Skip to playerSkip to main content
Hazrat Bahauddin Zakariya Multani RA - Talk Show - ARY Qtv

Host: Safdar Ali Mohsin

Guest: Dr Irfan Ullah Saifi, Mufti Ghulam Yaseen Nizami

#HazratBahauddinZakariyaMultaniRA #TalkShow #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00that is,
01:03is,
01:04is,
01:05is,
01:06is,
01:08and other people are
01:09in the midst of this.
01:11This is the day of your life.
01:14It is a history of our lives.
01:17This is the day of our lives.
01:19Our lives are in the midst of this.
01:21We are in the midst of this.
01:23We will be here with you.
01:25Our lives are in the midst of this.
01:27that Allah Rabbi of the Exist of the King of the King of the Lord of the Lord
01:30of the Lord's
01:56We are always going to give a message, that is the University of Garen University of Lahore.
02:03And many programs have been in transmission with them and for the transmission of the public.
02:09That is my opinion of Dr. Irfanullah Sifiyah.
02:12As-salamu alaykum.
02:13Dr. Kibla, Khoshamadiyd, Khayr Mugdam.
02:16And I'm going to say that.
02:18God bless you.
02:48catch the behaviors, sell, and rhythms how and malicious parents shaped.
02:53He started keeping hisamente into account them and rental property and dalam permission.
02:58He started looking at his famошah anduchen from other people in his family,
03:02he started his remarkable era and his life,
03:12he wasActuaries 통합 to human justice,
03:16We will ask our doctor to give a good advice.
03:21Dr. Irfanullah, Dr. Dr. Mr. Sofieh,
03:23if we have now the information about this,
03:28the information that you should share,
03:31the information that you canvass are,
03:33what are your information about this?
03:36We will ask you.
03:38In the name of Allah,
03:39in the name of Allah,
03:42the name of Allah,
03:44and the name of Allah.
03:46BAHR GOLDMAN
03:48KAHWAS A AZA.
03:50KEYNA
03:52KEYNA
03:53WEING
03:58RAHMATUL ALLAH AIAH
03:59KEYNA
04:01SANCHNE וLADIT
04:03566 HGRI
04:06BIAN TIYA JATIA
04:07BAZA RUAYAAT MEN
04:09BAZA RUAYAAT KANBRA
04:11THODA SA IHTLAF BHAGWAS BAG
04:12LAKIN 589
04:14ZAMANA TEASRA
04:15which is why you have been in this world.
04:19The problem is, it was in 27 of the премial mbps
04:23when you had been in the future.
04:26But Hضور Ghosiazm,
04:28Allah said to him,
04:30if not, when you have a day,
04:33again, when you had a day,
04:35you had to give a day,
04:37but you had to bear in front of you,
04:39and then you had to come.
04:42and then the other thing is that yep, the Quran of Magyid
04:47is that when you have to do the religion, when you have to do the religion
04:50and when you have to do the religionี it is that when you have to do that
04:52this is when the Lord is in the movement of Magyid
04:54you have got a now
04:55your father and the General
04:57was that the Lord of God
04:59which the Prophet shall lleva where the guest is
05:02which he called He identity
05:04some of the Mexicans have created
05:07some of the times in Scotland
05:10we have no difference.
05:11Yes, you are.
05:13You have a man.
05:15Yes, you are.
05:16You have a man of credit.
05:18These are the ones with respect to your wife and your family.
05:24Yes, you have brother.
05:25An Sinai beat Asad has been killed.
05:28That you have been killed.
05:30Now that you have the two brothers with her loved ones.
05:33The two brothers had birthed.
05:35That you could have been killed by the ones with her father.
05:37آپ کے جو سلسلہ نصب ہے
05:40وہ آپ تک پہنچتا ہے
05:41اس طرح آپ حاشمی بھی ہوئے
05:43اور قریشی بھی ہوئے
05:45اور اسدی بھی ہوئے
05:46اور اللہ تعالی نے یہ شانی آپ کو تعافیٰ
05:48گویا آپ والدہ کی طرف سے حسنی ہیں
05:50والد کی طرف سے قریشی ہوئے
05:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا خانوادہ بنتا ہے
05:55اور دوسرا جو آپ کے سوال کا حصہ تھا
05:58کہ اس وقت کا جو ایک کینواز تھا وہ کیا تھا
06:01ہمیں ایک عجیب سی رنگینی اس وقت نظر آتی ہے
06:04If you look at the situation, it was a big deal of a fight.
06:10Here is your relationship with the law.
06:14There is a relationship with the law.
06:17There is a relationship with the law.
06:21This relationship was a relationship with the law.
06:26And it was a part of the law.
06:29foreign
06:59He is the most important part in that
07:14। । । । । ।
07:44। । ।
08:14। । । ।
08:44। । । । । ।
09:14। । । ।
09:44। । ।
09:46And in your own way, your own faithfulness and authority, in your own way,
09:53you will tell us that within your sexual orientation,
09:58your love and respect for your own life.
10:01Surah Nahal, the verse of this ayah is 122.
10:04وَآْتَيْنَاهُ فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَإِنَّهُ فِي الْآخِرَةِ لَمِنَ السْوَالِحِنَ
10:11سبحان اللہ
10:11یہ آیہ مبارکہ جناب سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی ذات بابرقات کے بارے میں ہے
10:17اور آپ حضرت بہاودین ذکریہ ملتانی رحمہ اللہ تعالیٰ
10:23آپ کی ذات بابرقات کے حوالے سے فرماتے ہیں
10:26کہ اس آیہ مبارکہ کی مستاق جو جو عظیم ہستیاں ہیں
10:31ان عظیم ہستیوں میں ایک آپ کی ذات بابرقات ہے
10:34کیا کیا ہے
10:34سبحان اللہ سبحان اللہ
10:35حضور داتا گنج بخش علی حجویری
10:37دیکھیں ملتان شریف اور دلڈی شریف
10:40اس وقت یہ دنیا کے اندر دونوں بڑے مراکز تھے
10:43درست
10:44ہر حوالے سے یہ تھے
10:45اور داتا حضور جو ہے
10:46ملتان جو ہے وہ اپنی اہمیت آپ تھا
10:49داتا حضور کشف المحجوب کے اندر بیان فرماتے ہیں
10:52ان سے پوچھا کہ یہ ابھی آپ کہاں کے رہنے والے ہیں
10:54وہ آگے سے جواب دیتے ہیں
10:55کہ میں مضافعات ملتان کا رہنے والا ہوں
10:57آپ اس سے اندازہ لگا لیتے ہیں
11:00کہ ملتان کو جو عظمتیں نصیب ہوئیں ہیں
11:02ملتان کو جو مقام و مرتبہ نصیب ہوا
11:05وہ آپ کی ذات ببرقات کی بدولت نصیب ہوا ہے
11:07اور آپ نے
11:09جو دین اسلام کی سربلندی کے لیے
11:11سب سے پہلی بات تو یہ ہے
11:13کہ آپ وہاں پر تشریف لاتے ہیں
11:15اور تشریف لانے کے بعد
11:17ملتان میں اس جگہ آپ پڑاؤ کرتے ہیں
11:20قیام فرماتے ہیں
11:21کہ اس جگہ پر
11:23جہاں پر ہدوان کا سب سے بڑا مرکز تھا
11:26تو آپ وہاں پر
11:27جناب دین کی
11:29آپ یاری کے لیے
11:30دین کی تعلیم و تربیت کے لیے
11:32وہاں پر
11:32اپنی مسند جو ہے وہ آراستہ کرتے ہیں
11:35اب ہندووں کا جو
11:36وہ مرکز ہے
11:38کہ جہاں سے ہندو جو ہیں
11:39وہ پوجہ پارٹ کر کے
11:40باہر نکلتے ہیں
11:41تو سب سے پہلے
11:42ان کی نظر جو ہے
11:43وہ جس نورانی چہرے پر پڑتی ہے
11:45وہ آپ ہی کی ذات ببرقات کا چہرہ ہے
11:47اور دیکھیں
11:48جس طرح کی آپ کی ذات ببرقات
11:50کے حوالے سے بیان کیا جاتا ہے
11:51کہ جو بھی آپ کو دیکھتا تھا
11:54وہ آپ سے اتنا متاثر ہوتا تھا
11:56کہ ایمان لائے بغیر
11:57جو ہے وہ آپ کی بارگاہ سے جاتا نہیں تھا
11:59آپ نے پھر اسی جگہ پر
12:02اپنے مندرسے کا قیام فرمایا
12:04کہ جسے مندرسہ بہایہ کا نام دیا جاتا ہے
12:06اور
12:07وہاں پر اسلام کی جو خدمات کا سہرہ
12:10آپ نے جو سرانجام دیا
12:12جو کوششیں کی ہیں
12:13وہ اپنی مثال آپ ہیں
12:14اور
12:15آپ کا دور مبارک جو ہے وہ
12:18سلاتین کا دور مبارک تھا
12:19اور سلاتین کے دور کے اندر
12:22سب سے بڑا ٹائٹل جو ہے وہ
12:23شیخ الاسلام کا ہے
12:24اور شیخ الاسلام کا ٹائٹل جو ہے
12:26اس دور میں جو آپ ہی کی ذات ببرقات
12:29کو عطا کیا گیا ہے
12:29شیخ الاسلام کے حوالے سے یہ جاننا
12:31ہمارے لئے بہت ضروری ہے
12:33دیکھیں
12:33اس دور میں اگر فتنہ جو ہے
12:36وہ لیگلی
12:37یا سرکاری طور پر
12:38اگر ہم جاری کرنا چاہتے ہیں
12:40تو حضور شیخ الاسلام کے
12:41اجازت نامے کے بغیر وہ جاری نہیں ہوتا تھا
12:43دوسرے نمبر پر
12:45اگر ہم اپنے علاقے کے اندر
12:47اپنی سٹیٹ کے اندر
12:48بڑے بڑے قاضی الکوزات کو
12:50رکھنا چاہتے ہیں
12:51تو ان کی مزوری جو ہے وہ
12:52شیخ الاسلام کے بغیر نہیں ہوتی تھی
12:53اور اسی طرح سیاسی اثر و رسوک یہ تھا
12:56کہ اگر قاہت سالی پڑ جاتی تھی
12:58جس طرح کہ میں نے شروع میں ارض کیا
13:00آپ انتہائی مال و دولت کے مالک تھے
13:01آپ اتنے سخی تھے
13:03کہ آپ کے جو
13:05آپ کے جو جانور ہیں
13:06ان کے خرج جو ہیں
13:07وہ سونے اور چاندی کے بنے ہوئے تھے
13:09یہاں تک کہ جو چار پائیاں تھیں
13:11ان کے جو پائے ہیں
13:12وہ سونے اور چاندی کے تھے
13:14تو کہنے والے کہتے ہیں
13:15کہ حضور یہ کیا ہے
13:16آپ نے فرمایا
13:17اللہ کی دی ہوئی دولت کو
13:19ہم نے یہاں پر نہیں رکھا ہے
13:20اپنے سامنے رکھا ہے
13:21شکریہ کی بات
13:22تو یہ بہت بڑی بات ہے
13:23اور یہ بہت بڑا کریڈٹ ہے
13:25جو آپ کی ذات ببرقات کو جاتا ہے
13:26آپ نے دین اسلام کی وہ خدمت کی ہے
13:29اور ملتان شریف کو
13:31دین اسلام کے ساتھ آراستہ کیا ہے
13:33یہی وجہ ہے
13:33کہ بزرگان دین فرماتے ہیں
13:35کہ یہ ملتان شریف
13:36یہ خاکِ اولیاء بھی ہے
13:38اور مدینہ تل اولیاء بھی ہے
13:40تو اس کو مدینہ تل اولیاء کی نسبت
13:42جو حاصل ہے
13:42وہ آپ کی ذات ببرقات کی وجہ سے حاصل ہے
13:44اور خاکی اولیاء کی نسبت حاصل ہے
13:46وہ بھی آپ کی ذات ببرقات کی وجہ سے حاصل ہے
13:48Thank you very much.
14:18Thank you very much.
14:48Thank you very much.
19:34That's what we have to say.
20:04سرائی کی خطہ پورا ملتان کی بیلٹ پوری اور اوورال برے صغیر پاک و ہند
20:08ان کی خدمات کو ہم نکات کی صورت میں بولٹس کی صورت میں دیکھنا چاہیں
20:14تو کیسے دیکھ سکتے ہیں
20:15جی اس حوالے سے عرض یہ ہے
20:18کہ آپ کی سب سے بڑی خدمت تو یہ ہے
20:21کہ آپ نے ایشیا کے اندر بطور خاص
20:25یعنی معیشت کا جو مرکز ہے نا
20:28ٹریڈ سنٹر وہ آپ نے قائم فرمایا ہے
20:30بڑی بات ہے
20:31اور یہ آپ نے جو اپنا مدرسہ قائم فرمایا
20:35مدرسہ بہائیہ جسے مدرسہ بہائی بھی کہا جاتا ہے
20:38اس میں جتنے بھی طلبائی کرام تھے
20:40آپ نے تمام کو اس بات کا درست دیا ہے
20:43کہ دین کے ساتھ دنیا بھی آپ نے حاصل کرنی ہے
20:46اور دنیا جو ہے یہ خودداری کے بغیر تجارت کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتی
20:51اور آپ کے جو شگردان رشید ہیں
20:54وہ بخارہ سمرکند تاشکند نجف
20:59دنیا کے ملیشیا انڈونیشیا جتنے بھی جزائر ہیں
21:03وہاں پر دین کی تبلیغ کیلئے تشریف لے گئے
21:06اور انہوں نے اسی تجارت کے اصول کو اپنایا
21:09کسی سے انہوں نے مدد نہیں مانگی
21:11اپنی مدد آپ کے تحت
21:13اور جب آپ اپنے شگردان رشید کو
21:16جب آپ دوسری علاقے کے طرف بھیجا کرتے تھے
21:18ایک نصیت فرماتے
21:19آپ یہ فرمایا کرتے تھے
21:21کہ کم قیمت پر آپ چیز بیچ دینا
21:23کوئی بات نہیں
21:24لیکن آپ نے یہ جو تجارت کا اصول ہے
21:27اس کو ترک نہیں کرنا
21:28کیونکہ تجارت کی اصول کے اندر
21:31اللہ پاک نے خیر ہی خیر رکھی ہے
21:33اور اگر آپ معاشی طور پر مضبوط ہوں گے
21:35تو دین کا پیغام آپ
21:37آسن طریقے سے دوسروں تک پہنچا سکیں گے
21:39ایک تو یہ آپ کی بہت بڑی ذمہ داری ہے
21:41جو آپ کی بہت بڑی خدمت ہے
21:43اور دوسری بڑی خدمت ہے
21:45آپ بہت بڑے ماہر لسانیات بھی تھے
21:48صحیح
21:49زبانوں کی مہارت جو تھی وہ آپ پر ختم ہے
21:52اردو عربی فارسی
21:53یہاں تک کہ آپ اپنے جو
21:55جو شگردان رشید ہیں
21:57ان کو یہ زبانیں جو ہیں وہ سکھایا کرتے تھے
22:00اور انہی زبانوں کے ذریعے آپ کا پیغام
22:02اور دین اسلام کا پیغام جو ہے وہ
22:04دنیا کے کونوں کونوں میں پہنچا ہے
22:05اور ایک اور بات تجارت کے لیے آپ فرمایا کرتے تھے
22:08کہ ملتان کی سوغات کو
22:10دنیا کے کونے کونے میں پہنچایا جائے
22:12اور دنیا کو بتایا جائے
22:14کہ ملتان جو ہے وہ تجارت کا مرکز ہے
22:16اور آپ اپنے شگردان کے ذریعے
22:18دنیا کی توجہ جو ہے وہ ملتان کے جانب
22:20جو ہے وہ کروایا کرتے تھے
22:22اور اسی طرح آپ کی سیاسی طور پر
22:24بہت بڑی خدمات ہے
22:25بادشاہ وقت جو ہے وہ آپ کی بارگاہ میں
22:28خواب منگولوں کے حملے ہوں
22:30خواب کوئی اور حملہ کر رہا ہو
22:32تاتاریوں کے حملے ہوں
22:33یا اسماعیلیوں کے حملے ہوں
22:35تمام کے حملوں کی صورت میں تمام کے تمام
22:38بادشاہ وقت جو ہے وہ آپ کے پاس آیا کرتے تھے
22:40اور آپ کے پاس کیوں آیا کرتے تھے
22:42مدد کے لیے
22:43وہ کہا کرتے تھے ہمارے پاس
22:45اتنے وسائل نہیں ہیں
22:46کہ ہم دشموں کا مقابلہ کر سکیں
22:47آپ ہمیں وسائل عطا فرمائیں
22:49تو آپ ان کو وسائل جو ہے وہ عطا فرمایا کرتے تھے
22:53غیب کے خزانوں سے ان کی مدد اور نصرت فرمایا کرتے تھے
22:56یہاں تک کہ اگر کاہت سالی پڑ جاتی تھی
22:58تو کاہت سالی کے دنوں میں
22:59غریب غربہ فقراء کی مدد اور نصرت فرمایا کرتے تھے
23:03اور آپ کی خدمت کی ایک اور بڑی
23:05جو ہے وہ ذمہ داری وہ یہ بھی ہے
23:07کہ آپ نے ملتان کے اندر
23:09ایک تو مدرسہ بہایا قیم کیا
23:11اور اس کے ساتھ آپ نے وہاں پر خانقہ بھی قیم فرمائی ہے
23:14اور اس خانقہ کے قیم کرنے کا مقصد یہ ہے
23:17تاکہ لوگوں کی توجہ
23:18اللہ کی جانب بھی رہے
23:20اور اس کے پیارے رسول کے جانب بھی رہے
23:22وہ جس طرح کہ کسی شاعر نے کہا ہے نا
23:24تیبہ سے مگائی جاتی ہے
23:25سینوں میں چھپائی جاتی ہے
23:28توحید کی میں ساخر سے نہیں
23:30نظروں سے پلائی جاتی ہے
23:32تو آپ نے اس میں کو
23:33اس میں کو اپنی نظروں کے ذریعے
23:36دنیا کے سامنے پیش کیا
23:37اور دنیا کی توجہ جو ہے
23:39اللہ کی جانب مبزول کرائی
23:41اور اللہ کے پیارے رسول کے جانب بھی آپ نے مبزول کروائی ہے
23:43اور اس کے ساتھ سے دیکھ بہت بڑی
23:45آپ اپنے ہم اثروں کا بڑا خیال رکھا کرتے تھے
23:48اور ان کی ضروریات کا بھی بڑا احتمام فرمایا کرتے تھے
23:51کوئی بھی شخص جو ہے وہ آپ کے پاس آیا کرتا تھا
23:54آپ اسے خالی دامن نہیں لٹایا کرتے تھے
23:56اور ہمیشہ ایک نصیت فرماتے تھے
23:58اور وہ نصیت کیا ہے
23:59اللہ کے فرمان پر عمل کرو
24:01اور اس کے پیارے رسول کی سیرت مبارکہ پر عمل کرو
24:04اور تیسری یہ ہے کہ آپ نے بھی اس کے حلال کو کبھی ترک نہیں کرنا
24:07آپ ان تین چیزوں پر عمل کر لوگے
24:10اللہ پاک دونوں جہانمے کامیابی اور کامرانی سے آپ کو ہم کنار فرما دے گا
24:14بہت شکریہ نظامی صاحب
24:15داکس صاحب کی بلا
24:16ایک زمنی سوال نظامی صاحب کی گفتگو سے
24:20میری زمن میں آگے میں ارز کرنا چاہتا ہوں
24:22کہ اگر ہم مختلف سکول آف تھارٹس کو دیکھتے ہیں
24:24اگر سلسلہ آلیہ
24:26نقشبندیہ کو دیکھتے ہیں
24:28قادریہ کو دیکھتے ہیں
24:29بلکل اگر برسگیر پاکو ہند کو ہم
24:32سپیسیفکلی دیکھیں
24:33تو چشتیہ مشایخ کا بڑا اثر ہے
24:35رسوخ ہے
24:36تو اگر ہم چشتیہ سکول آف تھارٹس میں دیکھتے ہیں
24:40تو وہ جو شہانے وقت ہیں
24:41ان سے دوری کا سبق دیتے ہیں
24:44وہ نوملی شہانے وقت کو
24:45کوئی لفٹ نہیں کراتے
24:46ان سے ملنا جلنا بھی وہ پسند نہیں فرماتے
24:49اب دوسری طرف دیکھتے ہیں
24:51تو حضرت بہاودین
24:53زکریہ ملتانی رحمت اللہ علیہ کی صیرت کو دیکھتے ہیں
24:56آپ کے روابط کو دیکھتے ہیں
24:58تو زیادہ تر شہانے وقت کے ساتھ
25:00آپ کے رابطیں نظر آتے ہیں
25:01تو اس کو ہم کیسے سمجھ سکتے ہیں
25:03ایک طرف بلکل ترک معاملات ہیں
25:05اور دوسری طرف روابط کا وسیع سلسلہ ہے
25:08ہمیں اس کو کیسے سمجھ رہا ہے
25:09آپ نے بہت خوبصورت سوال کیا ہے
25:11اصل میں دونوں جگہوں پر
25:14ہمیں للہیت نظر آتی ہے
25:15دونوں جگہوں میں
25:16جنہوں نے ترک کیا
25:19جنہوں نے اس لئے ترک کیا
25:20تاکہ یہ جو بادشاہ ہے
25:22شہانے وقت ہیں
25:23یہ ہم سے
25:24کسی اپنے سیاسی مفادات کو
25:26حاصل کرنے کی کوشش نہ کریں
25:27اور دوسرا ہم ان کے ساتھ لگ کے
25:30اپنی جو للہیت ہے
25:31کہیں اس میں ہمیں کمی نہ آ جائے
25:33اور ہم جو ہے وہ
25:33دنیا کی طرف نہ چل پڑے
25:35تو ہمارے جو مشایخ چشت ہیں
25:37انہوں نے اس کو فوکس رکھا
25:38یہ چشتیا کا سکول آف تھوٹ
25:40یہ اس کے چشتیا کا
25:40اگر کتک لہمی کی اجازت دیں
25:43بات اتنی قیمتی ہے
25:43کیونکہ یہ ہم سے نوجوان پوچھتے بھی ہیں
25:45وہ جاننا بھی چاہتے ہیں
25:46ایک وقفہ ہائل ہو گیا ہے
25:48اس باعت کے درمیان تو میں چاہتا ہوں
25:49کہ اسی سکول آف تھوٹ کو بیان کرتے ہوئے
25:51ہم دوسرا بھی بیان کریں
25:52لیکن مختصر ان کے طاقے ساتھ
25:54ایک مختصر سا وقفہ ہے
25:56آج کی اس خصوصی ٹرانسپیشن میں
25:58جلد آپ کا رابطہ پھر
25:59اسی بات سے جوڑتے ہیں
26:00جو ڈاکسہ فرمارت
26:01خوش آمدید ناظرین
26:03آپ کا خیر مقدم ہے
26:04حضرت بہاودین زکریہ ملتانی
26:05رحمت اللہ علیہ کے
26:06یوم ویسال
26:07یوم ارس کی خصوصی ٹرانسپیشن میں
26:09اور بہت قیمتی گفتگو
26:11ابھی تک کہ سیگمنٹ سے
26:12آپ کی سماعتوں تک لازمان پہنچی ہے
26:15ڈاکسہ فرم سے جو سوال کیا تھا
26:16اس کا کچھ حساب کے خدمت میں پہنچا
26:18باقی سے جوڑتے ہیں ڈاکسہ
26:19سلسلہ چشتیاں جو ہے
26:21وہ ترک روابط جو ہیں
26:22اس پہ قائم رہا
26:23نیت صرف یہ رہی
26:25کہ وہ ان کے اپنے جو روحانی معاملات ہیں
26:27ان میں کوئی فرق نہ آئے
26:28ان کے تانہ آئے
26:29بالکل اور جو سیاسی لوگ ہیں
26:32وہ یہ نہ سمجھے کہ
26:32پتہ نہیں یہ جو صوفی ہیں
26:34یہ ہمارے ساتھ اس لیے ملے ہوئے ہیں
26:35کہ ان کے دنیاوی مفادات ہیں
26:37کچھ اس طرح
26:37اس وجہ سے قطع تعلقی رہی
26:39جبکہ دوسری طرف
26:40مشایخ سہرورد خاص طور پر
26:42حجت خاجہ بہودین ذکریہ ملتانی
26:44رحمت اللہ لے کے روابط رہے
26:45اور آپ کا مقصد یہ تھا
26:47کہ جو خلق خدا ہے
26:50ان کی بہتری
26:51جو ہے وہ حکمرانوں کی بہتری کے
26:53اگر ہم
26:54مطلب ان کو درست کر لیں گے
26:56تو خلق خدا کیلئے بھی درستگی ہوگی
26:58یہ درست ہے
26:58اور آپ کے بقاعدہ جو ہے وہ
27:00سلطان شمس الدین التمش کی طرف
27:03جو ہے وہ خطوط موجود ہیں
27:05بلکہ جب ناصر الدین قباچہ کے احوال
27:08بہت خراب ہوئے
27:08اور اس نے ظلم و ستم کو بہت بڑا دیا
27:10تو آپ نے بقاعدہ خط لکھا
27:11سلطان التمش کو
27:13اور پھر آپ کو روایات میں یہ بھی ملے گا
27:17کہ یہی ناصر الدین قباچہ جو آپ کے مخالف دہا
27:20جب قہد کی صورتحال بنی
27:21تو پھر آپ سے گزارش کرتا ہے
27:23کہ جناب میربانی فرمائیں
27:24قہد کی صورتحال ہے
27:25آپ نے فرمایا جتنا غلہ چاہیے
27:26آجاؤ بندے بیجاؤ میں دینے کے لیے تیار ہوں
27:28آپ نے غلہ دیا
27:29اور پورا ایک جو آپ کا سٹور تھا
27:31وہ کھولا
27:32اور حکمران کو گلہ بجوا دیا
27:34اچھا
27:35اتفاق سے اس میں
27:37کچھ اشرفیاں اور کچھ پیسے بھی موجود تھے
27:40اور وہ بھی جب نکالا گیا
27:41تو وہ جب اس ناصر الدین تک پہنچے
27:44تو اس نے واپس بجوا ہے
27:45کہا کہ ہم نے تو گلہ مانگا تھا
27:46یہ غلطی سے آگیا
27:47آپ نے فرمایا غلطی سے نہیں
27:48مجھے پتا تھا
27:49آپ کو ضرورت ہے یہ لے لیجئے
27:50تاکہ اس کو پتا چلے
27:51کہ آپ محتاج نہیں ہے ہمارے
27:53اور پھر آپ نے
27:55ان کے ساتھ تعلق قائم کر کے
27:57مخلوق خدا کی بہتری کے فوائد حاصل کیے
28:00تاکہ یہاں پر جو قاضی لگے
28:02تاکہ یہاں پر جو کسی آلہ عہدے پر آئے
28:04وہ غلط بندہ نہ آئے
28:05اور جب سلطان سے رابطہ ہوگا
28:07اور اس کے ساتھ تعلق ہوگا
28:09تو اس پر ہم اثر انداز ہو سکیں گے
28:10اور اس کو کہہ سکیں گے
28:12بھئی یہ رستہ درست ہے اور یہ غلط ہے
28:13اور آپ نے اس کا برپور فائدہ اٹھایا
28:15اور اس کا فائدہ ہوا
28:16اور اس وقت کے احوال جو ہیں
28:18وہ بتاتے ہیں کہ آپ نے
28:20سیاسی طور پر اپنی کنٹریبیوشن جو کی ہے
28:22اس کا کتنا زیادہ عوام الناس کو فائدہ ہوا
28:25بہت شکریہ ڈاکس صاحب
28:25بہت اچھا سراحت سے آپ نے بیان فرمایا
28:28نظامی صاحب قبلہ
28:29حضرت بہاودین زکریہ رحمت اللہ علیہ کی
28:32جو مبارک اولاد ہیں
28:33ان کی اولاد کا
28:34اور ان کے خانوادے کے کچھ مبارک
28:37لوگوں کا تذکرہ فرمائیے
28:38تاکہ پتا چلے کہ اس کے بعد
28:40اس مشن کے امانتدار کون کون لوگ بنے
28:42سبحان اللہ
28:43آپ کے ساتھ سابزادے ہیں
28:47اور ایک سابزادی کا ذکر
28:48جو ہے وہ
28:49سیرت کی کتابوں میں ملتا ہے
28:51صحیح
28:51اور آپ کے ساتھوں کے ساتھوں
28:54سابزادے جو ہیں
28:55وہ صوفیاء اکرام ہیں
28:56سبحان اللہ
28:57آپ نے تمام کو
28:59دینی علم
29:01اس سے بھی عراستہ کیا
29:02یعنی ان کے قلوب و ازہان کو
29:04اور ساتھ ہی ساتھ
29:05دنیاوی علم سے بھی
29:06آپ نے اپنی اولاد کو
29:08عراستہ فرمایا
29:09اور جو جو آپ نے
29:11اپنے
29:13جو طلبائے کرام ہیں
29:14اپنے شگیردان ہیں
29:15اپنے خلفاء کے لیے
29:16جو جو آپ نے
29:17اپنے خلفاء کے لیے کیا
29:19وہ تمام کی تمام خدمات
29:21جو ہیں
29:21وہ آپ نے اپنے بیٹ
29:22اپنی اولاد کو بھی
29:23عطا فرمائی
29:24آپ کے ساتھ سابزادے ہیں
29:26حضرت صدر الدین
29:27جن کو
29:28بہت بڑی صدر الدین
29:29عارف کا نام بھی
29:29بڑی معروف حسنی ہیں
29:32اور
29:33وہ فرماتے ہیں
29:34کہ میرے بابا جان
29:36جو ہیں
29:36میں نے ہمیشہ
29:38ان کو دیکھا ہے
29:39وہ ہمیشہ
29:39اللہ کے ذکر میں
29:40مصروف رہتے ہیں
29:41سوم و صلات کے
29:43وہ پابند رہے ہیں
29:44اور میں نے
29:45کبھی بھی ان کا
29:45زندگی کا
29:46کوئی لمحہ نہیں دیکھا
29:48جو انہوں نے
29:48یاد خدا سے
29:49غفلت میں گزارا ہو
29:50میں رات کے وقت
29:52بھی اپنے بابا جان
29:53کو دیکھتا ہوں
29:53وہ اٹھ اٹھ کر
29:54اللہ کے حضور
29:55نمازوں کا احتمام کرتے ہیں
29:57اللہ کو یاد کرتے ہیں
29:58جس طرح کہ
29:58کبھلا ڈاکٹر صاحب
29:59نے بیان فرمایا
30:00تلاوت اکلام پاک
30:02سے ان کو
30:02بڑا شغف تھا
30:04ہم وہ وقت
30:04تلاوت اکلام پاک
30:06سے اپنی زمان
30:06کو عراستہ رکھتے تھے
30:07اور قرآن
30:08فاہمی سے بڑھ کر
30:10ان کے نزدیک
30:11اور کوئی چیز نہیں تھی
30:12ایک تو
30:12نبی معظم شفیع مکرم
30:14کی ذات ببرقات پر
30:15درود پاک پڑھنا
30:16ان کو بڑا محبوب تھا
30:17اور آپ فرمایا کرتے تھے
30:18کہ حضور کی ذات پر
30:19درود پاک پڑھو گے
30:21تو دونوں جہانوں میں
30:21کامیاب ہو جاؤ گی
30:22یہ وہ تعلیمات ہیں
30:24کہ جو آپ کے
30:25صاحبزادگان
30:26جو ہیں وہ دنیا کو
30:26بتاتے ہیں
30:27اور جب آپ
30:28دنیا سے پردہ فرمانے
30:29لگتے ہیں
30:30تو اس وقت
30:30آپ کی صاحبزادی
30:32جو ہے
30:32وہ آپ کے پاس آتی
30:33ذکر اذکار میں
30:34مصروف ہوتے ہیں
30:34اور سجدے کی حالت میں
30:36اس وقت
30:36آپ کا سر انور ہے
30:38اور اس وقت
30:39آپ کی زبان سے
30:40یہ الفاظ
30:40یار کی یار
30:44سے ملاقات کا دن
30:45بس یہی بات
30:47سن کر
30:47آپ کی صاحبزادی
30:48جو ہے وہ
30:49باہر تشریف لاتی ہیں
30:49اپنی بھائی جان
30:50کو بتاتی ہیں
30:51ان کے بھائی جان
30:52جو ہے وہ
30:52دوبارہ اندر
30:53تشریف لے جاتی ہیں
30:53حجرہ مبارکہ
30:54کے اندر دیکھتے ہیں
30:55کہ ان کے بابا جان
30:56جو ہے وہ
30:56کفہ سے انسری سے
30:58وہ پرواز کر
30:58ان کی روح جو ہے
30:59وہ کفہ سے انسری سے
31:00پرواز کر چکی ہے
31:01اور تاریخ جو ہے
31:02وہ ساتھ سفر المظفر
31:03ہے
31:03ساتھ سفر المظفر
31:05منگل کا دن ہے
31:06اور اس دن جو ہے
31:07وہ آپ اپنی جان
31:08جو ہے وہ
31:08جانی افریق کے
31:09سپرد کرتے ہیں
31:10لیکن سب سے بڑی بات
31:11جو ہم جیسے
31:12لوگوں کے سمجھنے
31:13کے لیے ہے
31:14کہ زندگی کے آخری
31:15ایام میں بھی
31:16جان جو ہے وہ
31:17جانی افریق کے
31:17سپرد ہونے کا وقت
31:18ہے اس وقت بھی
31:19انہوں نے اپنی زبان
31:20کو اللہ کے ذکر سے
31:21تر رکھا ہوا ہے
31:22اور عالم یہ ہے
31:23کہ اس وقت بھی
31:24انہوں نے اپنا سر
31:25جو ہے وہ
31:26سجدے میں رکھا ہوا ہے
31:28اور اللہ کی عبادت
31:28کی جا رہی ہے
31:29اس کی بارگاہ میں
31:30جناب اپنی آجزی
31:31اپنی انکساری
31:32کا نظرانہ جو ہے
31:33وہ پیش کیا جا رہا ہے
31:34تو یہ وہ تعلیمات ہیں
31:35جن کو جاگر کرنے
31:36کی ضرورت ہے
31:37اور آپ کے صاحب
31:37ذاتگان نے
31:38انہی تعلیمات کو
31:39آگے دنیا تک پہنچایا ہے
31:41اور اس کے سب سے
31:42بڑی مثال جو ہے
31:42وہ بہاو دین
31:43ذکریہ یونیورسٹی
31:44ہمارے سامنے آتی ہے
31:45کہ یہ انہی کی خدمات
31:46انہی کی کوششوں
31:48کا نتیجہ ہے
31:48اور ان کی آل
31:49اولاد کی کوششوں
31:50کا نتیجہ ہے
31:51کہ جنہوں نے
31:51پورے برے صغیر کے اندر
31:53نبی معظم شفیع مکرم
31:55کی محبت کا پرچار بھی کیا ہے
31:56اور اللہ کی محبت
31:57کا پرچار بھی کیا ہے
31:58رکس اب قبلہ
31:59اختتامن آج کی پروگرام
32:00کو سم اپ کرنے کے لیے
32:01چند جملوں کا پیغام
32:02ہنایت فرمائیں
32:03تاکہ آج کی پروگرام
32:05کا ایک کنکلوجن
32:06ہم ڈرو کر پائیں
32:07حضرت کی نصف
32:08سب سے پہلے تو
32:08میں ارز کروں گا
32:10کہ جو خان کا نشی ہیں
32:11ان کو
32:12حضرت بہاود دین
32:13ذکریہ ملتانی
32:14رحمت اللہ علیہ
32:14کی سیرت سے
32:15بہت زیادہ سبق سیکھنا چاہیے
32:16درست
32:17علم ظاہر اور علم باطن
32:18دونوں حاصل کریں
32:19اور حاصل کر کے
32:20اپنے مرکز کو
32:22اپنی خان کا کو
32:23علم کا بہت بڑا
32:23مرکز بنائیں
32:24بڑی قیمتی
32:25اور آپ کے
32:26مرکز کی
32:26چار مختلف
32:28بیلڈنگز تھی
32:29یا چار
32:29ان کے گوشے تھے
32:31ایک میں علماء ہوتے تھے
32:32ایک میں طلباء ہوتے تھے
32:33ایک عوام الناس ہوتے تھے
32:34اور ایک بعد میں
32:35آپ نے جو معذور تھے
32:36ان کے لیے
32:37کا علیہ دا گوشہ
32:37تعمیر کروایا تھا
32:38اللہ
32:38اور وہاں ان کی خدمت
32:39کی جاتی تھی
32:40اور ان کی پرورش
32:41اور ان کی ضروریات
32:41زندگی کو دیکھا جاتا تھا
32:43یہ خان کا جو ہے
32:44وہ ہماری جو
32:45ماضی کی خان کا ہیں
32:46وہ جہاں پر
32:48علم کا بہت بڑا
32:49روحانیت کا
32:49بہت بڑا مرکز ہوتی تھی
32:51وہ خدمت خلق کا
32:52بھی بہت بڑا مرکز ہوا
32:53ہمیں اس کو
32:54دیکھنے کی ضرورت ہے
32:54وسط قلبی
32:55میں اپنا
32:57صفدر بھائی
32:57میں جب پڑھ رہا تھا
32:58تو یقین کیجئے
32:59مجھے اس بات
33:00نے بہت متاثر کیا
33:01آپ جب حضرت
33:03بہت بابا فرید گنشکر
33:05رحمت اللہ علیہ
33:05کو پڑھتے ہیں
33:06تو وہ کہتے ہیں
33:07کہ بہاودین زکریہ
33:08ملتانی بہت بڑے بزرگ ہیں
33:09بہاودین زکریہ
33:11ملتانی کو دیکھتے ہیں
33:11وہ کہتے ہیں
33:12خاجہ بابا فرید گنشکر
33:13بہت بڑے بزرگ ہیں
33:14مجھے بڑی یہ بات
33:15بڑے بزرگ ہیں
33:16کہ کس قدر
33:17یہ دونوں بہت بڑے بزرگ ہیں
33:18لیکن ایک دوسرے کی
33:20اچھا ایک جگہ لکھا تھا
33:21حضرت بابا فرید
33:22رحمت اللہ علیہ
33:22فرماتے ہیں
33:23کہ میں نے
33:24تیرہ سو اسی
33:25مشائقی زیارت کی ہے
33:26اور بہاودین زکریہ
33:27نے مجھ سے زیادہ
33:28مشائقی زیارت کی ہوئی
33:29اللہ میری طب
33:30اور وہاں دیکھیں
33:31تو وہ لوگ جو
33:32یہاں پارک پتن میں
33:33ملنے کے لیے آتے ہیں
33:34یہاں ان کو پتہ چلتا ہے
33:35پارک پتن جاتے ہیں
33:36وہ فرماتے ہیں
33:36وہاں جانا
33:37تو میرا بھی اسلام
33:37ان کو عرض کرنا
33:38یعنی یہ خوبصورتی
33:39آج ہمیں ضرورت ہے
33:40کہ خان کا نشین
33:41آپس میں
33:42اس وسط قلبی کے ساتھ
33:43جنے
33:43اور اس سے
33:45اسلام کو فائدہ ہوگا
33:46اور اسلام مزید
33:47جو ہے
33:47وہ خوبصورتی کے ساتھ
33:49لوگوں تک پہنچے گا
33:49صفتر بھئی
33:51دکٹر صاحب کی
33:53بات کی تائید میں
33:54میں ایک بات
33:54ادز کرنا چاہوں گا
33:55حضرت مولانا
33:56عبد الرحمن جامی نے
33:57نفحات الانس کے اندر
33:58اس بات کو لکھا ہے
33:59کہ میں نے
34:00جب بھی حضرت شیخ
34:01بہاودین زکریہ
34:02کی مجلس کو دیکھا ہے
34:03ان کی مجلس کے اندر
34:04کہ بلا دکٹر صاحب
34:05علم کی حوالے سے
34:06بات کر رہے تھے
34:06بلا شبہ یہ بات
34:07بالکل درست ہے
34:08ضرورت بھی
34:08اسی بات کی ہے
34:09آپ فرماتے ہیں
34:10کہ میں نے
34:11ہر وقت
34:12آپ کی بارگاہ میں
34:13ساٹھ یا ستر
34:14فضلہ اکرام کو
34:15آپ کی بارگاہ سے
34:16استفادہ کرتے ہوئے
34:17دیکھا ہے
34:18اللہ
34:18یعنی ہما وقت
34:19جب بھی میں
34:20آپ کی بارگاہ میں
34:20حاضر ہوتا تھا
34:21ساٹھ یا ستر کے قریب
34:23جو علماء فضلہ تھے
34:24وہ آپ کی بارگاہ سے
34:25استفادہ کر
34:26ان میں فقہہ بھی شامل تھے
34:27ان میں علماء بھی شامل تھے
34:28اور ان میں
34:29محدثین اعظام بھی شامل تھے
34:30بلا شبہ
34:31ایک جو ہے
34:32آج کی خانکہ
34:33جو ہے
34:33اس کے جو
34:34نازمین ہیں
34:35اس کے جو انتظامات کر
34:36ان کی یہ ذمہ داری ہے
34:37کہ اپنی خانکہ
34:38کوئی علم کے زیور سے
34:39آراستہ کیا جائے جائے
34:40یعنی یہ
34:40یہ سارے
34:50ہمارے معزز سکولر نے
34:51جنابی ڈاکٹر
34:52ایفان اللہ صحیفی صاحب نے
34:54قبلہ آپ کا بہت شکریہ
34:55آپ
34:56ہماری
34:57ساری نشستوں میں
34:58علم کے موتی
34:59بڑی توازو اور حکمت سے
35:00آپ تقسیم فرماتے ہیں
35:02اللہ
35:03آپ کے علم میں
35:04فضل میں
35:04اور
35:05آپ کی مسائی جمیلہ میں
35:06اور برکتیں عطا فرمائے
35:08مفتی علام
35:08یاسین اعظامی صاحب
35:09آپ بھی تشریف لاتے ہیں
35:11تو بڑی توازو اور ان کے ساری سے
35:12اپنا فرض منصبی ادا کرتے ہیں
35:14ہم آپ کے بھی شکر گزار
35:15جو آخر میں
35:18آخر حصے میں
35:18دونوں صاحبان نے
35:20ہمارے معزز سکولرز
35:21نے جو باتیں ارشاد فرمائیں
35:22ڈاکٹر ایفان اللہ صحیفی صاحب نے بھی
35:23اور جناب مفتی غلام یاسین نظامی صاحب نے بھی
35:26کہ آج کے اہد کے جو خانکہ نشین ہیں
35:28ان کو لازمان چاہیے
35:30کہ وہ
35:31جو چند صدیان قبل
35:33خانکہوں کی میراج کا زمانہ تھا
35:36اس اروج کو دیکھیں
35:37کہ اس اروج کی اصل وجہ کیا تھی
35:40اس کی ریزن
35:41اس کا سبب
35:41اس کا لوجک
35:42اس کا ریشنل کیا تھا
35:43وہاں صحیح کچھ حاصل کر کے
35:45اگر آج کے آستانوں کو
35:47اس دور کی روشنی سے روشناز کرا دیا جائے
35:50تو آپ دیکھیں گے
35:51کہ ہمارے آج کے آستانوں کے بھی
35:52سارے گوشے
35:53منور نظر آئیں گے
35:54کہیں علم قرآن پڑھتا ہوا
35:56آپ کو کاری نظر آئے گا
35:58مجوود نظر آئے گا
35:59کہیں حدیث کے نور سے سینوں کو چمکاتا ہوا
36:02کوئی طالب علم نظر آئے گا
36:03کہیں کوئی فق پڑھتا نظر آئے گا
36:05کہیں کوئی منقول کی تعلیم
36:08اور دیگر تعلیمات سے
36:09مستنیر ہوتا نظر آئے گا
36:11اسلامی کتب سے
36:12اسلامی تاریخ سے
36:13اور اسلامی علوم کے جملہ شعبوں سے
36:16اگر آپ آج کے دور کے لوگوں کو
36:18روشناز کرانا چاہتے ہیں
36:19تو ہمیں آج کی خانکاہوں کا
36:22آج کی خلوت گاہوں کا ماحول
36:24بدلنا ہوگا
36:25ہمیں زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں ہے
36:27باقی دنیا بھر سے بھی پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے
36:29ہمارے اپنے شہروں میں
36:31لاہور میں ملتان میں
36:32دیگر بڑے شہروں میں
36:33علم کے ایسے ایسے آستان
36:35تہرے ماضی میں
36:36جن سے روشنی لے کر
36:38آج ہم بھی
36:39اپنے آستانوں کا ماحول
36:40بدل سکتے ہیں
36:41بارے دیگر مہمانوں کا شکریہ
36:42دو تین اشار
36:43ہمارے آج کی ممدو ہوں
36:45حضرت بہاودین زاکریہ ملتانی
36:47لے رحمہ کے خدمت میں
36:48جناب عزیز الدین خاکی کے دو تین اشار
36:51وہ لکھتے ہیں
36:51تمہارے دھر پہ میں آیا
36:53بہاودین ملتانی
36:55تمہارے دھر پہ میں آیا
36:57بہاودین ملتانی
36:59ملے حسنین کا صدقہ
37:01بہاودین ملتانی
37:03تفیلے سرورِ عالم
37:06مرادِ دل کی بر آئیں
37:08تفیلے سرورِ عالم
37:10مرادِ دل کی بر آئیں
37:12کرم فرمائیے ایسا
37:14بہاودین ملتانی
37:16میری سب مشکلیں حل ہوں
37:18دعایے دیجئے مجھ کو
37:20میرے حمدم میرے آقا
37:22بہاودین ملتانی
37:23علومِ ظاہر و باطن سے
37:26اس دامن کو بھر دیجئے
37:28برائے سیدے والا
37:29بہاودین ملتانی
37:31برائے سیدے والا
37:33بہاودین ملتانی
37:35اور شیر دیکھئے
37:36اسے واصل بحق فرما دیا ہے
37:39چند لمحوں میں
37:40اسے واصل بحق فرما دیا ہے
37:43چند لمحوں میں
37:45جسے بھی آپ نے دیکھا
37:47بہاودین ملتانی
37:48ابھی اس کا ذکر نظامی صاحب فرما رہے تھے
37:52اسے واصل بحق فرما دیا ہے
37:54چند لمحوں میں
37:55جسے بھی آپ نے دیکھا
37:57بہاودین ملتانی
37:58امیدیں لے کے
38:00آپ پہنچا ہوں
38:01دربارِ عالی میں
38:02امیدیں لے کے آ پہنچا ہوں
38:04دربارِ عالی میں
38:05بنا لیجئے مجھے اپنا
38:08بہاودین ملتانی
38:09مقتہ دیکھئے
38:10عزیز الدین خاکی قادری پر فضل ہو جائے
38:14عزیز الدین خاکی قادری پر فضل ہو جائے
38:18تمہارے در پہ آ پہنچا
38:20بہاودین ملتانی
38:22بہاودین ملتانی
38:23گر قبول افتد
38:25زہے عز و شرف
38:26اللہ آج کی مجلس کو قبول فرما کر
38:28میرے لئے آپ سب کے لئے
38:30اس جہان میں برکتوں کا ذریعہ بنا دے
38:34نیکی خیر کی اگلی مجلس کے ساتھ
38:36آپ سے پھر ملاقات ہوگی
38:38و سلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
39:00سلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

Recommended