00:21ڈرڈر کر حکومت نہیں
00:30سوگوں پر سندھ کے لوگ اپنا فیسا سنا چکے ہوئے
00:33اب سوبے کا سبجیکٹ بند کر دینا چاہیے
00:34بلاول بھٹو و زرداری کہتے ہیں کچھ لوگ
00:37عوام میں نفرت و تفریقی سیاست کو فروغ دیتے ہیں
00:39ایسے لوگوں کے پاس وفاق میں ہوتے ہوئے بھی دکھانے کو کوئی کام نہیں
00:43وفاق میں 28 وی ترمیم پر ہم سے کوئی بات نہیں
00:47اور پیٹرولم لیوی کم ہوگی یا نہیں
00:50امی جماعت سامی حافظ نیمر رحمان کی وزیراعظم سے ملاقات
00:53میڈیا کو بتایا حکومت نے مزید سات سے دس دن مانگ دی
00:56آپ لیوی کے خاطرے سے پہلے مارچ ملتوی نہیں کریں گے
00:59وزیراعظم سے ملاقات کو دے نتیجہ نہیں کہہ سکتے
01:01وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں
01:03جماعت سامی کے ساتھ مل کا ٹھوس تجاویز کو حتمی شکل دیں گے
01:07سوبوں کا معاملہ آگے چلے گا اور انجام تک پہنچے گا
01:11وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے
01:13مسائل کا حل چھوٹے انتظامی یونٹ بنانے میں ہے
01:16اٹھانوی ترمین کے بعد اختیارات مخصوص شہروں تک محدود رہے
01:19اختیارات صرف کراچی کوئٹا لاہور پشاور کو ملے
01:22اختیارات نشلی سطح پر ناملنے سے محرومیاں بڑھ رہی ہیں
01:26اتنے بڑے صوبے مینج نہیں ہو پا رہے
01:28رانہ سناولہ کہتے ہیں
01:30صوبوں کے معاملے پر چند سیمین آرز میں
01:32تقریروں سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکتا
01:34اس پر پارلیمنٹ میں سیر حاصل بحث ہونی چاہیے
01:37ترمین جب بھی آئی
01:38اٹھائیسویں ہی ہوگی
01:47بجلی کے دو سو ایک یونٹ پر قیمت بڑھنے والا
01:50فومولا ختم کرنے جا رہے ہیں
01:52وزیر طوانائی اویس لگاری کا سینٹ میں
01:54اظہار خیال کہا اس قہولت سے غریب کم
01:57امیر زیادہ مستفید ہو رہے ہیں
01:59حکومت تیزی سے کام کر رہی ہے
02:01بہت جلد نئی پالسی لائی جائے گی
02:02دو سو سے کم یونٹ استعمال کرنے والوں کی
02:05تعداد دو کروڑ تک پہنچ گئی ہے
02:07دو سو یونٹ سے نیچے تمام افراد کو
02:09ڈسکاؤنٹ دینا مناسب نہیں
02:10کیونکہ اس میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں
02:12جن کے پاس سولر ہے
02:13اور سولر کے باعث ان کے یونٹس کم ہوتے ہیں
02:16جو سارفین گوربت کی رکیہ کے نیچے ہیں
02:18انہیں ایسے ڈسکاؤنٹ سے مستفید کریں گے
02:32مضاحمت کے نتیجے میں دشمن کی بڑتی مایوسی کھل کر سامنے آگئی
02:36آب نغرموس پر موسطر کنٹور سے
02:37قومی اور علاقائی سیکیئرٹی اقینی بنائی جائے
02:39پائیدار مفادات کی بنیاد پر
02:42ہمسائے ملکوں کے ساتھ
02:43تعلقات مستقم کیے جائیں
02:44ایران کے سپریم لیڈر مستوہ خامنائی کی
02:47سپریم ناسل سیکیئرٹی کانسل کے سیکیرٹری سے
02:49ملاقات میں گتبو
02:50کہا خطے میں جاری ناجم ناسلہ کی
02:53موجودہ قیفیت کے خاتمے کے لیے
02:55اقتامات ضروری ہیں
03:02ہم نے نہیں
03:03ایران نے ہمارے خلاف جنگ شروع کی
03:05امریکی صدر کی نئی منطق
03:07دعویٰ کیا ایران جہوری مزائل تیار کرنے سے
03:09صرف دو ہفتے دور تھا
03:11ایران کے پاس ایٹمی ہتیار آگئے
03:13تو وہ مشرق وشتہ اور یارپ کو سپاہ ہستی سے
03:15مچا دے گا
03:16ایران ایٹمی ہتیار حاصل کرنے کے بعد
03:18امریکی شہروں کو بھی رشانہ بنائے گا
03:20ایران کے ساتھ مختصر مدت کی جنگ بندی
03:23وقت کا زیاہ ہے
03:24امریکہ اپنا ہرمز پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے
03:27کئی ماہ سے ایران کا ایک بھی جہاز نہیں گزر سکا
03:30جنگ بندی کے دوران چند ایرانی جہازوں کو گزرنے کی اجازت دی گئی
03:45سعودی عرب پر حوسی ملیشہ کی تازہ حملوں کی کوشش ناکام بنا دی گئی
03:49عرب میڈیا نے بتایا
03:50سعودی پہادی افواز نے ریاض کی جانب
03:53حوسیوں کے داہل گئے دو بلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دی
03:56حملوں میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
04:00اسلام آباد میں چین پاکستان انفرمیشن کوریڈور کا بازابتہ آغاز
04:04زفتتہ ہی تقریب سے خطاب میں وزیر اطلاع تتا تارر کا کہنا تھا
04:08چین پاکستان انفرمیشن کوریڈور دونوں ملکوں کی عوام کے دل و دماغ کو جوڑنے کے لیے
04:13پول کا کردار ادا کرے گا
04:15گمراہ کن بیانات کا حقائق کے ساتھ جواب دینے کے لیے
04:19فیکٹ چیک میکنزم قائم کیا گیا ہے
04:21علاقائی دفتر کراچی میں قائم کیا جا رہا ہے
04:24چینی سفیر نے انفرمیشن کوریڈور کو اہم سنگی میل کران دیا
04:32پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاح منا رہی ہیں
04:36قومی سمیل نے کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مذہبتی قراردات منظور کر لی
04:41کشمیری عوام سے اکجہتی کا اظہار
04:43نائے وزیراعظم سانگ ڈارکا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
04:46کہا کشمیر بنے گا پاکستان
04:49ہر کشمیری اور ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے
04:52کشمیریوں کی جدجہت کو طاقت اور جبر کے ذریعے دبایا نہیں جا سکتا
04:56اسلام آباد کراچی سبیت مختلف شہروں میں رہ لیا
04:59کشمیری عوام سے ازار اکجہتی مقبوضہ جمعہ کشمیر میں آج مکمل ہرطال
05:04احتجاجی مظاہرے
05:16صدر زرداری وزیراعظم وزیر داخلہ اور بلاول بھٹوکا
05:20کشمیریوں سے اظہار اکجہتی
05:21صدر زرداری نے پیغام میں کہا
05:23کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مکمل اکجہتی کا عادہ کرتے ہیں
05:27عالمی برادری تنازو جمعہ کشمیر کے منصفانہ پورام اور پائدار حل کے لیے
05:32محصر کردار ادا کرے
05:33شہباز شریف کا کہنا ہے
05:35مسئلہ کشمیر بین الاقوامی قوانین
05:37اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کی قابل اطلاع کراندادوں کی مطابق حل کیا جائے
05:42محصر نقوی نے کہا
05:44جنوبی ایشیا کا عام مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل میں مزمر ہے
05:48بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے
05:50کشمیری عوام کی تاریخ جد جہد ضرور کامیاب ہو
06:01سیاسی تناؤ اس حد تک نہیں بڑھنا چاہیے
06:03کہ امرجنسی یا گورنر آج کا سبب بنے
06:05چیئرمین پی ٹی آئی بیرس تکوہر کہتے ہیں
06:08ایک پارٹی کو سیاسی سپیس اور جمہوری حق نہیں دیا جا رہا
06:12سیاست میں تشدد کے گنجائش نہیں ہونی چاہیے
06:15سیاسی مسائل کا حل مزاکرات میں ہے
06:17بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کی مندش کو تین سو پچھتر دن ہو گئے
06:21غیر انسانی سلوک پوری ختم کیا جائے
06:23ملاقاتیں باقائدگی سے ہوتی تو حالات بہتر ہوتے گا
06:32اسلام آباد جیل تعمیر ہو چکی
06:34وزیر اعظم شہباز شریف جلد اتطاہ کریں گے
06:37اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کو موڈل جیل میں شپ کیا جائے گا
06:40جیل آدمی میار کے مطابق تعمیر کی گئی ہے
06:43وزیر داخلہ موسیٰ نقفی کی میڈیا سے گفتگو کہا
06:46حکومت سنبھالتے ہی اسلام آباد میں جیل کی تعمیر میں خصوصی دیچس کی لی
06:49وفاقی وزیر داخلہ کشنیر چوک انڈرپاس کا بھی دورہ
06:53منصوبے پر کام کی رفتار پر اتمنان کا اظہار
06:56کہاں اسی رفتار سے کام جاری رہا
06:58تو منصوبہ تیس روز سے بھی کم ارسلے مکمل ہو سکتا ہے
07:14اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے پولنگ
07:17سب سات بجے شروع ہونے والی ووٹنگ
07:19راک دست بجے تک جاری رہے گی
07:21حکومت اور آپوزیشن اتحاد میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
07:24نتائج کا اعلان چار نومبر کو کیا جائے گا
07:27حکومت سازی کے لیے پارلیمنٹ کی ایک سو بیس نشستوں میں سے ایک سٹھ نشستیں درکار ہوگی
07:32دونوں میں سے کوئی بھی حکومت سازی کے لیے مطلوبہ اتحاد قائم نہ کر سکا
07:36تو نیتن یا ہو آئندہ آم انتخابات کبوری حکومت کی قیادت کر سکتے ہیں
07:42پاکستان کا نظام حقیقی وفاقی طرز حکومت کے مطابق کام نہیں کر رہا
07:47مقامی حکومت دراصل بنیادی اور سب سے اہم حکومت ہوتی ہے
07:51عملی طور پر بارتیار مقامی حکومت قائم کرنا بڑا چالنج ہے
07:54سپیکر پنجاب سنوی ملک محمد احمد خان کا تقریب سے خطاب
07:58کہا مقامی حکومت ہی عوام کو براہ راہ سہورتیں فراہم کرتی اور مسائل حل کرتی ہے
08:03دائے صوبوں کی بحث میں دیکھنا ہوگا کہ ہمیں مقامی حکومتوں کا نظام درکار ہے یا نہیں
08:08صوبائی یا علاقائی شناف کی اہمیت اپنی جگہ لیکن قومی شناف کو ترجیح دینا ہوگی
08:25الیکشن کمیشن نے کے پی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا
08:30مشیر قانون خیبر پختنخواہ نے کہا
08:32گیارہ اکتوبر کو صوبے کے مختلف اضلا میں امرجنسی نافذ کی گئی
08:36پورے صوبے میں امرجنسی کی صورتحال ہے
08:38بارہ اضلا میں لوکل گورنمنٹ انتخابات فیلحال نہیں ہو سکتے
08:42چیف الیکشن کمیشن نے کہا
08:44باقی سولہ اضلا میں ڈی لیمیٹیشن مکمل ہونے کے باوجود انتخابات کیوں نہیں کروا سکتے
08:49مشیر قانون خیبر پختنخواہ نے ایٹونی جنرل اور گورنر سے مشاورت کے لیے بقت مانگ لیا
08:54چیف الیکشن کمیشن نے کہا
08:56حقیقت یہ ہے سیاسی حکومتیں بلدیاتی انتخابات نہیں کروانا چاہتی
09:01گورنر راج امرجنسی کے باوجود انتخابات کرانا سوائی سیٹ اپ کے لیے اعزاز ہوگا
09:15ملکی خاتون ڈائنہ سے زیادتی کا کیس
09:17ایڈیشنل سیشن جر جفاقت علی گندل نے درخواہ سے زمانت پر سمانت سے معذرت کر لی
09:22ادانت نے کہا کیس کا ریفرنس بنا کر فائل ہائی کورٹ بوجھوا دی ہیں
09:26ملزم احمد تنویر کو دوسرے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا
09:29ملزم سناک پریٹ کے لیے چودہ روزہ جریسل ریمان پر جیل میں ہیں
09:42ملتان نوڈرن بائی پاس کے قریب زیر تعمیر امارت کی چھت گر گئی
09:46ایک مزدور جام بھاق ساتھ کو ملبے سے نکال لیا گیا
09:49ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا
09:53ایم ڈی کیٹ میں کراچی کی طلبہ کی ناخص کار کردگی کا دعویٰ غلط ہے
09:57پی ایم ڈی سی کو محکمہ سہت سندھ کا جوابی ختمل گیا
10:00لکھا سندھ میں 57.96 فیصد طلبہ نے ایم ڈی کیٹ میں 90 یا زائد نمبر لیے
10:05کراچی کے 57.78 فیصد طلبہ نے 99 یا زائد نمبر حاصل کیے
10:10جبکہ سندھ کے دیگر ازدہ میں 46 فیصد طلبہ نے 99 یا زیادہ نمبر حاصل کیے
10:16کراچی ڈیویجن ایم ڈی کیٹ میں صوبے کے تمام ڈیویجن سے آگے رہا
10:20سندھ کے سرکاری میڈیکل کالوجز کی سیٹے زلائی بنیاد پر مختص ہوتی ہیں
10:24دیگر ازدہ کے طلبہ کے زیادہ نمبر سے کراچی کی نشستوں کی تقسیم تبدیل نہیں ہوتی
10:29ڈومیس آئی کی بنیاد پر زائد نمبر والوں کے نتائج کو مشکوک قرار نہیں دیا جا سکتا
10:44کینیڈا میں بھارت کے خلاف سکھ فور جسٹس کا اعتجاہ بیلیس کلابی آمین مزاہین نے
10:49بھارٹی وزیراعظم نرندر موڈی اور بھارٹی ہائی کمیسنر تینیش پتنائک کے پتلے جلا دیئے
10:55منتظمین منجندر سنگھ اور نرندر سنگھ رندھاوا کا کہنا ہے کہ کیریڈیم پولس نے جان کو لاحق حطرات کی حوالے
11:02سے آگا کیا
11:03سکھ فور جسٹس نے اندرجیت سنگھ بوسال سمیت دیگر کارکنان کے قتل کی سازجوں اور دھمکیوں پر بھی تشریف کا
11:11اظہار کیا
11:11کینیڈا میں بھارتی مداخلت اور خالستان تحریک سے وابستہ کارکنان کو نشانہ بنانے کی سازجوں کی تحقیقات کا مطالبہ بھی
11:19کیا گیا