00:28।
00:37।
01:07।
01:30।
01:30।
01:30।
01:30।
01:30।
01:30।
01:31।
01:31।
01:32।
01:32لپی جی کی
01:50مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد کے
01:52آلہ حکام آج تہران میں
01:54ایران قیادت سے ملاقات کریں گے
01:55پاکستان ساؤدھی ارب ترکیے کے
01:57سیکیورٹی حکام شرکت کریں گے
01:59فیلڈ ماشر سید آسم مونیر
02:01ڈران کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں
02:03ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کہتے ہیں
02:06اجلاس کی تجویز فیل مارشل سید آسمونیر نے دی تھی
02:10ایران کے خلاف کسی بیوک جارہیت ہو سکتی ہے
02:13ہر صورتحال کے لیے تیار ہیں
02:15سعودی عرب کے نائب وزیر برائے پبلک ڈپلومسی کہتے ہیں
02:18سعودی وفت کی ایرانی صدر مسود پزشکیان
02:21اور محسن ریزائی سے بھی ملاقات ہو
02:32امریکہ ایران پر آج کوئی حملہ نہیں کرے گا
02:34امریکی صدر ڈانلڈ ٹرام کی میڈیا سے گفتگو
02:36کہا ہے ایران سے متعلق دو خوفیہ ریپورٹس موصول ہوئی ہیں
02:39جن کی تفصیلات ایک دوسرے سے مختلف ہیں
02:42بعض معلومات کو تحال خوفیہ رکھا گیا ہے
02:44قطر کے مسال حدکاروں کا وفت تہران پہنچ گیا
02:47قطری وفت ایرانی حکام کو امریکی صدر ٹرام کے مطالبات پہنچ جائے گا
02:51ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ
02:54دوبارہ فوجی تنازہ شروع ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا
02:56عباس راکشی نے کہا چوالیس روزہ جنگ کے بعد
02:59اب کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہا
03:01جنگ نے خطے کی صورتحال خصوصا ناغنہ حرمز کو بنیادی طور پر بدل دیا ہے
03:16قوسی ملیشہ کا ریاق کی طرف داغا گیا
03:18میزائی فضا میں تباہ کر دیا
03:20سعودی اتحادی پانچ کے مطابق سانہ میں ہی کارروائی کے دوران
03:23دو بلسٹک میزائیل لانچر بھی تباہ کر دیا گئے
03:27تباہ ہونے والے ایک لانچر سے ریاض کی جانب میزائیل فائر کیا گیا تھا
03:38نائف وزیر اعظم اسحاق دار سے چینی وزاعت خارجہ کی ترجمان کی ملاقات
03:43پاک چین اسٹوڈیو کے شراکتداری مزید مضبوط برانک آزم
03:46اسحاق دار نے کہا پاک چین ترجمانوں کے مزاقرات
03:49میڈیا تعاون اور سٹریجک ابلاغ کا اہم پلیٹ فارم ہے
03:52مانننگ کا کہنا تھا چین علاقائی امن اور مزاقرات کے فروغ ہوئے
03:57پاکستان کے تعمیری کے دارت کو سراتا ہے
03:59پاکستان اور چین کے درمیان ترجمانوں کے مقالمے کا تیسر دور
04:03میڈیا روابط سٹریجک کمیونکیشن اور پبلک ڈپلومیسی میں تعاون بڑھنے پر گفتگو
04:14اسرائیل میں کل تاریخ کے اہم ترین انتخابات ہوں گے
04:17نیتن یاہو اور اپوزیشن اتحاد میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے
04:21امریکہ اور یورپ سے تقریباً سرسٹھ ہزار اسرائیلی ووٹ ڈالنے سے
04:25ہونی ریاست پہنچ گئے
04:26بعض ووٹرز بیس سال سے جاری قیادت اور غزہ جنگ سے متعلق
04:30اسرائیلی پولسیوں سے ناخوش
04:32امریکی صادر ٹرمپ نے پھر جنگی مجرم نیتن یاہو کے حمایت کر دی
04:36اسرائیلی ووٹرز سے کہا
04:37نیتن یاہو کو ووٹ دیں تاکہ ہم نے جو کام شروع کیا ہے
04:41اسے مکمل کیا جا سکے
04:43ٹرمپ نے نیتن یاہو کو جنگی حالات کے لیے موضوع اور غیر معمولی وزیر آزم قرار دیا
05:01پاکستان نے شہریوں کی ہلاکت سے متعلق افغان طالبان کا گمراہ کن بیانیا مسترد کر دیا
05:06ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
05:08افغانستان کے سلزمین سے دہشتگرڈ نیٹورس کے خطرے کو چھپایا نہیں جا سکتا
05:12افغان طالبان پاکستان کے خلاف حملے روکنے کے ذمہ داری سے بری نہیں ہو سکتے
05:17افغان حکومت کل ادم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کی سپرستی کر رہی
05:21اے پاکستانی کاروائی ان کو حدف صرف افغانستان میں موجود دہشتگرد اور ان کے ٹھکانے تھے
05:32بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کی نظر بندی میں مزید تیس دن کی توسی کر دی گئی
05:36لاہور ہائے کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست پر سمات
05:40پنجاب حکومت کے وکیل نے کہا نظر بندی میں سات اکتوبر کو توسیح کی گئی تھی
05:45عدالت نے ہوم سیکیریٹری کی ریپورٹ کی روشنی میں درخواست نمتا دی
05:48علیمہ خانم کے خلاف شب بیس نومبر احتجاج سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ
05:53چوتھی بار موقع پر فیصلہ شب بیس نومبر کو سنایا جائے گا
06:03بانی پی ٹی آئی کی بہنیں مکمل طور پر غیر سیاسی ہیں سیاسی انتقام کی
06:07پولیسی نہیں ہونی چاہیے چیرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کہتے ہیں
06:11ہمارے وزید عالی کا ابھی تک کوئی سراخ نہیں مل رہا بارہ ایمینیز
06:15کو غیر قانونی حراست پر رکھا گیا پی ٹی آئی کے پورام سپورٹرز
06:19کو مسلسل گرفتار اور گھنوں پر چھاپے جاری ہیں سیاسی انتقام کے
06:23تحت ہماری پارٹی کے پچھم اتارے اور جلائے جا رہے ہیں
06:34نائنصافی غربت انتشار اور انتقام جیت رہے ہیں مقتدرہ حکومت یا
06:39اپوزیشن نہیں ساوک وفاقی وزی خاجہ ساد رفیق نے سوشل میڈیا
06:43پلیٹ فارم ایکس پر لکھا آٹھ دہائیوں سے اختیارات کے ارتکاز اور
06:47مخالفین کو نیچہ دکھانے کا کھیل جاری ہے اب قوم کے سبر کا پیمانہ
06:51لبریز ہو چکا ہے آئین و قانون کی بالدستی انصاف مقالمیں شفاف
06:56حکمرانی اور قومی تحاد ضروری ہے ملک کو کسی بڑے بہران سے بچانے
07:00کے لیے اہل دانش اور اہل درد کو آگیا نہ ہوگا
07:06پندرہ دسمبر سے پہلے اٹھائیسی ترمیم آ جائے گی جس کے بعد پندرہ
07:10سے سترہ صوبے بن جائیں گے بانی پی ٹی آئی نئے صوبوں کے حامی ہیں
07:14صوبوں بار پی ٹی آئی اچھی سیاست کرے تو بانی باہر آسکتے ہیں
07:17فباد چودری کہتے ہیں پی ٹی آئی میں موجود اجنبی لوگ مذاکرات کر رہے ہیں
07:22ان افراد کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں شاہ محمود قریشی
07:25اجاز چودری عمر سفراس شیما اور دیگر کو مذاکرات میں شامل کیا جانا چاہیے
07:37قانون سازی آئین اور پارلیمانی قواعد کے مطابق ہونی شاہیے
07:41آئین کے بالا دستی اور پارلیمان کے وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے
07:45پہنما پیپلز پارٹی نیر بخاری کہتے ہیں
07:47حکومتی کوتاہیوں کی ذمہ داری پیپلز پارٹی پر آئید نہیں کی جا سکتی
07:51پارلیمان میں مسائل پر آواز اٹھاتے ہیں
07:54عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے
08:03وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے امریکی ناظم العمون نیٹلی بیکر کی ملاقات
08:08پاکستان کی توانائی سلامتی اور اندھن کی بلا تاتل فراہمی کے اخدامات پر گفت پو
08:13نیٹلی بیکر نے کہا امریکہ پاکستان کی توانائی ضروری آر سوری کرنے کے لئے قلیبی تعاون کا خوہا ہے
08:18ایندھن کی فراہمی کی صورتحال موثر انداز میں سنبھالنے پر پاکستان کی تاریخ
08:23علی پرویز ملک نے کہا پاکستان اور امریکہ کی ٹیمیں توانائی کے شعبے میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کر
08:29رہی ہیں
08:29پی ایس او اور پی پی ایل کے ایم ڈیز کی امریکی کمپنیوں کی ایل ایم جی فراہمی میں دلچسپی
08:35پر بریفنگ
08:35وزیر پیٹرولیم نے امریکی کمپنیوں کو پاکستان منرلز انویسمنٹ فورم میں شرکتی دعوت دی
08:48وزیر آزم نے پیٹرولیم لیوی پر ریلیف نہیں دیا تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد آ رہے ہیں
08:53امیر جماعت اسلامی حافظ نئیور رحمان کا اعلان کہا لیوی کا بھتہ ختم ہو جائے تو پیٹرولیم کی قیمت سوا
08:59دو سو روپے پر آ جائے گی
09:01عوام میں غصے اور بے چینی کا لاوہ پھٹنے والا ہے
09:05کشمیرین کو حق کے خود ارادیت ملنے تک بھارت کے خلاف زدوجہت جاری رہے گی
09:09وزیر ابرائے امور کشمیر امیر وقام کی حضرت رہنماؤں کے ساتھ برسورجنز
09:13کہا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ بھارت کے چہرے پر بدھومہ داغ ہے
09:17ستائیس اکتوبر دنیا بھر میں سیاہ دن کے طور پر منع آ جاتا ہے
09:21افوام متحدہ کشمیر کے حل کے لیے بیانات کے وجہ امریکی دار ادا کریں
09:31نائک سیف علی جنجوہ شہید کا یوم شہادت
09:34کھوٹلی آزاد کشمیر میں شہید کے مزار پر دعایا تقریب
09:38کور کمانڈر ٹین کور تاقیر ابباس نے شہید کی قبر پر پھول رکھے اور فاتحہ پڑی
09:43پاک پانچ کے دستے نے سلامی پیش کی
09:46نائک سیف علی جنجوہ نے 1948 کی کشمیر جنگ میں پیر کلیوہ پہاڑی کا بہادری سے دفاع کیا
09:52فیل مارشل سید آسمونی، سروسس شیف اور مسلحہ پاچکا شہید کی عظیم قربانی کو سلام
09:58صدر آسف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی شہید کو خراج یقیدت پیش کیا
10:12سابق آرمی چیف جنرل ریٹائیڈ عبدالوحید کاکر راولپنڈی میں انتقال کر گئے
10:17فیل مارشل سید آسمونیر اور پاک فارس کے تمام رنگز کا اظہار افسوس
10:21آئیس پی آر کے مطابق فیل مارشل اور پاک فارس کے تمام رنگز نے جنرل ریٹائیڈ عبدالوحید کاکر کی شاندار
10:28خدمات پر خراج یقیدت پیش کیا
10:29کہا پاک فارس سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے
10:33صدر آسف کرداری اور وزیر آزم شہباز شریف کا بھی اظہار افسوس
10:37برہوم کے اہل خانہ سے دلی تازیت
10:46سینئر وزیر ماریم اورنگ زیب کا کہنا ہے دنیا بھر میں سستی لیور کا رجحان ختم ہو چکا ہے
10:51اب صرف تربیت یافتہ اور ہنرمنگ لیور کو ترجیح دی جا رہی ہے
10:55چار لاکھ نوجوانوں کو تربیت دے چکے ہیں
10:58دس لاکھ افراد کو ہنرمنگ بنائیں گے
11:00پنجاب کی ایک ہزار یونین کاؤنسلوں سے
11:03ای بزنس ونڈو کا آغاز کرنے جا رہے ہیں
11:11سندھ میں سرسوں، تل اور کنولا کی کاش میں اضافہ خوشائن ہے
11:15مقامی پیداوار بڑھنے سے خودنی تیل کی درامدات پر انحصار کم ہوگا
11:19ذرہ مبادلہ بچے گا کسانوں کی آمدلی میں اضافہ ہوگا
11:23سندھ کے سینئر وزیر شریل میبن کہتے ہیں
11:25سندھ حکومت کسانوں کی مالی معاملت اور ذرہ اخراجات میں کمی کے لیے کامات کر رہی ہے
11:34کراچی میں ہمارے بلدیاتی نمائندوں کو اغوا کیا گیا
11:37ٹاؤن ناظمین کو بہترین کام کرنے کی سزا بھی جا رہی ہے
11:40ہمارے ترقیاتی کاموں سے سیاسی مخالفین کی ٹانگیں کاف رہی ہیں
11:44امیر جماعت سامی کراچی منم زفر کی پریس کانفرنس
11:47کہا کرپشن اور نا اہلی کو جمع کیا جائے
11:50تو اسے پیپلز پارٹی کہا جائے گا
11:52سندھ میں لوٹ مال کا نظام اور دھندہ چل رہا ہے
12:00پیراجی پولیس نے لڑکیوں کے انسٹ موبال فون چورا کر پرار ہونے والے
12:04ملزم بابر اور سلمان ساحل کو گرفتار کر لیا
12:07چالیس موبال فون اور پسطول برامر
12:09ملزم نے ملازمت کے انٹیویو کا جھانسہ دیکھ کر
12:12لڑکیوں کو فام ہاؤس بلایا تھا
12:14فام ہاؤس بک کرانے والا وقاس اور کوارڈینیٹر نرگیس پہلے ہی گرفتار ہیں
12:26چین نے سرحدی کشیدگی کا بھارتی الزام مسترد کر دیا
12:30چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے
12:32چین نے سرحدی موہدوں کی ہمیشہ پاسداری کی ہے
12:35چین سرحدی اس تحکام کے لیے معمول کے مطابق گشت اور نگرانی کرتا ہے
12:39بھارت سرحدی علاقوں میں امد برقرار رکھنے کے لیے عملی اقدامات کرے
12:43بھارت نے اروناشل پردیش کی صحت پر چینی فوج کے گشت کے طریقہ کار پر اعتراض کیا تھا
12:54برزیل میں بائے بازو کی رہنما ڈیسلوہ چوتھی بار صدر منتخف
12:58انہیں صدار کی الیکشن کے دوسرے محلے میں
13:00کیاون اشاریہ سات پانچ فیصد ووٹوں سے کامیابی ملی
13:04صدر ٹرامپ اور ڈیسلوہ کے درمیان تجارت اور خارجہ پالیسی پر اختلافات رہے ہیں
13:09جسلوہ چین سے اختصادی تعلقات بڑھانے کے ہامی ہیں
13:22سربیہ میں طلبہ تحریک نے سیاسی میدان میں بڑی کامیابی حاصل کر لی
13:26انتخابات میں طویل عرصے سے اختدار میں رہنے والے رحمہ کو شکست
13:30روسی حمایت یافتہ الیکزینڈر ووچش نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں شکست تسلیم کر لی
13:36بلغرات سمیت کئی شہروں میں ہزار و شہری سڑکوں پر نکل آئے
13:40اور جیت کا جشن منایا
13:49فلم کا ایکشن سین نہیں
13:51فرسٹ شارٹ چانپنشپ کے مناظر
13:54کراچی میں سجا نشان بازی کا میدان
13:56مردو خواتین نے ایک ساتھ اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا ہے
13:59سیکنڈ میں ٹارگٹ ہٹ کرنا ہر شوٹر کا مقصد تھا
14:03پاکستان کی تاریخ کے پہلے منفرگ ایونٹ میں
14:05ستر کے قلیب شوٹرز نے اپنی مہارت دکھائی
14:07اے آر وائی پلاس، اے آر وائی نیوز اور اے آر وائی ڈیجیٹل
14:11نے چیمپنشپ کے فروغ میں اہم کردار نبھایا