- 1 year ago
ARY News 9PM Headlines || 23rd May 2025 - DGISPR's Big Statement Regarding Mahrang Baloch
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈی جی آئی ایس پی آر کی بھارتی سپانسر دہشتگردی پر ریف ہیں
00:22لیفٹنان جرنرل احمد شریف چودری نے کہا یہ ہے بھارت کا مکروح چہرہ بچوں مزدوروں کو شہید کر رہے ہیں ان کا بلوچیت یا پاکستان سے تعلق نہیں
00:32پاکستان نے دہشتگردوں پر زمین تنگ کرنا شروع کر دی کوئی لارج سکیل آپریشن نہیں ہو رہا انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن روزانہ کی بنیاد پر ہوتے ہیں
00:43اس سال بلوچستان میں دو سو دہشتگرد حلاقی ہے روان سال مجموعی طور پر سات سو سنتالیس دہشتگرد حلاق ہوئے
00:51جعفر ایکسپریس حملے میں حلاق دہشتگردوں کی لاشیں مانگنے کے لیے ماہرانگ آئیں وہ دہشتگردوں کی پروکسی ہے
00:57میڈیا ماہرانگ بلوچ ایک جہتی کمیٹی کا شیطانی چہرہ بے نقاب کرے
01:03بھارت پاکستان میں ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہے
01:13بھارت نے فنڈنگ کر کے انیس سو اکھتر میں دہشتگرد جماعت مکتی باہنی بنائی
01:18پاکستان نے دو ہزار نو میں ناقابل تردید شواہد کے دوزیر بھارٹی وزیراعظم کو دیئے
01:23دو ہزار پندرہ میں ایک دوزیر اقامی متحدہ میں پیش کیا
01:27ڈی جی آئیس پی آر نے تمام شواہد دنیا کے سامنے رکھ دیئے
01:30گریفتار دہشتگردوں نے بھارت کے ملوث ہونے کا اطراف کیا
01:34دو ہزار سولہ میں بھارٹی دہشتگردی کا ثبوت قلبوشن کی شکل میں آیا
01:38حاضر سروس نیوی افسر نے تفصیل سے بھارٹی فنڈنگ کا اطراف کیا
01:43حال ہی میں عالمی میڈیا نے متعدد ہتیار ڈالنے والے دہشتگردوں کے اطرافے جرم سنے
01:48جن کا تعلق فتنال ہندوستان سے تھا
01:51بھارت خطے کام حراب کر رہا ہے
01:53ففاکی سیکرٹری داخلہ نے کہا فتنال ہندوستان نے امن کو سبوتاس کیا
01:58ان دہشتگردوں کے لیے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں
02:01واقعے میں ملوث اناثر کو انصاف کے کٹہرے میں لائے جائے گا
02:04اتنے سالوں سے اپنا ڈیفینس ایکسپینڈیچر کر رہے ہیں
02:20اسی عرب ڈالر کا وہ بھی ان کے بیک اینڈ پہ تھا
02:22ان کے ذہن میں اپنی یہ پوزیشننگ بھی تھی
02:24کہ ہم دنیا میں اس پوزیشن پہ کھڑے ہیں پاکستان میں در کھڑے ہیں
02:27انہوں نے بہت سی ایزمشنز کی دی نا
02:28آئے ریزلٹ دیکھ لی
02:29آپ کو دوبارہ کوئی اپنے بارے میں غلط فہمی ہے
02:31کوئی گمند ہے
02:32آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم پاکستان کو کورس کر سکتے ہیں
02:36ڈیٹر کر سکتے ہیں
02:37تو آزمالیں اس کو نا
02:39بھارت ایک جارہیت کا نتیجہ دیکھ چکا
02:43دوبارہ شوق پورا کرنا ہے
02:44تو آزمالیں ہم تیار ہیں
02:46بھارت سے کہتے ہیں
02:48کوئی بے وقوفی اور ہماقت مت کرنا
02:50ترجمان افعاد پاکستان نے خبردار کر دیا
02:53کہا
02:53کوئی پاگل ہی چوبیس کروڑ عوام کا پانی روکنے کا سوچ سکتا ہے
02:57جب تک کشمیر کا تنازہ حل نہیں ہوتا
03:00پاکستان اور بھارت میں امن نہیں ہو سکتا
03:02لیٹنین جنرل احمد شریف چہدری نے کہا
03:05افغانستان عدم استحکام کی بھارتی سازش کا عالی کار نہ بنے
03:09افغانستان ہمارا پڑوسی مسلم ملک ہے
03:12بھارت اس حقیقت کو نہیں بدل سکتا
03:15افغانستان کے ساتھ محبت اور بھائیوں والا رشتہ ہے
03:18افغانستان برادر ملک ہے
03:20دہشتگردوں کی پناہ گاہیں نہ بننے دے
03:23افغانستان میں امریکہ کا چھوڑا گیا آسلحہ دہشتگردوں سے ملتا ہے
03:34دس مائی کو افاج پاکستان نے بہترین حکمت عملی اور دلیلی سے حدودستان کو شکستے پاس دی
03:40کہ پوری قوم کے اتفاق و اتحاد کی ایسی شاندار تاریخ ہے
03:44تو دشمن قیامت تک یاد رکھے گا
03:46وزیراعظم شہبان شریف کا مری روڈ انٹرچینج پر جنہا سکوئر کی افتدائی تقریب سے خطاب
03:51کہا یہ منصوبہ 35 روز میں مکمل کرنا آسان نہیں تھا
03:55موسیل نقوی اس ریکارڈ کو جاری رکھیں
03:58وہ دن دور نہیں جب آپ ایسے منصوبے ایک دن میں مکمل کریں گے
04:08وزیراعظم شہبان شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات
04:11بلاول بھٹو نے بھارتی جارہیت دنیا کے سامنے رکھنے کے لیے
04:15پاکستانی موقف سے متعلق رہنمائی لی
04:17بلاول نے قومی سفارتی کام پر اعتماد کرنے
04:20اور پاکستانی وفد کی قیادت سوپنے پر وزیراعظم کا شکریہ آدھا کیا
04:25وزیراعظم نے کہا
04:26امید ہے آپ کی قیادت میں وفد پاکستان کا بیانیاں بھرپور طریقے سے دنیا کے سامنے پیش کرے گا
04:33پاکستان کی حمایت کرنے والے دوستوں کا شکریہ
04:36وزیراعظم مطوار سے چار ملکوں کے دورے پر روانہ ہوں گے
04:39شہباز شریف، ترکیہ، ایران، آزربائیجان اور تاجکستان جائیں گے
04:45بعد بھارت کشیدگی کے بعد کی صورتحال پر پاکستان کا موقف پیش کریں گے
04:49باہمی تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی بات چیت ہوگی
04:54وزیراعظم منتس اور تیس مائی کو دو شمبے میں گلیشیئر سے متعلق عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے
05:01پاکستان کٹیگوریکلی ریجیکٹس
05:09بیسلس، پرووکیٹیو اور ارسپونسبل الیگیشن
05:12میڈ بائی دی انڈیان پرائم مینسٹر
05:15دوری ریسن پبلک ایڈریس ان راجستان
05:17پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے دے پونیات استیال انگیز
05:23اور غیر ذمہ دارانہ الزامات مسترکت کر دیئے
05:26عالمی برادری سے موڈی کے استیال انگیز بیانات کا نوٹس لینے کا مطالبہ
05:30تجمان دفتر خارجہ نے کہا
05:31بھارٹی وزیراعظم کے بیانات
05:33علاقائی کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہیں
05:35جھوٹے الزامات اور عسکری دعوے
05:37ایو این چارٹر اور عالمی قوانین کی خلاف فرضی ہیں
05:40پاکستان کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش
05:43گمراکون اور ناقابل قبول ہیں
05:45ہماری آمن کی قواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے
05:48پاکستان اپنی خود بختاری کے تحفظ کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے
05:52کسی بھی جاریت کا موت اور جواب دیا جائے گا
05:55بھارت کشمیریوں پر مظالم سے توجہ ہٹانے کے لیے
05:58پاکستان کو نشانہ بناتا ہے
06:00خوزدار میں سکول بس پر حملے میں زخمی مزید دو طلبہ شہید
06:13طالب علم حیدر اور طالبہ ملائکہ نے جامع شہادت نوش کیا
06:17بھارتی سپانسر فتنہ تل ہندوستان کے حملے میں شہید طلبہ کی تعداد چھے ہو گئے
06:22چین پولینڈ اور اقوام متحدہ کی خوزدار میں سکول کے بچوں پر حملے کی مضمت
06:27چین نے دہشتگردی کے خراب جنگ میں پاکستان کو بھرپور حمایت کا یقین دلائے
06:32پولش صفی نے کہا دہشتگردی کے خراب عالمی اتحاد ضروری ہے
06:37سلامتی کامسل نے اپنے بیان میں کہا
06:39حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے جائے
06:49خراش واقعہ پیش آیا
06:50مزدار کا دوبارہ ہمارے بچوں نے قربانی دی
06:53اتنا الہند کو مکمل شکست دیں گے
06:55بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے
07:04بھارت پروکسیز کے ذریعے بلوچستان میں ادم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے
07:08بھارت اور موڈی کو پاکستان کے ہاتھوں بہت بڑی شکست ہوئی
07:11ہم فتح کا جشن منا رہے تھے جبکہ موڈی پر سوالات اٹھ رہے تھے
07:15موڈی کو چھپتے کی جگہ نہیں مل رہی
07:18پیفاقی وزیر اطلاعات عطا تارر کہتے ہیں
07:20شکست خردہ موڈی کا خطاب فیس سیونگ کے لیے تھا
07:23مسئلہ کشمیر کا عالمی سطح پر دوبارہ اجاگر ہونا بڑی کامیابی ہے
07:28آپریشن بنیان مرسوس بھارت کے خلاف متحدہ مضاہمت تھی
07:37ابھی پاک اففاج نے مکمل طاقت استعمال ہی نہیں کی
07:41الجزیرہ کو انٹریو میں ترجمان پاک اففاج
07:44لیفٹنین جنرل احمد شریف چہدری نے کہا
07:46پہل گام کے بعد بھارت من گھڑت کہانی لے آیا
07:49بھارت مسلسل جھوٹ بول رہا ہے
07:52کہ پاکستان نے گولڈن ٹیمپل پر حملہ کیا
07:54یہ مزہ کا خیز بات ہے
07:56بھارت نے کھلی جاریت کی ہم ڈٹ کر کھڑے ہوئے
07:59بھارت نے دوبارہ ایسا کیا
08:01تو ہمارا رد عمل اس سے بھی زیادہ تیز اور شدید ہوگا
08:05بھارت کی پھر سبکی امریکہ نے جنگ بندی پر بھارتی موقف کی تردید کر دی
08:29تجمعان امریکی محکمہ خاجر ٹیمی بروس نے کہا
08:32امریکی معاملت نے پاک بھارت جنگ روکنے میں کردار دا کیا
08:35جو خوش آئے ہیں
08:36جنگ بندی سے طویل مدتی مسائل کے حل ہونے کی صلاحیت واپس آگئی
08:40پیس بریفنگ کے دوران بھارتی صحافی کی پاکستان کے خلاف زہر اگلے کی کوشش
08:44ٹیمی بروس نے درمیان میں روک کر جواب دیا
08:47پاک بھارت دیرینہ مسائل کی وجہ سے حتے میں دہشت گردی ہو رہی ہے
08:59بھارتی پروازوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کی بندیش چوبیس جون تک پڑھا دی گئے
09:11پی اے اے کے مطابق بھارتی ریجسٹرڈ آپریٹیڈ ملکیت یا لیز پر لیے گئے
09:17تیاروں پر پابندی میں چوبیس جون تک اضافہ کر دیا گیا
09:21Made in India No More
09:28امریکی صادر کا پہخا
09:29امریکہ میں فروف کے لیے آئی فون بھارت میں نہیں بنیں گے
09:32ڈانالڈ ٹرمپ نے دو ٹوک بتا دیا
09:34امریکی صادر نے حکم رولی پر ٹاریف لگانے کی دھمکی دے دی
09:38کہا ایپل کمپنی آئی فون امریکہ میں نہیں بناتی
09:41تو پچیس فیصد ٹاریف کا سامنا کرنا ہوگا
09:43میری ملاقات بڑی زمدہ صریح
09:45ملاقات نہیں ایک مشن کا آغاز ہے
09:47انہوں نے بڑا واضح کہہ دیا ہے
09:49اس جیوٹ کو اے آئی اور بلوکچین میں امپاور دینا ہے
09:52ان کا ریجن بہت کلیر ہے
09:54فیل مارشل سیدہ سمونی سے
09:57سی اے او پاکستان کرپٹو کانسل
09:59بلال بن ساقب کی ملاقات
10:01بلال بن ساقب نے عالمی سطح پر
10:03کرپٹو اور بلوکچین میں پاکستانی حکومت کی پیشرف سے آگاہ کیا
10:07بلال بن ساقب نے بتایا
10:09پاکستان میں اضافی بجلی
10:11بٹکوائن مائننگ اے آئی ڈیٹا سینٹرز
10:13کے لیے استعمال ہوگی
10:14نوجوانوں اور سارٹ اپس کو بلوکچین حل
10:17تیار کرنے کے لیے سہولت دی جائے گی
10:25آئندہ مالی سال کے لیے
10:27وفاقی بجٹ دست رون کو پیش کیا جائے گا
10:29پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان
10:31بجٹ مذاکرات تحال مکمل نہ ہو سکے
10:34بجٹ اہداف تہہ کرنے کے لیے
10:36مزید وقت درکار
10:37پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان
10:39بجٹ مذاکرات کے تفصیلی سیشن ہوئے
10:41ذرائع کا کہنے آئی ایم ایف نے بجٹ سے متعلق
10:43پاکستان کے بیشتر تجہیحات سے تفاق کیا
10:46بجٹ سے متعلق آئی ایم ایف سے
10:48آن لائن مشاورت بھی ہوگی
10:49مشیر برائے وزارت خزانہ
10:51خورم شہزاد کہتے ہیں
10:53اقتصادی سروے نو جون کو پیش ہوگا
11:05صدر آسف علی زرداری سے آئی ایم ایف وفت کی ملاقع
11:08ملکی معاشی صورتحال اور آئی ایم ایف
11:10پروگرام پر تبادل ہے خیال
11:12آصف علی زرداری نے کہا
11:14آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں معاشی استحکام
11:17لانے میں مددگار ثابت ہوا
11:18پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان
11:20بجٹ مذاکرات کا آخری دور
11:22بجٹ میں تنخواہدار طبقے کو
11:24ریلیف ملنے کا انکان
11:26وزیر آزم کو بریفنگ میں بتایا گیا
11:28روامالی سال کے دوران تنخواہدار طبقے سے
11:31توقعات سے زیادہ ٹیکس ملا
11:32ذرائع کا کہنا ہے
11:40طبقے پر سالانہ دس لاکھ روپے کی آمدن
11:43ٹیکس فری کیے جانے کا امکار
11:45مشیر خزانہ خیبر پکتونخوا
11:58مزمل اسلم کہتے ہیں
11:59دفاع بجٹ میں دوگنا نہیں
12:01تین گناہ اضافہ ہونا چاہیے
12:03فوج کا بجٹ
12:04تنخواہوں کی ادائیگی میں چلا جاتا ہے
12:06فوج کو اسلحہ مشین ری
12:07اور جہاز خریدنے کے لیے بھی پیسہ چاہیے
12:10ضروری ہے کہ فوج کو اچھا دفاع بجٹ
12:12دیا جائے
12:13پاکستان نیوی وار کالج کا
12:21لاہور میں چوون ماہ کانوکیشن
12:23مہمان خصوصی ایڈمیرل نوید اشرف
12:25نے ایک سو اٹھارہ افسران کو ڈگریان دی
12:27ڈگری ہولڈرز میں دوست ملکوں کے شوالے
12:30افسران بھی شامل
12:31نیویل چیف نے جنگی نویت میں تبدیلی
12:34اور سمندری سرامتی کو درپیش
12:36نئے خطرات کو سمجھنے کی ضرورت پر زور دیا
12:38کہا غیر ریاستی
12:40اناثر کے کردار اور غیر
12:42روایتی جنگی طریقہ اکار کے تناظر میں
12:44روایتی عسکری حکمت
12:46عملیوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے
12:48صدر مملکت کے پاس ججوں کے
13:02تبادلے کا آئین افتیار ہے
13:03صدر مملکت کو تبادلے کے لئے کوئی کیسے
13:06انفورس کر سکتا ہے
13:07ایک ہائی کورٹ سے دوسری ہائی کورٹ
13:09میں جج کے تبادلے کا سٹیٹس برابر ہوتا ہے
13:11جسٹس محمد علی مزر کے
13:13ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت میں ریمارس
13:15کہاں فرض کریں ان ججز کو
13:17دوبارہ ٹرانسفر کیا جاتا ہے
13:18تو ان کی وہاں کیا سینیورٹی ہوگی
13:20ججز دوبارہ اپنی ہائی کورٹ جائیں گے
13:22تو پھر سینیورٹی کا مسئلہ ہو جائے گا
13:24کراچی بات کے وقی فیصل صدیقی نے کہا
13:27جریشل کمیشن کے لیے ججز کی تقروری لازمی ہے
13:29صدر کے لیے ججز کا تبادلہ کرنا لازمی نہیں
13:32جسٹس محمد علی مزر نے کہا
13:34بھارت میں ٹرانسفر ججز کی سینیورٹی تہہ ہے
13:37ہمارے پاس مسئلہ ہے
13:38سماغ پیر تک ملتبی کر دی گئی
14:00مراد علی شاہ
14:02آصفہ بھٹو کا ورلڈ بینک کے وفت کے ہمراہ
14:04نظر محمد لغاری گوٹ کا دورہ
14:06سلام متاثرین کے لیے تعمیر گھروں کا معاینہ کیا
14:10آصفہ بھٹو اور ایم ڈی ورلڈ بینک نے
14:12خواتین میں گھروں کی ملکیت کی اثنات تقسیم کی
14:15آصفہ بھٹو کا کہنا تھا
14:17سندھ حکومت دہی خواتین کو
14:19با اختیار بنانے کے لیے پرازم
14:20وزیرالہ سندھ نے کہا
14:22ورلڈ بینک کی پانچ سو ملین ڈالر کی
14:25ابتدائی امداد سے گھروں کی بروقت
14:27تعمیر ممکن ہوئی
14:28سندھ کے بلدیاتی اداروں کو اختیارات دو
14:37کراسی میں جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمن
14:39کانسلرز اور سٹی کانسل کے
14:41ارکان کا احتجاج
14:42سندھ اسمبلی تک مارچ شرکا کا کہنا تھا
14:45سبائی حکومت بلدیاتی اداروں کو
14:47اختیارات دے رہی ہے
14:48نہ فنڈز دینے کو تیار ہے
14:50یو سی چیئرمن جنیر مکاتی نے اسمبلی کے باہر
14:52مظاہرین سے خطاب میں کہا
14:54سندھ حکومت بتائے
14:55کراسی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کا آخر کیا خصور ہے
14:59عوام پانی اور بجلی سے محروم ہیں
15:01سرکاری اسکولوں میں تعلیم
15:03ہسپتالوں میں علاج میسر نہیں
15:05سبدی وزارت حج نے
15:15ڈیڈ لائن دی تھی
15:17چودہ فروری کو
15:18جو رقمیں وہ جمع کرنی ہیں
15:19چودہ فروری تک
15:21صرف اور صرف تین ہزار
15:23اور تقریباً چھ سو لوگوں نے
15:25پیسے جمع کیا تھا
15:26بعض لوگوں کی کوتائی اور غفلت کی وجہ سے
15:29وہ لوگ رہ گئے
15:30پرائیویٹ ٹور آپریٹرز آزمین کو
15:33پہنٹے والے نقصان کے ذبہ دار ہیں
15:35وزارت نے ٹور آپریٹرز کو
15:37ڈیڈ لائن کا بروقت بتا دیا تھا
15:38سوادہ فروری کی ڈیڈ لائن تک سے
15:40تین ہزار چھے سو لوگوں کی رقم جمع کر آئے گئی
15:43اٹھالیس گھنٹے کی توسیلی گئی
15:45لیکن محض دس ہزار روپے جمع کیے گئے
15:47نیجی ٹور آپریٹرز نے
15:48سعودی عرب کی ہدایت پر عمل نہیں کیا
15:50وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی
15:52پریس کانفرنز کہاں حج کا
15:54پچاس فیصد پوٹا سرکاری اور اتنا ہی
15:57نیجی ٹو سعبے کا تھا
15:58آز بھی حج سے کیوں محروم کیے گئے
16:01وزیر آزد نے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی
16:03ذمہ داران کو سزام ملے گی
16:05سرکاری سکیم کے تحت حج پر
16:07جانے والوں کے لئے بہترین انتظامات کیے گئے
16:09اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری
16:29چوبیس گھنٹے میں مزید پچاس فلسطینی شہید
16:32اسرائیلی فوج نے وستی غزہ میں
16:34مغازی کیمپ کو نشانہ بنایا
16:36جبالیہ پر حملے کے بعد پچاس افراد
16:38ملبے تلے دب گئے
16:39مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں
16:42کا گاؤں پر حملہ
16:43مسجد کو جلانے کی کوشش
16:45غزہ میں اخوراق کی قلت سے
16:47انتیس بچے شہید
16:48چودہ ہزار کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں
16:51پی ایس ایل فائنل تک
16:58رسائی کی جنگ
16:59لہور کرندز نے اسرائیم آباد ہنائٹیڈ
17:01کو دو سو تین رنز کا حدف دے دیا
17:03محمد نئیم کے پچیس گندوں پر پچاس رنز
17:06کوشال پریڈا نے بھی فتی جر دی
17:08فخر زمان ناکام صرف
17:09بارہ رنز بنا سکے
17:11عبداللہ شفیق نے پچیس رنز سکور کیے
17:13میک جیتنے والی ٹیم فائنل میں
17:15کوئٹا گلیڈیٹرز کے خلاف کھیلے گی
17:17ایونٹ کے تمام میچ ایس سپورس پر
17:19براہ راست دکھائے جا رہے ہیں
17:21بنگلدیش سیریز کے لیے
17:29پاک فارس کی تائنات کی منصوری
17:31پاک بنگلدیش سیریز کے دوران
17:33سیول آمد فورسز بھی تائنات رہیں گی
17:35پاکستان اور بنگلدیش کی درمیان
17:37تین ٹی ٹوینٹی میٹسز کی سیریز
17:38اٹھائیس مئی سے یکن جون تک
17:40لاہور کے قضافی سٹیڈیم میں کھیلی جائے گی
17:42پروگرام ہر لمحہ پو جوش پڑھائے پی ایس ایل کا جوش
17:51سابق کرکٹر باسط علی اور کامران اکمل نے
17:54کے زبردست تجزی اور تفسریں
17:56آج ادھکار ہرا سومرو بنے گی نحمان
17:58کریں گی وسیم بادامی کے
18:00ماسومانہ سوالات کا سامنا
18:01آدھی اور مصطفیٰ چودی لائیں گے ہسی کا توفان
18:04اور چھپا ہوا ٹیلنگ سامنے لانے کازم
18:12پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے
18:14اے آر وائی اور ٹرانس گروپ میں
18:16مفاہمتی آدھ داشت پر دستخط
18:17تقریب لاہور میں ہوئی
18:19اے آر وائی گروپ کے سربراہ سلمان اقبال
18:21اور ٹرانس گروپ کے سربراہ راو عمر حاشم خان
18:24نے دستخط کیے
18:24سلمان اقبال کا کرکٹ، ہاکی، سکواش
18:27اور کبرڈی سمیت تمام کھیلوں کو فروغ دینے کازم
18:30اے آر وائی دیجٹل کے سی او جرجی سیجا نے کہا
18:33پاکستانی نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے
18:35مگر ان کو سپانسرشپ یا موقع نہیں ملتا
18:38اے آر وائی اور ٹرانس گروپ
18:39مل کر ایسے کھلاریوں کو موقع فراہم کریں گے