Skip to playerSkip to main content
#kpgovernorruleandemergency #governorrule #emergency #kpk #newsheadlines #kpassembly #iran #PTI #petrolprice #sohailafridi #us #iranustensions #pakistanarmy #operation #breakingnews #arynews #houthi #missileattack #houthis #yemen #middleeast #militarynews #breakingnews #internationalnews #arynews

KP Governor Rule And Emergency | Shocking Updates | Big Arrest | ARY News 8 PM Headlines | 18th Oct 2026

Iran War – LIVE UPDATES

Petrol price reduced, diesel rate maintained as OGRA issues notification

Political party chief upset over not getting KP governorship, says Mohsin Naqvi

Mastermind of Kohat police lines attack eliminated in operation, CTD says

KP governor announces major relief package for police, raises compensation for martyrs’ families

Peshawar school roof collapse: Students had complained of classroom shaking

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02वजिर्यादिन शेवाद शेरिफ ने सामाबाद में दानी स्कूल का इफ्ताख कर दिया तकरीब से हिताब में कहा दानी स्कूलों का
00:08मकसद अमीर और गरीब के दर्मियान तालीमी फर्फ कम करना है
00:17ओफिजिशन के पी से अमर्जनसी का खात्मा चाहती है तो आए बातचीत करें
00:21चैनलन पीपल्स पार्टी बिलावल भुटो जड़दारी कहते हैं सोयल अफ्तीदी में हलप उठाया कि देशित गर्दों का मकाबला करने को
00:30तयार नहीं तो पीपल्स पार्टी तयार है
00:34और सेक्योटी फोर्सेस के बल लुटिस्तान में इंटेलिजन्स पेस्ट आपरेशन आर्ट देशित गर्द हलाग आईएस प्यार के मताबिक कोईटा के
00:41इलागे पंचपाई में ट्राफिक रोकने की कोशिश करने वाले पांच देशित गर्द मारे गए नोश्की में देशि
00:58गर्द हलाग फुजदार में एक टेशित गर्द बारा गया
01:04साओधी अरब के खुद मुक्तारी और सिनामती के लिए मुकमल यगजहटी का इजहार किया
01:08पाकिस्तान, मिसर, तुर्किये, साओधी अरब के आर्ट पोर फ्रेमवर्क के तहट तावन पर गुफटबू हुई
01:13हिसागदाद ने एरानी हम्मंसा बाबास राक्ची से गुफटबू में सिफारतकारी की आहमियत पर जो उतिया
01:18दोनों राहनमाओं का करीबी राबते बरकरार रखने पर इत्वाग
01:31मक्का मुश्तरका डिफाई मौहडे में शमूलियत की खाहिश जाहिर कर दी
01:34इरानी सादर मसूर पजश्कियान में अलजजीरा को इंटर्व्यू में पाकिस्तान, साओधियरा और तुर्की के दर्मियान डिफाई इत्वाई इत्वाद को मुस्पत
01:42पेश्रफ्ट करा दिया
01:43कहा इरान भी मक्का डिफाई इत्वाद में शामिल होना चाहता है
01:46मुस्ल्मानों को मुत्तहिद होना चाहिए
01:48हम इस अमल में हिस्सा लेने के लिए तयार है
01:50लेकिन मौहिरे के फैसलों की तफसिलात मालूम नहीं
01:53एक सवाल पर इरानी सदर ने कहा
01:55मौहिरे का इन हजार अमरीका पर है
01:57हमने मौहिरा किया
01:58but America has said that we can do something else.
02:01America has another day in the end of the day.
02:16Saudi Arabia has been a bad guy.
02:20This is a bad guy.
02:21The government has said that the government has been a bad guy.
02:53।
03:06ڈالتو نشریات کے مطابق شمالی امریکہ کے ایک اکاؤنٹ سے کیا جانے والا دعویٰ مسترد کرتے ہیں
03:12ایسی پوسٹ، الجن، غلط فہمیاں اور فرتفری پھیلانے کے وسیع جنڈے کا حصہ ہے
03:16کہ کسی بھی سنجیدہ مبصر کی توجہ کے لائق نہیں ہے
03:20بے بنیاد خبروں کو صرف پروپاگینڈا قرار دینا اور اسی طرح ان سے نمٹنا چاہیے
03:31ایران سے جہری پروگرام دوبارہ شروع نہ کرنے کی دھوز زمانہ چاہتے ہیں
03:35نائب امریکی صادر جیڈی وینز کہتے ہیں
03:37ایران دنیا میں دیشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے
03:40جہری ہتھیار کا حامل نہیں ہو سکتا
03:43امریکہ نے جنگ میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں
03:46تاہم دشمن کے پاس اب بھی ایسے وسائل اور صلاحیت موجود ہے
03:50جس کے ذریعے وہ فیصلوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے
03:52امریکی وزر دفاع پیٹ ہیکزٹ کا کہنا ہے
03:55ایران کو جہری موہرہ کرنا ہوگا
03:57ورنہ تباکن فوجی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا
04:00ایران کو جلت فیصلہ کرنا ہوگا
04:02وہ مذاکرات کی میز پر اپنے جہری ازائم سے دست بردار ہوتا ہے
04:05یہ امریکی فوجی کاروائی کا سامنا کرتا ہے
04:18خیبر پختون خان کے عوام نے پختون دشمنٹ ٹولے کو مسترد کر دیا
04:22عوام نے ناہل حکمرانوں کی فراغت پر کوئی احتجاج نہیں کیا
04:25آج سوات میں ہزاروں شہری جمع ہو کر یوم نجات منا رہے ہیں
04:29وفاقی وزیر امیر مقام کا سوات میں اظہار تشکر جلسے سے خطاب
04:33کہا تین ادبار میں سابقہ حکمرانوں نے خیبر پختون خان کو پھندرات میں تبدیل کر دیا
04:38سابق وزیر اعلیٰ کا مقصد گوڈ گورنرز کے بجائے صرف اپنے لیڈر کی رہائی تھا
04:42ہم نے مذاکرات اور دہشتگردی کے خلاف اتحاد کی پیشکش کی
04:46مگر انہوں نے انکار کیا
04:48صوبے کے عوام میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے وفاق کے فیصلوں کی تائید کی
04:58خیبر پختون خوا میں دہشتگردی نے سنتی پہیہ جام کر دیا
05:02سرمایہ کاری کے لیے آمنہ گزیر ہے
05:04مشیر سنت و تجارت ڈاکٹر محمد ارشاد کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو
05:08کہتے ہیں صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے جلد
05:11عالمی سرمایہ کاری کانفرنس منخفت کی جائے گی
05:22خیبر پختون خوا کے نامزد ازلا کے لیے
05:24ایریا ریپریزنٹیٹیو انڈیولپمنٹ کانسل کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری
05:29کے بھی پولس کی تنخواہوں میں اضافے سیکیروٹی چالنج علاونس اور جدید
05:32اسلحہ اور آلات کی خریداری کے لیے سمڈی گوونا فیصل کریم کھنڈی کو احسان کر دی گئی
05:37جنوبی عظم ازلا کے لیے ایک سو بیس فیصد دیگر آباد ازلا کے لیے سو فیصد
05:42اور ہزارہ ریجن کے لیے پچھتر فیصد علاونس تجویز کیا گیا ہے پولس کے لیے اسلحہ بولٹ
05:47پروپ جیکیٹس ڈرونز جدید آلات اور گاڑیوں کی خریداری کے لیے اضافی فنڈز بھی
06:04کیے گئے ہیں سانحہ کارساز کو انیس برس بیت گئے عالمناک واقعے کا غم آج بھی
06:09تازہ صدر عاصف زرداری بلاول بھٹو کا سانحہ کارساز کے شہدہ کو خراجی
06:14عقیدت صدر زرداری نے کہا بینظیر بھٹو خطرات کے باوجود ثابت قدم رہی ان کی
06:19جررت مشعل راہ ہے بلاول بھٹو نے کہا 18 اکتوبر پاکستان کی تاریخ کا
06:24سیاہ دل جیالوں نے جان کا نظرانہ پیش کر کے اپنے خائد کی حفاظت کی
06:28وزیر اعلیٰ سن مرادل شاہ نے کہا سانحہ کارساز کے شہدہ نے اپنے خون
06:33سے شجاعت کی نئی داستان رقم کی وزیر اطلاع سن شرجیل میمن نے کہا
06:37پیپلس پارٹی اپنے شہدہ کی قربانیوں کو کبھی پراموش نہیں کرے گی
06:41سینیٹر شریر احمان کہتی ہیں شہدائی کارساز کی داستان سنہری
06:44الفاظ میں لکھی جائے گی سعید غنی سینیٹر وقار مہدی اور دیگر پی پی
06:49رہنماوں کی آزم بستی قبر سان آمد شہدہ کی قبروں پر حاضری فاتحہ خاص
07:01فیصل آباد میں معروف سنت کا میاں ریحان کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا
07:05گیا سیف سٹی پروجیکٹ کے سی سی ٹی وی کیمرو کے باوجود پلس اب تک قاتلوں
07:09کا سراغ نہ لگا سکیں میاں ریحان رات چناپ کلاب بھائیوں کے ساتھ کھانا
07:13کھانے گئے تھے گاڑی پارٹ کرنے کے لیے دی ملزمان گاڑی چوری کر کے
07:17فرار ہو گئے میاں ریحان ٹریکر کی مدد سے گاڑی کا سراغ لگا کر جڑنا
07:21والا روڈ پر ایسٹرون کے قریب اپنی گاڑی کے قریب پہنچے تو ملزم
07:25انہیں فارنگ کر دی اور فرار ہو گئے
07:36بیٹا بے گناہ ہے اسے مرکزی ملزم ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
07:40ہینا جاوید قتل کیس میں نامزد گھریلو ملازم زیشان کے والد کا کہنا ہے
07:45بیٹا تقریباً سات ماہ سے مقتولہ ہینا جاوید کے گھر کام کرتا تھا
07:48ہماری زیشان سے جیل میں دو ملاقاتیں ہوئی زیشان نے بتایا
07:5220 اگست کی رات میاں بیوی کا جھگڑا ہوا
07:55ہینا جاوید بھاگ بہی تھی
07:56اس کے شوہر فیصل اسکر نے مجھے ڈانٹا اور ہینا کو پکڑنے کیلئے کہا
08:01زیشان کی والدہ نے اعظام آئیت کیا
08:03تفتیش کے دوران ایس ایٹو نے بیٹے پر تشدد کیا
08:06چیف جسٹس ہمیں انصاف دلائیں
08:15نسی سی آئے کراچی زون کا اشارہ فیصل کے زفر سینٹر پر چھاپا
08:19عمارت کی پہلی منزل پر قائم غیر قانونی کال سینٹر پکڑا گیا
08:22غیر ملکی شہریوں سے سائبر فراد میں ملوث مالکان سمیت 11 ملزمان گرفتار
08:27نسی سی آئے کے مطابق کال سینٹر سے بین الاقوامی مالی فراد کا منظم
08:32نیت فک چلایا جا رہا تھا گرفتار ملزمان و دیگر سمیت 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج
08:37گرفتار ملزمان میں کال سینٹر کا مالک یاسیب بھی شامل
08:41کاربائی میں متعدد ڈیجیٹل ڈیوائسز اور الیکٹرونک آلات قبضے میں لئے گئے
08:46مقدمے میں نامزد مزید دو ملزمان تحال مفروض کلاس جاری ہے
08:59پیراچی سرجانی ٹاؤن میں رینجرز اور پولیس کا مشتارک آپریشن انسانی
09:03سمگنگ میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار ترجمان رینجرز کا کہنا ہے
09:07ملزمان غیر قانونی افغان باشنگو کو حب سے کراچی منتقل کرتے تھے
09:20مزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبے کے تین بڑے طیبی منصوبوں
09:24کے لئے اربوں روپے کی منظوری مریم نواز انسٹیٹیوٹ آف کاریولوجی
09:27کے لئے پندرہ عرب انتالیس کروڑ اوپے سے زائد مریم نواز انسٹیٹیوٹ
09:31آف پیڈریوٹک ہیل سائنسز کے لئے سترہ عرب پچیس کروڑ اور لائیہ
09:36میں میڈیکل کالج کے قیام کے لئے چار عرب چالیس کروڑ اوپے سے زائد
09:39کی منظوری دی گئی لائیہ میڈیکل کالج منصوبہ تیس جون دو ہزار اٹھائیس
09:43تک مکمل کرنے کی مدت مکر ہے
09:57پاکستان کا پہلا خلاباز پچیس نومبر کو خلا میں جائے گا چین پاکستان
10:03کی بھرپور مدد کر رہا ہے وپاقی وزیر ایسن اقبال کہتے ہیں پاکستان
10:07کا پہلا خلاباز چین کے خلائی مرکز سے روانہ ہوگا چین کے
10:11تعاون سے پاکستان خلائی تحقیق میں نئی بلندیوں کو چھوے گا
10:15دو ہزار پینٹیس تک چاند پر لانڈنگ کا حدف مقرر کیا گیا ہے
10:26سعودی عرب میں ہیلیکاپٹر گر کر تباہ ہو گیا
10:28عملے کے دو افراد جانبہا
10:30ترجمان سعودی اتحادی افراد میجر جنرل ترکی علمانکی نے سعودی یا پاجی
10:34ہیلیکاپٹر کو گوسی ملیشیا کے جانب سے مار گرانے کے دعوے کو مسترد کر دیا
10:39ترجمان کا کہہ رہے ہیں ہیلیکاپٹر تکنیکی قرابی کے باعث نجران کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا
10:53مقبوضہ مقربی کنارے میں نقاب پوش اسرائیلی آبادکاروں کا یورپی سفارتکاروں کے وقت پر حملہ
10:59بلجیم نے کانسل جنرل اور دیگر سفیروں پر حملے کی مضمت کر دی
11:02کہتے ہیں اسرائیل ذمہ دار افراد کو انصاف کے کٹہرے ملائے
11:06اسرائیل ڈیفنس پورسز نے بھی واقعی کی مضمت کی ہے
11:09کہا واقعی کی تحقیقات کی جا رہی ہیں
11:11اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتمیاہو کے دفتر کے بعد کے نواقے کے بارے میں
11:16شکوک و شبھات کا اظہار کیا
11:18کہا یہ اسرائیل کو بدنام کرنے کی مہم کا حصہ ہو سکتا ہے
11:29کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں آج خالستان ریفرینڈم کی تیاریہ مکمل
11:34کینیڈا بھر سے سکھوں کے قافلوں کے ایڈمنٹن پہنچنے کا سلسلہ جاری
11:38امریکہ اور یورپ سے بھی سکھوں کی بڑی تعداد ریفرینڈم کے لیے پہنچ رہی ہے
11:42منتظمین کا کہنا ہے ریفرینڈم میں سکھ برادری کے سیاسی مستقبل کے لیے رائے شماری کی جائے گی
11:48ریفرینڈم میں بھارتی پنجاب کی جگہ خالستان کے قیام کے لیے رائے لی جائے گی
11:52گرپتون سنگھ پانو کو ممکنہ خطرات پر ایف بی آئی کی نئی بارننگ کی تلات
12:07فرانس میں مہنگائی تعلیمی مشکلات اور حکومتی پالسیوں کے خلاف احتجات شدت اختیار کر گیا
12:13پیرنس، ماسی اور ٹولو سمیت کئی شہروں میں مظاہرین اور پولس میں جھڑپیں
12:17سرکاری املاک اور تجارتی مراکش کو نظر آتش کر دیا گیا
12:21ایک سو چالیس سال پرانا بیل داور آگ لگنے سے گر گیا میٹرو سٹیشن بند ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہن
12:28لیون میں سیاحتی دفتر کو آگ لگا دی گئی لیل شہر میں مظاہرین کی میر کے دفتر میں گھس کر
12:33توڑ پور
12:33کئی علاقوں میں دکانوں میں لوٹ مار
12:35مظاہرین کا صدر میکران سے مصافی ہونے کا مطالبہ پولس نے بارہ سو سے زیادہ افراد کو گرفتار کر لیا
12:55اے آر وائی پلس عالمی سطح پر متعرف کرانے کی جانب ایک اور قدم
13:00اے آر وائی پلس کی نیو یورک کے ٹائم سکور پر بھی دھوم مچ گئی
13:04عالمی تجارتی و سیاحتی مرکز پر اے آر وائی پلس کی تاریخ رونمائی
13:08دنیا بھر سے آئے سیاہوں کی خصوصی دلچسپی
13:11اے آر وائی دیجٹل نیک ورک کے او ٹی ٹی پلیک فارم کی ٹائم سکور پر بھرپور رونمائی
13:17جدید ڈیجٹل پلیک فارم کے ذریعے پاکستانی ثقافت اور تخلیقی صلاحیتوں کو
13:22بانے لقوامی سطح پر نئی پہچان مل گئی
13:24اے آر وائی دیجٹل نیک ورک کے بانیوں صدر سلمان اقبال نے پاکستانی
13:28ڈراموں، فلموں، ثقافت اور میاری تفریق کو دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچانے کا آزم کر رکھا ہے
13:47موسیقی

Recommended