#headlines #rally #karachi #rally #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #buildingcollapse #newsheadlines #breakingnews #arynews

Airstrikes in Myanmar leave 60 dead, several injured | ARY News 11 PM Headlines | 29 Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Transcript
00:27।
00:32قابل فقر پاکستانی قلانبر زیشان علی نے ستاروں پر کمنڈ ڈال کر تائیخ رکھن کر دی
00:38زیشان آج زمین پر واپس پہنچیں گے
00:40زیشان علی نے چین کے تیانگوں خلائے سٹیشن پر کامیابی سے اپنے تجربات مکمل کیے
00:45اپنا مشتر انجام تک پہنچایا
00:49معیشت کو ہچکولوں سے نکال لیا
00:52اب ہم معاشی طور پر مستحقم ہو رہے ہیں
00:54اسی راستے پر رہے تو گارنٹی دیتا ہوں پاکستان بہت جل ترقی کرے گا
00:58ایف بی آر کو انتہائی بدونوان اناثر سے پاک کرنے میں کامیاب ہوئے
01:01روہ سال کی پہلی سے اہماہی میں باقستان کی برامدات میں آٹھ پیسٹ اضافہ ہوا
01:05وزیراعظم شہباز شریف خان ناشر سیکیورٹی ورکشاپ کے شروع سے خطاب کہا
01:09سیفری کی مشترکہ دفاع معاہدے کے جارحانہ مقاصد نہیں
01:13معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
01:25اور کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں سن ترقی پسند پارٹی اور ایمکیو مرک کارکنان
01:29متصادوں میں ایک شخص پتھر لگنے سے زخمی ریلی کے شرکہ کی واپسی پر علاقہ مکینوں سے جھگڑا ہوا
01:34ایک موٹر سائیکل کو بھی آگ لگا دی گئی
01:37قانون نافذ کرنے والے اداروں نے متعدد افراد کو حراسط میں لے لیا
01:40ڈاکٹر قادم مقصی نے فوارہ چوک سے جسکن کا جھنڈا اتار کر پاکستان کا پرچم لہرہ دیا
01:48دفاعی ذمہ داریاں سنبھال لے کے لیے پاک فوج کے دستے سعودی عرب ربانہ
01:52آئی ایس پی آر کا کہنا ہے دستے تہشدہ دفاع تعاون کے تحت سعودی عرب میں ذمہ داریاں انجام دیں
01:57گے
01:57پاکستان سعودی عرب کی سلامتی ہرمین شریفین کے تحفظ کے آزم پر ثابت قدم ہے
02:02دستوں کی تائناتی سیکیورٹی خدشات کے تناظر میں
02:05سعودی عرب کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مستحقم کرنے میں معاون ثابت ہوگی
02:09وزیر دفاع خواجہ آسف فوجی دستوں کی روانگی کی تقریب کے مہمانے خصوصی تھے
02:13سعودی صفی چیف آف جورنل سٹاف لیفٹینل جورنل عمر احمد
02:16کوئر کمانڈر لاہول لیفٹینل جورنل محمد عمر بشی نے الویدائی تقریب میں شرکت کی
02:31بلوچستان کے زلہ کولو میں دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے کوئلے کے گیارہ مزدوروں کو شہید کر دیا
02:36حملہ آبروں نے تحصیل جاندان کے علاقے پوسڑی میں مقامی کانکنوں کی دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا
02:42پولیس ترجمان کے مطابق شہید مزدوروں کا تعلق بلوچستان سے تھا
02:46شمالنگ کول پروجیکٹ کی مائننگ کمپنی کے ملازم تھے
02:49اطلاع ملتے ہی کوہلو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جیبکوہ پر پہنچے
02:53ملزمان کی تلاش جاری صدر مملکات وزیراعظم وفاقی وزیر داقلہ محسن نکوی
02:58اور وزیراعلا سرپراس بکتی کی مزدوروں کے قتل کی مضمت لواہی کی ان سے اظہار حمدن تھی
03:04محسن نکوی نے کہا فائرنگ کرنے والے درندہ صرف تناسر کسی رعایت کے مستحق نہیں
03:18دہشتگردی ہماری ریڈ لائن ہے آخری شرپسند کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی
03:23چیرمن پی پی بلاول بھٹو کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے گفتگو
03:26گورنر نے خیبر پاکتون خواہ میں قیام اہم سے متعلق کوششوں سے آگاہ کیا
03:30بلاول بھٹو سے نیر بخاری سمیت مختلف پارٹی راہنماؤں نے بھی ملاقات کی
03:34ناشنل پارٹی کے سب رابد المالک بلوش سے ملاقات نے پارلیمان کے اندر اور باہر مشاورت
03:40باہمی ہمہنگی اور باہمی رابطہ کاری پر اتفاق کیا گیا
03:44بلاول بھٹو کا سیبرہ این پی ایمل ولی خان سے رابطہ
03:47پارلیمان کے اندر اور باہر رابطہ کاری اور مشاورت پر اتفاق
04:00ترمیم میں یقینی بنایا جائے کہ بعد میں سن پر لاغو نہیں ہوگی تو ساب دے سکتی ہیں
04:05صدر مملکت کی وزیر داخلہ موسن نکوی سے ملاقات کا حوال
04:08ذرائع کا کہنے ہے صدر نے موسن نکوی کو یقین دہانی کے لیے غیر جانبدار
04:12اعلیٰ شخصیت سے بات کے لیے کہا
04:13وزیر داخلہ موسن نکوی نے کہا فوری نہیں لیکن اس پر غور ہو سکتا ہے
04:18ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ صدر مملکت اور چودری شجاعت کی ملاقات میں
04:21صوبوں پر بات چیت کی گئی
04:23دونوں نے فیصلہ کیا مزید تفسیز سے بعد الگ ملاقات میں کریں گے
04:26قومی سملی کا اجلاس یکم ڈسمبر کو شام پانچ بجے طلب
04:30وزیر برائے پارلیمانی امور تاریخ پزر چودری نے بتایا
04:33اجلاس چوبیس دسمبر تک جاری رہے گا
04:35اہم قانون سازی کی جائے گی
04:47پی بوس پارٹی کسی وزیر کے بیان پر ردیعمل نہیں دے گی
04:50وزراء میں خود اقتلافات ہیں
04:52پی پی راہنوان شازی امری کہتی ہے
04:54ملاقاتوں پر کسی قسم کی قیاس آرائی نہیں کر سکتی
04:56صوبوں کے معاملے پر آئیم میں موجود طریقہ اکار اپنایا جائے
05:00کوئی چیز مسلط ہوگی چور دروازہ استعمال ہوگا
05:03تو یہ مناسب نہیں
05:04کوئی بھی ریسیٹ ہو تو سیاسی جمہوری اور آئیم ہی ہو
05:07بلال ازرکیانی نے کہا
05:09فیلحال آئین میں کوئی ترمیم زیرے گار نہیں
05:11کسی غیر مشروط قانون سازی پر مشابت نہیں ہوئی
05:14فیلحال ریفرینڈم یا ترمیم زیرے بحث نہیں
05:16جب نون لیگ مناسب سمجھے گی
05:18ریفرینڈم کا معاملہ سامنے آ جائے گا
05:20ریفرینڈم آئین میں موجود طریقہ اکار
05:23کو تبدیل نہیں کرے گا
05:35مولانا فضل رحمان کو پھر نظر بند کر دیا گیا
05:37ترجمان جی ایو آئی کا دعویٰ
05:39کہتے ہیں فضل رحمان سن کے لیے روانہ ہوئے تھے
05:41رحیم یار خان کے قریب حراست میں لیا گیا
05:44پولس نے فضل رحمان کو ملتان میں
05:46ان کی رہائش کاف پر نظر بند کیا
05:48انہیں کل لڑکانا میں ڈاکٹر خالص امرو
05:50کانفرنس میں شرکت کرنا تھی
05:52وزیر تعلیم پنجاب رانہ سکندر حیات
05:54کہتے ہیں مولانا فضل رحمان سیاسی شہید
05:56بننے کی کوشش کر رہی ہیں
05:58ٹھوکر نیاز بیک پر آزاد گھومتے رہے
06:00کسی نے گرفتار یا نظر بن نہیں کیا
06:02مولانا کو اپنی آمدن کے ذرائع
06:05عوام کے سامنے رکھنے چاہیں
06:06آپ کے پاس جائیدادیں کہاں سے آئیں
06:10کہ یہ پیسے کس نے دیئے کہاں سے آئے
06:12مولانا فضل رحمان بتائیں
06:14افغان شہری آمان اللہ سے
06:16آپ کا کیا تعلق ہے
06:24دوہزار اٹھارہ میں کچھ لوگوں نے
06:26اناڑی کو ملک کی چابیاں دی
06:27ملک کا وہی حشر ہوا جو اناڑی کو
06:29ٹریکٹر کی چابیاں دے کر ہوتا ہے
06:31اس شخص نے پاکستان کو ٹکر ماری
06:33اور اپنا سر پھاڑ کر آج اڈیالا جیل میں بیٹھا ہے
06:35وفاقی وزیر حیثن اقبال کی ناروبال میں
06:38سڑک کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کہا
06:40اس جماعت کی زمان ضبط ہو جانی چاہیے تھی
06:42لیکن حیرت ہے لوگ اس کی چار سال کی تباہی سے مطمئن نہیں
06:45وہ طاقتور وزیر آزم تھا
06:47مگر کراچی سے پشاوت تک
06:48کوئی ایک ترقیاتی منصوبہ نہ بنا سکا
06:51آج ساری دنیا میں چرچے ہو رہے ہیں
06:53کہ پاکستان کا خلاباز خلا میں گیا
06:55خلای مشن کے ساتھ ہی پاکستان کا نام ہی آسمانوں میں پہنچ گیا
07:04کراچی بیلڈنگ حادثے میں جانبہ تین رشتداروں کی ڈسکا میں تتین
07:07سترہ سالہ صغیر مزوری کے لئے کراچی گیا تھا
07:10والد بونوں ٹانگوں سے مازور اور والدہ دل کی مریضہ ہے
07:13صغیر کا قزر عابر چار کمسن بچوں کا باپ تھا
07:16نوکھر گاؤں کا محمد حسیب سیلنگ کا کام کرتا تھا
07:19صغیر کے والد نے بتایا میتے لانے کا کرایا خود دیا
07:23کسی نے تعبون نہیں کیا
07:24بیلڈنگ کے مالک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
07:26ایڈمن سوسائٹی میں منحد ان امارت کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
07:30جہاں بھاگ افراد کی تعداد سولہ ہو گئی
07:32ایک اور شخص کی ملبے تلے دبے ہونے کی نشان دہی
07:34دیاری چاکی وارہ میں زیرے تعمیر امارت کی چھت گر گئی دو مصور زخن
07:46نیٹ فلکس نے انتہا پسند بی جے پی حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
07:51فن اور فنکاروں سے بھی دشمنی پر اتر آیا
07:53پاکستانی سیریز بھارت میں ریلیز کرنے سے اٹھگار
07:57انڈیا ٹوڈے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا
07:59بھارتی سارفین کے لیے پاکستانی سیریز دستیاب نہیں ہوں گی
08:02بھارتی میڈیا کا کہنا ہے نیٹ فلکس نے یہ فیصلہ ملک کے مجموعی موقف کے تناظر میں کیا
08:07مودی سرکار نے نیٹ فلکس سے بھارت میں پاکستان کی سیریز
08:10اپنے پلیٹ فارم پر نشرب نہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا
08:20کانٹنٹ سرحدوں کا پابند نہیں ہوتا
08:22بھارت نیٹ فلکس پر ہمارے ڈرامے یا کانٹنٹ بند کرتا ہے
08:25تو ہمیں پروا نہیں ہماری کہانیوں کی اپنی پہچان بن چکی
08:28اے آبا نیٹ فلکس صادر اور سی ای او سلمان اقبال کہتے ہیں
08:31اچھی سے اچھی کہانیاں بناتے رہیں گے
08:33در نجات ہمارے اچھے کانٹنٹ کی بہترین مثال ہے
08:36ہم اپنے کانٹنٹ اپنے کہانی کو اس لیول پر لے آئے
08:39کہ دنیا بھر میں دھوم اچھ گئی
08:40جب اے آبای پلس لانچ کیا تھا
08:42تو مقصد بڑے نیٹ فلک کو چھوٹے پروڈیوسر سے جھوڑنا تھا
08:45میں نے نیٹ فلکس والوں کو منع کیا تھا
08:47مجھے اپنا کانٹنٹ اپنی کہانییں نیٹ فلکس پر نہیں چلانے
08:50اس کی وجہ تھی کہ وہ ہماری کہانی ہمارے کانٹنٹ کو وہ جگہ دے ہی نہیں سکتے
08:54جس کے ہم حق دار
08:55آج بھارت نیٹ فلکس کو ہمارا کانٹنٹ دکھانے سے روک رہا ہے
08:58لیکن وہاں ہم دی کر نیٹ فلک کے ذریعے موجود ہیں
09:15وزر اعظم شہباز شریف کا فیول سبسیڈی سکیم کی کامیابی اور عوامی پذیرائی پر اظہار ایت منان
09:20کہا سکیم سے براہ راست مستفید سارفین کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ سے تجاوز کر گئی
09:25عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل نہ کرنے کے لیے سبسیڈی دی گئی
09:30ریلیف شفاف انداز نے مستحقین تک پہنچانے کے لیے متعلقہ ادارے مل کر کام کر رہی ہیں
09:35وزیر آئی ٹی شیزا فاطمہ نے کہا شہریوں کی مدد کے لیے اس سے بہتر ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں ہو
09:40سکتا
09:41موٹر سائیکل رکشا چھوٹی گاڑیوں والے سبسیڈی سے مستفید ہوئے
09:55کراچی میں ان سی سی آئیے نے آل نائن بیوٹی پروڈکس ٹراد میں ملاوث ملزم کو دھر لیا
10:01گلو ٹاوائٹ اور حیابی رابی کے نام سے مبینہ جالی پروڈکس فروغ کرنے کا انکشاف
10:08سابق پلازم محمد انس حیدر آباد سے پکڑا گیا
10:10تین لیپ ٹاپ اور موبائل فون برامت حقاب نے بتایا مرازمت چھوڑنے کے بعد بھی ملزم کے پاس سارفین کی
10:16خفیہ ڈیٹر تک غیر قانونی رسائی رہی
10:17سارفین کے نام پتے موبائل نمبرز اور کیش آن لائن ڈیلیوری کے رخوم چوری کی گئیں
10:22اصل آرڈر کے بجائے پارسل میں جالی بیوٹی پروڈکس بیجھنے کا نیٹ بک میں نکاب ہو گیا
10:27بڑی تعداد میں مجتبہ جالی کاسپی ٹیکس اور سکین کیا مسئولات برامت کر لی گئی
10:31انسی سی آئی نے محمد انس لاریب زہرہ اور دیگر کے خلاف پی کا ایک تحت پر قدمہ درج کر
10:37لیا
10:50سعودی عرب کے جنوبی ریجن اور جنوب مشرق کے علاقے آل شکیق پر ہوسی ملیشیا کا حملہ ناکام
10:55چاہ بیلیسٹک میزائل اور ایک ڈرون کو مار گرایا
10:58اتحادی افواج کے ترجمان کے مطابق یمن کے صوبہ سادہ میں
11:02آپریشن کے دوران ہوسی ملیشیا کا بیلیسٹک میزائل لانچنگ پیٹ تباہ کر دیا گیا
11:06ترجمان میجر جنرل تلکیر مالکی کا کہنا ہے
11:08ہوسی باقی مذاکرات پر آمادہ ہو جائیں تو یمن جنگ کل ہی ختم ہو سکتی ہے
11:13تنازو ختم کرنے کا بہترین راستہ سفارت کاری ہے
11:16اسی ملیشیا کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے فواجی دباؤ جاری رکھیں گے
11:33ایران امریکہ اور اسرائیلی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا
11:36ایرانی صدر مسود پزشکیان کہتے ہیں
11:39مذاکرات منطق کے ساتھ آگے بڑھا چاہتے ہیں
11:41دشمن کی جاریت اور دھمکیاں قبول نہیں
11:44دشمن ایران میں اختلافات اور بدامنی کو ہوا دینا چاہتا ہے
11:47قوم ایک جہتی کے ذریعے موجودہ بہران پر قابو پایا جا سکتا ہے
11:51ایران نے امریکہ کے خلاف حملوں میں سٹار لنگ کا استعمال کیا
11:54امریکی اکبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق
11:56سینٹ قوم نے موسم گرمہ میں وزیر دفاع کو خفیہ رپورٹ میں
12:00ایرانی حکومت کی جانب سے سٹار لنگ کے استعمال کا ذکر کیا تھا
12:03روایتی مواصلاتی نظام کمزور کرنے کی کوششوں کے دوران
12:07سٹار لنگ ایران کے لیے رابطے کا متبادل ذریعہ بن گیا تھا
12:19اسوائل میں قوم اتحادی حکومت بنانے کی کوشش ناکام
12:22نیتن یاہو اور گادی آئیزن کوچ کی ملاقات میں نتیجہ رہی
12:25دونوں کے درمیان اختلافات برقرار
12:27نیتن یاہو نے وزارت عزمہ پر باری لینے کی تجویز دیتی
12:30جس پر اتفاق نہیں ہو سکا
12:31آئیزن کوٹ کا نیتن یاہو سے مزید ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ
12:35اقلیتی حکومت بنانے پر غور
12:37اپوزیشن راہنما یائل آپیت کا آئیزن کوٹ کو نیتن یاہو کے بغیر حکومت بنانے کا مشورہ
12:49مظلوم فلسطینیوں سے ادھار ایک جہتی کا عالمی دن
12:52صدر آصف زرداری وزارعظم شہباز شریف کا
12:54فلسطینیوں کی سیاسی سفارتی اخلاق کی حمایت جاری رکھنے کا آزم
12:58صدر نے کہا مشرق وستہ میں پائیدار امن مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے بغیر ممکن نہیں
13:03عالمی برادری آزاد فلسطینی ریاستت کے قیام کے لیے ٹھوس اقتامات کرے
13:09وزارعظم نے کہا فلسطینی عوام دہائیوں سے غیر قانونی قبضے
13:12جبری بے دخلی اور تشدد کے نتائج بھگت رہی ہیں
13:15مشرق وستہ کے امن اور استحکام کے لیے لازم ہے کہ اس طائلی قبضے کا خاتمہ کیا جائے
13:20فلسطین پر پاکستان نے ہمیشہ اصولی اور غیر متزلزل موقع پر اختیار کیا
13:32نیامار میں فوج کے تین فضائی حملوں میں تیس افراد حلاق اور متابل زخمی
13:37وزارعظم تین روز کے دوران فوج کی بمباری سے حلاقوں کی تعداد ساٹھ سے تجاوز کر گئی
13:42نیامار کی فوج نے شمال مشرقی علاقے موہبائے میں شادی کی تقریب پر فضائی حملہ کیا
13:47جہاں بیس افراد حلاق ہوئے مغربی ریاست راکین میں دو الگ الگ فضائی حملوں میں بھی متعدد افراد حلاق
13:59اور اسلام آباد لوک ملا دوہزار چھبیس میں خیبر پختنقہ پیویلین شرکہ کی توجہ کا مرکز بن گیا
14:05لوک برسے میں خیبر پختنقہ کی ثقافت روایات اور رنگہ رنگ فنون کی شاندار اکاسی
14:10ہنرمند قوتین کی لائیو دسکاری شرکہ کی توجہ کا مرکز
14:14روایتی خٹک رقص نے شاہکین کے دل جیت لیا
14:17ملکی اور غیر ملکی شرکہ کی روایتی کھابے اور پشاوری قہدے سے مہمان نواز

Recommended