Skip to playerSkip to main content
#kpk #chaudhrysalik #cmpunjab #maryamnawaz #punjab #corruption #corruptionallegations #punjabgovernment #PakistanNews #PakistanCurrentAffairs #thereporters #arynews

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:35Thank you very much.
01:01Thank you very much.
06:20There are scanners and things that we talk about.
06:23The corruption of the government's problems that we talk about.
06:28I mean, this is the concern that we talk about.
06:31We talk about a senior member.
06:32They talk about PMLN's work that they don't have to be.
06:36So, this is the problem that they don't have to be.
06:40When you talk about it, when you talk about it, you have to be a false statement that you don't
06:45have to be.
06:45so discredit to make a decision
06:47because of this
06:48I can't say it
06:50that there are thousands of people
06:52who have done it
06:53and they have involved in this
06:55and they have involved in this
06:57so the corruption
06:59can be done
07:00which one of the people who have gone
07:02is that the government of the government
07:08is going to answer it
07:12or that the government of the government
07:15is going to go
08:07ڈائیر وائی کیو پر
08:08کہ یہ دیکھیں جی ہماری باتوں کا یہ ثبوت ہے
08:11جو سالک صاحب نے باتیں کی ان کا یہ ثبوت ہے
08:14اتنے کرپشن کے کیسز تھے
08:16اور ساری وہ چیزیں نکال کے سامنے لے کے آئے
08:18جو ہم نے خود بتائی میڈیا کو
08:20جس سے ہم نے خود آگاہ کیا
08:22یہ ہمارا اعتصاب کا عمل ہے
08:24چیف منسٹر کی زیرو ٹولرنس ہے
08:26کرپشن کو لے کر
08:27اور یہ چیزیں ہم میڈیا کو دے رہے ہیں
08:29انہی کو بنیاد بنا کے
08:30اب پھر ہمیں چور ڈاکو ثابت کرنے کی کوشش کریں
08:33تو یہ بددیانتی ہے
08:34باقی سازش کے پیچھے مورکات کیا ہیں
08:37کوئی جگہ بنانا چاہ رہے ہیں
08:38تو یہ تو ساری سیاسی جماعتیں کرتی ہیں
08:40لیکن شوائد کی
08:42ادم موجودگی میں آپ کسی پہ
08:44اتنا بڑا الزام لگا دے
08:45تو یہ کوئی اخلاقی بات نہیں ہے
08:47اخلاقیات کا مظاہرہ کرتے ہوئے
08:49ریپورٹرز کو بھی ثبوت مانگنے چاہیے تھے
08:51اور سالک صاحب کو بھی اجتناب کرنا چاہیے تھے
08:53اس بات سے
08:54آپ کی رائے سامنے آگئی
08:55قادمی صاحب میں واپس خواجہ صاحب کے بیان کی طرف آتا ہوں
09:00وہ جو ٹویٹر کے اوپر انہوں نے تحریر کی
09:02وہ کہتے ہیں
09:03کہ اگر یہ جو بیان ہے
09:06ادروائی تو سارے کا سارا آپ دکھا دیتے ہیں آپ کو
09:09چوہ سالک صاحب نے بیان دیا
09:10انہوں نے عزت کی بات کی خانزان کے ساتھ تعلق کی
09:13اگر یہ بیان
09:15مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ ہے
09:17کہ مریم نواز کی حکومت کو ٹارگٹ کر کے
09:20پنجاب اور فاق میں اپنے لئے جگہ بنائی جائے
09:23اور سیاسی مستقبل محفوظ کیا جائے
09:25تو پھر بات سمجھ میں آتی ہے
09:28اس بات کو آگے بڑھاتے ہیں
09:30آج جو ہیں آپ کی
09:32انفرمیشن منسٹر عظمہ بخاری صاحبہ کی تحریر ہے
09:35اب اسی کے لئے انہوں نے بات کیا ہے
09:37کرپشن کے حوالے سے کہ پنجاب گورنمنٹ
09:39بڑے ٹرانسپیرنٹ انداز سے کام کر رہی ہے
09:42مانیٹرنگ ہو رہی ہے
09:43ڈیجیٹل یہ ہم مانیٹرنگ کر رہے ہیں
09:44ڈیجیٹل ایویڈنس کٹھا کر کے
09:46کرپشن کے لاف ہم نے جہاد کیا ہوا ہے
09:48لیکن اس کے ساتھ وہ پھر کہتی ہیں
09:50لیکن ہم جانتے ہیں
09:52لیکن ہم جانتے ہیں
09:54کہ چاند بیروزگار نوکری کی تلاش میں
09:57پنجاب کو بدنام
09:58کرنے کے مشن پر
10:00دن رات لگے ہوئے ہیں
10:03اب
10:04قاظمی صاحب میں آپ سے یہ
10:06امید لگائے بیٹھا ہوں
10:07کہ وہ جو بیروزگار ہیں
10:09وہ جو بزنس مین ہیں
10:11خواجہ صاحب نے کہا
10:12کہ وہ کچھ پیسے لے کے گھوم پھر رہے ہیں
10:14کپر بیگرز کا انہوں نے بات کی
10:17کچھ نہ کچھ تو ہوں گے
10:19سینیٹر فرانس صاحب کل
10:20ماریا کے پروگرام میں آئے
10:21انہوں نے بھی بات کی
10:21کوئی ایسی بات ہی
10:22پہلے ان کا میاں
10:23آپ کو سینیٹر صاحب تب بھی جناتا ہوں
10:25خواجہ صاحب نے جو بات کی ہے
10:26وہ بات جو ہے
10:27اس ملک کی تاریخ کو
10:28اگر آپ دیکھیں
10:29تو اس میں یہ ہوتا رہا ہے
10:31کہ تجربے تجربے کھیلتے رہے ہیں
10:32ہم لوگ
10:32اور ہمارے ملک میں
10:33ہر وقت جو ہے
10:34وہ لوگ پیسے لے کے گھوم رہے ہوتے ہیں
10:36کہ ہمیں کوئی وزارت مل جائے
10:37کوئی ایمینے
10:38کوئی سینیٹر بن جائے ہیں
10:39دینے والے بھی بہت ہیں
10:40اور لینے والے بھی بہت ہیں
10:41اس وقت اسلام آباد میں
10:42ایسے کردار گھوم رہے ہیں
10:44بلکل گھوم رہے ہیں
10:45ہر وقت گھوم رہے ہوتے ہیں
10:46اچھا
10:46اور ان کی خواہش یہ ہوتی ہے
10:48کہ ہم کیونکہ
10:50اب ہمارے پاس پیسے ہیں
10:52اور بس اب ہمیں پتا ہے
10:54کہ کیسے ہے
10:54کہتے ہیں ملک کو چلانا ہے
10:56بزنسمن ہیں
10:56ٹیکنو کریٹس ہیں
10:57غیر سیاسی شخصیات ہیں
10:58یہ سیاسی شخصیات ہیں
11:00جو اس وقت سنگنلز دے رہے ہیں
11:02کہ ہمیں آزمائیں
11:03ہمیں موقع دیں
11:03یہ وہ بھی ہیں
11:04اور بھی لوگ ہیں
11:05یہ آپ سمجھ لیں
11:06کوئی ٹوٹی فروٹی آئیس کریم بن گئی ہے
11:08جب نئے صوبے بنیں گے
11:11تو ہم اس کا سی ایم ہوں گے
11:14قادمی صاحب کو
11:14آپ کو یاد ہوگا
11:15انڈریٹ منسٹر محسن نقفی صاحب
11:16اور سابق شیئر منسٹر بھی ہیں
11:18انہوں نے
11:18جب پچھلے دنہوں نے
11:19ایک سیمینار سے خطاب کیا تھا
11:20اس میں انہوں نے دعوت دی تھی
11:21کہ بزنسمن
11:22جو ہیں
11:22ان کو بھی سیاست کے اندر آنا چاہیے
11:24انہوں نے کیا فرمایا تھا
11:26سنیے
11:26کیا یہاں پہ
11:27کتنے لوگ ہیں
11:28جتنے چیمبر والے
11:29کتنے لوگ ہیں جو سیاستدان ہیں
11:30آپ سیاست میں آنا
11:32اپنے آپ کو
11:33گالی سمجھتے ہیں
11:34آپ میں سے کوئی کیوں نہیں آتا سیاست میں
11:35آپ سارے کھٹے ہو جائیں
11:37تو کیا چیز نہیں ہو سکتی
11:38تو تنویر صاحب
11:39بور صاحب
11:39اور تمام لیڈران جو یہاں موجود ہیں
11:41آپ لوگ فنڈنگ کرنے کو تیار ہیں
11:43لیکن
11:43آپ لوگ
11:44اس آواز کو اٹھانے کے لئے تیار نہیں ہے
11:46کہ ہمیں یہ یہ یہ چیز چاہیے
11:48ہمیں اپنے علاقے میں
11:50انتظامی یونٹ یا صوبہ چاہیے
11:52صرف
11:53کہنا
11:54مقصد نہیں ہونا چاہیے
11:55اگر
11:56ثوات والا
11:57یا چنیوٹ والا
11:58اس کو اپنی لیڈرشپ وہاں پہ ملے گی
12:00میں گارنٹی کرتا ہوں
12:0150% لوگ
12:02آپ لوگ ہی وہاں کے وزیرعالہ
12:04یا وہاں کے
12:05ایڈمنسٹریٹرز ہوں گے
12:06کیونکہ جو صلاحیت آپ میں ہے
12:08آپ
12:09دس روپے کو سو روپے بنانا جانتے ہیں
12:11یہ صلاحیت
12:13جو ہے
12:13یہ بزنس کمیونٹی کے اندر ہوتی ہے
12:15اور بزنس
12:16حکومت چلتا ہی بزنس سے
12:20کابیم صاحب میرا چھوڑا سوال ہے
12:23چند بیروزگار کون سے ہیں
12:25اور پھر خواہد صاحب نے کہا
12:26کہ کچھ بزنسمن ہیں
12:27چلیں
12:28موسیٰ نکوی صاحب نے تو
12:29اوورال جنریک بات کی
12:31کہ بزنسمن جو لوگ ہیں
12:32اس کو بھی سیاست کے اندر آنا چاہیے
12:34تو تھوڑا سا بتائیں نا
12:36کہ
12:37دیفنس منسٹر ہیں خواہد صاحب
12:39ایسے ہوا کے اندر تو بات نہیں کر سکتے
12:41بڑی بات کی ہیں انہوں نے
12:42پھر عظمہ بخاری صاحبہ کہہ رہی ہیں
12:44بیروزگار
12:45ملہب آپ پنجاب حکومت کے ترجمان ہیں
12:47آپ کافی عرصے سے دیکھ رہے ہیں
12:49انسائیڈ آؤٹ وہاں پہ کیا ہو رہا ہے
12:51ملہب اگر آپ سے میں
12:52یہ پوچھوں کہ آپ
12:54گیس ورک کی لگا لیں
12:55کہ کون ہو سکتا ہے
12:56کہاں سے یہ
12:58معاملہ وہاں پہ اگر ایسا ایجنڈا ہے
13:00اس ایجنڈے کو کون پوچھ کر سکتے آگے
13:04دیکھیں جی میں
13:05گمن صاحب گیس ضرور کرتا
13:07اگر ہماری چیف منسٹر زو میں نہیں گفتگو کرتی
13:09ہماری چیف منسٹر نے تو
13:11ہمیشہ کھل کے
13:12جب بھی اپنے کسی میکمے میں
13:14کرپشن کی بات ہو تو
13:15کھل کے بات کرتی ہیں
13:16کبھی پردہ پوچھی نہیں کرتی
13:17جو بات ہوتی ہے
13:18منافقت تو ہے نہیں نا
13:19جو اندر ہے وہ باہر ہے
13:21تو ایسی صورتحال کے اندر
13:22میں تو اندازوں پہ
13:23مفروضوں پہ
13:24بلکل بات نہیں کروں گا
13:26اگر اسلام بعد میں
13:27کوئی بندہ پیسے لے کے گھوم رہے
13:28یا گھومتے رہتے ہیں
13:29اور عودوں کی لالش میں
13:31اور اس طرح کے معاملات ہیں
13:32پنجاب میں تو اس طرح نہیں ہو سکتا
13:34دو سالوں میں
13:36وزیراعلا پنجاب کے قریب رہتے ہوئے
13:37جو ہم نے چیز دیکھی ہے
13:39کہ اگر کوئی بندہ کسی کی سفارش کرتا ہے
13:41تو ریڈ سرکل لگتا ہے اس پہ
13:42اور اس کا کام ہونے والا بھی ہو
13:44تو نہیں ہوتا
13:45اور یہ لوگ درتے ہیں اس بات سے
13:47کہ ہمارا کوئی چانے والا
13:48وزیراعلا سے ہماری سفارش نہ کر دے
13:50پنجاب کے اندر تو یہ صورتحال ہے
13:52جہاں تک محصر نکوی صاحب کا
13:53آپ نے سوٹ چلایا
13:54بھائی بلکل سیاست کے اندر
13:56چاہے وہ بزنس پین ہیں
13:57یا کسی بھی مکتب فکر سے
13:58تعلق رکھنے والے لوگ ہیں
14:00شعبہ آئے زندگی سے
14:01تعلق رکھنے والے لوگ ہیں
14:02تو وہ بلکل سیاست کے اندر آنا
14:04ان کا حق ہے
14:05لیکن اگر آپ کی نیت یہ ہے
14:07صوبوں کے حوالے سے
14:08کہ یہاں پہ نوازہ جائے کسی کو
14:10یا جس کے پاس پیسہ ہے
14:11وہ آ کے صوبوں کا وزیراعلا بن جائے
14:13گورنر بن جائے
14:14تو یہ نیت تو ٹھیک نہیں ہے
14:16پارلیمان اس کا فیصلہ کرے گا
14:18جب بھی صوبوں کی بات ہوگی
14:19یہ پارلیمان ہی ہے
14:20جو ایک طاقت ہے پاکستان کے اندر
14:23وہ بہتر انداز میں
14:24اگر یہ سمجھا گیا
14:25صوبوں کے عوام نے یہ فیصلہ کیا
14:27کہ وہاں پہ ان کے حوالے سے
14:29کام نہیں ہو رہا
14:31رفائی صحت کے حوالے سے
14:32تعلیم کے حوالے سے
14:33روزگار کے حوالے سے
14:34وہاں پہ ان کو سعودیات
14:36زندگی میسر نہیں ہے
14:37تو وہ بلکل ان کی رائے کو
14:39عزت دی جائے گی
14:40اور اس کو عملی جامعہ پینایا جائے گا
14:42اس کے اندر کوئی بھی آ سکتا ہے
14:43تو اس کی اوپر ہم کیا رائے دیں
14:45ہم مخالفت تو کرے نہیں رہے بھائی
14:46کسی صورت
14:47جو بھی عوام کی رائے ہوگی
14:49پھر کوئی بھی حق میں
14:50وقت اس کے سامنے روڑے
14:51نہیں اٹھکا سکتا
14:52لیکن ساتھ یہ بھی دیکھ لیں
14:54کہ پنجاب کے سوا
14:55وہ کون سا صوبہ ہے
14:56کہ آپ جہاں سے مرضی شروع ہو
14:58پنجاب کے بارڈرز پہ چلے جائیں
15:00یہاں پہ ٹیکسلا آ جائیں
15:01وہاں پہ راجنپور چلے جائیں
15:03اسی طریقے سے
15:04بیچ پہ کوئی گاؤں
15:05کوئی دہات
15:06کوئی شہر
15:06کوئی ڈسٹک بتا دیں
15:08تو کازمی صاحب
15:08بات آپ کی بلکل
15:10یہ تو آپ کی بات سامنے آگئی
15:11تو ایسی صورتحال کے اندر
15:13تو ہمارے عوام تو
15:13مطالبہ نہیں کر رہی
15:14تو آپ خاجہ صاحب کے بیان
15:15کو سیریس نہیں لے رہے
15:16اس کا مطلب یہ ہے
15:17کہ اس کو بلکل آپ اگنور کر رہے ہیں
15:20نہیں میں تو یہ کہہ رہا ہوں
15:21خاجہ صاحب نے اندازوں میں
15:23اور مفروضوں میں بات کیا
15:24اگر وہ کھل کے نہیں بولے
15:25تو میں کیا سمجھوں جی
15:26میں جو چیف پنسٹر کو سمجھتا ہوں
15:28اس پہ وضع طور پہ
15:29میں نے آپ کو اپنا موقع دے دیا
15:31کیونکہ چیف پنسٹر اندازوں میں
15:32بات نہیں کرتی نا
15:33وہ کھل کے بات کرتی
15:34اور ہم بھی کھل کے بول سکتے ہیں
15:36میڈیا پہ آگئے
15:37میرے خیال میں میں نے تو
15:38کسی چیز پر پردہ نہیں
15:38بلکل صاحب
15:39حسن یوب صاحب
15:40تھوڑا سا ٹائم زیادہ لگیا
15:41کازمی صاحب پہلی طبعہ
15:42ہمارے شوہ میں ہے
15:43تو ہم نے سوچا کہ
15:43ان کو پورا ٹائم ملنا چاہیے
15:45نہیں آپ کا ٹائم تو آپ نے لی ہے
15:47آپ پاکیس صاحب پر کوئی ڈال رہے ہیں
15:48چاہ سوال آپ کر رہے ہیں
15:50آپ اعزام لگا رہے ہیں
15:51میں بان کی اوپر
15:52چلی کا تو ضرورت نہیں ہے
15:53چلی صاحب سے پہلے سوال نہیں
15:54پھر میں بات پہلے
15:55نہیں نہیں
15:55میں پہلے آپ کے پاس ہوں
15:57چلی صاحب بڑے ہیں
15:58دن دن سے انظار کر رہے ہیں
15:59وہ بجھلے لینڈ کر کے بھی پہنچے
16:01وہ گھر میں بیٹھا ہوں
16:03پروڈیوسر صاحب کہہ رہے ہیں
16:04کہ حسن یوب صاحب سے پہلے سوال کرنا ہے
16:06تو آپ کو پتا ہے
16:06شو کو پروڈیوسر ہی رنگ کرتا ہے
16:08حسن یوب صاحب
16:09آپ کہہ رہے ہیں
16:10کہ خواجہ عصف کے بیان کے اندر
16:13جان ہے
16:14کوئی سٹوری ہے
16:15کہانی ہے
16:16کیا کہانی ہے
16:17ہمارے صاحب بھی کچھ شیئر کر رہے ہیں
16:18اگر پوچھنا چاہتے ہیں
16:19تو قادمی صاحب سے بھی کچھ پوچھ لیں
16:21حسن صاحب
16:21اصل میں بات یہ ہے
16:23کہ جو پائر بیٹھے ہوئے
16:26جو ملک سے
16:27جو بھاگے ہوئے
16:28یوٹیوبرز ہیں
16:29جنہوں نے میرے ٹویٹ کو
16:31ایک دوسرا رنگ دینے کی کوشش کی تھی
16:33در حقیقت وہ ٹویٹ تھا ہی
16:35پنجاب سے متعلق
16:36اور
16:37جو اس طرح میں نے استعمال کیا تھا
16:39وہ میں نے غلط استعمال کر دیا تھا
16:40لیکن بالکل
16:42انہوں نے بات کا رخ بدل دیا
16:44جس کو میں نے پھر بعد میں
16:45ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر دیا
16:46برل
16:49سوال یہ ہے
16:50کہ
16:51بالکل
16:52یہ جو
16:53ڈیس کریٹ کر کے
16:55جو نئی سب بندی ہو رہی ہے
16:57یہ
16:58ابھی کے لیے نہیں
16:59بلکہ دوزار انتیس کے لیے
17:01اس کا بنیادی مقصد جو ہے وہ
17:03ایک شارٹ کٹ کے ذریعے
17:05آپ کو اقتدار تک پہنچنا ہے
17:08پیسے کے ذریعے
17:09اقتدار تک پہنچنا ہے
17:10اپنی حیثیت ان کی
17:12یونین کونسل کا کونسلٹ بننے کی نہیں ہے
17:15ٹھیک ہے جی
17:15اور وہ خواب دیکھ رہے ہیں
17:17شارٹ کٹ کے ذریعے
17:18اقتدار کے اوپر قبضہ کرنے کی
17:20بات یہ ہے کہ
17:21بہت سے نکوی صاحب نے بھی
17:22مادت کے ساتھ
17:23کونسا لوکل بوڈیز کا الیکشن لڑا ہے
17:26یا
17:26پروینچل اسمبی کا الیکشن لڑا ہے
17:28یا نیشنل اسمبی کا الیکشن لڑا ہے
17:29وہ تو سیلڈ کی ذریعے آئے میں
17:31تو الیکشن لڑکر
17:33جب عوام سے
17:34ووٹ لے کر آنا جو ہوتا ہے
17:35یہ بڑا مشکل کام ہوتا ہے
17:37آپ نے
17:38اچھے کے ساتھ بھی
17:39اور برے کے ساتھ بھی
17:48لڑکر جیت کر
17:49اسمبی کا رکن بنے
17:50اور جس پر باز
17:51مجورٹی ہو
17:52وہ اپنی حکومت بنا لے
17:53لیکن آنفورچنیٹلی
17:55پاکستان کے اندر
17:56میں بات کمپلیٹ کرنوں
17:57آنفورچنیٹلی
17:58پاکستان کے اندر
18:00شورٹ کٹ کے ذریعے
18:01جو راستے تراشنے کا
18:03راستے نکالنے کا ایک رواج ہے
18:05اور کچھ لوگوں کو
18:07یقینی طور پر اس حوالے سے
18:08یعنی فائدہ بھی ہوا
18:10وہ سکسیسفل رہے
18:11تو وہی راستہ
18:12وہی شورٹ کٹ
18:13جو ہے وہ
18:13کچھ لوگ دیکھ رہے ہیں
18:15اس میں
18:16اس وقت پنجاب کے اندر
18:17ایک اہم عوضے پر
18:19موجود شخصیت بھی ہیں
18:20میں اتنی بات بھی
18:21اضافی کر رہا ہوں
18:22جو اس وقت
18:23ایک اہم عوضے کی اوپر
18:24موجود ہیں
18:25اور اس وقت
18:26ان کے پاس
18:27سمجھ لیں کی
18:28کچھ سیاد تک
18:28اختیار بھی ہے
18:30تو بات یہ ہے
18:31کہ خالی بزنسمن نہیں ہیں
18:32اس میں کچھ چیاسی لوگ بھی ہیں
18:34اور
18:35جو بزنسمن جن کے ذکر کر رہے ہیں
18:37مجھے تو
18:37ایون کے میاں عامر محمود صاحب نے
18:39کیونکہ پہلے بھی
18:40الیکشن لڑ چکے ہیں
18:41انہوں نے خود کہا
18:42کہ میں دوبارہ
18:42الیکشن لڑنا چاہتا ہوں
18:44میں دوبارہ سیاست میں آنا چاہتا ہوں
18:46ایک شخص جو دو مرتبہ
18:48جنی لاہور کا ذل
18:49نازمہ علیہ رہا ہو
18:50حسن یہ
18:51ہر بندے کا رائٹ ہے
18:52سیاست میں آنا
18:54ہر پاکستانی کا
18:55میں آپ کے پاس ہوں
18:58وہ شخص
18:58وہ شخص
18:59اگر سیاست میں
19:00دوبارہ آتا ہے
19:02تو اس کا مطلب یہ ہے
19:03کہ اس کے پاس
19:04ایک ہسٹری ہے
19:05اس کے عوام کے اندر
19:06روٹس ہیں
19:06وہ الیکشن لڑا ہوئے ہیں
19:08لیکن کئی شخصیات
19:09ایسی ہیں
19:09جن کو
19:10گھر سے باہر
19:11یا بزنس کمیونٹی سے باہر
19:12جو ہے ان کو
19:13کوئی آدمی جانتا نہیں ہے
19:14حسن واپس آت
19:15حسن واپس آت
19:15یہ دیکھیں
19:16دیکھیں
19:17مضاق ہے نا
19:17مطلب محضرت کے ساتھ
19:20مجھے پتا ہے
19:21کہ آپ
19:21میرے سے سیاست
19:22تھوڑی سی زیادہ جانتے ہیں
19:23ظاہر آپ
19:24سیاست کے اندر
19:25آپ کا خاندان ہے
19:25اور خود
19:26اچھے طریقے سے
19:28سمجھتے ہیں
19:29اور سیاسی
19:29ذرہ سیاسی
19:30معاملات کو
19:31بہتر سمجھتے ہیں
19:31آپ مجھے یہ کہہ رہے ہیں
19:33کہ یہ جو
19:33خواجہ عاصف صاحب کا بیان ہے
19:35اور جو آپ نے بات کی
19:37میں آپ کا
19:37سوشل میڈیا پر سن رہا تھا
19:39یا آپ
19:39جو پہلے آپ نے
19:40اسیسمنٹ پیش کی ہے
19:41یہ
19:42مطلب اگلے جنرل ایکشنز ہوں گے
19:45بھئی اگلے جنرل ایکشنز ہوں گے
19:47تو وہ تو
19:48اس کومن سینس ہے نا
19:49آپ کا دل کرتا ہے لڑے
19:51میرا دل کرتا ہے
19:52چاہدہ اگلام سینس کا دل کرتا ہے
19:53کازمی صاحب کا لڑنے کا دل کرتا ہے
19:55اپنا ایک
19:57الیکشن کا ایک
19:58بنائیں
19:58لوگوں کے سامنے
20:00رکھیں جا کے جنڈا
20:01کہا جی میں یہ
20:02آپ کے لیے یہ بطر کرنا چاہتا ہوں
20:03لوگ جس کو مرضی ووٹ دیں
20:05یہ کیا بات ہی
20:06آپ مجھے
20:07میرا
20:07ڈائریک جواب دیجئے گا
20:08آپ یہ کہہ رہے ہیں
20:09کہ مریم نواز شریف صاحبہ کی حکومت کو
20:12فیل وقت کوئی خطرہ نہیں ہے
20:14وہ اپنی ٹرم پوری کریں گی
20:16اور یہ جو
20:17کوشش ہو رہی ہے
20:18لاہور میں آپ نے بتایا ہے
20:19کہ کوئی
20:19اہم عوضے کے اوپر کوئی شخصیت موجود ہیں
20:21یا کوئی بزنسمن ہے
20:22وہ کوشش کر رہے ہیں
20:23تو وہ
20:24دوہزار
20:2529 کے جنرل ایکشن کی بات کر رہے ہیں
20:26وہ ابھی کا کوئی معاملہ نہیں ہے
20:28فیل وقت
20:28کسی طرح کی کوئی پریشانی نہیں
20:31دیکھیں دو سال کا جو ٹائم ہے
20:32یعنی اس کو آپ سبا سال کنسلل کریں
20:34آخری سال بیس سے الیکشن کا ہوتا ہے
20:36اور ڈسکریٹ کرنے کے لیے آپ کو
20:39یعنی ایک سال جو ہے
20:40وہ وقت وہ ناکافی نہیں ہوتا
20:43یعنی اس میں آپ نے
20:44ایک سال کا وقت کافی ہے
20:45اور وہ
20:46ڈسکریٹ کرنے کا جو سلسلہ ہے
20:47اس کا آغاز تو ہو چکا ہے نا جی
20:49اور وہ اب ایک سال ڈیٹھ سال
20:51ان کی خواہش ہے کہ
20:52ڈسکریٹ کیا جائے
20:53اب وہ
20:54اس میں میڈیا کمپینز ہوں
20:56اس میں پیسے کا استعمال ہو
20:59اس میں
21:00دیگر ذرائع ہوں
21:01ان کو استعمال کرتے ہوئے
21:02دیکھیں آپ کو
21:03بڑی انٹرسٹنگ بات آنے لگا ہوں
21:05اس وقت
21:06بظائر
21:07موسیل نکوی صاحب بڑی طاقتور شخصیت ہیں
21:09پفاق کے اندر
21:10لیکن پنجاب کے اندر
21:11ان کا کوئی اختیار نہیں چل رہا
21:12یہ میں آپ کو
21:13گراؤنڈ ریلٹی بتا رہا ہوں
21:14پنجاب کے اندر
21:15لاہور کے اندر
21:16گجران والا کے اندر
21:18سیلپورٹ کے اندر
21:18آپ کسی سے پوچھ لیں
21:20مریم نواز شیف
21:21اپنے
21:22جو اختیار ہے
21:23اس میں کسی قسم کی
21:24کوئی شیئرنگ نہیں ہے
21:25کوئی اختیار
21:26کوئی شخص استعمال نہیں کر سکتا
21:27صرف مریم نواز
21:28اختیار استعمال کرتی ہیں
21:29ایو ان پرائم سٹر کو بھی
21:30وہاں پر انٹریفیر نہیں
21:31کرنے دی رہی وہ
21:32تو بات بری سمپل ہے
21:33مریم نواز شیف
21:34کا اپنا سٹائل
21:35آف گورننس ہے
21:36ایک بہترین انداز میں
21:38وہ گورن کر رہی ہے
21:38اور اس سے
21:40بہت سی ایسی اہم شخصیات
21:42جو بزنس مین ہیں
21:42جو کاروباری شخصیات ہیں
21:44وہ انکومفٹیبل ہیں
21:46انکومفٹیبل ہونا
21:47ایک جنرل بات ہے
21:48اور میں کوئی انٹرسٹین
21:49باوت ہوں
21:49مریم نواز شیف صاحب کا
21:51سب سے بڑا کرنیٹ یہ ہے
21:52کہ انہوں نے
21:53ایک بہترین چیف سیکٹری
21:54اپنے ساتھ رکھا تھا
21:55ایک بہترین
21:57جو ہے
21:57ایک کوئیشن کے ساتھ
21:58پنجاب پروگرس بھی کر رہے ہیں
21:59پنجاب جو ہے
22:00اس وقت ترقی کر رہے ہیں
22:01حضر ویسے چیف سیکٹری
22:03جو ہے نا
22:04محسن نکوی صاحب
22:04جب سی ایم تھے
22:05وہ لے کے آئے تھے
22:06تو مدرمہر ان کو
22:06بھی گریٹ دیں
22:07کازمی صاحب
22:08ہمارے پروگرام کو
22:09تھوڑا فارمرڈ
22:09اس طرح کا ہے
22:10چودہ علام صاحب
22:10آپ کو بتا
22:11لاہور کے اندر موجود ہیں
22:12چوئی صاحب
22:12کازمی صاحب
22:13ہمارے صاحب موجود ہیں
22:14ان سے برائے راست
22:15سوال کریں
22:15کیونکہ میرے پاس
22:16کافی سوال آت ہے
22:17میں نے کازمی صاحب سے پوچھنے
22:18پہلے بظاہرہ
22:19آپ
22:19already کافی ٹائم ہو گیا
22:21حسن تو آپ کو
22:21ٹائم دینا چاہ رہا تھا
22:22میں نے کہا
22:23میں حسن سے پوچھنوں
22:24چوئی صاحب
22:25آپ کو یہ جو
22:25خواجہ حسن صاحب کا بیان ہے
22:27خواجہ حسن صاحب نے
22:27بیان کو ایسے ہوابیں نہیں دیا
22:29باقی
22:30عظمہ بخاری صاحب
22:31ابھی کہہ رہی ہیں
22:31کچھ شب وہاں پہ
22:32نوکری کی تلاش کے اندر
22:33لوگ موجود ہیں
22:34لیکن
22:35کازمی صاحب ظاہر ہے
22:36وہ تو تجمان ہے
22:37انہوں تو زبردست انداز سے
22:38اپنا مدہ
22:39اپنی حکومت کا رکھا ہے
22:40لیکن حسن نے بھی
22:41کام نہیں کچھ دیا
22:42وہ تو بالکل ہی
22:43مجھے انہوں نے بالکل
22:44جسے کہتے ہیں
22:45بے دستو پا کر دیا
22:46میرے پاس آرگومنٹ ہی کو نہیں رہا
22:47چوئی صاحب
22:47کازمی صاحب سے سوال بھی کر لیں
22:49تو یہ جو خبر ہے
22:50کہ متبادل
22:50ارینجمنٹ
22:51ڈس کریڈٹ
22:52یہ کیا کہانی ہے
22:54چوئی صاحب
22:54کوئی ہمیں کھول کے بتائیں
22:56یہ جو ابھی
22:57سپیکر پنجاب
22:58اسمبلی
22:59ملک احمد خان
23:00جو ہیڈ
23:01میجر رول
23:02ان
23:03ریموول
23:03پریویس گورنمنٹ
23:04اس کی میں تفصیلات میں
23:06اس وقت نہیں جانا چاہتا
23:07ان پر بھی
23:08آپ نے لگا دیا
23:09کہ وہ بھی
23:10وزیر اللہ بننا چاہتے ہیں
23:11موسیٰ نکوی کو بھی
23:13آپ نے رگے دیا
23:15جس کا بہت رول رہا ہے
23:16تو مجھے سمجھ نہیں لگ رہی
23:18آپ اتنے زیادہ
23:20فرنٹس کیوں کھول رہے ہیں
23:21کازمی صاحب
23:23ایک آخری سوال
23:24جو چوئی صاحب نے پوچھا ہے
23:25وہ اہم سوال
23:26کہ اس وقت جو ہے
23:27کیا سپیکر
23:29پجاب اسمبلی
23:30ملک صاحب
23:31اور سی ایم صاحبہ کے درمیان
23:33تعلقات جو ہیں
23:34وہ آئیڈیل ہیں
23:35کوئی کمیونکیشن گیپ
23:36تو نہیں ہے
23:37کیونکہ ہمارے کچھ
23:38ذرائع ہیں
23:39وہ یہ بتا رہے ہیں
23:40ابھی آپ نے کہا ہے
23:41اس پروگرم میں
23:42کس نے کہا ہے
23:43چوئی صاحب
23:45ابھی
23:46آپ سنا کر رہے نا
23:48جو آپ
23:48کے مضلوبہ
23:50یہاں ارشادات پیش کر رہے نا
23:52ایک اہم مجھے پرشتاب ہیں
23:54ان کے پاس اختیارات بھی ہیں
23:56تو اور کس کی بات ہو رہی ہے
23:58اچھا اچھا وہ
23:58چلیں میں
23:59آپ وہ لگا رہے ہیں
24:01آپ کے کیافے ہیں
24:02چلیں
24:02بڑا رات سوال کازمی صاحب
24:04کہ
24:05سی ایم صاحبہ
24:06اور سپیکر صاحب کے درمیان
24:08تعلقات
24:09مطلب کہ
24:10کمیونکیشن گیپ ہے
24:11یا
24:12ورکنگ لیشنشپ ہے
24:13بس سے
24:13فارمالیٹی سی ہے
24:15کیا ہے آپ کے پاس
24:16انٹرمیشن
24:19ایک میں
24:19ذرائع سے بڑا تنگو گومن صاحب
24:21یہ جو ذرائع
24:25میں یہی آپ کو کہہ رہا ہوں
24:26ہم ذرائع کوٹ نہیں کرتے تھے
24:28ہم جہاں پہ صاحبت کرتے رہے ہیں
24:29وہاں پہ ذرائع کہہ کریں
24:30تو گھر بھی دینا پڑ جاتا ہے
24:31جرمانے میں
24:32وہاں پہ بڑی مشکل صاحبت تھی
24:34بڑا سوچ کے بولنا پڑتا تھا
24:35یہاں پہ بس کر دو
24:36جو کرنا ہے
24:37چلیں سیدھا
24:38سیدھا سوال کر لیتا ہے
24:39تعلقات ٹھیک ہیں
24:41سیدھا سوال
24:41میں آپ کو بتا رہا ہوں
24:42اس وقت
24:43ورکنگ ریلیشنشپ کی بات
24:44آپ نے کی
24:45جو کمیونیکیشن ہے
24:46وزیراعلا سے
24:47سپیکر کی
24:48اس میں میں نے
24:49دو سالوں کے دوران
24:50مشکل وقت بھی آئے
24:52خبریں بھی آئیں
24:52پی ٹی وی
24:53سوری
24:53تمام چینلز کی اوپر
24:54ہم نے دیکھا
24:55کوئی اس طرح کا تاثر
24:57مجھے نظر نہیں آیا
24:58کہ اس وقت
24:59کوئی اختلافات ہیں
25:00ہاں
25:00اگر چیف منسٹر سے
25:02کسی کا یہ اختلاف ہو جائے
25:03جس طرح سے
25:04سالک صاحب کا
25:05معاملہ تھا
25:05وہ ڈی سی والا
25:06پوری قوم نے دیکھا
25:07ہمارے اپنے ہوں
25:08پرائے ہوں
25:09سینئر ہوں
25:10جونئر ہوں
25:11ان کی من مرضی سے
25:13انتظامیہ میں
25:14تبادلے نہیں ہو سکتے
25:15بھائی
25:16فری ہینڈ دیا گیا
25:16پولیس افسران کو
25:18آپ دے بغیر کسی
25:19سیاسی پریشر کے
25:20اپنے فرائز انجام
25:21دینے ہیں
25:22اسی لیے
25:23کسی ڈسٹرک کے اندر
25:24وہ جو کار لفٹنگ تھی
25:26قتل و غارت تھے
25:27زمین پہ قبضے تھے
25:28قبضہ مافیا تھی
25:29بتا خور تھے
25:30شاید ہی آپ کو
25:31نظر آئیں
25:31کار لفٹنگ
25:32ایک بہت بڑا مسئلہ تھا
25:33کار سنیچنگ
25:34نظر ہی نہیں آتا
25:35وہ زمین پہ
25:36قبضے نظر ہی نہیں آتے
25:38باقی جو
25:39چھوٹے موٹے کیسز ہیں
25:40ان کی اوپر بھی
25:41قابو پانے کی کوشش
25:42کی جاری ہے
25:42کیوں ہو رہا ہے
25:43کیونکہ پولیس
25:45سیسٹی تری پرسن
25:50لیکن ناظرین
25:51جب سارا کچھ ہو گیا ہے
25:53خواجہ اصف صاحب کا
25:54جو بیان ہے
25:55اس کا جواب نہیں ملا
25:56خواجہ صاحب نے
25:57کیا فرمایا تھا
25:58پی ٹی آئی کو
25:58وہ آپ کو سنواتے ہیں
25:59کہ انہوں نے کہا تھا
26:00حکومت میں جو لوگ ہوتے ہیں
26:01ان کو خبر نہیں ہوتی
26:03باقی سب کو خبر ہوتی ہے
26:05آپ کو وہ پتہ نہیں
26:06جو ہمیں پتہ ہے
26:07چلیں
26:08جناب سپیکر جو
26:09اقتدار میں ہوتا ہے
26:10وہ سب سے زیادہ
26:11کم انفارمڈ ہوتا ہے
26:13ان کو نہیں بتا
26:14ان کے اوپر جب چھت گرے گی
26:16پھر پتہ لگے گا ان کو
26:17کہ چھت اوپر گر پڑی ہے
26:20چھوڑی سی بریک اور بریک کے بعد
26:21دوبارہ ملتے ہیں
26:28ویلکم بیک
26:29حسن یار
26:30ایشو یہ ہے
26:31کہ
26:33چودی غلام سیند صاحب کا خیال ہے
26:35کہ جو
26:36ایک اہم عہدے کے اوپر
26:38آپ بات کر رہے ہیں
26:39لاؤر کے اندر
26:40پنجاب میں
26:40کوئی شخصیت موجود ہیں
26:43چوڑی صاحب کہہ رہے ہیں
26:44کہ وہ اپنا صاحب لگا رہے ہیں
26:45سیسمنٹ ہی دے رہے ہیں
26:46وہ کہہ رہے ہیں
26:47کہ وہ سپیکر ہیں
26:48سپیکر پنجاب سمبلی ملک صاحب
26:50سو اس کے اوپر کوئی بات
26:52آپ اس کو ڈنائی کر رہے ہیں
26:53یا آپ اس کو کیا کہتے ہیں
26:55کوئی کومنٹ کرنا چاہے ہیں
26:56جب میں نے کہا نام لینا ہو
26:57کوئی منعشارت دینا ہو
26:58تو میں دے سکتا ہوں
26:58مجھے چوڑی صاحب سے پرمیشن کی
27:00رکوائرمنٹ نہیں ہے
27:00اگر چوڑی صاحب یہ نام لے رہے ہیں
27:02تو وہ بتا دیں جی
27:02وہ یہ نام لے رہے ہیں
27:03اپنے الفاظ میرے موں میں
27:05تمہیں ڈال سکتے ہیں
27:05چوڑی صاحب
27:06میں تو اپنی بات کروں گا
27:07جتنی بات میں نے کرنی ہے
27:08میں نے کر چکا ہوں
27:09اور دیکھیں کچھ چیزیں
27:11بہت قبل از وقت ہیں
27:12ابھی بڑا وقت پڑا ہے
27:14حوصلہ کریں
27:15ریلیکس رہیں
27:16ابھی جو موجودہ حکومت ہے
27:18اس کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے
27:19میں بتا رہا ہوں
27:20اور انشاءاللہ ایسے ہی ہوگا
27:21جو پنجاب حکومت ہے
27:23اس کا کوئی اسٹم جو ہے نا
27:24وہ
27:25کوئی بڑا کرائسز نہ آ جائے
27:26خدا نہ خواستہ
27:27کو اللہ کی طرف سے
27:27ایسا کو مستانہ ہو جائے
27:29اگر وائز
27:29وہ بلکل سمود سے لیں گے
27:31اس کی
27:31اور پنجاب کی جو
27:33ترقی ہے
27:34وہ بہت سے لوگوں سے
27:35حضم نہیں ہو رہی
27:36یہ آپ نے
27:37یہ آپ نے بتا دی ہے
27:38حسن بتا دی ہے
27:39یار
27:39دوارہ سن لیں
27:43ہزمہ زیادہ خراب ہو جائے
27:44ہزمہ زیادہ خراب ہو جائے
27:46کازمی صاحب ہے نا
27:47کازمی صاحب سے بات کریں
27:48کازمی صاحب
27:49کازمی صاحب
27:50کیا ہو گیا یار
27:52یار
27:52کازمی صاحب کی نوکری کو
27:55نوکری کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہو حسن
27:57یار
27:57مجھے لیٹ می ٹاک ٹو کازمی صاحب
27:58کازمی صاحب
27:59کازمی صاحب میرے بھائی کے
28:00میرے بھائی کے حلقے میں
28:01ہوتے ہیں
28:02is
28:32That's why it's been a good deal.
29:02Thank you very much.
29:32Thank you very much.
30:12Thank you very much.
33:11Thank you very much for having me.
39:28can you answer your question?
39:35You have to answer your question.
39:37Sir, this is a question.
39:40This is a question.
39:41It has been a question that two times crash landing
39:43and that is why it is a new vehicle.
39:48They have to ask you,
39:50I will tell you that the previous vehicle
39:52was already used.
39:53Senior Minister is used to use.
40:02.
40:02.
40:02.
40:02.
40:02.
40:03I don't know.
40:33foreign
41:11foreign
41:12foreign
41:13foreign
41:19foreign
41:21Thank you very much.
41:59Thank you very much.
42:21Thank you very much.
42:51Thank you very much.
43:21Thank you very much.
43:51Thank you very much.
44:21Thank you very much.
44:51Thank you very much.
45:23Thank you very much.
45:51Thank you very much.
Comments

Recommended