00:00foreign
00:58में हार्बर कम्पोजिट शील्ड से मुतालिक टेसर अन्जाम दिये
01:12ڈالنکا ایک انام آئیلینڈرز نے سانسے روک دینے والا مارکہ ایک وکٹ سے جیت لیا
01:17آخری وکٹ پر 22 رنز بنا کر فنش لائن عبور کی
01:21دو سترہ رنز کے تاقب میں آئیلینڈرز کی نو وکٹیں ایک سو اٹھانوے رن پر گر چکی تھی
01:26کومی بولرز نے زبردست فائٹنگ سپیرٹ سے چھوٹا ٹوٹل بھی شیلنکا کے لیے انتہائی مشکل بنایا
01:33مدھوشکا کے 27 رنز نے جیت میں کلیدی کردار اڈاکیایا
01:36علی رزا نے تین اور سوفیان مکیم نے دو کھلاڑی آؤٹ کی
01:39دوہا میں گرین چرٹس نے پہلے کھیل کر 9 وکٹ پر 216 رنز جوڑے
01:43سردر اے سی سی موسیل نکوی نے اصلاف شکن فائنل سٹیڈیم میں دیکھا
01:47پاتے شیلنکا ٹیم کو ٹروفی بھی دی
01:52معیشت کو ہچکولوں سے نکال لیا اب ہم موشی طور پر مستحق کم ہو رہی ہیں
01:56اسی راستے پر رہے تو گیرنٹی دیتا ہوں پاکستان بہت جل ترقی کرے گا
02:01ایف بی آر کو انتہائی بد انوان اناثر سے پاک کرنے میں کامیاب ہو گئے
02:05روان سال پاکستان کی جی ڈی بی شرعہ نمو ساڑھے تین فیصد متوقع ہے
02:09روان سال کی پہلی سے ماہی میں پاکستان کی برامدات میں آتھ فیصد اصافہ ہوا
02:13وزر اعظم شہباز شریف کا نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرقہ سے خطاب
02:17کہا سی فریقی مشترکہ ڈیفائی معاہدے کے جارہانہ مقاصد نہیں
02:21معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
02:23مارکہ حق میں فیل مارشل کی مدبرانہ قیادت
02:25دیلیر مسلحہ آفاش نے بھارت کو مو توڑ جواب دیا
02:28وقت آ گیا ہے کہ ہم ان کامعابیوں کو معاشی فوائد میں تبدیل کریں
02:39دفاعی ذمہ داریاں سمال لے کے لیے پاک فوج کے دستے سعودی عرب روانہ
02:43آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
02:45دستے تیشدہ دفاعی تابن کے تحر سعودی عرب میں ذمہ داریاں انجام دیں گے
02:49پاکستان سعودی عرب کی سلامتی ہرمین شریفین کے تحفظ کے عظم پر ثابت قدم ہے
02:54دستوں کی تائناتی سیکیورٹی خلچات کی تناظر میں
02:57سعودی عرب کے دفاعی صلاحیتوں کو مزید مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہوگی
03:01فوج دستوں کی روانگی کے الویدائی تقریب میں
03:04وزیر دفاع فوجہ آصف مہمان خصوصی تھے
03:06سعودی صفی چیف آف جورنل سٹاف لیفٹنر جورنل عمر احمد
03:10پور کمانڈر لاہول لیفٹنر جورنل محمد عمر بشیر نے
03:13الویدائی تقریب میں شرکت کی
03:15فوجہ آصف نے ایکس پر لکھا
03:16ہمارے جوان عزت نظم و ظاپ
03:19اخوت کے ساتھ خدمات انجام دینے کو تیار ہیں
03:22سٹریٹیجک دفاع شراکتداری کی بنیاد
03:24اعتماد ایمان اور باہمی احترام پر قائم ہیں
03:39بلوچستان کے زلہ کوہلو میں دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے
03:54بلوچستان کے زلہ کوہلو میں دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے
03:57کوئلہ کے گیارہ مزدوروں کو شہید کر دیا
04:00حملہ آفروں نے تحصیل جانداران کے علاقے ہونٹلی میں
04:03مقامی کانکنوں کی دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا
04:06پولیس ترجمان کے مطابق شہید مزدوروں کا تعلق بلوچستان سے تھا
04:11چمالنگ پول پروجیکٹ کی مائننگ کمپنی کے ملازم تھے
04:14اطلاع ملتے ہی کوئلو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے
04:17ادارے جائے وقعہ پر پہنچے
04:18ملزمان کی تلاش جاری صدر مملکات وزرعظم وفاقی وزیر داکلہ موسن نکوی
04:23اور وزرعالہ سربراز مکتو کی مزدوروں کے قتل کی مزمت
04:42دہشت گردی ہماری ریڈ لائن ہے آخری شرپسند کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی
04:46جیرمن پی پی بلاول بھٹو کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے گفتگو
04:49گورنر نے خیب پختن خواہ میں قیام ام سے متعلق کوششوں سے آگاہ کیا
04:54بلاول بھٹو سے نئے بخاری سمیت مختلی پارٹی رہنماؤں نے بھی ملاقات کیا
04:58ناشنل پارٹی کے سہبرہ عبدالمالک بلوچ سے ملاقات میں پارلمان کے اندر اور باہر
05:02مشاورت باہمی ہمانگی اور باہمی رابطہ کاری پر اتفاق کیا گیا
05:06بلاول بھٹو کا سہبرہ اے این پی احمل والی خان سے رابطہ پارلمان کے اندر
05:11اور باہر رابطہ کاری اور مشاورت پر اتفاق
05:26ترمین میں یقینی بنایا جائے بعد میں سن پر لاغو نہیں ہوگی تو ساتھ دے سکتے
05:30صدر مملکت کی وزیر داکلہ موسن نکوی سے ملاقات کاحبال
05:33ذرائع کا کہنا ہے صدر نے موسن نکوی کو یقین دہانی کے لیے غیر جانبدار
05:37اعلیٰ شخصیت سے بات کے لیے کہا
05:39وزیر داکلہ موسن نکوی نے کہا فوری نہیں لیکن اس پر غور ہو سکتا ہے
05:43ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ صدر مملکت اور چودری شجاعت کی ملاقات میں صوبوں پر باتشیت کی گئی
05:48دونوں نے فیصلہ کیا مزید تفصیل سے بات الگ ملاقات میں کریں گے
05:52قوم اسمبلی کا اجلاس یکم ڈسمبر کو شام پانچ بجے طلب
05:55وزیر برائے پارلیمانی امور تاریخ فضل چودری نے بتایا
05:58اجلاس چوبیس ڈسمبر تجاری رہے گا اہم قانون سازی کی جائے گی
06:11کراچی میں سن ترقی پسند پارٹی کی ریلی اور جلسہ
06:14اپارہ چوہ پر جلسے سے خطاب پہ قادر مکسی نے کہا
06:17شرکہ سے کہتا ہوں کوئی نفرت یا جذباتی نعرہ نہ لگائے
06:20جلسے میں تمام زبانے بولنے والے شریک ہیں
06:23پینڈال سے صرف سن سے محبت کے نعرے لگائے جائیں
06:26ڈاکٹر خاردی مکسی نے خطاب کے دوران پاکستان کا پرچم بھی لہرائیا
06:31کہا ہم پاکستان کے خلاف نہیں ہیں اور نہ ہی کسی غیر ملکی پروکسی کا حصہ ہے
06:35سن کی تقسیم ہمیں کسی طور پر بھی قبول نہیں
06:38جلسے سے پہلے ریلی میں پاکستان مخالف نعرے لگائے گئے تھے
06:41ووارہ چوک پر سن دی قوم پرس پارٹی کا لگا جھنڈا اتار کر
06:45پاکستان کا قومی پرچم لہرہ دیا گیا
06:47وزیر داخلہ سن زیال انجان نے قومی پرچم اتارنے کے مبجنہ واقعے کا نوٹس لے لیا
06:52پولیس حکام سے ریپورٹ طلب
06:53سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے فورنزک چانچ کی ہدایت
06:56ریلی کے باہر شارعہ فیصل کی ایک ٹریک سمیت مختلف علاقوں میں سڑکے بند رہی
07:15کراچی کے لائن زیریا میں سن ترقی پسند پاکی اور ایمکیم کارکنان متصادوں
07:19پتھراؤ سے ایک شخص زخمی ریلی کے شرکہ کی واپسے پر علاقہ مکینوں سے جھگڑا ہوا
07:23ایک موٹر سائیکل کو بھی آگ لگا دی گئی
07:26علاقہ مکینوں کا احتجاج پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی
07:29قانون آفس کرنے والے اداروں نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا
07:33وزیر داکلہ سنز یاو الحسن لنجار کا لائن زیریا میں کشیدگی پر نوٹیس
07:37پولیس کے عالی افسران پہنچ گئے
07:39ریپیڈ ریسپونس فورس کو طلب کر لیا گیا
07:41جس کے بعد علاقہ مکین گلیوں میں واپس شلے گئے
07:53مولانا فضل رحمان کے ملتان میں طبیعت حراب
07:56کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں معاینہ صحت تسلی بخص قرار
07:59ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا
08:01انجینئرز زیاؤر رحمان نے بتایا
08:03مولانا فضل رحمان کو معمول کے چیک اپ کے لئے اسپتال لے جائے گیا
08:06تمام ٹیسٹ نوامل ہیں
08:07ترجمان جی یو آئی کے مطابق مولانا کو پولیس نے ملتان میں ان کی رہائشگاہ پر نظر بند کیا ہے
08:12فضل رحمان سندھ کے لئے روانہ ہوئے تھے
08:14رحیم یاد خان کے قریب حراست میں لیا گیا
08:16وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کہتے ہیں
08:19مولانا سیاسی شہید بننے کی کوشش کر رہے ہیں
08:21مولانا کو اپنی آمنن کے ذرائع عبام کے سامنے رکھنے چاہیے
08:24آپ کے پاس جائے دادیں کہاں سے آئیں
08:26بتائیں
08:27افغان شہری امان اللہ سے آپ کا کیا تعلق ہے
08:55وزیر اعظم شہباز شریف آج روس اور ایران کے دورے پر روانہ ہوں گے
08:59وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج موسکو جائیں گے
09:02شہباز شریف روسی صدر ویلاد امیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے
09:05خطے کی صورتحال اور پاک روس دو طرفہ تعلقات زیرے غور آئیں گے
09:09وزیر اعظم شہباز شریف دورہ روس سے واپسی پر ایران جائیں گے
09:13ایران کے ایک روزہ دورے میں صدر مصور پرزشکیان سے ملاقات ہوگی
09:16خطے میں امن و امان اور امریکہ ایران کشیرگی کے خاتمے پر بات ہوگی
09:29نائٹ فلکس نے انتہا پسند بی جے پی حکومت کے سامنے ہتھیاں ڈال دیئے
09:33فان آف انکاروں سے بھی دشمنی پر اتر آیا
09:35پاکستانی سیریز بھارت پر ریلیز کرنے سے انکار
09:38انڈیا ٹوڈے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا
09:40بھارتی سارفین کے لئے پاکستانی سیریز دستیاب نہیں ہوں گی
09:43بھارتی میڈیا کا کہنا ہے نیٹ فلکس نے یہ فیصلہ ملک مجموعی موقف کے تناظر میں کیا
09:47موڈی سرکان نے نیٹ فلکس سے بھارت میں پاکستان کی سیریز
09:51اپنے پلیٹ فارم پر ناشن نہ کرنے کا مطالبہ کیا
10:03نواب شام میں پنگ گیمز کی تقریب تقسیم انعامات بدنصبی کا شکار
10:07ہاکی سٹیڈیم میں کھلاڑی آپس پر گتھم گتھا ہو گئے
10:10لاتوں اور گھونسوں کی بارش انتظامیہ نے بروقت مداخلت کر کے
10:14کھلاڑیوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرا دیا
10:19وزیر آزم شہباز شریف کا فیول سبسٹی سکیم کی کامیابی اور
10:23عوامی پذیرائی پر اظہار اعتمیران کہا سکیم سے براہ راست
10:26مستفید سارفین کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ سے تجاوز کر گئی
10:30عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل
10:33نہ کرنے کے لیے سبسٹی دی گئی ریلیف شفاف انداز میں مستحقین
10:37تک پہنچانے کے لیے مطالقہ ادارے مل کر کام کر رہی ہیں
10:40وزیر آئی ٹی شیزا فاطمہ نے کہا شہریوں کی مدد کے لیے اس سے بہتر
10:44ٹکنالوجی کا استعمال نہیں ہو سکتا
10:46موٹر سائیکل، برکشا چھوٹی گاڑیوں والے سبسٹی سے مستفید ہوئے
11:00سیاسی جماعت میں ہی سیبل سوسائٹی کی قومی بیداری تحریک بنائی جا رہی ہے
11:04قومی بیداری کی تحریک جماعتی دھڑے بنیوں سے بالا کر ہوگی
11:07نئی سیاسی جماعت بنانے کے خبریں اور پروپیگنڈا درست ہیں
11:11ساوک وفاقی وزیر خواجہ صادر فیق کا سوشل میڈیا پر بیان
11:14کہا تحریک میں ٹیکنوکریٹس، بزنسمن، قانوندان، دینی سکولر شامل ہوں گے
11:18تحریک کا مقصد سیاسی، انتخابی، انتظامی اور عدالتی اصلاحات تجویز کرنا ہے
11:23تحریک کو الیکشن کمیشن میں ریجسٹرٹ نہیں کرایا جائے گا
11:34بلوچستان کابینہ میں توسید دو نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا
11:38جماعت اسلامی کے مولانا ہدایت الرحمان اور نونلی کے زریفان مقصی
11:42صوبائی کابینہ میں شامد ہو گئے
11:44قائم مقام گورنر عبدالخالق اچزائی نے دونوں سے حلف لیا
11:47تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ صرف راز بکٹی اور صوبائی وزراء شریک ہوئے
11:56ایمینہ رمیش کمار کی رہائشگاہ پر پریم نگر کی تقریب
12:00وزیر خزانہ محمد آرنگزیب کی تقریب میں شرکت
12:03تعلیم اور صحت کے شعبوں میں جاری منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئے
12:06پلاہی منصوبوں پر خصوصی ڈاکیمنٹی دکھائے گئے
12:09اومان کے کانسل جنرل سمی عبداللہ
12:11سابق گورنر سندھ مہینو دین حیدر اور کاروباری شخصیات کی بھی شکریہ
12:26کراچی بلڈنگ ہارسے میں جان بہاگ تین رشتہ داروں کی ڈسکا میں
12:30تدفین سترہ سالہ سگیر مزدوری کے لیے کراچی گیا تھا
12:33والد دونوں ٹانگوں سے مازور اور والدہ دل کی مریضہ ہے
12:36سگیر کا کزن عابد چار کمزن بچوں کا باپ تھا
12:40نوکھر گاؤں کا محمد حسیب سیلنگ کا کام کرتا تھا
12:43سگیر کے والد نے بتایا میتیں لانے کا کرایا خود اردہ کیا
12:46کسی نے تعاون نہیں کیا
12:48بلڈنگ کے مالک کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
12:50ایڈمن سوسائٹی میں منہدی ممارت کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
12:54جان بہا کفرات کی تعداد سولہ ہو گئی
12:57ایک اور شخص کی ملبے تلے دبے ہونی کی نشان دہی
12:59لیاری چاکی وڑا میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گر گئی
13:03دو مزدور سخمیں
13:09سعودی عرب کے جنوبی ریجن اور جنوب مشک کے علاقے
13:11آل شکیق پر ہوسی ملیشیا کا حملہ ناکام
13:14چاہ بیلیسٹک میزائل اور ایک ڈرون کو مار گرایا
13:17اتحادی افواش کے ترجمان کے مطابق
13:19یمن کے صوبہ سادہ میں
13:20آپریشن کے دوران ہوسی ملیشیا کا بیلیسٹک میزائل
13:23لانچنگ پیٹ تباہ کر دیا گیا
13:24ترجمان میں جو جرنر تلکیر مالکی کا کہنا ہے
13:27ہوسی باقی مذاکرات پر آمادہ ہو جائیں
13:30تو یمن جنگ کل ہی ختم ہو سکتی ہے
13:32تنازو ختم کرنے کا بہترین راستہ سفارتکاری ہے
13:35ہوسی ملیشیا کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے
13:37فوجی دباؤ جاری رکھیں گے
13:51ایران امریکہ اور اسرائیلی دباؤ کے سامنے نہیں جھوکے
13:54گا ایرانی صدر مسعود پزشکیان کہتے ہیں
13:58مذاکرات منطق کے ساتھ آگے بڑھا چاہتے ہیں
14:00دشمن کی جاریت اور دھمکیاں قبول نہیں
14:02دشمن ایران میں اختلافات اور بدامنی کو ہوا دینا چاہتا ہے
14:06قومی اکجہتی کے ذریعے موجودہ بہران پر قابو پایا جا سکتا ہے
14:09ایران نے امریکہ کے خلاف حملوں میں سٹار لنگ کا استعمال کیا
14:13امریکی اکبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق
14:15سینٹ قوم نے موسم گرمہ میں وزیر نفا کو خفیہ ریپورٹ میں
14:18ایرانی حکومت کی جانب سے سٹار لنگ کے استعمال کا ذکر کیا تھا
14:22روایتی مواصلاتی نظام کمزور کرنے کی کوششوں کے دوران
14:25سٹار لنگ ایران کیلئے رابطے کا متبادل ذریعہ بن گیا تھا
14:37اس وائل میں قومی اتحادی حکومت بنانے کی کوشش ناکام
14:40نیتن یاہو اور گادی آئیزن کورٹ کی ملاقات بے نتیجہ رہی
14:44دونوں کے درمیان اختلافات برقرار
14:46نیتن یاہو نے وزارت عزمہ پر باری لینے کی تجویز دیتی
14:49جس پر اتفاق نہیں ہو سکا
14:50آئیزن کورٹ کا نیتن یاہو سے مزید ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ
14:54اقلیتی حکومت بنانے پر غور
14:56اپوزیشن راہنما یائے لاپیت کا آئیزن کورٹ
14:59کورٹن یاہو کے بغیر حکومت بنانے کا مشورہ
15:06ملیشن وزارعظم کا پڑوسی ملکوں میں
15:09موساد کی سرگرمیوں پر اظہار تشویش
15:11انور ابراہیم کہتے ہیں کچھ عرصے سے خطے میں
15:14اسرائیلی ایجنسی موساد کی سرگرمیاں تین گناہ بڑھ دیں
15:17جنوبی تھائیلنڈ میں اسرائیلی اناثر کی زمینیں خریدنے کی اطلاعات
15:21ملیشن وزارعظم کا پڑوسی ملکوں سے سیکیروٹی تعاون
15:23اور دفاع صلاحیت بڑھانے پر زور
15:35مظلوم فلسطینیوں سے اظہار ایک جہتی کا عالمی دن
15:38صدر آصف زرداری وزارعظم شہباز شریف کا
15:40فلسطینیوں کی سیاسی سفارتی اخلاق کی حمایت جاری رکھنے کا آزم
15:44صدر نے کہا مشرق وستہ میں پائیدار امن
15:47مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے بغیر ممکن نہیں
15:50عالمی برادری آزاد فلسطینی ریاستت کے قیام کے لیے
15:53ٹھوس اقتامات کرے
15:55وزیراعظم نے کہا فلسطینی عوام دہائیوں سے غیر قانونی قبضے
15:58جبری بے دخلی اور تشدد کے نتائج بھگت رہی ہیں
16:01مشرق وستہ کے امن اور استحکام کے لیے لازم ہے
16:04کہ اسرائیلی قبضے کا خاتمہ کیا جائے
16:06فلسطین پر پاکستان نے ہمیشہ اصولی اور غیر متزلزل موقع پر اختیار کیا
16:18میامار میں فوج کے تین فضائی حملوں میں تیس افراد حلاق اور متعدد زخمی
16:23وزیراعظم تین روز کے دوران فوج کی بمباری سے حلاقوں کی تعداد ساٹھ سے تجاوز کر گئی
16:28میامار کی فوج نے شمال مشرقی علاقے موہبائے میں شادی کی تقریب پر فضائی حملہ کیا
16:33جہاں بیس افراد حلاق ہوئے
16:35مغربی ریاست راکین میں دو الگ الگ فضائی حملوں میں بھی متعدد افراد حلاق
16:45اور اسلام آباد لوک ملا دوہزار چھبیس میں خیبر پختنقہ پیویلین شرکہ کی توجہ کا مرکز بن گیا
16:51لوک برسے میں خیبر پختنقہ کی ثقافت روایات اور رنگہ رنگ فنون کی شاندار اکاسی
16:56ہنرمند قوتین کی لائیو دسکاری شرکہ کی توجہ کا مرکز
17:00روایتی خٹک رقص نے شاہکین کے دل جیت لیا
17:03ملکی اور غیر ملکی شرکہ کی روایتی کھابے اور پشاوری قہدے سے مہمان نواز
17:10ملکی