00:28PAKISTAN
00:35مولکو سیاسی 20 سٹ کی ضرورت ہے
00:37عوام ساوہباد یا لاہور کی خواہش پر نظام میں جوڑ توڑ نہیں چاہتے
00:41وزیراعظم سب سے پہلے اتحادیوں کا اعتماد بحال کریں
00:44بلاول گھٹو کا مشورہ
00:56کبھی نہیں کہا پنجاب میں کرپشن مکمل ختم ہو گئی
00:59کیا سین بلوچستان اور کے پی میں کرپشن نہیں ہے
01:01وزیراعظم پنجاب بغیر نواز کہتی ہے
01:02مجھے سب پتا ہے کرپشن کا بیان یہ بنانے والے
01:05اپنا آئندہ کا بندوبست کر رہے ہیں
01:11اور وفاقی وزیر چودھری سالک سے پنجاب پولیس نے
01:14ایلیٹ فورس کی اضافی سیکیورٹی واپس لے دی
01:16چودھری سالک حسین نے ایلیٹ فورس کے جوانوں کو واپس بلانے کی تصدیق کر دی
01:19جوان گزشتہ بس سیکیورٹی خچھات پہ چودھر سالک کے ساتھ
01:22آئندہ کی گئے تھے
01:23پنجاب پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے
01:25صوبے کی حدود سے باہر ایلیٹ فورس کی سیکیورٹی نہیں دی جائے گی
01:29نولی گی ایم اے نے محمود قادر لغاری بھی کرپشن کے خلاف پھٹ پڑے
01:33کہا پنجاب حکومت سے عرض ہے سمچہ نہیں
01:36بی پیو اور ڈی جی خان کے بھائیوں نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے
01:40کوئی پوچھنے والا نہیں
01:41رقیاتی کاموں میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہو رہی ہے
01:44تھانے بکے ہوئے ہیں
01:46بی جی خان میں انصاف نہیں
01:47پانچ ہزار والا کام پچاس ہزار میں ہو رہا ہے
01:50افسر شاہی کا راج ہے
01:52ہماری کوئی حیثیت نہیں
01:53عوام کے ٹیکسوں کا کروڑوں روپیہ ضائع کیا جا رہا ہے
01:57سپتالوں میں عدیات نہیں
01:59یہ لوگ مر رہے ہیں
02:00مہنگائی بیروزگاری کا عذاب ہے
02:02قیادت سے گزارشہ معاملات کا نوٹ اس لے
02:04عوام میں کوئی پذیرائی نہیں
02:17لندن پلان نہ ہوتا
02:18تو جہلم کے منصوبے چار سار پہلے مکمل ہو چکے ہوتے ہیں
02:21سابق وزریر فواد چودری کا
02:23وزیراعلا پنجاب کے بیان پر رد عمل کہا
02:25ماریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا
02:28پی ٹی آئی دور کے منصوبوں کا افتتاہ کیا گیا
02:31لیکن شکر خدا کا افتتاہ تو ہوا
02:33ہمارے منصوبوں پر تختیاں لگا کر
02:35جہلم میں سیاست نہیں کی جا سکتی
02:37مسلم نے گنون کا آئندہ جہلم سے جیتنا ایک خواب ہوگا
02:43بانی پی ٹی آئی اور مکلہ کے درمیان
02:45ملاقات کا وقت تتہہ ہو گیا
02:47بانی اور مکلہ کے درمیان ملاقات کل سے پیر تین مجھے ہوگی
02:50ملاقات میں لطیف خوصہ بیرسٹر سلوان سفدر شریک ہوں گے
02:53اس طرح آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ سے
02:56مکلہ کی ملاقات کا حکم دے دیا
02:57ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف
03:00اپیروں پر سماعت کے درام بیرسٹر سلوان سفدر نے بتایا
03:03گیارہ ماہ بعد جب مشرہ بی بی اور سات ماہ بعد
03:06بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی
03:08بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پرشار ایک سو بانوے ہے
03:10برین ہیمریج کا خطرہ ہے
03:12مشرہ بی بی کی آنکھوں کی صورتحال خراب ہے
03:14جیل میں علاج ممکن نہیں
03:16شہ ہفتے کی زمانت دی جائے
03:18ایڈوکیٹ جنرل سماباد نے موقف اپنایا
03:20علاج ہر کسی کا بنیادی حق ہے
03:22حکومت ذمہ داری سے غافل نہیں
03:42آج کا عدالت حکم خوشائند ہے
03:44دونوں وقلہ کی بانی سے ملاقات ہونی چاہیے
03:47جیل میں پی ٹی آئی بارس گوھر کا کہنا ہے
03:49مولانا فضل رحمان کی سیاست اور ہماری سیاست کی سامت مختلف ہے
03:52مسائل پر ہم اکٹھے ہو سکتے ہیں
03:55کمر باجوہ سے ملاقات پر میرے خلاف پروپاگینڈے کی مضمت کرتا ہوں
03:58کمر باجوہ سے کوئی خاص بات نہیں ہوئی
04:01صرف رسمی ہیلو ہائٹ
04:02مائرسل سلمان صافدر نے کہا
04:04ان سی اے کیس میں استقالصہ کا ایک بھی گبہ موجود نہیں ہے
04:07سابقہ مقدمات کی طرح
04:09القادر ٹرس کیس بھی بری طرح ایکسپورٹ ہو جائے گا
04:22ایران جنگ عملی طور پر ختم ہو چکی
04:24تہران کے خلاف دوبارہ کاروائی کا امکان بہت کم ہے
04:27امریکی صدر ٹرپ نے بتا دیا
04:29کہاں قطر کے وزیر آزم کے ساتھ ملاقات اچھی رہی
04:32ایران سمیت کا یہ ہم معاملات پر تبادہ خیال کیا گیا
04:35دعویٰ کیا قطر سعودی عرب متحدہ
04:37عرب امانات بہرین کوئیت اور نیگر ملک
04:39موجودہ صورتحال برقرار رکھنے کے ہامی ہیں
04:41ان ملکوں کی ترجیح ایران کے خلاف
04:43امریکی بحری ناکہ بندی اور نئے فوجی
04:45آپریشن آئرن گیٹ تجاری رکھنا ہے
04:47امریکی وزیر خاردہ مارک روبیو نے کہا
04:50امریکہ ایران سے بہتر مہایدہ کرنے کے لیے
04:52تیار ہے ایران بھی مہایدہ کرنا چاہتا ہے
04:54لیکن ابھی سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہا
04:57فی الحال ایران کے خلاف بڑے فوجی آپریشن
04:59کی ضرورت نہیں
05:00امریکی فوج کسی بھی وقت کاروائی کے لیے
05:03تیار ہے
05:17میرے مواقعزے کی کاروائی امریکہ کو لقصان پہنچانے کی سازش ہے
05:21امریکی وزیر جنگ پیٹ حجزت کا مواقعزے کی تحریک پر رد عمل
05:25پینٹاکون میں پریس کانسنس کرتے ہوئے کہا
05:27ایران کے خلاف فوجی کاروائی قانونی ہے
05:29مواقعزے کی کرادات دشمنوں کو امریکہ کی کمزوری کا پیغام دے گی
05:33فوجی کاروائیوں کے دوران کسی امریکی وزیر دفاع کو عادے سے نہیں ہٹایا گیا
05:37قانونی فوجی آپریشن پر فوج اور قیادت کو سزا دینا تقریب کاری کے مترادف ہے
05:42امریکی وزیر جنگ پیٹ حجزت کے مواقعزے کی کرادات کانگرس کے پیش
05:46ووٹنگ کل ہوگی
06:01آبناہ حرمز میں دو آئل ٹینکر میں دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی
06:04ایرانی میڈیا کے مطابق پازارہ نے انقلاق کی بحریہ نے بتایا
06:07کہ ایک سپر ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا
06:10دوسرا جہاز امریکی جنگی تیاروں کے حفاظت میں خفیہ راستے سے گزرنے کی کوشش
06:14کے دوران حادثے کا شکار ہوا
06:16جہازوں نے نیوگیشن سسٹم بند کر رکھے تھے
06:18ایرانی بحریہ کا دعویٰ ہے
06:20کہ دونوں ٹینکر آبناہ حرمز کے جنوبی ساحل کے قریب شولو کی لپیٹ میں ہیں
06:30مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں
06:33پاکستان تنازیات کے پرند حل کا حامی ہے
06:36ناد وزیراعظم اساقدار کا ماغلہ ڈالاگ کی افتتاہی تقریب سے خطاب کہا
06:40اسام آباد میں مذاکرات کرانا پاکستان کی
06:43امریکہ اور ایران کے درمیان امن کے قیام کی کوشش کا اکاس ہے
06:46پاکستان یقینی بنائے گا
06:48افانستان کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو
06:51بھارت کی جانت سے پانی کو ہتھیار بنانے کی مخالفت کرتے ہیں
06:55علاقہ ایم کے لیے تنازیہ جمعہ کشمی کا حل ناگزیر ہے
07:08خلیجی دفاعی مزرہ کا قویت میں مشترکہ پوجی کمانڈ کے تحت
07:12اسکری مرکز کھولنے کا اعلان
07:13بہرین میں اجلاس کے درام خلیج تعاون کانسل
07:16اکن ممالک کے مزرائے دفاع نے منظوری دی
07:18اجلاس میں سعودی عرب قطر رومان سمیت
07:20اکن ممالک کے مزرائے دفاع نے شرکت کی
07:22اجلاس میں کہا گیا
07:23مشترکہ پوجی کمانڈ کا ایڈوانس چھٹ کوارٹر کوئت میں ہوگا
07:36پاکستان کی قطر سے
07:37ایلن جی کے حضور کی کوششیں تھے
07:39اس وزیر پیٹرولیوم ملی پرویز ملک دوہا پہنچ گئے
07:42سیکرٹری پیٹرولیوم اور دیگر حکام بھی وقت میں شابن
07:45وفاقی وزیر قطری حکام سے
07:47موسم سرما میں ایلن جی کی حصول پر بات چیت کریں گے
07:49ذرائع پیٹرولیوم دیویجن کا کہنا ہے
07:51پاکستان لمبی مدد کی معاہدوں کے تحت
07:53قطر سے ایلن جی کارگوز کا حصول جاتا ہے
07:56حکومت مہنگے سپارٹ کارگوز کی
07:58بجائے قطر سے سستی ایلن جی لانا چاہتی ہے
08:01پاکستان کے قطر کے ساتھ
08:03ایلن جی سپلائے کی تبیر مدد کے دو معاہدے ہیں
08:05آبنار حرمز کی بندش کے باعث
08:07قطر سے ایلن جی کارگوز کا حصول انتہائی محدود ہے
08:22نئی چینی مارکیٹ میں آنے سے پہلے
08:24اضافی زخیرہ برامت کرنے کا فیصلہ
08:26ٹی سی پی نے ایک لاکھ آٹھ ہزار میٹرکٹن
08:30چینی برامت کرنے کے لیے دوبارہ ٹینڈر جاری کر دیا
08:32برامت کے لیے اس بار کوئی کمس کم قیمت مقرر نہیں کی گئی
08:36چینی کا تمام زخیرہ کراچی کی پپری گودا میں موجود ہے
08:38تیرہ نومبر کو سب ساڑھے گیارہ بجے
08:41ٹی سی پی دفتر کراچی میں بوئیاں کھولی جائیں گی
08:43کامیاب خریداروں کو مہایدے کے بعد
08:45نوے روز میں چینی اٹھانا ہوگی
08:46ٹی سی پی کا پہلا ٹینڈر بولی موصول نہ ہونے پر منصوب کر دیا گیا تھا
09:02تربیلہ ڈیم کے پانچ میں توسیعی منصوبے کی سرنگ میں حادثہ
09:05چیئرمن بابدہ نے جام تحقیقات کے لیے محکمانہ انکواری کا حکم دے دیا
09:09چیئرمن بابدہ نے جائے حادثہ کا دورہ کیا
09:11واقعے کے تمام پہنوں پر مستمع ریپورٹ اور منصوبے کا ہنگامی ورک کلان تیار کرنے کی ہدایت
09:16کہا
09:17تربیلہ ڈیم کے برکسی دھانچے یا کسی اہم تنصیب کو خطرہ نہیں
09:20ڈیم سے پانی کا اخراج دیر لاکھ کیوسک ہے
09:23تجاوز کر سکتا ہے
09:24پی ڈی ایم میں نے ہری پوس سوابی اور نوشہرہ کے لیے الارڈ جاری کر دیا
09:28دریاں سے قریب آبادیوں کو انخلاقی ہدایت
09:31تربیلہ ڈیم کے پانچ پہ توسیر منصوبے میں کھدائی کے دوران چٹان کا کمزور حصہ گرنے سے
09:36پانی ٹنل اور پاور ہاؤس میں داخل ہوا تھا
09:39واقعہ پر وزیراعظم آفیس پا بھی شدید اظہار تشمیش
09:42تحقیقات کا حکم دے دیا
09:58سودر ٹرمپ نے نیٹلی بیکر کو پاکستان نے امریکہ کا سفیر نامزد کر دیا
10:01ان کی نامزدگی سینٹ کو بھیج دی گئی
10:03وائٹ ہاؤس کے مطابق سینٹ کی توسیق کے بعد
10:06نیٹلی بیکر پاکستان نے امریکی سفیر کی ذمہ داریاں ادا کریں گی
10:09نیٹلی بیکر گلشتہ سال جنوری سے پاکستان نے امریکی ناظم الامور کے فرائض انجام دے رہی
10:24کوٹ کے تھانا موترا کے مقدمے میں ادن پیشی پر عدالت نے ٹک ٹاکر انسر اور پتلو کی عبوری زمانت
10:29منصوب کر دی
10:29دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
10:32صدر پولیس سے دھمکیاں دینے والے دیگر ملزمان کی نشاندہی کے لیے ریمانڈ کے استعداہ کی تھی
10:37پتلو کی مہدی کی تقییم میں بھگ در سے دو افراج آمباک اور اٹھارہ زخمی ہوئے تھے
10:41جہاں بھاک ریحان کے لاحقین کو دھمکیاں دینے پر گلشتہ روز
10:44مسٹر پتلو کے خلاف نیا مقدمہ درج کیا گیا تھا
10:59کرپٹو اساسو کی چوری کے بعد سارفین کے تاقف اس کے لئے ورچول اساسے جات آلائنس قائم
11:03ایشیا ویب تری آلائنس جاپان کی بانی ہنزا آصف ویب کی پہلی چئر پرسن مخرر
11:08سید ایتشام حمدانی ویب کے سینئر وائس شیئر بین مقرر
11:12ایتشام حمدانی کا کہنا تھا کہ کرپٹو کرنسی سارفین اور کاروباری داروں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کر رہے
11:17ہیں
11:17پاکستان کرپٹو اپنانے کے آرم انڈیکس پر تیسٹر نمبر پر ہے
11:20ویب پاکستان میں کرپٹو سارفین سے متعلق مستند ڈیٹا جمع کرنے پر کام کرے گا
11:31چینی امریکی ٹیک کامپنی این اوڈیا کے سرورہ سے متعلق جاسوسی کا الزام مسترد کر دیا
11:36وزارت خاجر کی ترجمان لکھا چینی کارتون آلیس وانگ پر جاسوس ہونے کا الزام چین کو بدنام کرنے کی کوشش
11:43سادر ٹرم نے کہا جنیسن وانگ سے بات کی
11:46جنیسن نے بتایا بلکل اندازہ نہیں تھا کہ آلیس جاسوس ہے
11:50مجھے ان کی بات پر یقین ہے
11:51وہ بیان آشینی جاسوس سے ربابت کا سکینڈل این اوڈیا کے سربراہ کو مہنگا پڑ گیا
11:56جنیسن وانگ کو ایک ہی دن میں سات ارب چالیس کروڑ ڈالرز کا نقصان
12:01دنیا کے امیر ترین افراد کی فیرس میں دو درجے نیچے آگئے
12:12UFC کے چیف ایگزیکٹیف دینہ وائٹ نے امریکی پریس سیکیریٹری بننے سے معذرت کر لی
12:17ان کا کہنا تھا وہ سیاست میں نہیں آنا چاہتے
12:19UFC سے ہی وابستہ رہنا چاہتے ہیں
12:21امریکی سادر ٹرمپ نے دینہ وائٹ کو وائٹ ہاؤس کا پریس سیکیریٹری بننے کی پیشکش کی
12:38موسیقی