00:23ڈالیس ارب ڈالر
00:43مکہ مشترکہ دفاع اتحاد کے عالی حکام آج تہران میں ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے پاکستان سعودی عرب ترکی
00:50کے سیکیورٹی حکام شرکت کریں گے فیل مارشل سید آسم اونیر ایران کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں
00:56ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کہتے ہیں اجلاس کی تجویز فیل مارشل سید آسم اونیر نے دی تھی
01:02ایران کے خلاف کسی بھی وقت جا رہیت ہو سکتی ہے
01:05ہر صورتحال کے لیے تیار ہیں سعودی عرب کے نائب وزیر برائے پابلک ڈپلومسی کہتے ہیں سعودی وفت کی ایرانی
01:12صدر مصور پزشکیان اور محسن رزائی سے بھی ملاقات ہو
01:29ہوسی ملیشیا کا ریاض کی طرف داقہ گیاں میزائل فضا میں تباہ کر دیا
01:33سعودی اتحادی افاچ کے مطابق سنا میں کاروائی کے دوران دو بلیسٹک میزائل لانچر بھی تباہ کر دیا گئے
01:39تباہ ہونے والے ایک لانچر سے ریاض کی جانے میزائل فائر کیا گیا تھا
01:43پاکستان کی سعودی عرب پر ہوسی ملیشیا کے بلیسٹک میزائل حملوں کی مذہبت
01:47تجوان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
01:49انسی حملے سعودی عرب کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں
01:54ہرمین شریف این کے تحافظ اور سعودی عرب کی دفاع کے لیے ہمایت کا یادہ کرتے ہیں
02:12پاکستان نے شہریوں کی ہلاکت سے متعلق افغان طالبان کا گمراکن بیانیاں
02:17مسترد کر دیا
02:17ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
02:20افغانستان کی سرزمین سے دہشت گرد نیٹ وکس کے خطرے کو چھپایا نہیں جا سکتا
02:24افغان طالبان پاکستان کے خلاف ہم نے روکنے کی ذمہ داری سے بری نہیں ہو سکتے
02:29افغان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کی سرپرستی کر رہی ہے
02:32پاکستانی کاروائیوں کا حدف صرف افغانستان میں موجود دہشت گرد اور ان کے ٹھکانے تھے
02:48نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کی ملاقات
02:52پاک چین سٹریڈیجک شراختداری مزید مضبوط بنانے کا عظم
02:56اسحاق ڈار نے کہا پاک چین ترجمانہ کے مذاکرات میڈیا تعاون اور سٹریڈیجک اپلاق کا اہم پلیٹ فارم ہیں
03:02ماؤننگ کا کہنا تھا چینی لقائی امن اور مذاکرات کے فروح میں پاکستان کے تعمیری کے دار پسر آتا ہے
03:08پاکستان اور چین کے درمیان ترجمانہ کے مقالمے کا تیرسہ دور میڈیا ربابیٹ سٹریڈیجک کمیونکیشن اور پبلک ڈپلومیسی میں تعاون
03:16بڑھانے پر گفتگو
03:28امریکہ ایران پر آج کوئی حملہ نہیں کرے گا
03:31امریکی صادر ڈانلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو کہا ایران سے متعلق دو خفیہ ریپورٹس موصول ہوئی ہیں
03:37جن کی تفصیلات ایک دوسرے سے مختلف ہیں
03:39بعض معلومات کو تحال خفیہ رکھا گیا ہے
03:42قطر کے مسالحت کاروں کا وقت ایران پہنچ گیا
03:45قطری وقت ایرانی حکام کو امریکی صادر ٹرمپ کے مطالبات پہنچائے گا
03:58ایرانی وزیر خارجہ آبان سے راکھی نے امریکہ اور اسرائی کے ساتھ دوبارہ فوجی تنازہ شروع ہونے کا خدشہ ظاہر
04:04کر دیا
04:04خبردار کیا کسی بھی نئی فوجی کا روائی کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا
04:09چالیس روزہ جنگ یہ بات اب کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہا
04:13جنگ نے خطے کی صورتحال خصوصاً آبنہ حرمز کو بنیادی طور پر بدل دیا ہے
04:23اسرائیل میں کل تاریخ کے اہم ترین انتخابات ہوں گے
04:27نیتن یاہو اور اپوزیشن اتحاد میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
04:31امریکہ اور یورپ سے تقریباً سرسٹھ ہزار اسرائیلی ووٹ ڈالنے سہونی ریاست پہنچ گئے
04:36بعض ووٹرز بیس سال سے جاری خیادر اور غزہ جنگ سے متعلق اسرائیلی پولسیوں سے نخوش
04:42امریکی صادر ٹرامپ نے پھر جنگی مجرم نیتن یاہو کے حمایت کر دی
04:46اسرائیلی ووٹروں سے کہا نیتن یاہو کو ووٹ دیں
04:49تاکہ ہم نے جو کام شروع کیا ہے اسے مکمل کیا جا سکے
04:52سرامپ نے نیتن یاہو کو جنگی حالات کے لیے موضوع اور غیر معمولی وزیر آزم قرار دیا ہے
05:07بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کی نظر بندی میں مزید تیس دن کی توسیح کر دی گئی
05:12لہر ہائی کوٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست پر سمار
05:16پنجاب حکومت کے وکیل نے کہا نظر بندی میں سات اکتوبر کو توسیح کی گئی تھی
05:21عدالت نے ہوم سیکیٹری کی رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی
05:25علیمہ خانم کے خلاف 26 نومبر احتجاج سے مطالق کیس کا محفوظ فیصلہ
05:30چوتھی بار موخر فیصلہ 26 نومبر کو سنایا جائے گا
05:43نائنصافی غربت انتشار اور انتقام جیت رہے ہیں
05:47مقتدرہ حکومت یا اپوزیشن نہیں
05:49سابق وفاقی وزیر خواجہ ساند رفیق نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکسپر لکھا
05:54آٹھ دہائیوں سے اختیارات کے ارتکاز اور مخالفین کو نیچا دکھانے کا کھیل جاری ہے
05:59اب قوم کے سبر کا پیمانہ لبرز ہو چکا ہے
06:02آئین و قانون کی بالا دستی انصاف مقالمیں شفاف حکمرانی اور قومی تحاد ضروری ہے
06:08ملک کو کسی بڑے بہران سے بچانے کے لیے اہل دانش اور اہل درد کو آگیا نہ ہوگا
06:15پندرہ دسمبر سے پہلے اٹھائیس پی ترمیم آ جائے گی جس کے بعد پندرہ سے سترہ صوبے بن جائیں گے
06:20بانی پی ٹی آئی نئے صوبوں کے حامی ہیں
06:23صوبوں پر پی ٹی آئی اچھی سیاست کرے تو بانی باہر آ سکتے ہیں
06:26فوان چود بھی کہتے ہیں پی ٹی آئی میں موجود اجنبی لوگ مذاقرات کر رہی ہیں
06:30ان افراد کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں
06:33شاہ محمود قریشی، اجاز چودری، عمر سفرار شیمہ اور دیگر کو مذاقرات میں شامل کیا جانا چاہیے
06:46قانون سازی آئین اور پارلیمانی قواعد کے مطابق ہونی چاہیے
06:50آئین کے بالا دستی اور پارلیمان کے وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے
06:54رہنما پیپلز پارٹی نیر بخاری کہتے ہیں
06:57حکومتی کوتاہیوں کی ذمہ داری پیپلز پارٹی پر آئید نہیں کی جا سکتی
07:01پارلیمان میں مسائل پر آواز اٹھاتے ہیں
07:03عوام کو ریلیف پینا حکومت کی اولین ترجی ہونی چاہیے
07:14سرائیم منسٹر نے اگر ریلیف نہیں دیا
07:17یہ لیوی کا بھتہ ختم نہیں کیا
07:18کوئی اس میں پیشرف نہیں کی
07:20نومبر کے میڈ میں ہم بھرپور طریقے سے اسلام آباد مارچ کریں گے
07:24اور پوری طاقت سے آئیں گے
07:25بہت بہتر ہے کہ حکومت چیزوں کو پہلے سے ہنڈل کر لے
07:28اور لوگوں کو ریلیف دے دے
07:30وزیر آنظم نے پیٹرولیم لیوی پر ریلیف نہیں دیا
07:33تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد آ رہے
07:35امیر جماعت اسلامی حافظ نیمر احمان کا اعلان
07:38کہہ لیوی کا بھتہ ختم ہو جائے
07:40تو پیٹرولکی کی ملصبہ دو سو روپے پر آ جائے گی
07:42عوام میں غصے اور بیچینی کا لاوہ پھٹنے والا ہے
07:57درامری الپی جی آنے کے بعد کراٹی میں الپی جی کی قیمت پچاس روپے کم ہو گئی
08:01ایک کلو الپی جی پانچ سو روپے میں فروغ ہو رہی ہے
08:04آئندہ دو روز میں مزید تیس روپے کمی کا امکان
08:07لاہور میں ایک کلو الپی جی کی قیمت چھائی سو روپے سے تجاوز کر گئی
08:11الپی جی کی سرکاری قیمت دو سو اناسی روپے ہے
08:23سربیا میں طلبہ تحریک نے سیاسی میدان میں بڑی کامیابی حاصل کر لی
08:28انتخابات میں طویل عرصے سے اقتدار میں رہنے والے رہنوہ کو شکست
08:32روسی حمایت یافتہ الیکزینڈر ووش نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں شکست تسلیم کر لی
08:38بلغراد سمیت کئی شہروں میں ہزاروں شہری سرکوں پر نکل آئے اور جیت کا جاشن منایا
08:51اور سندھ میں سرسو، تل اور کینولا کی کاشت میں اضافہ خوش آئی ہیں
08:56مقامی پیداوار بڑھنے سے خودنی تیل کی درامداد پر انحصار کم ہوگا
09:00ذرہ مبادلہ بچے گا کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوگا
09:04سندھ کے سینئے وزیر شرجی میمن کہتے ہیں
09:06سندھ حکومت کسانوں کی مالی معابنت اور ذرہ اخراجات میں کمی کے لیے اقدامات کر رہی ہیں