00:26।
00:30KP بار کانسل ایمنی شاندانہ گلزار اور دیگر کی بھی درخواستے دائر ہیں
00:49اختلافات کا حل مذاکرات اور سیاسی طریقے سے نکالنے پر یقین رکھتے ہیں
00:53ہمارا مانڈیٹ چھینہ گیا سیٹے لی گئے لیکن ہم نے ہمیشہ مذاکرات کی بات کی
00:58چیئمن پی ٹی آئی بریسٹو گوھر کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی تک رسائی ذاتی معالج اہل خانہ سے ملاقات
01:04ہمارا بنیادی مطالبہ ہے
01:05وزیر اعلیٰ خیبر پختوں خان اور سپیکر حب سے بے جامے ہیں
01:09سیاسی راہنمہ کو غیر قانونی حراست میں رکھنا انسانی حقوق کے خلاف فرسی ہے
01:21پی ٹی آئی نے قانون پاس کیا کہ ایم پی اے گرفتار نہیں ہو سکتا
01:25سپیکر اور ڈیپٹی سپیکر کو اس پسنا حاصل ہے
01:27کیا آپ اوپر سے آئی ہوئی مخلوق ہیں
01:30گورنر کے پی فیصل کریم کنی کا کہنا ہے
01:33ریاست کے خلاف جنگ کرنے والوں کے خلاف بھرپور جنگ ہو
01:36دہشتگردی کے خلاف جنگ ہر سورج جیتیں گے
01:39گزشتہ حکومت دہشتگردی کے خلاف جنگ نے ریاست کا ساتھ نہیں دیا تھا
01:43پولیس میں سترہ ہزارہ سامیہ خالی ہیں جنہیں جنگ پور کریں گے
01:46سیکرٹری داخلہ امجد علی خان نے بریفنگ میں بتایا
01:49دہشتگردی پر قابو پانے کے لیے نئے حکمت عملی بنا لی
01:52دیرہ اسماعیل خان دکیمر وطا بنہو میں
01:54انٹی ڈرون سسٹم لگا رہے ہیں
01:56حکومات اس سال پولیس کو ستر اور سی ٹی ٹی کو دس ارب روپے دے گی
02:16کبھی پیچھے ہٹیں گے نہ ام پر کوئی سمجھوتا کریں گے
02:20چند لوگوں کو ام برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
02:24آئی جی خیبر پختونخان زلطکار حمید کا جرگے سے خطاب
02:27کہا پولیس کو سنائپر اور تھرمل ویپنز دے چکے ہیں
02:30آئی جی ایپ سی راو اور عمران کا کہنا تھا
02:32دو چار لڑنے والے بھٹکے ہوئے لوگ ہمارا کچھ نہیں بڑھ سکتے
02:36دیر اور باجور ٹھیک ہو جائے تو دبیشن میں ام قائم ہو جائے گا
02:45پیل ماشے سے کہتا ہوں حافظ صاحب جو تعویز آپ کے پاس ہے
02:49ہمیں بھی دے دیں کوئی آپ کے سامنے آ نہیں سکتا
02:51وفاقی وزیر امیر مقام کا سواد میں جرگے سے خطاب کہا
02:55کوئی اس لیے ان کے سامنے نہیں بھیر سکتا
02:57کیونکہ ان کی نیت صاف ہے ہمیں ایک پیج پر تھے اور ہیں
03:01خیب پاقتن کو امیر نئے سیٹت سے عوام کو توقع ہوا تھا
03:11بیرسٹر سلمان سفتر نے 190 ملین پاؤنڈ کے اس میں بیانے
03:14ہڈپی اسلامباد ہائی کوٹ میں جمع کرا دیا
03:16سلمان سفتر نے کہا جیل ملاقات میں بشتا بی بی کی آنگوں کی حالت
03:20انتہائی نازوب دکھائی دی
03:21بوشرا بی بی نے غیر معمولی طور پر گہرے سیارنگ کے چشمے پہن رکھے تھے
03:26انہوں نے بتایا وہ نہ مسئولی اور نہ صورت کی روشنی برداشت کر سکتی ہے
03:29بانی پی ٹی آئی بھی ان کی بگڑتی بنائی پر پریشان دکھائی دے رہے تھے
03:33بوشرا بی بی نے جیل میں سفائی کے میار اور علاج پر عدم اتمنان کا اظہار کیا
03:37ایک سنبی ملین پاؤنڈ کیس میں بوشرا بی بی نے مکمل میڈیکل ریکورڈ عدالت میں پیش کرنے کے لیے متفرک
03:43درخواستائل کر دی
03:59پیٹرولیو مسئولات کے امپورٹ بل سے اتنی جات حاصل کرنی ہے
04:02وزیراعظم میڈل اور لور کلاس کو سہولت دینا چاہتے ہیں
04:05الیکٹرک وہیکلز کو بڑی چھوٹ دی گئی ہیں
04:08وزیراعظم اتلاط اتا تاروں کی مشیبرہ سانتوں سے جار اقتصاد پریس کانفرنس کہا
04:12ہر شہری کو سستی ٹرانسپورٹ ملے گی
04:14مہنگائی میں کمی آئے گی
04:16چاہتے ہیں عام آدمی کو سستی ٹرانسپورٹ سے سہولت ملے
04:19آرون اقتر نے کہا ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے بڑی محنت سے آٹو پالیسی بنا دی
04:23ایکسپورٹ حدہ فورا نہ کرنے والوں پر جرمانہ ہوگا
04:26گاڑیوں میں لوکل پرزاجات کی تیاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے
04:29پالیسی سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی ہوگی
04:31تو سیکٹر میں برامدات میں کروڑ ڈالر سے بڑھا کر چھ ارب ڈالر پر لے جائیں گے
04:36ایکسپورٹ نہ کرنے والی مقامی گاڑی ساز کمپنیوں کو جرمانے لگائیں گے
04:40الیکٹریک گاڑیوں کو مراد دیں گے
05:01حکومت نے لیوی پر کوئی حتمی اقدام نہیں کیا تو فیصلہ سڑکوں پر ہوگا
05:05امی جماعت اسلامی حافظ نیم و رحمان نے بازے کر دیا
05:08کہا پرٹرولیوم لیوی ختم کرنے کا مطالبے پر قائم ہیں
05:11مذاکرات ہو رہی ہیں
05:12ہماری کوشش کی ورہ سے ہی پرٹرول کی قیمتوں میں کچھ ریلیف ملا
05:16نائب وزرعظم اصحاد دار کا لیاقت بلوچ کو فون
05:19کہا پرٹرولیوم لیوی کا معاملہ حل کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہیں
05:22جماعت اسلامی کے احتجاز نے عبامی ریلیف کیلئے بہت سے اہداف حاصل کر لیے
05:27مذاکرات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا
05:30نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے بتایا
05:32دس نومبر کو مذاکرات کا فائنل ڈراؤنڈ ہوگا
05:47پیٹرول چھے روپے انسٹ پیسے پی لیٹر سستا
05:50نائی قیمت تین سو چالیس روپے پی لیٹر مقرر
05:53ڈیزل کی قیمت میں چار روپے پچیس پیسے پی لیٹر کمی
05:56نائی قیمت تین سو اٹھتر روپے پی لیٹر ہو گئی
05:59پانچ روز میں پیٹرول کی قیمت میں اٹھائیس روپے پی لیٹر کمی
06:02ہو چکی ہے
06:03ایل پی جی کی قیمتوں میں اس تحکام کے لیے حکومت متحر
06:06ایک کوٹا سسٹم کے خاتمے کے بعد
06:08ایل پی جی کی شفاف نیلامی کے لیے
06:09سیکرٹری پیٹرولین کی زیر سدارت کمیٹی کا پہلا اجلاز
06:12وزیر پیٹرولین والی پرویز مالک کہتے ہیں
06:15مقامی ایل پی جی پیدا کرنے والے ادارے
06:16دس فیصد پیداواز سرکاری کمپنیوں کو مختص کریں گے
06:20باقیہ نوے فیصد مقامی ایل پی جی
06:22میڈیا کی موجودگی میں شفاف نیلامی کے ذریعے فروقت ہوگی
06:38دو سو یونٹ والے بجلی سارفین کے لیے
06:40سبسیڈی آئندہ سال جون تک جاری رہنے کا امکان
06:43ذرائع کا کہنا ہے حکومت نے مذاکرات میں آئیم ایف کو رازی کر لیا
06:47دو سو یونٹ والے بجلی سارفین کے لیے
06:49ریلیف مزید 6 ماہ جاری رہ سکتا ہے
06:51آئیم ایف نے لائف لائن سارفین کو ریلیف روان سال
06:54دسمبر تک ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا
06:56ملک گھر کے لیے بجلی دو روپے سینٹی سپیسیفی یونٹ
07:00مہنگی کر دی گئی
07:01از آخر ستمبر کی ماہانہ فیول ایجسٹمنٹ کی مطمئی کیا گیا
07:04وصولی نومبر کے بلوں میں کی جائے گی
07:15وزیراعلہ پنجاب مریم نواز کے دورہ لندن کے لیے
07:17سرکاری تیارے کا استعمال
07:19اپوزیشن کے رکھنے اسمبلی
07:20وقاس محمود نے پنجاب اسمبلی میں تحریک الٹواز جمع کروا دی
07:25تحریک الٹواز میں کہا گیا ہے
07:26سترہ ستمبر کو سفری اخراجات کی مد میں
07:28دو کروڑ اکھتر لاکھ سے زائد راکھم بینک آف پنجاب کی چیک کے ذریعے جمع کروائی گئی
07:32راکھم جمع کروانے والے آقاون کی تفصیلات اور ہولڈر کا نام نہیں بتایا گیا
07:37پنجاب حکومت کے جہاز کے لیے غیر ملگی پائلٹس بھی رکھے گئے ہیں
07:40جن کی مہانہ تنقوات اقریباً ستر ہزار ڈالر بنتی ہے
07:43جہازہ سفری اخراجات کی تفصیلات ایوان میں زیر بحث لانے کی اجازت دی جائے
07:59کیا مریم نواز اپنی ڈیکلیئر انکم کے مطابق پونے تین کروڑ کا سفر افورڈ کر سکتی ہیں
08:05وقاس محمود مانکی دی ریپورٹس میں گفتگو کہا وزرعالہ کو اس سملی میں جواب دینا چاہیے
08:11پہلے کہا گیا تیارے کے پیسے جمع کرا دیئے پھر کہا گیا کہ بل بنیں گے
08:15ناشنل بینک کے کس اکاؤنٹ میں رقم جمع ہوئی یہ بھی نہیں پتا
08:18ترجمان پنجاب حکومت کوسر کازمی نے جواب دیا تیارہ پنجاب حکومت کا ہے مریم نواز کا نہیں
08:24حکومت قتل ہونے کے بعد یہ تیارہ جاتی عمرہ میں نظر آئے تو مجھے لاہور کی سڑکوں پر گھسیتیں
08:29کیا رئیس اور سخی باپ کاروباری بھائیوں کی بہن تیارے کے پیسے ادا نہیں کر سکتی
08:43امریکین آج سردر ایران جنگ سے نکالنے کے لیے متاہر رہے کہ زیوز کی ریپورٹ کے مطابق
08:48ونس کی قیادت میں ایران سے نئے معاہدے کے لیے پسے پردہ کوششیں جاری ہیں
08:52جیری ونس سالیسوں سے ایران مذاکرات پر تقریبا روزانہ گفتگو کر رہے ہیں
08:56سٹیویٹ کورپ جیریٹ کشنبی نئے معاہدے کی کوششوں میں شامل
09:00بلومبرگ کے مطابق ایران دیا ایپی پروگرام سے مطالق باز اہم امور پر باتچیت کے لیے آمادہ ہے
09:06ایران کاتر کی تجاویز کا بھی بغور جائزہ لے رہا ہے
09:09کاتر نے امریکہ ایران مذاکرات ناکام ہونے کی خبریں رت کرتے ہیں
09:31امریکہ نے ایرانی ایٹوی پروگرام کی معلومات پر انعام رکھ دیا
09:34ایران کے جہوری پروگرام سے مطالق معلومات دینے والوں کو 20 ملین ڈالر انعام ملے گا
09:38پیشکش سینٹ سینٹ کوم اور امریکی محکمہ خارجہ کے پروگرام ریوارڈ فر جسٹس نے کی
09:45پاسترانی انقلاب کا مزائل پروگرام جاری رکھنے کا اعلان
09:48جنرل حسین محبی کا کہنا ہے
09:49ایران مزائلوں کی تیاری جاری رکھے گا
09:52زیر زمین پیداواری صلاحیت سے بھی جدید ہتھیاروں کی تیاری جاری رکھ سکتے ہیں
09:56ہر خطرہ بننے والے مقام کو نشانہ بنایا جائے گا
09:59دشمن کے دباؤ سے ڈرنے والے نہیں
10:01حملہ کیا تو برسوں تک سنبھلنے نہیں رہیے
10:18الیکشن کمیشن نے زابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اطلاعات اتا تارر کو نوٹس جاری کر دیا
10:23کل صبح گیارہ بجے وضاحت کے لیے طلب
10:25نوٹس کے مطابق اتا تارر نے گجرہ والے کی زمین انتقاب میں لیگی امیدبار کی انتقابی مہم میں شہدت کر
10:30کے زابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی
10:32آدم پیشنی کی صورت میں دستیاب ریکارڈ پر کاروائی کا فیصلہ کیا جائے گا
10:36نوٹس دسٹرک مانیٹرنگ آفیسر الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری ہوا
10:48سیریل صبح وزی پنجاب مریم عارق زیب کہتی ہیں
10:51پنجاب واحد صبح ہے جہاں مریم نواز خود کرپ تناسے کا محاسبہ کر رہی
10:55کرپشن ہونا اور کرپشن کو پکڑنا دو مختلف چیزیں ہیں
10:59پنجاب کے ہر شعبے میں شفافیت اور نگرانی یقینی بنائی جا رہی ہے
11:03عوام کا پیسہ صرف عوام کی خدمت پر خرچ ہو رہا ہے اور ہوتا رہے گا
11:07وزیر اطلاع تاظمہ بخاری نے کہا پنجاب واحد صبح ہے جو کرپشن کے خلاف صرف بات نہیں کرتا
11:13بلکہ کاروائیاں بھی کر رہا ہے
11:26وزیر اعلی سن کا تھرپارکر کو آفت زدہ کراب دینے کا فیصلہ
11:30خوشک سالی سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہرائے
11:33مراد علی شاہ کا کہنا تھا غیر فال آرو پلانٹس کی مرمت کر کے فوری طور پر فال کیا جائے
11:39نوکورٹ سے مٹھی تک پانے کی لائن بچھانے کی فیزیبلیٹی کا جائزہ لیا جائے
11:43سفارشات دی جائیں کہ خوشک سالی کے باعث مویشیوں کے لیے کیا کیا جا سکتا ہے
11:53ملک کے ستان میں منتقب ازلامی زیلی قومی انصداد پولیو موہن کا چھٹا روز
11:57نی ای او سی کے مطابق انصداد پولیو موہن کے پہلے پانچ روز میں دو کروڑ چونکیس لاکھ سے زائب
12:03بچوں کی ویکسینیشن ہو چکی
12:04ملک بھر میں پولیو وائلس کا خطرہ بددستور برقرار ہے
12:08پاکستان اور افکانستان میں انصداد پولیو موہن بیعق وقت جاری ہے
12:15پاکستان اور سوڈان کے درمیان سرکاری اور سپارتی پاسپورٹس پر ویزا فری سہولت کا موہرہ
12:20وفاقی وزیر داخلہ موسیل نکوی اور سوڈان کے وزیر داخلہ نے موہرے پر دستخط کیے
12:25موسیل نکوی کا کہنا تھا موہرہ دو طرف تعلقات میں اہم سنگیمی ہے
12:29روابط اور باہمی تعاون کے فروغ کے نئے مواقع پیدا ہوں گے
12:40پاکچین دوستی کی ایک اور مثال
12:43پاکستانی خلاباز پرواز کے لیے تیار پہلا پاکستانی شنزو چونٹی فور
12:48خلائی جہاز کے ذریعے چین کے سپیس ٹیشن پہنچے گا
12:50چینی منٹ سپیس ایجنسی کے مطابق چینی خلائی پروگرام کی تاریخ
12:55پہلی خلابازوں کی یہ پہلی مجترکہ پرواز ہے
13:03مہرگڑ اجائب گھر پروجیکٹ کی کامیاب تکلیل
13:06امریکی ناظم الامور کی تقریف مشتر کر
13:08نیکی بیکر نے کہا مہرگڑ اجائب گھر آٹھ ہزار سالہ قدیم تہزی
13:11تاریخ ادوار پہ اجادر کرے گا
13:14اس نویت کے منصوبے تاریخ کو محفوظ روزکار کے مواقع پیدا کرتے ہیں
13:18باہنی اشتراک سے اس ورسے کی حفاظت میں حقیقی پیش سخت کر رہی ہے
13:27اور کراچی میں انفلوینسرز ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریف
13:30سوشل میڈیا کی ستاروں کی ریڈ کارپٹ پر جندے
13:32پاکستان بھر سے میڈیا انفلوینسز کی بڑی تعداد ایوارڈ شو میں شریک
13:36مختلف کٹیگریز میں شامل انفلوینسرز کوئی ایوارڈز بھی اچھائیں گے
Comments