Skip to playerSkip to main content
#headlines #petroldieselprice #israelelection #netanyahu #fazalurrehman #imrankhan #saudiarabia #houthis #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #latestnews #arynews

Hangu - Sad News - Israel Election - Protest in Tel Aviv | ARY News 7 PM Headlines | 2nd Nov 2026

- LHC summons Lahore DC over Imran's sisters detention, orders Noreen's meeting with daughters
- China's Xi says Middle East should not become battleground for great power rivalry
- Govt revises petrol pricing formula amid US-Iran war
- Afghan Taliban cannot absorb 'punishment' Pakistan can inflict: ISPR DG
- Security forces target Afghan Taliban posts after unprovoked firing in South Waziristan: DC
- Iran says ready to reopen Strait of Hormuz in two days if US agrees to demands
- Gold prices rebound after three-day slide, rise Rs2,400 per tola
- Netanyahu pressing Trump for Iran nuclear attack: Report
- Haley Stevens endorses Republican candidate in critical US Senate race
- Salik Hussain criticises Punjab's governance, alleges unequal distribution of development funds

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:02foreign
00:32launch pads.
00:34EGIS P.I.
00:35LAPTNAL GENERAL IMAS SHRIRIF چونڈی کا
00:36رائٹرز کنٹرویو کہا درشدگردی
00:38کے سہولت کاروں میں سے خیابت پختونخواہ
00:40کی ناہل اور لا تعلق حکومت بھی
00:42دی.
01:06وفاقی وزیر نظام کی ناکامی پر بول پڑے
01:08چوری سالک حسین کہتے ہیں
01:10قیسر احمد شیخ نے جو باتیں کی وہ حقیقت پر مبدی ہیں
01:13پنجاب میں کرپشن پر کہانیاں روز سندا
01:16وہاں فائلے نہیں المانیاں بھر گئی ہوں گی
01:18پنجاب کا سارا بجٹ لاہور جاتا ہے
01:21پھر ان کی مرضی کیسے تقسیل کریں
01:23جہاز اور شہانہ اخراجات تو کوئی جواز نہیں
01:26جہاز کا سرکاری استعمال کریں
01:28تو واپس آ کر اس کے نتائج بھی بتائیں
01:30کیا حاصل کیا
01:31صوبے میں پسند ناپسند چل رہی ہے
01:33نئے صوبوں پر کیا کوئی چاہے گا
01:35بڑے محل سے دس مرلے کے گھر میں آ جائے
01:47مرضی کا ایک ڈی سی نہ لگنے پر
01:49اتنا غصہ جائز نہیں
01:50وزیر اعلیٰ کسی کے کہنے پر ڈی سی نہیں لگاتی
01:52وزیر اطلاع پنجاب
01:54عزمہ بخاری کا چودری سالک حسین کے بیان پر
01:56ردیعمل کہا مریم نواز نے
01:58پنجاب نے پسند ناپسند کا کلچر
02:00ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا
02:01پنجاب میں قفضہ مافیا اور رسہ گیروں کا
02:04رسہ بند ہو گیا ہے
02:05مریم نواز پہلی وزیر اعلیٰ ہیں
02:07جنہوں نے سرکاری جہاز کے استعمال پر بھی رقمہ دا کی
02:09سالک حسین جس تھالی میں کھا رہے ہیں
02:11اسی میں چھید مت کریں
02:13بیان بازی کی وجہ ہے شافعہ حسین سے حقائق
02:15معلوم کر لیتے تو بہتر ہوتا ہے
02:27وفاقی وزیر الزامات لگا رہے ہیں
02:29یہ کوئی عام بات نہیں
02:30سالک حسین کے الزامات پر حکومت کو جواب دینا پڑے گا
02:33پیپلز پارٹی کے رہنمان عدیم افضل چند کہتے ہیں
02:36پہلے بھی چار وفاقی وزران الزام کی تباہی کی بات کر چکے ہیں
02:40پاکستان آئی سی یو میں ہیں
02:41حالات بہت تشویشناک ہیں
02:43جس وزیر کے ہاتھ پاؤں بنے ہیں
02:45وہ عہدہ چھوڑ دے
02:48جیتن یاہو خطے میں آگ بھڑکانے پر تل گیا
02:50صدر ٹرمپ کو فون کر کے ایران پر حملے کے لیے دباؤ
02:53ایک زیوز کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے
02:56ٹرمپ پر مٹم الیکشن کے فوری بعد
02:58ایران پر حملے کے لیے کہا ہے
03:00امریکی صاحفی ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا
03:03نیتن یاہو کے دباؤ پر صدر ٹرمپ
03:06ایران کے خلاف جوہری حملے کا فیصلہ کر سکتے ہیں
03:08مٹم الیکشن کے بعد
03:10امریکہ ایران پر ایٹمی حملے کی تیاری کر رہا ہے
03:13ایکسورڈ لکھا
03:14امریکی حملے کی صورت میں
03:15روس دی یوکرین کے خلاف جوہری اتیار استعمال کرنے کا جواز سلاش کر سکتا ہے
03:19جنوبی ایشیا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بھی
03:23جوہری تصادم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے
03:25خلیجی خطے میں تابکاری پھیلنے
03:27کروڑوں افراد کی آبی ضروریات متاثر ہونے
03:30اور عالمی جنگ کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے
03:51نئی جنگ کے نتائش پورے خطے کو بھگتنا پڑیں گے
03:54خطے کے ممالک نئی جنگ روکنے کے لیے اخدامات کریں
03:57ایرانی وزیر خارجہ باس اراخشکال جزیرہ کو انٹرویو
04:01کہا ہم نے جنگ شروع نہیں کی صرف اکنا دفاع کیا
04:04دفاع میں صرف امریکی احساسوں کو نشانہ بنایا
04:06امریکی اڈو کو نشانہ بنانے میں کوئی ہچ کے چاہت نہیں کریں گے
04:10خطے میں امریکی احساسیں بھی ہمارے ممکنہ اہداف ہیں
04:26ایران امریکہ ممکنہ معاہدے کا مصابتہ تیار کر لیا گیا
04:29ایرانی وقت دوہاں سے واپس روانہ
04:31امریکہ سے جنگ ختم کرانے کے لیے
04:33قطر کی سالسی میں تین روزہ مزاقرات کے بعد
04:36ایرانی مزاقرات کا روطن روانہ ہوئے
04:38روائٹس نے بتایا مصابتہ تیار کر کے
04:41مطالقہ خریقوں کو بھیج دیا گیا
04:43مزاقرات کے اگلے دور پر بھی بانچیت جاری
04:46ایرانی وزارت خارجہ کے تجمعان
04:48اسماعیل بخائی کا کہنا ہے
04:49امریکہ سے سفارتکاری کی بنیاد
04:51ایران کے ساتھ نکات ہیں
04:53دونوں ملکوں کے درمیان
04:55پیغامات کا تبادلہ جاری ہے
04:57فیصلہ آپ امریکہ کو کرنا ہوگا
04:58امریکی بحری ناکہ بندی ختم ہونے
05:01اور ایران کے جائز مطالبہ تسلیم کیے جانے تک
05:04حتمی معاہدہ ہو سکتا ہے
05:05نہ آپ نہرمز کھولی جا سکتی ہے
05:16فلی جی فتہ بڑی طاقتوں کے تنازیات کا میدان نہیں بننا چاہیے
05:20چینی صدر کی بیجنگ میں امان کے سلطان سے ملاقات میں گفتگو
05:24شری جنپنگ نے کہا
05:25فتہ میں ام کے لیے فریقین کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی
05:29چینی وزیر خارجہ وانگ ہی کی
05:31ایرانی سپریم ناشنل سیکیورٹی کانچر کے نائب سیکیورٹری
05:34علی باقری سے بیجنگ میں ملاقات
05:36وانگ ہی نے کہا
05:37امریکہ اور ایران دوبارہ جنگ کے بجائے
05:39سیاسی حل پر توجہ دیں
05:41فتہ میں کشیدگی کے پورا ہلکا واحد راستہ سفارتکاری ہے
05:52امریکہ میں میٹٹم الیکشن کا بڑا انتخابی مارکہ کل سجے گا
05:56کانگریس کی چار سو پینٹیس
05:58سنٹ کی تینٹیس
05:59اور دو خصوصی نشستوں پر انتخاب ہوگا
06:02پچاس ریاستوں میں گورنرز
06:04اور دیگر عہدوں کے لیے بھی بورٹ ڈالے جائیں گے
06:06کانگریس کی چار سو پینٹیس نشستوں کے لیے
06:09تیرہ سو سزائی دوبار میدان میں
06:11میٹٹم انتخابات میں
06:13نوجوان بوٹرز کا کردار اہم
06:14پانچ کروڑ کے قریب
06:16نوجوان حقی رائدہ ہی استعمال کریں گے
06:18مختلف ریاستوں میں پولنگ مقامی وقت کے مطابق
06:22سب چھے بجے شروع ہوگی
06:23ٹیکسس، کلیفورنیا، اوہائو اور جارجیا سمیت
06:26متعدد ریاستوں میں
06:27کملس وقت ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا
06:30پانچ کروڑ
06:36کانگریس میں ڈیموکریٹس کو اکثریت حاصل ہوئی
06:39تو ان کے تمام بل ویٹو کروں گا
06:48ہنگو کے علاقے سر و خیل کے ایک گھر میں
06:51فائرنگ چھے اپرا جامحب
06:52مقتولین میں تین بچے دو خواتین شامل
06:55مزم بھتیجہ فائرنگ کر کے فرا
06:57لاشیں دو آبا سپتال منتقل کر دی گئیں
07:01خواجہ صرف محترم اور بھائی ہیں
07:03میں نے صرف تھوڑی گدگدی کی تھی
07:04جی ایو آئی سیبرا
07:06مولانا فضل رہوان نے کہا
07:07خواجہ آسد کو اگلے دن غصہ آیا
07:09دیر سے یاد آنے والا مبتہ خود کو مارنا چاہیے
07:12تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہیں
07:14ہم نے چواب دیا تو آپ کے لئے سنحالہ مشکل ہوگا
07:22حکومت نے انتخابی اسلاحات کی پارلیوانی کمیٹی کے لیے
07:25پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے نام مانگ لئے
07:27نمائندگی کے تناسب سے کمیٹی میں
07:29مسلم لیگ نون کے نو پیپلز پارٹی کے پانچ
07:31اور ایم کیو ایم کا ایک رکم قومی اسمبلی میں شامل ہوگا
07:34تاریخ فضل چودری نے اجاز جاکھرانی
07:37اور امین الحق پر خطوط لکھ دی
07:47اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں
07:50ملاقات کی درخواست پر سماغ پانچ نبرندر کو مقرر
07:53درخواست نیشنل ڈائلوگ کمیٹی کے ارکان فوات چودری
07:56عمران اسماعیل نحمود مولوی اور بیسر سیف نے دائے کی
07:59موقف اپنا یہاں بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کی صحت پر تشویش ہے
08:03ملاقاتوں پر پابندی آئین کے آرٹیکل نو اور چودہ سمیں جیل خوانین کے خلافرزی ہے
08:09بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی اجازت دینے کی صدا
08:19اٹھائیسویں ترمین کے لیے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے
08:23ملاقات نہ ہوئی تو فیصلہ کرنا مشکل ہو جائے گا
08:25پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے
08:28روز عدالت آتے ہیں جد و جہد جاری رہے گی
08:31آخری فیصلہ پاکستانی قوم نے سیاسی میدان میں کرنا ہے
08:34پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اہم ہینڈل نہیں کرتے
08:47پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ
08:51اور سپیکر کی حراست غیر قانونی قرارے دی
08:54پونی رہا کیا جائے
08:55علامی میں کہاں گیا ہے منتخب عوامی نمائندوں کو حراست میں رکھنا
08:59جمہوری اقدار کی توہین ہے
09:01اہلہ خانہ کو اعتماد میں لیا بغیر
09:03بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی پر تشفیش کا اظہار
09:05آپوزیشن اتحاد کا اجلاس بود کو طلب
09:08اے پی سی کی تاریخ کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا
09:19لہور ہائے کورٹ نے نورین نیازی سے کل بیٹیوں کی ملاقات کرانے کی ہدایت کر دی
09:24نظر بندی میں توسیق کے خلاف کیس میں آئندہ سماعت پر ڈی سی لہور کو طلب کر لیا
09:28عدالت نے اس افسار کیا قیدیوں سے ملاقات کا کوئی خاص دن ہے
09:32وکیل نے کہا جیل حکام کا کہنا ہے ہمیں ملاقات پر کوئی اعتراض نہیں
09:36نورین نیازی کی طبیعت حرام ہے
09:38ان سے ملاقات کے بعد ہی اصل صورتحال معلوم ہو
09:48بجلی چوری فیڈر نقصانات پر بل ادا کرنے والوں کو سزا نہیں دی جا سکتی
09:52واجبات کی ادم ادایگی پر باقائدگی سے بل دینے والے سارفین کی بجلی بند نہیں ہو سکتی
09:57لوڈ چیڈنگ کے خلاف انیس سنتی اداروں کی درخواست پر نیپرا نے رپورٹ سندھائی کورٹ میں پیش کر دی
10:02ڈیپٹی ڈیریکٹر نے کہا کہ الیکٹرک کو غیر اعلانیا یا ضرورت سے زیادہ لوڈ چیڈنگ بند کرنے کی ہدایت کر
10:08دی
10:08سندھائی کورٹ نے نیپرا رپورٹ کی روشنی میں سنتی اداروں کی درخواست تمٹا دی
10:24کراشی ڈیسٹرک سینٹرل پولس کی کانوائی پندرہ ملزمان کو غرفتار کر کے 435 سٹوری شدہ اور نون پی ٹی اے
10:31موبائل فونز برامر کر لیے
10:32ایسس پی سینٹرل ڈاکٹر امران کی نیوز کانفرنس بتایا برامر موبائل فونز کی مالیت دو سے تین کروڑ روپے ہیں
10:39ملزمان موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرتے تھے
10:43ملزمان کی مختلف موبائل مارکیٹوں میں مرمت کی دکانیں ہیں
10:54اسلام آباد میں بلگیاتی انتخابات کی تیاریاں امیدوار آج سے کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں
11:00کاغذات کی ایجانچ پر تال 9 سے 13 نومبر تک کی جائے گی
11:03الیکشن کمیشن کا کہنا ہے امیدوار 25 نومبر تک اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے
11:08انتخابی نشانات 26 نومبر کو آل آٹ کیے جائیں گے
11:12اسلام آباد میں بلگیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی
11:23صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا عالمی دن
11:26وزیرعالہ پنجاب مریم نواز نے کہا
11:28مضبوط و مستحکم جمہوری معاشرے کے لیے صحافت کا آزاد ہونا ضروری ہے
11:33صحافیوں کو دھمکیاں دینے اور حراسہ کرنے کے واقعات ناقابل قبول ہے
11:38چیئرمن پیٹلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا
11:40صحافی حقائق پہنچانے اور طاقت کے ایوانوں کا احتساب کرنے میں ہم کردار ہیں
11:44آزاد صحافت کے بغیر جمہوریت مضبوط ہوگی
11:47نہ عوام با اختیار بنیں گے
11:49جرائم میں ملوث اناصف کا قانون سے بچ نکلنا
11:52آزادی صحافت اور جمہوریت کے لیے بڑا خطرہ ہے
12:05لہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار
12:08لہور پانچ سو نو ائر پوالٹی انڈیکس کے ساتھ
12:11پہلے دہلی دو سو اکیس ایک یو آئی کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے
12:15لہور میں فضائی آلودگی میں کمی کیلئے سموگ گنز کے ذریعے پانی کا چھڑکاؤ جاری
12:20پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کہتی ہے کہ سان فصل کو آگ نہ لگائیں
12:24شہری کار پولنگ اپنائیں
12:26گاڑیوں کو بغیر فٹنس سرٹیفیکیٹ کے سڑک پر نہ لائے جائے
12:31ناران کی جھیل سیفل ملوک بابل سر ٹاپ بٹا کنڈی اور بیرسر جھیل لولو سر کے اعتراف برد
12:37سڑکوں پر پھسلن سے ٹرافک کے روانی متاثر
12:40ذلہ انتظامیہ کا کہنا ہے ناران تک سڑک سیاہوں کے لیے کھلی ہے
12:50موسیقی

Recommended