00:01foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:06foreign
01:07foreign
01:07foreign
01:21foreign
01:22foreign
01:35foreign
01:35foreign
01:36foreign
01:36foreign
01:36foreign
01:44foreign
01:44foreign
01:45foreign
01:45foreign
01:46foreign
01:47foreign
01:47foreign
01:47foreign
01:50foreign
01:51foreign
01:51foreign
02:21ڈرون اور روس ممکنہ معاہدے کے زامن کے طور پر کام کریں گے
02:24قطری اخوار کے مطابق ایران کے جوہری پروگرام آمنہ حرموس سے عام درفت اور مالی مرات سے متعلق اعتدائی اقدامات
02:31پر اتفاق ہو گیا
02:32ایرانی نائف وزیر اخمارجہ وفت کے ہمرا قطر پہنچ گئے
02:35امریکی وفت کا بھی دوحہ مذاکرات میں شامل ہونے کا انکان
02:39امریکی وفت کی ایرانی مذاکرات کاروں سے ملاقات بھی متوقع ہے
02:49ایران کے خلاف جنگ کوئی روایتی نہیں
02:52ایران کے ساتھ باتشیت ہو رہی ہے
02:54امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کہتے ہیں
02:55ایرانی مذاکرات کرنا چاہتے ہیں
02:58گفتگو کا سلسلہ جالی رکھنا چاہتے ہیں
03:00ایران اپنے فوجیوں یا پولیس افسران کی تنخواہیں ادا نہیں کر رہا
03:04ایران کو بڑے مسائل کا سامنا ہے
03:06اور ہمارے پاس کافی وقت ہے
03:12جانیت کا فوری بھرپور اور جغرافی آئی قید سے آغاز جواب دیا جائے
03:16دشمنوں نے پھر حملے کیے
03:18تو جنگ کا اختتام اور شرائط ایران تیہ کرے گا
03:20ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مشتبہ خامنائی کا
03:23اسکری کمانڈر سے خطاب کہا
03:25آہداف کے ڈیٹا بیس کو لازمی اپ ڈیٹ کیا جائے
03:28دشمن کی تمام اساسیں
03:30ایرانی مسلح آفواش کے نشانے پر ہونے جاہیے
03:32سپریم لیڈر سے ملاقات کرنے والوں میں
03:35چیف آف جنرل سٹاف آرمی چیف اور
03:37پاس زارانہ انقلاب کے کمانڈر شامل تھے
03:45ایران ہوسی ملیشیا کی فوجین داد کر رہا ہے
03:49ایران کی مدد سے ہوسی ملیشیا
03:50بیلیسٹک نزالوں جونج اور دھماکہ خیز
03:52مواد سے بھری کشتیوں کے ذریعے
03:54حملوں کی صلاحیت بڑھا رہے ہیں
03:56اقوام متحدہ میں یمن کے مستقل مندوب
03:58عبداللہ السعادی کا سلامتی
04:00کاؤنسل کے صدر کو خط لکھا
04:02ہوسی ملیشیا سماغلنگ کے نیٹورکس
04:04اور ایران کی مدد سے جدید ہتیار
04:06اور فوجی ٹیکنالوجی حاصل کر رہے ہیں
04:08یمنی فورسز کے مطابق
04:10ہوسی ملیشیا نے گزشتہ روز بھی
04:12ادن ہوائی اڈے اور صدارتی محل کو
04:14بیلیسٹک نزالوں سے نشانہ بنایا
04:20ہوسی ملیشیا کا مدینہ کے جانب
04:22داغا گیا ڈرون تباہ کر دیا گیا
04:24تجمان سعودی اتحادی افواج
04:30ڈرون فضائی دفاعی نظام میں تباہ کر دیا
04:33ریاض نے بھی ڈرون مار گرائیا
04:35ہوسی ملیشیا کی جانب سے جنوبی
04:36اور مشرقی علاقے پر انتاقہ گیا
04:38ڈرون بھی تباہ کر دیا گیا
04:46امریکہ ایران سالسی میں کام بگرنے والے سرگرم ہیں
04:49یہ طاقتور تخریب کار
04:50تنازو کو اپنے مفاد میں سمجھتے ہیں
04:52ایران امریکہ سالسی سے متعلق
04:54ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں
04:56بی جی آئی ایس پی آر
04:58لیفٹنینٹ جنرل احمد شریف چوندری کا رویٹریس کو انٹرویو
05:01کہا فیلڈ مارشل آسم منیر کا
05:03ایک ماہ میں دو بار تہران جانا
05:05مصبت پیشرفت کی علامت ہے
05:06مکہ دفاعی موہدے میں نئے ملکوں کی شمولیت کی گنجائش موجود ہے
05:10ایران اگر علاقائی امن کے مشتارکہ بزن پر یقین لگتا ہے
05:14تو موہدے میں شامل ہو سکتا ہے
05:16مکہ اور مدینہ کے مقدس مقامات کا دفاع
05:18پاکستان کی عظم کا حصہ ہے
05:29پیپلز پارٹی انتخابی صحابت کی پارلیوانی کمیٹی کی سربراہی کے معاملے پر لچک دکھانے کو تیار
05:34ذرائقہ کہنا ہے پیپی نے کمیٹی کی سربراہی باری باری تمام جماعتوں کو دینے کی پیشکش کی
05:39پیٹی آئی مشاورت کے بعد پیپلز پارٹی کی پیشکش اور کمیٹی میں شمولیت پر جواب دے گی
05:45تیس رکنی پارلیوانی کمیٹی میں تمام جماعتوں کو عددی تناسب سے نمائندگی دی جائے گی
05:50پیٹی آئی نے کمیٹی میں حکومت کے برابر نمائندگی مانگی ہے
05:53حکومت اور پیپلز پارٹی مزاکرات نے کمیٹی کی سربراہی پی پی کو دینے پر اتفاق ہوا تھا
06:11اور ڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی اور اہلیا کا تیبی مہینہ
06:14سوسی میڈیکل ٹیم نے بانی اور برشا بی بی کا الگ الیکسی بھی مہینہ کیا
06:18اس موقع پر بانی اور اہلیا کی ملاقات بھی کرائے گئے
06:21سوسی ٹیم میں پیمز اسپتال کے ڈاکٹر محمد علی ڈاکٹر آریف اور پیرامیڈیکل سٹاف شامل تھا
06:26ٹیم نے فالو اپ چیک اپ اور کچھ ضروری ٹیسٹ کیے
06:29بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کو پی آئی سی سے کوٹ لکپت جیل منتقل کر دیا گیا
06:35دو دن پہلے دل کی تکریف اور بلڈ پریشر کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا
06:40ذرائقہ کہنے اسپتال میں نورین نیازی کے دل سمیت مختلف ٹیسٹ کیے گئے
06:44ایسی جی سمیت تمام ٹیسٹ کے نتائز کو تسلیب بخش کر آٹ دیا گیا
06:56غلط معلومات کا پھیلاؤ اور اس سے پیدا ہونے والے خطرات بڑا چیلنج ہیں
07:00سوشل میڈیا کے باعث ریگولیٹری فریمور کا قیام چیلنج بن گیا ہے
07:04بچوں کو سوشل میڈیا کے غیر محفوظ استعمال سے بچنے کے طریقے سکھانا ہوں گے
07:08وزیر اطلاع تطا تارر کا سائبر سیکیورٹی آگاہی سے متعلق تقریب سے خطاب
07:13کہا مصنوعی ذہانت سے تیار مواد کی لیبلنگ لازمی قرار دینا ہوگی
07:18سارف کو معلوم ہونا چاہیے کہ مواد مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کیا گیا ہے
07:29الپی جی کی قیمت میں چودہ روپے تہتر پیسے اضافہ
07:32نئی قیمت دو سو چورانوے روپے سات پیسے فی کھلو ہو گئی
07:36گھرے لوسرنڈر کی قیمت تین ہزار چار سو ستہ روپے مقرر کر دی گئی
07:39اوگرہ نے نومبر کے لیے الپی جی کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
07:44مارکٹ میں فی کلو الپی جی پانچ سو بیس سے چھ سو روپے میں فروخت ہو رہی ہے
07:48قطر سے ایلن جی کا تیسا کارگو جہاز پورٹ کاسم پہنچ گیا
07:52بہرین سے بھی چار ہزار ٹن الپی جی کا جہاز چوبیس اکتوبر کو پورٹ کاسم پہنچا تھا
08:10انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آخری دن
08:13ایف بی آر حکام کے مطابق گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسی نہیں ہوگی
08:18ایف بی آر نے تیس اکتوبر تک نو خرب اٹھتر ارب روپے ٹیکس جمع کیا
08:22اکتوبر کا ٹیکس حدف گیارہ خرب بتیس ارب روپے ہے
08:25حدف حاصل کرنے کے لیے اکتیس اکتوبر کو بھرپور کوشش کی جائے گی
08:34حکومت اور جماعت اسلامی کے پیٹرول لیوی پر حتمی مذاقرات آئندہ ہفتے ہوں گے
08:38نائد امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کہتے ہیں
08:41ریلیف نہ ملا تو ملتان سے اسلامواد لانگ مارس ہوگا
08:44منم زفر کا کہنا ہے
08:45حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے مزید چند روز مانگے ہیں
08:49پیٹرولیم پر لیوی وصول کرنے کا حکومت کے پاس کوئی جواز نہیں
09:02صوبے کی زمینیں صوبائی حکومت کی ملکیت ہوتی ہیں
09:05وفاقی دارے ضرورت کے تحت ان سے زمینیں لیتے ہیں
09:09ایسی صورتحال نہ پیدا کی جائے
09:10زمین مقصد کے تحت استعمال نہ ہونے پر واپس لے لی جائے
09:14صوبائی وزیر سعید غنی کہتے ہیں
09:16کہ ایم فی کا سرک تعمیر کرنے کا مقصد شہریوں کی مشکلات کم کرنا تھا
09:20وہاں وزیر اعلیٰ کا گھر بن رہا تھا
09:22نہ ہی میئر کا
09:23ریلوے کو اگر تکلیف تھی تو بہت پہلے اس کچی سڑک کو بند کر دیتے
09:32وزیر داخلہ سندھ جیالنجار کی زیر سدارت شہرہ بھٹو ایکسپریس وے منصوبے پر اجلاس
09:37جیالنجار نے کہا شہرہ بھٹو ایکسپریس وے کو موڈل روڈ بنانا ہے
09:40داخلی اور خرجی راستو پر سی سی ٹی وی کیامرے لگائے جائیں
09:44شہرہ پر خراب ہونے والی گاڑیوں کے لیے دو موبال وانس کا انتظام کیا جائے
09:55نسی سی آئے کی کراچی میں ایک کاروائی
09:57آن لائن ہرہ آسانی اور بلاک میلنگ میں ملابس
10:00ملزم فرمان علی گریفتار
10:01ملزم خاتون کو قابل اعتراض ویڈیوز کے ذریعے بلاک میل کرتا تھا
10:05ووٹس ایپ احقامات اور دنکی آمیز ووائس میسیجز سے حراسہ کر رہا تھا
10:09ملزم کے خلاف پیکا ایک کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا
10:20مسلسل غیر حاضر رہنے والے محکمہ سہت بلوچستان کے مزید بہت تا
10:24ڈاکٹرز برطرف
10:25وزیر اعلیٰ سفراز بکٹی کہتے ہیں غیر حاضری پر برطرف ملازمین کی تعداد دو سو ہو گئی
10:30فرائض سے غفلت پر گیارہ ہزار ملازمین سے وضاحت طلب کی گئی
10:34سرکاری ملازمین عوام کے خادم ہیں
10:37ذمہ داریاں دیانتداری سے ادا کریں
10:39کسی سرکاری ملازم کو گھر بیٹھ کر تنخواہ لینے کی اجازت نہیں دیں گے
10:46سنتاس موعدے پر زیادہ موثر اور پرزور طریقے سے بات کرنے کی ضرورت
10:51انڈس وارٹر کمرشنر سید مہر علی شاہ کہتے ہیں
10:54بھارت نے ساٹھ برس کے دوران تین دریاؤں پر سالانہ ساڑھے تین کروڑ گیلن پانی کی سٹوریج بنائی
11:00پاکستان نے بروقت موعدے کے خلاف ورزی پر عالمی سطح پر آواز اٹھائی
11:04امید ہے بھارت جلد اس پر عمل کرنے پر امادہ ہو جائے گا
11:08اٹرنی جنرل آف پاکستان منصور آواز نے کہا
11:11سنتاس موعدہ دونوں ملکوں کا موعدہ ہے
11:14کوئی ایک فریق اس میں ترمیم کر سکتا ہے نہ خلاف ورزی کر کے چھوڑ سکتا ہے
11:18بھارت کے ساتھ موعدے پر قانونی جنگ جاری رکھیں گے
11:21اسے قانونی طور پر اس موعدے کی پاسداری کے لیے پابند کریں گے
11:35وزیر حالہ پنجام مریم نواز سے پاکستان میں فرانس کے نئے صفیر کی ملاقات
11:39مریم نواز نے فرانسی سرمایہ کاروں کو زراعت سنت اور لائف سٹاک میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
11:45مریم نواز کا کہنا تھا یورپی یونین پاکستان کی سب سے بڑی تجارتی شراکتدار ہے
11:50فرانسیسی کامپنیاں سنتی سیچ میں سولر گریڈ دوانائی کی بچت کی منصوبوں میں شامل ہو سکتی ہیں
12:03یورپ سے جنگ نہیں چاہتے لیکن تصادوں ہوا تو کوئی فاتح نہیں ہوگا
12:07روسی صدر نے یورپ کو خبردار کر دیا
12:09کہا یورپی ملکوں سے بامانی تعلقات بحال کرنے کے لیے ہر اقدام کی حمایت کرتے ہیں
12:14یہ بات کسی کو نہیں بھولنی چاہیے
12:15کہ روس بہرے بالٹک میں جہاز لانی کے راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں چاہتا
12:22امریکہ نے یوکرین کو پانچ سو پیٹریوٹ میزائل فروخت کرنے کی منجوری دے دی
12:27برطانوی رشعہ ریاضی ادارے کے مطابق
12:29یہ میزائل روس کے بڑھتے ہوئے فضائی حملوں سے بچاؤ کے لیے
12:33یوکرین کی دفاعی ضروریات کے لیے اہم ہے
12:35یوکرینی صدر نے خطرہ ظاہر کیا ہے
12:37میزائلوں کی فراہمی میں کئی سال لگ سکتے ہیں
12:40جبکہ یوکرین کو میزائل پوری درکار ہیں
12:49کیتھلک مسیحیوں کے مذہبی پیشہ پاپ لیو نے
12:52بزریہ ڈانک ووٹ کاسٹ کر دیا
12:54پاپ لیو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے پہلے پاپ بن گئے
12:59ویٹیکن سے جارے بیان میں کہا
13:00پاپ شہریوں کے جمہوری عمل میں حصہ لینے کے حق پر پختہ یقین رکھتے ہیں
13:05موسیقی