00:03foreign
00:30.
00:30.
00:30.
00:30.
00:30.
00:30.
00:38foreign
00:43foreign
00:45foreign
00:45ہموسین نفری کا دوحہ میں ایک گلوبال سیکیورٹی پورل سے خطا
00:48کہا امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز ٹکلانے کے لیے پاکستان نے ہر ممکن کوشش کی
00:52فیلماشال آسم منیر اور قطری وزیر آزم نے سوئیس آمن مذاکرات نے بغیر آرام سونہ گھنٹے سے زائد کام کیا
01:08ارمین شریفین کے تحافظ پر کوئی سمجھاتا نہیں ہو سکتا
01:12This is a secret to the U.S.P.A. and the U.S.P.A.
01:43We'll see you next time.
02:12صوبے اور وفاق کے درمیان جنگ کے بہانے ختم ہو گئے
02:16وفاق سمیت تمام صوبوں کے ساتھ ایک پیس پر ہیں
02:18گورنر خیبر پختونخواں فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
02:22ماضی میں بزلے کی لوڈ سیٹنگ ہو یا گیس کی ہر چیز کو سیاسی رنگ دیا جاتا تھا
02:26اب ایسا نہیں ہوگا جلد صوبے میں بہتری آئے گی
02:29خیبر پختونخواں میں گورنر راج اور ایمجنسی کے خلاف درخواستیں کل سامات کے لئے مقرر
02:35جسس ایجاز انور اور جسس فہیم ولی پر مشتمل دو رکنی بینٹ سامات کرے گا
02:39چیرمن پی ٹی آئے بیرسٹر گوھر تحریکی تحفظ آئینی پاکستان اور دیگر نے
02:44ایمجنسی اور گورنر راج کو پشاور ہائی کوٹ میں چالنج کیا
02:59کسی دارے کو ذاتی اور سیاسی مفادات کے لئے نشانہ بنانا افسوسناک ہے
03:04ہنیفہ بانسی کا کہنا ہے تلخ باتوں کی کیا وجوہات ہیں یہ صرف مولانا فضلوڈ احمان ہی بتا سکتے ہیں
03:10ابتدار میں حصہ نہ ملنا سبب ہے یا پھر کوئی اور وجہ ہے
03:14ماضی میں مولانا کے بارے میں پی ٹی آئے والوں نے کیا کچھ نہیں کہا
03:18وفاقی وزیر طلع تتہ تارہ کا کہنا ہے
03:21مولانا فضلوڈ رحمان کے پی کی سیاست میں اسٹیک ہولڈر رہے ہیں
03:24مولانا فضلوڈ رحمان کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے
03:27سیاست کی مزید موقع آئیں گے لیکن ابھی نہ کریں
03:30یہ وقت معاملات ٹھیک کرنے کا ہے کے پی کا تحفظ مقدم ہے
03:45حکومت کی نیت سافتی
03:46کیتی میں حالات ایسے ہو چکے تھے
03:48کہ اقنامات نہ گزیت تھے
03:49وزیر مملکت برشرا اکیل ملک کہتے ہیں
03:52وفاقی حکومت کی ایک دام کو مادنیات سے جوڑنے کا ثبوت ہے
03:55تو سامنے رایا جائے
03:56مولانا فضل رحمان کو اپنے بیان پر فوری نظر ثانی کر دی جاہیے
04:00اختیار ولی نے کہا
04:02مولانا خود لی آئے خان میں امن و امان کی صورتحال پر بات کر چکے
04:05لی آئے خان میں شام کے بعد
04:07لیاست کی رٹنا ہونے کا بیان بھی ریکارڈ کا حصہ ہے
04:19فیبر پختونقہ میں گورنر راجر امرجنسی کا نفاظ کسی لالچ بھی نہیں کیا گیا
04:23ایسا ہوتا تو گورنر کی ٹیم میں سیاسی لوگ ہوتے
04:26سن کے سینئر وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں
04:29سن میں ڈاکو راج کے خلاف ہم نے آکشن لیا
04:31آج یہاں اقواہ کا ایک بھی کیس نہیں ہے
04:34کیپلی حکومت تو چاہیے تھا کہ دہشتگردوں کے خلاف لڑتی
04:37مولانا فضل الرحمان نے غیر ضروری تنقید کی
04:40جو جماعت دہشتگردوں کی سہولتکار ہو
04:42اس کی حمایت نہیں کرنی چاہیے
04:50گوانٹ ایک اے آئی کے ساتھ مفامتی آداش اہمیت کی حامل
04:54چار ہزار مد ست مد ست پریشنز کی فراہمی قابل تحصیل ہیں
04:58وزیر آزم شہباز شریف کہتے اقدام سے طلبہ سازہ اور نوجوان نسل
05:02کے لیے ترقی کے بے شمار مواقع پیدا ہوں گے
05:05دانی سکول تعلیمین قلاب اور میانی تعلیم فراہب کرنے کی بھرپور
05:09صلاحیت رکھتی ہیں
05:10طلبہ کو خوراک رہائش مخت یونیفارم اور جدید تعلیمی سہولتیں دی جا رہی ہیں
05:14طلبہ کی تعلیم اور صلاحیتیں نکھارنے کے لیے تمام ضروری وسائل فراہب کریں گے
05:27بلوچستان کے علاقے قلات اور گوادر میں سیکیورٹی پورسز کی فتنہ ہندوستان کے خلاف
05:32کارروائیاں قلات کے علاقے جاتا کبار میں انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن
05:36چار دہشت گرد ہلاک اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا زخیرہ برامت کر لیا گیا
05:41آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر کی تحصیل پستی کے علاقے شادی کور میں کلیرنس آپریشن کیا گیا
05:47چونتین سال کے میجر وجاہت وحید دیسی ساختہ بم کی زد میں آکر شہید ہو گئے
05:51صدر زرداری اور وزیراعظم کی بلوچستان میں کامیاب آپریشن پر فورسز کی ستائش
05:56شہید میجر وجاہت وحید کو خراج یقیدت پیش کیا
06:10پنجاب کا کرائم ریٹ مائنس میں چلا گیا
06:13زیادتی کی کیسز میں اضافہ ہوا جو الارمنگ ہے
06:15وزیر اطلاعات ازما بخاری کہتی ہیں
06:18جو چیزیں پنجاب میں بن رہی ہیں ان پر میڈن پاکستان ہونا چاہیے
06:22اب ہمارے پنکھے اور پنک سالٹ میڈن پاکستان کے نام سے دنیا بھر میں جائے گا
06:27پنجاب کابینہ نے سنتی ترقی ایکسپورٹ پروگرام سکین کے فیچرز کی منظوری دے دی
06:35سندس امیلی قرارداد پاس کر چکی ہمیں کوئی نیا یونٹ نہیں چاہیے
06:39وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کہتے ہیں
06:41نئے صوبے بنانے ہیں تو آئینی طریقے سے بنائیں
06:44ہم نئے صوبے کو دو تہائی اکثریت سے بھی زیادہ سے مفترد کر چکے
06:48نئے صوبے بنانے کے لیے آپ کے پاس ایک تہائی اکثریت بھی نہیں ہے
06:52میرزا کیس سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی ریپورٹ اب تک سٹیل پڑی ہے
06:57ریپورٹ کل کابینہ کے سامنے کھولی جائے گی
07:08بیٹے کے کیس میں پولیس نے غفلت دکھائی
07:11کمیشن میں تمام خطشات ثابت ہو گئی
07:13وزیر اعلیٰ سنت سے اپیل ہے
07:15کابینہ اجلاس کے بعد میرزا کیس میں جوڈیشل کمیشن کی ریپورٹ شیئر کی جائے
07:20میرزا کے والد میر حسین کی میڈیا سے گفتگو
07:22کہا اگر ریپورٹ نہیں دی جاتی
07:24تو پھر ہم عدالت سے رجوع کریں گے
07:26کیس میں جی آئی ٹی بنانی تھی
07:28آگے پھر اسی طرف جائیں گے
07:39تیراجی میں سٹی وارڈنز اور ریلوے پولس میں جھگرا
07:41ڈائریکٹر سٹی وارڈنز پر تشدود کا مقدمہ درش کر لیا گیا
07:45سائم امران کی مدعیت میں
07:47اس سے چور ریلوے اور علیکاروں کے خلاف
07:49شارع فیصل تھانے میں مقدمہ درش کر آیا گیا
07:51ریلوے پولس نے
07:52ڈائریکٹر سٹی وارڈنز کو اخواہ کے بعد
07:54بدترین تشدود کا نشانہ بنایا تھا
07:56سہبرا سٹی وارڈن کو پاؤں پکڑنے
07:58اور دوتے چاٹنے کے لیے کہا گیا
08:00ریلوے پولس کے تشدود سے
08:02ڈائریکٹر سٹی وارڈنز بے ہوش ہو گئے تھے
08:04ریلوے پولس نے بھی کہ ایم سی حکام کے خلاف
08:07مقدمہ درش کرا دیا
08:08سہبرا سٹی وارڈنز میں دیگر نامگت
08:10اقدامے قتل دہشت گھڑی
08:12جان سے مارنے کی دھمکی جیسی دفات شامل
08:14جھگڑے کے بعد
08:16ریلوے دفاتر کے باہر کچھرا پھینکنے کے واقعات
08:18نامعلوم افراد
08:19ڈائریکٹر کے گھر کے دروال پر کچھرا پھینک کر فراد
08:23آیا چندگر رو
08:24شارع فیصل پر دفاتر کے سامنے بھی کچھرا پھینکا گیا
08:45فرانس سمیت یورپ کے مختلف ممالک میں بڑھتی مہگائی کم تنفاہوں
08:49اور گرتے تعلیمی میار کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا
08:53فرانس کی شہر لیون میں مزاہین اور پولس میں جھڑپیں
08:56سیاحتی دفتر نظر آتش کر دیا
08:58آنسو گیس کی شیلنگ سے فضا دھوئے سے بھر گئی
09:01البانیا کے دارالحکومت تیرانہ میں پانچ پہ روز بھی احتجاج
09:05مظاہرین گاہ وزیراعظم سے استیفے کا مطالبہ
09:08پرتگال میں بھی ہزاروں افراد بڑھتی مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
09:12اٹلی کے شہر ملان میں مظاہرین کا جلاو گراؤ
09:15دکانوں کے شیشے توڑ دیئے
09:17پولس نے آسو گیس اور وارٹر کینن کا استبان دیا
09:19ساٹھ سزائد افراد کو ہراست میں لے لیا گیا
09:29خلیج تاون کونسل نے ہوسی ملیشیا کو دہشت گرد
09:33ضرور پرار دینے کا مطالبہ کر دیا
09:34منامہ میں مزرع خارجہ اجلاس کے بعد
09:37مسترکہ بیان جاری سعودی عرب پر ہوسی ملیشیا کے
09:40مستلسل حملوں کی شدید مضامت
09:41کہا کسی ایک ملک پر حملہ
09:43تمام رکن ممالک پر حملہ تصبر ہوگا
09:45ہوسی ملیشیا سے ویسے ہی نمٹا جائے
09:48جیسے دہشت گرد گروہن سے نمٹا جاتا ہے
09:50اوڈرن اور جی سی سی بلکوں پر
09:52ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کی بھی مضامت
09:54دھائن حملوں کا ذمہ دار ایران ہے
09:56لپسانات کا ازالہ کریں
10:11سعودی عرب کے شہر نجرام نے پروجیکٹائل گرنے سے چھ شہری زخمی ہو گئے
10:16سعودی سیول ڈیفنس نے بیان میں بتایا
10:18پروجیکٹائل گرنے سے تین گھروں اور تین گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا
10:22مصر کی پارلیمنٹ میں سعودی عرب کو فوجی مدد دینے پر آج ووٹنگ ہوگی
10:26مصر کے اس صدر عبدالفتاح السیسی نے ارکان پارلیمنٹ سے کہا
10:30اگر سعودی عرب ہوسی ملیشیا کے حملوں کے خلاف معاونت طلب کرے
10:34تو مصر کو اس کی بھرپور حمایت کی اجازت دی جائے
10:37مصر 2015 میں اس سعودیہ کی قیادت میں قائم ہونے والے فوجی اتحاد میں شامل ہے
10:53اس ٹائی وزیراعظم نتنیاہو جیل جانے سے بچنے کے لیے
10:56امدیکہ کو ایک اور جنگ کی جانب دھکیل رہی
10:58ایرانی وزیر خارجہ نے ایکسپر لکھا
11:01پچھلی بار جب آپ نے کام تمام کرنا چاہا
11:03تو ایران پہلے سے بھی زیادہ مصبوط ہو کر اگرا
11:06آپ دوبارہ قسمت آزوانا چاہتے ہیں
11:08تو ضرور آزوائیں
11:09مگر محتاط رہیں
11:10ہمارے بھی کچھ کام ادھورے ہیں
11:12روسی وزیر خارجہ سرگل آروف آس تہران کا دورہ کریں گے
11:16ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان
11:19تیشدہ موہدو پر عمل درامت کا جائزہ لیا جائے گا
11:33کوئی قدم نہیں اٹھانا چاہتا جس سے روس مذاکرات سے دور ہو جائے
11:37روس اور یکرین کے درمیان جنگ میں عمل کیلئے مذاکرات کر رہا ہوں
11:41امریکی سردھر ڈانلڈ ٹرمپ نے ٹھوٹ سوشل پر لکھا
11:44روسی برامداد سے متعلق پابندیوں اور چارف کو ہٹانے کا فیصلہ
11:47روس کو مذاکرات کی میز پر برقرار رکھنے کی ایک کوشش ہے
11:51روس کے حوالے سے فیصلہ بہت سادہ ہے
11:53سادہ ٹرمپ نے یکرینی سادہ زیلنسکی پر جنگ ختم کرنے میں
11:57ادم دلچسپی کا الزام لگاتے ہوئے کہا
11:59یکرین کو یورپ سے بھاری مالی امداد مل رہی ہے
12:10بخداد میں اوائی سی وزراء خارجہ کونسل اجلاس کا علامیہ جاری
12:14فلسینی عوام کے خلاف اسرائیلین ایسل کشی کے شدید مضامت
12:18آزاد اور خود مختار فلسینی ریاست کے قیام کا عیادہ
12:21پاکستانی مندو فباد شیر نے مقبوضہ کشمیر کے عظام کی
12:25مشکلات اجاگر کرتے ہوئے حق کے خود ارادیت کے لئے
12:28اوائی سی کی حمایت کو سرہا
12:30پاکستان کا سعودی ریب کے ساتھ غیر متزلزل یک جہتی
12:33اور یمن کی سالمیت کی حمایت کا عیادہ
12:46اسلام آباد میں غیر ملکی شہری کے گھر ڈکیٹی کرنے والے
12:49چار پولیس اہلکار گرفتار پولیس کی مطابق
12:52سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا
12:55بیس لاکھ روپے کی رقم بھی برامت کر لی
13:04ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے خلاف
13:06منشریات اور اسلحہ برامتگی کے مقدمات
13:08تفتیشی افسر کی ادم حاضری کے باعث
13:10سمات 26 اکتوبر تک ملتوی
13:13جو ریسل نیجسٹریٹ جنوبی نے کہا
13:14ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمے کی نکول فرہم کرنا ممکن نہیں
13:18ملزمان کو آئندہ سمات پر
13:20ہر صورت پیش کرنے کا حکم
13:28بھارتی ادکار ٹائگر شروف پر
13:30فائرنگ کے الزام میں تین افراد گرفتار
13:32بھارتی میڈیا کے مطابق
13:34ملزمان کو راجستان کے شہر کوٹا
13:36سے حراست میں لیا گیا
13:37پولیس کا کہنا ہے تینوں ملزمان
13:39ٹرین کے ذریعے صورت جا رہے تھے
13:46کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں
13:48خالصتان ریفرینڈم کے لیے ووٹنگ
13:50ہزاروں سکھوں نے بھارتی پنجاب کی
13:52آزادی کی حق میں رائے کا اضحاد کیا
13:54خالصتان ریفرینڈم میں
13:56تئیس ہزار سے زائد ووٹ ڈالے گئے
13:58عالمی مبصری نے بھی ووٹنگ کا جائزہ لیا
14:00خالصتان کمیشن کا
14:01ریفرینڈم کا اگلا مہرلہ
14:03مارچ دوہزار ستائیس میں
14:05اور سوریا میں کرانے کا اعلان
14:06گرپت بن سنگھ پننوں کی شرکہ سے متحق رہنے
14:09اور بھارتی پنجاب کی آزادی کے لیے
14:11جدہ جہا جاری رکھنے کی اپیر
14:12یکم نومبر سے خالصتان ریفرینڈم کے لیے
14:15بیس لاکھ ووٹ اس کے اندراشت کی مہم
14:17شروع کرنے کا بھی اعلان کیا
14:30چھاتی کے سرطان سے آگاہی
14:32کا عالمی دن خواتین بربک
14:33طبی مشورہ لیں
14:34صدر اور وزیراعظم کی اپیر
14:36کہا چھاتی کا سرطان موزی مرض ہے
14:39حکومت قوم کی بیٹیوں کی
14:41صحت کے تحفظ اور طبی سہولیات
14:43تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے
14:45ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے
14:46وزیراعلا پنجاب مریم نواز نے بھی
14:49بروقت تشریف کی اہمیت پر زور دیا
14:51کہا کینسر کے خلاف آگاہی
14:53احتیاط اور بروقت طبی
14:55معاینہ زندگی بچانے کے لیے
14:57نہایت ضروری ہے
14:58موسیقا