Skip to playerSkip to main content
#kpk #emergency #governorrule #maulanafazlurrehman #government #opposition #talks #negotiations #cmkpk #cmbalochistan #pakistan #india #SecurityForces #afghanistan #afghantaliban #afghanistangovt #pakistan #afghanrefugees #fieldmarshal #arynews #bordertalks

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30وہ ابھی بھی کچھ
00:31areas کے اندر جو ہے وہ جاری ہیں
00:33علانکہ ہم نے نہیں دیکھا
00:34کہ کوئی بڑا attack جو ہے
00:36کسی شکل سے جو ہے وہ سامنے آیا ہو
00:38لیکن یہ جو security کی
00:40realignment ہے اور خیبر پختونخواہ
00:42کے provinces سے جو
00:43expectations ہیں اس time پر
00:45وفاق نے خود کہا ہے
00:46کہ ہم نے ایک بڑا step جو ہے وہ لیا ہے
00:49اور آخری step لیا ہے
00:50emergency impose کر کے
00:51تو advisory council کے ساتھ ساتھ
00:53اس کی ذمہ داری جو ہے وہ وفاق کی بھی ہے
00:56لیکن جو یہ قومی بیانیاں ہیں
00:58جس کے حوالے سے بار بار باتچیت ہو رہی ہے
01:00کہ دہشتگردی کے خلاف
01:02جنگ جو ہے وہ بغیر کسی
01:04ایک آواز کے جو ہے وہ جیتی نہیں
01:06سا جا سکتی وہ ابھی بھی
01:08جو سیاسی انتشار ہے
01:10اس کی وجہ سے جو ہے اس میں
01:12problems جو ہے وہ لائق ہیں
01:13اور خصوصی طور پر ہم نے دیکھا ہے
01:15کہ مولانا فضل الرامان نے
01:17جو جے یو آئی کے سربراہ ہیں
01:19انہوں نے نہ صرف establishment کو
01:21نشانہ جو ہے وہ بنایا ہے
01:23بلکہ policyوں کے اوپر بھی
01:24کافی کڑی تنقید جو ہے کی ہے
01:27کیا اس کے اثرات جو ہے
01:29وہ آئیں گے policy پر آگے
01:31اور کیا
01:33KP کے اندر اب کسی جو ہے
01:35سیاسی انتشار کا صوبہ متحمل ہو سکتا ہے
01:38ان کے جوابات جاننے کے لیے
01:39ہم نے مدو کی ہے
01:40وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
01:43عطا طارد صاحب کو ان سے سوال پوچھتے ہیں
01:45بہت شکریہ
01:46طارد صاحب جو emergency
01:47خیبر پختونخواہ میں
01:49impose کی گئی تھی
01:50یا کوئی governance کے changes
01:51جو suggest بھی کیے گئے تھے
01:53یہ سب کے سب اس لیے تھے
01:55تاکہ ایک قومی بیانیے کو
01:57جو ہے وہ سامنے لے کر آیا جا سکے
01:59اور جو دہشتگردی کے خلاف جنگ ہے
02:02اس میں جو سب سے important missing element تھا
02:04وہ propaganda کا تھا
02:06اور جو اسے زیادہ important part تھا
02:08وہ kinetics کے خلاف resistance کا تھا
02:10اب تو وہ ساری چیزیں جو ہے
02:12almost settlement کی طرف جا رہی ہیں
02:14لیکن پھر بھی ایسی آوازیں آ رہی ہیں
02:16جو قومی بیانیے کو جو ہے
02:18وہ settle نہیں ہونے دی رہی
02:20اور خصوصی طور پر وہ پاکستان کی
02:22جو religious political parties ہیں
02:24ان کی طرف سے جو ہے وہ آ رہی ہیں
02:26تو motive کیا نظر آتا ہے
02:28کیا یہ politics settlement کی طرف نہیں جا سکتی
02:31دیکھئے یہ politics ہے نہیں
02:34politics کبھی بھی ایسے نہیں ہوتی
02:36کہ وہ قومی سلامتی کو undermine کریں
02:39یا دہشتگردی کے
02:40اور security کے issues پہ وہ prevail کریں
02:43اس وقت ایک ہی مقصد ہے
02:44فیبر مختلفہ کے خوبصورت صوبے کو
02:47اس کے غیور لوگوں کو
02:50محفوظ کرنا
02:51اور امن کا قیام
02:52اور وہاں کی development
02:55دیکھیں یہ جو باقی بوائشت آپ سن رہے ہیں
02:57جو chatter آپ سن رہے ہیں
03:00یہ بہتر ہے
03:01کہ یہ سیاست تک محدود رہے
03:03یا یہ security issues پہ جو ہے
03:05بات کریں
03:07یہ نہیں ہو سکتا کہ
03:08ایک تیرہ سال کی حکومت
03:11جس نے دہشتگردوں کو
03:13کھلی فیلڈ وہاں پہ دی کھیلنے کے لیے
03:16دہشتگردوں کو مکمل طور پہ وہاں پہ لاکے بسایا
03:19اور دہشتگردوں کو free hand دیا
03:21ان کی مکمل سہولت کاری کی
03:23اس پہ بات کریں نا
03:24بتائیں کہ کس طرح
03:26TTP کا نام جو ہے وہ معایدے سے
03:30تحریک انصاف نے کٹوایا
03:33بتائیں کہ کس طرح
03:34TTP کو condemn کرنے کو تحریک انصاف تیار نہیں تھی
03:38یعنی ہمارے افسر شہید ہوں
03:41ہمارے جوان شہید ہوں
03:42لاشیں آئیں گھروں کے اندر
03:44مائیں بہنڈیں لاشوں کو ریسیو کریں
03:47حوصلے کے ساتھ
03:48اور ہم سٹیٹ پہ چڑھ کے
03:51سیاست کریں
03:53کیا ہم ان شہدہ کے برسہ کی آنکھوں میں
03:56آنکھیں ڈال کے بات کر سکتے ہیں
03:58جنہوں نے اپنا جوان بیٹا پاکستان پہ
04:00قربان کر دیا
04:01میرے اپنے علاقے راہ والی میں
04:05کیپٹن ابو ذر بڑائچ کی
04:06ابھی پیشتے دنوں جست خاکی آیا ہے
04:08ہمدو سے
04:09بڑے قانر کے ساتھ ہم نے اس جوان کو دفنایا ہے
04:13مگر
04:14اس کے خاندان والے میرے خاندان والوں کو
04:16بتاتے ہیں
04:18کہ کیپٹن ابو ذر گاڑی خود چلاتا تھا
04:20فرنٹ والی گاڑی میں بیٹھتا تھا جوان پیچھے ہوتے تھے
04:22لیڈ کرتا تھا
04:24تو ایک طرف یہ نہیں ہو سکتا کہ
04:26ہمارے افواج پاکستان کے جوان
04:28افسر پولیس کے جوان
04:30اور افسر
04:32وہ اپنا خون بھی دیں شہادتے بھی دیں
04:34اور ہم اس پہ سیاست کریں
04:36اور کہیں نہیں فلاں وقت یہ ہوا تھا
04:38اور فلاں وقت یہ ہوا تھا دیکھیں
04:40یہ دو ڈیفرنٹ سٹریمز ہیں
04:42سیاست کو سیاست رہنا ہے
04:44اور سیکیورٹی کو سیکیورٹی رہنا ہے
04:46جب آپ ان کو مکس کریں گے
04:48تو نتیزہ ٹھیک نہیں نکلے گا
04:50تو بھئی سمجھتا ہوں کہ یہ جو آوازیں آ رہی ہیں
04:53اور یہ جس طرح آپ نے کہا
04:54کہ مولانا فضل امار بڑے ذرق سیاست دان ہیں
04:58بڑی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں
04:59تو یہ تو کسی صورت بھی مناسب نہیں ہے
05:02کہ
05:03اس معاملے پہ سیاست کی جائے
05:06اور آپ خود کیونکہ
05:08ایک سٹیک ہولڈر رہے ہیں
05:09خیبر پستوکھا کی سیاست میں
05:11پھر تو اور نہیں بنتا کہ اس پہ بات کریں
05:14لیکن وہ صرف سٹیک ہولڈر نہیں ہے
05:15وہ آپ کے پارٹنر بھی تھے
05:17پورے نو کانفیڈنس موشن کے اندر
05:19آپ کو پورے طریقے سے سپورٹ کیا
05:21تو پھر کیوں بات اس نہج پر جو ہے وہ آ گئی ہے
05:23کہ آپ کے ساتھ ڈس اگریمنٹ اس لیول پر چلی گئی ہے
05:26کہ اب اس کے جو ہے کوئی حل جو ہے وہ نظر نہیں آتا
05:30دیکھئے حل ہمیشہ موجود ہوتا ہے
05:33باتچیت ہمیشہ ہو سکتی ہے
05:35اور حل نکلنا بھی چاہیے
05:37مگر
05:38اس پوری صورتحال میں
05:40اس کو سیاست کیلئے استعمال کرنا
05:43یہ مناسب نہیں نا میں تو یہ بات کر رہا
05:45کہ یہ جائز نہیں ہے
05:46مناسب نہیں ہے اور یہ زیب نہیں دیتا
05:48کہ اس وقت ہم اپنی سیاست کیلئے
05:50اس موقع کو استعمال کریں
05:52سیاست کے اور بڑے موقع آئیں گے
05:54مگر اس وقت جو صورتحال ہے
05:56اس میں ہمیں خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو
05:58محفوظ کرنا ہے
06:00اس صوبے کی خوشحالی تعمیر و ترقی
06:02کو دیکھنا ہے
06:04اور مکمل طور پہ ایک لاحے عمل اختیار کرنا ہے
06:07جس کے تحت وہاں پہ
06:08جو ساڑھے تیرہ سال
06:11استحصال ہوا ہے
06:12ڈیولپمنٹ نہیں ہوئی
06:13اور صرف کھوکھے نارے لگائے گئے ہیں
06:16ہم نے تو اس سیچویشن کو اڈریس کرنا ہے
06:18تو اس سیچویشن میں
06:20پوری ایک بیانیے کو
06:22ڈیویئٹ کرنا
06:22اور کہنا مقصد اور ہے
06:24اور مادنیات کو بیچ میں لے آنا
06:26کبھی کسی چیز کو لے آنا
06:28دیکھئے
06:28جو پولٹیکل ٹیرر کرائیم ایکسس تھا
06:31جو بھتا کھوری کا سسٹم تھا
06:33جس کے تحت وہاں پہ
06:34دہشت گردوں کو پروان چڑھایا جا رہا تھا
06:36طریقہ انصاف کی حکومت کی طرف سے
06:38وہ روزے روشن کی طرح آیا ہے
06:39وہ گولڈ ہو
06:41وہ ٹیمبر ہو
06:42وہ ٹوبیکو ہو
06:43وہ پریشیس ٹونز ہو
06:45وہ ماربل ہو
06:46ہر جگہ پولٹیکل ٹیرر کرائیم ایکسس
06:48اثر آئے گا
06:49بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں
06:51ہر سیاسی دیماغ کے لوگ
06:53پچھلے ساڑھے تیرہ سال میں
06:55نون کسٹم پیڈ گاڑیوں کو ریجسر کیوں نہیں کر سکے
06:58اس پہ تو آپ کو کسی
07:00سٹیج سے آواز نہیں آئے گی
07:02کہ جی ہم ڈیمانڈ کرتے ہیں
07:03کہ خیبر پختونخواہ کے عوام کا
07:06یہ حق تھا
07:07کہ گاڑیوں کو ریجسر کیا جائے
07:10موٹر سائیکلوں کو ریجسر کیا جائے
07:12جس کے نتیجے میں
07:13صوبے کو
07:13کئی سو ارب روپے کا ریبنیو کٹھاؤں
07:21بات کریں گے تو سیکیورٹی کے داروں پہ کریں گے
07:24کیونکہ
07:25وہاں پہ قربانی بھی سیکیورٹی کے دارے دیں
07:27اور باتیں بھی وہ سنیں
07:29یہ نہیں چل سکتا
07:31اور دیکھئے یہ جو نون کسٹم پیڈ گاڑیوں
07:34میں بات کروں خود میں نے کوہارٹ میں بھی دیکھا
07:36ہم کوہارٹ میں موجود تھے
07:37میں نے دیکھا کہ فیول ریلیف سکیم آئی ہے
07:39پرائم منسٹر کی
07:41میں ایک پیٹل پمپ میں موجود تھا کوہارٹ میں
07:43پچاس میں سے دو موڈ سائیکلیں ریجسٹر تھی
07:46باقی کی نمبر پلیٹی کوئی نہیں تھی
07:47اب مجھے بتائیں کہ جب یہ بلاس کے لیے
07:50حملوں کے لیے دہشتگردی کے لیے
07:51موڈ سائیکلیں استعمال ہوں گی
07:53تو پھر یہ کس کا قصور ہے
07:55کیا یہ کیا کیا کیا گورنٹ کا قصور نہیں ہے
07:57کیا باقی پولٹیکل پارٹیز کو نہیں چاہیے
08:00کس پہ آواز اٹھائیں
08:01اور کہیں کہ یہ ریجسٹریشن ہونی چاہیے
08:03بٹ ہماری پولٹیکس کو جب سوڑ کرتا ہے
08:05تو ہم تنقیی چرو کر دیتے ہیں
08:07مگر صحیح بات کبھی نہیں کرتے
08:09تو یہ دیکھیں یہ ٹائم ہے
08:11زخموں پر مرب رکھنے کا
08:12ریفارم کا
08:14ریٹریبیوشن کا
08:15اور معاملات کو ٹھیک کرنے کا
08:17اس موقعے پہ سیاست نہیں ہونی چاہیے
08:19اس وقت صرف اور صرف خیبر پختونخواہ کا مفاد
08:23وہاں کے لوگوں کا مفاد
08:24اور وہاں کی تعمیر و ترقی اور تحفظ
08:27یہ مقدم ہے
08:28باقی سب کچھ سیکنڈری ہے
08:30باقی سب کچھ سیکنڈری
08:31ایک چھوٹے سے بریک کا ٹائم ہوا ہے
08:33واپس آ کر میں یہ سمجھنا چاہتا ہوں
08:35کہ جو ایکسٹریم سٹیپ
08:37وفاق نے خود کا ہے
08:38لیا ہے امرجنسی کا
08:39اس کا ایجنڈا
08:40کیا ہے اگلے تین سے چھ ماہ کے درمیان میں
08:42ناظرین ہمارے ساتھ رہی ہے
08:47ویلکم بیک ناظرین
08:48اچھا تارت صاحب
08:49ایک ایکسٹریم سٹیپ جو ہے وہ لیا گیا
08:51وفاق نے خود یہ بات جو ہے وہ کی ہے
08:53امرجنسی لگانے کا
08:54اور questions جو ہے وہ آتے رہتے ہیں
08:57کہ وجوہات تو آپ نے کچھ جو ہے
09:00وہ بتا دی national security کے لحاظ سے
09:02لیکن یہ جو reforms ایجنڈا ہے
09:03اس کے بارے میں کوئی زیادہ clarity نہیں آئی
09:06یہ کہا گیا کہ documentation ready ہے
09:09reforms کیلئے جو KP کے اندر کام ہوگا
09:12وہ بھی جو ہے وہ execute کیا جائے گا
09:14لیکن وہ reforms ہے کیا
09:16ابھی تک تو ہمیں صرف
09:17جو area development strategy کے نیچے
09:20بارہ ازلا ہے ان کو ایک جگہ
09:21club کرتے ہوئے نظر آیا
09:22اور جو اس کے regulatory body بھی بنائی گئی
09:25جو اس کے اندر تنظیمیں بنائی گئی
09:27اس میں بھی کوئی سیاسی انتشار نظر آ رہا ہے
09:30بہت سارے لوگوں نے کہا کہ
09:31ہم اس کا حصہ نہیں بننا چاہتے
09:32PMLN کے اپنے workers نے کہا
09:34کہ ہم حصہ نہیں بننا چاہتے
09:35JY نے اس کو clearly boycott کر دیا
09:37میں سمجھنا چاہتا ہوں
09:39کہ expectations کیا رکھنی چاہیے
09:41کہ جو 100 اور 180 days کی بات جو ہے وہ رہی
09:44تو دیکھئے یہ بالکل expectations ہیں
09:46اور میں سمجھتا ہوں کہ
09:47law and order کا قیام
09:49اور امن کا قیام پہلی ترجیح ہے
09:51اور پھر اس کے ساتھ ساتھ
09:53بہت important ہے
09:54کہ health sector
09:55education sector
09:56infrastructure
09:57human resource development
09:59تمام چیزوں پر بہت focus ہو
10:02اور انشاءاللہ تعالی
10:03خیبر پستونکواہ کے صبح میں
10:05بڑا potential ہے
10:06وہاں کے لوگوں میں بڑا potential ہے
10:08بڑے talented لوگ ہیں
10:09تو میں سمجھتا ہوں کہ
10:10جب ان کو equal opportunities
10:12دی جائیں گی
10:12اور ان کی توجہ دی جائیں گی
10:15ان کے معاملات پہ
10:16اور بڑی seriousness کے ساتھ
10:18پورا agenda تیار ہو رہا ہے
10:19ابھی وزیراعظم کا بھی
10:21ایک وزیٹ ہے
10:21اور میں سمجھتا ہوں کہ
10:23یہ آپ دیکھیں گے
10:24کہ بڑی positivity آئی ہے
10:26تو یہ تمام طرح
10:28agenda's layout ہوں گے
10:29ایک road map جو ہے
10:30وہ دیا جائے گا
10:31اور اس پہ انشاءاللہ تعالی
10:32عمل درامت بھی ہوگا
10:34کیونکہ یہ team
10:35بڑی serious ہے
10:37اور competent بھی ہے
10:39اور delivery کے
10:40ہمارے سے تجربہ بھی رکھتی ہے
10:42تو یہ پورا turnaround ہے
10:44خیبر پرتونخواہ کے صوبے کا
10:45in all aspects
10:46کہ governance کے بھی
10:48جو loop holes ان کو بھی
10:49plug کیا جائے
10:49اور مثالی governance
10:50وہاں پہ قائم کی جائے
10:51تاکہ وہاں کے لوگوں کا
10:52جو حق ہے
10:53صحیح معنی ان کو ملے
10:54دیکھیں غضب خدا کا
10:56کہ جو NFC میں
10:57extra share ملتا تھا
10:58خیبر پرتونخواہ کی
10:59government کو
11:00law and order کے لیے
11:01counter terrorism کے لیے
11:02وہ 2010 سے لے کے
11:04اب تک 800 ارب روپیہ ہے
11:05اس کے باوجود
11:07safe city نہیں لگ سکی
11:08اس کے باوجود
11:09forensic lab نہیں بن سکا
11:10اس کے باوجود
11:11ctd نہیں کھڑی ہو سکی
11:12اس کے باوجود
11:13police کا equipment
11:14جو ہے وہ update
11:15نہیں ہو سکا
11:16تو یہ 800 ارب روپیہ
11:17گیا کہاں پہ
11:18یہ بھی ایک سوال ہے
11:19دوسری طرح
11:20آپ کو کوہستان
11:21type scandal
11:21نظر آتے ہیں
11:22تو میں یہ سمجھتا ہوں
11:23کہ یہ انشاءاللہ
11:24آپ دیکھیں گے
11:25بڑی سنگیت کی سے
11:26تمام معاملات کو
11:27لیا جائے تھا
11:27اور ایک مکمل
11:28روڈ بیک
11:28advisory council
11:29دے گی
11:29اور پوری معاملت
11:30ہوگی
11:31فیڈل گومنٹ کی
11:31اور میں سمجھتا ہوں
11:33کہ یہ advisory council
11:34میں بڑی
11:35capacity ہے
11:35ڈیلیور کرنے کے لیے
11:36آپ نے
11:37nfc کے حوالے سے
11:38بات کی
11:39جو آپ نے
11:40ذکر کیا
11:41وہ 1% ہے
11:42nfc کا
11:42جو war on terror
11:44کی مد میں
11:44جو ہے وہ
11:45دیا جاتا تھا
11:46جب فاٹا
11:47ری فارمز ہوئے
11:48تو 3% nfc کا
11:49جو ہے
11:50ایک موقف
11:51سامنے جو ہے
11:52وہ آیا تھا
11:52کہ 3% nfc
11:53جو ہے بلگی
11:54pti کی حکومت
11:55پورے 13 سال تک
11:56خود وفاق میں بھی رہی
11:58لیکن خود بھی نہیں کر سکی
11:59consensus develop کر کے
12:01nfc award کے حوالے سے
12:02اور پھر بعد میں بھی
12:04یہی جو ہے
12:04وفاق کیلئے
12:05جو ہے
12:05retoric استعمال کیا گیا
12:07کہ یہ 3% nfc نہیں دیتے
12:09لہٰذا
12:09اس کی وجہ سے
12:10پسماندگی ہے
12:11میں بات کرنا چاہتا ہوں
12:12کہ اب جب یہ
12:13بارہ ازلا
12:13جو ہے وہ
12:14club کیے گئے
12:15کیونکہ یہ development
12:16index پر بھی
12:17سب سے نیچے آتے ہیں
12:18اور اگر آپ
12:18heat map لگا کے دیکھیں
12:19تو دنیا میں
12:20سب سے زیادہ
12:21دہشتگردی کے
12:22واقعات بھی
12:22یہاں پر ہوئے
12:23کیا کوئی
12:24parallel باتچیت
12:25شروع ہے
12:25political parties
12:26یا صوبوں کے
12:27درمیان میں
12:27کہ nfc award کا
12:28وہ حصہ جو
12:29promise کیا جایا
12:30گیا تھا
12:31وہ اب واپس
12:31ملے گا
12:34دیکھیں پہلی بات
12:35تو یہ کہ آپ کو
12:35یاد ہوگا
12:36پچھلے بجٹ میں
12:37فاٹا پاٹا والا
12:38tax نہیں لگا تھا
12:40اور اس کی
12:41خصوصی provision
12:41کی گئی تھی
12:42کہ فاٹا اور
12:44پاٹا میں
12:44tax نہ لگے
12:45اور exemption
12:46دی گئی تھی
12:47ان areas کو
12:47یہ بھی ایک خصوصی
12:48ریایت تھی جو دی گئی
12:49وہ پاکی کسی
12:50area پہ لاغو نہیں
12:51تھی
12:51number one
12:53number two
12:53بات یہ ہے
12:55کہ with regard
12:56to nfc
12:57وہ one percent
12:59کی بھی
12:59utilization clear
13:00نہیں ہے
13:01یہ تو
13:02ساڑھے تیرہ سال
13:03کی حکومت
13:03کو بتانا ہوگا
13:04نا کہ وہ
13:04one percent
13:05کدھر گیا
13:05جو over and above nfc
13:08تمام صوبوں کی
13:09مشاورت سے
13:10خیبر پرطورخہ کی
13:11حکومت کو دیا گیا تھا
13:13اس کی
13:14utilization
13:15اس کا استعمال
13:17اور
13:18اس کا کیا
13:19outcome نکلا
13:20اس پہ بھی
13:21بات ہونی چاہیے
13:22اور یہ
13:23پچھلی حکومت
13:24خیبر پرطورخہ کی
13:25اس کے لئے جواب دے
13:26ہے
13:26اور ان کو
13:27جواب دینا ہوگا
13:27اس بات کا
13:28تو accountability process
13:29accountability process
13:31کے حوالے سے
13:31بتائیں
13:32کیونکہ وقت
13:32محدود ہے
13:33لیکن accountability
13:34processes
13:35کیسے ہوں گی
13:35اب وہ
13:36تیرہ سال کا
13:36کون record
13:37نکالے گا
13:37کیسے ہوگا
13:40دیکھیں
13:41advisory council
13:41fully empowered
13:42ہے
13:43اور ان کے پاس
13:44تمام تر اختیار
13:45موجود ہے
13:45اور بلکل
13:47they will look into it
13:47وہ دیکھیں گے
13:48اس ماملے کو
13:49اور جیسے میں نے
13:50کہا کہ
13:50already ان کے
13:51ہوتے ہوئے ہی
13:52billion tree
13:53tsunami کے حوالے سے
13:54بہت بڑا
13:54scandal سامنے آیا
13:56اور
13:57نہ صرف یہ
13:58بلکہ
13:58اس کے ساتھ
13:59ساتھ جو
13:59کوہستان کا
14:00scandal ہے
14:00billions کا
14:01وہ سامنے آیا
14:02تو یہ سارا
14:03کچھ جو ہے
14:04روزے روشن کی
14:04طرح یہاں ہے
14:05اے ڈاغی دیکھتے ہیں
14:06کہ advisory council
14:07اس پہ کیا
14:08لاحے مل استیار کرتے ہیں
14:08اچھا ایک آخری
14:09سوال جاتے ہوئے
14:10کیونکہ ہم
14:12جب بھی
14:12international context
14:13میں پاکستان
14:14کو دیکھتے ہیں
14:15اور ان دو
14:15صوبے بلوچستان
14:16اور کے پی کے
14:17حوالے سے بات ہوتی ہے
14:18تو افغانستان
14:19کا ذکر جو ہے
14:20وہ ناغذیر بن جاتا ہے
14:21کیونکہ پاکستانی
14:22سٹیٹ کا یہ
14:23موقف ہے
14:23کہ وہیں سے
14:24یہ سارا کام
14:25جو ہے
14:25وہ چلتا ہوا
14:26آ رہا ہے
14:26آپ کی منسٹری
14:28اور آپ نے
14:28کافی جو ہے
14:29وہ دو ٹوک
14:30الفاظ میں
14:31ایکس کے اوپر
14:32جو ہمارے
14:34ذرائع
14:34ابلاغ ہیں
14:34اس کے اوپر
14:35بہت کھل کے
14:35جو ہے
14:36اس بات کی
14:36نشاندہی کی
14:37ایک بات جو تھی
14:39جو امرجنسی
14:40لگانے کے حوالے سے
14:41تھی
14:41کہ پی ٹی آئی
14:42نے
14:42افغان طالبان
14:43کے ساتھ
14:43اپنا ہی
14:44کوئی چینل
14:44جو ہے
14:44وہ کھولا ہوا تھا
14:45جس میں
14:45وہ بات چیت
14:46کر رہے تھے
14:46اور یہ ایک
14:47ڈاکیمنٹڈ بات ہے
14:48جو سامنے
14:49جو ہے
14:49وہ آئی ہے
14:49اب ہمارا
14:50موقف جو ہے
14:51وہ کیا ہوگا
14:52اور ہم کس طرح
14:53اس کو
14:53جو ہے
14:53وہ ڈیل کر رہے ہیں
14:55دیکھئے
14:56افغان انٹیرم
14:57گورنمنٹ کے لیے
14:58جو موقف ہے
14:59پاکستان کا
15:00وہ واضح ہے
15:02بہت دفعہ
15:02بات چیت ہوئی ہے
15:03بہت دفعہ
15:04پارلیز ہوئے ہیں
15:05دوست ممالک
15:07میں بھی
15:07بات چیت ہوئی ہے
15:08ہمارے
15:09بزراء بھی
15:09گئے ہیں
15:10نائے وزیر اظم
15:10بھی گئے ہیں
15:11نیشنل سیکیورٹی
15:12کے اڈوائزر
15:12بھی گئے ہیں
15:14مگر
15:14جب جب
15:17افغان
15:17سرزمین
15:18پاکستان میں
15:19دہشت گردی
15:19کے لیے
15:19استعمال ہوگی
15:21جب جب
15:22افغان
15:23انٹیرم گورنمنٹ
15:25سہولت کاری
15:26کرے گی
15:26دہشت گردوں کی
15:27تاکہ وہ
15:27پاکستان کے در
15:28حملے کر سکیں
15:29تو پاکستان
15:30حق بجانے بھوگا
15:32کہ اس کا جواب
15:33دیا جائے
15:33وی ریزرف درائی
15:34ریسپونڈ
15:35اور ہم نے
15:36ماضی میں
15:36ماضی قریب میں
15:37ریسپونڈ کیا بھی ہے
15:38آپ نے دیکھا
15:39کہ جو
15:40ڈرون اٹیک آئے
15:42اور وہ جو
15:42ڈرون اچھی طرح
15:43انٹرسپٹ ہوئے
15:44کو ہارٹ والی
15:45سائیڈ پہ
15:46وہ ڈرون جہاں سے
15:47اڑے جہاں بنے
15:48جہاں لانچ سائیڈ تھی
15:49ان تمام کو
15:50ہم نے سٹرائکز میں
15:50تباہ کیا
15:52دیکھئے
15:52یہ
15:53ہم نیبرز ہیں
15:56پاکستان
15:56پیسفل
15:57کوئنسٹنز
15:57چاہتا ہے
15:58مگر اگر
15:59ہماری
16:00ڈیزائر فور پیس
16:01کو
16:01ہماری ویکنس
16:02کے طور پہ
16:03مسکنسو کیا جائے گا
16:04تو یہ کسی طور
16:06بھی مناسب نہیں ہے
16:06اور ان کو چاہیے
16:08کہ یہ دہشت گردوں
16:09کو نکیل ڈالیں
16:10یہ دہشت گردوں
16:11کو جو ہے
16:12وہاں پہ
16:13مکمل طور پہ
16:15ان کو
16:16اس بات پہ
16:17لے کے آئیں
16:18کہ وہ پاکستان
16:19کی طرف
16:20میری نگاہ سے
16:20نہ دیکھیں
16:22اور
16:22ان کی اگر
16:23سپورٹ رہے گی
16:24اور یہ سہولت
16:25کاری کریں گے
16:26تو دیکھئے
16:27پھر تو پاکستان
16:28کا رائٹ ہے
16:28رسپانڈ کرنے کا
16:29اور پاکستان
16:29نے رسپانڈ کیا بھی ہے
16:30تو بہتر یہ ہوگا
16:32کہ یہ دہشت گردوں
16:33کو رین ان کریں
16:34اور
16:35ان کو
16:36اس بات سے
16:37باز کریں
16:37کہ پاکستان کی طرف
16:38وہ حملے نہ کریں
16:39ادروائز پھر پاکستان
16:41کے پاس رسپانڈ
16:41کا رائٹ تو ہمیشہ رہتا ہے
16:42بہت شکریہ
16:43آپ کے ٹائم کے
16:44تارڈ صاحب
16:45پاکستان پاس
16:46رسپانڈ کا ٹائم
16:47جو ہے وہ رہتا ہے
16:48تارڈ صاحب نے
16:48کچھ اہم باتیں
16:50جو ہے وہ کی ہیں
16:50اور خصوصی طور پر
16:51اس پر بات کی
16:52ایک تو انہوں نے
16:52accountability process
16:53کے حوالے سے
16:54بات کی
16:55کہ جو ساڑھے تیرہ سال
16:56پی ٹی آئی کی حکومت
16:57صوبے میں رہی
16:58وہاں پر ایک
16:59accountability process
17:00advisory commission
17:01جو ہے وہ
17:02پورے طریقے سے
17:02empowered ہے
17:03اور وہ کریں گے
17:04لیکن more importantly
17:05کہ جو قومی بیانیے
17:07کے حوالے سے بات کی
17:08انہوں نے کہا
17:08کہ politics کو
17:09اور security کو
17:11جو ہے وہ
17:11آپس میں
17:12link نہیں کرنا چاہیے
17:14اور political process
17:15سے وہ ابھی بھی
17:15امید رکھتے ہیں
17:17کہ کوئی نہ کوئی
17:17اس کا لاحاصل
17:19جو ہے وہ
17:19نکلے گا
17:20اور چیزیں جو ہے
17:21وہ ترقی کی طرف
17:22ہی جائیں گی
17:22مزید
17:23اس میں confrontation
17:24نہیں رہے گی
17:25program میں
17:26ابھی تقریب کے لئے
17:26اتنا ہی دیکھتے رہے گا
17:28border talks

Recommended