Skip to playerSkip to main content
#headlines #imrankhan #petroldieselprice #israelelection #netanyahu #fazalurrehman #saudiarabia #houthis #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #latestnews #arynews

Israelis Protest in Tel Aviv | Meeting With Imran Khan | Big News | ARY News 12 AM Headlines | 3rd Nov 2026

- LHC summons Lahore DC over Imran's sisters detention, orders Noreen's meeting with daughters
- China's Xi says Middle East should not become battleground for great power rivalry
- Govt revises petrol pricing formula amid US-Iran war
- Afghan Taliban cannot absorb 'punishment' Pakistan can inflict: ISPR DG
- Security forces target Afghan Taliban posts after unprovoked firing in South Waziristan: DC
- Iran says ready to reopen Strait of Hormuz in two days if US agrees to demands
- Gold prices rebound after three-day slide, rise Rs2,400 per tola
- Netanyahu pressing Trump for Iran nuclear attack: Report
- Haley Stevens endorses Republican candidate in critical US Senate race
- Salik Hussain criticises Punjab's governance, alleges unequal distribution of development funds

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28BANI P.T.I.E.
00:35BANI P.T.I.E.
00:36سینئر لیڈران کی ملاقات کا اندیا کہتے ہیں
00:39BANI سے آئندہ دنوں میں سینئر لیڈران کی ملاقات کو خارج از امکان نہیں کہا جا سکتا
00:43ان لوگوں پر پابندی لگائے گئے جنہوں نے جیل ملاقاتوں کا غلط استعمال کیا
00:47سلمان سفدر نے BANI سے جتنی ملاقاتیں گے اس کا غلط استعمال نہیں کیا
00:51بہرستر سیف ان لوگوں میں شامل ہے جنہوں نے ملاقاتوں کا غلط استعمال نہیں کیا
00:56BANI سے ملاقات میں سب سے بڑی رکاوٹ اچت زئی کی ضد ہے
00:59اپوزیشن لیڈر کی وزیر آزم سے ملاقات ہوئی تو کئی چیزیں حل ہو سکتی ہیں
01:04مولانا پذلر رحمان پی ٹی آئے کی اپوزیشن لیڈر نہیں بن سکتے
01:08سلمان اکرم رادہ نے کہا ٹھائیسویں ترمیم کے لیے BANI سے ملاقات ضروری ہے
01:12ایسا کرنا مشکل ہوگا کہ پہلے ترمیم کی حمایت کرے پھر BANI سے ملاقات ہوگی
01:16بیرسٹر سیف ہمارے لیے بلکل بھی اہم نہیں ہے
01:35وزیراعظم شہباز شریف نے کے پی کی صورتحال پر آم اجلاس آج طلب کر لیا
01:39ایسا رائے نے بتایا اجلاس میں خیبر پختنفاہ کی صورتحال پر غور کیا جائے گا
01:43اجلاس میں وفاقی وزرہ سمیت علا حکام شریف ہوں گے
01:49امریکہ میں میٹروم الیکشن کا بڑا انتخابی مارکہ آج سجے گا
01:53ایوان نمائندگان کی 435 سینٹ کی 33 اور دو خصوصی نشستوں پر انتخاب ہوگا
01:58پچاس سیاستوں میں گورنرز اور گیگر اخدو کے لیے بھی ووٹ ڈالے جائیں گے
02:02ایوان نمائندگان کی 435 تشستوں کے لیے 1300 سے زائد امیدوار میدان میں
02:06میٹروم انتخابات میں نوجوان موٹرس کا کردار اہم
02:09پانچ کروڑ کے قریب نوجوان حقی رائدہ ہی استعمال کریں گے
02:13مختلف ریاستوں میں پولنگ مقامی وقت کے متعدد صبح 6 بجی شروع ہوگی
02:16ٹیکسس، کالیفورنیا، اوہائیو اور جورجیا سمیت متعدد ریاستوں میں قبل از وقت موٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا
02:23پانچ کروڑ ارتالیس دات سے زائد امریکی شہریوں نے ووٹ کاسٹ کیا
02:40دیموکریٹس انتخابات جیتے تو مستر ویٹو بن جاؤں گا
02:43سادر ٹرم نے مستقبل کی لائنہ فاکشن دے دی
02:46جو یاکوست کو انٹیویو میں کہا دیموکریٹس کے تمام ویل ویٹو کر دوں گا
02:50انہیں ملک میں سب کچھ تباہ کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا
02:53مستلسل دن ویٹو ہونے کے بعد دیموکریٹس خود مذاکرات کیلئے ان کے پاس آئے
03:04چینی کمیونس پارٹی کے بیدن اخوامی شعبے کے وزیر کا دور آئے پاکستان
03:08لیوہائی شنگ کی وزیر اعظم شہواز شریف سے ملاقات
03:11شہواز شریف نے کہا پاک چین دوستی واحدی اعتماد احترام اور گہرے عوامی روابط پر استوار ہے
03:17چین کے ساتھ اجارت اور سمائے کاری میں قریبی تابون جاری رکھیں گے
03:21وزیر اعظم نے چینی وفق کی اعزاز میں اشائیہ بھی دیا
03:24لیوہائی شنگ کے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید آسم مدیر سے ملاقات
03:28دو طرف تعلقات علاقائی اور عالمی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو
03:32فیلڈ مارشل سید آسم مدیر نے پاکستان اور چین کے تاریخی اور آزمودہ تعلقات کے اہمیت پر زور دیا
03:37چینی وزیر یوہائی شنگ کا علاقائی انموز تحکام کے لیے پاکستان کے خدمات کا اعتراض
03:51پیٹرال تین روپے چالیس پیسے پی لیٹر سستا
03:54نئے قیمت تین سو چھوہتر روپے کیاون پیسے پی لیٹر مقرر
03:56ڈیزل کی قیمت میں سات روپے چھہتر پیسے پی لیٹر کمی
03:59نئے قیمت تین سو پیچانوے روپے بیس پیسے پی لیٹر ہو گئی
04:02اعلامیہ جاری کر دیا گیا
04:11پیٹرال کی قیمت پندرہ روپے فی لیٹر کم ہو سکتی ہے
04:13ریفائن ریز منافع کم کریں
04:15وفاقی وزیر پیٹرالی ملی پرویز ملک کہتے ہیں
04:18ریفائن ریز نے پچھلے تین ماہ میں جتنا منافع کمایا
04:21اتنا کئی برسوں میں نہیں کمایا
04:22نئے حکومتی فارمولے سے پیٹرال پندرہ روپے سستا ہو سکتا ہے
04:26آئل ریفائن ریز تابند کریں تو بیزل کی طرح پیٹرال کی قیمت بھی کم ہو جائے گی
04:30ہر ماہ آئل ریفائن ریز کو پندرہ عرب روپے کا منافع چھوڑنا ہوگا
04:34وزیر پیٹرالیم نے بتایا کہ حملہ الپی جی نہیں ال ان جی کے جہاز پر ہوا
04:38دھائی تین کروڑ لوگ الپی جی سیلنڈر استعمال کرتے ہیں
04:42ان کے لیے بھی اقنامات کریں گے
04:43دسمبر اور جنوری میں گیس پرامی سے متعلق فیصلے ہو رہے ہیں
04:47وزیر اطلاعات اتا تارل کہتے ہیں فیول سبسیڈی برقرار ہے
04:50جو قیمت بڑھنا تھی وہ نہیں بڑھنے دی گئی
04:53عوام فیول ریف اسکیم میں خود کو ریجسٹر کرائے
05:12ایران امریکہ ممکنہ معاہدے کا مصابدہ تیار کر لیا گیا
05:15ایرانی وقت دوہا سے واپس روانہ امریکہ سے جنگ ختم کرانے کے لیے
05:20قطر کی سالسی میں تین روزہ مذاکرات کے بعد ایرانی مذاکرات کر وطن روانہ ہوئے
05:25وائٹرز نے بتایا مسابدہ تیار کر کے متعلقہ فریقوں کو بھیج دیا گیا ہے
05:29مذاکرات کے عقبے دور پر بھی بات چیز جاری ہے
05:32ایرانی وزارت خاجہ کے ترجمان اسماعیل بغائی کا کہنا ہے
05:35امریکہ سے سفارتکاری کی بنیاد ایران کے ساتھ نکات ہیں
05:39دونوں ملکوں کے درمیان تیغامات کا تبادلہ جاری ہے
05:42فیصلہ اب امریکہ کو کرنا ہوگا
05:44امریکی بحری ناکابندی ختم ہونے اور ایران کے جائز مطالبہ تسلیم کیے جانے تک
05:48حد بھی معاہدہ ہو سکتا ہے
05:50نہ آب نہ ہونس کھولی جا سکتی ہے
06:03فیصلہ واشنگٹن کو کرنا ہے
06:04مذاکرات کرے
06:05یا دوبارہ فوجی جانہیت کی غلطی
06:08ایران سفارتکاری اور جنگ دونوں کے لیے پہلے سے زیادہ تیار ہے
06:12ایرانی وزیر قردہ باسر آچی کا کہنا ہے
06:14پاکستان اور قطر مذاکرات میں فعال سالسی کر رہے ہیں
06:17سالسی عمل میں درجلوں ٹیلی فون اکرابطے
06:19بھرپور سفارتی کوششے کی گئی ہیں
06:21آب نہ ہرموس کھولے اور مذاکرات پہلے کا انحصار ہماری چرائط تسلیم کرنے پر ہے
06:25امریکہ کی جانب سے پوجی کاروائی خطے کی صورتحال مزید خراب کر سکتی ہے
06:30ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کا کہنا ہے
06:32جنگ اور دھمکیوں کے ذریعے ایران کو جھکایا نہیں جا سکتا
06:35دشمن کے دباؤ اور ناجائز مطالبات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں
06:50نیتن یاہو خطے میں آگ بھڑکانے پر تل گیا
06:53سادر ٹرام کو فون کر کے ایران پر حملے کے لیے دباؤ
06:55ایکزیوز کے مطابق اسوائلی وزیراعظم نے ٹرام پر
06:58مٹم الیکشن کے فوری بات ایران پر حملے کے لیے کہا ہے
07:02امریکی صحافی ٹکر کالسن نے دعوت کیا ہے
07:06کہ نیتن یاہو کے دباؤ پر سادر ٹرام پر ایران کے خلاف
07:08جوہری حملے کا فیصلہ کر سکتے ہیں
07:10مٹم الیکشن کے بعد امریکہ ایران کا ریٹ میں حملے کی تیاری کر رہا ہے
07:15ایکسپر لکھا امریکی حملے کی صورت میں
07:17روس بھی یوکرین کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا جواز تلاش کر سکتا ہے
07:21جنوبی ایشیا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان دے جوہری تصادم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے
07:26قریجی خطے میں تابکاری پھیلنے
07:28کروڑوں اپراہ کی آبی ضروریات متاثر ہونے
07:31اور عالمی جنگ کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے
07:53خلیجی خطہ بڑی طاقتوں کے تنازیات کے میدان نہیں بننا چاہیے
07:57چینی صدر کی بیجنگ میں اومان کے سلطان سے ملاقات نے گفتگو
08:00شیل جن پنگ نے کہا
08:01خطے میں امن کے لیے فریقین کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی
08:04چینی وزیر خارجہ وانگی کی ایرانی رہنما علی باقری سے بیجنگ میں ملاقات
08:09وانگی نے کہا
08:10امریک اور ایران دوبارہ جنگ کے مجال سیاسی حل پر توجہ دیں
08:12خطے میں کشیلگی کے پر امن حل کا واحد راستہ سفارتکاری ہے
08:16روس کا ایران پر نئے امریکی حملے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار
08:20روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروہ نے کہا
08:23کہ نئے حملوں کی دھمکیاں دینے والوں کو یہ سمجھ لینا چاہیے
08:26امن کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنا
08:29اور سالسوں کی حمایت کرنا ضروری ہے
08:31روس مذاکرات کے ذریعے قابل قبول حل تلاش کرنے
08:34اور اس پر عمل درامت میں مدد دینے کے لیے تیار ہے
08:53افغانستان دہشتگردی کا بنیادی اڈا ہے
08:56جہاں سے پاکستان میں دہشتگردی ہوتی ہے
08:58وہاں دہشتگردوں کی قیادت
09:00تربیتی کیمپ اور لانچ پیڈز موجود ہیں
09:03دہشتگردی کے سہولت کاروں میں سے ایک
09:05خیب پختونخواہ کی نا اہل اور لا تعلق حکومت بھی تھی
09:09دی جی آئی ایس پی آر نیفرین جورنرل احمد شریف چوہدے کا
09:12روائٹرز کو انٹیو کہا
09:13کئی پی حکومت خاتمے سے متعلق سوال کا سیاستدان ہی بہتر جواب دے سکتے ہیں
09:17حکومت کی تبدیلی آئینی اور قانونی زوابط کے مطابق ہوئی
09:21خیب پختونخواہ میں کسی بڑے فوجی آپریشن کے بجائے
09:24انٹیلیجنس بیس اور آپریشنز ہو رہے ہیں
09:25ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے
09:27بلوچستان میں دہشتگردوں اور اشرافیہ کا گھڑ جو ہے
09:30دونوں ہی ترقی کے مخالف ہیں
09:32وہ بلوچ عبام کو پسماندہ رکھنا چاہتے ہیں
09:34تاکہ محرومی کا بیانیاں برقرار رہے
09:37بہشتگرد اپنے آقاؤں کے اشاروں پر
09:38بلوچستان کی ترقی سبوتاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
09:44وزیراعظم تمام اتحادی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے کے خواہ ہاں
09:47حکومتی ذرائق کا کہنا ہے انتخابی صلاحات کمیٹی میں
09:50تمام اتحادیوں کو نمائندگی دینے کے لیے نونی اپنا حصہ کم کرے گی
09:54حکومت نے کمیٹی کے لیے پیپلز فارٹی اور ایمکیم سے نام مانگ گئے
09:58نمائندگی کے تناسب سے کمیٹی میں مسلمی جنون کے نو
10:01پیپلز فارٹی کے پانچ اور ایمکیم کا ایک رخ قومی اسمبلی میں شامل ہوگا
10:17ایک اور وفاقی وزیر نظام کی ناکامی پر بول پڑے
10:20چودری سالک حسین کہتے ہیں قیسر احمد شیخ نے جو باتیں کی وہ حقیقت پر مبنی ہے
10:24پنجاب میں کرپشن پر کہانیاں روز سنتا ہوں
10:27وہاں فائلیں نہیں علماریاں بھر گئی ہوں گی
10:29پنجاب کا سارا وجب لاہور جاتا ہے پھر ان کی مرضی کیسے تقسیم کریں
10:33جہاز اور شہنہ اخراجات کا کوئی جواز نہیں
10:36جہاز کا سرکاری استعمال کریں تو واپس آ کر اس کے نتائج بھی بتائیں کہ کیا حاصل کیا
10:40صوبے میں پسند نا پسند چل رہی ہے
10:43نئے صوبے پر کیا کوئی چاہے گا بڑے محل سے دس مرنے کے گھر میں آ جائے
10:57مرضی کا ایک ڈی سی نہ لگنے پر اتنا غصہ جائز نہیں
11:00وزیرالہ کسی کے کہنے پر ڈی سی نہیں لگاتی
11:03وزیر اعتراض پنجاب ازوان پخاری کا چودری صالح حسین کے بیان پر افعامل کہا
11:07مریم نواز نے پنجاب میں پسند نا پسند کا کلچر ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا
11:11پنجاب میں قبضہ مافیا اور رساگیروں کا عرصتہ اب بند ہو گیا ہے
11:15مریم نواز پہلی وزیرالہ ہیں جنہوں نے سرکاری جہاز کے استعمال پر بھی رقم مدا کی
11:20صالح حسین جس تھالی میں کھا رہے ہیں اسی میں چھید مت کریں
11:23بیان بازی کے بجائے شاپہ حسین سے حقائق معلوم کر لیتے تو بہتر ہوتا
11:40چھوٹے اور درمیانے کاروبار ہاؤزنگ اور زراد کی ترقی کے لیے اہم قرار
11:44سارفین کو قرض پراہوی مستوست روی پر کاروائی ہوگی
11:47وزیر آزم شہواز شریف کا ترجیح شعبوں کو قرضوں کی فراہی میں سہولت پر جائزہ اجڑات سے اظہار خیال
11:52کہا کسانوں کاروباری اداروں اپنا گھر سکیم مستوست روی کرنے والے بینکوں سے رعایت نہ برتی جائے
11:58بینکوں کی طرف سے حکومت ایک نامات کے تحت قرضوں کی آسان پراہوی قابل ستائش ہے
12:02زراد کا شبہ ملکی معیشت کی یڑکی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے
12:06وزیر آزم کی چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں اور برامت پون اندگان کے ٹیکس مسائل حل کرنے کی ہدایت
12:29چین نئی زرائی اور معاشی ترقی کے لیے سندھ اکومت کو مدد فراہم کرے گا
12:33چاہتا ہوں کہ تھٹا اور سجاول زرائی ترقی کرے
12:35سادر مملکت آسیب علی زرداری کے سجاول میں زرائی فارموں کے دورے میں گفتگو
12:40سادر نے نئی فصل اور زرائی پیداوار کا جائزہ لیا
12:43صوبائے بزراء محمد علی مالکانی زیاؤل حسن لنجار علی حسن زنداری اور دیدرمی ساتھ تھے
12:48سینئر وزیر شرجین میمن کہتے ہیں سادر مملکت بزریا سڑک
12:51سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا معاینہ کر رہے ہیں
13:03پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے وزیر اعلی خبر فخت انفواہ اور سپیکر کی حراست قیح فانونی کرا دے
13:08دی
13:08پوری رہا کیا جائے
13:10اعلامی میں کہا گیا ہے منتخب عوامی نمائندوں کو حراست پر رکھنا
13:14جمہوری اقدار کی توہین ہے
13:15پہلے کانا کو اعتماد میں لیے بغائے بانی ٹی ٹی آئی کے اسپتال منطقلی پرتشفیش کا اثار
13:20اپوزیشن اتحاد کا اشلاس دکت طلب
13:22اے پی سی کی تاریخ کا حد میں فیصلہ کیا جائے گا
13:33لاہور ہائے کورٹ نے نوری نیازی سے آج بیٹیوں کی ملاقات کرانی کی ہدایت کر دی
13:37نظر بندی میں توسیح کی خلاف کیس میں آئندہ سماعت پر ڈی سی لاہور کو طلب کر لیا
13:45اسلام آباد میں بلدیات انتخابات کی تیاریاں کاغذات نامزد کی جمع کروانے کا سلسلہ شروع ہو گیا
13:50جانچ پرتال 9 سے 13 نومبر تک کی جائے گی
13:53الیکشن کمیشن کا کہنا ہے امید بار 25 نومبر تک اپنے کاغذات نامزد کی واپس لے سکیں گے
13:58انتخابی نشانہ 26 نومبر کو الارٹ کیا جائیں گے
14:01اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 20 دسمبر کو ہو
14:12امید جماعت اسلامی حافظ عمو رحمان کے اسمبول میں اخوان المسلمون کی عالمی قیادت سے ملاقات
14:18امریکہ اور اسوائل کے خطے میں جاریت ایران اور قلیج مبالی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14:23موسلم دنیا کے درمیان اتحاد اور مشترکہ حکمت امنی پر زور
14:29سکردو میں میاں بیوی اور دو بچوں کا قاتل خاتون کا چچا نکلا
14:33مرکزی ملزم ساتھی سمیت گرفتار
14:35ملزمان ظلہ کورا میں روح پوچھ تھے
14:36پولیس کا کہنا ہے قتل میں پانچ افراد کے ملوث ہونے کے شواہد ملے
14:40مرکزی ملزم رجب سمیت دو ملزمان گرفتار کر لیے
14:43دیگر کی تلاش جاری ہے
14:44مقبول چوہر کا تعلق سکردو خاتون کا پارا چنار سے تھا
14:48ملزمان نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے
14:50چار سالہ بچے اور دو سال کی بچی کو قتل کیا تھا
15:00پی آئیے کے نئے سی ای او ایڈوین ہیملٹن مانس نے
15:04عہدے کا بازابتہ چارج سنبھال دیا
15:06ہیملٹن مانس تو کموشل ہوابازی کا تیس سالہ تجربہ ہے
15:10امان کازکستان اور افریکر کے الائنس کے سی او رہ چکی ہیں
15:13چیرمن پی آئیے نے کہا امید ہے ایڈوین ہیملٹن
15:16اپنے تجربے سے خدمات کا میار بہتر بنائیں گے
15:19پی آئیے بوٹ اور کنسورشیم کا سبب تشکی
15:22سی ای او آمیر حیات کی خدمات پر اظہار اتشک
15:28لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار
15:31لاہور 509 ائر پوالٹی انڈیکس کے ساتھ
15:34پہلے دہلی دو سو اکیس ایک یو آئی کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے
15:38لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی کے لیے
15:40سماغ گنز کے ذریعے پانی کا چھڑکا ہو جاری
15:43پنجاب کی سینئر وزیر مریم مورنگزیب کہتی ہے
15:45کہ سان فصل کو آگ نہ لگائیں
15:47شہری کار پولنگ اپنائیں
15:49گاڑیوں کو بغیر فٹنس سرٹیفیکیٹ کے سڑک پر نہ لائی جائے
15:54ناران کی جھیل سیفل ملوک بابل سر ٹاپ
15:57بٹا کنڈی اور بیرسر جھیل اولو سر کے اطراح بہبان
16:00سڑکوں پر فسلن سے ٹرافک کے روانی متاثر
16:03ذلہ انتظامیہ کا کہنا اراران تک
16:05سڑک سیاہوں کے لیے کھلی ہے

Recommended