Skip to playerSkip to main content
#headlines #shahmahmoodqureshi #mrpatlu #imrankhan #bushrabibi #islamabadhighcourt #newsheadlines #breakingnews #arynews

Shah Mahmood Qureshi Shifted from Jail to PIC Hospital | ARY News 8 PM Headlines | 10th Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:11foreign
00:13foreign
00:13foreign
00:13foreign
00:24foreign
00:25foreign
00:25As far as Jeanne was part of corruption, the ally was taken these políticas to control the government's mind as
00:54a corrupt protection.
00:55ڈالیس پینر سے زائد ملاقات کروائی گئی
00:57دونوں نے ایک دوسرے کی خیریا تریافت کی
01:04اور امریکی وزیر جنگ نے
01:05مواقضے کی تحریک و سیاسی انتخاب
01:07قرار دی دیا پیٹ ہیکسیت کہتے ہیں
01:09کہ امریکی صدر اور امریکہ کا دفاع کرنے والوں
01:11کو نقصان پہنچانے کے لیے تحریک لائے گئی
01:13کانگریز تکن کے سارے الزام جھوٹے ہیں
01:15امریکی تاریخ میں کبھی وزیر جنگ
01:17کا اپریشن کرنے پر مواقضہ نہیں کیا گیا
01:19ایکسیت پر ایران کے خلاف کانگریز
01:21کی منظوری کے بغیر جنگ شروع کرنے کا الزام
01:24لندن پلان نہ ہوتا تو جہلم کے منصوبے
01:27چار سال پہلے مکمل ہو چکے ہوتے ہیں
01:29سابق وزیر فواد چوندری کا وزیر
01:30اعلیٰ پنجاب کی بیان پر عدی عمل
01:32کہا مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ
01:35نہیں دیا پی ٹی آئے دور کے منصوبوں
01:37کا افتتاح کیا گیا لیکن شکر خدا
01:39کا افتتاح تو ہوا ہمارے منصوبوں
01:41پر تختیاں لگا کر جہلم میں سیاست
01:43نہیں کی جا سکتی اس کے ملیگ دون
01:45کا آئندہ جہلم سے جیتنا
01:47ایک خواب ہوگا
01:50تربیلہ ڈیم سے پانی کا اخراج
01:52ڈیڑھ لاکھ کیوسک سے تجاوز کر سکتا ہے
01:55پی ڈی ایم میں نے تین ازلا کو
01:56الرٹ کر دیا ہریپور سوابی اور
01:59نشہرہ میں دریا سے قریب آبادیوں
02:00کو مقامات پر منتقل کیا جائے
02:02دریا سندھ کے قریب جانے سے گریز کی ہرایا
02:05تربیلہ ڈیم کے توسیع منصوبے کی
02:07سرنگ میں حارسے کے بعد
02:08شیمن واپکہ کا دورہ
02:10واقعی کی جامع تحقیقات کے لیے منکمانہ انکواری
02:13کا حکم
02:13منصوبے کا ہنگامی ورک پلین تیار کرنے کی ہرایت
02:17کہا تربیلہ ڈیم کے مرکزی
02:18دھانچے یا کسی اہم تنصیب کو فلحال
02:20کو خطرہ نہیں
02:21پانچوے توسیع منصوبے میں خدائی کے دوران چٹان
02:24کا کمزور حصہ گرنے سے پانی ٹینل
02:26اور پاور ہاؤس میں داخل ہوا تھا
02:28واقعی پر وزرعظم آفیس کا بھی شدید
02:30اظہار تشویش
02:31واقعی کی تحقیقات کا حکم لے دیا
02:46بانی پی ٹی آئی اور وکلہ کے درمیان
02:48ملاقات کا وقت پیہ ہو گیا
02:49بانی اور وکلہ کی ملاقات
02:51کل سے پہل تین بجے ہوگی
02:53ملاقات میں لطیف خوصہ اور بیرسٹر سلمان
02:55سفتر شریک ہوں گے
02:56اسلام آباد ہائے کورٹ نے
02:58بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ سے
02:59وکلہ کی ملاقات کا حکم دیا ہے
03:01ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں
03:03سزا کے خلاف اپینوں پر سمات کے دوران
03:05بیرسٹر سلمان سفتر نے بتایا
03:07گیارہ مہ بعد جب بشرا بی بی اور سات مہ بعد
03:10بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی
03:12بانی پی ٹی آئی کا بڑڈ پریشر ایک سو بانوے ہے
03:14گرین ہیمرج کا خطرہ ہے
03:16سوشرا بی بی کی آنکھوں کی صورتحال خراب ہے
03:18جیل میں علاج ممکن نہیں
03:20شیعہ ہفتے کی زوانہ دی جائیں
03:22ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نے موقف اپنایا
03:24علاج ہر کسی کا بنیادی حق ہے
03:26حکومت ذمہ داری سے غافل نہیں
03:45آج کا عدالتی حکم خوش آئند ہے
03:48دونوں بکلا کی بانی سے ملاقات ہونی چاہیے
03:50چیمن پی ٹی آئی بریشت و گوھر کا کہنا ہے
03:52مولانا فضل رحمان کی سیاست اور ہماری سیاست کی سمت مختلف ہے
03:57مسائل پر ہم ایک اکھے ہو سکتے ہیں
03:59قمر باجوہ سے ملاقات پر میرے خلاف پروپیگنڈے کی مضمت کرتا ہوں
04:02قمر باجوہ سے کوئی خاص بات نہیں ہوئی
04:05صرف رسمی ہیلو ہائے ہون تھی
04:07بیرشتو سلمان سفتر نے کہا
04:08ان سی اے کیس میں اس تقاسہ کا ایک بھی گواہ موجود نہیں ہے
04:12ثابتہ مقدمات کی طرح
04:13قادر ٹرسٹ کیس بھی بری طرح ایکسپوز ہو جائے گا
04:24مولانا فضل الرحمان کہہ رہے ہیں
04:26وہ دلیل سے بات کرنا چاہتے ہیں
04:28لیکن دلیل کے جواب میں گالی آ رہی ہے
04:30قائم مقام گورنر پنجاب
04:32مالک محمد احمد خان کہتے ہیں
04:33مولانا سے کہوں گا اپنا حساب بھی دیں
04:36اور دلیل سے دیں
04:37ان کا قد مجھ سے بہت بڑا ہے
04:39ہم وہ بچے ہیں جو ان کے فیصلوں کی وجہ سے
04:41آج اس محول میں کھڑے ہیں
04:49حکومت کی اپیل منظور
04:51بلوچستان ہائی کورٹ نے
04:52عبدالمجید اچکزائی کی بریت کا فیصلہ
04:54کل ادم قرار دے دیا
04:56عبدالمجید اچکزائی کو فوری گرفتار کر کے
04:58سزا بھگتنے کے لیے جیل بھیجنے کا حکم
05:00عبدالمجید اچکزائی کو سب انسپیکٹر کی حلاکت
05:03کیس میں دس سال قید کی سزا سنا دی
05:05جسٹس محمد عامل نوازدانہ
05:07اور جسٹس عبدالقیوم لہڑی پر مشتمل
05:09ڈیویجنل بینچ نے فیصلہ سنایا
05:14مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ
05:16کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں
05:18پاکستان تنازعات کے پرامن حل کا حامی ہے
05:20نائب وزرعظم اصابدار کا
05:22ماغلہ ڈائیلوگ کی افتتاحی تکریف سے خطاب
05:25کہا اسلامباد میں مذاکرات کرانا
05:27پاکستان کی امریکہ اور ایران کے درمیان
05:29عامل کے قیام کی کوشش کا آکاس ہے
05:31پاکستان یقینی بنائے گا
05:32افغانستان کی سرزمین ہمارے خلاف
05:34استعمال نہ ہو
05:35بھارت کی جانب سے پانے کو ہتھیار بنانے کی مقالفت کرتے ہیں
05:39علاقائی عامل کے لیے تنازع جمع کشمیر
05:41کا حل ناگوزیر ہے
05:50خلیجی دفاعی وزرعہ کا کوئیت میں
05:52مشترکہ فوجی کمانڈ کے تحت
05:54اسکری مرکز کھولنے کا اعلان
05:56دہرین نے اجلانس کے دوران
05:57خلیج تاون کانسل رکن ممالک کے
05:59وزرائے دفاع نے منظوری دی
06:01اجلاس میں سعودی عرب قطر اومان سمیت
06:03رکن ممالک کے وزرائے دفاع نے شرکت کی
06:05اجلاس میں کہا گیا
06:07مشترکہ فوجی کمانڈ کا ایڈوانسٹ ہیڈکوارٹر
06:09کوئیت میں ہوگا
06:18فلحال ایران میں دوبارہ
06:19فوجی کاروائی کا امکان کم دکھائی دیتا ہے
06:22جنگ کے خاتمے کے جانے
06:23مصفت پیش رفت جاری ہے
06:25امریکی سرٹ ٹروم کہتے ہیں قطر کے وزرعظم
06:27کے ساتھ ملاقات اچھی رہی
06:29ایران سمیت کئی اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا
06:32اگر مشترکہ وستہ کی صورتحال میں
06:34کوئی تبدیلی آئی تو امریکہ کاروائی کے لیے
06:36مکمل تیار ہے
06:37امریکی وزیر جنگ پیٹھ ایکزٹ کے مواقعزے
06:40کی قراردات کانگریس میں پیش
06:41ووٹنگ کل ہوگی پیٹھ ایکزٹ کا آج
06:44پینٹاگون میں پرسپانفنس کا اعلان
06:57پیٹرولیم لیوی پر جماعت اسلامی
06:58اور حکومتی کمیٹی کے مزاقرات
07:00کا فائنل راؤنڈ
07:01ساگ ڈا کی سربراہی میں حکومتی ٹیم سے
07:03ملاقات کے بعد جماعت اسلامی
07:06کا وفت واپس چلا گیا
07:07لیاقت بلوچ کا کہنا تھا
07:09حکومت نے لیوی کے خاتمے کے لیے آئندہ
07:11لاحے عمل دینے کا کہا
07:17ویکسین میں خزانے کو کوئی نقصان نہیں ہوا
07:20اٹھارہ کروڑ تیس لاکھ روپے
07:22نادرہ کے اٹاؤنٹ میں موجود ہیں
07:24وزیرے صحت مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
07:26میرے خلاف منظر مہیم چلائی جا رہی ہے
07:28پاکستان میں کہتے ہیں
07:30اس نے چوری نہیں کی جس کو موقع نہیں ملا
07:32مجھے تو ڈاکہ ڈالنے کا موقع ملا
07:34لیکن کبھی ایک روپے کی کرپشن نہیں کی
07:36دشمن بھی جانتے ہیں
07:37مصطفیٰ کمال بددیانت نہیں
07:39نئے صوبوں کی حمایت سے کسی صورت دست بردار نہیں ہوں گا
07:53پی ٹی آئی کے وائس چیرمن شاہ محمود قریشی کو جیل سے ای پی آئی سی اسپتال منتقل کر دیا
07:58گیا
07:58ذرائقہ کہنا ہے
07:59شاہ محمود قریشی کو مختلف ٹیسٹ کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا
08:03جہاں ان کا طبیب مہینہ کیا گیا
08:09صدر ٹرامپ نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں امریکہ کا سفید نامزد کر دیا
08:13ان کی نامزد کی سینٹ کو بھیجتی گئی
08:15بائٹ ہاؤس کے مطابق سینٹ کی توسیق کے بعد
08:17نیٹلی بیکر پاکستان میں امریکی سفید کی ذمہ داری آدھا کریں گی
08:20نیٹلی بیکر گزرشتہ سال جنوری سے پاکستان میں امریکی ناظرم الامور کے فرائض انجام دے رہی ہیں
08:35وزیر داخلہ موسیر نقوی کی زیر صدارت اجلاس
08:38سی او سمٹ سے پہلے اسلام آباد کے ہسپٹیلٹی سیکٹر کی بہتری کے لیے پیش رفت کا جائزہ
08:43زیر تعمیر ہوتیلز کو جل مکمل کرنے کے لیے موسیر اقدامات یقینی بنانے کی ہدایے
08:48موسیر نقوی کا کہنا تھا
08:50ہوتل مالکان سے مسلسل رابطے میں رہیں اور مسائل فوری حل کریں
08:53مقامی ہوتلز کو آلوی ہوتل چینج کے ساتھ منسلک کرنے کے لیے روابط قائم کیے جائیں
09:02سینئر انکر پرسن ربیہ احسن کے قتل کا کیس
09:04پولیس کا گرفتار ملزم احسن کا پولیگرافک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
09:08پولیگرافک ٹیسٹ کا لاہور میں کرایا جائے گا
09:10ٹیسٹ کے ذریعے ملزم سے اصل حقائق جانتنے کی کوشش کی جائے گی
09:14پولیگرافک ٹیسٹ کی حق میں ریپورٹ ہفتے کو ملنے کا امکان
09:27سیال کورٹ کے تھانہ موترہ کی مقدمے میں
09:29ادم پیشی پر عدالت نے ٹک ٹاکر، انسر اور پتلو کی عبوری زمانت منسوخ کر دی
09:35دو روز کے جسمانی ریمانٹ پر پولیس کے حوالے
09:37صدر پولیس نے دھمکیاں دینے والے دیگر ملزمان کی نشاندہی کے لیے ریمانٹ کی استعداقی تھی
09:42پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدر سے دو افراد جانبھاق اور اٹھارہ زخمی ہوئے تھے
09:47جانبھاق ریحان کے لواہ خین کو دھمکیاں دینے پر گزشت
09:51میئر مرتزہ وہاب نے نوٹ کراچی میں تہتر کروڑ کی لاغت کے منصوبوں کا سنگے بنیاد رکھ دیا
09:57کہتے ہیں کراچی کو دوبارہ نوے کی دہائی کے تاریخ دور میں نہیں دیکھنا چاہتے
10:01شہر میں ماضی جیسے حالات کسی صورت برداشت نہیں کریں گے
10:05نظام درست کرنے کے لیے سوچ اور رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی
10:09تمام سٹیک ہولڈرز مسائل کے حل کے لیے ہمارے ساتھ مل کر آگے بڑھیں
10:18ناسا کے لیٹا نے اکتوبر کے دوران پنجاب نے فضائی آلودگی میں کمی کی تصدیق کر دی
10:23پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنزیب کہتے ہیں ناسا کے مطابق آلودگی میں 27 فیصد
10:27جبکہ زمینی سٹیشنز کے مطابق 19 فیصد کم ہوئی
10:31پنجاب کا سموک پیش کوئی نظام 90 فیصد درستگی کے ساتھ کام کر رہا ہے
10:35پانچ روز پہلے خطرناک فضائی آلودگی کی پیش کوئی ممکن بنا دی گئی ہے
10:39لاہور کی فضائی آلودگی میں سرحد پار سے آنے والی آلودہ ہواوں کے اثرات شامل ہیں
10:52کرپٹو اساسوں کی چوری کے بعد سارفین کے تحفظ کے لیے
10:56ورچول اساسا جات آلائنس کائن
10:58ایشیا ویب ٹری آلائنس جیپان کی بانی ہنزہ
11:01آصف ویب کی پہلی چئے پرسن مقرر
11:04سید احتشام حمدانی ویب کے سینئر وائس شئیمن مقرر
11:07احتشام حمدانی کا کہنا تھا
11:09کرپٹو کرنسی سارفین اور کاروباری اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر رہے ہیں
11:14پاکستان کرپٹو اپنانے کے عالمی انڈیکس میں تیس سے نمبر پر ہے
11:18ویب پاکستان میں کرپٹو سارفین سے مطالق
11:20مستنع ڈیٹا جمع کرنے پر کام کرے گا
11:27مبینہ چینی جاسوس سے روابط کا معاملہ ان میڈیا کے سربراہ کو مہنگا پڑ گیا
11:31جنسن ہوانگ کو ایک ہی دن میں سات ارب چالیس کروڑ ڈالرز کا نقصان
11:35دنیا کے امیر ترین افراد کی فیرس میں دو درجیں نیچے آ گئے
11:39نیو یارک ٹائمز کے مطابق سدر ٹرام کو ایک سال پہلے جنسن ہوانگ کی مبینہ روابط کے بارے میں بتایا
11:44گیا تھا
11:45سادر ٹرامپ نے کہا جنسن ہوانگ سے آج بات ہوئی وہ اچھے انسان ہے
11:49جنسن نے بتایا بلکل اندازہ نہیں تھا کہ وہ جاسوس ہے اور مجھے جنسن کی بات پر یقنی ہے
12:00یو ایف سی کے چیف ایک ایزیکٹیف دینہ وائٹ نے امریکی پریس سیکیریٹری بننے سے معذرت کر لی
12:05ان کا کہنا تھا وہ سیاست میں نہیں آنا چاہتے
12:07یو ایف سی سے ہی وابستہ رہنا چاہتے ہیں
12:09امریکی سادر ٹرامپ نے دینہ وائٹ کو وائٹ ہاؤس کا پریس سیکیریٹری بننے کی پیشکش کی کی

Recommended