00:28security forces
00:54ڈیزر کی قیمتوں میں آج اور اچھی خبر ملے گی
01:07سرڈیو میں گیز کی فراہمی کے لیے حکمت عاملی پر کام کر رہے ہیں
01:15اور صدر چند کی دو سارا کارکردگی کے نتیجہ آ جائے گا
01:18امریکہ میں ملٹرم الیکشن کا آغاز آٹھ فیاستوں میں پولنگ جاری
01:21پولنگ کا آغاز ریاست پر مور سے ہوا
01:23ایوانے نمائندگان کی دوام 435 اور سیند کی 35 تشیستوں پر مقابلہ
01:29وزیر اعلیٰ پنجاب کی وفاقی وزیر کو عدالت میں گھسیتنے کی تھمکی
01:33مریم نواز نے چودری سالک کو ہر جانے کا نوکس بھیجوانے کا اعلان کر دیا
01:36کہا وفاقی وزیر کے پاس ثبوت ہیں تو سامنے لائیں
01:40ورنہ انہیں عدالت میں گھسیت ہوں گی
01:41اٹک میں ہونہار سکولرشیپ اور کلبہ میں لیپٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں کہا
01:46چودری سالک کو تقریب ڈی سی گجرات کو تبدیل کرنے کی ہے
01:50چودری سالک نے اے آوائی نیوز کو انٹرویو میں پنجاب حکومت پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے کہا تھا
01:55پنجاب میں کرپشن پر کہانیاں روز سنتا ہو وہاں فائلیں نہیں
01:59الماریاں بھر گئی ہوں گی
02:08اللہ انسان کو غرور اور تکبر سے بچائے
02:11چودری سالک کا مریم نواز کے نوٹس سے متعلق سوال پر جواب
02:15پیپاقی وزیر پنجاب نے کرپشن کے بیان پر قائم
02:18صحافیوں سے گفتگو میں کہا ڈیپیٹی کمیشنر تو پہلے ہی لگا ہوا تھا
02:22وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایکسپرٹ جواب دے پہ ہوئے کہا
02:25جھوٹے الزام لگانا آجزی ہے اور کوئی اپنا جواب دے تو تکبر
02:33استانباد ہائی کورٹ نے یوٹیوبر میسٹر پتلو انسر جڑکی دس نومبر تک ہی پازتی زمانت منزود کر لی
02:39میسٹر پتلو کے خلاف سیال کورٹ میں مقدمہ درج ہے
02:41میسٹر پتلو کی مہنڈی کی تقریب کے دوران بھگتر مچنے سے دو افراد جانبہا کر متعدد زخمی ہوئے تھے
02:47پولس نے مقدمہ درج کر کے چھے افراد کو گرفتار کیا تھا
02:53میں جیتا تو ہر امریکی کو پانچ ہزار ڈالر دوں گا
02:56امریکی صدر ٹرمپ کی ووٹرس کو لالچ دینے کی کوشش
02:59کہا حالی عوض مدتی انتخابات ہماری تاریخ کے سب سے اہم انتخابات ہیں
03:04ریپابلیکنز کامیاب ہوئے تو امریکہ کی معیشت غیر معمولی کامیابی حاصل کرے گی
03:09ریپابلیکنز تصور کرے گی
03:10بالٹ پیپر پر صرف میرا نام ہے
03:12ریپابلیکنز بوٹ ڈالنے نکلے تو ہمیں بھاری اکثریت سے کامیابی ملے گی
03:17ڈیموکراتز کامیاب ہوئے تو وہ ٹیکس بڑھائیں گے اور معیشت تباہ کر دیں گے
03:21ریاست کلیفارنیا میں ہزاروں ووٹ خارج کرنے کی ٹرمپ انتظامیہ کی کوشش نہ کام
03:25امریکی سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ کی ہنگامی درخواست مسترک کر دیں
03:41امریکہ میں وسط مدتی انتخابات پر سٹے بازی انتخابی نتائج پر کروڑوں ڈالر داؤ پر لگا دیئے گئے
03:47سی ایل این کے مطابق ایجزٹ پولز نتائج کی بنیاد پر سٹے بازی کی ویب سائٹس پر ایک ارب چالیس
03:52کروڑ دالر سے زائد کی ٹویڈنگ ہو چکی ہے
03:54سٹے بازو کی نزدیک ڈیموکریٹس کے ایوانے نمائندگان پر کنٹول کا امکان تیرانوے اور ریپابلکنز کا صرف ساتھ فیصد ہے
04:01سینٹ میں ڈیموکریٹس کے کنٹول کا امکان تقریباً بہتر فیصد ہے
04:05فوکس نیوز، سی این این اور رویٹرز کے سروے میں بھی ڈیموکریٹس کو برطری
04:09ایوانے نمائندگان میں ڈیموکریٹس بہ آسانی دو سو تائیس نشستیں حاصل کر لیں گے
04:13ریپابلکنز ایک سو پچانوے نشستوں کے آس پاس رہیں گے
04:16رویٹرز سروے کے مطابق ٹرم کی مقمولیت کی شراب 32 فیصد ہے
04:20جو ریکارڈ کم ترین سرکھ کے قریب ہے
04:22سین این کے سروے کے مطابق ڈیموکریٹس کو باون اور ریپابلکنز کو 43 فیصد حمایت حاصل ہے
04:43امریکی پانچکا ایران کے جزیرہ قیشن پر حملہ امریکی حکام نے تصدیق کر دی
04:47وال سٹریٹ جرنل کے مطابق قیشن پر حملہ دفاعی نویت کا تھا
04:51جو امریکی تیارے پر فارنگ کے رد عمل میں کیا گیا
04:54امریکی حملوں کا مقصد ایران کو تجارتی جہازیوں پر حملوں سے روکنا ہے
04:58سردہ ٹرم کہتے ہیں امریکہ ایران کی جہوری پروگرام سے منسلک سمجھے جانے والے مقام
05:03کوہے کولنگ کو نشانہ بنا سکتا ہے
05:05حملے کو بڑا معاملہ نہیں سمجھتے
05:07یہ کاروائی ایک گھنٹے کے اندر انجام دی جا سکتی ہے
05:17ایران پر حملہ کیے جائے یا موشی دباؤ بڑھایا جائے
05:20سردہ ٹرم نے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا
05:23امریکی نیوز ویب سائٹ ایکزیوز کے رپورٹ کے مطابق
05:26سردہ ٹرم پر ایران سے مطالق مختلف تجاویز پر غور کر رہی ہیں
05:30نائب امریکی سردہ جیری وینز وزیر خارجہ مارکو روبیو
05:33اور مذاکرات کا سٹیپ ویٹکوف مذاکرات کے ذریعے
05:36موہدے کے حامل روز چین پاکستان اور خلیجی ممالک پر اسی موقف کی تائید کرتے ہیں
05:42امریکی وزیر خزانہ سپوٹ پیسنٹ اور سی آئی اے ڈائریکٹر پر
05:46موشی دباؤ بڑھا کر مسئلے کا حل نکالنا چاہتے ہیں
05:48امریکی وزیر جنگ اور اسٹرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
05:51ایران پر مزید حملوں کے حق میں
06:07رہبر معظم نے حکومت قوم مذاکرات کے لیے اختیارات دے دیئے
06:11ایرانی میڈیا کے مطابق صدر محصور پزرشکیان نے کہا
06:14بہران کے حل کے لیے مذاکرات کو ترجی دے رہے ہیں
06:16ایرانی وزیر خارجہ باسر آخشی نے ایکسپ لکھا
06:19خلیج ستاون کاؤنسل کے رکن ملکوں سے کوئی دشمنی نہیں
06:22قطر اور اومان کا مصفت کردار سراتے ہیں
06:25سعودی عرب کے ساتھ بھی بات چیز جائی رکھے ہوئے ہیں
06:28ہمارا مقصد ایسے نئے علاقائی سیکیورٹی نظام تک پہنچنا ہے
06:32جس کو خطے کی ممالک خود تشکیم دے
06:34کسی غیر ملکی فوج کی موجودگی کی ضرورت نہ ہو
06:51مفاقی وزیر تارک فضل چوہدری کا پی ٹی آئی کے چیف ایپ آمیڈ ڈوگر کو ٹیلیفون پارلیمانی کمیٹی کا حصہ
06:57بننے کی درخواست
06:58تاہا اپوزیشن سپیکر کو پارلیمانی کمیٹی میں شمولیت کے نام جلد بھیجوائے
07:02انتخابی اسلاحات کے حوالے سے اپوزیشن کا کردار اہم ہوگا
07:05آمیڈ ڈوگر نے کہا کمیٹی کو سب سے پہلے ہمارے انتخابات چوری ہونے کی تحقیقات کرنے چاہیے
07:11تارک فضل نے جواب دیا
07:12ٹی او آرز کمیٹی نوٹفیکیشن کے بعد مرتب ہوں گے
07:15کھلے دل اور کھلے ذہن سے آگے بڑھیں گے
07:24سیاسی انتقام کا سلسلہ بند ہو جانا چاہیے
07:26کل سلمان سبتر کی بانی پی ٹی اے سے ملاقات کی
07:29یہ پہلے ہو جاتی تو اتنا مسئلہ نہ ہوتا
07:32بیرسٹو سیف کے بیان کی مضمت کرتا ہوں
07:34امید نہیں تھی کہ وہ ایسی باتیں کریں گے
07:36چیمن پی ٹی اے بیرسٹو گوھر کہتے ہیں
07:38مولانا فضل رحمان کو اسمبلی تقریم کے بعد
07:41الفاظ پر محتاط رہنے کا کہا تھا
07:42کشیدگی نہیں بڑھنی چاہیے
07:44حکومتی نمائندوں کا رد عمل بھی نہ مناسب تھا
07:47چیمن پی ٹی اے بیرسٹو گوھر کا کہنا ہے
07:49ملاقاتیں ہوتی تو کیٹی میں امرجنسی اور گورنر آج کی نوبت نہ آتی
08:04صوبے کا وزیر اعلیٰ غائد ہے
08:06یہ ٹری ام پی او کا کیس نہیں اہم کیس ہے
08:08ہم نے آپ کو دس دن دیئے تھے
08:10آپ عدالت کی احکامات پر عمل نہیں کر رہے
08:12تو شاور ہائی کورٹ میں اس آمات کے دوران جسٹس سید ارشد علی کا ایڈوکیٹ جنرل سے مقالمہ
08:17کہا یہ وزیر اعلیٰ اور سپیکر سے متعلق درخواست ہے
08:20یہ کوئی عام شخصیات نہیں
08:21ایڈوکیٹ جنرل سناؤلہ نے عدالت سے محلت مانگ لی
08:24کہا پولس قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ہم ڈپارٹمنٹ سے ریپورٹ طلب کی ہے
08:28جسٹس ارشد علی نے ریمارکس دیئے
08:30حملار جو بنچ کیلئے کیس سیف جسٹس کو بھیج دیتے ہیں
08:46بانی پی ٹی آئی نے خیبر پکوں کا حکومت جانے پر افسوس کا اظہار نہیں کیا
08:50بانی پی ٹی آئی اور بشرا بیوی سے وکیل سلمان سبتر کی ملاقات کا حوال سامنے آ گیا
08:55ذرائع کے مطابق ملاقات سے مطالق پی ٹی آئی کے چند راہنماؤں میں بات چیت ہوئی ہے
08:59راہنماؤں نے بتایا بانی پی ٹی آئی کا خیال ہے
09:01کے پی حکومت بوجھ بن گئی ہی
09:03خیبر پکوں کا حکومت کی شکایات نے انہیں تنگ کر رکھا تھا
09:07پی ٹی آئی راہنماؤں کے مطابق بانی نے کہا
09:09جس نے بھی کے پی حکومت گرائی مجھ پر احسان کیا
09:20مولانا فضل الرحمان کو دو سو فیصد دوست سمجھتا ہوں
09:24وزیر دفاع خاجہ آسف کہتے ہیں مولانا سے بہت اتشم راسم ہے
09:28بڑا پرانا تعلق ہے سیاست تعلقات بگاڑتی نہیں ہیں
09:32وزیر دفاع نے قومی اسمبلی سے خطاب میں مولانا پر مذہب پروشی کا الزام لگایا تھا
09:36کہا تھا مولانا نے مذہب کو کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے
09:40انہیں کیپی میں حصہ مل جاتا تو تنقیم نہ کرتے ہیں
09:49انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر
09:51الیکشن کمیشن نے ایمکیم پاکستان کو شو کاؤز نوٹس جاری کر دیا
09:55الیکشن کمیشن کے مطابق ایمکیم نے پندرہ اکتوبر دوزار چھبیس کی توسین مدت میں بھی الیکشن نہیں کروائے
10:01الیکشن آگ دوزار سترہ کے تحت انٹرا پارٹی انتخابات کرانا
10:05اور سات روز میں سیٹیفیکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرانا لازمی ہے
10:08نوٹس کا جواب نہ ملنے پر الیکشن کمیشن قانون کے مطابق کاروائی کرے گا
10:18وزیر اطلاعات اتا تارر سے سعودی سفیر کی ملاقات
10:21مختلف شعبوں میں تعبون کو فروغ دینے پر اتفاق
10:24اتا تارر نے کہا مکہ دفاعی معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط شراکل داری کا اکاس ہے
10:29شہزادہ محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب نے معاشی و ثقافتی ترقی کی
10:34پاکستانی جرامے خاندانی اخدار مشرقی روایات اور اسلامی ثقافت کی اکاسی کرتے ہیں
10:39پاکستانی جراموں کو سعودی عرب نے متعارف کرانے کی ضرورت ہے
10:43سعودی سفیر نے کہا ثقافت فنون عدب اور میڈیا کے شعبوں میں تعبون کو فروغ دیا جائے گا
11:00حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پیٹرولیم لیوی کے خاتمے سے متعلق مذاکرات بے نتیجہ ختم
11:05ذرائقہ کہہ رہے ہیں حکومت پیٹرولیم لیوی کے مکمل ختمے پر تیار نہیں
11:10حکومت کا موقع ہے پیٹرولیم پر ہر ممکن ریلیف عوام کو دے چکے ہیں
11:14عوام کو مزید ریلیف دینے کی کوششیں ویجاری ہیں
11:17جماعت اسلامی کی مذاکراتی تیم مذاکرات سے متعلق حافظ نعیم کو آگاہ کرے گی
11:29ایٹی سی اسلام آباد نے پولس سے جھگڑے کے کیس میں ایمان مزاری اور حادی چٹھا کی زمانت منظور کر
11:34لی
11:34زمانت پانچ پانچ ہزار کی مچلکوں کے عوض منظور کی گئی
11:42اے آر وائی نیوز کی خبر پر میئر سکھر اور سیپ کو انتظامیہ کا ایکشن
11:47سڑک کے درمیان نسک بجلی کے پولس کی منتقلی کے اقدامات شروع کر دیئے گئے
11:51پوریشی گھوٹ نے بجلی کے نئے پولس پہنچا دیئے گئے
11:53پرانے سکھر کو انڈسٹریل ایریا سے ملانے والی سڑک سے بجلی کے پولس ہٹائے جا رہے ہیں
11:59سیپ کو کے بقایجات کے ادائیگی کے بعد بجلی کے پولس منتقل کرنے کا کام شروع کر دیا گیا
12:11سند انسٹیٹیوٹ آف اینیمل سائنس اینڈ ایمبریو ٹرانسفر کا پہلا تجربہ مکامیہ
12:16سند میں مویشیوں کی بہتر نسل تیار کرنے کے لیے جدید ٹکنالوجی مطارب کرا دی گئے
12:21وزیراعلا سند مراد علی شاہ نے کہا جدید ٹکنالوجی سے مویشیوں کی بہتر نسل کم وقت میں تیار ہوگی
12:27مویشیوں کی نسل کا تیس سالہ عمل اب پانچ سال میں مکمل ہوگا
12:30جدید ٹکنالوجی سے دودھ اور گوش کی پیداوار میں نمائیہ اضافہ ہوگا
12:34مقامی نسل کے مویشیوں کو جدید سائنسی طریقوں سے مزید بہ کر بنایا جائے گا
12:43نیپال میں دو ہیلیکاپٹر ٹکرا گئے
12:46ایک بھارتی ہلاک اور متعدد زخنی
12:48سیول ایوییشن ایتھارٹی کے مطابق دونوں ہیلیکاپٹر ماؤنٹ ایوریس بیس کیمپ کے قریب ایک ہی مقام پر لینڈ کرنے کی
12:53کوشش کر رہے تھے
12:54جس کے دوران تصادم ہوا حادثے کی تحقیقات شروع کرتی گئے
13:02ٹیک کامپنی انویڈیا کے سی ای او چینی جاسوس ہی کا شکار
13:07نیو یارک ٹائمز کے مطابق انویڈیا کے سربراہ سے ملاقات کرنے والی سنگپورٹی ڈیٹا سینٹر کی چیف چینی جاسوس ہیں
13:14ریپورٹ کے مطابق امریک انٹیلیجنس کا کہنا ہے
13:17خاتون ایک ایزیکٹف چینی انٹیلیجنس کے لیے کام کر رہی تھی
13:20انویڈیا کامپنی کا کہنا ہے ملاقات کاروباری معاملات پر تھی
13:24چینی وزارت خارجہ نے الجامات کی تردید کر دی