Skip to playerSkip to main content
#headlines #israelelection #netanyahu #fazalurrehman #imrankhan #saudiarabia #houthis #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #latestnews #arynews

Israel Elections 2026 Results | Netanyahu Political Future | ARY News 9 PM Headlines | 30th Oct 2026

- Saudi-led coalition says it destroyed drone fired by Yemen's Houthis over Makkah
- Crypto platform Binance confirms major hack, more than $2.5bn frozen
- JUI-F sought governor's rule in KP, Mohsin Naqvi tells PTI senators in heated sessionl
- Petrol price to remain unchanged, diesel rises by Re0.85 per litre
- Netanyahu bloc finishes ahead in Israel vote, but well short of majority
- Pakistan, Saudi Arabia explore expanded energy cooperation
- Pakistan thrash India in Hong Kong Sixes 2026
- Iran's IRGC navy says two tankers stopped south of Hormuz after incident
- Gold prices rise in Pakistan as international rates gain
- Tanker in Strait of Hormuz hit by limpet mines

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Multan • Pakistan | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28opposition
00:30ایندہ انتخابات کی شفافیت کے لیے
00:32سفارشات تیار کرے گی
00:33سپیکر قومی اسمیلی آیاز صادق کا
00:35وزیراعظم چیئرن سینٹ
00:37اپوزیشن لیڈر کو خط
00:38وزیراعظم کو بطور قائد ایوان
00:40پندرہ عراقین کے نام دینے کی تخواست
00:43چیئرن سینٹ کو دس ارکان کے نام بھیجنے کا کہا گیا
00:46اپوزیشن لیڈر کو پانچ نام دینے کا کہا گیا
00:49سپیکر قومی اسمیلی کا کہنا ہے
00:50پارلمانی روایات کے مطابق
00:52ہر جماعت کو اس کی تعداد کے مطابق
00:54نمائندگی ملے گی
01:10ویرشتر گوہر نے انتخابی اصلاحات کمیٹی میں
01:12برابر کی نمائندگی مانگی
01:14چیئرن پی ٹی آئی نے کہا
01:15ہمارے پانچ چرکین ہوں
01:16اور حکومت کے پندرہ تو ایسی کمیٹی میں
01:18بیٹھنے سے نہ بیٹھنا بہتر ہے
01:20انتخابی اصلاحات ملک اور قوم کی ضرورت ہے
01:22حکومت اور اپوزیشن کو برابر نمائندگی دی جائے
01:25بیرشتر گوہر نے کہا
01:27مولانا فضل رحمان بعض الفاظ
01:28ادا نہ کرتے تو بہتر تھا
01:30ہم کشید کی بڑھانا نہیں چاہتے
01:32پی ٹی آرہ نماز شوکت نیسف سعی نے پارٹی کو
01:34تمام پارلمانی کمیٹیوں میں واپس جانے کی تجویز دے دی
01:37کہا جب پارلمانی میں ہیں
01:39تو کمیٹیوں سے نکلنے کا کیا جواز ہے
01:41تحریک انصاف انتخابی اصلاحات کے لیے
01:43بھرپور تیاری کرے
01:44باہر بیٹھے
01:46یوٹیوبرز کے فوج مخالق بیانی نے پارٹی کو بہت نقصان پہنچایا
01:49پی ٹی آرہ ایک سیاسی جماعت ہے
01:51اسکری ونگ نہیں
02:09امید ہے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے چویمنٹ شے پیپلز پارٹی کو ملے گی
02:13کمیٹی بلاول بھٹو نے محنت سے بنوائی ہے
02:15ردیم افزلچن کی دی ریپورٹرز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا
02:19چاہتے ہیں الیکشن پر جو سوال اٹھتے ہیں اس کا صدباب کیا جائے
02:22چیف الیکشن کمیشنے کی تقرری میں آپوزیشن لیرے کی ذمہ داری ہے
02:26سیاستدان چیف الیکشن کمیشنے کیوں نہیں بن سکتا
02:29آج آپوزیشن سے ملاقات میں بھی یہ بات ہوئی ہے
02:32سیرٹر شہری رحمان کہتی ہیں انتخابی عمل پر اٹھنے والے سوالات پارلیمان کی ساکھ کو متاثر کرتے ہیں
02:38تمام سیاسی جماعتوں کے اعتماد کا حامل انتخابی نظام وضع کرنا ہمارا مقصد ہے
02:44آپوزیشن جماعتیں انتخابی صلاحات کمیٹی میں اپنی تجاویز پیش کریں
02:58پی ٹی اے راہنماؤں کا محمود خان اچکزئی سے پارلیمانی پارٹی کے فیصلوں پر عمل درامت کا مطالبہ
03:04سٹیڑنگ کمیٹی تشکیل دینے پر اسرار
03:06ذرائع کا کہنا ہے محمود اچکزئی نے کچھ ماہ انتظار کا مشفرہ دیا
03:09راکین کا اظہار برہمی
03:11کہا آپ مذاکرات کی بات کرتے ہیں تو سٹیڑنگ کمیٹی نوٹیفائی کریں
03:15آپ کو مسئلہ ہے تو ہم ناصر عباس کی زیر فیارت مذاکرات کر لیتے ہیں
03:19اس سے پہلے آپ پارلیمانی پارٹی میٹنگ میں بھی نہیں آئے اور کوئٹا چلے گئے تھے
03:23ہمیں ہر صورت میں بانی تک رسائی اہلیہ اور بہنوں کی رہائی کے لیے آگے بڑھنا ہے
03:27پی ٹی آئے خیبر پختون خان پارلیمانی پارٹی کا چہر اپنی مذاکراتی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
03:33گورنر راج اور امرجنسی کے خاتمے کے لیے حکومت سے مذاکرات کرے گی
03:37بیرسٹر گوہر علی امین گنڈا پور نورالہ قادری کے علاوہ صوبے کے تین ایم پی ایس کو شامل کیا جائے
03:42گا
03:42سحیل آفریدی کی ناہلی کی صورت میں نیا قائد ایوان بھی پارلیمانی پارٹی ہی نامزد کرے گی
04:06سنگاپور کے وزیر خارجہ کی وزیر آسم وفیل مارشل سے ملاقات
04:10پاکستان اور سنگاپور کے درمیان دو طرف تعلقات کے فاروق پر گفتگو
04:14وزیر آزم شہباز شریف نے سنگاپور میں جدت اور معاشی ترقی کو سراہا
04:18انفرسٹرکچر، لوجسٹکس، ایس ایمیز، سروسز پر باہمی تاون کے نئے راستے تلاش کرنے پر اتفاق
04:25ڈاکٹر یوین بالاکریشنن جی ایچ یو میں فیل مارشل سید آسم منیر سے بھی ملے
04:30علاقائی اور عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تباہتا ہے خیال
04:33فیل مارشل نے کہا پاکستان خطے میں آمن استحکام اور سلامتی کے لیے پورازم ہے
04:38نائب وزیر آزم اساگڈا نے ڈاکٹر ویرنز کے ساتھ میڈیا بریفنگ میں کہا
04:43پاکستان اہم شراکتداروں کے ساتھ مسلسل مذاکرات اور سفارتکاری میں مصروف ہے
04:48سنگاپور کے وزیر خالچہ نے علاقائی کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان کا کردار سراہا
05:04ایران کے خلاف تین نومبر کے انتخابات سے قبل حملہ نہیں کیا جائے گا
05:08امریکی صدر فرم کا اعلان کہا ایران کے ساتھ جنگ جلد اپنے اختتام کو پہنچائے گی
05:13امریکی صدر کا ایران سے جوری ہتھیار نہ بنانے کی زمانت دینے کا مطالبہ
05:17امریکہ ایران موہدے کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی
05:20کتری سالسوں کا پانچ روز میں دوسرا دورہ ایران
05:23کتری وزرعظم کی سربراہی میں وقت کی تہران میں اہم ملاقاتیں
05:27سینٹر کرس مرفی نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ الیکشن کے بعد ایران کے ساتھ جنگ کی منصوبہ بندی کر
05:32رہے ہیں
05:32بعض امریکی سینٹرز کو ایران کے خلاف جنگی منصوبے پر ویفنگ دی گئی ہے
05:36ایران کے خلاف جنگی منصوبے کی تفصیلات ظاہر نہیں کر سکتا
05:40سردر کرس مرفی کا ایران کے خلاف ممکنہ جنگ کا منصوبہ انتہائی احمقانہ ہے
05:44جنگ سے کشیدگی میں اضافے کا نیا سلسلہ شروع ہو جائے گا
05:56آبنار حرمز کے اہم بحری گزرگاہوں سے بارودی سرنگیں صاف کر دی گئی ہیں
06:01آبنار حرمز کے اہم بین الاقوامی بحری راستے بارودی سرنگوں سے پاک ہیں
06:06امریکی سینٹ کام کے سبرا ایڈمرال بریڈ کوپر کا بیان کہا
06:10امریکہ نے خطے سے ڈیڑھ ارب بیرن سے زائد تیل کی برامت میں معاونت پرہم کی
06:15امریکی افواج کے تعاون سے کئی ٹینکرز آبنار حرمز سے گزرے
06:19خطے کے دورے کے دوران امریکی فوجی آپریشنز کا جائزہ لیا
06:22ہم نے آبنار حرمز میں پاسداران انقلاب کو نہیں دیکھا
06:26پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے
06:29آبنار حرمز میں سوپر آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا
06:32آئل ٹینکر میں دھماک سے آگ لگ گئی
06:35آج غیر مجاز راستے سے گزرنے والا یہ تیسرا آئل ٹینکر ہے
06:39جو بارودی سرنگ سے ٹکرایا
06:41آئل ٹینکر بیار و مددگاہ لہلوں کے رحم و کرم پر ہے
06:50پاکستان نے سعودی کامپنیوں کو تیل زخیرہ کرنے کی پیش کش کر دی
06:54وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سپیڈ ڈاکٹر راجب بن تامی البقمی کی ملاقات
06:59آئل سٹوریج ریفائنری اور طوانائی تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
07:03علی پرویز ملک کا کہنا تھا
07:05سٹوریج سہولت سے سعودی عرب کو ترسیلی خطرات کم کرنے میں مدد ملے گی
07:09ہب میں بڑے پیٹرولیم سٹوریج اور ریفائننگ کامپلکس کا منصوبہ زیرے پور ہے
07:20مکہ مکرمہ پر ہوسی ملیشیا کا حملہ ناکام بنا دیا
07:23سعودی اتحادی افاظ کی ترزبان کا کہنا ہے
07:25ہوسی ملیشیا کے جانب سے مکہ پر داگا گیا ڈون فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا
07:30گزرشتہ رات ریاض پر بھی دو بیریسٹک میزائل داگے تھے
07:33جنہیں فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا
07:35ملبہ کرنے سے ایک شہری زخمی ہوا مکان اور گاڑی کو نقصان پہنچا
07:39ہوسی ملیشیا نے یمن میں سرکاری فوج اور آبادی پر حملے میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال شروع کر دیا
07:44یمنی وزارت اطلاعات کا اقوام متحدہ اور بیرل اقوامی تنظیموں سے آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
07:55تین ماہ بجلی سارفین کے لیے مشکل ترین ہونے کا فرشہ
07:59پن بجلی کی پیدا بار کم مہنگے ذرائع پر احصار بڑھے گا
08:03دسمبر جنوری اور فروری میں فیول پرائز ایجسٹمنٹ دو سے تین گناہ بڑھنے کا امکان
08:07ذرائع پاور دیویجن کا کہنا ہے پاور پلانٹس کو مقامی گیس سپلائی بھی بڑا چیلنج ہوگا
08:12عالم منڈی میں ایدھن کی انتہائی بلند قیمتوں کے بائیس بجلی کے پیدا بارے قیمت زیادہ رہنے کا تخمینہ ہے
08:18گزرشتہ چند ماہ کے دوران لورڈ مانیجمنٹ سمیت فیول پرائز بوجھ کم رکھنے کی کوشش کی گئی
08:27کرپٹو کرنسی کی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر ڈاکہ ہیکرز دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو ایکسچین سے 6
08:34.3 ارب ڈالر لے ہوئے
08:37بائنانس کمپنی کے بانی چونگ پنگ یاؤنگ نے ہیکنگ کی تصدیق کرتی
08:41بی بی سی کے مطابق بلوکچین انٹیلیجنس فرم کو افتدائی تحقیقات میں شیمالی کورین ہیکر گروپ
08:47ٹریڈر ٹریٹر کے ملاوث ہونے کا شواہد ملے ہیں
08:50ہیکرز نے انجینئر کا لاب ٹاپ ہیکر کے بائنانس سسٹم تکرسائی حاصل
08:54شیمالی کورین ہیکرز کی جانب سے رقم، ہتھیاروں کے پھیلاؤں اور دیگر سے گھرمیوں میں استعمال ہونے کا خدشہ زہر
09:00کیا جا رہا ہے
09:01کرپٹو کمپنیوں نے چوری شدہ کرنسی میں سے تین ارب ڈالر منجمت کر دیئے
09:06بائنانس نے ڈیپوزٹس اور رقم نکلوانے کی سہولت معطل کر دی
09:10کمپنی کا کہنا ہے سارفین کے فنڈز محفوظ ہیں
09:13تمام نقصان کمپنی خود برداشت کرے گی
09:24مصنوعی ذہانت کے بڑھتے اثرات امریکی سٹاک مارکٹ میں بھوچا
09:28گوگل کے حصے تاریخ کی بدترین گراوٹ کا شکا
09:31پانچ سورب ڈالر ختم بین الاکمامی تکنالوجی کمپنی آلفابیٹ کے حصے کے غیر معمولی گراوٹ میں
09:37بین الاکمامی مالیاتی منڈیوں میں حلچل مچا دی
09:39گوگل کے حصے کی قیمت بارہ فیصد سے زائد گر گئی
09:42کمپنی کی مارکٹ ویلیو سے پانچ سو ارب ڈالر کم ہو گئے
09:45اے آئی میں گوگل کی بھاری سرمایہ کاری پر سرمایہ کاروں کو شدید تشویش
09:50مستلسل دوسری سیماحی فری کیش فلو منفی سرمایہ کاری کے مالی نتائج پر سوالات
10:07اس آباباد میں مولانا بزر رحمان کی رہائشگاہ پر سی ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف نوٹس
10:13غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کی نشاندہ ہی کر دی
10:16سیکیورٹی گارڈز کا کابن اور جنریٹر سی ڈی اے کی ارازی پر ہے
10:20رہائشگاہ کے اندر بنے اضافہ کچن کو بھی بلڈنگ قوانین کے خلافرزی کرا دے دیا
10:25پندرہ دن کی محلت خلافرزیاں ختم نہ کرنے پر امارت سیل یا غیق قانونی تعمیرات میں سمائل کی جائے
10:31سی ڈی اے نے امان اللہ ورد محمد یونس کو امارت کے مالک کے طاب پر نوٹس جاری کر دیا
10:36امان اللہ نام شہری کے مکان کا مولانا فضل رحمان کی رہائش
10:51اسلامباد میں گرین بیل پر تجاوزات ختم کریں گے
10:54پہلے سرکاری تعمیرات گرا رہی ہیں
10:56وفاقی وزیر داخلہ موسیل نکری کا کھننا پولیس ٹیشن کا دورہ
10:59میڈیا سے گفتکو میں کہا دس نئے تھانے بر رہی ہیں
11:02دیگر کی جگہ بھی دے دی ہے
11:04اسلامباد میں ریسکو کا بڑا سینٹر نہیں تھا
11:06اب پانچ نئے فائر سینٹرز بنا رہی ہیں
11:15پنجاب میں کھربوں روپے کے منصوبے شروع کیے
11:17عوام کے پیسے کی ایک ایک پائی ادھر سے ادھر کی ہو
11:20تو مصطافی ہو جاؤں گی
11:22وزیرالہ پنجاب مریم نواز کا تقریب سے خطاب کہا
11:25رشفت پور پولیس حالکار اور سرکاری اپسر نوکری سے نکالا جا رہا ہے
11:28پنجاب سے ڈالا کرچہ ختم کیا جا رہا ہے
11:31کب سے ختم کر رہے ہیں کھانے کے معیار پر سمجھاتا نہیں ہوگا
11:53پاک پوچ نے انگور اڈا میں
11:55افغان طالبان کی بلا اشتیال فائرنگ کا موتور جواب دیا
11:58متعدد چوکیاں تباہ کی جنوبی وزیرستان اور پارا چنار سے ملحقہ علاقوں میں
12:02افغان طالبان کی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا
12:05افغان طالبان پرار ہونے پر مجبور
12:0827 اکتوبر کو پاک پوچ کی موثر کاروائی میں
12:10افغان طالبان رجیم کے متعدد اہلکاروں کی حلاکت کی بھی اطلاعات ہیں
12:14ملوچستان میں فتنہ ہندوستان کے دون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
12:19سیکیروٹی فورسز نے افغان طالبان ہندوستان کے پانچ دون مار گرائے
12:22سیکیروٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے خاران البرٹ میں چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی
12:28دون حدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کیے گئے
12:31کوئی جانے یا مالی نقصان نہیں ہوا
12:42وزیر دفاع نے جوش خطابت میں خواتین سے متعلق نامناسب بات کی
12:46پیپلز پارٹی کی رہنم آشازی عمری کی جانب سے خواجہ آصف کے ریمارکس کی مضمت کہا
12:51خواتین سے متعلق ایسی باتوں سے گریز کرنا چاہیے
12:54قومی اسمبلی نے خواتین کو حراسہ کرنے کے خلاف کرادات منظور کر لی
12:58کرادات پیپلز پارٹی کی رکنے اسمبلی شاہدہ رحمانی نے پیش کی
13:12کراچی میں جالی مقابلے میں ملوث پولیس اہلکار کو سزائے موت سنا دی گئی
13:15مارڈل کرمینل کوٹ نے گلستان جوہر میں ہوئے جالی مقابلے میں ملوث شہریار کو موت کی سزا سنائی
13:21شریف ملزم ناصر اور فیصل کو عمر قید کی سزا
13:24ہر مجرم ٹھیکس پانچ لاکھ روپے معبضہ مکتول کے برسہ کو ادا کرے گا
13:2827 دسمبر 2022 کو شاہین فورس کے ہلکاروں نے مکتول عمر کو رکنے کا اشارہ کیا تھا
13:33نہ رکنے پر تاکھت کیا فلیٹ کی سیڑھیوں پر گولیاں برسائیں
13:46اس آباباد میں ان سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی
13:49آن لائن ڈیلیوری فراد میں ملابس گروہ بے نقاب
13:51ملزمان جالی سیمس ووٹس ایپ اور آن لائن اکاؤنٹس کے ذریعے آن لائن ٹیکسی ڈرائیورز کو نوٹتے
13:57ملزمان رابط پنڈی میں ویڈ زون کے قریبی علاقوں میں وائٹ بک کر کے خود کو سرکاری افصے ظاہر کرتے
14:03اسپتال، بل اور امیجنسی کے باہر نے راکم ٹرانسفر کرواتے
14:06راکم وصول کر کے رائٹ کینسل کر دیتے تھے
14:09ترجمان ان سی سی آئی اے نے بتایا ملزمان کی خلاب مقدمہ درج مزید کا پیش چاہے
14:19کسی کو بھی فون پر اپنا بینک اکاؤنٹ کے ذاتی معلومات بلکل فراہم نہ کریں
14:23سوشل میڈیا پر ذاتی معلومات، تصویر شیئر کرتے وقت احتیاط کریں
14:26وزیر آئیٹی شیزہ فاطمہ کا سائبر سیکیروٹی آگاہی سیمینار سے خدا
14:30کہا ہم سائبر سیکیروٹی پر قانون بنائیں گے
14:33گزشتہ دو سال سے سائبر سیکیروٹی پر قانون کر رہے ہیں
14:36ہمیں ڈیجیٹل دنیا میں رہنا ہے
14:38ہم کسی سے کٹ آف نہیں کر سکتے
14:44امریکہ میں وست مدتی انتخاب کی مہم تیزی قبل از وقت
14:48ووٹنگ میں چار کروڑ تیس لاکھ سے زائد ووٹ ڈالے جا چکے
14:51میٹ ٹرم الیکشن کا دنگل تین نومبر کو سجے گا
14:54سی این این سروے رپورٹ میں ٹرامپ میٹ ٹرم الیکشن کی تاریخ کے غیر مقبوط صدر قرار
14:59سروے کی مطابق کانگریس اور سینٹ میں ڈیموکریٹس کی اکثریت کے امکانات بڑھ دائیں ہیں
15:04سرد ٹرم کی انتخابی جلسوں سے آن لائن خطاب کرنے کی تیاریاں
15:08سرد ٹرم کی آج آئیوہ اور کینسس میں ریلیا منصوف
15:12صحت سے متعلق سوال پر برہم صحافی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
15:16کہا تم بیمار ہو بہت برے لگ رہے ہو
15:25اسرائیلی الیکشن میں ترپن نشستیں ملنے کے باوجود
15:28نیتنیاہو اتحاد کو حکومت بنانے میں مشکلات
15:31آپوزیشن 48 نشستوں پر کامیاب
15:33عرب پارٹیوں کو انیس نشستیں ملی
15:35حکومت کی تشکیل دس نومبر سے پہلے ہوگی
15:37اسرائیلی صدر پارٹی رہنماوں سے آج ملاقاتیں شروع کریں گے
15:41گاہ کی آئیزن کورٹ کا کہنا ہے
15:43نیتنیاہو ہار چکے ہیں
15:45ایسے ہونی حکومت تشکیل دینے کی بھرپور کوشش کروں گا
15:53اور پی اے سیل بارہ کی تیاریاں
15:56سی اے او سلمان نسیر کے قیادت میں
15:58آپریشنز ورکشوپ کا انقاد
16:00تمام فرنچائز دے ریٹینشن
16:02قوانین پلئر آکشن اور ٹیموں کے سپوٹ سائز پر اتفاق کر لیا
16:06ٹیمیں تیرہ جنوری تک ریٹینشنز کا اعلان کر سکتی ہے
16:09ہر ٹیم زیادہ سے زیادہ ساتھ کھلاری ریٹین کر سکتی ہے
16:12جو ٹیم ساتھ کھلاری ریٹین کرے گی
16:15اسے پچھلے آکشن کا سب سے مہنگا کھلاری ریلیز کرنا ہوگا

Recommended