00:28opposition
00:30ڈرکوڑ کر رہے ہیں بارستیاری زفر کہتے ہیں میسا کے جمہوریت کی شرائط مشابرے سے تیہ کی جائیں گی ملک
00:35میام کے لیے ہر سٹیک وولڈر کو ساتھ لے کر چلیں گے
00:48دفاعی مہائدہ ایران میں ہو رہا ہے وزیر دفاع یہاں بیٹھے ہیں کیا وہ بھی وزارت داخلہ کا کام ہے
00:54مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمیلی میں وزیر دفاع قوضہ عاصف کو مخاطب کر کے تنز کہا اپنے عزت اور
01:01مقار کا خیال رکھیں
01:02کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے مولانا نے کہا حکومت اگر تک کر لینا چاہتی ہے تو ہم
01:09ہی تیار ہیں
01:10حالات اس طرف نہ لے جائیں کہ ہم آپس میں میٹ بھی نہ سکیں آئیں ملک کی خاتر نیا مساق
01:15جمہوریت کریں
01:16پی ڈی ایم کا سر ادھر اور دھڑ ادھر ہے حکومت کی دانیب سائلی رفعات کا غلط استعمال کیا گیا
01:21کیا بلوچستان کے حالات خیبت پختوں خاصے زیادہ خراب نہیں
01:26بلوچستان دہشتگردی میں آگے ہے وہاں گورنر راج کیوں نہیں لگایا گیا
01:39بانی پی ٹی آئی سو سال جیل میں گزار سکتے ہیں لیکن سمجھاتا نہیں کریں گے
01:42سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے مقدمات اور قید کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے
01:46چیئرمن پی ٹی آئی ویرس سے گوھر کہتے ہیں ہم کسی ادارت سے مہا ذارائی نہیں چاہتے
01:51سیاسی مسائل ایک دوسرے کو سننے اور ساتھ بیٹھنے سے حلوتے ہیں
01:54ملک حالات بہتر بنانے کے لیے ایک قدم پیچھے ہٹنا ہوگا
01:58عوام کی مرضی کے بغیر کسی صوبے کی تقسیم نہیں ہونی چاہیے
02:01جزباتی فیصلے مزید مشکلات پیدا کر سکتے ہیں
02:11مزید عاظم سمیت پوری کابینہ شعوری طور پر تیار ہے
02:15مذاکرات کے ذریعے راستہ نکلنا چاہیے
02:18رفاقی وزید تارک فضل چودری کہتے ہیں
02:20مستحقم محفوظ اور خوشحال پاکستان
02:23یہ تین نکتے ہیں جس سے موجودہ صورتحال کا حل نکل سکتا ہے
02:26خیبر پختونخواہ میں موجودہ سیٹ اپ
02:28اقتدار پر قبضے کے لیے نہیں
02:30گورنرات چھ مہابات ختم ہو جائے گا
02:33امرجنسی ان کے قیام تک رہے گی
02:36آن بائی ریڈار میں گفتگو میں کہا
02:38اپوزیشن سے گزارش ہے امرجنسی نفاظ کے خلاف
02:40اے پی سی بلائیں تو ہمیں دعوت دیں
02:42تاکہ حقائق بتائیں
02:43ستائیسویں ترمیم ہو چکی
02:45اپتائیسویں ترمیم کی ابھی کوئی ٹائم لائن نہیں
02:49فیریکہ انصاف کے پارلیمانی پارٹی
02:51اسلاس میں محمود اچکزائی پر تنکیر
02:53اپوزیشن لیڈر کے کرداب پر سوالات
02:55اٹھائے گئے
02:56ارکان نے کہا محمود اچکزائی بانی پی ٹائی کے
02:58معاملے پر اصولی بن جاتے ہیں
03:00بیٹا گرفتار ہوا تو اصول ختم ہو جاتے ہیں
03:02بیٹے کے گرفتاری پر انہوں نے مریم نواز
03:04اور شریف برادران سے دخواست کی
03:06جب تک بیٹا رہا نہیں ہوا وہ لاہور میں
03:08موجود رہے
03:09خانی پی ٹائی کی باری میں انہیں حکومت
03:11فارم سینٹالیس کی رگنے لگی
03:12خانی محمود اچکزائی کے احتجاج
03:15اور مذاکرات کے وقت عدم موجودگی پر سوالات اٹھے
03:18احتجاج ہوا تو وہ کیپی میں نہیں تھے
03:20مذاکرات ہوئے تو وہ کوئی ٹا میں نہیں
03:36اے آئی کا موثر استعمال
03:37تجارت پر آبدات کی بہتری کے لیے اہم ہے
03:39ملکی ترقی کا راز مسلوی ذہانت
03:41اور ڈیجٹالائزیشن میں مزمر ہے
03:43وزیر آزم شہباز شریف کی مریشت
03:45اور گورننس میں آئی اور ڈیجٹالائزیشن
03:47پر جائزہ اجلاس میں گفتگو
03:49کہا علی بابا کا چینی مارکیٹوں میں
03:51پاکستانی ذرعی اجناس کی برامت کے لیے
03:53تعاون خوش آئند ہے
03:54علی بابا کے تعاون سے کینسر کی پیشگی تشخیص
03:57اس کے نظام کا اطلاف جلد یقینی بنایا جائے
04:03اسوائل میں حکومت کس کی ہوگی
04:05فیصلہ عربو کے ہاتھ میں
04:06اسوائل کے الیکشن میں عرب پارٹنیر کینگ میکر بن گئی
04:09ریکارڈ انیس نشستے حاصل کر لی
04:11نیتن یاہو کا اقتدار آخری سانسے لینے لگا
04:14نیتن یاہو کے ترپن سیتے ہیں
04:16اپوزیشن اتحاد کے ارتالیس نشستے ہیں
04:18عرب اتحاد کا نیتن یاہو کے خلاف جانے کا اعلان
04:20عرب جماعتوں نے اپوزیشن کو حمایت کی پیشکش کر دی
04:23عرب اتحاد کے رہنمہ احمد طیبی نے
04:25عرب ووٹروں کی بڑی تعداد میں شرکت کو تاریخی کرا دیتے بے کہا
04:29عرب جماعتوں کی حمایت کے بغیر اسوائل میں سیاسی تبدیلی ممکن نہیں
04:32فوجیوں اور ریزر وحلکاروں کے چھے لاکھ بورٹ بھی شمار کیا جانے لگے
04:47اکری سالسوں نے جنگ قتل کرنے کے لیے
04:49ایران کو نیا مہایدہ پیش کر دیا
04:51رائٹرز کے مطابق مہایدہ کا مصمدہ اتوار کو حوالے کیا گیا
04:54ایران کی نانیب سے ہفتے کے آخر جواب متوقع ہے
04:57نئے مصمدے میں سات دن کی ٹائم لائن مقرر کی گئی ہے
05:00برطانوی اخبار گارڈین خلیج ملک سمجھتے ہیں
05:03دوبارہ جنگ ہوئی تو تواکن ہوگی
05:05یہی وجہ ہے کہ وہ امریکہ اور ایران کے درمیان
05:07ابن مہایدہ پر کام کر رہے ہیں
05:09مہایدہ کی تحت آبنہ حرمز کو کھول دیا جائے گا
05:12اسی ملیشیا یمن کے علاقوں سے اپنا قبضہ ختم کر دے گی
05:16مہایدہ کی مطابق پابندیاں ہٹتے ہی ایران سات کے بجائے
05:19چار دن میں آبنہ حرمز کھول دے گا
05:21امریکہ کو اس پیشرفت کا علم ہے
05:36ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے لیکن معاملے کو طول دے رہا ہے
05:40اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا
05:41کچھ بھی ممکن ہے لیکن ابھی کچھ کہنا قبل اس وقت ہوگا
05:44ایران پر ممکنہ حملوں سے متعلق سوال پر
05:47امریکی صدر کا جواب
05:48امریکہ کی پوزیشن مضبوط ہے
05:50اب فیصلہ کرنا ہے جنگ کب ختم کریں
05:52وال سریٹ جنرل کے مطابق
05:54امریکہ نے خلیجی ریاستوں کو پیغان دیا ہے
05:56کہ میٹٹم الیکشن کے بعد
05:58مختصر لیکن شدید جنگ کے لیے تیار رہیں
06:01ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل
06:03جنگی کاروائیوں کے ایک نئے سلسلے کی تیاری کر رہے ہیں
06:06اس اقدام کا مقصد تہران کی طاقت کو کمزور کرنا
06:09اور اسے مذاقرات پر مجبور کرنا ہے
06:17بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں
06:19نوہ دہشتگرد جہنم واصل
06:21آئیس پی آر کے مطابق انٹیلیجنس بیسٹ آپریشنز کے دران
06:24کچھی میں سات ورڈ میں دو دہشتگرد حلاق ہوئے
06:27دہشتگردوں کے ٹھکانے کو تواہ کر دیا گیا
06:29بڑی تعداد میں اس لحا دھما کا خیز مواد برامت
06:32صدر آصف زرداری وزیر آزم اور وفاقی وزیر داخلہ کا کامیاب کاروائی پر
06:36سیکیورٹی فورسز کو قراج تحسین
06:38وزیر آلہ بلوچستان سرفران بکٹی کہتے ہیں
06:41دہشتگردوں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے
06:43انہیں پہاڑوں سے نکال کر انجام تک پہنچائیں گے
06:46کنشکی میں دہشتگردوں نے دو تعلیوات کو زخمی کیا
06:49جس کی مضمت کرتے ہیں
07:02بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین خان نیازی کی طبیعت خراب ہو گئی
07:06وقی برانہ مدسر عمر کا کہنا ہے
07:08نورین نیازی کو جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے
07:11نورین نیازی کو دل میں تکلیف ہوئی ہے
07:13نورین نیازی کے اپردائی ٹیس کیا جا رہے ہیں
07:15بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کوٹ لفت جیل میں نظر بند ہے
07:23سہیرہ افیدی جب باہر آئیں گے تو اس تیفوں کی باتوں کا جواب خود دیں گے
07:27شفی جان، مینہ خان، شاہد خطہ کے اس وقت بانی اور پارٹی کے مجرم ہیں
07:32ان تینوں کے پاس پلان بی، سی اور ڈی تھا
07:35انہوں نے نہیں بتایا
07:36پارٹی کو اس وقت جو نقصان ہوا ہے
07:38اس میں یہ حصہ دار اور سہولتکار بھی ہیں
07:40پی ٹی آئی رہنما مشارل یوسف زی کی پروگرام 11 تار میں گفتگو
07:44کہا ہے لگتا ہے کہ نون لیگ اور پی پی کے مشکل دن زیادہ ہوں گے
07:47ہماری مشکلات کم ہوں گی
07:49یہ ہماری خواہش تجزیہ اور خبر بھی ہے
07:51اس حکومت کا ساتھ نہیں دے رہے
07:53مگر نہ اس وقت پاکستان کے حق میں
08:01لاہور ہائی کورٹ کے جسس محسن افسر کے آنے مفساقی
08:05دیفاس صادق و بھیجوا دیا
08:06لکھا 26، 29 ستائیس کی ترمیم کے بعد
08:08عدلیہ کے آزادی متاثر ہو
08:10ججز کی تائناتی اور تبادلی بھی انتظامیہ کر رہی ہے
08:13انتظامیہ کے مداخلت سے یہ عوام کا عادلیہ پر اعتماد پت مو رہا ہے
08:17ایسے حالات میں میرا ذنیر اجازت نہیں دیتا
08:19کہ بطور جج کا کام جاری رکھ سکوں
08:29پیٹرول یا مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
08:31پیٹرول ایک روپے 85 پیسے فی لٹر مہنگا
08:34نئی قیمت 377 روپے 91 پیسے فی لٹر مقرر
08:37ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی لٹر کا اضافہ
08:41نئی قیمت 399 روپے 82 پیسے فی لٹر مقرر
08:44قیمتوں میں اضافہ کا اعلامیہ جاری کر دیا
08:53موسن نقلی نے عالمگیری دروازے پر تمام ٹیموں کے کھلاریوں
08:56اور آفیشلز کا استقفال کیا
08:57مہمانوں کو بادشاہ مزید مزار اقبال
09:00اور حضوری باق کا دورہ کروائے گیا
09:02رنگیلہ رکشے کی سوائی
09:03دھولچی گروپ کے شانداب پرسومنس پر غیر ملکی کھلاریوں کی بھرپور دار
09:07مہمانوں کو دیوان آنگ
09:09باروت خانہ
09:10شیش پہل کی بھی سیر کروائے گئی
09:12موسن نقلی نے کہا پاکستان کو
09:13ام اور محفوظ ملک ہے
09:15پاکستانی کون ٹرکٹ سے بہت لگاؤ رکھتی ہے
09:18غیر ملکی کھلاریوں نے تقریب کو
09:19یادگار دراتے دیتے ہوئے پی سی بی کا شکریہ
09:21راکشیا
09:33سکھر میں نیشنل ہائیوے پر گیس باؤزر پھٹ گیا
09:36جہاں بھاک افراد کی تعداد تین ہو گئی
09:38ایک زخمی دوران علاج ٹراما سینٹر میں دم توڑ گیا
09:42چار زخمی زیر علاج
09:43دھماکہ اتنا شدید تھا
09:45کہ باؤزر کا ملوہ کئی فٹ دور جا گرا
09:47قریبی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان
09:49شیرمن ڈسٹر کاؤنسل سکھر کمیل حیدر شاہ نے جائے حادثہ کا دورہ کیا
09:52صحافیوں کا بتایا کہ جانبھاک دو افراد
09:55الپی جی باؤزر کے ڈرائیور تھے
09:57زخمیوں کو بہترین تبیع انداد فراہم کی جا رہی ہیں
10:08پین میں دو ٹرینوں کے درمیان خوف ناک تسادم
10:1168 افراد لکمہ آجل بن گئے
10:13متعدد زخمی ابتدائی ریپورٹ کے مطابق
10:15ایک ٹرین پہلے سے کھڑی ٹرین سے آٹھ اکرائی حادثہ کے مقام پر اندادی کاروائیاں اور رسکیو آپریشن جاری
10:21عزیراعظم شہباز شریف کا ٹرین حادثے پر اصحار افسوس
10:33حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی سے متعلق مذاکرات کا دوسرا دور
10:38رائٹ آف وے بل پر پیپلز پارٹی سخت موقع پر قائم
10:41پی پی نموقع اپنایا کہ کسی شخص کی نجی ملکیتی زمین پر زبردستی کیسے موبائل ٹاور لگائے جا سکتا ہے
10:47ای پی اور حکومتی وقت کا باتچی داری رکھنے پر اتفاق
10:50ذرائع کے مطابق وزیر آئیٹی شزا فاطمہ بلو ترمیم پر ازہ بند ہوگی
10:58نوے اکڑ پر محیط اسام آباد جیل تین روز میں فاعل ہو جائے گی
11:02مارڈل جیل کو فیڈرول پریزن کا نام دیا گیا ہے
11:05مارڈل جیل انتظامیہ کی اے آبائی نیوز سے گفتگو
11:08اسام آباد جیل میں ابتدائی طور پر پندرہ سو قیدی منتقل ہوں گے
11:11سزای آفتہ اور انڈرٹوائل قیدیوں کو اڈیالا جیل سلائے جائے گا
11:15ابتدائی طور پر صرف مرد قیدیوں کو ہی جیل میں رکھا جائے گا
11:18اگلے مرحلے میں خواتین اور کم عمر قیدیوں کے منتقلی ہوگی
11:21قیدیوں کی اڈیالا جیل سے اسام آباد جیل منتقلی سے
11:24پولیس کو پیٹرول کی مد میں ایک کروڑوں پر مہانہ بچت ہوگی
11:37گندم بہران پر قابو پانے کے لیے گندم کی درامت شروع
11:40پہلا جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا
11:42ایک آون ہزار تن گندم کی آمت سے گندم اور آٹی کی قیمتوں میں کمی کی توقع
11:46ٹی سی پی کی درامتی گندم کی پہلی کھیپ پنجاب روانہ کی جائے گی
11:50مجموعی طور پر دز جہاز پاکستان پہنچیں گے
11:53پانچ جہاز سن، تین پنجاب اور دو خبر پختون خواہ کے لیے مختص
11:57درامتی گندم کا دوسرا جہاز چار نوویمبر کو کراچی پہنچے گا
12:03پنجاب پہ کسانوں کو ایک کروڑ تک کے بلا سوٹ کرزوں کا اعلان
12:06گندم کی خریداری پینتالیس سا روپے کی امداد دنیف پر کرنے کی ہدایت
12:10کسان کارٹ پر فی ایک کرلون نے ساڑھ تین ہزاروں پہ اضافہ کر دیا
12:14پنجاب کے کاشتاروں کے لیے اپنا کسان بینک قائم کرنے کا اعلان
12:17کسانوں کے نمائدہ وفظ خطاب کہا ترقی کا پیہ کسانوں کے بغیر نہیں چل سکتا
12:22پوری کوشش ہے کسانوں کے لیے آسانی ہو اور انہیں پورا منافع ملے
12:34پیٹرولیم لیوی کا عالمی منڈی سے کوئی تعلق نہیں
12:37اسی لیے ہم اسے بھتا کہتے ہیں
12:39امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمن کا پیٹرولیم لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ
12:43کہا حکومت کہتی ہے
12:45اگر لیوی مصور نہیں کریں گے تو پیسے کیسے کمائیں گے
12:48وزیراعظم نے سات سے دس دن کی بات کی
12:50یہ امید ہے اس مدت میں مسئلہ حل ہو جائے گا
12:52ہم نے مذاکرات کا راستہ بند نہیں کیا
12:55حکومت کو موقع دے رہے ہیں
12:57لیوی کا خاتمہ نہ ہوا تو نویمبر کے وسط میں لاغ مارچ کریں گے
13:10سیند میں منکی پاکس کا ایک اور کیسے پورٹ
13:12کراچی کی رہائشی خاتون میں منکی پاکس کی دستی
13:15دو روز قبل خاتم کو نیپا سپتال لائے گیا تھا
13:17سیند انفیکشن ڈیزیز سپتال نیپا میں منکی پاکس کے ساتھ مریض دیرے علاج ہیں
13:21رواسال صوبے میں منکی پاکس کیسز کی مجموعی تعداد ساو سے تجابت کر دے
13:25جن میں دو مریض انتقال کر چکے
13:35افغان طالبان وجین کا بیان جھوٹا اور مندھڑک خرار
13:39وزارت اطلاعات کے مطابق افغان طالبان فورسز نے پاکستانی حدود میں
13:43شہریوں پر ملا اشتیال فائرنگ کی اور مارٹر گولے برسائے
13:45پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور جواب دیا
13:48وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ جوابی کاروائی میں
13:51افغان طالبان کی ساتھ پوسٹیں تبا کر دی
13:54بھاری دانی نقصان بھی اٹھانا پڑا
13:56طالبان نجیم کی بلا اشتیال فائرنگ اس کے سرپرست بھارت کی ہدایت
14:00اور پاکسی اناسل کے تیہ کردہ طریقہ کار کا تسلسل ہے
14:06کراچی میں منوڑا کے ساحل پر پہلی ناسل بیچ والی بال چیمپینشپ کا آغاز
14:10ایوٹ میں مردوں کی چودہ خواتین کی تیرہ ٹیم این ایکشن
14:13چاروں اصوبوں سمیت استعماباد، آزاد کشمیر اور گلگن بلتستان بھی شامل
14:17چیمپینشپ پاکستان نیوی وارٹر سپورٹس گالا کا حصہ ہے
14:21افتتحار کمانڈنٹ پاکستان نیوال اکیڈمی ریئر ایڈمیل محمد عمیر نے کیا
14:25چیمپینشپ یکم دیویمبر تک جاری رہی