Skip to playerSkip to main content
#headlines #imrankhan #qasimzaman #netanyahu #petroldieselprice #iranuswar #imrankhan #usiranwar #latestnews #newsheadlines #breakingnews #arynews

Iran US War | Big Loss in War ! Trump's Confession !| ARY News 10 PM Headlines | 9th Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:03परवेला फिफ्ट एक्सेंशन हाइडरो पार प्रोजेक्ट की कनेक्टिंग टनल की कुदाई के दौरान कमजोच रटानी हिस्सा मुनादिम हो गया
00:09पानी सुरंग और पावर हाउस एरिया में आया वाकिके पौरी बात तमाम काकुनों को बाहर फाज़त बाहर निकाल लिया गया
00:15ज़ेरे तामीर पावर हाउस से पानी निकालने का काम जारी
00:23ऐसे लबास शौफिंग प्लाजा में दुकान के अंदर सेल्स गर्ल पर तशदुत का वाकिया ठाना मदीना टाउल में मतासरा खातून
00:29ने मुल्जब पर थपड़ बरसा दिये
00:31कमरे में मौजूद सेल्स गर्ल मुल्जब को देखते ही मुच्ताइल हुई और थपरमाबा शुरू कर दिये
00:35रेडी कांसर बने मास्क पहने मुतासरा खातून को पकड़कर कुर्सी पर बिठाया
00:39मुल्जब हामिद को हाथ बांग का तफ्टीश अफसर के सामने पेश किया गया
00:48और मौसिन रजाई नाइब अमरीकी सादर जेरी बैंस की दोहा में मुम्किना मुलाकात का मौमला एरानी अहलकार का कहना है
00:55सप्रीम नाशिर सेगिर्टी काउंसल भे सेक्रेटि मोसिन रजाई की मुलाकात का इमकान नहीं
00:58हमारा मुदाकरات में शामिल होने का कोई रादा नहीं
01:01अमरीका के साथ शराय पूरिक करने के अमरीक दामात तक मुदाकरात नहीं करेंगे
01:06ڈیویرنی کے علاقے میرے لی کے قریب گاؤں موزق میں انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن فتنہ خوارج کے دو ٹھکانے کلیر
01:12آئیس پی آر کے مطابق مسادد میں قائم ٹھکانوں سے تیار آئی ایڈیز دھوار کا خیز مواد اسلحہ گولہ بارود
01:17برامت بوا
01:18دہشت گردوں نے مسادد میں ٹورچر بنا رکھے تھے
01:21افغان طالبان کے بدد سے سرگرم خوارج کے اسلام سے کوئی تعلق نہیں
01:24شمالی وزیر سن میں کامیاب اپنشن پر صدر آصف زرداری اور وزیر آزم شہبال شریف کا سیکیورٹی پورچس کو خراج
01:31تحسین
01:31صدر نے کہا مسادد کو بارودی مواد تشدد کے لیے استعمال کرنا اسلام کی بنیادی تعلیمات کی سریح انقلاب پرزی
01:38ہے
01:38فتنہ الخوارج کی کاروائیوں اور مسادد کی بے حرمتی اسلام دشمنی کا ثبوت ہے
01:57مساجد کو دہشتگردی کے لیے استعمال کرنا افسوسناک ہے
02:00مسجد میں بارودی مواد کی ویڈیو دیکھ کر دکھ ہوا
02:03آخری دہشتگرد کے فاتمے تک لڑیں گے
02:06عوام سیکیورٹی پورسس پشانہ بشانہ کھڑے ہیں
02:08اب خیبر پختون خواہ میں کسی دہشتگرد کو پناہ نہیں ملے گی
02:12گورنر خیبر پختون خواہ فیصل ترین کنڈی کہتے ہیں
02:15پی ٹی آئی صرف نفرت پھیلا رہی تھی
02:17ان کا اور کوئی کام نہیں تھا
02:19پی ٹی آئی میں کوئی گوڈ اور بیٹ نہیں
02:21ایک ہی پی ٹی آئی ہے جو انتشاء پھیلا رہی ہے
02:24ہماری پالیسی قابل یا جلال آباد سے نہیں
02:27اسلام آباد سے آئے گا
02:28وہ دن گئے جب آپ کے وکیر ناہل اور نالائک کے
02:32ہم ہر فورم پر صوبے کا مقدمہ لڑیں گے
02:34خیبر پختون خواہ کو خشال صوبہ بنانا ہے
02:37جاتے ہیں پنجاب ورسن کی طرح کی پی میں بھی ترقی ہو
02:39پختون خواہ کو توجہ دینی پر وزیراعظم کا شکر گزار ہوں
02:50گجرات کے ترقیاتی پنج روک کر عوام کے ساتھ
02:53التیازی سنوک کیا جا رہا ہے
02:54انہیں لاہور کے سوا کچھ نظر نہیں آتا
02:57ایمین اے خافریک چودی حسین الہی کی نونلی کی حکومت پر کڑی تنقی
03:00کہا گیارہ عرب کا جہاز لینے کے بجائے پیسہ عوام پر لگایا جاتا
03:04تو یہ حال نہ ہوتا
03:06مریم نواز کہتی ہے سالک حسین کو عدالت میں گھسی دیں گی
03:09فنڈز نہ دیئے تو میں پوری پنجاب حکومت کو عدالت لے کر جاؤں گا
03:18ہم ایسے اعزام لگائیں اور ہم جواب نہ دیں تو ایسا نہیں ہو سکتا
03:22ہم جواب ضرور دیں گے
03:24وزیراعظم مریم نواز سے سیاسی رشوت کے طور پر ان کو پالنے کا ٹھیکہ نہیں اٹھا رکھا
03:29پنجاب میں یہ رباج ختم ہو گیا کہ سیاسی رشوت کے طور پر یہ سکیمیں دیں جائے
03:34وزیراعظم پنجاب بخاری کی پروگرام ریپورٹس میں گفتگو کہا
03:37کافلی کی صوبائی حکمت تھی
03:39سپیکر رہے ڈیپورٹی وزیراعظم رہے لیکن گجرات کی حالت درست نہیں ہے
03:43گجرات میں مسائل کا جواب مریم نواز نے نہیں کافلی یہ دینا ہے
03:47گجرات کے لوگ ان کا گریبان پکتے
03:50سیاستدانوں کو ڈس پریڈٹ کرنے کی منصوبہ بندی ہے
03:53سیاستدان ڈس پریڈٹ ہوگا تو لوگوں کے لیے راہے بنیں
03:56پیچھے کون ہے جب اجازت ملے کی نام سامنے لاؤں گی
03:59اگر پیسے تعلقات ہوں تو ان کا بھی دل چاہتا ہوگا
04:03نام پہ سامنے وزیراعظم رکھا ہو
04:04چودری سالک کو نوٹس کے علاوہ اور کیا ہو سکتا ہے
04:08سوٹے تو مار نہیں سکتے
04:10شافعہ بھائی ہماری کابینہ کے رکن ہیں
04:12وزیراعظم پنجابی کا قدرگی کو سراحتے ہیں
04:29اگر ہم ثبوت پیش کر دیں تو کیا مریم نواز اخلاقی جورت دکھاتے ہوئے مصطافی ہوگی
04:34چودری سالے ایک دو سے چار دن میں ثبوتوں کے ساتھ جواب دیں گے
04:37خافلی کے سیکرٹری اطلاع مولام مصطفی ملک کہتے ہیں
04:40نوٹس میں یہ ہونا چاہیے تھا کہ ثبوت نہ ملے تو معافی مانگے
04:44ورنہ وہ استیفہ لیں گی
04:46چودری سالے حسین جواب دیں گے اور شاید جواب مریم نواز کو حضم نہ ہو
04:49مریم نواز نے جلسے میں تو تکبرانہ گفتگو کی
04:52ہمیں ایک قدم اٹھانے پر مجبور کیا گیا
04:55نو لیگ میں ایک گروپ ہے تو مریم نواز کو پسند نہیں کرتا
04:58تو وہ ہم سے رابطے کرتے ہیں
04:59خافلیگ پنجاب میں نو لیگ کی متبادل ہے
05:02کوئی بات بنی تو خافلیگ سرپائز دے گی
05:04ضرورت پڑی تو پروے زلاہی اور امید ہو سکتے ہیں
05:07چودری سالے نے عام سی بات کی تھی
05:09مریم نواز کا نام نہیں لیا تھا
05:11ابھی تک حکومت کا حصہ ہے
05:13نو لیگ کے ساتھ کوئی بازاپنا جھگڑا نہیں
05:29سابق وفا کے وزیر محمد علی دورانی کا مقامی حکومتوں
05:32اور نئے صوبوں کے لیے تحریک شروع کرنے کا اعلان
05:35مہاولپور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا
05:37موروشی سیاستدانوں کو صوبوں کے قیام سے
05:39اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے
05:41نئے صوبوں کے مخالفت کرنے والے مٹ جائیں
05:43عوام کے بھلے کی چیز ہو تو مرسو مرسو کرتے ہیں
05:47اچھا کام ہو تو دیوار بن جاتے ہیں
05:49نوٹنا ہو تو شیر بن جاتے ہیں
05:57قوانداد اور امرضبسی جمہوریت کے خلاف ہے
06:00اسے ختم ہونا چاہیے
06:01حسن لیگنون کے مرکزی سینیر نائف صدر
06:04اور اتنے قومی سمی سردار یعقوب ناصر کہتے ہیں
06:06نواز شریف وزیر آزم تھے
06:08تو وہ اتنے مجبور نہیں تھے جتنے اب شہباز شریف ہیں
06:11نواز شریف سے ملنے جاتی عمرا گیا
06:13مگر وہ کسی سے نہیں ملتے
06:14نواز شریف سے کہتے ہیں
06:16آپ ملنے وعدہ کرتے ہیں
06:17ہم آپ سے کچھ نہیں مانگیں گے
06:19اسی وجہ سے کئی بار نولی چھوڑنے کا بھی سوچا
06:27بائی بی ٹی آئی کے قزن
06:29قاسم زمان کو پورٹ لکبر جل سے رہا کر دیا گیا
06:31وکیل کا کہنا ہے
06:32قاسم زمان کے ایمٹیو آرڈر میں توسی نہیں کی گئی
06:35چھے نومبہ کو رہائی ہوئی
06:36ذرائع کا کہنا ہے
06:38نوری نیازے اور عزمہ خانم کی رہائی سے
06:40مطالق بھی پیش رفت کا امکان ہے
06:42دونوں بہنوں کو طبی بنیاد پر
06:44آئندار تالیس منٹے میں رہائی ملنے کا امکان
06:46حلیمہ خانم کی رہائی سے
06:48مطالق معاملات پر بھی بات سے جاری
06:50بانی پی ٹی آئی کی فراملی کے افراد کی
06:52ٹھوئی ایمٹیو کے تحت گرفتار کیا گیا تھا
07:00راولہ کورٹ میں کل اگن تنظیم کی فائلک سے
07:02سفمی سند رینجرز کے ہیلکار جامعہ شہانت موش کر گئے
07:05شہید نائک مستام خان کے تعلق زلہ کو ہر سکھا
07:07شہید نائک مستام خان آزاد جمہور کشمیر پولیس کی معاونت کے لیے
07:11تائینات تھے
07:12ترجمان آزاد کشمیر پولیس کے کہنا ہے
07:14کہ مسئلہ ناصر قانون نافذ کرنے والے داروں کو
07:16مسئلسل نشانہ بنا رہے ہیں
07:18عوامی حقوق کے آرمی خطے کے عامل و استحقام کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے
07:22خملوں میں ملوث اناصر کو قانون کے مطابق کتہرے میں لائے جائے گا
07:34غزہ میں موشتہ دھار بارش سے تباہی
07:37وزیر آزم شہباز شریف کا غزہ میں سنگین صورتحال پر اثار تشریش
07:40اسوائلی جاریت اور انسانی امداد کی بندش کی مضمت
07:44وزیر آزم نے کہا بارش میں ڈوبے خیبوں
07:46بھوک اور سردی کا سامنا کرتے فلسینی بچوں کی حالت تب سوسناک ہے
07:49وزیر آزم نے وزالت خارجہ کو ہدایت کی
07:52غزہ کے عوام تک انسانی امداد پوری پہنچائی جائے
07:55مشکل میں گریاب رات کی مدد کیلئے تمام ممکنہ اقامات کر جائیں
07:58غزہ میں شدید بارشوں سے ستر ہزار خیمی ذریعاب
08:02تین لاکھ پچاس ہزار فلسینی متاثر ہیں
08:17پاکستان کے ریاض میں سعودی آرام کو کی انتظامی امارت پر
08:19ہوسی حملے کی کوشش کی شدید مضمت
08:21ہوسیوں سے سعودی عرب کے خلاف حملے فوری اور غیر مشروط طور پر
08:24بند کرنے کا مطالبہ
08:25ارجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
08:27شہری تمسیبات کو نشانہ بنانا
08:29انسانی زندگی اور علاقہی سلامتی کو نظرانداز کرنے کے مترادف ہے
08:32پاکستان سعودی حکام کی بروقت کاروائی
08:35اور چوکسی کو سراحتا ہے
08:37پاکستان سعودی رکھے خیادت اور عوام کے ساتھ
08:39ثابت قدنی کے ساتھ کھڑا ہے
08:49ایران کا جنوبی شہر بندر عباس اور جزیرہ قیشن
08:53دھماکوں سے لرز اتھا
08:54ایرانی میڈیا کے مطابق جزیرے کے بعض مقامات کو نشانہ بنائے گیا
08:57مقامی حکام کی جانت سے بیان جاری نہیں کیا گیا ہے
09:00پاس دارانے انقلاب نے آبنا حرموز میں
09:03غیر مقررہ راستے سے گزرنے والا
09:04اوائل ٹینکر تباہ کر دیا
09:06ایک روز میں تباہ ٹینکرز کی تعداد تین ہو رہی
09:19ایران جنگ امریکی ووٹرز کو پسندنا ہے
09:22امریکی صادر ٹرام کا اطراب
09:23سی بی ایس ٹی وی انٹریو میں کہا
09:25جنگ کے باعث پیٹرولیم ایسٹوان کی قیمتوں میں اضافے
09:28اور اسرائیل کے خلاف امریکہ میں بہتی ناپسندگی نے بھی
09:32عوامی رائے کو بتاثر کیا
09:33صادر ٹرام نے پھر باگ بھارت جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے
09:36آٹھ جنگ کے رکھانے کا دعویٰ کیا
09:38کہا پاکستانی وزیر آزم شہباز شریف بھی کہہ چکے ہیں
09:41میں نے تین سے پانچ کروڑ افراد کی زندگیہ بچائیں
09:44ایرانی وزیر خان جانے ایکسپر لکھا
09:46اسرائیل نے ہمیشہ امریکی حکومتوں کو جنگوں میں دھکیلا
09:49امریکیوں کی بڑی تعداد اسرائیل سے بیزار ہو چکی ہے
09:53حیرت ہے صدر ٹرام اس کی وجوہات سمجھنے سے کاثر ہیں
09:56امریکی عوام اب اسرائیل کے ہاتھوں اپنی حکومتوں کو
09:59نا ختم ہونے الگالی جنگوں میں دھکیلے جانے سے تنگ آ چکے ہیں
10:03ان کی صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا
10:05یہی صورتحال ہمارے خطے کی ہی ہے
10:26حج انتظامات مہتر بنانے کیلئے پاکستان اور سعودی عرب میں اہم مہایدہ طے پا گیا
10:31وزیر مذہبی امور سردار یوسوف اور سعودی وزیر مہایدہ پر دستخط کیے
10:35پاکستان اور سعودی عرب کا حج انتظامات پوسر بنانے اور حجاج کی مشکلات دور کرنے پر اتفاق
10:40روڈ ٹو مکہ منصوبے سمیت پاکستانی حجاج کے لئے سہولیات میں مزید مہتری لانے کے اقلامات کیے جائیں گے
10:45سعودی وزیر حج عمرہ روکت وفیق و ربیہ اور سردار محمد یوسوف کے درمیان
10:50خصوصی تصویر اور یادگائی شیرز کا تبادلہ
10:59وزیر اعلیٰ سن کے زیر صدارت کراچی اور حیدر آباد میں پانی کی صورتحال سے متعلق اشراس
11:03وزیر منصوب آبندی اور ترقی میر کراچی چیٹ سیکرٹری اور بیگر کی شرکت
11:07وزیر اعلیٰ کی کینجر جیر میں پانی کے زفیرے اور دستیابی کی مسلسل نگرانے کی ہدایت
11:12مراد علشاء نے کہا پانی کی تحصیل کے دوران
11:15زیار روکنا اور نہری نظام کی کاکردگی بہتر بنانا ضروری ہے
11:18کراچی اور حیدر آباد کی پانی کی ضروریات کا مجھلسل کا جائزہ لے کر پیشترین دزامات مکمل کیے جائیں
11:24پانی کا ہر قطرہ کی ہوتی ہے
11:26زیار روکنا اور دستیاب وزیر کو محفوظ بنانا ہوگا
11:41پنجاب کے مختلف شہر فضائی آلوبی گلپیٹ میں لاہور آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلے نمبر پر رہا
11:47ملتان میں بھی فضائی امتہائی مدرس سہت
11:49فیصل آباد بھاولپور اور گجرہ والا میں بھی فضائی آلوبی
11:52پنجاب کی سینئر وزیر مریعہ مورنزیب کہتی ہے لاہور کا ائر کالیٹی انڈیکس کم ہو کر دو سو آٹھ پر
11:57آ گیا
11:57سرحت پار دیوالی کے پٹاخوں کے آلوبی کے باوجود فضائی میار میں بہتری ریکارڈ کی گئی
12:02پنجاب حکومت کی مسلسل کوشش ہو اور آپریشن سے ہوا کا میار بہتر ہو رہا ہے
12:15فیصل آباد کتھانا گلبرگ منشاہ سپائی کا اڈا نکلا
12:18کاؤنٹر نارکوٹیک سپورٹس نے کانسٹربل کاشف فرہان سے چار کلو منشاہ پر آبت کر کے گرہتار کر لیا
12:23ملجم ایسے چو کی ریوالوینگ لائٹ پولی گاڑی میں منشاہ سپائی کر رہا تھا
12:27ایسیس پیو آپریشنز کی انکوائری میں ایسے چو سمیت تمام اہلکار خصور وار مکلے
12:32ایسے چو عبدالغفار محرر ترسیم سب انسپیکٹر محمد علی ایس آئی سہیل کانسٹربل کاشف اور محبوب ملازمت صفائے
12:40نوٹفیکیشن جائے
12:50پھانا گستہ پولیس نے ایک ایک ٹاکر پتلو کو گرفتار کر لیا
12:53پولیس سرجمان تو کہنا ہے پتلو سانے ہیں فراز سٹیڈین کے متاثرہ خاندان کو صلاح کے لیے دھمکیاں دے رہا
12:58تھا
12:59حادثے میں برطاندی ادکار رسل برانڈ کو زیادتی آجنسی حملوں کے مقدمے میں ساڑھے دس سال قید کی سزا
13:07لندن کی ساؤتھ وارک پراؤن کوٹ نے رسل برانڈ کو ریپ آجنسی حملوں کے تین الزامات میں مجرم کرا دیا
13:13رسل برانڈ کا موقف تھا ان کے تمام تعلقات باہمی رضا مندی شکل
13:17عدالت نے رسل کا موقف مسترد کرتے ہوئے جیل پیشتے

Recommended