#headlines #rally #karachi #rally #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #buildingcollapse #newsheadlines #breakingnews #arynews

Rally in Karachi - Latest Situation | ARY News 6 PM Headlines | 29 Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Transcript
00:02foreign
00:30ڈیر کا دفاعی معایدے کے جارحانہ مقاصد نہیں
00:32معایدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
00:34مارکہ حکم فیلیل مارشل کی مدبرانہ قیادت
00:37دلیر مسلح فاج نے بھارت کو موتوڑ جواب دیا
00:40وقت آ گیا ہے کہ ہم ان کامیابیوں کو معاشی فوائد میں تبدیل کریں
00:51دفاعی ذمہ داریاں کنڈبلرین
00:53ڈفاعی ذمہ داریاں کن борھنے کے لیے پاک فواشی درست سعودی عرب رمانہ
00:55I.S.P.R. का कहने दस्ते तेशिदा दिफाई तावन के तहर साओधी अरब में जिमेदार या नजाम देंगे
01:00पाकिस्तान साओधी अरब की इस सलामती हर्मین शरिफें के तहाफूस के आजम पर साबित कदम है
01:05दस्तों की ताइनाती सेक्योर्टी खच्चात के तेनाजर में साओधी अरब की दिफाई सलाहितों को मजीद मस्ताकम करने में मावन थाबित
01:13होगी
01:13वजीर दिफाए खौजास सिर्फ फौजी दस्तों की रिवानकी की तक्रीब के महमाने खुसूसी थे
01:18साओधी सफीर चीफ आफ जनरल स्टाफ लेटरिन जनरल अमर एहमत और कमांडर लोहॉर लेटरिन जनरल मुहमत अमर बशीर में अलविदाई
01:26तक्रीब में शिर्कत की
01:32पकर पाकिस्तान खलाबाज जिशान अली का زमीन की जानब भापसी का सफर आज रात 9 बजे शुरू होगा
01:38तरज्मांस पारकों का कहना है जिशान अली और दो चीनी खलाबाज रात 2 बजे जमीन पर पहुँचेंगे
01:43Zashan Ali نے Green Micro Factory کے قیام اور Composite Material کی Healing Efficiency کے ٹیسٹ کیے
01:49Hybrid Composer Shield اور Kenua Seats سے متعلق ٹیسٹ بھی سر انجام دیئے
01:54چینی خلائے سٹیشن پر پاکستانی خلاباز کو خصوصی تحفہ بھی دیا گیا
01:58کل دوپہر دو بجے اس پارکو ہیڈکارٹر اسلام آباد میں تقریب ہوگی
02:08ترمیم میں یقینی بنایا جائے بعد میں سن پر لاغو نہیں ہوگی تو ساتھ دے سکتے ہیں
02:13صدر مملکت کی وزیر داخلہ موسیٰ نقوی سے ملاقات کہوا
02:16ذرائع کا کہنا ہے صدر نے موسیٰ نقوی کو یقین دہانی کے لیے غیر جانبدار
02:21اعلیٰ شخصیت سے بات کے لیے کہا گیا
02:23وزیر داخلہ موسیٰ نقوی نے کہا خوری نہیں لیکن اس پر غور ہو سکتا ہے
02:27ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ صدر مملکت اور چوتی شجاعت کی ملاقات میں
02:31اس صوبوں پر بات چیت کی گئی دونوں نے فیصلہ کیا
02:34مزید تفصیل سے بات الگ ملاقات میں کریں گے
02:37قومی اسمبلی اجلاس یکم دسمبر کو بلانے کی سمری ارسال
02:41وزیر پارلمانی امور تارک فضل چودری نے بتایا
02:44اجلاس چوبیس دسمبر تک جاری رہے گا
02:46اہم قانون سازی کی جائے گی
03:01دہشت گردی ہماری ریڈ لائن ہے
03:03آخری شرپسند کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی
03:05چیئمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے گفتگو
03:09گورنر نے خیبر پختنخواہ میں قیام عمد سے متعلق کوششوں سے آگاہ کیا
03:13بلاول بھٹو سے نیر بخاری سمیت مختلف پارٹی رہنماؤں نے بھی ملاقات کی
03:17نیشنل فارچی کے سربرا عبد المالک بلو سے ملاقات میں پارلیمان کے اندر اور باہر مشاورت
03:22بہمی ہماہنگی اور بہمی رابطہ کاری پر اتفاق کیا گیا
03:29مولانا فضل الرحمان کو پھر نظر بند کر دیا گیا
03:32تجمان جی ایو آئی کا دعویٰ کہتے ہیں فضل الرحمان سندھ کے لئے روانہ ہوئے تھے رہیں گے
03:36خان کے قریب حراست میں لیا گیا
03:38پولیس نے فضل الرحمان کو ملکان میں ان کی ریاحشگاہ پر نظر بند کیا
03:42انہیں کل لارکانا میں ڈاکٹر خالد سمرو کانفرنس میں شرکت کرنا تھی
03:45وزیر تعلیم بنجاب رانہ سکندر حیات کہتے ہیں
03:48مولانا فضل الرحمان سیاسی شہید بننے کی کوشش کر رہے ہیں
03:51ٹھوکر نیاز بیک پر آزاد گھومتے رہے
03:54کس نے گرفتار یا نظر بند کی نہیں کیا
03:57مولانا کو اپنی آمدن کے ذرائع عوام کے سامنے رکھنے چاہیں
04:01آپ کے پاس جائیدادیں کہاں سے آئیں
04:02کیا قوم کو بتانا پسند کریں گے
04:05کہ یہ پیسے کس نے دیئے
04:06کہاں سے آئے
04:07مولانا فضل الرحمان بتائیں
04:09افغان شہری اماناللہ سے آپ کا کیا تعلق ہے
04:19سن ترقی پسند پاٹی کی ریلی کے باعث
04:21کراچی ریڈ زون آنے والی سڑکیں بند کر دی گئیں
04:24ایمار کیانی روڈ آرٹس کاؤسل کی سڑک پر بھی کنٹینرز رکھ دیئے گئے
04:27شہریوں کو فوارہ چوک اور زینب مارکٹ کے متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت
04:31پولو گراؤنڈ سے پریس کلپ چورنگی آنے والی سڑک پر بھی کنٹینرز رکھ دیئے گئے
04:35شہرہ ایفیسل پر ایف ٹی سی سے میٹرو پول آنے والے ٹرائک پر کنٹینرز رکھ دیئے گئے
04:40کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولس کی بھاری نفری تائنات
04:54کراچی میں دس دن سے ریلیوں میں سندھو دیش کے نارے لگ رہے ہیں
04:57قومی پچم کی جگہ جی اے سندھ کا جھنٹا لگایا جا رہا ہے
05:00ادارے نوٹس کیوں نہیں لیتے
05:02کراچی میں کوئی بڑا واقعہ ہوا تو ذمہ دار پیپلز پارٹی ہوگی
05:06امری جماعت اسلامی کراچی منم زفر کی پریس کانچنز
05:09کہا کراچی کا ہر ادارہ تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے
05:13ریسکیو اینڈ ریلیف کے ادارے بھی ناکام ہو چکے ہیں
05:15ترجمان سندھ حکومت شادیا جاوید کا رد عمل
05:18کہاں سالحات پر سیاست افسوسناک ہے
05:21ایڈمن سوسائٹی واقعے کے بعد ادارے پہلے سے متحرک ہیں
05:24غفلت برتنے والے افسران موت تلقیے گئے
05:34کراچی ایڈمن سوسائٹی میں منحدم ہونے والی مارت کا ملبہ اٹھانے کا کام پانچوے روز بھی جاری
05:39ملبے سے ایک اور لاش نکالی گئے
05:41جانبہ کفرات کی تعداد سولہ ہو گئے
05:43ایک اور شخص کی ملبے تلے دوے ہونے کی نشان دہی
05:46نکالنے کی کوششیں جاری
05:48لیاری چاکی وڑا میں زیر تعمیر امارت کی چھت گر گئی
05:51دو مزدور زمدر
05:58کولنوں میں گیارہ مزدور اخواہ کے بعد قتل لاشیں اسپتال منتقل
06:02پھلس کا کہنا ہے تحصیل جاندران کے علاقے ہوسڑی میں سے گیارہ مزدوروں کو اخواہ کے بعد قتل کیا گیا
06:14وزیراعظم شہباز شریف کا فیول سبسیڈی سکیم کی کامیابی اور عوامی فضیرائے پر اظہار اتمنہ
06:19کہا اسکیم سے براہراس مصطفی صارفین کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاس سے تجاوز کر گئی
06:24عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل نہ کرنے کے لیے سبسیڈی دی گئی
06:29ریلیو شفاف انداز میں مستحقین تک پہنچانے کے لیے متعلق ادارے مل کر کام کر رہے ہیں
06:34وزیراعظم شزا فاطمہ نے کہا شہریوں کی مدد کے لیے اس سے بہتر ٹکنالوجی کا استعمال نہیں ہو سکتا
06:40موٹر سائیکل، رکشہ، چھوٹی، گاڑیوں والے سبسیڈی سے مستفید ہوئے
06:54نیٹ فلکس نے انتہا پسند بی جے پی حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
06:58فن اور فنکاروں سے بھی دشمنی پر اتر آیا
07:00پاکستانی سیریز بھارت میں ریلیز کرنے سے انکار
07:02انڈیا ٹوڈے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا
07:05بھارتی سارفین کے لیے پاکستانی سیریز دستیاب نہیں ہوگی
07:08بھارتی میڈیا کا کہنا ہے
07:10نیٹ فلکس نے یہ فیصلہ ملک کے مجموعی موقف کے تناظر میں کیا
07:13مودی سرکار نے نیٹ فلکس سے بھارت میں پاکستان کی سیریز
07:16اپنے پلٹ فارم پر نشن نہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا
07:28کونٹینٹ سرحدوں کا پابند نہیں ہوتا
07:30بھارت نیٹ فلکس پر ہمارے ڈرامے یا کونٹینٹ بند کرتا ہے
07:33تو ہمیں پرواہ نہیں ہماری کہانیوں کی اپنی پہشان بن چکی ہے
07:37ای آر وی نیٹ فلکس کے صدر اور سی او سلمان اقبال کہتے ہیں
07:40اچھی سے اچھی کہانیاں بناتے رہیں
07:42در نجات ہمارے اچھے کونٹینٹ کی بہترین مثال ہے
07:45ہم اپنے کونٹینٹ اپنی کہانی کو اس لیول پر لے آئے ہیں
07:49کہ دنیا بھر میں دھوم مچ گئی
07:51جب ای آر وی پلس لانچ کیا تھا
07:53تو مقصد بڑے نیٹ فلکس کو چھوٹے پروڈیوسر سے جوڑنا تھا
07:56میں نے نیٹ فلکس والوں کو منع کیا تھا
07:58مجھے اپنا کونٹینٹ اپنی کہانیاں نیٹ فلکس پر نہیں چلا
08:01اس کی وجہ تھی کہ وہ ہماری کہانی
08:03ہمارے کونٹینٹ کو وہ جگہ دے ہی نہیں سکتے
08:06جس کے ہم حق دار ہیں
08:07آج بھارت نیٹ فلکس کو ہمارا کونٹینٹ دکھانے سے روک رہا ہے
08:11لیکن وہاں ہم دیگر نیٹ فلکس کے ذریعے موجود ہیں
08:23پاکستان کا ڈراما دھر نجات بن علاقوامی میڈیا پر بھی چھا گیا
08:26امریکی نشریاتی دارے ایسی این این نے
08:29ڈرامی کی مقبولیت پر سٹوری بنا ڈالی
08:30لکھا دھر نجات کی بن علاقوامی وزیرائی
08:33پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے لیے ایک اہم سنگمیل ہے
08:36ڈراما مختلف مالک کے ناظرین کو ایک دوسرے کے قریب لا رہا ہے
08:40ابو بکر کا کردار جنوبی ایشیا کا ہیرو بن گیا ہے
08:43جو روایتی تصورات کو توڑ رہا ہے
08:45ریپورٹ میں بتایا گیا
08:46دنیا بھر میں ڈرامی کی ووچ پارٹیز ہو رہی ہیں
08:49پاکستانی ڈراموں کی بن علاقوامی مانگ دیکھتے ہوئے
08:52پاکستان کا پہلا
08:53اوٹی ٹی پلیٹ فارم بھی متعارف کر آیا گیا
09:03سعودی عرب کے جنوبی ریجن اور جنوب مشرقی
09:05علاقے الشکیق پر حوسی ملیشیا کا حملہ ناکام
09:08چار بلیسٹک مزائل اور ایک ڈرون کو مار گر آیا
09:11عرب اتحادی فارج نے ریاس کی جانب داہے گئے
09:14بلیسٹک مزائل کو حدف تک پہنچنے سے پہلے روک لیا
09:16مشرقی علاقے میں داہے گئے دو بلیسٹک مزائل
09:19کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا
09:21تجمعان میجر جنرل ترکی المالکی کا کہنے
09:24یمن میں حوسی ملیشیا کی تنصبات تباہ کرنے کے لیے
09:26ایک ملٹری آپریشن کیا گیا
09:28صوبہ سادہ میں حوسی ملیشیا کا بلیسٹک مزائل
09:31لانچنگ پیڈ تباہ کر دیا گیا
09:42ایران امریکہ اور اسرائیلی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا
09:45ایرانی صدر مسعود فضوشکیان کہتے ہیں
09:47تہران سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں
09:49مذاکرات منطق کے ساتھ آگے بڑھانا چاہتے ہیں
09:52دشمن کی جہریت اور دھمکیاں قبول نہیں
09:54دشمن ایران میں اقتلافات اور بدمنی کو ہوا دینا چاہتا ہے
09:58قومی اجہتی کے ذریعے موجودہ بہران پر قابو پایا جا سکتا ہے
10:08ایران نے امریکہ کے خلاف حملوں میں سٹار لنگ کا استعمال کیا
10:12امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق
10:15سینٹ قوم نے موسم گرمہ میں
10:17وزیر دفاع کو خوفیہ رپورٹ میں
10:19ایرانی حکومت کی جانب سے سٹار لنگ کے استعمال کا ذکر کیا تھا
10:22روایتی مواصلاتی نظام کمزور کرنے کی کوششوں کے دوران
10:26سٹار لنگ ایران کے لئے رابطے کا متبادل جریعہ بن گیا تھا
10:29ایرانی فوج کے ڈیپری چیف آف جنرل سٹاف نے
10:32کہتے ہیں کہ ایران پر نئی جاریت کا جواب
10:34کسی مخصوص جغرافیہ حدود تک محدود نہیں ہوگا
10:37ایران کسی بھی ممکنہ حملے کا جواب دینے کے لئے تیار ہے
10:40جہاں سے حملہ کیا جائے گا
10:42ایران وہیں جواب دے گا
10:50مظلوم فلسطینیوں سے اظہار ایک چہتی کا عالمی دن
10:53صدر آصف علی زرداری وزیراعظم شہباز شریف کا
10:55فلسطینیوں کی سیاسی سفارتی اخلاقی حمایت جاری رکھنے کازی
10:59صدر نے کہا مشرق وسطہ میں پائیدار ام
11:02مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے بغیر ممکن نہیں
11:05عالمی برادری آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لئے
11:08ٹھوس اقدمات کرے
11:09وزیراعظم نے کہا فلسطینی عوام دہائیوں سے غیر قانونی قبضے
11:13جبری بے دخلی اور تشدد کے نتائج بھگد رہی ہیں
11:16مشرق وسطہ کے امن و استحکام کے لئے لازم ہے
11:19کہ اسرائیلی قبضے کا خاتمہ کیا جائے
11:21فلسطین پر پاکستان نے ہمیشہ اصولی اور غیر متزلزل موقف اقتیار کیا ہے
11:36نوجوانوں کو ملکی ترقی استحکام اور سلامتی میں کردار ادا کرنا ہوگا
11:40دشمند کے پروپاگینڈے کا موثر جواب دینے کے لئے
11:42نوجوانوں میں شعور ناگزیر ہے
11:44ڈی جی آئی اس پی آر کی آئی بے کرانچی کے دورے کے دوران
11:47طلبہ اور اسادزہ سے خصوصی نشست میں گفتگو
11:49ڈی جی آئی اس پی آر نے تعلیمی اداروں میں قومی شعور اور
11:53قبل وطنی کے فروغ پر زور دیا
11:55طلبہ اور اسادزہ نے ملکی ترقی کے لئے کردار ادا کرنے کے عظم کا اظہار کیا
12:07سیاسی جماعت نہیں سیول سوسائٹی کی قومی بیداری تحریک بنائی جا رہی ہے
12:12قومی بیداری کی تحریک جماعتی دھڑے بندیوں سے بالتر ہوگی
12:15نئی سیاسی جماعت بنانے کی خبریں اور پروپاگینڈا درست نہیں
12:18سابق وفاقی وزیر قواجر ساد رفیق کا سوشل میڈیا پر بیان
12:21کہا تحریک میں ٹیکنو کریٹس بزنس مین قانون دان دینی سکولر شامل ہوں گے
12:26تحریک کا مقصد سیاسی انتخابی انتظامی اور عدالتی صلحات تجویز کرنا ہے
12:31تحریک کو الیکشن کمیشن میں ریجسٹرٹ نہیں کرایا جائے گا
12:45انصداد سنفی تشدد مہم کے تحت پارلمنٹ ہاؤس کو نارنجی روشنیوں سے منور کرنے کا اتطاہ
12:50سپیکر قومی سرمیلے پارلمانی ماہرین کے نیٹ ورک پی ای این کا بہزادتہ اجرا کیا
12:56کہا پارلمنٹ ہاؤس کی نارنجی روشنیہ خواتین کے تحافظ اور وقار کے عظم کی علامت ہیں
13:01خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمی کے لیے موثر قانون سازی اور عمل درامت نہ گزید ہے
13:13بجلی سارفین پر مزید پچانبی عرب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
13:17حکومت نے اکتوبر تا دسمبر فی یونٹ بجلی تین روپے چار پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دے دی
13:22درخواست فاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پاور ڈیویجن نے ناپرا میں جمع کرائی
13:26فیول پرائس ایجسمنٹ کی درخواست پر ناپرا دو دسمبر کو سمات کرے گا
13:39سائبر سیکیورٹی پر توجہ دینا ہوگی ریاستی اور غیر ریاستی انعاصر
13:43ڈیجٹل نظام کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں
13:45وزیر خزانہ محمد ورنگزید کہتے ہیں
13:48قدرستہ سال کے مقابلے میں اکتوبر میں فری لانسرز کی آمدن میں ترپن فیصد اضافہ ہوا
13:53روا مالی سال میں پاکستان کی گوڈز ایکسپورٹس میں بھی آٹھ فیصد بڑھ گئی
13:57حکومت آئیتی اور اس سے متعلق حدمات کی برامدات بڑھانے کے لیے اخدامات کر رہی ہے
14:02نوجوانوں کو کاروبار اور میاری کام کے مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے
14:20سر گودہ میں وردی پہن کر خود کو پولس اہلکار ظاہر کرنے والی ٹک ٹاکر گرفتا
14:25پولس کے مطابق لڑکی کو پولس لائن کے مین گیڑ سے حراست میں لے لیا گیا
14:28مشکوک لڑکی پولس لائن میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی
14:32لڑکی نے کانسٹیبل علی عثمان سے ملنے کا دعویٰ کیا
14:35ریڈی کانسٹیبل کے پوچھ گچ پر لڑکی سرکاری پولس کارٹ پیشنا کر سکھی
14:39موبائل سے پولس یونیفارم میں تصویر اور ویڈیوز بنام
14:51میامار میں فوج کے تین فضائی حملوں میں تیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی
14:56حزثہ روز تین روز کے دوران فوج کی بمباری سے ہلاکوں کی تعداد ساٹھ سے تجاوز کر گئی
15:01میامار کی فوج نے شمال مشکی علاقے موہبائے میں شادی کی تقریب پر فضائی حملہ کیا
15:06جہاں بیس افراد ہلاک ہوئے مغربی ریاست راکین میں دو الگ الگ فضائی حملوں میں بھی متعدد افراد ہلاک
15:18اور اسلام آباد لوک ملا دوہزار چھبیس میں خیبر پختنقہ پیویلین شرکہ کی توجہ کا مرکز بن گیا
15:24لوک ورسے میں خیبر پختنقہ کی ثقافت روایات اور رنگہ رنگ پنوں کی شاندار اکاسی
15:29ہنرمند خواتین کی لائیو دسکاری شرکہ کی توجہ کا مرکز
15:33روایتی خٹک رقص نے شاہکین کے دل جیت لیا
15:36ملکی اور غیر ملکی شرکہ کی روایتی کھابے اور پشاوری قہدے سے مہمان نوازی

Recommended