Skip to playerSkip to main content
#kpgovernorruleandemergency #governorrule #emergency #kpk #newsheadlines #kpassembly #iran #PTI #petrolprice #sohailafridi #us #iranustensions #pakistanarmy #operation #breakingnews #arynews

DGISPR Big Statement | KP Governor’s Rule & Emergency | ARY News 5 PM Headlines | 19th Oct 2026

Iran War – LIVE UPDATES

Petrol price reduced, diesel rate maintained as OGRA issues notification

Political party chief upset over not getting KP governorship, says Mohsin Naqvi

Mastermind of Kohat police lines attack eliminated in operation, CTD says

KP governor announces major relief package for police, raises compensation for martyrs’ families

Peshawar school roof collapse: Students had complained of classroom shaking

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:09ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو
00:14کہا مقدس مقامات پر حملوں سے سیاسی اور عسکری قیادت میں غم و غصہ ہے
00:18مشرق غصہ کے فوجی تنازوں کو مزید پھیلانا کسی کے مفاد میں نہیں
00:22مذاکرات کے ذریعے نتیجے پر پہنچنا ناگزیر ہے
00:26مکہ مشتار کا دفاع اتحاد کسی ملک کے خلاف نہیں
00:29بنیادی مقصد خطے میں امن اور سلامتی کا فروغ ہے
00:32مسلمانوں کو آپس میں لڑنے کی بجائیں متحد ہونے کی ضرورت ہے
00:48کراچی میں سائٹ ایڈیا حبیب چورنگی کے قریب گارمنٹ فیکٹری میں آتی جدگی
00:53آگ نے شدت اختیار کر لی
00:55دس سزائی فائٹ اینڈرز دو سناکل اور دو باؤزر آگ بجھانے میں مصروف
00:59پانی کی کمی کے باعث فائر فائٹرز کو مشکلہ
01:02فوم کی مدد سے بھی آگ پر کابو پانے کی کوسش ہیں
01:12گارٹ اے آئی کے ساتھ مفاہمتی یاداشت اہمیت کی حامل
01:16چار ہزار موف سبسکرپشنز کی فراہمی قابل تحسین ہے
01:19حزیر اعظم شہباز شریف کہتے ہیں
01:21اقوام سے طلبہ، اساتذہ اور نوجوان نسل کے لیے ترقی کے بے شمار بواقع پیدا ہوں گے
01:26دانے سکول، تعلیم انقلاب اور میاری تعلیم فراہم کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں
01:30طلبہ کو خوراک، رہائش، مفتی اونیفارم اور جدید تعلیمی سہولتیں دی جا رہی ہیں
01:35طلبہ کی تعلیم اور صلاحیتیں نکھارنے کے لیے تمام ضروری وسائل فراہم کریں گے
01:48حکومت کی نیت ساکتی
01:50کیپی میں حالات ایسے ہو چکے تھے کہ اقدام آتنا خزید تھے
01:53وزیر مملکت بیرسر اقلی ملک کہتے ہیں
01:56وفاقی حکومت کے اقدام بم آدمیات سے زورنے کا ثبوت ہے
01:59تو سامنے لائے جائے
02:00مولانا فضل رحمان کو اپنے بیان پر فوری نظر سانی کرنی چاہیے
02:04اختیار ولی نے کہا
02:05مولانا خود دی آئی خان میں امن امان کی صورتحال پر بات کر چکے
02:09دی آئی خان میں شام کے بعد ریاست کی رکھن نہ ہونے کا بیان بھی ریکارڈ کا حصہ ہے
02:42مولانا فضل رحمان نے غیر ضروری نظر سانی کرنی چاہیے
02:44جو جماعت دہشتگردوں کی سہولتکار ہو اس کی حمایت نہیں کرنی چاہیے
02:57خیبر پختون خواہ میں گورنر راج اور امرجنسی کے خلاف درخواستیں کل سامات کے لئے مقرر
03:02جسٹس ایجاز انور اور جسٹس فہیم ولی پر بسمل دو رکھتی بینٹ سامات کرے گا
03:07چرمن پی ٹی آئی بیرسٹک گوھر تحریک تحفظ آئینی پاکستان اور دیگر نے
03:11امرجنسی اور گورنر راج کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے
03:22سیند اسمبلی قرار داد پاس کر چکی ہمیں کوئی نیا یونٹ نہیں چاہیے
03:26وزیر اعلی مراد علی شاہ کہتے ہیں نئے صوبے بنانے ہیں تو آئینی طریقے سے بنائیں
03:30ہم نئے صوبے کو دو تہائی اکثریت سے بھی زیادہ آس سے مشترط کر چکے
03:34نئے صوبے بنانے کے لیے آپ کے پاس تہائی اکثریت بھی نہیں
03:38نیر ازا کیس سے متعلق جیلیشل کمیشن کی ریپورٹ اب تک سیل پڑی ہے
03:41ریپورٹ کل کابینہ کے سامنے کھولی جائے گی
03:57گولوچستان کے علاقے قلات اور گوادر میں سیکیورٹی فورسز کی
04:00فترہ ہندوستان کے خلاف کاروائی ہیں
04:02قلات کے علاقے جاتے کا بعد میں انٹیلیجنس بنیاد اوپر آپریشن
04:06چار دہشتگر ڈھلاک اسلیہ گلا بارود کا بڑا زخیرہ برامت تڑ لیا گیا
04:10آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر کی تحصیل پسنی کے علاقے شادی کور میں
04:14کلیرنس آپریشن کیا گیا
04:16چونتیس سال کے میجر وجاہت وحید دیسی ساختہ بم کی زد میں آ کر شہید ہو گئے
04:21صدر زرداری اور وزیر آزم کی بلوچستان میں کامیاب آپریشن پر فورسز کی ستائش
04:26شہید میجر وجاہت وحید کو خراجی آخیدت پیش کیا
04:40پنجاب کا کرائم ریٹ مائنس میں چلا گیا
04:43زیادتی کی کیسز میں اضافہ ہوا جو الارمنگ ہے
04:46وزیر اطلاعات اضمہ بخاری کہتی ہیں
04:48جو چیزیں پنجاب میں بن رہی ہیں ان پر میرن پاکستان ہونا چاہیے
04:51اب ہمارے پنکھے اور پنکھ سالٹ میرن پاکستان کے نام سے دنیا بھر میں جائے گا
04:56پنجاب کا بینہ نے سنتی ترقی ایکسپورٹ پروگرام سکین کے فیچرز کی منظوری دے دی
05:04بیٹے کی کیس میں پولس نے غفلت دکھائی کامیشن میں تمام خدشات ثابت ہو گئے
05:09وزیر اعلیٰ سنٹ سے اپیل ہے
05:10کابینہ اجلاس کے بعد میر ازا کیس میں جوڈیشن کمیشن کی ریپورٹ شیئر کی جائے
05:15میر ازا کے والد میر حسین کی میڈیا سے گفتگو
05:18کہا اگر ریپورٹ نہیں دی جاتی تو پھر ہم عدالت شروع کریں گے
05:22کیس میں جی آئی ٹی بنانی تھی
05:23یا آگے پھر اسی طرف جائیں گے
05:32او آئی سی وزراء خارجہ کانسل اجلاس میں ستر سے زائد قرارداد منظور
05:37بغداد کانفرنس کا اعلامی اجاری
05:40فلسطینی عوام کے خلاف
05:41اسرائیلین اصل کشی کی شدید مضمت
05:43آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کا عیادہ
05:47پاکستانی مندو فواد شیر نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی مشکلات اجاگر کرتے ہوئے
05:52حق کے خود ارادیت کے لیے او آئی سی کی حمایت کو سرہا
05:55پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ غیر متزرزل یہ کہتی
05:59اور یمن کی سالمیت کی حمایت کا عیادہ
06:07سلیچ تابون کانسل نے ہوسی ملیشہ کو دہشتگرد گروپ قرار دینے کا مطالبہ کر دیا
06:12منامہ میں وزراء خارجہ اجلاس کے بعد مشترکہ بیان جاری
06:15سعودی عرب پر ہوسی ملیشہ کی مسلسل حملوں کی شدید مضمت
06:19کہا کسی ایک ملک پر حملہ تمام رکن ممالک پر حملہ تصور ہوگا
06:23ہوسی ملیشہ سے ویسے ہی نمٹا جائے
06:26جیسے دہشتگرد گرہو سے نمٹا جاتا ہے
06:29اردن اور جی سی سی ملکوں پر ایران کے مزال اور جون حملوں کی بھی مضمت
06:33کہا ان حملوں کا ذمہ دار ایران ہے نقصانات کا ازالہ کرے
06:50سعودی عرب کی شہر نجران میں پروجیکٹائل گرنے سے چھہر شہری زخمی ہو گئے
06:54سعودی سیویل ڈیفنس نے بیان میں بتایا
06:56پروجیکٹائل گرنے سے تین گھروں اور تین گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا
07:01مصر کی پارلیمنٹ میں سعودی عرب کو فوجی مدد دینے پر آنڈ ووٹنگ ہوگی
07:05مصر کے صدر عبدالفتہ السیسی نے ارکان پارلیمنٹ سے کہا
07:09اگر سعودی عرب حسیل ملیشیا کے حملوں کے خلاف معاملت طلب کریں
07:13تو مصر کو اس کی بھرپور حمایت کی اجازت دی جائے
07:15مصر 2015 میں سعودی عرب کی قیادت میں قائم ہونے والے فوجی اتحاد میں شامل ہیں
07:31سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی متحدہ
07:35عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید الناہیان سے ملاقع
07:38شہزادہ خالد بن سلمان نے ایکس پر لکھا
07:41برادرانہ اور تاریخی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا
07:44علاقہی صورتحال پر تابون اور مشترک آخری جی اقدام کو مضبوط بنانے کے طریقے تلاش کی
07:49سعودی وزیر دفاع نے امارات کے نائب صدر شیخ منصور بن زید الناہیان سے بھی ملاقع کی
07:55اماراتی صدر کے سفارتی امور کے مشیر انبر قرقاش نے ایکس پر لکھا
07:59سعودی وزیر دفاع اور اماراتی صدر کی ملاقعات اس بات کی تصدیق کرتی ہے
08:04ہمارے تعلقات گہرے اور مضبوط ہیں
08:07ہماری سلامتی اور مستقبل مشترکہ ہیں
08:17اسرائیلی وزیراعظم نتنیاہو جیل جانے سے بچنے کے لیے امریکہ کو ایک اور جنگ کی جانے دھکیل رہے
08:22ایرانی وزیر خارجہ نے ایکسپر لکھا
08:25پشلی بار جب آپ نے کام تمام کرنا چاہا تو ایران پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو کر اُبھرا
08:30آپ دوبارہ قسمت آزمانا چاہتے ہیں تو ضرور آزمائیں مگر محتاط رہیں
08:34ہمارے بھی کچھ کام دورے ہیں
08:36لوسی وزیر خارجہ سرگیل آروف آج تہران کا دورہ کریں گے
08:40ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تیشدہ موہدوں پر عمل درامت کا جائزہ لیا جائے گا
09:00ایسا کوئی قدم نہیں اٹھانا چاہتا جس سے روس مذاکرات سے دور ہو جائے
09:04روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں عام کے لیے مذاکرات کر رہا ہوں
09:08امریکی صادر ڈانلڈ ٹرمپ نے ٹروت سوشل پر لکھا
09:11روسی برامدات سے متعلق پابندیوں اور ٹارف کو ہٹانے کا فیصلہ
09:14روس کو مذاکرات کی میز پر برقرار رکھنے کی ایک کوشش ہے
09:18روس کے حوالے سے فیصلہ بہت سادہ ہے
09:21صادر ٹرمپ نے یوکرینی صادر زیلنسکی پر جنگ ختم کرنے میں
09:24ادم دلچسپی کا الزام لگاتے ہوئے کہا
09:27یوکرین کو یورپ سے بھاری مالی اندار مل رہی ہے
09:37فرانس سمیت یورپ کے مختلف ممالک میں بڑھتی مہگائی
09:41کم تنفاہوں اور گرتے تعلیمی میار کے خلاف
09:43احتجاج شدت اختیار کر گیا
09:45فرانس کی شہ لیون نے مذاہین اور پولس میں جھڑپیں
09:48سیاحتی دفتر نظر آتش کر دیا
09:51آنسو گیس کی شیلنگ سے فضا دھوئے سے بھر گئی
09:53البانیا کے دارالحکومت تیرانا میں پانچ پر روز بھی احتجاج
09:57مذاہرین کا وزیراعظم سے استیفے کا مطالبہ
10:00پرتگال میں بھی ہزاروں افراد بڑھتی مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
10:05اٹلی کے شہر ملان میں مذاہرین کا جلاؤ گراؤ
10:07دکانوں کے شیشے توڑ دیئے
10:09پولس نے آنسو گیس اور وارٹر کینن کا استبان کیا
10:12ساٹھ سے زائد افراد کو ہراست میں لے لیا گیا
10:22اسلام آباد میں غیر ملکی شہری کے گھر ڈکیتی کرنے والے چار پولیس اہلکار گرفتار
10:28پولس کی مطابق سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا
10:31بیس لاکھ روپے کی رقم بھی برامت کر لی
10:42ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے خلاف منشیات اور اسلحہ برامگی کے مقدمات
10:46تفتیشی افسر کی ادم حاضری کے باعث
10:48سمال چھبیس اکتوبر تک ملتبی جڈیچنل میجسٹریٹ جنوبی نے کہا
10:53ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمے کی نقول فراہم کرنا ممکن نہیں
10:57ملزمان کو آئندہ سمال پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم
11:11لاہور سیشن عدالت میں دو غیر ملکی خواتین کے اغواہ اور زیادتی
11:15کیس کی سمال پروسیکیوشن نے چالان عدالت میں پیش کر دیا
11:19عدالت نے ملزمان کو چوبیس اکتوبر کو طلب کر لیا
11:22ملزمان کے خلاف تھانر ڈیفنسی میں اغواہ اور زیادتی کا مقدمہ درج ہے
11:34لوار کے علاقے مناوہ میں کھیتوں سے ملنے والی سرکٹی لاش کا مومہ حل
11:38پولس نے قتل میں ملوث ملزمان چچا اور بھتیچے کو گرفتار کر لیا
11:43ڈی ایس پی کے مطابق ملزمان نے غیرت کے نام پر شہری کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا
11:48مقتول نے سترہ سال قبل ملزم کی والدہ سے شادی کی تھی
12:00ملتان میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر دیوار سے ٹکرا گئی
12:04پانچ نوجوان جامبہاق حادثہ بوسن روڈ پر پیش آیا
12:07کار کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی
12:10جامبہاق کھونے والوں کی عمرے بائیس سے اٹھائیس سال کے درمیان ہیں
12:20بھارتی ادکار ٹائگر شوفر فائرنگ کے الزام میں تین افراد گرہتار
12:24بھارتی میڈیا کے مطابق ملزمان کو راجستان کے شہر کوٹا سے حراست میں لیا گیا
12:29پھل اس کا کہنا ہے تینوں ملزمان چین کے ذریعے سورت جا رہے تھے
12:40کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں خالستان ریفرینڈم کے لیے ووٹنگ
12:43ہزاروں سکھوں نے بھارتی پنجاب کی آزادی کے حق میں رائے کا اظہار کیا
12:47خالستان ریفرینڈم میں تئیس ہزار سے زائد ووٹ ڈالے گئے
12:51عالمی مبسطری نے بھی ووٹنگ کا جائزہ لیا
12:54خالستان کمیشن کا ریفرینڈم کا اگلا مرحلہ
12:57مارچ دوزار ستا تائیس میں آسٹریلیا میں ایک ہرانے کا اعلان
13:00گورپتون سنگھ پنو کی شرکہ سے متحد رہنے
13:03اور بھارتی پنجاب کی آزادی کے لیے جد جہد جاری رکھنے کی اپیل
13:07یکم نومبر سے خالستان ریفرینڈم کے لیے
13:10بیس لاکھ ووٹرز کے اندراش کی مہم شروع کرنے کا بھی اعلان کیا

Recommended