Skip to playerSkip to main content
#headlines #usmidtermelections #donaldtrump #petroldieselprice #israelelection #netanyahu #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #arynews

US Midterm Elections 2026 | Trump’s Presidency In Danger? | ARY News 6 PM Headlines | 3rd Nov 2026

- Americans vote in midterms set to upend Trump presidency
- US Supreme Court rejects Trump's request to set aside California ballots
- US citizens will receive $5,000 if Republicans win midterms, Trump claims in lengthy convention speech
- Afghan Taliban cannot absorb 'punishment' Pakistan can inflict: ISPR DG
- Democrats lead in key Senate races ahead of US midterms, poll finds
- Govt reduces diesel price by Rs7.76 per litre, petrol by Rs3.40
- PTI lawyer says Adiala officials facilitated 40-minute meeting with Imran, Bushra
- Imaan Mazari, Hadi Ali Chattha granted bail in police altercation case
- Pakistan offers Bangladesh expertise in managing energy crisis amid Mideast conflict
- ‘Prove your claims or face court,’ Maryam Nawaz warns Chaudhry Salik
- Salik Hussain criticises Punjab's governance, alleges unequal distribution of development funds

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27।
00:30पंजाब में करॉप्शन पर कहानिया रोज सुनता हूँ, वहाँ फाइले नहीं, अल्मारिया भर गई हूँगी.
00:50पंजाब में करॉप्शन के बयान पर काइन, सहाफियों से गुफ्टगु में कहा डेपटी कमिशनर तो पहले ही लगा हुआ था,
00:56वजीर आला पंजाब ने एक्सपर्ट जवाब देते हुए कहा, जूटे इल्जाम लगाना आजजी है और कोई अपना जवाब दे तो
01:03तकबु
01:07सदर्ट प्रॉम की दो साला कारकर्दगी का नतीजा आज आएगा, अमरीका में मिट्टम इलेक्शन का आकास, आठ रियासतों में पोलिंग
01:14शुरू, पोलिंग का आगास रियासत वर्मूंट से हुआ, जहां पांच बजे पोलिंग का आमर शुरू हुआ, कैंटिकेट, इं�
01:32सब्सक्राइब के इलेक्शन भी हो रहे हैं, बड़ी रियासतों में रेपाब्लिकन्स और डेमोग्रेट पार्टी में कांटे का मुकाबला मुतवक्ते, अमरीकी
01:39इंतकाबात पर रियावाए न्यूस रख रहा है, हर लम्हा बाखबर, इलेक्शन के सुरत इहाल पर खुस्�
02:03वोटरस को लालच देने की कोशिश, कहा लिया वस्थ मुद्दती इंतकाबात हमारी तारीक के सबसे अहम इंतकाबात है, रिपाबलिकन्स का
02:11में अब होए तो अमरीका की मईशत गेर मामूली कामियाब़ी हासर खरेगी, रिपाबलिकन्स तसवर करे, बालिट पेपर पर सिर
02:17foreign
02:25foreign
02:26foreign
02:30। । । । । । । ।
02:59। । ।
03:27। । । । ।
03:39। । । ।
04:03। ।
04:23। । । ।
04:58। । ।
05:00। । ।
05:17।
05:18ڈرشکیان نے کہا بہران کے حل کے لیے مذاکرات کو ترجی دے رہے ہیں
05:22ایرانی وزیر خارجہ باسر آخشی نے ایکسپ لکھا
05:25خلیج تعاون کاؤنسل کے رکن ملکوں سے کوئی دشمنی نہیں ہے
05:28قطر اور اومان کا مصبت کردار سراتے ہیں
05:31سعودی عرب کے ساتھ بھی بات چیز جاری رکھے ہوئے ہیں
05:34ہمارا مقصد ایسے نئے علاقائی سیکیورٹی نظام تک پہنچنا ہے
05:37جس کو خطے کی ممالک خود تشکیل دے
05:40کسی غیر ملکی فوج کی موجودگی کی ضرورت نہ ہو
05:56وزیر آزم شہباز شریف کی زیر سدارت خیبر پختونخواں کی صورتحال پر اہم اجلاس آج ہوگا
06:02گورنر خیبر پختونخواں وفاقی وزرہ سمیت علا حکام شریف ہوگئے
06:06وزیر آزم کو صوبے سے متعلق مختلف فیصلوں اور نتائج پر ریفنگ دی جائے گی
06:10شہباز شریف سے گوانہ فیصل کریم کنڈی بھی ملاقات کریں گے
06:14شیمن بلاول ہوتو کی خیارت میں پیپلز پارٹی کا عالی سطح وقت آج وزیر آزم سے ملاقات کرے گا
06:19ملک کی مجموعی سیاسی اور خیبر پختونخواں کی صورتحال
06:22ممکنہ قانون سازی پر مشابرت کی جائے گی
06:25انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل دائرہ کار پر بھی حکمت عملی مرتب کی جائے گی
06:41وفاقی وزیر تارک فضل چوہدری کا پی ٹی آئی کے شیف اپ آمیر ڈوگے کو ٹیلی فون
06:46پارلیمانی کمیٹی کا حصہ بننے کی درخواست
06:48کہا اپوزیشن سپیکر کو پارلیمانی کمیٹی میں شمولیت کے نام جلد بھیجوائے
06:52انتخابی اصلاحات کی حوالے سے اپوزیشن کا کردار اہم ہوگا
06:55آمیر ڈوگر نے کہا کمیٹی کو سب سے پہلے ہمارے انتخابات چوری ہونے کی تحقیقات کرنے چاہیے
07:01تارک فضل نے جواب دیا
07:02آٹی او آرز کمیٹی نوٹفیکیشن کے بعد مرتب ہوں گے
07:05کھلے دل اور کھلے ذہن سے آگے بڑھیں گے
07:14سیاسی انتقام کا سلسلہ بند ہو جانا چاہیے
07:16کل سلمان سبتر کی بانی پی ٹی اے سے ملاقات ہوئی
07:19یہ پہلے ہو جاتی تو اتنا مسئلہ نہ ہوتا
07:22بیرسٹر سیف کے بیان کی مضمت کرتا ہوں
07:24امید نہیں تھی کہ وہ ایسی باتیں کریں گے
07:26چیمن پی ٹی اے بیرسٹر گوھر کہتے ہیں
07:29مولانا فضل رحمان کو اسمبلی تقریر کے بعد
07:31الفاظ پر محتاط رہنے کا کہا تھا
07:33کشیدگی نہیں بڑھنی چاہیے
07:35حکومتی نمائندوں کا رد عمل بھی نہ مناسب تھا
07:37چیمن پی ٹی اے بیرسٹر گوھر کا کہنا ہے
07:39ملاقاتیں ہوتی تو کیٹی میں امرجنسی اور گورنر آج کی نوبت نہ آتی
07:54صوبے کا وزیر اعلیٰ غائد ہے
07:56یہ ٹری ام پی او کا کیس نہیں اہم کیس ہے
07:58ہم نے آپ کو دس دن دیئے تھے
08:00آپ عدالت کی احکامات پر عمل نہیں کر رہے
08:02تو شاور ہائی کورٹ میں اس آمات کے دوران جسٹس سید ارشد علی کا ایڈوکیٹ جنرل سے مقالمہ
08:07کہا یہ وزیر اعلیٰ اور سپیکر سے متعلق درخواست ہے
08:10یہ کوئی عام شخصیات نہیں
08:11ایڈوکیٹ جنرل سناؤلہ نے عدالت سے محلت مانگ لی
08:14کہا پولس قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ہمڈپارٹمنٹ سے ریپورٹ طلب کی ہے
08:18جسٹس ارشد علی نے ریمانچ دیئے
08:20حملار جو بینچ کے لیے کیس چیز جسٹس کو بھیج دیکھیں
08:36بانی پی ٹی آئی نے خیبر پختوں کا حکومت جانے پر افسوس کا اظہار نہیں کیا
08:40بانی پی ٹی آئی اور گشرا بیوی سے وکیل سلمان سبتر کی ملاقات کا حوال سامنے آ گیا
08:45ذرائع کے مطابق ملاقات سے متعلق پی ٹی آئی کے چند رہنماؤں میں بات چیت ہوئی ہے
08:49رہنماؤں نے بتایا بانی پی ٹی آئی کا خیال ہے
08:52کے پی حکومت بوجھ بن گئی تھی
08:53خیبر پختوں کا حکومت کی شکایات نے انہیں تنگ کر رکھا تھا
08:57پی ٹی آئی رہنماؤں کے مطابق بانی نے کہا
08:59جس نے بھی کی پی حکومت گرائی مجھ پر احسان کیا
09:11مولانا فضل الرحمان کو دو سو فیصد دوست سمجھتا ہوں
09:15وزیر دفاع خاجہ آصف کہتے ہیں
09:16مولانا سے بہت اچھے میراسل ہیں
09:18بڑا پرانا تعلق ہے
09:20سیاست تعلقات بگارتی نہیں ہیں
09:22وزیر دفاع نے قومی اسمبلی سے خطاب میں
09:24مولانا پر مذہب پروشی کا الزام لگایا تھا
09:27کہا تھا مولانا نے مذہب کو کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے
09:30انہیں کیپی میں حصہ مل جاتا تو تنقیم نہ کرتے ہیں
09:42NCCI اسلامباد کی کاروائی
09:44بچوں کے قابل اعتراس مواد بنانے اور پھیلانے میں ملوث دو ملزم گرفتار
09:49ذرائع کے مطابق ملزم
09:50اسد سیف اپنے ہی بچے کے قابل اعتراس مواد بنانے اور پھیلانے میں ملوث نکلا
09:55ملزم سادز علی کے قبضے سے جرم میں استعمال ہونے والے دو موبائل فونز برامت ہوئے
09:59ملزمان کے خلاف پیک ایکٹ کے تحت مقدمہ درس مزید تفریش جاری
10:10NQM کان کھول کر سن لے کسی کو شارعہ فیصل پر جلسے کی اجازت نہیں دیں گے
10:14اب وہ وقت نہیں جو NQM ماضی میں کرتی رہی
10:16وزیر اطلاع سنچ اور جیر نیمن کہتے ہیں NQM کو جلسہ کرنا ہے
10:20تو وہ تاریخ سے انتظامیاں کو آگاہ کرے اور اجازت لے
10:23PCV سیاسی جماعت کو حکومت کو بلیک میل کرنے نہیں دیں گے
10:27سانیہ پیمس پر مصطفیٰ کمال نے استفاہ نہیں دیا
10:30یہ جس چور دروازے سے اقتدار میں آئے ہیں کچھ بھی ہو جائے استفاہ نہیں دیں گے
10:34یہ لوگ تو کانچلر بننے کی پوزیشن میں بھی نہیں ہیں
10:49انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر
10:51الیکشن کمیشن نے NQM پاکستان کو شو کاؤز نوٹس جاری کر دیا
10:55الیکشن کمیشن کے مطابق NQM نے 15 اکتوبر 2026 کی توسیح مدت میں بھی
11:00الیکشن نہیں کروائے
11:01الیکشن ایک 2017 کے تحت انٹرا پارٹی انتخابات کرانا
11:04اور سات روز میں سیٹیفیکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرانا لاصمی ہے
11:08نوٹس کا جواب نہ ملنے پر الیکشن کمیشن قانون کے مطابق کاروائی کرے گا
11:17وزیر اطلاعات اتا تارر سے سعودی سفیر کی ملاقات
11:21مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
11:24اتا تارر نے کہا مکہ دفاعی معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان
11:27مضبوط شراکل داری کا اقاس ہے
11:29شہزادہ محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب نے معاشی و ثقافتی ترقی کی
11:34پاکستانی جرامے خاندانی اخدار مشرقی روایات اور اسلامی ثقافت کی اقاسی کرتے ہیں
11:39پاکستانی جراموں کو سعودی عرب نے متعارف کرانے کی ضرورت ہے
11:42سعودی سفیر نے کہا ثقافت فنون عدب اور میڈیا کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا
12:00حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پیٹرولیم لیوی کے خاتمے سے متعلق مذاکرات بے نتیجہ ختم
12:05ذرائقہ کہنا ہے حکومت پیٹرولیم لیوی کے مکمل ختمے پر تیار نہیں
12:10حکومت کا موقف ہے پیٹرولیم پر ہر ممکن ریلیف عوام کو دے چکے ہیں
12:14عوام کو مزید ریلیف دینے کی کوششیں ویجاری ہیں
12:17جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیم مذاکرات سے متعلق حافظ نعیم کو آگاہ کرے گی
12:28ایٹی سی اسلام آباد نے پولس سے جھگڑے کے کیس میں ایمان مزاری اور حادی چٹھا کی زمانت منظور کر
12:34لی
12:34زمانت پانچ پانچ ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی
12:43اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوٹیوبر میسٹر پتلو انصر جھٹ کی دس نیومبر تک ہی پازتی زمانت منظور کر لی
12:49میسٹر پتلو کے خلاف سیال کورٹ میں مقدمہ درج ہے
12:52میسٹر پتلو کی مہنڈی کی تقریب کے دوران بھگتر مچنے سے دو افراد جانبھا کر متعدد زخمی ہوئے تھے
12:57پولس نے مقدمہ درج کر کے چھے افراد کو گرفتار کیا تھا
13:05اے آر وائنیوز کی خبر پر میئر سکھر اور سیپکو انتظامیہ کا ایکشن
13:10سڑک کے درمیان نیست بجلی کے پولز کی منتقلی کے اقدامات شروع کر دیئے گئے
13:14پوریشی گوٹ میں بجلی کے نئے پولز پہنچا دیئے گئے
13:16پرانے سکھر کو انڈسٹریل ایریا سے ملانے والی سڑک سے بجلی کے پولز ہٹائے جا رہے ہیں
13:22سیپکو کے بقایجات کی ادائیگی کے بعد بجلی کے پولز منتقل کرنے کا کام شروع کر دیا گیا
13:34سند انسٹیٹیوٹ آف اینیمل سائنس اینڈ ایمبریو ٹرانسفر کا پہلا تجربہ کامیات
13:39سند میں مویشیوں کی بہتر نسل تیار کرنے کے لیے جدید ٹکنالوجی متعارف کرا دی گئے
13:44وزیر ایالہ سند مراد علی شاہ نے کہا جدید ٹکنالوجی سے مویشیوں کی بہتر نسل کم وقت میں تیار ہوگی
13:50مویشیوں کی نسل کا تیس طالع عمل اب پانچ سال میں مکمل ہوگا
13:54جدید ٹکنالوجی سے دودھ اور گوشت کی پیداوار میں نمائی اضافہ ہوگا
13:57مقامی نسل کے مویشیوں کو جدید سائنسی طریقوں سے مزید بہتر بنایا جائے گا
14:06نیپال میں دو ہیلیکاپٹر ٹکرا گئے
14:09ایک بھارتی ہلاک اور متعدد زخنی
14:11سیول ایوییشن ایتھارٹی کے مطابق دونوں ہیلیکاپٹر ماؤنٹ ایورسٹ بیس کیمپ کے قریب ایک ہی مقام پر لینڈ کرنے کی
14:16کوشش کر رہے تھے
14:17جس کے دوران تصادم ہوا حادثی کی تحقیقات شروع کرتی تھے
14:25ٹیک کامپنی انویڈیا کے سی ای او چینی جاسوس ہی کا شکار
14:30نیو یارک ٹائمز کے مطابق انویڈیا کے سربراہ سے ملاقات کرنے والی سنگاپور کی ڈیٹا سینٹر کی چیف چینی جاسوس
14:37ہیں
14:37ریپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلیجنس کا کہنا ہے خاتون ایک ایزیکٹر چینی انٹیلیجنس کے لیے کام کر رہی تھی
14:44انویڈیا کامپنی کا کہنا ہے ملاقات کاروباری معاملات پر تھی
14:47چینی وزارت خارجہ نے الجامات کی تردید کر دی

Recommended