#headlines #PTI #saudiarabia #kpassembly #pmshehbazsharif #us #donaldtrump #sohailafridi #ptilongmarch #saudiarabia #usiranwar #imrankhan #iran #houthis #fazlurrahman #karachi

Governor’s Rule or Emergency? PTI’s Big Decision | ARY News 5 PM Headlines | 13 Oct 2026

Iran War – LIVE UPDATES

Petrol price down, diesel rate up in latest OGRA adjustment

Islamabad Police hand over 10 armoured vehicles to KP Police

PM forms 10-member committee to improve governance in KP

Mir Raza case: Family demands fresh probe by new JIT

Terror fight is foremost priority development works can be sacrificed: Gov KP

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:24।
00:30چار سو لوگوں کو لے کر توفان برپا کرنے کی کوشش کی گئی
00:32پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں کی نسلیں تباہ کر دیں گے
00:50ڈبان اکی پی فیصل کریم کنڈی کے پاس ناکامی کے کوئی گنجائش نہیں
00:54ہمیں سو فیصد کامیابی چاہیے
00:55سینیٹر فیصل وارڈا کہتے ہیں
00:57ایک سو اسی دن کا ٹارگٹ ہے
00:59یہ سیٹ اپ پرفارمنس نہ دے سکا
01:01تو نئے لوگ آئیں گے
01:02ہمیں ہر صورت دہشتگردی ختم کرنی ہے
01:04پاکستان سے بڑا کوئی نہیں
01:06اس جمہوریت میں جو نقصان پہنچایا وہ سامنے ہیں
01:08جمہوریت کو چلانے کے لیے بچہ جمہور لانا پڑے گا
01:11گورنر آج یا امرجنسی غیر آئینی نہیں
01:14آئین میں موجود ہے
01:15بلوچستان حکومت کا فین نہیں
01:17لیکن دہشتگردی کے خلاف ان کی نیت بلکل واضح ہے
01:20میں آج سبجیک وان پر رہوں گا
01:37الیکشن کمیشن تکرونیاں
01:39حکومت نے پھر آپوزیشن لیڈر محمود اچکزیک کو
01:41سپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت دے دی
01:43پیفا کی وزیر برائے پارلیمانی
01:45عمود تاریخ وزل چودری کہتے ہیں
01:47ملک کی مفاد اور آئینی معاملات میں بیٹھنے کے لیے
01:49جگہ آہمیت نہیں رکھتی
01:50سپیکر چیمبر حکومتی نہیں ریاست کی ملکیت ہے
01:54سپیکر قومی سمدی غیر زانبدار
01:56حکومت اور آپوزیشن دونوں کے لیے برابر ہیں
01:58قائد حضر اختلاف سپیکر چیمبر میں آئیں اور بات کریں
02:13جوڈیشل کمیشن نے سندھائی کوٹ آئینی بینچ کو
02:16ایک سال کی توانسی دے دی
02:17چیف جسٹس پاکستان کی زیر سدارت
02:19اجلاس میں دو نئے ارکان
02:21بلاول بھٹو زرداری اور آنا سناؤلا نے شرکت کی
02:24چیف جسٹس یاہی آفریدی نے دونوں کا خیر مختم کیا
02:26جوڈیشل کمیشن نے ایسن بھون کی ڈگری صحیح ہونے کی تصدیق کر دی
02:30ذرائقہ کہنا ہے
02:31چیف جسٹس نے کیپٹن سفتر کی درخواست پر کمیشن کے رکم
02:35ایسن بھون کی ڈگریوں کی تصدیق کرائی
02:49وزرعظم شہباز شریف سے ایمکیم پاکستان کے وفد کی ملاقات
02:53ملکی سیاسی صورتحال اور قانون سازی کے امور پر تبادلے خیال
02:57ایمکیم وفد کی قیارت خالد مقبول سیڈی کی کر رہی
03:07خیبر پختونخواہ میں امرجنسی کا نفعہ سیاسی مقاصد کے لیے ہوتا تو پہلے بھی کیا جا سکتا تھا
03:13خیبر پختونخواہ میں دہشتگردی کے واقعات میں تقریباً دو سو فیصد اضافہ ہوا
03:17وزیر قانون عظم نزی تارر اور وزیر طلاعات آتا تارر کی میڈیا بریسیں
03:21وزیر قانون نے کہا
03:23خیبر پختونخواہ میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات
03:25امرجنسی نفعہ کے فیصلے میں اہم انسر تھے
03:28صوبہ دہشتگردی سے متاثر اور پی ٹی آئی سیاسی سرگرمیوں میں مصروف تھی
03:33اتا تارر نے کہا
03:34دہشتگردی کے خلاف ایک ملک میں دو پالسیاں نہیں چل سکتے
03:38خیبر پختونخواہ کی سابقہ حکومت کا دہشتگردی کے معاملے پر رویہ غیر سنجیدہ رہا
03:42پی ٹی آئی کے ایک علا دم ٹی ٹی پی سے رابطوں کے شواہد جلد فراہم کریں گے
04:03خیبر پختونخواہ میں گورنر آج اور امرجنسی غیر قانونی ہیں
04:06اس کے خلاف پشاور ہائی پورٹ میں درخواست دائر کر رہی ہیں
04:09چیمن پی ٹی آئی بریشت گوہر کہتے ہیں
04:11حکومت کے غیر قانونی اقدام کے خلاف آئینی اور قانونی جدوجہد جاری رکھیں گے
04:15ہم ملک میں جمہوریت اور آزاد عدلیہ کے حامی ہیں
04:30کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس ملتان کے قریب حادثے کا شکار
04:35بچی سمیت پانچ افراد جانبہا کے کیاون زخمی
04:38ٹرین میں پانچ سو سے زائد مسافر سوار تھے
04:40ڈیر سالہ لاپتہ بچی کی لاش آٹھ گھنٹے بعد ملی
04:44وزیر ریلوے ہنی فباسی کا جائے حادثہ کا دورہ
04:47کہا بطور وزیر میں اس واقعے کا ذمہ دار دوں
04:49ہم میں سے کوئی بھی بریو زمان نہیں ہو سکتا
04:52ٹرین حادثے تو یورپ اور یوکے میں بھی ہی ہوئے ہیں
04:55اس حادثے کی تحقیقات ہوں گی
04:57جو بھی ملوث پایا گیا کہ افر کردار تک پہنچایا جائے گا
05:07کراچی میں گلشن حدید کے قریب نججی سوسائٹی میں
05:10گھر سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشہ ملی
05:12شنافت شہزیب اس کی بیوی سبا بہن شمائلہ اور دو بیٹیوں
05:16پانچ سال کی ایزل اور تین سال کی آریا کے نام سے ہوئی
05:19پولس کو جائے وقوع سے ایک تحریر بھی ملی
05:21جو مبینہ طور پر شہزیب نے لکھی
05:23جس میں بے روزگاری مالی مشکلات اور
05:25رشتہ داروں کی منفی رویے کا ذکر کیا گیا ہے
05:28شہزیب کے تایا کا کہنا ہے
05:30کوئی لڑائی جھگڑا نہیں تھا
05:31بس کچھ دنوں سے رابطے میں نہیں تھے
05:33علم نہیں تھا کہ وہ اپنا گھر چھوڑ کر
05:35یہاں کرائے پر رہتا ہے
05:37پولس کا کہنا ہے واقعہ خودکشی ہے
05:39یا کچھ اور مزید تحقیقات کر رہے ہیں
05:52سند اور پاکستان کے مسائل کا حل انتظامی یونٹس میں ہیں
05:55وزرعالہ سند میرا وجود تسلیم کرنے کو تیار نہیں
05:58میں انہیں کیسے مان دوں
05:59پیفا کی وزیر مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
06:02کراچی پاکستان کا واحد شہر ہے
06:04جہاں وزرعالہ آبادی شمار کرنے کو تیار نہیں
06:07ملک کو ستر فیصد ریوینیو دینے والے شہر میں
06:10بچے گٹر میں گر رہی ہیں
06:11دنیا چاند پر جا رہی ہے
06:13یہاں کتے کے کاٹنے سے لوگ مر رہی ہیں
06:15اسی فیصد گھروں میں پینے کا پانی نہیں
06:18رات کو بجلی نہیں ہوتی
06:19سب گیس نہیں آتی
06:21شہر کے مسائل حل ہوتے نظر آئیں
06:23تو سبائی حکومت کی حمایت کروں گا
06:32ٹرافک جیم پانی کی فراہمی اور کچھرا
06:35کراچی کے بڑے انتظامی چالنجز ہیں
06:37چین کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں
06:40دو کروڑ سے زائد آبادی کے شہر
06:42کراچی کو جدید ٹکنالوجی سے فائدہ پہنچ سکتا ہے
06:45وزیرعالہ سندھ کی
06:46چینی شہر وہان میں گفتگو
06:48جدید ٹکنالوجی مراکس کا دورہ کیا
06:50اے آئی ڈیٹا سینٹرز اور تکنیکی تربیت میں
06:53چین سے تعاون بڑھانے کا فیصلہ
06:55مرادلی شاہ HBS Z کامپنی بھی گئے
06:58چینی کامپنی نے کراچی میں پانی کی
07:00پائپ لائن بچھانے پر آمادگی ظاہر کرتی
07:10چین میں سرمایہ کاری کانفرنسز سندھ میں
07:13موشی ترقی ہوگی
07:14سندھ کی معیشت روزکار اور سنتی ترقی
07:16کے نئے مواقع پیدا ہوں گے
07:18سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں
07:20شنگھائی سرمایہ کاری کانفرنسز
07:22صوبے میں موشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا
07:24چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ
07:26کاروباری روابط مضبوط بنانے پر
07:28توجہ لی جائے گی
07:29نئی سنتوں کے قیام اور موجودہ یونٹس کی
07:31توسیح میں مدد ملے گی
07:54وزیر داخلہ محسن نقلی سے
07:57یورپین کمیشنر برائے داخلی امور
07:59مائگریشن کی ملاقات
08:00وفود کی سطح پر مذاکرات
08:02بورڈر سیکیورٹی اور قانونی
08:04امیگریشن کو فرغ دینے کیلئے
08:05شراکے کار بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
08:08یورپین کمیشنر نے
08:10غیر قانونی مائگریشن کے خلاف
08:12پاکستان کے اقدامات کو سراہا
08:14محسن نقلی نے کہا
08:15غیر قانونی مائگریشن انتہائے سنجید
08:17عالمی مسئلہ ہے
08:31آئی ایم ایف کی رمہ مالی سال
08:33پاکستان میں مہنگائی کی شرعہ
08:34نو اشاریہ نو فیصد رہنے کی پیشک ہوئی
08:37موشوی ترقی کی شرعہ کا تخمینہ
08:39ساڑھے تین فیصد پر برقرار رکھا
08:40مشرق وستہ میں تنازع کے باعث
08:42توانائے قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی
08:44کے خریشات بڑھ گئے
08:45سٹیٹ بینک کی شرعہ سوچ سے متعلق
08:48پالیسی پر دباؤ بڑھنے کا امکان
08:49پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا تخمینہ
08:52جی ڈی پی کے ایک فیصد تک بڑھا دیا گیا
08:54حکومت کا روہ مالی سال موشوی ترقی
08:56کا حدف چار فیصد ہے
09:05سعودی اتحادی افاج نے
09:06ریاد اور خامس مشرید پر
09:07حوسی ملیشیا کی جانب سے داغے بلسٹک میزائل
09:10تباہ کر دیئے
09:11ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کا کہنا ہے
09:13خوسی ملیشیا کی جانب سے داغے گئے
09:15دو بلسٹک میزائلوں کو
09:17فضاہی میں تباہ کر دیا گیا
09:18سعودی عرب میں حالیہ واقعات کی
09:20فلم بندی پر امریکی شہریوں کو
09:22حراست ملیا گیا ہے
09:30حالیہ صورتحال میں درست معلومات
09:32سیکیورٹی کے تحفظ کا حصہ ہیں
09:34اب آم صرف سرکاری ذرائع پر انحسار کریں
09:47امیقی صدق ڈانلڈ ٹرمپ کا
09:49سعودی عرب پر حملوں پر تشمیش کا اظہار
09:51کہا خوسی ملیشیا کا رویہ بلکل ٹھیک نہیں
09:53یہ بلکل صحیح نہیں
09:55خوسی ملیشیا انتہائی شارنگیز حرکتیں کر رہی ہیں
09:58سعودی ولی اہد سے کشیرہ صورتحال پر بات ہوئی ہے
10:02صدق ٹرمپ نے پھر کہا
10:03ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی
10:05جنگ ختم ہوتے ہی تیل اور گیس کی قیمتیں کم ہو جائیں گی
10:09انتہا پسند بائن بازو کے احمق کہہ رہی ہیں
10:11چین اور روس ایران کی مدد کر رہی ہیں
10:13مجھے بلکل یقین نہیں وہ ایسا کر رہی ہیں
10:21برطانیہ نے سعودی عرب کو فضائی دفاعی نظام
10:24اور وائجر تیارہ روانہ کر دیا
10:26برطانوی وزیراعظم انڈی برنم نے
10:28پارلمنٹ سے خطاب میں کہا
10:29ہوسیوں کے خلاف سعودی عرب کی مدد کے لیے
10:32فضائی دفاعی نظام اور ایک وی فیولنگ تیارہ روانہ کر دیا ہے
10:35برطانیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے
10:37اور ہوسی ملیشہ کے خلاف ریاد کی حمایت جاری رکھے گا
10:40یقین ہے
10:41فیف اور ڈیر بیس کاروائیوں کی منصوبہ بندی ایران میں ہوئی
10:44ہم اپنی سرزمین پر ایسے خطرات حضیز برداشت نہیں کریں گے
10:48ایران کے جرائن پیشہ نیٹورکس کے خلاف سخت کاروائی کریں گے
10:51امریکی وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصوب سے ٹیلیفونک رابطہ
10:55برطانیہ میں امریکی تنصیبات اور فوجی اڈو کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے
10:59باہمی تعاون پر تبادلے خیال
11:17ترک صدر رجب طیب اردوان کی ریاض ایرپورٹ پر
11:20ہوسی ملیشیا کے حملے کی شدید مزمت
11:22کہا ریاض ایرپورٹ حملے میں عمرہ زائرین کی شہارت پر افسوس ہے
11:26خطے میں تقسیم اور انتشار خون ریزی کی خواہاں قوتوں کے مفاد میں ہیں
11:30سعودی عرب پر غیر قانونی اور غیر انسانی حملوں کے خلاف
11:33ترکیے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے
11:35مکہ موہدے کی پارلیمانی منظوری کا عمل آئندہ چند دن میں مکمل کرنے کی کوشش کریں گے
11:50ایرانی صدر مسود پزشکیان کی رہبر معظم مجتبہ خامنائی سے ساتھ گھنٹے ملاقات
11:55ملک انتظامی مسائل پر تفصیلی باتشیت
11:58مسود پزشکیان نے جامعات کی افتتاہی تقریب سے خطاب میں
12:01رہبر معظم سے اپنی طویل ملاقات کا ذکر کیا
12:04نظام حکمرانی اور عوامی انتظامیہ میں بنیادی صلاحات کو لازم قرار دے دیا
12:09کہا مسئلہ یہ نہیں کہ ملک میں امکانات یا وسائل کم ہیں
12:12مسئلہ یہ ہے
12:13اہل اور باس صلاحیت افراد کی کمی ہے
12:15حکومت کسی موضوع اور قابل فرد کو کسی عہدے پر تائیونات کرنا چاہتی ہے
12:19لیکن ادلیہ یا دیگر اداروں کی اعتراضات سامنے آ جاتے ہیں
12:23جس کے نتیجے میں تقرر متاثر ہوتا ہے
12:34ملک کے بالا علاقوں میں سردینیں تستکتے دی
12:37پشاور، مان سہرہ اور محمد سمیت قیبر پکھنکھا کے مختلف شہروں میں بارش
12:41ندی نالوں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا
12:43اور سروح کے سلطان استاد نصرد فتح علی خان کا 78 روان یوم پیدائش
12:49پنے قبالی کو نئی جہد سے دوشناس کرانے والے
12:52نصرد فتح علی خان کی قبالیوں نے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی
12:55فنی خدمات کے اعتراف میں پاکستان کے علاوہ کئی دیگر ملکوں نے بھی انہیں اعزازات سے نوازا

Recommended