00:24ڈالائل اور حقائق
00:56خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آئی نے خود
00:57اپنی حکومت ختم کی یہ دنیا کا پہلا
01:00لانگ مارچ تھا جو اپنی حکومت کھا گیا
01:02وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
01:04کہتی ہے آج پنجاب اے آئی میں
01:05داخل ہو رہا ہے اور کی بی میں پتھروں کا
01:07دور ہے وقت آگیا ہے خیبر پختون
01:10خواہ کے عوام کو بھی پتا چلے ترقی
01:11کس کو کہتے ہیں
01:23تحریک تحفظ آئین پاکستان نے گورنر راج اور امرجنسی کو پشاور ہائی کوٹ میں چیلنج کر دیا
01:28گورنر راج اور امرجنسی کو کل ادم قرار دینے کی استعدا
01:32جو ان پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کہتے ہیں
01:34گورنر راج اور امرجنسی کے نفاس کی کوئی بنیاد نہیں
01:37پشاور ہائی کوٹ لارجر بینچ بنا کر مومدے کو دیکھے اور جلد فیصلہ کرے
01:41پی ٹی آئی سینیٹر بیریسٹر علی زفر کا کہنا ہے
01:43گورنر راج سے متعلق رپورٹ مشترکہ اجلاس میں پیش نہیں کی گئی
01:47رپورٹ کے بغیر پارلیمان گورنر راج کی قرارداد منظور نہیں کر سکتی
01:51تیہ ہونا چاہیے امرجنسی اور گورنر راج کا نفاس آئینی ہے یا نہیں
02:01گورنر خیب پختونخواہ کی تبدیلی کی خبروں میں کوئی صدا کرتی
02:05انہوں نے احسن طریقے سے اپنی ذمہ داریاں سمبھالی ہیں
02:08وفاقی وزیر تارک فضل چودری کہتے ہیں
02:10کیپی میں گورنر راج کی نفاس میں کسی طور سیاسی مقاصد کار فرما نہیں تھے
02:14گورنر راج کی وجہ صوبائی حکومت کا سیکیورٹی اداروں کے ساتھ
02:18ادم تعبون تھا
02:19وزیراعظم نے اپوزیشن کو دوبارہ مزاکرات کی دعوت دی ہے
02:22حکومت کے اپوزیشن کے لیے دروازی کھلے ہیں
02:33بھارت نے جہریت کی تو موہ توڑ جواب دیا جائے گا
02:36بھارت گزرشتہ سال کے تجربے سے سبق سیکھے
02:39بھارتی وزیراعرفہ کی دھنکی آمیز بیانات پر پاکستان کا دو ٹوک جواب
02:43ترجمان دفتر خارجہ نے کہا
02:45بھارتی پروکسیز پاکستان میں دہشتگرد کاروائیوں میں ملوث ہیں
02:48بلوچستان اور خیبر پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی ہو رہی ہے
02:53مراد سعید کی افغانستان میں موت اوڑکی سے متعلق کوئی معلومات نہیں
02:56الکدس میں کولمبیا کے سفارت خانے کی منتقلی کی اٹھارہ مسلم اور عرب ممالک نے مذہمت کی
03:02الکدس میں کولمبیا کے سفارت خانے کا افتتاہ
03:05اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف برسی ہے
03:08مشرقی یروسلم کی قانونی اور تاریخی حیثیت بدلنے کی کوشش
03:12باطل اور غیر قانونی ہے
03:27وزیر آزم شعباز شریف کی سعودی عرب پر حوسی حمدوں میں اضافے کی شدید منظمت
03:32سعودی صفی ڈاکٹر راج تامی سے ملاقات میں کہا
03:35حوسی ملیشیا کے حملوں سے ایک امتی جانے ضائع ہوئیں
03:38پاکستانی شہریوں سبیت متعدد افراز اکنی ہوئے
03:41پاکستان اور سعودی عرب ہمیشہ ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہی ہیں
03:44دفاعی موعدہ اور مکہ دفاعی اتحا دونوں ممالک کے تعلقات میں تاریخی سنگینی ہیں
03:49پاکستان سعودی عرب کی خود مختاری سلامتی اور علاقائی سالمت کے لئے کے ساتھ کھڑا ہے
03:54وزیر آزم نے طویل مدتی اقتصادی اور عالمی محافظت پر سعودی قیدت کا شکریہ دفع کیا
04:11پشاور سکول حادثے کا مقدمہ دھانہ آغا میٹ جانی شاہ میں درش کر لیا گیا
04:16ٹھیکے دار سمیت مالکان اور شیئر ہولڈرز نامزر ایف آئی آر کے مطابق سکول کی امانت میں ناکس میٹیریلے استعمال
04:22ہوا
04:22سکول کی دیواریں اور چھتیں بوسیدہ ہونے کی شکایات پہلے بھی کی گئی تھی
04:26لیکن شنوائی نہیں ہوئی
04:28گزشتہ روز سکول کی چھت گرنے سے تین تیس بچے اور ایک استانی جانبھاک ہوئی
04:32گوون اکیتی فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں کسور باروں کے خلاف ایکشن ہوگا
04:36اپنے کسی دو سے رشتہ دار کو نہیں بچاؤں گا
04:39سب سے پہلے اپنے رشتہ داروں کو لٹکاؤں گا
04:41پھر دوسروں کو اٹھاؤں گا
04:54گورنڈے کے پی فیصل کریم کنڈی نے پولس کی تنخاؤں میں اضافی اور شہدہ پیکچ کا اعلان کر دیا
04:59کہا کے پی پولس کی تنخاؤں میں توقع سے زیادہ اضافہ کیا
05:02شہدہ کے بچوں کو مفتعلیم دی جائے گی
05:05شہدہ پیکچ کے تحت کانسٹیبل سے انسپیکٹر تک محفظہ ایک کروہ ستر لاکھ
05:10دی ایس پی اور ایس پی کا محفظہ دھائی کروہ روپے کر دیا گیا
05:13گریڈ اٹھارہ انیس کے شہدہ کا محفظہ تین کروہ روپے مقرر
05:17مستقل مازوری کی صورت میں اہلکاروں کو پانچ کی جگہ پچاس لاکھ
05:21شدید زخمی کو ایک لاکھ کی جگہ پندرہ لاکھ روپے دیے جائیں گے
05:25گورنر کی پی کی حسن خیل میں شہید ہونے والے پولس اہلکار
05:29محمد جلال کی نماز جنازہ میں شرکت
05:31لواہکین سے دلی تازیت اور ہمدردی کا اظہار کیا
05:47بلوچستان حکومت وفاق کے ساتھ مل کر انصداد دیشتگردی پر کام کر رہی ہے
05:51سابقہ کے ای پی حکومت نے کوئی کام کیا ہے تو بتائے
05:54وزیراعلا بلوچستان کے معاوین شاہد رنگ کی میڈیا بریفنگ
05:57کہا سرپراس بگتی کا ویجن بہت واضح ہے
06:00ریاست کے لیے سیاست قربان کرنا پڑے تو پیچھے نہیں ہٹیں گے
06:03آخری دیشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی
06:06اگر کوئی بھٹک کر پہاڑوں پر چلا گیا اور سرندر کرنا چاہتا ہے
06:11تو دروازے کھلے ہیں
06:12شہاب نامی نوجوان نے خود کو سرندر کیا
06:15وہ دوہزار اکیس میں پڑوسی ملک گیا
06:17اور بلوچ لیبریشن کیمپ میں تربیت حاصل کی تھی
06:20باقی نوجوانوں کو بھی سوچنا چاہیے
06:22انہیں لاحاصل جن میں دھکیل دیا گیا ہے
06:35گونیر میرچی گنڈاؤ کے مقام پر کوچ حاصل کا شکار
06:39پانچ خواتین جانبھت اور سولہ افراد زخنیوں گئے
06:42زخنیوں کو جسٹک ہیڈ کوٹر اسپتال دھگر منتقل کر دیا گیا
06:49سندھ حکومت اور ہواوے کے درمیان سرکاری امور کی مکمل
06:53ڈیجیٹالائزیشن کے لیے تابن کا معاہرہ
06:55مفاہمتی یادداش پر دستخط کی تقریب میں
06:57وزیراعلا مراد علی شاہ اور ہواوے پاکستان کے چیمین کی شرکر
07:01سندھ میں مصنوعی زہانت کلاوڈ کمپیوٹنگ سمارٹ سیٹیز اور
07:06ڈیجیٹال گورنمنٹ کے شعبوں میں تابن کیا جائے گا
07:08مراد علی شاہ نے کہا تحقیق اور ترقی میں
07:10مسلسل سرمایہ کاری نے ہواوے کو عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں
07:14نمائی مقام دلایا
07:15وزیراعلا نے ہواوے کے وہان میں عالمی مارڈل سائٹ کے
07:18سابقہ دورے کو مفید قرار دیا
07:37وزیراعلا نے صدر آرمی بینک کو موشی استحقام کی
07:41کوششوں سے آگا کیا
07:42وزیر خزانہ کی کینیڈا کے سیکرٹری آف سٹیٹ براہ بینل
07:45اقوامی ترقی سے بھی ملاقات مختلف تجارتی شعبوں میں
07:49نجی سیکٹر کی شمورتی اہمیت پر زور دیا
07:51علامی کے مطابق پاکستان کی مسالتی کوششوں اور
07:55علاقائی تنازع کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا
07:57وزیر خزانہ کی رندیب سرائی کو دورہ پاکستان کی دعوت
08:01پاکستان آئندہ سال ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے
08:05بورڈ آف گورنڈرز کی صبرہ ہی کرے گا وفاقی وزیر براہ
08:08اقتصادی امور آہاتھیما کو دونوں عالمی مالیاتی اداروں کے
08:12بورڈ آف گورنڈرز کا چیئرمن نامزد کر دیا گیا
08:27تین سال میں اٹھارہ لاکھ اکتر ہزار سزائی تعلیم یافتہ پاکستانی
08:32ملک چھوڑ گئے وزارت اوورسیز پاکستانی نے قومی اسمبلی میں
08:35تفصیلات جمع کرا دی بیرون ملک جانے والوں میں ڈاکٹرز انجینئرز
08:39آئی تی ماہرین اور اساتحضہ شامل بتایا دوہزار چوبیس میں پنتالیس
08:44ہزار آٹھ سو تیس دوہزار پچیس میں اٹھائیس ہزار سات سو چھبیس اور
08:48اوہ سال اب تک پندرہ ہزار آٹھ سو پچاس آلہ تعلیم یافتہ پاکستانی
08:51بیرون ملک گئے
08:59شبیس نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم
09:02سمیت دس ملزمان سے متعلق فیصلہ چوتھی بار بھی موخیر علیمہ خانم
09:07کے وکیل نے درخواست پر عدالت سے بحث کرنے کی اس طرح کی
09:10راول پنڈی کی انصداد رہشدگردی عدالت نے محفوظ فیصلہ چھبیس
09:14اکٹوبر تک موقع کر دیا
09:18یمن کے شہر ادن میں صدارتی محل پر ہوسی ملیشیا کے مزائل حملے
09:22دو سیکیورٹی گارڈ جانبھا چھے زخمی حملے کے وقت وزیر آزم
09:27اور کابینہ کے ارکان محل میں موجود تھے جو محفوظ رہے
09:35اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر بلکل بھروس آنے گی
09:38سیاست میں کسی پر اعتبار نہیں کرتا
09:40ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال نہیں کریں گے
09:43امریکی صدرکار نیوز میکس کو انٹڈویئی
09:46ڈانلڈ ٹرامپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے کا امکان مسترد کر دیا
09:50کہا ایران میں امریکی فوجی دستے تاینات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں
09:54uh
10:05demand
10:35MDCATS
10:58MDCATS
11:34MDCATS
11:36MDCATS
11:36MDCATS
11:42MDCATS
11:43MDCATS
11:44MDCATS
11:47MDCATS
12:06foreign
12:57।
13:06ڈیس کے لیے انگلینڈ کرکیٹ ٹیم کی پاکستان آمد کل راولپنڈی کرکیٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی
13:11پاکستان انگلینڈ اور سرلنکا کے درمیان ٹوائے سیریز اتوار سے شروع ہوگی
13:15افتدائی میچ پاکستان اور سرلنکا کے درمیان پنڈی میں کھیلا جائے گا
13:19گرین شرٹس کا انگلینڈ سے مقابلہ 20 اکتوبر کو ہوگا