Skip to playerSkip to main content
#maryamnawaz #chaudhrysalik #maulanafazlurrehman #government #opposition #talks #negotiations #pti #ptiprotest #imrankhan #FaisalKarimKundi #pakistan #iran #usa #11thhour #waseembadami #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
04:42It requires a homework.
04:42It requires a homework.
05:10. . . . . .
05:39. . . .
06:09. . . .
06:12. . . . . .
06:13does this mean the 24-27-minute time
06:14so it gives a settlement
06:18and a consensus developed
06:19so if it will work
06:21this time will be
06:22and there will be a lot of articles
06:24effects
06:25and there will be a result
06:26in the party's way
06:28you can make it
06:32I don't know
06:34my mind is that
06:34I can't give a policy
06:36I can't give a policy
06:39because the policy
06:40仔er. अबिसक्शन उन्चाराff.Jack N suicide का
06:46इसकारte के बने गोझारामीयकाशने की लेषद ए था।कितन उन्चाराFF है कि तो जो अबिसकूशन बसुनचे हैं, और एकट और एक
07:02इसे उन्चाराइने की on-ले की ओद आ diferen आएं, आइ很好 in union.
07:02ले-इस एक जियुक्तामाइन. make to a final percent.
07:10We had to decide that we had to make a decision.
07:41. . . . . . . . .
08:13. . . . .
08:40. . . . . .
08:42. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
08:43. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
08:46. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
08:54. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
08:54. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
08:56. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
08:57. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
08:58. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
09:03. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
09:03. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
09:04. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
09:05. . .
09:06اپنے کابینہ کے
09:07ایک منسٹر ہیں
09:10defense minister ہیں
09:11انہوں نے ابھی گفتگو کر
09:13کہا اور بڑے واضح طور
09:15میں کہا کہ بلکل یہ
09:17ہو رہا ہے اور ہونا چاہیے اور انہیں
09:19اس کی وجوہات بھی دیں
09:21تو ان کے اپنے کابینہ میں
09:23اس طرح تو عقیل صاحب نے بھی کہا نا کہ
09:25میں ذاتی طور پر سمچ نہ ہو کہ یونٹس بننے چاہیے ان کا
09:27نام کچھ بھی رکھ دو بٹ یہ کمال ہے
09:29کہ عقیل صاحب بھی کہہ رہے ہیں اور نونی کے اکثر لوگ
09:31is that party policy is not yet. Consensus is not yet. Noon-licky policy is not yet.
09:39I think that this is where it will be. I think that this is where it will be
09:43going and then it will be done and then it will be done. This is what we have seen in
09:49the past.
09:51I think that we have to think that we have to do that.
09:54uh kill sahab اور باقی لوگ بھی کہ یہ اتنا آسان کام نہیں ہے
09:59کیونکہ فی الحال جو آئین کا تقاضہ ہے وہ تو یہ کہتا ہے کہ آپ کو جو
10:04صوبے ہیں ان کو بھی ان کا approval ہونا چاہیے ان کی consent ہونی چاہیے
10:09اگر وہ امادہ نہ ہوں تو پھر اس وقت آئین کے تحت آپ صوبے نہیں
10:14بنا سکتے اگر انہوں نے کوئی ترمیم کرنی ہے آئین میں اور صوبوں کا
10:19اختیار ختم کرنا ہے اور یہ اختیار کسی طرح نیشنل اسیمیلی اور
10:23senate کو دینا ہے کہ وہ خود ہی اپنی مرضی سے صوبے بنائے تو وہ
10:27ایک آفواہ چل رہی ہے اور اس کے اوپر لیکن علی صاحب کیا وہ بھی
10:31ان حالات میں مشکل اس لیے نہیں ہے کہ ظاہرہ ترمیم کے لیے
10:33ٹو تھرڈ چاہیے اور پیپلز پارٹی اس معاملے میں صوبوں کے معاملے میں
10:37بہت ہی سخت موقف لیے ہوئے تو وہ نہیں دے گی ساتھ جی یہ بہت
10:43سارے مسائلیں اس کے علاوہ یہ اتنا آسان کام نہیں ہے میری نظر میں اس
10:47کے ساتھ آپ کو بہت ساری اور ترمیم کرنی پڑتی ہیں آپ نے سینٹ میں
10:51چونکہ ہر صوبے نے اس میں پرپیزنٹیشن ہونی ہے اگر آپ دس صوبے
10:55بنا دیتے ہیں تو پھر آپ کو سینٹ میں بھی ترمیم کرنی ہے
10:58الیکشن کمیشن آف پاکستان جس میں ایک سہول ہے کہ ہر صوبے کا
11:02ایک میمبر ہوگا پھر اس میں بھی ترمیم کرنی ہے تو یہ بے تحاشہ آئین
11:07کے اندر آپ نے امینڈمنٹس کرنے کے بعد آپ اس نتیجے تک پہن سکیں
11:11گے تو اتنا آسان کام نہیں ہے آئینی ترمیم کے بغیر علی
11:15زفر صاحب بزریا ریفرینڈم صوبے کا فیصلہ کروانا یہ آئینی
11:20ہے یا غیر آئینی ہے یہ تو غیر آئینی ہے آئین میں صرف ایک ہی
11:24طریقہ ہے صوبے بنانے کا اور وہ یہی ہے کہ آپ اپروول لیں
11:29صوبائی اسیمبلی کا اور اس کے بعد ٹو تھرڈز اپروول لیں آپ سینٹ
11:34سے اور نیشنل اسیمبلی سے بھی اس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں
11:37اور یہاں اپروول سے مراد اگن ٹو تھرڈ ہے ٹو تھرڈ ہے جی کوئی
11:42ریفرینڈم کا کوئی تعلق نہیں ہے صوبے بنانے سے اس وقت
11:46آپ لیگل اعتبار سے اس بات سے اگری کرتے ہیں حرید افرز آپ کی
11:50کہ جناب ریفرینڈم اس لیے غیر جانو نہیں بکرد وہ بھی سمپل
11:53ریزن کہ آئین میں صوبے بنانے کا ایک طریقہ لکھا ہے اور وہ ریفرینڈم
11:56نہیں ہے ہنس ریفرینڈم کروانا صوبوں کے معاملے پہ اس غیر آئینی
12:02نہیں ہے ہنس ریفرینڈم بھی کروانا آئین کے اندر درج ہے اٹھتالیس
12:11چھے کے تحت اب آٹیکل اٹھتالیس چھے کے تحت اگر وزیراعظم سمجھے
12:15کہ کوئی ایسا معاملہ اتنی انتہائی اہمیت کا حمل ہے تو اسے جوائنٹ
12:18سیٹنگ میں لاکے وہ سوال عوام کے پاس بھی جا سکتے ہیں لیکن اس سے
12:22صوبے نہیں بنیں گے یہ بات تک تو میں اس حد تک تو اتفاہ کرتا ہوں
12:27وہ نہیں ہو سکتا ریفرینڈم میں ایک بیسے ضرور آپ کو مل سکتی ہے
12:33میں آپ کو وسیم بھائی تھوڑی سی یہ ضرور کہوں گا کہ یہ میں نے
12:37بات آج سے تقریباً جب سے یہ بحث شروع ہوئی ہے میں نے یہ بات
12:40کی اور میں نے کہا کہ اگر ریفرینڈم ہوتا ہے تو بالکل اور ریفرینڈم
12:46میں اوورویلمنگ مجورٹی جو ہے پاکستان کی عوام کہتی ہے جی
12:49بالکل ہمیں بہتر پبلک سیروس چاہیے ہمیں بہتر گورننس چاہیے
12:52ہمیں جو ہے administrative units رہی ہیں تاکہ ہمارا حق ہماری
12:56دہلیز تک پہنچے ہمیں جو services ہیں وہ ہماری دہلیز تک
13:00پہنچیں اور اس میں ایک بہتر service delivery ہو citizen centric
13:04services ہو تو بالکل اگر ان سوالوں کے جواب ہاں میں آتے ہیں تو
13:07ہم سیاستدانوں کے پاس اور ہم سیاسی جماعتوں کے پاس کوئی
13:10جواز نہیں رہتا یہ بات آپ میرے پچھلے کئی انٹریوز میں
13:14یا جو talk shows میں نے بات کیا ہے میں نے واضح پر یہی
13:25اس پر بھی دو چیزیں ہیں اس پر بھی دو چیزیں ہیں میں دیکھیں
13:29دو چیزوں کی بحث چلتی ہے وسیم بھائی وہ کہا جاتا ہے کہ
13:32جی ایک تو صوبے بنائے جائیں یا administrative units بنائے جائیں
13:36یہاں پہ 2394 اور میری understanding یہ ہے علیہ زفر صاحب سے میرا
13:41بھی معصومانہ سوال ہوگا اس پر وہ بھی روشریز ڈالیں وہ میرے سے
13:44زیادہ بہتر آئین کو سمجھتے ہیں تو میں سمجھتا ہوں کہ
13:47239 تب ہی کے کن ہوتا ہے جب territorial جو jurisdiction ہے
13:52اس صوبے کی وہ disturb ہو اگر اس میں کوئی cut لگتا ہے
13:55یہ expansion ہوتی ہے یا اس کی increase یا decrease کیا جاتا ہے
13:59یہ alteration ہوتی ہے کسی حوالے سے تو پھر 2394 کا اطلاق ہوتا ہے
14:04حالانکہ if let's say for example کہ اگر administrative units
14:08on the basis of divisions and districts جو already existing ہیں
14:11اس پر منایا دیا جائے اور 140A کا جو 41A کے اندر
14:16اور پھر NFC کو جو ہے اس میں کر دیا جائے
14:18تو پھر یہ معاملہ اس حوالے سے بھی ہو سکتا ہے
14:20but this is all based hypothetically
14:22یہ تو discussion ہوگی بامنہ پادمان میں آئے گا
14:25تو تب ہوگا
14:26کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں پھر میں علی صاحب سے کہتا ہے آپ یہ کہہ رہے ہیں
14:28کہ بھائی جان اگر صوبہ سن پنجاب کو ایک صوبہ ایکس ہے
14:31اس کے اگر آپ حدود ہی change کر رہے ہیں کہ آج سے پنجاب یہ نہیں ہے
14:35یہاں سے لیکن یہاں تک نہیں ہے بلکہ یہاں سے لیکن یہاں تک ہے
14:37تو technically یہ ہو گیا نیا صوبہ بنانا
14:40اس کے لیے تو وہی والا طریقہ چاہیے جو علید صاحب بتا ہے
14:42لیکن اگر آپ یہ کر رہے ہیں کہ صوبہ ایکس یہاں سے شروع ہوتا ہے
14:46یہاں پر ہی ختم ہوتا ہے لیکن اس صوبہ ایکس میں ہم نے
14:49بارہ پانچ دس نئے یونٹ بنا دیئے
14:51اس کے لیے پھر وہ طریقہ نہیں چاہیے
14:53چونکہ صوبہ کی حدود change nev
14:54یہ کام referendum سے بھی ہو سکتا ہے
15:01یہاں تک بات تو بالکل درست ہے میں اتفاق کرتا ہوں
15:03لیکن یہ referendum کی جو بات ہے
15:05کوئی آپ کا constitution change نہیں لاسکتا
15:08یا قانونی change نہیں لاسکتا
15:09ہاں that can provide as a basis
15:11وہ آپ کو ایک basis دے سکتا ہے
15:13کہ اگر عوام چاہتی ہے
15:15اور ہم عوام کے نمائندگی ہیں
15:16ہمارے پاس پھر کوئی جواز نہیں رہتا
15:18کہ ہم یہ کہیں کہ جی صوبہ نہیں بننے چاہیے
15:20کیونکہ عوام تو چاہتی ہے کہ صوبہ بھی بنیں
15:22یا administrative units بھی بنیں
15:23لیکن اکیلہ ایک scenario بناتے ہیں
15:26ایک possible scenario بناتے ہیں
15:27سندھ میں آپ نے referendum کر آیا
15:29اور ریفرینڈم میں 99% لوگوں نے کہہ دیا
15:31کہ جناب بالکل اس میں نئے صوبہ بننے چاہیے
15:33آپ نے کہا دیکھوڑی عرب تو عوام کے لیے
15:35سندھ کی کے نئے بننے چاہیے
15:36اب آپ گئے سندھ اسمبلی
15:37چونکہ آپ بھی کہہ رہے ہیں کہ
15:38طریقہ تو ہوئی چاہیے
15:39پیپلز پارٹی نے آپ سے کہا
15:40کہ بائی جان یہ جو بیٹھے نا
15:41یہ بھی عوام کی نمائندگی ہے
15:42یہ خواز کی نمائندگی نہیں ہے
15:43اور یہ نہیں چاہتے کہ نئے صوبہ بنیں
15:46کیا ہوگا پھر
15:49پھر یہی ہوگا کہ ظاہری بات ہے
15:51جو 239.4 کا اگر اس کی بانڈری
15:53اور جو جورسڈکشن ہے
15:55وہ اگر آپ آلٹر کر رہے ہیں
15:56تو پھر تو 239.4 کا اطلاق ہوگا
15:58پھر تو آپ کو وہاں سے دوتی ہے
16:00ایک سریعت کی وہ جو ریزولوشن ہے
16:01وہ درکار ہوگی
16:02اور اس حوالے سے پھر اگلا الیکشن
16:04یہ ہے وہ ظاہری بات ہے
16:06عوام میں تو اپنا فیصلہ سنا گیا
16:07اور پیپلز پارٹی کے آپ نے بات کی
16:10اور تمام سیاسی جماعتیں یہی کہتی ہیں
16:15کہ یہاں پہ طاقت کا جو سرچشمہ ہے
16:17وہ عوام ہے
16:18تو عوام نے اپنا اگر فیصلہ سنا دیا
16:20تو ہمارے پاس تو کوئی جواز نہیں بچے گا
16:21پھر پیپلز پارٹی بھی یہی کہے گی
16:23کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہے
16:25اور آپ بھی یہ کہیں گے
16:26کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہے
16:27آپ کہیں گے یہ ریفرینڈم عوامی رائے کا مذر ہے
16:30پیپلز پارٹی کہے گی
16:31یہ اسمبلی عوامی رائے کا مذر ہے
16:33کیا آپ دونوں نے کی بات رہوں گے
16:35لیکن دونوں کا پیمانہ لگ ہو جائے گا
16:38تو اس لئے
16:38اس صورت میں آپ بھی کہہ رہے ہیں
16:40239.4 ہی چلے گا
16:41بات آپ نے بھی درست کی ہے
16:42میں آپ کی بات سے اختلاف نہیں کر سکتا
16:45صحیح ہے
16:47میں بھی ٹھیک کہہ رہا ہوں
16:48آپ بھی ٹھیک کہہ رہا ہوں
16:49میں بھی ٹھیک کہہ رہا ہے
16:50صحیح ہے
16:52لیکن اس کا مطلب یہ ہوا
16:53کہ آپ کی اور علیہ السلام کی بات پر اتفاق ہے
16:56کہ ریفرینڈم
16:57صرف ریفرینڈم کے ذریعے
16:58نئے صوبے نہیں بن سکتا
17:00ریفرینڈم بقول آپ کے
17:01عوامی رائے جاچنے کا
17:02بہترین پیمانہ ضرور ہے
17:04لیکن وہ 239.4 کو
17:06بالکل
17:18آئین بہت واضح ہے
17:20تو میرا خیال ہے کہ
17:21اسی لئے کنسنسس ہوا ہے
17:22اس پوائٹ پر
17:24کہ آئین میں لکھا ہے صاف
17:25اور ریفرینڈم آئین
17:27نہیں کر سکتا
17:28نہ کانون سازی
17:29اس کے جدگیے ہو سکتی ہے
17:30جس طرح آپ نے درست فرمایا
17:33آئین میں
17:34ریفرینڈم کا ایک طریقے کار ہے
17:36عوام کی رائے
17:37دیکھنے کا
17:38کہ وہ کیا سوچے ہیں
17:40تاریخ میں
17:41ابھی تک ہم نے دیکھا ہے
17:42کہ ریفرینڈم
17:43جو دو ہوئے ہیں
17:44کم از کم
17:45وہ تو
17:46بالکل ہی
17:48ایک طرح سے
17:48فراڈ تھے
17:50مشرف صاحب
17:50ایک مشرف صاحب والا
17:52اور اسے پہلے زیاہ صاحب والا
17:54وہ دونوں تو
17:55بالکل ہی
17:56ایک طرح سے
17:57ریفرینڈم
17:58نہیں تھے
17:59وہ فراڈ تھے
18:00تو اگر اس کے سمجھے
18:00کوئی ریفرینڈم کی
18:01سوچ رہے ہیں
18:02تو
18:03وہ پھر
18:04عوام کی رائے
18:05تو ضرور نہیں ہوگی
18:06لیکن میں
18:07ذاتی طور پر
18:08سمجھتا ہوں
18:08جی جی
18:09جی آپ کے
18:11میں
18:12کہنے لگا تھا
18:12کہ ذاتی طور پر
18:13صوبے بننے
18:15چاہیئے
18:15ان کی
18:16کنڈیشنز ہوتی ہیں
18:17آپ کو
18:18نسلی بنیاد پر
18:19نہیں ہونے چاہیے
18:21زبان کی
18:22بنیاد پر
18:22نہیں ہونا چاہیے
18:23administrative
18:24بنیاد پر
18:25ہونا چاہیے
18:26ان کے پاس
18:27اتنا
18:27اختیار ہونا چاہیے
18:28تین طاقت
18:29ہونی چاہیے
18:29کہ اپنے پاؤن پر
18:30کھڑے ہو سکیں
18:31کیونکہ
18:32ہائی کورٹس بنانے
18:33سیکٹریریٹس
18:33بنانے ہیں
18:34تو یہ
18:36صوبے بننے میں
18:36کوئی حرج نہیں ہے
18:37لیکن اس وقت
18:38اور جس طرح
18:39بننا
18:39بنانا چاہتے ہیں
18:40اگر بنانا چاہتے ہیں
18:41تو وہ
18:42بلکل غلب بات ہے
18:43آپ نے
18:43consensus کے ساتھ
18:45آپ
18:45صوبے بنا لیں
18:46بیس بنا لیں
18:47اور آپ
18:48سیاسی استقام
18:49پیدا کر کے
18:49ضرور صوبے بنائیں
18:51لیکن
18:51اس طرح کی
18:52situation جو
18:53آج کل ہے
18:53اس میں
18:54صوبے بنتے
18:55ایک طرح
18:57نقصان ہوگا
18:57بجائے فائدے کے
19:00اچھا یہ
19:00نعیمہ صاحبہ بھی
19:01ہے ہمارے ساتھ
19:02مولانا صاحب کی
19:02جماعت سے
19:03میں بہت شکر گزار ہوں
19:04نینیمہ صاحبہ
19:05میں چاہ رہا ہوں
19:06صوبے کے والے سے
19:07ایک بات کر کے
19:07پھر ہم درہ
19:08یہ دوسرے
19:09ایشو کی طرف بھی
19:10آتے ہیں
19:11عقیل صاحب یہ تو
19:12بتا دیجئے کہ
19:12صوبہ اسمبلی پر
19:13تو آپ نے بھی
19:14اتفاق کیا کہ
19:14چاہیے ہی صوبہ اسمبلی
19:15تو بالاخر
19:17تو ابھی تم
19:17ایک نیا منظر
19:18رامے میں ہے
19:19جہاں پر
19:19کیپی میں
19:20تو اسمبلی ہی نہیں
19:20ہے کوئی
19:21تو اس کا مطلب
19:22جب تک یہ
19:23اسمبلی بہار نہیں
19:23ہوتی کم از کم
19:24کیپی میں تو
19:24نیا صوباری بن سکتا
19:25ٹھیک کہہ رہا ہوں
19:26میں
19:29تو آپ بالکل
19:31ٹھیک کہہ رہے ہیں
19:31لیکن اسی
19:32اسمبلی نے
19:33دوہزار پچیس میں
19:34غالباً
19:34ایف میمری سرز می رائٹ
19:36تو صوبہ ہزارہ
19:37کے حوالے سے
19:38تحریک
19:39پیش کی تھی
19:40اور وہ
19:40ریزولوشن بھی
19:41پاس ہوئی ہے
19:42تو وہ تو
19:43آپ کے پاس کم از کم
19:44ایک کیس ہے
19:44کہ کیس ان پوائنٹ
19:45کہ اس کو
19:46یوز کر کے
19:47بالکل
19:52صوبہ ہزارہ بنائے
19:54یہ تو
19:54وہ
19:55ماضی کا ہی حوالہ ہے
19:57اور یہ حال کا
19:57معاملہ ہے
19:58ایسا نہیں ہے
19:59نہیں وہ
20:00دوہزار پچیس کی
20:01بات کروں
20:01وہ مطلب
20:02اسی
20:03سٹنگ اسمبلی کی
20:04بات ہے
20:05کم از کم میری
20:06اطلاعات ہیں
20:07یہ
20:08یہ والا ایوان
20:08جو اسمبلی
20:09اس گورنر رات سے
20:10پہلے تھی
20:10اس نے
20:10ریزولوشن پاس کی ہے
20:11وہ ریزولوشن پاس ہوئی ہے
20:13صوبہ ہزارہ کی حوالے سے
20:14وہ تو
20:15ایز ایس ایس ایس ہو سکتی ہے
20:16صوبہ ہزارہ بن سکتا ہے
20:17but of course
20:18یہ اسمبلی
20:19ابھی دیکھنے پہلی بات ہے
20:20کہ
20:20constitutionally speaking
20:23نہیں نہیں
20:23اسمبلی ابھی غیر فعل ہے
20:25اور یہ
20:25لفظ جو غیر فعل ہے
20:27اس کے اوپر میں
20:27ایمفسائز کروں گا
20:28کیونکہ
20:29جب گورنر راج ختم ہوگا
20:31تو ظاہری بات ہے
20:32یہ اسمبلی بحال ہو جائے گی
20:34emergency کے ٹائم پہ
20:35because
20:35ابھی جو گورنر راج کے ٹائم پہ
20:37جو ان کی legislative powers ہیں
20:38وہ ہمارے پاس آجتے ہیں
20:39ہم قانون سازی
20:40ان کے بحاف پہ کرتے ہیں
20:41کہ جو گورنر راج کا
20:43اطلاق نہیں ہوگا
20:44اس کے بعد
20:46جی بالکل
20:47اسمبلی غیر فعل ہے
20:49تو اسمبلی کا جو head ہے
20:51chief executive ہے
20:52وہ بھی غیر فعل ہے
20:56بیورٹی آف
20:57اسمبلی بھی غیر فعل ہے
20:59بالکل
21:00یہ اچھا نگا
21:01ایک مطلب ہے
21:02یہ وزیر اعلی سویل آفری
21:03یہ وہاں سابق وزیر اعلی
21:04غیر فعل وزیر اعلی
21:05یہ بھی مجھے
21:06دیو ٹی اگری
21:08بھی اس ایکسنے نیشن
21:09it's a very interesting one
21:11سر کلحال
21:12suspension میں ہے سارا کچھ
21:14یہ درست بات ہے
21:19سر کلحال
21:19سر کلحال
21:21سر کلحال
21:22اور سر اس میں
21:23آپ سے ایک آخری بات
21:24یہ بھی
21:24پھر ہم درا
21:24آگے ایک موضوع
21:25ذرا آتے ہیں
21:26quickly کہ
21:27آپ نے
21:28پارٹی پولیسی
21:29آپ کی بن گئی
21:30یہ سوالے سے
21:30کہ اگر
21:31عمران خان صاحب سے
21:32راپتہ نہیں ہوتا
21:33یہ میعت میں
21:33اس لئے کہی
21:34کہ خان صاحب سے
21:35راپتہ ہو جاتا ہے
21:36اس معاملے میں
21:36پھر تو بات ہی ختم ہوگی
21:37خان صاحب کہیں گے
21:38کرو سپورٹ تو کریں گے
21:39کہیں گے نہیں کرو
21:40تو نہیں کریں گے
21:41بات ہی ختم ہوگی
21:41ایک ایسا منظر نامہ
21:43بتائیے جس میں
21:44خان صاحب تک
21:44access block ہے
21:45اور حکومت آپ سے
21:46کہتی ہے کہ
21:47بھائی جان ہم نے
21:47نئے صبح بنانا ہے
21:48آپ ہمارا ساتھ دیں
21:49تو آپ
21:50اس بنیاد پر
21:50ساتھ دے دیں گے
21:51کہ بھائی ہمارے
21:52لیڈرز ہمارا
21:52آج تو راپتہ
21:53کروا نہیں رہے
21:53اور ہمارا لیڈر
21:55تو کلیر لی
21:55کہہ چکا ہے
21:56کہ ملک پر
21:56بنانے سے بننے
21:57چاہیے
21:57تو ہاں دے رہے
21:57ہم ساتھ
21:57یہ ممکن
22:01شاید نہ ہو سکے
22:02میری نظر میں
22:04ضرور اگر
22:06خان صاحب سے
22:07ملاقات ہو جاتی ہے
22:09اور وہ
22:09اجازت دیتے ہیں
22:11اور اس کی بھی
22:11ہم سمجھتے ہیں
22:12کہ کنڈیشنز پھر
22:13بڑی واضح طور پر
22:15ہوں گی
22:15کیا give and take ہے
22:16تو پھر تو آگے
22:18بات چل سکتی ہے
22:18لیکن اگر ہمیں
22:19بیسے کہہ دیا جائے
22:20کہ آپ
22:21صوبے میں
22:22ہمارے ساتھ دیں
22:23ہم کچھ نہیں
22:24آپ کے ساتھ
22:25دیں گے
22:25آپ کو نہ
22:27رسائی دیں گے
22:27خان صاحب تک
22:28نہ ان کو بہر
22:31اگر آپ سے کہتے ہیں
22:31کہ ہم رسائی بھی دیں گے
22:32دوائی بھی دیں گے
22:33اور معاملات
22:35بہتر بھی کریں گے
22:35اور آپ ساتھ دے دیجئے
22:36تو دے دیں گا
22:38خان صاحب کہیں گے
22:39تو ضرور دیں گے
22:40بلکل کوئی
22:41کوئی اس میں شک نہیں ہے
22:42اور
22:43خان صاحب تک
22:44ایکسس کے بغیر
22:45اگر یہ کہتے ہیں
22:46کہ جناب پہلے
22:47آپ ساتھ دے دیجئے
22:47پھر ہم ایکسس بھی کھلواتے ہیں
22:48سب کچھ کرتے ہیں
22:49تو یہ آپ سے نہیں ہو
22:50پھر آپ یہ نہیں کریں گے
22:51یہ نہیں ہو سکے گا
22:53کیونکہ یہ جو
22:53اعتماد کا
22:54جو ایک گیپ ہے
22:56بہت بڑا خلاہ ہے
22:58اس سیچویشن میں
22:59تو ایسی بات
23:00نہ ہماری مانی جا رہی ہے
23:13جی اصل میں جو
23:15ریزولوشن پاس ہوئی ہے
23:16کے پی اسمبلی سے
23:17ان کے سٹنگ میمبر نے
23:18پی ٹی آئے سے جو
23:19تعلق رکھتے ہیں
23:19انہوں نے
23:20دسمبر دوہزار پتیس میں
23:21وہ ریزولوشن پاس کیا
23:22اور یونینمس لی
23:23یہ پاس ہوئی
23:24کے پی اسمبلی سے
23:24تو یہ بھی پوچھ لیں
23:25سوال یہ ہے
23:26معصومانہ سا
23:27کہ کیا اس وقت
23:27خان صاحب سے اجازت لی تھی
23:29یہ ریزولوشن
23:30صوبہ ہزارہ بنانے کے حوالے سے
23:32یا نہیں
23:32یہ ہی ہوگی دائرہ
23:33خان صاحب
23:34دائرہ آپ کی اجازت
23:35دائرہ کے بغیرے
23:35سوڑی کوئی صوبہ
23:36اسمبلی میں
23:36قراردادے ہوگی
23:37ہے نا
23:37علی صاحب
23:40مجھے تو علم نہیں ہے
23:41اس قرارداد کا
23:43نہ مجھے
23:44اس کی ڈیٹیلز پتہ ہیں
23:58یہ ایکچولی
23:59اس طرح نہیں ہو سکتا
24:00اگر ریزولوشن
24:02آپ نے ایک
24:02کسی اور
24:03کانٹیکس میں
24:04پاس کر دی ہو
24:06ریزولوشن کی
24:07جو ریکوائرمنٹ ہے
24:08وہ اس طرح
24:08شروع ہوتی ہے
24:09کہ سب سے پہلے
24:11ایک
24:11بل لے کے آئیں گے
24:13بل کی صورت میں
24:14نیشنل اسیمبلی میں
24:16پھر وہ
24:17وہاں
24:18پاس ہوگا
24:19پھر سینٹ میں ہوگا
24:20اور پھر
24:20اس کی
24:21بل کی جو
24:22شکل ہے
24:23جو بھی بنی
24:24وہ پھر جا کے
24:25صوبے سے
24:25پاس ہوگی
24:26پھر واپس آئے گا
24:30پر فائنل
24:32ایک
24:32ووٹنگ کے لیے
24:33تو یہ پروسس
24:35یہ نہیں کہ آپ کوئی
24:36پرانی
24:37ریزولوشن اٹھا کے
24:38تو آپ کہیں
24:39کہ یہ آپ
24:39اس پروسس میں
24:41دال دیں
24:41یہ ایک پروسس
24:42جب شروع ہوگا
24:43تو پہلے
24:43اس نے شروع ہونا ہے
24:44نیشنل اسیمبلی سے
24:45نیشنل اسیمبلی سے
24:45نیشنل اسیمبلی سے
24:46نیشنل اسیمبلی سے
24:46نیشنل اسیمبلی سے
24:46یہ جو اعتماد کے
24:48فقدان کی جو بات کر رہے تھا
24:49علی دفر صاحب
25:00بھی ہیں
25:01وہ تو ریاست دشمن بھی ہیں
25:02وہ تو پتہ نہیں
25:03کیا کیا ہے
25:03اور کیا کیا
25:04کچھ سامنے آ رہا ہے
25:05یہ کیا ہوا ہے
25:06نیشنل اسیمبلی سے
25:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:09بہت شکریہ
25:10یہ تو آپ حکومت
25:12سب پوچھے کہ
25:12کیا ہوا ہے
25:13کیونکہ ہم نے
25:13تو صرف
25:15آپ کی طرح
25:16مولانا صاحب میں
25:17کچھ معصومانہ
25:17سوالات پوچھے
25:18اور سوالات کے
25:19جوابات دینے کی بجائے
25:21ان لوگوں نے
25:23ادامات لگا
25:24سوال میں
25:24اور بیان میں
25:25فرق ہے نا
25:25مولانا صاحب نے
25:26جو کہا کہ
25:26ایسی ریاست میں
25:27میں ایکس وائی زیڈ
25:28کرتا ہوں
25:28یہ تو میں
25:29ریپیٹ بھی نہیں
25:29کرنا جاتا
25:30وہ درہ
25:30سخت
25:32وہ اگر
25:34تقریر آپ لوگ
25:35کو یہ سنا لیتے
25:36تو میرے خیال میں
25:37پھر یہ
25:38سیچویشن
25:39نے بن دی
25:39کیونکہ انہوں نے
25:40ایک جملہ اٹھایا ہے
25:41اور اس کا
25:42کنٹیکس
25:42اگر پورا تقریر
25:44یہ لوگ سنا لیتے
25:44ہماری زبانبندی
25:45پارلیمنٹ میں
25:46نہ کرتے
25:47تو میرے خیال میں
25:48آج یہ سیچویشن
25:49نہ بنتی
25:49جو بنی ہوئی ہے
25:50ہم نے اس کی
25:51بار بار وضاحت کی
25:52کہ وہ بات
25:53کیا ہوئی تھی
25:53اور کیا نہیں ہوئی تھی
25:55اینیہا
25:55لیکن اب
25:56میرے خیال میں
25:58ان کو دیکھنا چاہیے
25:59آپ نے جس طرح کہا
26:00ابھی اٹھائیسی
26:01ترمیم کا
26:02غلغلہ ہے
26:02تو جس طرح
26:03انہوں نے ستائیس
26:04ہوئی کی
26:05ستائیس منہ
26:05ہم نے
26:06اس کے خلاف
26:07ووٹ دیا تھا
26:08اور پی ٹی آئی
26:08نے بھی ووٹ نہیں
26:09دیا تھا
26:09اور پاس ہو گئی
26:10لیکن آپ
26:11اٹھائیس کا یہ لوگ
26:12کہہ رہے کہ
26:13ابھی یہ ہوگا
26:14ڈسکس ہوگا
26:14یہ ہوگا
26:15وہ ہوگا
26:15چبیسی تو
26:16ہمارے ساتھ
26:17ڈسکس ہوئی تھی
26:18لیکن آپ کو
26:19پتا ہے کہ
26:20ان کے
26:21لا منتر کو
26:21بھی نہیں پتا تھا
26:22اٹھائیسی
26:23نہیں کر لیں گے
26:23ایک گناہ اور سہی
26:24اور اس غلغلے کے ساتھ
26:26نہیں نہیں
26:28بلکل یہی ہوگا
26:30بلکل یہی ہوگا
26:31کہ ان کو
26:31پتا بھی نہیں چلے گا
26:32جس طرح
26:33چبیسی ترمیم تھی
26:34تو ہم نے جب مانگی
26:35تو ہمیں ملی
26:35ان کو ملی بھی نہیں
26:36تھی کہ چبیسی ترمیم
26:37میں ہے کیا
26:38تو جب مولانا صاحب
26:39نے بار بار کہے
26:40کہ مساویدہ
26:41تو مجھے دے دو
26:42تو اس کو دیا گیا
26:43حالانکہ حکومت کو
26:45اور پیوہ
26:45اس کے اتحادیوں
26:46کو بھی نہیں نہیں
26:47آپ کو بتا تھا
26:51یہ مذاقعات کر رہے تھے
26:52لیکن ان کے پاس
26:53مساویدہ نہیں تھا
26:54تو میرے خیال میں
26:55اٹائیس کا بھی
26:56یہی حشر ہوگا
26:57انہوں نے ابھی فرمایا
26:58کہ خیبرکف تنفا کی
26:59جو اسمبلی ہے
27:00اس نے قرارداد پاس کی ہے
27:03وہ قرارداد
27:04جب ہماری پکلس پارٹی کی
27:05پھر ان سے بات ہوئی
27:07تو وہ بھی غصہ تھے
27:07کہ ہمارے ممبران
27:08نے ان کے ساتھ
27:09کیوں ہی وہ پاس کی
27:10تو وہ لوگ
27:10اس کو مانتے ہی نہیں
27:11کہ یہ قرارداد
27:12اور حکیس آپ نے
27:18دو دسمبر دوہزار پچیس
27:19کا ہیڈ لائن لگی ہوئی ہے
27:20مجھے پتا ہے
27:21مجھے پتا ہے
27:25مجھے پتا ہے
27:26لیکن اب یہ لوگ
27:27کہہ رہے کہ
27:27ریفرنڈم کی طرف
27:28ہم جا رہے ہیں
27:29جب یہ فاتا کا
27:30مرجر کر رہے تھے
27:30تو اس وقت
27:31ہم نے ان سے کہا تھا
27:32کہ فاتا کے لوگوں سے
27:33پوچھے کم از کم
27:34ادھر ریفرنڈم کرا رہے ہیں
27:35اس وقت یہ لوگ
27:36نہیں مان رہے تھے
27:36کہ ہم نے نہیں کرنی
27:37آج ان کو
27:39ایک آکشن
27:39یہ بھی نظر آ رہے ہے
27:41کہ ہاں ریفرنڈم ہو جائے گا
27:42لیکن میرے خیال میں
27:43یہ ریفرنڈم سے نہیں ہوگا
27:45بلکہ ہو گئی نہیں
27:45جب تک
27:46پارلیمنٹ میں
27:47اس کو
27:47ٹو تر مجرارٹی سے
27:49نہیں کر جائے گی
27:49جس قرآندار کی بات
27:51اس وقت
27:51نے بھی ساتھ دیا تھا
27:52نا ویسے نئیمہ سیمہ
27:54کس میں
27:55جس قرآندار کی بات
27:56ہو رہی ہے
27:56کی پی اسمبلی کی
27:59یہی میں نے
27:59عرص کیا نا
28:00تمام جماعتوں نے دیا تھا
28:01ویپلس پارٹی نے بھی
28:02ساتھ دیا تھا
28:03لیکن ویپلس پارٹی
28:03پھر اس کے ساتھ
28:04اگری نہیں تھی
28:05اس نے
28:05اپنے
28:06ممبران
28:07آپ کی زماعت کی بھی
28:09رائے بدل گئی ہے
28:11نہیں ہم تو
28:12صوبوں کے
28:13بنانے کے حق میں
28:14ہم تو اس کے خلاف نہیں ہے
28:16ہم تو کہہ رہے ہیں
28:16کہ صوبے بننے چاہئے
28:17لیکن نسلی بنیادوں پہ
28:19لسانی بنیادوں پہ
28:22ہم نے اس وقت
28:23قرآدار کے
28:23ہمارے ممبران
28:24نے اس کا ساتھ دیا تھا
28:25میں تو سنتاری نہیں ہوں
28:26میں یہ کہہ رہی ہوں
28:27کہ ہم صوبوں کے
28:28بننے کے بھی حق میں ہے
28:29لیکن یہ
28:30لسانی بنیاد پہ نہ ہو
28:31یہ
28:33اس نسلی بنیادوں پہ نہ ہو
28:34اور اب
28:35اس وقت
28:35حالات وہ نہیں ہیں
28:36پہلے حالات
28:37یہ ہوا ہی
28:39ہزارہ صوبہ بنانے کے حق میں ہے
28:40یعنی
28:40پریسائیس میرا سوال
28:41ہزارہ صوبہ بنانے کے حق میں ہے
28:43جیوئے آج
28:44نو نومبر
28:45وہ بھی لسانی بنیادوں پہ بن رہے
28:47تو میں نے اس طرح آرز کیا
28:48کہ ہم تو کہہ رہے
28:49کہ لسانی بنیادوں پہ نہ ہو
28:50نسلی بنیادوں پہ
28:52انتظامی بنیادوں پہ
28:53پھننے چاہیے
28:53یہ دو ہزار پچیس میں
28:54کیوں اٹھ دیا تھا
28:55پھر اس قرآدار کے حق میں
28:56ہزارہ صوبہ بنانے کے
28:57میں نے شروع میں
28:58ارز کیا
28:58کہ ممبران نے دیا تھا
29:00وہ ممبران کی اپنی رائے ہے
29:01نہ پیپلز پارٹی
29:02اس کے حق میں تھے
29:03کہ اس نے کیوں دیا تھا
29:04اور ہماری جو ممبران
29:06انہوں نے بھی سائن کیا ہے
29:07ان کی مرضی ہے
29:12میں ارز کر لو
29:13نون لکھا وزیراعلا
29:16مینسٹر
29:16یوسف سردار
29:18یوسف صاحب نے
29:19پریس کانفرنس کی
29:20سلام احمود صاحب
29:20پیپلز پارٹی کے
29:21اس نے پریس کانفرنس کی
29:22کہ یہ صوبہ بننا چاہیے
29:24تو دیکھیں
29:25چونکہ ان کا تعلق
29:26صوبے سے ہے
29:27تو یہ چیزیں تو ہوتی ہیں
29:28کیونکہ ان کا
29:29اپنا علاقہ ہے
29:30وہ چاہتے ہیں
29:31جو ہزارہ کے لوگ ہیں
29:32کہ یہ صوبہ بننا چاہیے
29:33تو انہوں نے
29:34وہ ریزولوشن پاس کی تھی
29:35لیکن اب جو
29:36جو طریقہ کار ہیں
29:38میرے خیال میں
29:38جب اسمبلی میں آیا
29:39اور میں نے اس کو
29:40اسمبلی میں جمع کیا تھا
29:41ابھی آپ نے کہا
29:42کہ اسمبلی میں بحث نہیں ہوئی
29:43میں نے بحث کے لیے
29:44اس کا اسمبلی میں جمع کیا تھا
29:46لیکن اس کو
29:47ایجنڈے پہ نہیں لیا گیا
29:49کیونکہ جب باہر بحث ہو رہی
29:53ایک تو آپ نے کہا
29:54کہ کوئی میمبر آئے
29:56تو وہ بیٹھی ہیں
29:57محترمہ سامنے
29:58کہہ رہی ہیں
29:58میں نے جمع کروئی ہے
29:59کوئی اس میں بات نہیں کر رہا
30:00تو آپ
30:03ایک ایجنڈے پہ لائے جائے
30:04اور دوسرا سر
30:05آج اگر آپ نے
30:06روزنامہ جنگ میں
30:07انسار عباسی صاحب کی خبر پڑھی ہے
30:08نئے صبحوں سے مطالق
30:09اس کی تصدیق یا تردید کر دیں
30:14دیکھیں پہلی تو بات ہے
30:16جو نیمہ کیشفر صاحب
30:17کی کوئی بڑی
30:18انپورٹ ان کی آتی ہے
30:19فرم دی اپوزیشن بنچز
30:20اور واقعہ تن اپوزیشن کے اندر
30:22اگر کوئی
30:22واقعہ تن اپوزیشن کا
30:24کردار ادا کر رہے
30:25تو
30:25शیز وون اف دوز
30:26وری فیو میمبر
30:27جو کہ ایک ایک اکٹیف
30:28اپوزیشن ممبر ہونے کا
30:29جو اپنا ایک اہمیت
30:31اور اس کا احساس بھی دلواتی ہیں
30:34وہاں پہ بالکل اچھی بات ہے
30:36انہوں نے یہ
30:36اکرارداد موف کی ہے
30:37میں تو واقعہ تن یہ کہہ رہا تھا
30:39کہ کسی نہ کسی member کو move کرنی چاہیے
30:41کیونکہ باہر تو بہت بحث ہو چکی ہے
30:43مختلف جگہوں پر مختلف سیمیناس میں
30:45مختلف horaries پر public میں بھی چل رہی ہے
30:47لیکن assembly کے اندر آنا ہے اس کا ضروری
30:49اور اچھی بات ہے کہ انہوں نے یہ resolution move کی ہے
30:51کہ اس پر بحث ہونا چاہیے
30:52یہ motion move کی ہے کہ اس پر بحث ہونی چاہیے
30:54یہاں پر جہاں تک آپ نے بات کی
30:57انسار عباسی صاحب کے column کی حوالے سے
30:58تو میں اس پر
31:00کلی طور پر تو اتفاق نہیں کرتا
31:02لیکن اس میں کچھ چیزیں ضرور ہیں جو بحث
31:05چل رہی ہے i think public forum میں تو اس حوالے سے
31:07انہوں نے کچھ ان کی
31:09اطلاعات ہیں جو انہوں نے بات چیت کی
31:11رہی ہے اپنے column کی اندر
31:13تو میں fully تو support نہیں کرتا
31:15اس کو لیکن ہاں بالکل
31:17اس کیلئے جو انہوں نے بتایا ہے کہ
31:18اب جو
31:21معاملات جو ہے referendum کا
31:23ایک رستہ لیکن وہ referendum
31:25equate نہیں کر سکتا
31:27constitution amendment کو
31:28تو خالی referendum کے تھو نہیں ہو سکتا
31:30تو باقی جو اس کی information ہے
31:33اس میں میں کلی تو اتفاق نہیں کروں گا
31:35لیکن جو چند چیزیں ہیں
31:37اس میں کہہ لیں کہ کچھ حد تک
31:39اتفاق ضرور ہے
31:40نیمہ صاحبہ آپ سے آخر میں
31:41اب یہ سوال ہے میرا کہ
31:44یہ all parties conference کے والد
31:46کوئی ہے update
31:46بات ہی ہو رہی ہے کہ ہوگی
31:48تاریخ تے ہوگی
31:49ایجنڈا تے ہوگا
31:50اس کے تو انعقاد میں ہی
31:52اتنی تاخیر ہو گئی
31:53حالانکہ تعجیل ہونی چاہیے
31:54یہ کچھ ہے اندازہ کب ہونی ہے
31:58ہم اس کو جلد کروانا چاہ رہے
32:00میرے خال میں ابھی اس کے لئے
32:02کومیٹیا بنی ہے
32:03سب کومیٹی بھی بنی ہے
32:04اور دوسری کومیٹی بھی بنی ہے
32:05تدہ کہ اس کے لئے ایجنڈا ہو
32:07کوئی one point ایجنڈا نہ ہو
32:09بلکہ قومی ایجنڈا ہو
32:10تو جب ایجنڈا final ہو جائے گا
32:12تو میرے خال میں جلد ہو رہی ہے
32:13کیونکہ خیصلہ تو یہ ہوا تھا
32:16کہ دس دن میں کر رہے
32:17تو انشاءاللہ جلد آپ کو
32:20ایپی سی ملے گی
32:23اور آخری سوال
32:24یہ مولانا صاحب اور حکومت کے
32:25تو تعلقات ظاہر ہیں
32:27روابط بہت زیادہ ہیں
32:28یہ ایسا تو نہیں ہے
32:29ایسے نون اور پی ٹی آئی ہے
32:30تو اگر کوئی غلط فہمی ہو بھی گئی ہے
32:33کسی بیان سے
32:34تو پسے پردہ رابطہ کر کے
32:36وہ سلط کیوں نہیں رہا
32:38معاملہ مجید
32:38اُلط کیوں رہا ہے
32:39دیکھیں ہم
32:41بلکل علجنہ نہیں چاہیے
32:43معاملات کو سلجانا چاہیے
32:45لیکن ہم پردہ رابطہ نہیں کرتے
32:47ہم بلکل پردے پہ کرتے
32:49جس طرح
32:50وزیراعظم صاحب نے
32:50سالیسی کے لئے
32:51مولانا صاحب کو فون کیا
32:52تو مولانا صاحب نے کہا
32:53اس کو اناؤنس کرو
32:54میں چک کے نہیں ملوں گا
32:55تو مولانا صاحب نے اناؤنس کیا
32:58کہ کل
32:58کہ میں نے ان کو فون کیا ہے
33:00یا اس کو میں نے
33:00ڈینر پہ بلایا ہے
33:02ہماری ملاقات ہو رہی
33:03تو مولانا صاحب نے
33:04اس وقت بھی درخواست کی
33:05کہ نہیں
33:05اس کو اناؤنس کرو
33:06اور میں بالکل آپ
33:08یہ وزیراعظم حاؤسہ بھی ہمارا ہے
33:10وزیراعظم بھی ہمارا ہے
33:11اور ہمارے ہر کسی کے ساتھ
33:13روابط ہے
33:13ہم کسی کے ساتھ بھی
33:14ایسا نہیں کرتے
33:15کہ کل کے لئے
33:16ہم اس کے ساتھ بیٹھنا جائے
33:17تو انشاءاللہ
33:18پس پردہ نہیں
33:19ہم جب روابط رکھتے ہیں
33:21تو کل کے رکھتے ہیں
33:21اور میرے خیال میں
33:23اس کو بھی
33:24سلجنا چاہیے
33:25ہماری بھی یہ خواہش ہے
33:26کہ حکومت کو
33:27مولانا صاحب نے
33:28اور انتخابی اصلاحات
33:29سوری بات دیں
33:29انتخابی اصلاحات
33:30کمیٹی میں
33:30آپ نے نام دے رہی ہیں
33:32آپ شامل ہوں گے
33:32آپ بلگیا نہیں ہوں گے
33:34میرے خیال میں
33:35انشاءاللہ شامل ہوں گے
33:36کیونکہ ہم کمیٹیو کا
33:37الڈی حصہ ہے
33:38لیکن انتخابی اصلاحات
33:39ایسے ہونے چاہے
33:40جس طرح دوزہ سترہ میں
33:41ہوئے تھے
33:42میں بھی اس کی ممبر تھی
33:43لیکن ہم نے انتخابی
33:44بہترین اصلاحات کیے
33:46لیکن جب اس کے بعد
33:47الیکشن ہوئے
33:48تو ایک آرو کا تھا
33:49پھر آٹی ایس بیٹھ گیا
33:51پھر دس کا ہکا ہو گیا
33:53پھر فارم فورٹی سیون کا ہو گیا
33:55تو یہ نہ ہو
33:55ایمپلیمنٹیشن بھی ہونی چاہیے
33:57کہ فری اینڈ فیر واقعی ہو
34:00صرف یہ نہ ہو
34:00کہ ہم کمیٹی بنائے
34:02اور وہ کرے
34:03امینڈمنٹ کرے
34:04یا اصلاحات کرے
34:05اصلاحات کا پھر
34:06کوئی نتیجہ نہ لیتے
34:08بہت شکریہ
34:09ایتینوں کا بہت شکریہ
34:10اور ہمیں چھوٹا تا بریک لیتے ہیں
34:11اور اس کے بعد بات کرتے ہیں
34:12کہ کیا ہونے کا امکان ہے
34:15امریکہ میں
34:16میٹ ٹرم الیکشن کے بعد
34:18ایران پر بڑا حملہ ہونے کا
34:20ایران پر حملہ نہ ہونے کا
34:21ایران پر بڑا حملہ ہونے کے بعد
34:23جنگ ختم ہونے کا
34:24کیا ڈانلڈ ڈرم
34:25نئی مشکلات میں پھر سکتے ہیں
34:27کرپشنل اور اس طرح کی
34:28معاملات
34:29اسرائیل میں حکومت میں
34:30نیتن یاؤ کے ساتھ حکومت بنے گی
34:32یا نیتن یاؤ کے بغیر حکومت بنے گی
34:33ان تمام طرح سوالات کے جواب جانے کے
34:35ایک ایسی شخصیت سے
34:37جن کی عالمی عمور پر بہت گہری نظر ہے
34:39ہے پاکستانی
34:40امریکہ میں نے پاکستان کو سرف کیا ہے
34:42ابھی بھی
34:42وہ بہت گہری نظر رکھتے ہیں
34:44تمام طرح عمور پر
34:46ان سے ہم بات کریں گے
34:47یعنی کہ حسین اقانی سابسی چھوٹے زبرک کے بعد
34:52رہم اے بھائی پھر آپ وہ خوش آمدیت کہتے ہیں
34:53امریکہ میں منظرنامہ بدل گیا ہے
34:54امریکہ میں تبدیلی آنی رہی
34:56امریکہ میں تبدیلی آگئی ہے
34:57ہمیں بالکل نہیں کہہ رہے کہ
34:58ڈانلڈ ٹرم کر جا رہے ہیں
34:59ہمیں نہیں کہہ رہے ہیں
34:59ڈانلڈ ٹرم صبح صحبہ دے دے گا
35:01یہ بھی نہیں کہہ رہے ہیں
35:01کہ پرسو صبح معافی مانگ لے گا
35:03لیکن یہ ضرور کہہ رہے ہیں
35:04کہ ڈانلڈ ٹرم اتنے طاقت پر نہیں رہے
35:05جتنے طاقت پر تھے
35:07یہ ضرور کہہ رہے ہیں
35:08کہ ایران جنگ نے
35:09ڈانلڈ ٹرم کو بہت حیران بھی کیا ہے
35:12پریشان بھی کیا ہے
35:13حیران اس حتیبات سے کیا ہے
35:14کہ ڈانلڈ ٹرم کے پانچ سو بیانات ہیں
35:16کہ مجھے نے لکھتا تھا جنگ اتنی بڑی ہوگی
35:18مجھے نے لکھتا تھا حرموس کے ساتھ یہ ہوگا
35:20مجھے نے لکھتا تھا جنگ میں ڈلیس تک مہن جائے گی
35:22اور اب انتخابی نتائج کے بعد
35:24ڈانلڈ ٹرم خود کہہ رہے ہیں
35:27کہ ایران جنگ کا منفی اثر آیا ہے
35:29میرے انتخابی نتائج پر
35:30اور اس میں جو تازہ ترین بیان ہے
35:32وہ یہ ہے
35:33ڈانلڈ ٹرم کا جو کہ انہوں نے
35:35آنکر کو انٹریوی دیتے ہوئے دیا ہے
35:52ہم یہ بھی ضرور کہہ رہے ہیں
35:53کہ اس سب کا امریکہ کی داخلی سیاست پر بھی اثر ہو
35:57آپ یاد رکھیں کہ ڈانلڈ ٹرم وہ امریکی صدر ہے
35:59جس کے اوپر کرپشن کے الزامات
36:01ٹکا کے لگتے رہے ہیں
36:02جس کے اوپر کلیش آف انٹرسٹ کے الزامات لگتے رہے ہیں
36:05جس کے اوپر ادباد کے الزامات لگتے رہے ہیں
36:07کہ یہ مارکٹ کلنے سے پہلے ایک حرکت کرتا ہے
36:09تاکہ فلاں شیئر کا فلاں ہو جائے
36:11اور اس سے اس کا فائدہ ہو جائے
36:12اس کو پتا ہوتا ہے کہ جب میں یہ بولوں گا تو یہ ہوگا
36:14اور اس سے پہلے اس نے شیئر لیے ہوئے ہوتے ہیں
36:16تاکہ بعد میں بیچ کے یہ کریں
36:18اس کے اوپرے سارے اضامات لگتے رہے ہیں
36:19لیکن یہ ضرور ہے
36:20کہ اب تک یہ اضامات جب لگتے تھے
36:23تو بڑے اشاروں کے نائوں
36:25استعاروں تھوڑا ایسے تھوڑے ویسے
36:27تھوڑے ڈڑے
36:29تھوڑے سہمے
36:30تھوڑے کھلے انداز میں ہوتے تھے
36:31اور ڈانر ڈرم بھی اس کا فائدہ
36:32ٹکا کے جواب دیتے تھے
36:34کبھی کہے تھے کہ فضول بات ہے
36:35یہ وہاں سٹوپڈ کوشت ہے
36:36کیا آپ بات کرتے ہو
36:37لیکن اب اس پہ تھوڑا کھل کے بات ہونا شروع ہوئی
36:39آپ یہ دیکھئے
36:41ڈانر ڈرم نے ایک انٹرویو آج دیا ہے
36:43جو بالکل لیٹسٹ انٹرویو ہے
36:44یہ انٹرویو چاہے
36:46ارینج کیا گیا تھا
36:47یا جو بھی تھا
36:48لیکن آپ کی اس میں
36:49ایک observation آپ کو نظر آئے گی
36:50اگر آپ اسے گری کریں تو
36:51کہ انٹرویو بھی کھل کے بات کر رہا ہے
36:53بے شکر ٹرم کی منشاہ سے کر رہا ہے
36:54جو بھی ہو
36:55انٹرویو بھی کھل کے بات کر رہا ہے
36:56اس موضوعات میں
36:57اتنی کھل کے
36:58اتنی زیادہ بات نہیں ہوتی
36:59اور ٹرم بھی بھڑت نہیں کیا
37:01اس نے چڑھائی نہیں کر دی
37:02کہ کیا حضور بات ہے
37:03کیا بکواز بات ہے
37:04کہ اس طرح کا سوال ہے
37:05فیک نیوزو
37:05آپ نے چہرل کا نام دو بتاؤ
37:07آپ نے چھل کا نام دو بتاؤ
37:08بجے تم ہو کون
37:08یہ حرکتے کر رہے
37:09لیکن اس نے ایسا نہیں کیا
37:11بلکہ ٹھڑا وزاعتی برام
37:12کہ میرہ تو یوں ہیں
37:13یوں ہیں
37:14مجھے کیا بتا بچے کیا کام کرتے ہیں
37:16یہ کلپ بھی ذرا دکھے
37:17جو بھی کھے
37:19جو بیرات کیا
37:21جو بیدن
37:22اے اے اردرنے
37:32جو بیدن
37:34is the part owner of a company and it has all of these investments from the middle east you would
37:39say that sounds corrupt but but i have a company my sons are in the company it's hard to say
37:44to them
37:45don't do anything anymore for four years because i'm president really but but you could divest
37:51from the company yourself and let them do whatever they want that's all but well harry you're not
37:55like sitting in the oval office thinking thank god i have that 50 million in world liberty
37:59financial right from cash i have no idea what the hell they're buying the people who are investing
38:04in the company that you co-own with your sons who are coming from foreign countries who want things
38:09from your government don't you think they think that they are buying influence uh i don't know but
38:15that's true look every president has a problem this is all about it that is
38:29all the way all the way all the way all that is all about it is all about it
38:58Amriki Raya Amma نے واضح کر دیا ہے
39:00کہ وہ اس جنگ کے خلاف ہیں
39:03اب بڑا حملہ
39:04اگر اس کے نتیجے میں کوئی بڑی کامیابی
39:06نہ ہوئی تو اس کا مطلب ہے
39:08کہ جو نقصان پہلے ہو گیا ہے
39:10بڑا حملہ کرنے کے بعد
39:12کوئی کامیابی نہ حاصل کر کے
39:13وہ اور بڑھ جائے گا
39:15اور میرا خیال ہے کہ اب
39:16Republican Party کے بھی بہت سارے
39:18سرکردہ افراد اور خود
39:20صدر Trump کے قریبی حلقے میں
39:23ایک بہت بڑی تعداد
39:25ان کو یہی کہہ رہی ہے
39:26کہ تھوڑا بہت شور مچا کے
39:28یہ تاثر دیکھے کہ آپ نے
39:30ایران پر دباؤڈ بڑھایا ہے
39:31اور اس کے نتیجے میں کچھ مقاصد حاصل کر لی ہیں
39:34اور ایران کو نیوکلئر مسئلے کے اوپر
39:37جھکنے پر مضبور کر دیا ہے
39:38آپ اپنی کامیابی کا اعلان کریں
39:40ہم نے جیت لی ہے جنگ
39:42یہ ہو جما لوگ کہتے ہوئے
39:43اس جنگ کو اب مزید آگے نہ بڑھائیں
39:46میرا خیال ہے کہ زیادہ امکان
39:48کسی بات کا
39:58اس بات کا قوی امکان ہے
40:00کیونکہ اگر اس کو
40:02مزید انہوں نے طول دیا
40:03تو یہ ان کے لیے ایک رستوہ ناسور ہے
40:05اور یہ ان کے لیے
40:06مزید مارشانی کا باعث بنے گا
40:08دیکھئے ان کے پاس دو مہینے کی مدت ہے
40:10جبکہ موجودہ کانگریس
40:12ابھی ہے
40:13اپنے منصف پر
40:14جنوری میں نئی کانگریس آ جائے گی
40:16جو منتخب ہوئی ہے
40:17موجودہ کانگریس سے
40:19شاید وہ اپنا بجیٹ کے
40:20کچھ اناثر منظور کرانے میں
40:22کامیاب ہو جائیں
40:23لیکن جو
40:231.5 ٹریلین ڈالر کا بجیٹ
40:26انہوں نے وزارت دفاع کے لیے مانگا ہے
40:28وہ نئی کانگریس تو منظور کرے گی نہیں
40:30اور شاید جاتی ہوئی کانگریس بھی منظور نہ کریں
40:34اور وسائل کے بغیر جنگلی گری جائے گی
40:37جس کا آپ نے قوی امکان بتایا
40:38یہ آپ کو جنوری سے پہلے پہلے
40:40وقوب وزیر ہوتا نظر آتا ہے
40:42مجھے یہ لگتا ہے کہ
40:44اس کے کچھ اجزاء جنوری سے پہلے ہو جائیں گے
40:46لیکن آپ کو پتا ہے کہ
40:47ڈالر ٹرامپ ایک شو مین ہیں
40:49وہ اچھا شو ذرا اچھا لگاتے ہیں
40:52آپ بھی کیونکہ شو مین ہیں
40:53آپ کو پتا ہے
40:54کہ اچھا شو کرنے کے لیے
40:56کبھی کبھی کبھی
40:58ٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے
40:59آپ کبھی کبھی ایک پندرہ منٹ کے
41:01سیگمنٹ میں اچھا شو کر لیتے ہیں
41:03اور کبھی ذرا اس کے اندر
41:04کچھ اور چیزیں شامل کرنی پڑتی ہیں
41:06میرا یہ خیال ہے کہ
41:08اس وقت ڈالر ٹرامپ کی تمام
41:09جو سوچ ہے
41:10وہ اس شو مینشپ کے بارے میں ہے
41:12کہ میں کیسے اس کو
41:13ایک اچھا سا شو بنا کے
41:14اور اس کو کسی انجام تک پہنچاؤں
41:18اس زمن میں
41:19یہ قطر کے پریمیر کی
41:22امریکہ کے
41:23اپنے
41:24یعنی اہم تین نوتداروں سے ملاقات ہے
41:26جو اوری انجنوں میں
41:27یہ اہم ہیں
41:29بلکل دیکھئے
41:30قطر پاکستان ترکی
41:33یہ تین چینل ہیں
41:34جن کے ذریعہ امریکہ
41:35ایران کے اوپر
41:36اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے
41:38اور ان کے درمیان
41:39آپس میں بھی روابط موجود ہیں
41:41قطر کو یہ ایک
41:42ایڈوانٹیج حاصل ہے
41:44کہ وہ خلیج کا ملک ہے
41:45عرب ملک ہے
41:46خلیج کے عرب ممالک کے
41:47جو خدشات ہیں
41:48ان سے واقف ہے
41:50اس کو پتہ ہے
41:51کہ سب کو کیا فکر ہے
41:52تو اس لیے قطر ایک اچھا
41:54چینل ہے
41:55باتچیت کے لیے
41:57اور میرا یہ خیال ہے
41:58کہ قطر کے وزیر آزم
41:59اس وقت
42:00جو امریکی حکام سے
42:02باتچیت کر رہے ہیں
42:02اسی میں
42:03پہلے سے موجود
42:04جو تجاویز ہیں
42:06ان کو اور
42:07ان کو اچھی شکل دے کر
42:09ان میں نئی تنامیم کر کے
42:11اس پر باتچیت چل رہی ہے
42:13لیکن آخر میں
42:14اس کے علاوہ
42:15مجھے کوئی حل نظر نہیں آ رہا
42:17کہ کچھ عرصے کے لیے
42:19کم از کم سال دو سال کے لیے
42:21رائے جگڑا بند ہو
42:23تاکہ ایران بھی سانس لے سکے
42:25خلیجی ممالک بھی
42:27معمول کے مطابق
42:29اپنی زندگی گزار سکیں
42:30اور امریکہ بھی
42:32ان مسائل پر توجہ کر سکے
42:34جن کی وجہ سے
42:34امریکی عوام نے
42:35اتنی بڑی تعداد میں
42:38حکمران جماعت کو
42:41ایک
42:41مسترد کیا ہے
42:43آپ نے سال دو سال
42:45غلط سمحل کیا
42:46کیا کیا وجہ نظر نہیں آتی
42:46کہ سال دو سال کے لیے
42:47معاملہ بہتر ہو جائے
42:48یعنی کیا
42:50اگر کوئی یہ سوچ کر
42:51بیٹھا ہے
42:51یا تجزیہ کیے بیٹھا ہے
42:52تو آپ کے خلال میں
42:53غلط تجزیہ کیے بیٹھا ہے
42:54کیا کہ اب کم از کم
42:55نیئر فیوچر میں
42:56سے پانچ دس پندرہ بیس سال
42:59یہ امریکہ کا
43:00کوئی حاکم
43:00یہ کام اس لیے نہیں کرے گا
43:01کہ اس نے دیکھ لیا
43:02کہ ٹرمپ کو
43:03اس میں کیا ہی فائدہ ہو گیا
43:05بلکل یہ بات
43:06آپ کی درست ہے
43:07کہ اس بات کا
43:07قوی امکان ہے
43:08کہ اب کوئی اور
43:09امریکی رہنما
43:10ایران کے ساتھ
43:11کم از کم
43:12جنگ کرنے کو
43:14ترجیح نہیں دے گا
43:16اور یہ اسرائیل کا
43:17ذکر چل نکلا ہے
43:17تو آپ بتائیے
43:18آپ کو
43:20کیا منظر نامہ
43:21زیادہ غالب
43:22نظر آتا ہے
43:22اس وقت
43:24نیتنیاہو کی حکومت
43:25نیتنیاہو کے بغیر حکومت
43:26یا نیا الیکشن
43:28میرا یہ خیال ہے
43:29کہ آئیزنکوٹ
43:30حکومت بنانے میں
43:31کامیاب ہو جائیں گے
43:33وہ
43:34اہبوری طور پر
43:35تو وہ
43:36عرب جماعتوں کی
43:37حمایت کے ساتھ
43:39حکومت بنائیں گے
43:39عرب جماعتیں
43:41حکومت میں شامل نہیں ہوں گی
43:42باہر سے
43:42ان کی تائید کریں گی
43:44کیونکہ
43:45سب چاہتے ہیں
43:45کہ نیتنیاہو
43:46ایک بار فارغ ہو جائیں
43:47اور اگر
43:48سالک گزار لیا
43:49انہوں نے
43:50تو پھر اس کے بعد
43:51نئے انتخاب کی بات
43:52سو سکتی ہے
43:52فوری نئے انتخاب کے لیے
43:54اسرائیل میں شاید
43:54کوئی بھی آمادہ
43:55اور تیار نہیں ہے
43:56کیونکہ ابھی تک
43:57معاملہ گرم ہے
43:58جو قطبیت
44:00جو پولرائزیشن
44:01پہلے سے موجود ہے
44:02وہ موجود ہے
44:03اگر نیا الیکشن ہوا
44:04تو اس میں بھی
44:04وہی نتائج ہوں گے
44:05دو چار سیٹیں
44:07اوپر نیشے ہونے کے بعد
44:08جو اس وقت ہوئے ہیں
44:09اور وہ کوئی نہیں چاہتا
44:10اسرائیل میں
44:12اور اگر یہی ہو جاتا ہے
44:14جیسے آپ کہہ رہے ہیں
44:15کہ مائنس نیتنیاہو
44:16گورنمنٹ مطلب ہے
44:17نیتنیاہو مخالف گروپ کی
44:19حکومت بن جاتی ہے
44:20تو اس کا غزہ کے لیے
44:22کیا مطلب ہوگا
44:22ظاہر ہے ہم جانتے ہیں
44:23کہ جو آئیزن کارڈے
44:24وہ نیتنیاہو مخالف ہے
44:26جنگ مخالف نہیں ہے
44:27آرمی چیف اور
44:28اس کا بیٹا اپنا غزہ میں لڑا ہے
44:30لیکن کیا
44:31پریکٹیکلی گراؤنڈ پہ
44:32کچھ فرق پڑے گا
44:33یا لیٹریلی کچھ بھی
44:34فرق نہیں پڑے گا
44:35میرا خیال ہے
44:36بعض معاملات میں
44:37کوئی فرق نہیں پڑے گا
44:38اور بعض معاملات میں
44:38فرق پڑے گا
44:39میرا یہ خیال ہے
44:40کہ اسرائیل میں
44:41اس بات کی آگئی بڑھ رہی ہے
44:43کہ بین لقوامی حمایت
44:45جتنی پہلے کبھی
44:46ان کو حاصل ہوتی تھی
44:47امریکہ کی
44:47یورپ کی
44:48وہ اب ویسی نہیں رہی
44:49ان کو یہ بھی پتہ ہے
44:51کہ
44:52اپنے دفاع کے لیے
44:53انہیں بہت کچھ خود ہی کرنا ہوگا
44:54آئندہ چل کر
44:55وہ امریکی
44:57اصلحہ
44:58امداد کے طور پر
44:59حاصل کر کے
45:00بہتر
45:01بہتر ایغ
45:02اس کو استعمال نہیں کر سکتے
45:03یہ بھی دیکھ لیجئے
45:05کہ صدر ٹرمپ نے بھی
45:06اعلان کر دیا ہے
45:06کہ اس سال کے آخر پر
45:08چار ارب ڈالر کی
45:09جو امداد دی جاتی تھی
45:10اسکری امداد
45:11وہ روک دی جائے گی
45:12ختم ہو جائے گی
45:13اور اس کے بعد
45:14اسرائیل کو
45:15اصلحہ خریدنا پڑے گا
45:17اور آپ کو پتہ ہے
45:18کہ جب کوئی ملک
45:19امریکہ سے
45:20اصلحہ خریدتا ہے
45:21تو کانگریس کو
45:22اختیار ہوتا ہے
45:23اس کو منظور
45:24یا نامنظور کرنے کا
45:25نامنظور تو شاید نہ ہو
45:26لیکن شرطیں ہو سکتی ہیں
45:28جو وہ لگاتے ہیں
45:30اور بہت سے ممالک پہ
45:31ماضی میں بھی لگائی گئی ہیں
45:33تو اس لیے
45:34اور جنرل آئیزنکورٹ
45:37جو ہیں وہ
45:37کیونکہ جنرل رہ چکے ہیں
45:38ان کو
45:39اسکری معاملات کا علم ہے
45:40ان کو
45:41یہ بھی پتہ ہے
45:42کہ اسکری کیا صلاحیت ہے
45:44اور کیا مشکلات ہیں
45:45تو وہ دونوں کے درمیان
45:47بیلنس کرنے کی کوشش کریں گے
45:48میرا خیال ہے جو
45:49نتانیہو کا طریقہ تھا
45:51جس میں ہمیشہ یہ
45:52ان کی کیلکولس میں
45:54بات شامل ہوتی تھی
45:55کہ امریکہ
45:56کو وہ کس طرح سے
45:57منپلیٹ کر سکیں گے
45:58آئیزنکورٹ اس بات کو
46:00سمجھتے ہیں
46:00کہ اب وہ مرحلہ نہیں رہا
46:02ہمیں وہ
46:03کوشش کرنا ہے
46:04جو ہم
46:05اپنے وسائل کے ساتھ
46:06کر سکتے ہیں
46:08اور یہ
46:09ایک کومنٹ
46:11ذرا امریکہ کی
46:11داخلی سیاست
46:12سے متعلق بھی کر دیجئے
46:13آپ کو یہ لگتا ہے
46:15کہ جو بھی امریکہ میں
46:19اس دور میں
46:20یعنی اگلے دو سالوں میں
46:21جب دونوں ایوانوں میں
46:23برتری پر قرار
46:24نہیں رہی ہے
46:25ٹرم کی
46:25یا پھر
46:26دو سال بعد
46:27اگر ٹرم مخالف
46:28حکم ہوتا جاتی ہے
46:29تو یہ
46:30یہ کرپشن
46:31اور
46:32کلیش آف انٹرسٹ
46:33اور انسائٹ
46:34ریڈنگ
46:34اور اس طرح
46:35یہ کرپٹو
46:35فلاں فلاں میں
46:36ٹرم
46:37فسے گا
46:38ابھی جو ہم نے
46:38سکسی میریٹ
46:39انٹرویو دیکھا ہے
46:39اس میں
46:40ایک واضح طور پہ
46:41اب یعنی سوالت
46:42اٹھنا زیادہ
46:43شدت سے شروع ہو گیا
46:44کہ آپ کا تو
46:44یہاں کلیش آف انٹرسٹ
46:45آپ کو یہاں
46:46تو یہ ایک رسمی بات
46:47ایسا جلتا ہے رہتا ہے
46:48یا نہیں
46:48آپ کو لگتا ہے
46:49کہ اس بات کے امکان ہے
46:50کہ یہ فسے گا
46:51کسی میں
46:52سیکھیں پہلے وہ بات
46:54یہ بات کرتے ہوئے
46:55لوگ گھبراتے تھے
46:56کہ یہ ہم پہ
46:57مقدمہ بنا دیں گے
46:59اب وہ
46:59ڈر ختم ہو گیا ہے
47:01کانگریس کے پاس
47:02سپینہ کا اختیار ہے
47:03کانگریس ایک سپینہ
47:04جاری کر سکتی ہے
47:05جس کے نتیجے میں
47:06کسی کو بھی کہہ سکتے
47:07آؤ ہمارے سامنے
47:08حلفیا بیان دو
47:09اچھا وہ جو
47:10حلفیا بیان ہیں
47:11ان کے نتیجے میں
47:12بالکل
47:14جو فوجداری کاروائی ہے
47:16وہ ہو جاتی ہے
47:17اور ہوتی رہی ہے
47:17صدر ریگن کے
47:19ڈیفنس سیکرٹری تھے
47:20کیسپر وائن برگر
47:21وہ جیل گئے بالاخر
47:22انہوں نے
47:23ایران کانٹرا میں
47:25ایران کانٹرا ایفئر
47:27ایک تھا
47:28کانٹرا کو
47:29کانگریس کے فیصلے
47:31کے باوجود
47:31امداد دی جاتی رہی
47:33نکر آگوا میں
47:33تو اس کے نتیجے میں
47:36ان کی جب
47:37تفتیش ہوئی
47:38کانگریس نے تفتیش کی
47:40لیکن بالاخر
47:41عدالت میں مقدمہ چلا
47:42اور انہیں جیل ہوئی
47:43تو یہ تو
47:44ایسا مستقبل ہے
47:45جو میرا یہ خیال ہے
47:47کہ بہت سارے
47:48ٹرمپ کے
47:49قریبی حلقے کے لوگ
47:51اس مستقبل سے
47:52گھبرا رہے ہیں
47:53ان کو پتا ہے
47:54کہ یہ سپیناز آئیں گے
47:55ان کو پتا ہے
47:56کہ یہ انکوائریز ہوں گی
47:57ان کو پتا ہے
47:58کہ وہ یہ نہیں کر سکتے
48:00کہ پلٹ کے کہہ دیں
48:00یہ تو پاگل لوگ ہیں
48:01یہ تو
48:02فار لیفٹ کے لوگ ہیں
48:04یہ تو ڈیموکریٹ ہیں
48:05یہ ہمارے پیچھے پڑے ہوئے ہیں
48:06میرا یہ خیال ہے
48:07کہ ان کو
48:08اس کا سامنا کرنا ہوگا
48:09میں سیچ انٹرویو کا بھی
48:10حوالہ دے رہا ہوں
48:11اگر آپ کبھی
48:12کلپ دیکھنے کا انٹرویو دیکھنے
48:23اس شدت کے ساتھ
48:23یا اس انداز کے ساتھ
48:24اور اس سے
48:25آدھی شدت میں
48:26اگر ہوتی تھی
48:27تو ٹرمپ کا
48:27ریپلائی ہوتا تھا
48:28کہ
48:28what a stupid question
48:29یار تم پاگل ہو
48:30کوئی عقل کی بات کرو
48:31تم میں fake news
48:32چک کر جاؤ
48:32تم کیا سمجھتے ہو
48:33اپنے آپ کو
48:34اور اس کے جواب میں
48:35زیادہ بڑا تحمل تھا
48:36جو انہنا چاہتے ہیں
48:38دیکھیں
48:38دیکھیں یہ
48:39یہ بڑا
48:40اچھا
48:40جو انٹرویو کرنے والے تھے
48:42وہ خود بھی
48:43ایک
48:44conservative تھے
48:45اور ان کو
48:46چنہ ہی
48:47اس لیے گیا تھا
48:48کہ تاکہ وہ
48:48ذرا
48:49سخت سوال
48:50نرم لہجے میں کریں
48:51اور
48:52کوشش یہ تھی
48:53کہ یہ قسم کی
48:55حکمت عملی تھی
48:56کہ سخت سوال بھی
48:57کر لیے جائیں
48:57کچھ چھوٹے موٹے
48:58ان کے جواب بھی
48:59دے دیے جائیں
48:59تاکہ کچھ تھوڑا
49:00ایشو ایڈریس بھی ہو جائیں
49:03ایشو ایڈریس بھی ہو جائیں
49:04تو یہ
49:04حقیقت ہے
49:05کہ ایشو
49:06موجود تو ہے
49:08اور پہلے
49:09ٹرمک کا رویہ یہ تھا
49:11اور ان کے
49:11حوالیوں کا رویہ یہ تھا
49:12کہ ایشو ہے ہی نہیں
49:13اور اب ان کو
49:14ایشو کو تسلیم کرنا پڑ رہا
49:16اور آپ نے نوٹ کیا ہوگا
49:17وہ کلپ میں نے بھی دیکھا
49:18ٹرمک نے پلٹ کے کہا
49:19کہ جی مجھے تو پتہ نہیں
49:20میرے بیٹوں نے
49:21اگر پیسے بنا لی ہیں
49:22تو یہ کہانی
49:23تو آپ اور میں
49:24کئی دفعہ سن چکے ہیں
49:25مختلف
49:26خود پاکستان کی تاریخ میں
49:27کہ جی مجھے تو نہیں پتہ چلا
49:37پھر آپ مجھے کم از کم
49:38بیوقوفی کی سزا تو دے ہی سکتے ہیں
49:40بہت نوازش
49:41بہت شکریہ
49:42حسین اکانی صاحب
49:42بغدین نے کہا
49:43بہت شکریہ
49:43دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
49:44ناظرین زندگی سیدھ رہی
49:45تو کل ملتے ہیں انشاءاللہ
49:46اللہ حافظ

Recommended