Skip to playerSkip to main content
#pmlq #pmln #kpk #chaudhrysalik #cmpunjab #maryamnawaz #punjab #corruption #corruptionallegations #punjabgovernment #PakistanNews #PakistanCurrentAffairs #thereporters #arynews

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:38Thank you very much.
01:00Thank you very much.
06:56Thank you very much.
07:22Thank you very much.
13:28Yes.
13:29This is a giant big one.
13:31That is what you will make.
13:52That's right.
13:53Looking at this model.
13:54It now has helped yourself.
13:56. . . .
14:26reference
14:27which is
14:28a business man
14:30who is growing
14:31and who is not
14:32PTI
14:32which is not
14:34the design
14:34in Punjab
14:36which is
14:36the part of
14:36this is
14:37the point of
14:38this is
14:38that we have
14:38said that
14:41we know
14:41that we know
14:42that we know
14:44why not
14:44why not
14:45why not
14:45why not
14:47why not
14:47why not
14:48come up
14:49with the story
14:50man
14:50come on
14:51why not
14:53why not
14:54why not
14:54why not
14:56Yes, please.
15:26On every moment.
15:30کسی بھی کسی دن کوئی آجے گی چیز باہر کبھی کوئی آجے گی کبھی کوئی آجے گی.
15:36اور ابھی کچھ تھوڑی دیر پہلے بلاول بٹو زرداری نے ایک بہت بڑا بیان دیا ہے
15:42کہ سسٹم needs to be reset.
15:47ایک بڑی پارٹی جن کے پاس بہت سارے آئینی عدی ہیں سیاسی عدی ہیں ملکے
15:54ان کا یہ بیان آنا اب آپ ملا کے پڑھتے جائیں.
15:59تیسرا میں نے آپ کو کل کہا
16:02تاکہ کوئی تھاڑی کے لنگ کیونکہ کچھ دیر تو توسی کوئی seriously
16:06نہیں ہے.
16:08کہ بھئی دس پندرہ فاقی وزیر استیفے دینے والے ہیں
16:13کوئی سبائی ہیں ایک نئی پارٹی crop up ہونے لگی ہے بننے والی ہے
16:21اور بہت کوئی change ہونے والا ہے.
16:24اب یہ چیزیں جو ہیں مارکٹ میں پھیلی ہوئی ہیں
16:28نہ تو میں اس کے حصہ ہوں نہ میرا ان سے کوئی تعلق ہے
16:34لیکن مارکٹ میں یہ افوائیں اطلائیں اور خبریں گردش کر رہی ہیں
16:39اور جو الزمات ہیں لوٹ مار کے بادنوانی کے
16:44وہ رک نہیں رہے
16:46اور کاف لیگ پر جو جوابی حملے کیے جا رہے ہیں
16:50آج وہ پرویز لائی گورنمنٹ کو بھی بیچ میں انہوں نے کسیٹا ہے
16:53مریم نواز صاحبہ نے
16:56تو آپ انہوں پجابی جکیزیں انہوں سٹھ نہیں پا سکتے تو تھی
17:02اور اس کے بعد ابھی یہ پھیلتا جا رہا ہے دائرہ
17:08اور یہ بات بھی فیکٹ ہے کہ آپ اگر اب کہہ رہے ہیں
17:12کہ جی میں روز corruption کے خلاف بات action لے رہی ہیں
17:15تو جب ہم روپیٹ رہے تھے کہ یہاں بہت برا حال ہے
17:18کسی دفتر میں پیسوں کے بغیر کام نہیں ہوتا
17:21تو کہنے کا مطلب یہ ہے اب کچھ نہ کچھ situation جو ہے
17:26وہ turn لے رہی ہے
17:27there is something going on
17:29situation has become pregnant with all kind of possibilities
17:33اب آئے دن کچھ نہ کچھ
17:35اور جب آپ یعنی
17:40کسی بھی الزام کے بعد
17:42کسی وزیر مشیر کو فارق نہ کریں
17:46کسی کے اوپر الزامہ لگیں
17:48اور باقیوں کے بھی loot مار کی باتیں پھیلتی جائیں
17:51تو پھر آپ کے جو دعوے ہیں
17:54کہ میں اللہ کو جواب دے ہوں
17:56میں عوام کو جواب دے ہوں
17:57وہ it doesn't take you anywhere
17:59تو situation جو ہے وہ develop ہو رہی ہے
18:02یہ کہنا کہ government وزل جائے گی
18:06یا وہ لوگوں کو نکال دیں گے
18:08جو ان کے خلاف ہیں including everybody
18:10body اس میں تو محسن نکوی صاحب کا بھی نام آ رہا ہے
18:14سالک صاحب کا بھی آ رہا ہے
18:15اور لوگوں کے بھی آ رہے ہیں
18:17پجاب کے بھی آ رہے ہیں
18:19اور پجاب کے ایک
18:21العودے پر موجود شخصیت
18:23جن کا رول تھا
18:25پی ٹی آئی حکومت کے گرانے میں
18:27جو ایک سفید گاڑی میں
18:30ساتھ اپنے مجودہ وزیراعظم کو لے کے
18:33کسی جگہ ملاقات کے لیے گئے تھے
18:35اور سارا کئی گھنٹے ملاقات جاری رہی تھی
18:39تو وہ باتیں آپ سامنے ہیں سب کے
18:42کہ ان کو آپ ignore نہیں کر سکتے
18:45اگر کوئی لوگ یہ کہہ رہے ہیں
18:47کہ جی وہ اگلے وزیراعظم بن رہے ہیں
18:50یا اگلے وزیراعظم بن رہے ہیں
18:52تو مجھے خاور صاحب یہ آپ کیوں نہیں بتاتے ہیں
18:55کہ what is wrong with the present set up
18:58ایک دم ساری طرف سے جو چیزیں ہیں
19:01وہ سامنے آنی شروع ہو گئی ہیں
19:04there is some method in this madness
19:06بلکل جو جو method ہے اس کو ہم جاننے کی کوشش کر رہے ہیں
19:09ناظرین چوئی صاحب نے جو بات کی
19:11کہ بڑا ایک واضح اس کے اوپر جو سوالی نشان ہے
19:15کہ اگر حکومتی اتحادیوں کے درمیان
19:17اتنی لڑائی ہو جائے
19:18ایک دوسرے کے اوپر الزامات کی بارش ہو جائے
19:20ایک دوسرے کو جب مبینہ طور پر
19:23یا ویسے الزامات لگنا شروع ہو جائیں
19:25کہ آپ کرپٹ ہیں آپ کرپٹ ہیں آپ نے میشہ کرپشن کی ہے
19:27تو پھر یہ ساتھ کیوں کر بیٹھیں
19:28اور یہ کیا ساتھ رہیں گے
19:30یا پھر یہ اب دن گنے جا چکے ہیں
19:33یہ راستے آپ نے الیادہ
19:34ان کے راہیں جدہ ہو جائیں گی
19:36مریان صاحب نے آج جو ابی چوئی صاحب نے بات کی
19:39انہوں نے کہا کہ جی
19:40میں جانتی ہوں ان کو
19:42یہ جو لوگ میرے خلاف یہ سازش کر رہے ہیں
19:45ان کی اب برنگنگ
19:46ان کی کرپشن سے
19:49جو بڑا ہوا ماضی ہے
19:50مجھے پتا ہے وہ کیا فرمایاں انہوں نے سنی ہے
19:52جنہوں نے کچھ نہیں کیا ہوتا
19:53ان کے لیے بڑا آسان ہے کہنا
19:55جہاں سے اٹھ کے آتے ہیں
19:56مجھے سب پتا ہے
19:57اپنی اگلی ارینجمنٹس کر رہے ہوتے ہیں
19:59میں سب دیکھ رہی ہوں
20:00بھئی تم لوگوں کو اتنا اطراز ہے
20:01تو اس حکومت کے اندر منسٹر کیوں بن کے بیٹھے ہوئے
20:04کیوں وہ اسطیفہ نہیں دیتے اور گھر نہیں جاتے
20:05جن کی پوری اب برنگنگ اس محول میں ہوئی ہے
20:09کہ کتنی رشوت لینی ہے
20:10کتنا کٹ لینا ہے
20:12کتنی کمیشن لینی ہے
20:13اور آج باہر بھی جا کے بیٹھے ہوئے ہیں بھاگ کے
20:15آج بھوگر بات کریں
20:16تو کوئی بندے کو اکل نہیں مانتی
20:18بات وہ کرنی چاہیے
20:19کہ انسان کی اکل بھی مانے یہ چیز
20:21ناظرین جو ابھی چوئی صاحب بات کر رہے تھے نا
20:24کہ کاف لیگ کے ماضی کو
20:26چودری برادری برادران کے ماضی کو
20:27میرے خیال میں وہ ریفر کر رہی ہیں
20:29بزار انٹائر فیملی کی طرف
20:30اور وہ کہہ رہی ہیں
20:32ان کو یہ زیب نہیں دیتا
20:33کہ میرے اوپلز یہ اجزامات لگائیں
20:35اور اگر ان کو کرپشت اتنی زیادہ لگ رہی ہے
20:37تو یہ پھر ہماری حکومت میں کیوں بیٹھے ہیں
20:39حکومت چھوڑ دیں
20:40اس کے بعد پھر وہ یہ فرماتی ہیں
20:43کہ کرپشن کی بات ہوتی ہے
20:45کھربوں کے منصوبے
20:46یہ کیا فرمایا نے سنیے
20:48کرپشن کی بات ہوتی ہے
20:49مریم آز نے تین سال کے اندر
20:51ٹریلینز بلینز نہیں
20:53ٹریلینز کے منصوبے آپ کے لیے لانچ کی ہیں
20:56ایک منصوبے میں کوئی یہ کہہ
20:58ایک پیسہ بھی مریم نواز شریف
21:01نے عوام کی امانت میں خیانت کی ہے
21:03تو میں اللہ تعالیٰ کو بھی جواب دے ہوں
21:06اور میں آپ کو بھی جواب دے ہوں
21:08میرے کسی منسٹر کے بارے میں
21:10اگر مجھے کوئی یہ شکایت کر دے
21:12میرے پاس کوئی شکایت ثبوت کے ساتھ آ جائے
21:14کہ اس نے کوئی رشوت لی ہے
21:16یا اس نے کسی منصوبے میں کوئی کرپشن کی ہے
21:19میرے سامنے آ جائے
21:20تو میں آج آپ سے وعدہ کرتی ہوں
21:21کہ میں قسم کھاتی ہوں
21:23کہ میں اس کو بخشوں گی نہیں
21:26کہ اگر میرے سامنے کے ایویڈنس آ گیا
21:28تو میں قسم کھاتی ہوں جائے
21:29کہ میں کسی کو نہیں بخشوں گی
21:31پھر انہوں نے کہا
21:32کہ اگر کرپشن ثابت ہو گئی
21:35کسی بھی سطح کے اوپر
21:36میرے اوپر
21:36تو میں استیفہ دوں گی
21:38یہ مجھے اگر کہہ دے
21:39کہ مریم نواز نے
21:40عوام کی پیسے کی ایک پائی
21:42ادھر سے ادھر کی
21:43تو مریم نواز
21:44ویل ریزائن اینڈ گو
21:45ٹریلینز کے پروجیکٹس
21:47میں نے لانچ کی
21:48ٹریلینز کے
21:49انکلوڈنگ گرین بسز
21:50انکلوڈنگ میٹروز
21:52انکلوڈنگ بگ ہسپٹلز
21:53انکلوڈنگ 45,000 کلومیٹرز
21:55آف روڈ انفرسٹرکچر
21:57روڈ نیٹورک
21:59وہ کہہ نہیں ہے کہ
22:00کرپشن میرے
22:01یہ کچھ ایسا پہلے
22:01کہ ان کا بیان ہے
22:02ناظرین کل
22:02مصطفیٰ ملک صاحب
22:06ہمارے پروگرام کے لئے
22:16کل مصطفیٰ ملک صاحب
22:17جو کہ سیکریتلاعات ہیں
22:18کافلی کے
22:19انہوں نے ہمیں بتایا تھا
22:20کہ چودری سالک
22:22جو ہیں ان کو نوٹس ملا ہوا ہے
22:23تو وہ سارے ثبوت
22:25جو ہیں شواہد ہیں
22:26وہ کٹھے کر رہے ہیں
22:27تو اگر جب شواہد دیں گے
22:29تو پھر مرجن صاحبہ
22:29کیا استیفہ دیں گی
22:31نہیں ہمارے پاس ثبوت ہیں
22:32اب ہم ثبوت لا رہے ہیں
22:34جب آپ ہمیں بار بار
22:35اس بات پر اکسایا جا رہا ہے
22:36کہ آپ ثبوت لائیں
22:37اور نوٹس ملایا
22:39تو کیا خیال ہے
22:40کہ چودری سالوں
22:40کو سینس اپ خاموش رہ جائیں گی
22:42ثبوت ہم اکٹھے کر رہے ہیں
22:43اس پہ کام کر رہے ہیں
22:44ایک مدلل انشاءاللہ
22:45دو چار دنوں میں آپ دیکھیں گے
22:46ہم اسے فائل کریں گے
22:48اور آپ کے سمنے لائیں گے
22:49اگر ہم ثبوت پیش کر دیں گے
22:50تو کیا مریم بی بی
22:52اخلاقی جرورت کا مظاہرہ کرتی
22:53وہ مصطفی ہو جائیں گی
22:55پھر کہ کل رات
22:56محمد مالک کے پروگرام میں
22:57چاہر سالک موجود تھے
22:58انہوں نے کہا
22:58جی بلکل میں
22:59بڑے زبردست انداز سے
23:01یہ جواب دوں گا
23:02مجھے فکر نہیں
23:03کہ ریپرکشنز کیا ہوتے ہیں
23:04میں نے ہمیشہ سچ بولا
23:05کہانیاں سنتا ہوں
23:06اور چیزیں ہو بھی نہیں ہیں
23:08ایسی انشاءاللہ
23:08جواب جب آئے گا
23:09تو اس میں
23:10میں اپنا موقف جو ہے
23:12بھرپور طریقے سے
23:12اس کے اندر بیان کروں گا
23:14اور موسیٰ نکویز آپ کا
23:15یقین کریں
23:16اس بات سے
23:16کوئی لینا دینا نہیں ہے
23:17کسی قسم کا بھی
23:18کرپشن تو ایک پہلو ہے نا جی
23:19ایسی ریکولاریٹیز
23:21اور میس مینجمنٹ
23:22کا وہ عالم ہے
23:23کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے
23:24کئی ایسی چیزیں ہیں جی
23:25آپ ایک دفعہ
23:26تھوڑا سارا دیکھ لیں
23:26پروجیکٹس جو
23:27سٹارٹ ہوتے ہیں
23:28انیشل پیمنٹس ہوتے ہیں
23:29اس کے بعد پروجیکٹ
23:30کو بٹھا دیا جاتا ہے
23:31پھر نئے نام سے
23:32شروع کر لیا جاتا ہے
23:49ناظرین ایک چھوڑی سی بریک
23:50اور بریک پہ جانے سے پہلے
23:51جو سوال میں چھوڑے جاؤں گا
23:53حسن یوب صاحب کے لیے
23:55اور چودی علام صاحب کے لیے
23:56اور خاص طور پر حسن کے لیے
23:57کہ اتنے زیادہ جب
24:00تعلقات تلخ ہو جائیں
24:01کشیدگی ہو جائے
24:02تو کیا اس کے بعد
24:03اس طرح کے جو سیاسی ادھاد
24:04قائم رہتے ہیں
24:06کافلی کو نونلی کیا
24:07علیدہ ہونے جا رہے ہیں
24:08یہی سوال ہوگا ہمارا
24:13پروگرام میں ناظرین
24:13آپ کو واپس خوش شامدید
24:15کہتے ہیں
24:15تھوڑی دیر پہلے
24:16ہم نے آپ کو
24:17مرجم نواز شیف صاحبہ
24:18کا بیان سنوائیا
24:20آج جیلم کے اندر
24:21موجود تھے
24:21میں کہہ جیگر آپ کو
24:22کرپشن نظر آ رہی ہے
24:22دونوں بھائیوں کو
24:23بیسیکل انہیں
24:24ریس کیا
24:25چوہدری شافع جو
24:26فیڈل منسٹر ہیں
24:27اور چوہدری شافع جو
24:29جو پرونشل منسٹر ہیں
24:30تو آپ حکومت چھوڑ دیں
24:31کل رات کو جب
24:32چوہدری سالک موجود تھے
24:34محمد مالک صاحب کے
24:35پروگرام میں
24:35وہ جب انہوں نے بتایا
24:36کہ نہ صرف
24:37ریمپنڈ کرپشن کے
24:39واقعات ہیں
24:39ساتھ میں
24:40ار ریگولارٹیز ہو رہی ہیں
24:42پروجیکٹ بنتے ہیں
24:43پیپرز کے اندر ہی رہتے ہیں
24:45اس کے ساتھ
24:45انہوں نے یہ کہا
24:46کہ اگر آپ
24:46ہمیں کہہ رہی ہیں
24:47کہ ہم حکومت چھوڑ جائیں
24:48تو ہم آپ کو
24:49کابینہ کے اندر
24:50بیٹھے ہوئے بتا رہے ہیں
24:51کہ یہ واقعات ہو رہے ہیں
24:52کرپشن کے
24:52جس کے اوپر ایکشن بھی
24:54آپ لے رہی ہیں
24:54تو پھر آپ
24:55کیوں نہیں استیفہ دیتی
24:57کابینٹ کے اندر
24:58اگر بیٹھا بھی ہوں
24:59اور میں یہ نشاندہ ہی کر رہا ہوں
25:00تو وہ تو خود بھی
25:01اس چیز کی نشاندہ ہی کر رہی ہیں
25:02تو شیم کیوں بنی ہوئی ہے
25:04حسن عیوب صاحب
25:05سوال واپس
25:07کہ اتنی زیادہ
25:08جو ہے
25:10کشیدگی کے بعد
25:11اتنی زیادہ
25:11جو ہے
25:12ایک دوسرے کے اوپر
25:12آپ نے
25:13گولے برسائے ہیں
25:15میرے خیال میں
25:16اس سے زیادہ
25:16تو نہیں ہو سکتا
25:17سیاست کے اندر
25:18آپ ایک دوسرے کو
25:18کرپ کہہ رہے ہیں
25:20الزمات لگا رہے ہیں
25:20تو یہ ساتھ رہیں
25:22آپ کو لگتا ہے
25:23کہ یہ معاملہ چلے گا
25:24ویسے مجھے لگتا ہے
25:25کہ آپ شاید
25:26معاملات اس انداز سے
25:27آگے نہیں بڑھیں
25:28حسن
25:29اگر آپ کی خواہش ہے
25:30تو کہتے ہیں
25:31تو
25:32صوبائی وزیر صاحب کی
25:33تو چھٹی کرا سکتے ہیں
25:34اگر آپ کی خواہش ہے
25:35تو آپ بتا دیں
25:36تو کہہ دیتے ہیں
25:37مریم نواز شیر صاحبہ کو
25:38کہ چودری شافعہ حسین کو
25:40اپنی جو ہے وہ
25:42کابینہ سے نکال دیں
25:43اگر آپ کی خواہش ہے
25:44تو
25:44خواب گمن صاحب
25:47سوال کا جواب ہی دینا چاہ رہے
25:48تو آپ میرے اوپر ڈال دیتے ہیں
25:49کہ میری خواہش
25:50میری دیکھو
25:51میری حسن
25:52میری
25:53میری
25:53میری بات سنیں
25:54میری تو بہت زیادی خواہشات ہیں
25:56وہ ہزاروں خواہش ہیں
25:57ایسی کہ آپ کو پتہ
25:57یہ ہر خواہش پہ دم نکلے
25:59وہ میں آپ کو لیادہ
25:59بتا دوں گا
26:00میری کیا خواہشات ہیں
26:01اوکے
26:02اچھا چاہیں
26:03آپ کے سوال کی طرف
26:05میں تو یقین کریں
26:06جتنی مرتبہ
26:07آپ نے نام لیا ہے نا
26:08کرپشن کا
26:08تو میرے سامنے تو
26:09عمران خان صاحب کا
26:10چیرہ آ جاتا ہے
26:11کیونکہ
26:12ان کو تو
26:12عدالت نے
26:13یعنی
26:14ٹرائل کے بعد
26:15صداع سنائی دی ہے
26:15یہاں تو ہم کرپشن
26:17مفروضوں پر بات کر رہے ہیں نا
26:18کہ فلان اتنے عرب کی
26:19کرپشن کر لی
26:20فلان اتنے عرب کر لی
26:21جس کی اوپر
26:22کرپشن چارجز
26:23کوٹ کے اندر
26:25اسٹیبلش ہو چکے ہیں
26:26جس نے
26:26عدالت نے کہہ دی ہے
26:27کہ یہ چور ہے
26:28اس سے متعلق کبھی
26:29ہم نے
26:39اعتبار سے بھی
26:39ایتھیکلی
26:40ہم مناسب نہیں کر رہے
26:41لیکن بھارال
26:42آج کلکہ ٹاپک یہی ہے
26:43رنڈر فلانس
26:44اسٹی پیو پر جو ہے
26:45وہ زیادہ
26:45چک رہے ہیں
26:46تو میں اسی بات
26:47آگے بڑھتا ہوں
26:50میں بلکل انٹرسٹڈ ہوں
26:52یار آپ
26:53مریم صاحبہ کی بات سنیں
26:54آپ مفروضوں کی بات نہیں کر رہے
26:55مریم صاحبہ خود
26:56ہماری کرپشن ہو رہی ہے
26:57سنیں وہ کیا فرمتے ہیں
26:58اور میں نے یہ کبھی نہیں کہا
26:59کہ پنجاب میں
27:00کرپشن بلکل ختم ہو گئی ہے
27:02پنجاب وہ
27:03واحد صوبہ ہے
27:04جس کی وزیرعالہ
27:05روز کوئی کرپشن کا
27:06کیس پکڑ دی
27:07اور اس کے پیچھے جاتی ہے
27:09سو مطلب آپ
27:10یہ مفروضے تو نہیں ہیں
27:11بہازن اس میں
27:12انتہائی قابل تعریف بات ہے
27:14چیف ورسٹر کی
27:15کہ کرپ لوگوں کو پکڑ رہی ہے
27:17مریم نواز شیف صاحبہ
27:18کرپشن کے پیچھے
27:19ہاتھ دوگر پڑی گئی ہیں
27:20اور میں آپ کو بتا چکا ہوں
27:21کہ پنجاب کے اندر
27:22جتنے پٹوارش تھی
27:23کہ عرصے سے وہ اتجاج کی اوپر ہیں
27:24لیکن بارہ جی
27:25سوال یہ ہے
27:26کہ آپ نے کافلی کا
27:27اور مسلمی نواز کا
27:28جو اسم اتحاد ہے
27:30وہ پنجاب کے اندر
27:31یا بفاق کے اندر
27:32تو مجھے یہ قائم رہتا
27:34دکھائی نہیں دیتا
27:35نہیں دیتا
27:36یہ زیادہ دن نہیں ہے
27:38اس اتحاد کے قائم رہنے کے
27:40رہیں جدا ہوں گی
27:41اور میرے خواہد مطابق
27:42غیرت کا تقاضی یہ تھا
27:44اگر سیاست عزت کے لیے
27:46عوضوں کے لیے نہیں ہیں
27:47تو چودری برادران
27:49ویسے بھی
27:49رکھ رکھا ہوانے لوگ تھے
27:51ایک دید لحاظوانے لوگ تھے
27:52ان کو فوری طور کی اوپر
27:54وزارت سے خود ہی
27:55جو ہے وہ سیوہ دے دینا چاہیے تھا
27:57نہ کہ مریم نواز شیف صاحبہ
27:59ان کو
28:00یعنی اس کابینہ سے نکالیں
28:02اگر وہ نکلیں گے
28:03تو ان کی بیجتی ہے
28:04لیکن
28:05میں فیلٹ انڈرسٹینڈ
28:06کہ ابھی تک
28:06چھو چمٹے ہوئی ہیں
28:07کیا اتنا
28:08آپ کی رہے سامنے
28:10آپ کی رہے بھی باقی ہے
28:12نہیں نہیں میں آتا
28:13ابھی ٹائم ہے نا
28:14ٹائم ہے اب کافی ہے
28:15چلی صاحب
28:16چلی صاحب دیکھیں
28:18وہ کہہ رہے ہیں
28:18حسن نے سٹوری دے دی
28:19آخر میں دی
28:20کہ اب یہ ساتھ
28:21اب نہیں چل سکتے
28:22مشکل ہے
28:23اب وہ کہہ رہے ہیں
28:23کہ جی وہ
28:24چودری برادران خود ہی چھوڑ دیتے
28:26لیکن یہاں پہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے
28:27کہ اگر انہوں نے
28:29انہوں نے نام نہیں لیا
28:30انہوں نے یہ نہیں
28:33ایکسپشن کا لے لی
28:44کہا آپ مجھے اکیوز کر رہے ہیں
28:46تو میں آپ کو
28:46قوٹ میں لے کے جاؤں گی
28:47جب برائرارس خود اپنے اوپر
28:49انہوں نے یہ لے لیا
28:50کہ یہ مجھے الزام لگایا گیا
28:51جواب دیں
28:52جاہر ایک قوٹ کے اندر
28:53سالک صاحب نے کہا
28:54میں جواب دوں گا
28:55چلی صاحب آپ کے
28:56تجربے کی روشنی میں
28:57اب
28:58کس کو چھوڑنا چاہئیے
29:08you are no more part of the cabinet
29:09. . . . . . . . . . . . . .
29:12. . . . . . . . . . . . . . . . . . ?
29:30No, no, no, no, no, no
29:45little more or less
29:46that it's been on the top
29:485-5 rupee
29:50corruption
29:51that's why they want to do it
29:54now I just
29:56say that
29:57Blavol Boutro
29:58Blavol Boutro
29:58Blavol Boutro
29:59Blavol Boutro
29:59that you have
30:00you have to
30:03take a look at
30:03your party to
30:04take a look at
30:07this
30:08what do you want to say
30:09and then
30:11and then
30:11and then
30:17Thank you very much.
30:49Thank you very much.
31:18Thank you very much.
38:35foreign
38:35foreign
38:36foreign
39:06check-up بھی ہو رہا ہے اور 8
39:08نومبر کا بھی انہوں نے حوالہ دیا اور
39:09ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ کچھ دن
39:11قبل جو ہے وہ ان کا medical check-up
39:13بھی ہو چکا ہے اور ضرورت نہیں ہے
39:15تاہم ملاقات کے حوالے سے جب
39:17بیرستر سلمان صفدر اور لطیف خوصہ کی
39:19جانب سے کہا گیا تو چیف جسٹس نے
39:21فوری لطیف خوصہ صاحب کو
39:23اجازت دے دی اور کہا کہ آپ ان سے مل لیں
39:25ساتھ بیرستر سلمان صفدر نے بھی
39:27کہا کہ میں ملنا چاہتا ہوں کیونکہ گزشتہ
39:29جو ملاقات تھی وہ بہت
39:31محدود تھی اس پر ایڈوکیٹ جنرل نے
39:33کہا کہ ملاقات ہم ایک گھنٹی کی کروا
39:35دیں گے اور اب ان کے
39:37درمیان یہ تیہ ہو گیا کہ کل تین بجے
39:39دونوں وقلہ کی ملاقات کروا دی جائے گی
39:42اور ایڈوکیٹ جنرل کا کہنا تھا
39:43کہ اگر آئندہ سماعت پر یہ
39:45اپیلوں پر دلائل کا آغاز کرنے کی یقین
39:47دھیانی کرائیں تو دونوں کی ملاقات جو ہے
39:49وہ ہم کروا دیں گے اور اب
39:51عدالتی حکم پر کل تین بجے یہ ملاقات
39:53تیہ کرتی گئی
40:19دیوٹ میں میں نے تحریر کیے اور وہ لے کر آیا
40:21عمران خان صاحب نے جو اپنے حالات بتائے
40:24بلڈ پریشر وان سکسٹی وان سیونٹی وان نائنٹی وان نائنٹی ٹو
40:28ایک نمبر کو بھی ان کا بلڈ پریشر وان نائنٹی ٹو پر تھا
40:31کہ ڈاکٹرز جو ان کو دیکھنے آ رہے ہیں
40:33وہ ان کے انکنٹرولڈ بلڈ پریشر سے کنسرنڈ ہیں
40:37اور انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر یہ
40:39بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہوتا
40:41ان کا کنٹرول ہونا بہت ضروری ہے
40:43عمران خان صاحب نے اس بات کا بہت زیادہ ایمفسائز کیا
40:48کہ ان کی جو طبیعت زیادہ خراب ہے
40:50وہ اپنی بیگم کے جو حالات ہیں آنکھوں کے
40:54انہوں نے کہا یہ دوائیاں بھی اثر نہیں کریں گی
40:56جب تک یہ ریلیف نہیں ملے گی
40:58کہ ان کا جو علاج ہے جو وہ ڈیزرف کرتی ہیں وہ نہ ملے
41:02عمران خان صاحب نے اور بشرا عمران دونوں نے
41:05with clarity القادر میں آگے بڑھنے اور کوٹ کو ماونت کرنے کا
41:12instructions مجھے دی انہوں نے
41:14یہ instructions پہلے نہیں تھی پہلے instructions زمانت کی حد تک تھی
41:18دونوں کے لیے hospitalization اس وقت required ہے
41:22اس وقت honorable bench کی ترجیح
41:25appeal start کروانا یا appeal سننے کی بجائے
41:28دونوں کو hospital منتقل کرنا ہونا چاہیے تھی
41:31آج جو bench نے assurance دی ہے
41:33سردار لطیف خوصہ صاحب کی بھی ملاقات ہوگی
41:36میری بھی عمران خان صاحب سے ملاقات ہوگی
41:39حسن آپ جو ہے بشرا بی بی صاحب اور بانی پی ٹی آئی کی
41:43shifting hospital میں دیکھ رہے ہیں آنے والے دنوارے دنوں کے اندر
41:48نہیں جی بانی پی ٹی آئی کی تو میں نہیں دیکھ رہا
41:50اور ان کی کوئی صحت 190 million pound case کے اندر
41:54وہ کہہ رہے ہیں کہ 190 کو ان کا blood pressure touch کر رہا ہے
41:57اللہ رحم کرے اللہ ان کو صحت دے
41:58لیکن خان صاحب کا جو case جو corruption کا case ہے نا
42:01تو corruption کی ہے تو خان صاحب سوچتے ہوں گے کہ ساری زندگی
42:04میں نے دنیا کے سامنے یہ بتایا کہ میں مسٹر کلین ہوں
42:06لیکن پھر trial کے بعد ثابت ہو گیا کہ میں corrupt ہوں
42:09تو سوچیں تو آتی ہوں گی
42:10اسی وجہ سے شاید ان کا جو ہے وہ blood pressure بھی fluctuate کر رہے
42:13لیکن میں یہ کہوں گا کہ غلطی انسان سے ہوتی ہے
42:18غلطی کے بعد اب دوبارہ کروں گا یہ موقع ملے
42:20190 million pound case ان کے سامنے آئے
42:22آپ یقین کریں کہ وہ پیسہ وہ business tycoon کے پیسے
42:25سپریم کورڈ میں اس کے liability account کے بجائے
42:28وہ سیدھا لینڈ کرائیں national treasury کے اندر
42:30state bank کے account number 1 کے اندر
42:32لیکن غلطی ان سے ہوگی ہے
42:34کیونکہ فرد صدادی کے نام بینامی جداد لی
42:39انہوں نے اپنے بنیدار کے ساتھ
42:42پھر انہوں نے القادر کے اوپر جنورسٹی لی
42:44یہ کیس جار ہے اس کے سارے حقائق
42:47سامنے ہم یہ بتائیے گا
42:49میں ہم دوبارہ بتاتا ہوں نا میں
42:51نہیں نہیں وہ
42:52چوری کی ہے خان صاحب نے
42:55کنمکشن ہوئی ہے
42:56خان صاحب نے کبھی پرائمری سکول رن نہیں کیا تھا
43:00ان کو جنورسٹی بنا کر دیدی کائی کور نے کیوں دی
43:02اچھا مجھے بتائیے
43:04یہ تو کیس
43:06حسن وہ چیلنج کیا ہے
43:08وہ ظاہرہ اس کے سلامت ہائی کورڈ دیکھ لے گا
43:10مجھے یہ بتائیے گا
43:11ہم مفروضوں کی اوپر بات کرتے ہیں
43:13سن تو
43:14یہ تو عدالت سے صحیحاتہ مجرمات ہیں
43:17مجھے یہ بتائیے گا
43:18کہ بریسٹر سبتر صاحب آپ کو لگتا ہے
43:20وہ غلط بیانی کر رہے ہیں
43:22اگر بتا رہے ہیں
43:25بلڈ پریش اتنا زیادہ ہے
43:26آپ کو پتا ہے کہ 74
43:28اگر چوتر سال آپ کی عمر ہے
43:30بلڈ پریش اتنا ہو جائے
43:32تو یہ چھوڑے ہیں
43:37بانی پی ٹی آئی ہیں
43:38کونویکٹ ہیں
43:40آپ کو نہیں لگتا حکومت کو
43:42تھوڑا سا
43:42آپ ان کی یہ خاص طور پر
43:46ڈریٹمنٹ کے بارے سے
43:47کچھ نہیں
43:47حاور صاحب پہلے یہ بتائیں
43:48یہ حکومت کی رسپونسبلٹی ہے جی
43:52جی جی
43:52ان کو بہترین صحت کی سولیات فرام کرنا
43:56ان کو خدا نہ خاصتہ کچھ ہو
43:58تو رسپونسبل حکومت ہوگی
44:00پہلی بات
44:01اور دوسری بات یہ ہے
44:02کہ خان صاحب کو
44:04جو بلڈ پریشر فلکچویٹ کر رہے ہیں
44:07یہ
44:08یعنی ابھی جو سلمان صدر صاحب نے انکشاف کی ہے
44:11اطراط اس سے متعلق
44:12اس کے برقس ہیں
44:13بارالکار ان کی ملکات ہو جائے گی
44:15مزید بھی چیزیں سامنے آ جائے گی
44:17بات یہ ہے کہ
44:18ایک سو نبے بلیل پاؤنڈ کیس کے اندر
44:19یہ دلائل دینے سے بھاگ رہے ہیں
44:21دس منٹ کا کیس کارتا سلمان صدر نے
44:23اپیل کے اوپر سماعت ہونی ہے
44:25وہ کہہ رہے ہیں کہ پہلے
44:36ڈریکشن ہی تھی
44:39بھائی مجھے یہ پہلے یہ بتا دیں محترم
44:42کہ مریم نواز صاحبہ کس کس یونیورسٹی اور سکول
44:45اور پرائیمری سکول
44:46اور ہائی سکول کے ہیڈ میسٹریس اور
44:48وائس چانسلر رہی ہیں
44:51وزیر اللہ بننے سے پہلے
44:56کس قسم کی بیعت شروع کر دیتے ہیں
45:01سوال میرا یہ ہے آپ سے
45:02کہ ان کے کل قزن تھے
45:05ان کو ایم پیو کے تحت
45:06وہ گرفتار تو ان کو چھوڑ دیا گیا ہے
45:08کچھ خبریں آ رہی ہیں
45:09شاید ان کی بینوں کو بھی چھوڑ دیا جائے
45:12خبر کیا آپ کے پاس
45:15نہیں باچی تو چل رہی ہے
45:16لیکن ابھی کس لیول پر ہے
45:18اور اس کے نتائج کیا نکلیں گے
45:20وہ دیکھنے پڑے گا
45:21میرے خلال اسی سے پریشان ہو کے
45:23یہ بار بار گردان کرتے جا رہے ہیں
45:25وہ چور ہے وہ ڈاکو ہے وہ یہ ہے
45:28اتنا ادھر سے کھا گیا
45:29ادھر سے کھا گیا
45:31اپنے نہیں میں جڑے کہ دسنڈیا ہو دا
45:33کوئی جواب نہیں دندے
45:38حسن
45:38صاحب بات یہ ہے
45:39کہ مفروضوں کی اوپر پورا پروگرام کر دیا
45:41ہم نے
45:43دو تیہی پروگرام ہم نے مفروضوں پر کر دیا
45:45اور ایک آدمی جس کا عدالت سے
45:47سزا ہوئی ہے اس بات کی اوپر
45:48اس کی کرپشن کی اوپر بات کبھی بھی نہیں کریں گے
45:51اس پر جناب مریم نواز شیف صاحب
45:53اتنی دے سے حسن بات کر رہے ہیں
45:56وہ ایلیگیشن جو ہے
45:58میں تو اب تیسے کی ذان دے رہا ہوں
46:00کتنے پروگرام یہ کر چکے ہیں
46:02وہ نکلوائیں سارے
46:05چلیں ناظرین یہ سٹوری جو جو
46:07ڈیویلپ ہوگی ہم آپ کے شیئر کرتے رہیں گے
46:09ظاہر ہے پجاب کے اندر جو معاملہ چل رہے ہیں
46:11اور یہ والا جو کیس کل ملاقات ہوگی
46:13اب دیکھیں گے ملاقات کے بعد یہ جو بریسٹر
46:14سفدر صاحب نے بولا ہے کہ ان کا بلڈ پریشر
46:23ساری ہے آج کے لئے اتنے
46:24انشاءاللہ اللہ آپ سے دوبارہ ملاقات ہوگی
46:26اجازت دیجئے گے اللہ حافظ
Comments

Recommended