00:02ڈیران کے خلاف تین نومبر کے انتخابات سے قبل حملہ نہیں کیا جائے گا
00:06امریکی صدق ٹروم فائلان کہا ایران کے ساتھ جنگ جلد اپنے اختتام کو پہنچ جائے گی
00:11امریکی صدر کا ایران سے جوہری ہتھیار نان بنانے کی زمانت دینے کا مطالبہ
00:16امریکہ ایران موہرے کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی قطر کے سالس دوبارہ ایران پہنچ گئے
00:26اپوزیشن نے انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شرکت کا اندیا دے دیا
00:30پیپلز پارٹی کے وفد نے علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کر کے شمولیت کی دعوت دی تھی
00:34ذرائع کا کہنا ہے نحمود اچکزائی اور علامہ راجہ ناصر عباس نے پی ٹی آئی کی قیادت سے مشاورت کے
00:40لیے وقت مانگ لیا
00:41ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے اپوزیشن چند دن میں پیپلز پارٹی کی درخواست کا جواب دے گی
00:46شیئرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کہتے ہیں انتخابی اصلاحات کے لیے حکومت اور اپوزیشن کو برابر نمائندگی دی جائے
00:53جمہوریت کے دعوے داروں کی دوہری پولیسی ختم ہونی چاہیے
00:56پی ٹی آئی رہنما شاکت یوسف زہینے پارٹی کو تمام پارلیمانی کمیٹیوں میں واپس جانے کی تجویز دے دی
01:02کہا کمیٹیوں میں رہ کر حکومت کو ٹف ٹائم دیا جا سکتا ہے
01:14قوم اسملی نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دے دی
01:18تاریخ فضل چوگری کہتے ہیں کمیٹی کے راکین کے ناموں کو حتمی شکل دینے کا عمل باقی ہے
01:22سپیکر جلد انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا نوٹفیکیشن جاری کریں گے
01:27پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کہتے ہیں انتخابی عمل پر اٹھنے والے سوالات پارلیمان کی ساتھ کو متاثر
01:33کرتے ہیں
01:34تمام سیاسی جماعتوں کے اعتماد کا حامل انتخاب نظام وضع کرنا ہمارا مقصد ہے
01:39آپوزیشن جماعت انتخابی اصلاحات کمیٹی میں اپنی تجاویز پیش کریں
01:52پی ٹی آئی رہنماوں کا محمود خان اچکزئی سے پانڈبانی پانٹی کے فیصلوں پر عمل درامت کا مطالبہ
01:58سٹیرنگ کمیٹی تشکیل دینے پر اسرار
02:00ذرائع کا کہنا ہے محمود اچکزئی نے کچھ ماہ انتظار کا مشورہ دیا
02:03ارکان کا اظہار برہم کہ آپ مذاکرات کی بات کرتے ہیں تو سٹیرنگ کمیٹی نوٹفائی کریں
02:09آپ کو مسئلہ ہے تو ہم ناصر عباس کی زیر خیادت مذاکرات کر لیتے ہیں
02:13اس سے پہلے آپ پارلیمانی پارٹی میٹنگ میں بھی نہیں آئے اور کوئٹا چلے گئے تھے
02:17ہمیں ہر صورت میں بانی تک رسائی اہلیہ اور بہنوں کی رہائی کے لیے آگے بڑھنا ہے
02:22پی ٹی آئی خیبر پختنخواہ پارلیمانی پارٹی کا چھے لکنی مذاکراتی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
02:27گوینر راج اور امرجنسی کے خاتمے کے لیے حکومت سے مذاکرات کرے گی
02:31بیریسٹر گوہر، علی امین گنڈا پور، نور الہقادری کے علاوہ
02:35صوبے کے تین ایم پی ایس کو شامل کیا جائے گا
02:37سحیل آفیدی کی ناہلی کی صورت میں نیا قائد ایوان بھی پارلیمانی پارٹی ہی نامزد کرے گی
03:01وزیراعظم شہباز شریف سے سنگاپور کے وزیر خارجہ کی ملاقات
03:04وزیراعظم نے سنگاپور میں جبدت اور موشی ترقی کوسا رہا
03:09انفرسٹرکچر، لوجسٹکس، ایس ایمی، سرویسز میں باہمی تعاون کا نئے راستے تلاش کرنے پر اکتفاق
03:14نائب وزیراعظم اصحاد دار کی سنگاپور کے وزیر خارجہ کے ساتھ میڈیا بریفنگ
03:18کہا علاقائی اور عالمی چیلنجز سے نمتنے کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری ناگزیر ہے
03:22پاکستان اہم شراکتداروں کے ساتھ مسلسل مذاکرات اور سفارتکاری میں مصروف ہے
03:28سنگاپور کے وزیر خارجہ نے علاقائی کشیدگی میں کمے کے لیے پاکستان کی کردار کو سراہا
03:39پاکستان نے سعودی کامکیوں کو تیل زخیرہ کرنے کی پیشکش کر دی
03:43وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی صفیر ڈاکٹر راجش بن تامی البقمی کی ملاقع
03:49آئل سٹوریج ریفانڈری اور تاونائی تحفظ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
03:53علی پرویز ملک کا کہنا تھا سٹوریج سہولت سے سعودی عرب کو ترسیلی خطرات کم کرنے میں مدد ملے گی
03:58ہب میں بڑے پیٹرولیم سٹوریج اور ریفانڈنگ کامپلیکس کا منصوبہ زیرے گوار ہے
04:09مکہ مکرمہ پر ہوسی ملیشیا کا حملہ ناکام بنا دیا
04:12سعودی اتحادی افاظ کے درزبان کا کہنا ہے
04:15ہوسی ملیشیا کے جانب سے مکہ پر داگا گیا دون فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا
04:19گزرشتہ رات ریاض پر بھی دو بیلیسٹک میزائل داگے تھے جنہیں فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا
04:24ملبا کرنے سے ایک شہری زخمی ہوا مکان اور گاڑی کو نقصان پہنچا
04:28ہوسی ملیشیا نے یمن میں سرکاری فوج اور آبادی پر حملے میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال شروع کر دیا
04:34یمنی وزارت اطلاعات کا اقوام متحدہ اور بیرل اقوامی تنظیموں سے آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
04:44تین ماہ بزلی سارفین کے لیے مشکل ترین ہونے کا خطشہ پاند بزلی کی پیداوار کم مہنگے ذرائع پر انحصار
04:50بڑھے گا
04:51دسمبر جنوری اور فروری میں فیول پرائس ایجسمنٹ دو سے تین گناہ بڑھنے کا امکان
04:56ذرائع پاور ڈیویجن کا کہنا ہے
04:58پاور پلانس کو مقامی گیس سپلائی بھی بڑا چالنج ہوگا
05:01عالمی منڈی میں ایندھن کی انتہائی بلند قیمتوں کے باعث
05:05بجلی کی پیداواری قیمت زیادہ رہنے کا تفمینہ ہے
05:07گزشتہ چند ماہ کے دوران لوڈ مانجمنٹ سمیت فیول پرائس بوجھ کم رکھنے کی کوشش کی گئی
05:17کسی کو بھی فون پر اپنا بینک اکاؤنٹ یا ذاتی معلومات بلکل فراہم نہ کریں
05:21سوشل میڈیا پر ذاتی معلومات تصویر شیئر کرتے وقت احتیاط کریں
05:25وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کا سائبر سیکیورٹی آگاہی سیمینا سے خطاب
05:29کہا ہم سائبر سیکیورٹی پر قانون بنائیں گے
05:32گزشتہ دو سال سے سائبر سیکیورٹی پر کام کر رہے ہیں
05:35ہمیں ڈیجیٹل دنیا میں رہنا ہے
05:37ہم کسی سے کٹ آف نہیں کر سکتے
05:42کرپٹو کرنسی کی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر ڈاکہ
05:45ہیکرز دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو ایکسچینج سے
05:486.3 ارب ڈالر لے اڑے
05:50بائنانس کامپنی کے بانی شائنگ پنگ جراو نے
05:53ہاکنگ کی تصدیق کر دی
05:54بی بی زی کے مطابق بلانچین انٹیلیجنس فارم کو اپتدائی تحت ایکات میں
05:58شمالی کورین ہاکر گروپ ٹریٹر کے ملبس ہونے کا شواہد ملا
06:03ہاکرز نے انجینئر کا لاب ٹاپ ہاکر کے بائنانس سسٹم تک رسائی حاصل کی
06:07شمالی کورین ہاکرز کی جانب سے رقم ہتیاروں کے پھیلاؤ
06:10اور دیگر سرگرمیوں میں استعمال ہونے کا خدشہ زاہر کیا جا رہا ہے
06:14کرپٹو کامپنیوں نے چوری شدہ کرنسی میں سے
06:173 ارب ڈالر منجمت کر لیے
06:18بائنانس نے ڈپوزٹس اور رقم نکلوانے کی سہولت مواطل کر دی
06:22کامپنی کا کہنا ہے سارفین کے فانج محفوظ ہیں
06:25تمام نقصان کامپنی خود برداشت کرے گی
06:39مسلوی زہانت کے بڑھتے اثرات امریکی سٹاک میک مارکٹ میں بھوچا
06:43گوگل کے حصے تاریخ کی بدترین گراوٹ کا شکار
06:46پانچ سو ارب ڈالر ختم
06:48بین الاقوامی ٹکنالوجی کامپنی آلفابیٹ کے حصے کی غیر معمولی گراوٹ نے
06:54بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں میں ہلچل مچا دی
06:56گوگل کے حصے کی قیمت دارہ فیصد سے زائد گر گئی
06:59کامپنی کے مارکٹ ویلیو سے پانچ سو ارب ڈالر کم ہو گئے
07:02اے آئی میں گوگل کی بھاری سرمایہ کاری پر سرمایہ کاروں کو شدید تشویش
07:06مسلسل دوسری سماحی فری کیش فلو منفی سرمایہ کاری کے مالی نتائج پر سوالات
07:20پاک فوج نے انگور اڈا میں افغان طالبان کے بلا اشتیال فارنگ کا
07:24مو توڑ جواب بیا مطابد چوکیا تبا کی جنوبی وزیرستان اور پارا
07:28چنار سے ملقہ علاقوں میں مطابد افغان طالبان کی چوکیوں کو نشانہ
07:32بنایا گیا افغان طالبان کو فرار ہونے پر مجبور کیا گیا
07:35ستائیس اکتوبر کو پاک فوج کی موثر کاروائی میں افغان طالبان
07:39رجیم کے مطابد اہلکاروں کی خلاکت کی بھی تلات ہے
07:48وزیر رفعہ نے جوش خطابت میں خواتین سے متعلق نامناسب بات کی
07:52پیپلز پارٹی کی راہمان شازیہ مری کی جانب سے فوج آسک کے ریمارکس کی
07:56مضمت کہا خواتین سے متعلق ایسی باتوں سے گریز کرنا چاہیے
08:00قوم اسمبلی نے خواتین کو حراسہ کرنے کے خلاف قراردات منظور کر لی
08:04قراردات پیپلز پارٹی کی رکنے اسمبلی شاہدہ رحمانی نے پیش کی تھی
08:15سحیل آفریدی محفوظ ہاتھوں اور حفاظتی تحویل میں ہیں
08:19سابق وزیرعالہ کے خلاف مختلف ترقیاتی منصوبوں اور مائننگ میں
08:23اربوں کا کرپشن سکینل ہے
08:24مشیر اطلاع قیبر پختنفاہ سمر بلور کہتی ہیں
08:27مولانا فضل الرحمان کی باتوں سے شدید غصہ خوف اور جھنجلاہت وحضے نظر آ رہی ہے
08:33مولانا کے پاس کوئی اچھی تجوید ہو تو سیکھنے کو تیار ہیں
08:36تجا وزیرعالہ کے خلاف بلا امتیاز کا روائی جاری ہے
08:39اگلے مرحلے میں شہر کو خوبصورت بنایا جائے گا
08:47بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواست پر سمات
08:51لاہور ہائی کوٹ کی نورین نیازی کو علاج اور فاملی ملاقات کے لیے
08:54الگ درخواست طائر کرنے کی ہرائے
08:56سلمان اکرم راجہ نے موقف اپنایا
08:58نورین نیازی بیمار ہیں انہیں آئی سی او میں رکھا گیا
09:01وہاں بھی فاملی اور وکلا کو ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی
09:05معلوم نہیں نورین نیازی اب بھی اسپتال ہیں
09:07یا جیل منتقل کر دیا گیا
09:09وکیل رانہ مدسر نے کہا
09:10تینوں خواتین کی نظر بندی میں توسیع کا کوئی قانونی جواز نہیں
09:25اسلام آباد میں گرین بیلٹ پر تجاوزات ختم کریں گے
09:29پہلے سرکاری تعمیرات گرا رہے ہیں
09:31وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کھنہ پولیس ٹیشن کا دورہ
09:34میڈیا سے گفتگو میں کا دس نئے تھانے بن رہے ہیں
09:37دیگر کی جگہ بھی دے دی ہے
09:39اسلام آباد میں ریسکیو کا بڑا سینٹر نہیں تھا
09:42اب پانچ نئے فائر سینٹر بننا رہے ہیں
09:48پنجاب میں کھربوں روپے کے منصوبے شروع کیے
09:51عوام کے پیسے کی ایک پائی دھر سے اڈھر کی ہو تو مستعفی ہو جاؤں گی
09:54وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تقریب سے خطاق
09:57کہا رشوت اور پولس اہلکار اور سرکاری افسر نوکری سے نکالا جا رہا ہے
10:02پنجاب سے ڈالا کلچر ختم کر دیا
10:04کب سے ختم کر رہے ہیں
10:06کھانے کے مایات پر سمجھوتا نہیں ہوگا
10:14وزیر اعلیٰ سندھ سے آسیان ملکوں کے سفیروں اور سفارتکاروں کی ملاقات
10:18وزیر اعلیٰ کی غیر ملکی سرماکاروں کو حکومتی معاونت اور سہولت کی یقین دہانی
10:23مراد علی شاہ کا کہنا تھا
10:25بہتر طرز حکمرانی اور پولسیوں کے ذریعے سرماکاروں کو سہولت دیں گے
10:29سندھ حکومت دو طرفات اجارت کے لیے فال کردار ادا کرنے کو تیار ہے
10:33سندھ کے سینئر وزیر شرجیل نیمن کہتے ہیں
10:35ہمارا مقصد تراچی تو مربوط منصوبہ بندی کے تحت جدید شہر بنانا ہے
10:40تراچی ملکی معیشت کا مرکز ہے
10:42اس کی ترقی پورے پاکستان کی ترقی سے جوڑی ہے
10:55NCCI نے بلاک میلنگ اور بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث دو ملزمان کو عارف والا اور اوکارا سے گرفتار
11:01کر لیا
11:01شادی ایپس کے ذریعے فراڈ اور بلاک میلنگ میں ملوث ملزم حسام کراچی سے گرفتار
11:06NCCI یہ کا کہنا ہے
11:08ملزم میں خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر ساڑھے چوالیس لاکھ روپے ہتیار
11:22کراچی کے علاقے بہاودر آباد سے مارو کلکارا ہمیرہ چننہ کی کار چوری ہو گئی
11:26شوہر کی مدیت میں مقدمہ درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے گاڑی کھڑی کر کے سامان خریدنے گئے
11:32تھے
11:32واپس آئے تو گاڑی غائب تھی
11:33گاڑی میں موبائل فون بچوں کے نئے کپڑے لیڈیز پرس اور دیگر قیمتی سامان موجود تھا
11:38وزیر داخلہ سندھ یاول حسن لنجار نے ریپورٹ کلک کرتی
11:46کراچی کے علاقے بلدیا نیول کولوڈی کے قریب مسافر بس اُلٹ گئی
11:50ایک شخص جام بہاق پانچ زخنی
11:52عوستہ محمد میں رکشے اور کار میں تصادم
11:55ایک بچہ جام بہاق نو افرانچ زخنی
11:57شنگلہ کے علاقے پیر آباد شلمانوں میں سکول کے بچوں کی جیپ کھائے میں گر گئی
12:02ایک بچہ جام بہاق سولہ زخنی ہو گئے
12:04ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا
12:14وفاقی وزیر سہت سید مصطفیٰ کمال نے بچوں کو پولیو ویکسین پلا کر
12:19زیلی انصداد پولیو مہم کا اتتا کر دیا
12:21مہم آٹھ نومبر تک جاری رہے گی
12:23ستانوے ازلا کے دو کروڑ انتالیس لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا جائیں گے
12:31امریکہ میں وست مدتی انتخاب کی مہم میں تیزی
12:34قبل از وقت بوٹنگ میں چار کروڑ تیس لاکھ سے زائد بوٹ ڈالے جا چکے
12:38ملٹرم الیکشن کا دنگل تین نومبر کو سجے گا
12:41سی این این سروے رپورٹ میں
12:43ٹرامپ ملٹرم الیکشن کی تاریخ کے غیر مقبوط صدر قرار
12:46سروے کی مطابق کانگریس اور سینٹ میں
12:49ڈیموکرات کی اکثریت کے امکانات بڑھ دائیں ہیں
12:51سادر ٹرامپ کی انتخابی جلسوں سے آن لائن خطاب کرنے کی تیاریاں
12:55سادر ٹرامپ کی آج آئیوہ اور کینسس میں ریلیا منصوف
12:59صحت سے متعلق سوال پر برہم
13:01صحافی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
13:03کہا تم بیمار ہو بہت برے لگ رہے ہو
13:12اسرائیلی الیکشن میں ترپن نشستیں ملنے کے باوجود
13:15نیتنیاہو اتحاد کو حکومت بنانے میں مشکلات
13:17آپوزیشن 48 نشستوں پر کامیاب
13:20عرب پارٹیوں کو انیس نشستیں ملی
13:22حکومت کی تشکیل دس نومبر سے پہلے ہوگی
13:24اسرائیلی سادر پارٹی راہنماوں سے آج ملاقافے شروع کریں گے
13:28گاہ کی آئیزن کورٹ کا کہنا ہے
13:30نیتنیاہو ہار چکے ہیں
13:32ایسے ہونی حکومت تشکیل دینے کی بھرپور کوشش کروں گا
13:40اور پی اے سیل بارہ کی تیاریاں
13:43سی اے او سلمان نصیر کے قیادت میں
13:45آپریشنز ورکشوپ کا انقاد
13:47تمام فرنچائز دے ریٹینشن
13:49قوانین پلئر آکشن اور ٹیموں کے سپوٹ سائز پر اتفاقے لیا
13:53ٹیمیں تیرہ جنوری تک ریٹینشنز کا اعلان کر سکتی ہیں
13:56ہر ٹیم زیادہ سے زیادہ ساتھ کھلاری ریٹین کر سکتی ہے
13:59جو ٹیم ساتھ کھلاری ریٹین کرے گی
14:02اسے پچھلے آکشن کا سب سے مہنگا کھلاری ریلیز کرنا ہوگا