00:18ڈیوڈی
00:30حکومت اس سال پولس کو ستر اور سی ٹی ڈی کو دس عرب روپے دے گی
00:43کبھی پیچھے ہٹیں گے نہ ام پر کوئی سمجھوہتا کریں گے
00:47چند لوگوں کو ام برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
00:49آئی جی قبر پکتن قاضل فقار حمید کا جرگی سے خطاب
00:52کہا پولس کو سنائپر اور تھرمل ویپنز دے چکے ہیں
00:56آئی جی ایف سی راؤ عمران کا کہنا تھا
00:58دو چار لڑنے والے بھٹکے ہوئے لوگ ہمارا کچھ نہیں بگار سکتے
01:02دیر اور باجور ٹھیک ہو جائے تو ڈیویجن میں ام قائم ہو جائے گا
01:13بیریسٹر سلمان سفدر نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بیان حلفی
01:16اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا
01:18سلمان سفدر نے کہا جیل ملاقات میں مشتہ بی بی کی آنکھوں کی حالت
01:22انتہائی نازک دکھائی دی
01:23مشتہ بی بی نے غیر معمولی طور پر گہرے سیاہ رنگ کے چشمیں پہن رکھے تھے
01:27انہوں نے بتایا وہ نہ مصنوعی اور نہ سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں
01:31بانی پی ٹی آئی بھی ان کے بگڑتی بینائی پر پریشان دکھائی دے رہے تھے
01:34مشتہ بی بی نے جیل میں صفائی کے میار اور علاج پر عدم اتمنان کا اظہار کیا
01:39190 ملین پاؤنڈز کیس میں مشتہ بی بی نے مکمل میڈیکل رپورڈ عدالت میں پیش کرنے کے لیے متفارق ترخواست
01:45دائر کر دی
02:01اختلافات کا حل مذاکرات اور سیاسی طریقے سے نقالنے پر یقین رکھتے ہیں
02:05ہمارا منڈٹ چھینہ گیا سیٹھے لی گئیں لیکن ہم نے ہمیشہ مذاکرات کی بات کی
02:09شیئرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کہتے ہیں
02:12بانی پی ٹی آئی تک رسائی ذاتی معالج اہل خانہ سے ملقات ہمارا بنیادی مطالبہ ہے
02:17وزیراعلا قیبر پختنقہ اور سپیکر حب سے بے جا میں ہیں
02:20سیاسی رہنماؤں کو غیر قانونی حراست میں رکھنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے
02:34پیٹرولیم لیوی کا معاملہ حل کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
02:37جماعت اسلامی کے احتجاج نے عوامی ریلیف کے لیے بہت سیاہ دا فاصل کر لی
02:41نائب وزیراعظم عساق جار کی لیاقت بلوچ سے فون پر گفتگو
02:45مذاکرات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا
02:48نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے
02:51دس نومبر کو حکومت اور جماعت اسلامی میں مذاکرات کا فانل راؤنڈ ہوگا
02:55حکومت پیٹرولیم لیوی اور عوامی ریلیف کے لیے اقدامات کریں
03:09حکومت نے لیوی پر کوئی حتم اقدام نہیں کیا تو فیصلہ سڑکوں پر ہوگا
03:13امیر جماعت اسلامی حافظ نائم الرحمان نے بحضے کر گیا
03:16کہا پیٹرولیم لیوی خاتم کرنے کے مطالبے پر قائم ہیں
03:19مذاکرات ہو رہے ہیں
03:20ہماری کوشش کی وجہ سے ہی پیٹرول کی قیمتوں میں کچھ ریلیف ملا ہے
03:24پیپلز پارٹی پر کڑی تنفیر
03:26کہا اسن میں کرپشن اور لوٹ مان ہو رہی ہے
03:28اقتدار اور میرشپ پر قبضہ کرنے والے ریلیف نہیں دیں گے
03:31کراچی بدترین شہر بن چکا ہے
03:43پیٹرول چھ روپے انسٹھ پیسے فی لیٹر سستا
03:46نئے قیمت 346 روپے فی لیٹر مکرر
03:49ڈیزل کی قیمت میں چار روپے پچیس پیسے فی لیٹر کمی
03:52نئے قیمت 378 روپے فی لیٹر ہو گئی
03:54پانچ روز میں پیٹرول کی قیمت میں 28 روپے فی لیٹر کمی ہو چکی ہے
03:58الپی جی کی قیمتوں میں استحقان کیلئے حکومت متحرک
04:01کوٹا سسٹم کے خاتمے کے بعد
04:03الپی جی کی شفاف نیلامی کے لیے
04:05سیکیریٹری پیٹرولین کی زیر صدارت کمیٹی کا پہلا اجلاس
04:09وزیر پیٹرولین ملی پرویز ملک کہتے ہیں
04:11مقامی الپی جی پیدا کرنے والے ادارے
04:13دس فیصد پیداوار سرکاری کامپنیوں کو مختص کریں گے
04:16بقیہ نوے فیصد مقامی الپی جی میڈیا کی موجودگی میں
04:19شفاف نیلامی کے ذریعے فروخت ہوگی
04:34پیٹرولین مصنوعات کے انپوچ بل سے نجات حاصل کرنی ہے
04:37وزیراعظم میڈل اور لور کلاس کو سہولت دینا چاہتے ہیں
04:41الیکچرک وہیکلز کو بڑی چھوٹ دی گئی ہے
04:43وزیراعظم اتا تارڈ کی مشیر برائے سنت و تجارت کے ساتھ
04:46رس کانفرنس کہا ہر شہری کو سستی ٹرانسپورٹ ملے گی
04:50مہنگائی میں کمی آئی گی
04:51چاہتے ہیں عام آدمی کو سستی ٹرانسپورٹ کی سہولت میں
04:54حارون افتر نے کہا ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے بڑی محنہ سے
04:57اور جو پالیسی بنا دی
04:58ایکسپورٹ حدف پورا نہ کرنے والوں پر جرمانہ ہوگا
05:01گاڑیوں میں لوکل پرزجات کی تیاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے
05:05پالیسی سے گاڑیوں کے قیمتوں میں کمی ہوگی
05:07تو سیکچر میں برامداد 20 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر
05:116 ارب ڈالر پر لے جائیں گے
05:12ایکسپورٹ نہ کرنے والی مقامی گاڑی ساتھ کم 30 کو جرمانے لگائیں گے
05:16الیکچرک گاڑیوں کو مراد دیں
05:35دو سو یونٹ والے بجلی سارفین کے لیے
05:38سبسڈی آئیں گا سال جون تک جالی رہنے کا انکار
05:40ذرائع کا کہنا ہے حکومت میں مزاکرات میں آئی ایم ایف کو رازی کر لیا
05:44دو سو یونٹ والے بجلی سارفین کے لیے ریلیف مزید 6 ماہ جاری رہ سکتا ہے
05:49آئی ایم ایف نے لائف لائن سارفین کو ریلیف روا سال دسمبر تک ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا
05:54ملک بھر کے لیے بجلی دو روپے سنتیز پیسے 3 یونٹ مہنگی کر دی گئی
05:58اضافہ ستمبر کی مہانہ فیول ایجسمنٹ کی مدنے کیا گیا
06:01مصولی نومبر کے بیلوں میں کی جائے گی
06:13وزیرعالہ پنجاب مریم نواز کے دورہ لندن کے لیے سرکاری تیاری کا استعمال
06:17آپوزیشن کے رکنے اسمبلی وقاس محمود نے پنجاب اسمبلی میں تحریک کے التوا جمع کرا دی
06:21تحریک کے التوا میں کہا گیا ہے
06:23سترہ ستمبر کو سفری اخراجات کی مد میں دو کروڑ
06:27اکھتر لاکھ سے زائد رقم بینک آف پنجاب کے چیک کے ذریعے جمع کروائی گئی
06:31رقم جمع کروانے والے اکاؤنٹ کی تفصیلات اور پولجر کا نام نہیں بتایا گیا
06:35پنجاب حکومت کے جہاز کے لیے غیر ملکی پائلٹس بھی رکھے گئے ہیں
06:39جن کی مہانہ تنخواہ تقریباً ستر ہزار ڈالر بن دی ہے
06:42جہاز اور سفری اخراجات کی تفصیلات ایوان میں زیر بحث لانے کی اجازت دی جائے
06:59سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگ زید کہتی ہیں
07:02پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں مریم نواز خود کرپتر ناصر کا محاسبہ کر رہے ہیں
07:06کرپشن ہونا اور کرپشن کو پکڑنا دو مختلف چیزیں ہیں
07:09پنجاب کے ہر شعبے میں شفافیت اور نگرانی یقینی بنائی جا رہی ہے
07:13عوام کا پیسہ صرف عوام کی خدمت پر خرچ ہو رہا ہے اور ہوتا رہے گا
07:17وزیر اطلاعات عظمہ بخاری نے کہا
07:19پنجاب واحد صوبہ ہے جو کرپشن کے خلاف صرف بات نہیں کرتا
07:23بلکہ کاروائیاں بھی کر رہا ہے
07:33وزیر اعلیٰ سندھ کا آتھر پارکر کو آفز زدہ قرار دینے کا فیصلہ
07:36خوشت سالی سے نمٹنگ کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
07:39مراد علی شاہ کا کہنا تھا غیر فعال آرو پلانٹس کی مرمت کر کے
07:43فوری طور پر پال کیا جائے
07:44نکوٹ سے مٹھی تک پانی کی لائن بچانے کی فیزیبلیٹی کا جائزہ لیا جائے
07:49سفارشات دی جائیں کہ خوشت سالی کے باعث مویشیوں کے لیے کیا کیا جا سکتا ہے
08:01نائب صدر جیڈی وینس امریکہ کو ایران جنگ سے نکالنے کے لیے متحال رہے
08:05کی ایکزی آس کے رپورٹ کے مطابق وینس کی قیادت میں ایران سے نئے معاہدے کے لیے
08:09پسے پردہ کوششیں جاری
08:10جیڈی وینس سالسوں سے ایران مذاکرات پر تقریباً روزانہ گفتگو کر رہے ہیں
08:15اسٹی فٹکوف جرد کشنر بھی ایران سے نئے معاہدے کے لیے کوششوں میں شامل ہیں
08:19بلومبرگ کے مطابق ایران نے بھی ایٹمی پروگرام سے متعلق
08:23باز اہم امور پر باتچیت کے لیے امادگی کا اظہار کیا ہے
08:26امید کی جا رہی ہے امریکہ اور ایران جنگ ختم کرنے کے لیے ممکنہ پیش رفت کے قریب پہنچ رہے
08:31ہیں
08:32ایران قتل کی تجاویز کا بھی بغور جائزہ لے رہا ہے
08:35جن میں ایرانی جوہری سرگرمیوں سے متعلق امور شامل ہیں
08:51پتر نے امریکہ اور ایران کی درمان مذاکرات ناکام ہونے سے متعلق خبروں کو جھوٹا اور گمڑا خون قرار دیتے
08:57ہوئے مسترک کر دیا
08:58قطر انٹرنیشنل میڈیا آفس کے مطابق وزیر اعظم و وزیر خانجہ شیخ محمد بن عبدالرہمان علسانی کے بیان کو توڑ
09:05مرور کر پیش کیا گیا
09:07دونوں ممالک ابھی موہدے کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں
09:10قطری سالس واشنگن اور تہران کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ مذاکرات کو کامیابی سے آگے بڑھایا جا سکے
09:16امریکی صدر کہتے ہیں ایرانیوں کے ساتھ معاملات اے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
09:20دیکھتے ہیں یہ معاملہ کس طرح آگے بڑھتا ہے
09:34دی جی آئی ایس پی آر کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کا دورہ
09:38طلبہ اور فیکیلٹی میں امران کے ساتھ خصوصی نشست یونیورسٹی پہنچنے پر پاکستان کے پہلے سکھ ڈاکٹر
09:44ممپال سنگھ نے خوش آمدید کہا
09:46ڈاکٹر ممپال سنگھ کا پاکستانی ہونے پر فخر کا اظہار کہا اقلیتوں کو حاصل سہولتیں اور مواقع ہمارے ملک کی
09:53خوبصورتی کا ثبوت ہے
09:54اس ملک کے خداداد نے مجھے عزت شناکت اور تمغہ امتیاز دیا ہے
09:58ہم اپنی افواج کے ساتھ کندے سے کندھا ملا کر کھڑیں
10:07پاکستان اور سوڈان کے درمیان سرکاری اور سفارتی پاسپورٹس پر ویزا فری سہولت کا موہدہ
10:12رفاقی وزیر داخلہ موہسن نقلی اور سوڈان کے وزیر داخلہ نے موہدے پر دستخط کیے
10:17موہسن نقلی کا کہنا تھا موہدہ دو طرفہ تعلقات میں اہم سنگمی ہے
10:21روابط اور باہمی تعاون کے فروغ کے نئے مواقع پیدا ہوئے
10:31کراچی میں غیر قانونی کال سینٹر سے گرفتار نو ملزمان کے جثمانی رمان میں تین دن کی توسیر
10:37تفتیشی افسر نے بتایا ملزمان کے دیگر ساتھیوں کو گرفتار کرنا ہے
10:40ملزمان سے برامد ہونے والی ڈیوائسز کا فورنزک کروانا ہے
10:48لاہور کی مقامی عدالت نے ملزم احمد تنبیر اور احتشام کا مزید تین روزہ جثمانی رمان منظور کر لیا
10:54ملزم احمد تنبیر کو بیانہ زیادتی کیس میں زمانت ملنے کے بعد شہری کے اغوا کے مقدمے میں گرفتار کیا
11:00گیا تھا
11:01مدعی مقدمہ نے ملزم احمد تنبیر اور احتشام کو شناخت کر رکھا ہے
11:08پشاور میں نادرہ کی اسسسنٹ ڈائریکٹر فہد خام کے قتل میں ملبس اپراد کی شناخت ہو گئی
11:13گرفتاری کے لیے ٹیمز تشکیل دے دی گئیں
11:15واقعے کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا
11:18فہد خان پر دفتر کے قرید دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان میں فائرنگ کی
11:36کراچی اشارہ ہے قائدین پر شہری سے کروڑ اور روپے مالیت کا سونوں اور چاندی لوٹنے کا مقدمہ درج
11:41ایف آئی آر کے مطابق تین موٹر سائیکلوں پر سوار چھے ملزمان نے اسلحے کے زور پر شہری سے بیاسی
11:47تولہ سونا چار کلو چاندی اور سترہ ہزار روپے لوپ لیے
11:50پولس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی
11:58ملک کے ستانوے منتخے بزلا میں زیلی قومی انصداد پولیو مہم کا چھٹا روز
12:03اینی او سی کے مطابق انصداد پولیو مہم کے پہلے پانچ روز میں
12:06دو کروڑ چونتیس ناک سے زائد بچوں کی ویکسینیشن ہو چکی
12:10ملک بھر میں پولیو وائرس کا خطرہ بدستور برخرار ہے
12:13پاکستان اور افغانستان میں انصداد پولیو مہم بیق وقت جاری ہے
12:22پاک چین دوستی کی ایک اور مثال پاکستانی خلاباز پرواز کے لیے تیار
12:27پہلا پاکستانی شینجو چوئنٹی پور قلائی جہاز کے ذریعے
12:30چین کے سپیس سٹیشن پہنچے گا چین منٹ سپیس ایجنسی کے مطابق
12:35چینی خلابازوں کی یہ پہلی مشترکہ پرواز ہے