Skip to playerSkip to main content
Ruhani Dunya - Iqbal Bawa

To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g

#islamicinformation #aryqtv #iqbalbawa #ruhaniduniya

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:25Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:42Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:03Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:32Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:42Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:14Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:20Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:42Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:06Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:38Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:44Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:47Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:22Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:41Faisal
04:42Our
04:45Usmanabad
04:46maintained
04:46What about
04:47what are
04:49arriving
04:50us On
04:55302
04:56We must
04:56go
04:57insert
04:58is
04:58a
04:58a
05:00a
05:02a
05:03a
05:03a
05:03a
05:03a
05:03a
05:04a
05:04a
05:04a
05:05a
05:06a
05:07a
05:07a
05:08a
05:08a
05:09a
05:10I'm going to tell you, in the name of God,
05:12Rabbi Kareem, give a second.
05:13One more callers.
05:15As-salamu alaykum.
05:17Wa alaykum as-salam.
05:18Yes.
05:19Muhammad Nassrullah.
05:20Yes.
05:21Muhammad Nassrullah.
05:23As-salamu alaykum.
05:24Baratak al-Nam Nazirah Bé'am.
05:25Yes.
05:26He has a good idea.
05:28He has a good idea.
05:29Allah's Allah,
05:30He has a good idea.
05:31Allah's health and trustee.
05:33In the name of God,
05:34let us know.
05:35As-salamu alaykum.
05:38As-salamu alaykum.
05:38Yes.
05:41It's a name of a virgin.
05:43mentre the virgin.
05:43Be time up,
05:44we're not-hoping.
05:45As-salamu alaykum.
05:46Efite's name.
05:47We're going to give the virgin.
05:48Your virgin.
05:48The Valid.
05:49Okay.
05:51Boys honey's name is N cogn.
05:53She's no Finn.
05:59Yes, Nib
06:00Isn't he a virgin.
06:00Surely, that's what I say.
06:02It gives me that you need to know.
06:06Then pass around.
06:07Enough will know
06:08رب کریم آفیت فرمائے
06:10ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
06:11السلام علیکم
06:14کال ڈاپ ہو گئی
06:15رب کریم آفیت فرمائے
06:17اگلے کالر کو شامل کریں گے
06:19السلام علیکم
06:21السلام علیکم
06:22علیکم السلام
06:25کاشف بات کہہ رہا ہوں
06:26حبیبہ بات سیل پتوگی سے
06:28کاشف
06:29کاشف علی
06:30جی کاشف ہے
06:31امی کا نام
06:34سر میں نے اپنے والدہ
06:35والدہ تحرک کروانا ہے
06:37والدہ نانی
06:40والدہ اور نانی
06:41کا نام بتاؤ
06:42یعنی اپنی والدہ
06:43کا اور ان کی امی کا
06:45والدہ کا شہناد بی بی
06:47ٹھیک ہے
06:50اور میرے ابو کی والدہ
06:52کا نام سابرہ بی بی
06:53آپ نے حساب
06:55امی کا لگوانا ہے
06:56یا والدہ صاحب کا
06:57ابو کا
06:58ابو کا نام بتاؤ
07:01عبد الرشید
07:02عبد الرشید کی امی
07:05سابرہ بی بی
07:06سابرہ اب بتاؤ
07:07کیا مسئلہ کیا ابو گا
07:09ابو کو فعلہ جوہا ہے
07:11تقریباً تین سال ہو گیا ہے
07:12تو ابھی چار پانچ دن پہلے
07:15دوبارہ پیرو فعلہ جوہا ہے
07:16پہلے ماشاءاللہ بہتر ہو گئے تھے
07:17ابھی دوبارہ پیرو
07:18اللہ تعالیٰ تعالیٰ شفاہ
07:19عطا فرمائے
07:20میں انشاءاللہ حساب لگا
07:22کہ آپ کو وظیفہ بتاتا ہوں
07:23پڑھئے گا انشاءاللہ کرم ہوگا
07:25ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
07:27السلام علیکم
07:40ماشاءاللہ
07:41ماشاءاللہ
07:51بلکل اسی وظیفہ کو کنٹینیو رکھیں
07:54بہت مبارک و کام ہو گیا
07:55مگر یہ جب تک پائے تکمیل کو کام نہ پہنچے
07:59اس وقت تک اس وظائف کو پڑھتے رہیے گا
08:01انشاءاللہ
08:02ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
08:04السلام علیکم
08:08السلام علیکم
08:09وآلیکم السلام
08:12اللہ کا شکر
08:13الحمدللہ
08:15سر خضر یاد بات کر رہا ہوں
08:17اسلام بات سے
08:18جی خضر یاد بھائی
08:19آپ کا مسئلہ ہے
08:20جی میرا اپنا مسئلہ ہے
08:22علمی کا نام بتائیے
08:24سلمہ بی بی سر
08:25سلمہ بی بی بی
08:27بلکل ٹھیک
08:28کیا مسئلہ ہے خضر بھائی
08:29مسئلہ سر
08:31صبح اٹھتا ہوں
08:32تو بالکل جسم جیسے لاغر ہوا ہوتا ہے
08:35جسم میں جان نہیں ہوتی
08:36الحمدللہ
08:37تحجد فجر
08:38وہ بڑھنے کے لیے
08:40جیلی ریس پہ اٹھتا ہوں
08:42لیکن بالکل لاغر ہوا ہوتا ہے
08:44اچھا یہ صبح اٹھنے کا
08:46جو آپ بتا رہے ہیں
08:47وہ صبح کونسی مطلب
08:48فجر پڑھ کے سو جاتے ہیں
08:49اس کے بعد والی تھکن ہوتی ہے
08:52پہلے والی
08:53فجر میں جب اٹھتے ہیں
08:55تو جسم بے جان ہوتا ہے
08:57پھر نماز وغرہ پڑھ لیتے ہیں
08:58تو پھر سکون ہو جاتا ہے
09:00الحمدللہ
09:02ٹھیک
09:02میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
09:04رب کریم کرم فرمائے
09:05ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
09:07السلام علیکم
09:10السلام علیکم
09:14تھوڑا سا لاؤڈ بولیے
09:17السلام علیکم
09:22بھائی کا نام بتائیے
09:25عبید شاہ
09:28ٹھیک ہے
09:29وہ گھر کو بہت جاتا
09:31لیٹ واپس ہاتھ ہیں
09:32دوستوں میں رہتا ہے
09:37دوستوں میں رہتے ہیں
09:39جی جی
09:40کراچی میں رہتے ہیں
09:41اس کے لئے کوئی وزیفہ بتائیں
09:42بلکل بتاتے ہیں
09:43آپ پروام دیکھئے
09:44رب کریم آفیت فرمائے
09:46ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
09:47السلام علیکم
09:51جی
09:51میرا نام ربینہ
09:53بچے نہیں
09:56ربینہ میری بہن
09:58اپنی امی کا نام بتائیے
09:59غلام فاطمہ
10:01غلام فاطمہ
10:02اور آپ کے شوہر
10:03خضر حیات
10:05خضر حیات کی امی
10:07کلسوم
10:08کلسوم
10:11ٹھیک ہے
10:13میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
10:14رب کریم آپ کو
10:15صاحب اولاد فرمائے
10:17ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
10:19السلام علیکم
10:20السلام علیکم
10:21جی
10:23میں نے آپ سے یہ پوچھنا ہے
10:24کہ ہمارے کھر کا
10:25مقدمہ چل رہا ہے
10:26ہم
10:28جی میں نے آپ سے یہ پوچھنا ہے
10:30کہ یہ ہمارا فیصلہ
10:31کب تک ہو
10:31اور کتنے مہینوں
10:32وراست
10:33وراست کا گھر ہے
10:35بٹوارے کا مطلب
10:36حصہ ادار ہیں
10:37لوگ اس میں
10:38جی
10:39وراست کا گھر ہے ہمارا
10:40تو آپ کی طرف سے
10:42کون کیس لڑا رہا ہے
10:43مطلب
10:43ابو بھائی وغیرہ کون ہے
10:45ابو
10:46ابو کا نام بتاؤ
10:48محمد شفیق
10:50محمد شفیق
10:51اور دادی کا
10:53نظیرہ بیگم
10:54نظیرہ بیگم
10:55اللہ آپ کے حق میں
10:56بہتری فرمائے
10:57انشاءاللہ
10:58وظیفہ بتاتے ہیں
10:59کامیابی کے لیے
11:01ایک اور کالر کی طرف
11:02چلتے ہیں
11:03السلام علیکم
11:05وعلیکم اسلام
11:06میرا نام ملیہ ہے
11:08اور میں نے اپنے لئے
11:09استخارہ کروانا ہے
11:11ملیہ آپ کی امنی
11:13حفظہ
11:13حفظہ ٹھیک ہے
11:15کیا پوچھنا ہے
11:16اور میں نے استخارہ
11:17اس لئے کروانا ہے
11:18کہ مجھے نہ
11:19اثرات ہیں
11:20اور مجھے برس کی بھی
11:21بیماری ہے
11:22جس کی وجہ سے
11:22میں بہت ڈپریشن میں ہوں
11:24اچھا
11:26اثرات کا
11:26کس نے بتایا آپ کو
11:28وہ جن سے
11:29میں دم وغیرہ
11:30کروانا رہی ہوں
11:31اور خود بھی
11:32میں نے استخارہ کیا ہے
11:33نفر پڑھ کے
11:34تو اس میں بھی
11:35جو میں نے
11:37نشانیاں
11:37اور یہ چیزیں
11:38میں نے دیکھی ہیں
11:39صحیح
11:39برس کب سے آپ کو برس
11:42مجھے تقریباً
11:43دو سال ہو گیا
11:43میں فاطمہ
11:44مموریل ہسپتال
11:47چلیں اللہ تعالیٰ آپ کے لئے
11:48بہتر اسباب
11:49عطا فرمائے
11:50میں انشاءاللہ
11:51حساب لگا کے
11:52آپ کو دونوں چیزوں
11:53کے لئے بتاتا ہوں
11:54ایک اور کالر کی طرف
11:55چلتے ہیں
11:55سلام علیکم
11:57والیکم
11:57السلام
11:59جی
12:00میں
12:01اسیال کو
12:02ڈسکا سے بات کر رہا ہوں
12:03جی جی
12:03جس کے مطالق پوچھنا ہے
12:05اپنا نام اور
12:06والدہ کا نام بتائیں
12:07میرا نام
12:08محمد مضمل ہے
12:09والدہ کا نام
12:10مقصودہ بی بی ہے
12:11ٹھیک ہے
12:12میرا مسئلہ ہے
12:13کانوں میں
12:13شانشان کی واضح رہتی ہے
12:15میرے چوبیسی انڈ ہے
12:16ڈاکٹر کیا کہتے ہیں
12:18ڈاکٹروں سے
12:20بولا
12:21انہوں نے
12:21ٹیسٹوس کی ہے
12:22وہ کہتے ہیں
12:25اللہ تعالیٰ آپ کے لئے
12:26بہتر اسباب عطا فرمائے
12:28میں انشاءاللہ
12:28اس کے لئے حساب بھی لگاتا ہوں
12:30اور آپ کو
12:31وظیفہ بھی بتاتا ہوں
12:33انشاءاللہ
12:33رب کریم
12:34آفیت فرمائے
12:36آپ پروگرام دیکھئے
12:37جواب دیتے ہیں
12:38ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
12:39السلام علیکم
12:41السلام علیکم
12:42والیکم السلام
12:44میرا مسئلہ یہ ہے
12:45کہ میں ابھی بیمار رہتی ہوں
12:47میں نمازی پاسے وقت پڑھتی ہوں
12:49قرآن شروع
12:50میری بہن مجھے اپنا نام
12:53اور والدہ کا نام بتائیے
12:54میرا نام زکیہ
12:55میری والدہ کا نام پھول جہاں ہے
12:57زکیہ بنتے پھول جہاں
13:00جی
13:00اب مجھے نہ اکثر نا
13:02جیسے نیم گنود بھی
13:04میں کالے ساہے نظر آتے
13:05مگر وہ مجھے کچھ کہتے نہیں ہیں
13:07اچھا نظر آتے ہیں
13:08کہتے کچھ نہیں ہیں
13:09کہتے کچھ بھی نہیں ہیں
13:11اللہ آپ کی افاظت فرمائے
13:12مگر میں پاسے وقت کی نماز بھی پڑھتی ہوں
13:14ماشاءاللہ
13:20دور ہو جائیں گی
13:21پروام روحانی دنیا
13:22آپ سب دیکھ رہے ہیں
13:23اور جوابات بھی
13:26ساتھ ساتھ دینے چاہیے
13:27بہرحال ایک اور کالا شامل کرتے ہیں
13:29پھر انشاءاللہ
13:30جوابات کی طرف چلیں گے
13:32کوپی پینسل رکھ لیجئے
13:33السلام علیکم
13:35وعلیکم السلام علی صاحب
13:37جی
13:38علی صاحب میرا بیٹا ہے
13:4015 سال کا
13:43لیکن اس کا یہ مسئلہ ہے
13:45کہ وہ بہت زیادہ جذباتی ہے
13:46اس کا نام اور اس کی امی کا نام بتا دیجئے
13:49اس کی امی کا نام ہے
13:51سارا
13:51تارا یا ستارا
13:53سارا
13:54سارا
13:55اور بچے کا نام کیا ہے
13:56بچے کا نام ہے
13:57بہرام خان
13:58بہرام خان
14:00وہ کیا ہے جلالی ہے بہت
14:02بہت جلالی ہے
14:04شروع سے ہی جو ہے نا
14:05مطلب تقریباً
14:0610 سال کے عمر سے
14:07ابھی ماشاءاللہ
14:0815-16 سال کے ہو گئے ہیں
14:09لیکن
14:10میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
14:11رب کریم
14:13آفیت فرمائے
14:14پروام میں
14:15آپ کے لئے
14:16وظائف لکھوانے
14:18کہ انشاءاللہ
14:19کوشش کرتا ہوں
14:20نماز کی پابندی کے ساتھ
14:22اپنے وظائف کو پڑھئے گا
14:24رب کریم انشاءاللہ
14:26ضرور کرم فرمائے گا
14:29شہزیب اور مجاہد
14:30بن عطیہ کے مطالق
14:32جو بھائی آپ نے پوچھا
14:33تاکہ دونوں بھائی
14:34اکثر بیمار بھی رہتے ہیں
14:35اور ان کے کام کاج بھی نہیں ہوتے
14:37میرے علم العادات کے ساتھ سے
14:39دونوں کو پر نظر بد ہے
14:40سورہ قلم کے آخری دو آیتیں
14:43ہر نماز کے بعد
14:44پانچ مرتبہ پڑھیں
14:45پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں
14:47اور عشاء کے بعد
14:48تین سو تیرہ مرتبہ
14:50یا باستو یا اللہ
14:52پڑھیں دونوں بھائی
14:53دعا کیا کریں
14:54اپنے رزق کے لئے
14:55اللہ کے عطاوں سے
14:56انشاءاللہ
14:57رزق کے اسباب بن جائیں گے
15:01مکان نمبر
15:02تین سو دو
15:04عثمان آباد
15:05کراچی
15:06اگر یہی ایڈرس ہے
15:07تو میرے علم العادات
15:08کے حساب سے
15:09اس گھر کے اندر
15:10کوئی اثرات وغیرہ
15:14اس میں گلی نمبر
15:15یا کچھ اور
15:16ایڈ کرنا ہو
15:17چینجنگ ہو
15:18ایڈرس کے اندر
15:19تو پھر
15:19ظاہر ہے
15:20کہ حساب صحیح نہیں ہوگا
15:22حساب صحیح
15:23اس صورت میں ہی ہوتا ہے
15:24کہ پوشٹل ایڈرس
15:25جو ہے وہ
15:26کمپلیٹ ہونا چاہیے
15:28اسی طریقے سے
15:29مکان جو ہے
15:30وہ فلیٹ
15:31اگر کسی فلیٹ
15:32کا حساب لگانا ہوتا
15:34تو بیلڈنگ کا نام
15:35بھی چاہیے ہوتا
15:35اور ساتھ میں
15:36جس پلوٹ کے پر
15:37وہ بیلڈنگ بنی ہے
15:39اس پلوٹ کا نمبر
15:40بھی چاہیے ہوتا
15:41اور فلیٹ کا نمبر
15:42بھی چاہیے ہوتا
15:42بارحل
15:43اگر یہی نمبر ہے
15:45تو آپ کو جواب دے دیا ہے
15:47باقی رب کریم
15:48آفیت فرمائے
15:48فیصل بن خرشیت
15:50کے مطالق بھی
15:50آپ نے پوچھا ہے
15:51آپ کے انکل ہیں
15:52رب کریم آفیت فرمائے
15:54رمشاہ
15:54میرے حساب سے
15:55کوئی اثرات
15:56نظر جادو بندش
15:57کا معاملہ
15:58فیصل بھائی کے ساتھ
15:59بھی نہیں آ رہا
16:02محمد نصر اللہ
16:03بن نزیرہ
16:04میرے بھائی آپ نے فرمایا
16:05ایک تو صحت کا مسئلہ ہے
16:06دوسرا روزگار کیوئی
16:07بڑی ٹینچن
16:08رب کریم آفیت فرمائے
16:09میرے علم العادات
16:10کے ساتھ سے
16:11گندے اثرات ہیں
16:12نماز کی پابندی کے ساتھ
16:14ہر نماز کے بعد
16:14تین مرتبہ
16:15تلکرسی پڑھیں
16:16سات مرتبہ
16:17سورہ فاتحہ پڑھیں
16:18پانی پہ دم کریں
16:20اور اس کو پییں
16:20اللہ کے عطاؤں سے
16:21انشاءاللہ
16:22ضرور کرم ہو جائے گا
16:26مزمل بن نرگیس
16:27اور نمرہ
16:28بنت حنیفہ
16:28کے رشتے کے
16:29مطالق جو بہن
16:30آپ نے پوچھا ہے
16:31میرے علم العادات
16:32کے ساتھ سے
16:32رشتہ بہتر نہیں ہے
16:34رب کریم
16:35دونوں کے لئے
16:35اچھے
16:37اسواب
16:38عطا فرمائے
16:40کاشف
16:41علی میرے بھائی
16:42آپ نے
16:42عبد الرشید
16:44بن سابرہ
16:45کے مطالق پوچھا
16:45کہ والد صاحب
16:46کو تین سال پہلے
16:47فالج ہوا تھا
16:49طبیعت بہتر
16:50ہو رہی تھی
16:50دوبارہ
16:51ان کو فالج کا
16:52ٹیک آگیا
16:53رب کریم
16:53ان کو صحیح
16:54تندرستی
16:55آفیت
16:55عطا فرمائے
16:56میرے علم العادات
16:57کے ساتھ سے
16:57کوئی اثرات
16:58سہر جادو بندش
16:59کا معاملہ نہیں ہے
17:00سورہ بنی اسرائیل
17:02آیت نمبر
17:02بیاسی
17:03وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرَانِ
17:05مَا هُوَ شِفَانُ
17:06وَرَحْمَةُ لِلْمُقْمِنِينَ
17:07چالیس مرتبہ پڑھیں
17:09پانی پہ دم کر کے
17:10رکھ لیں
17:11وہ پلایا کریں
17:12ساتھ میں
17:12زیتون کا
17:13یا سرسوں کا
17:14خالص تیر لے لیں
17:15اس پہ بھی
17:15دم کر لیں
17:16اور متاثرہ جگہ
17:18پیر ہو
17:19یا ہاتھ
17:19و فالی زدہ
17:20اس کے اوپر
17:21مالش کریں
17:21انشاءاللہ
17:22رب کریم کی
17:23عطاوں سے
17:24ضرور طبیعت
17:25بہتر ہو جائے گی
17:28خضر حیات
17:29بن سلمہ
17:30میرے بھائی آپ نے فرمایا
17:32کہ ایسا لگتا ہے
17:33کہ جب میں
17:34نماز کے لئے
17:34صبح اٹھتا ہوں
17:35تو جسم بہت
17:36تھکا تھکا ہوتا ہے
17:37رب کریم آپ کے لئے
17:38بہتر اسبا
17:39بتا فرمایا
17:40میرے علم العادات
17:41کے ساتھ سے
17:41کوئی اثرات
17:42وغیرہ کا
17:42معاملہ نہیں ہے
17:43جب آپ
17:45سویا کریں
17:46اس وقت
17:47سورہ حشر
17:48کی آخری
17:48تین آیتیں
17:49لا یستبیس
17:51آخر تک
17:51اس کو پڑھ کر
17:52سو جایا کریں
17:53اللہ کے عطاوں سے
17:54انشاءاللہ
17:54وقت پہ آنکھ بھی
17:55کھلے گی
17:56اور انشاءاللہ
17:56تکن بھی
17:57محسوس نہیں ہوگی
17:59عبید شاہ بن فرزانہ
18:00کے مطالق
18:01جو بہن آپ نے
18:01پوچھا ہے
18:02یہ گھر بہت
18:02لیٹ آتا ہے
18:03والدہ کو بولیں
18:04سلام
18:04قولم
18:05میرے رب رحیم
18:0666 مرتبہ
18:08پڑھ کر
18:08پانی پہ دم کر
18:09اس کو پلائے کریں
18:10یہ تھوڑا
18:10بری صحبتوں میں ہے
18:11برے دوستوں میں ہے
18:12تو انشاءاللہ
18:13یہ پلائیں گے
18:14تو اللہ کے عطاوں سے
18:15انشاءاللہ
18:16سیدھا ہو جائے گا
18:17روبینا
18:18بنت غلام
18:19فاطمہ
18:19میری بہن
18:20آپ نے فرمایا
18:20کہ آٹھ سال ہو گئے
18:21اولاد نہیں
18:22رب کریم
18:22آپ کو نیک سوال
18:23اولاد
18:24اطاع فرمائے
18:24میرے علم العادات
18:26کے حساب سے
18:26گندے اثرات ہیں
18:27تعویزات
18:28ضرور منگوائیے گا
18:29اس کے ساتھ
18:30ہر نماز کے بعد
18:31تین مرتبہ
18:32ایتوالکرسی پڑھیں
18:34پانی پہ دم کر کے
18:35اس کو پیئیں
18:36اور
18:37عشاء کے بعد
18:39دو سو تہتر مرتبہ
18:41ٹو سیونٹی تھری
18:42دو سو تہتر مرتبہ
18:44یا مصورو
18:45یا اللہو
18:46پڑھ کر
18:46پانی پہ دم کر کے
18:47پی لیا کریں
18:48تعویزات
18:49اولاد کے لئے
18:50انشاءاللہ
18:50ضرور منگوائی
18:51لیجئے گا
18:53محمد شفیق
18:54بن نظیرہ کے
18:55مطالق
18:56جو بہن
18:56آپ نے پوچھا
18:57کہ ان کے
18:57والی صاحب آپ کے
18:58کیس لڑ رہے
19:02اللہ ربی
19:04لا شریک
19:05لہو
19:05آٹھ سے چوہتر
19:06مرتبہ
19:06عشاء کے بعد پڑھیں
19:07دعا کریں
19:08اللہ کی عطاوں سے
19:09انشاءاللہ
19:10کرم ہو جائے گا
19:15ملیہ
19:16بنت حفظہ
19:17میری بہن
19:18آپ نے فرمایا
19:19کہ ایک تو
19:19آپ کو برس
19:20ایک دو سال ہو گئے
19:21برس کا مرس
19:21جو وائٹ
19:22دھبے ہو جاتے ہیں
19:23جسم پہ دوسرا
19:24آپ نے فرمایا
19:25کہ اثرات بھی ہیں
19:26اور آپ نے
19:26علاج بھی کرایا
19:28رب کریم
19:29آپ کو صحت دے
19:29میرے علم العادات
19:31کے حساب سے
19:31کسی قسم کے
19:32اثرات وغیرہ
19:33کا معاملہ نہیں آرہا
19:34مرض آپ نے
19:35بتا دیا ہے
19:36اس کے لیے
19:37میں آپ کو
19:37عمل بتا رہا ہوں
19:38ایک تانبے کی
19:40پرات لے لیں
19:40بڑی
19:41اور اس کے اوپر
19:42قلعی کرانے کے بعد
19:43سورہ یاسین
19:44لکھ لیں
19:45کسی بھی
19:46انک والے پین سے
19:47سورہ یاسین
19:48لکھ لی جائے
19:50اور پھر
19:52آدھا کلو
19:52یا تین پاؤ شہد
19:53ڈال کر
19:54اس کو
20:01موسم چینج ہونے کی وجہ
20:02تھے کراچی میں
20:04کچھ نزلہ
20:05زخام کا
20:05بہت زور ہو گیا
20:06رب کریم
20:06مجھے بھی شفاہ
20:07اطا فرمائے
20:08اور ایسے مریضوں
20:09کو بھی شفاہ
20:09کامل آجلہ
20:10نصیب فرمائے
20:13تو انشاءاللہ
20:14اطالہ
20:14ملیہ
20:15یہ کر لیں آپ
20:16اللہ کے اطاعوں سے
20:17انشاءاللہ
20:18ضرور کرم ہوگا
20:19اور شفاہ نصیب ہوگی
20:20پروام روحانی دنیا
20:21آپ سب دیکھ رہے ہیں
20:22ایک مقتصر سا وقفہ
20:23وقفہ باز
20:24انشاءاللہ
20:24پھر ملاقات ہو دیں
20:25خوش آمدید
20:26ایک مرتبہ
20:27پھر پروام روحانی دنیا میں
20:29اور پروام روحانی دنیا
20:30کا آج کا
20:31تیسرا اور لاس سیگمنٹ
20:32آپ کو پتا ہے
20:33تیسرا اور لاس سیگمنٹ
20:34جب آتا ہے
20:35تو ہم آپ کے لئے
20:36ایک نام کا
20:37اسم عاظم
20:38علم العادات
20:39کے ذریعے
20:39نکال کر بتاتے ہیں
20:41آپ
20:41اپنے اسم عاظم
20:43کو نماز کی پابندی
20:44کے ساتھ پڑھتے ہیں
20:44رب کریم
20:45آپ کے لئے
20:46بہتر اسباب
20:46عطا فرماتا ہے
20:48اور اکینی طور پر
20:49ذکر اللہ کا
20:50ثواب بھی
20:50عطا ہوتا ہے
20:51تو آج کا
20:52اسم عاظم
20:53بھائیوں کے لئے
20:53اور نام ہے
20:54احسن
20:56احسن کے جو
20:56عاداد ہیں
20:57وہ ہیں
20:58ایک سو انیس
20:59اس کے لئے
21:00رب عزوجل
21:01کے جو نام
21:02آپ کو پڑھتے ہیں
21:03پڑھنے ہیں
21:04وہ ہے
21:05یا حامدو
21:06یا اللہ
21:07یا حامدو
21:08یا اللہ
21:09کتنی مرتبہ
21:10دو سو
21:11ارتیس
21:12مرتبہ
21:13انشاءاللہ
21:14احسن کے لئے
21:15اسم عاظم ہوگا
21:16اسم عاظم کی
21:16بے شمار برکتیں
21:18اپنے مقصد
21:19کے لئے بھی
21:19پڑھ سکتے ہیں
21:20اور
21:21کسی کام
21:22کے خاص
21:23مقصود
21:24نیت کر کے
21:25بھی اسم عاظم
21:26کو پڑھا جا سکتا
21:27اور انشاءاللہ
21:27اس کا
21:28فائدہ
21:29یقینی طور پر ہوگا
21:30اور ساتھ میں
21:31اس کا ثواب بھی
21:32الحمدللہ
21:32ہمارے نامائے
21:33عامال میں
21:34لکھا جائے گا
21:35اس لئے کہ
21:36رب کے
21:36صفاتی ناموں
21:37کو
21:38پڑھنا
21:38ذکر کرنا
21:40ذکر اللہ
21:40میں آتا
21:41اور ذکر اللہ
21:42کا بہت ثواب ہے
21:43رب کریم
21:44ہمیں
21:44عمل کی توفیق
21:46مرحمت فرمائے
21:47آمین آمین
21:48یا رب العالمین
21:50مزید کالز پروام
21:51کا حصہ بنائیں گے
21:52اور کچھ
21:53سوالوں کے جواب تھے
21:55تو انشاءاللہ
21:55ساتھ میں
21:56وہ بھی دیں گے
21:57مگر پہلے
21:57کچھ کالز پروام
21:58کا حصہ بناتے ہیں
21:59السلام علیکم
22:00السلام علیکم
22:01السلام
22:01جی
22:02باہر بابا
22:03وقاس احمد نام ہے
22:04لڑکے کا
22:05آج سال سے پریشان ہیں
22:06باہر گئے تھے
22:07وقاس کی والدہ
22:08کا نامت آئی ہے
22:09صغرہ بیگم
22:10صغرہ بیگم
22:12جی
22:12آج سال سے باہر گئے تھے
22:14واپس آگئے
22:15کاروبار گئے تھے
22:16کہاں تھے
22:16کون سے ملک میں
22:17باہر تھے
22:18کچھ نہ کچھ بیماری
22:20رہتی ہے
22:23تو کہاں رہتے ہیں
22:25آپ لوگ
22:26یہ کراچی
22:27کراچی میں رہتا ہوں
22:29تو آستانے آ جائیے
22:30انشاءاللہ
22:31اولاد کا مسئلہ
22:31بھی اللہ کے کاؤں سے
22:32حال ہو جائے گا
22:33میں حساب لگا کر
22:34بتاتا ہوں
22:35وقاس کے لئے
22:36انشاءاللہ
22:38ایک اور کالر کی طرف
22:39چلتے ہیں
22:39السلام علیکم
22:40السلام علیکم
22:41السلام
22:43جی
22:43میرے بھائی کا مسئلہ ہے
22:45محمد عرفان
22:46محمد عرفان کی امی
22:48ختیجہ بی بی
22:49ختیجہ بی بی
22:50ٹھیک ہے
22:51اس کی بائش
22:52جو ہے
22:53اس کے نام سندک ہے
22:55والدہ کے نام زہدہ
22:58زہدہ
22:58زہدہ
22:59دس سار سے
23:00اولاد نہیں ہو رہی
23:00اور گھر میں
23:01جگڑے بھی ہوتے ہیں
23:02اللہ تعالی
23:03بہتری فرمائے
23:05انشاءاللہ
23:05دونوں مسئلوں کے لئے
23:06آپ کو جواب دیتا ہوں
23:07آپ پروام دیکھئے
23:09ایک اور کالر کی طرف
23:10چلتے ہیں
23:11السلام علیکم
23:13السلام
23:13جی
23:17فرمائیے
23:20بابا جی
23:21جی
23:25کیا نام ہے آپ کا
23:26محمد کرم
23:30محمد کرم
23:32امی کا نام بتائیں
23:38مسئلہ کیا ہے
23:39اکرم بھائی
23:41یہ میرا مسئلہ ہے
23:42میرا کاروبار نہیں چار رہا
23:44کافی احساس ہے
23:45کاروبار نہیں میرا چار رہا
23:47اللہ تعالی
23:47آپ کے لئے بہتر
23:48اسواب اتا فروا ہے
23:49غالباً آپ نے
23:50ٹیلیویزن کی آواز
23:51کھولی ہوئی ہے
23:52ایک اور کالر کی طرف
23:54چلتے ہیں
23:54السلام علیکم
23:57والیکم سلام
23:59جی
24:00جی میرے نام
24:01عرصہ فیصلے
24:02اور میں کرانچی سے
24:03کیا نام ہے
24:03عرصہ فیصل
24:05عرصہ فیصل
24:07جی
24:08میرے حزبن کا جو ہے
24:10وہ پانچ چھ مہین ہو گئے
24:12وہ کام بلکل بند
24:13فیصل کے امی کا نام بتائی ہے
24:14رضیہ سلطانہ
24:16رضیہ سلطانہ
24:18کام کیا کرتے ہیں
24:20وہ یہ
24:21شور روم کا ہی کام کرتے ہیں
24:22گاڑی سیل پرچیس
24:24اللہ تعالی بہتری فرمائے
24:26انشاءاللہ جواب دیتے ہیں
24:27حساب بھی لگاتے ہیں
24:28ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
24:30سلام علیکم
24:33والیکم السلام
24:34اکبار بابا
24:35میں نے اپنی بہن
24:35کے بارے میں آپ سے پوچھنا تھا
24:37نام بتائیے
24:38اور والدہ کا نام نہیں بتائیے
24:40نیلہ شہزادی نام ہے ان کا
24:42اور
24:43والدہ کا نام بی بی فیاس
24:44بابا بی وہ نام
24:46بہت زیادہ بیچین رہتی ہیں
24:48نیند ان کو بلکل نہیں آتی
24:49اور روتی رہتی ہیں
24:50آر ٹائم
24:50وہ سکول گورنمنٹ کی تیچر ہیں
24:52تو اب وہ نا بلکل
24:53سکول بھی نہیں جاتی
24:54بچوں کی طرح زدہ لگاتی ہیں
24:56کہ میں نہیں جاؤں گی
24:57اور روتی رہتی ہیں
24:57ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
24:59انشاءاللہ
24:59میں بتاتا ہوں
25:00رب قریب آفیت فرمائے
25:01ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
25:03سلام علیکم
25:06سلام علیکم
25:07والیکم
25:08السلام ورحمت اللہ
25:09برکاتہ
25:10کیسے ہیں آپ
25:10ٹھیک ہے
25:11اللہ کا شکر
25:13آپ سے بولن
25:14میرے نام زفر اقبال ہے
25:15فالدہ کا نام زینب بی بی ہے
25:17زفر اقبال
25:18زینب بی بی جی میرا بھائی
25:20ایک تجھے ہے کہ
25:28طبیعت میں خراب رہتی ہے
25:29اور رسک میں برکتیں نہیں ہیں
25:31میں دونوں کے لئے
25:32انشاءاللہ
25:32آپ کو وظیفہ بتاتا ہوں
25:34رب قریب آفیت فرمائے
25:36ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
25:37سلام علیکم
25:39والیکم
25:40سلام
25:41جی
25:42جی میں نے اپنے کزن کا
25:43رشتے کا استخارہ کروانا ہے
25:45نام بتائیے
25:47نمرا ہے لڑکی کا نام
25:49اور اس کی ماں کا نام ہے
25:51نصیم بی بی
25:52کیا نام ہے
25:53نصیم بی بی
25:55نصیم بی بی
25:56نصیم بی بی ٹھیک ہے
25:57اور لڑکے کا نام ہے
25:58محمد آصف علی
26:00محمد آصف علی
26:04اور لڑکے
26:05ماں کا نام ہے
26:06زرینہ بی بی
26:07زرینہ بی بی
26:09ٹھیک ہے
26:10میں بتاتا ہوں
26:11انشاءاللہ
26:11ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
26:14سلام علیکم
26:17بھائی وہ بتا ہے کہ
26:18میں نا وہ تنگو
26:19میں نے
26:19مثالہ تیچے تھی
26:20میں نے شادی دیر سے کی
26:21تو میں نے
26:23بڑی دعائیں
26:24اولاد کے لیے کھائی تھی
26:25تو میں نے
26:27بڑی دعائیں کھا لی
26:28تو میں نا
26:29میں میری بہن
26:30آپ کا مسئلہ تو
26:31جب سمجھوں گا نا
26:32جب جس کے متعلق پوچھنا ہے
26:33ان کا نام
26:34اور ان کی امی کا نام
26:35بتائیں گے آپ
26:36میرے نام نرگیس ہے
26:37میری امی کا نام
26:38سگرہ بی بی
26:44اچھا
26:59ابھی آپ
27:01اولاد کے لیے پوچھنا چاہ رہی ہیں
27:02کہ اولاد
27:03اولاد کا معاملہ
27:05کیوں نہیں ہو رہا ہے
27:06یہ پوچھنا چاہ رہی ہیں
27:08میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
27:10حساب میں نے لگا لیا
27:11رب کریم آفیت فرمائے
27:12پروگرام روحانی دنیا میں
27:14شاید آج کے آخری
27:15کولر کو شامل کر رہے ہیں
27:16سلام علیکم
27:17سلام علیکم
27:18علیکم سلام
27:19جی
27:20راج عبدالعو خان نام ہے
27:22جی بھائی
27:23حردہ کا نام
27:23حمیدہ بیگم
27:24حمیدہ بیگم
27:25ٹھیک ہے
27:26اشتخارہ کرونا تھا
27:28کوئی روحانی
27:28مسائل ہیں
27:29میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
27:31کاروبار کے لیے بھی دیکھتا ہوں
27:33رب کریم آپ کی حفاظت فرمائے
27:35تمام
27:36پریشانیوں سے
27:38بیماریوں سے
27:39اللہ تعالی سکون
27:41اور چین اتا کریں
27:42انشاءاللہ
27:42جواب دیتے ہیں
27:43جلدی جلدی
27:44کوپی پینسل
27:45لے لیجئے
27:45انشاءاللہ
27:46وظائف آپ کو
27:47لکھوا رہا ہوں
27:48تو
27:48کوپی پینسل ہوگی
27:50تو آپ وظائف بھی لکھیں گے
27:51ساتھ میں میرے نمبرز بھی
27:52ہونیر ہوتے ہیں
27:53ان کو بھی لکھ لیا کریں
27:54محمد مزمل بن مقصودہ
27:56میرے بھائی آپ نے فرمائی
27:58کہ کاندھ میں آواز آتی ہے
27:59شائع شائع کر کے
28:00رب کریم آپ کو
28:01صحیح تندرستی
28:02آفیت عطا فرمائے
28:03میرے علم العادات کے
28:05ساب سے کوئی اثرات
28:06سہر جادو
28:07نظر بندش
28:08کا معاملہ نہیں ہے
28:09ڈاکٹر سے ہی
28:11رجوع کریں
28:11اور ڈاکٹری بس لائی ہے
28:13اور اس کے لئے
28:14یا شعفی الامراز
28:15یا شعفی الامراز
28:17تین سو اکیانوے
28:18تھری نائنٹی ون
28:20پانی پہ دم کر کے
28:21پیا کریں
28:21انشاءاللہ
28:22رب کریم شفا
28:23عطا فرمائے گا
28:26زکیہ بنت فور
28:27جہاں میری بہن
28:28آپ نے فرمائے
28:28کہ کالے کالے
28:29سائے سے نظر آتے ہیں
28:30آپ کو کچھ کہتے نہیں ہیں
28:31نماز کی
28:32ماشاءاللہ
28:32پابندی کرتی ہیں
28:33رب کریم آپ کی
28:34حفاظت فرمائے
28:35بحرام بن سارا کے
28:36مطالق جو بہن
28:37آپ نے پوچھا ہے
28:38پندرہ سال کا بچہ
28:39بہت ہی گسے والا جلالی ہے
28:40سلام قولم
28:42می رب رحیم
28:42چھین سٹھ مرتبہ
28:44عشاء کے بعد پڑھ کر
28:45پانی پہ دم کر کے
28:46پلا دیجئے
28:47انشاءاللہ
28:47آستہ آستہ
28:48بلکل سیٹ ہو جائے گا
28:50وقاس احمد
28:52بن سغرہ کے
28:53مطالق جو بہن
28:54آپ نے پوچھا ہے
28:54کہ آٹھ سال یہ
28:55پاکستان سے باہر بھی رہا ہے
28:56باہر ملک گیا تھا
28:57اور پریشانی ختم نہیں
28:58ہو رہی ہیں
28:59اولاد کا بھی
28:59مسئلہ ہے
29:00بارال کراچی میں
29:02کوشش کیجئے گا
29:03آستانے انشاءاللہ
29:04آجائے گا
29:05اور میاں بیوی
29:06دونوں ہی آ جائیں
29:07تو اولاد کا
29:08مسئلہ بھی انشاءاللہ
29:09حل ہو جائے گا
29:09میرے علم العادات کے
29:10حساب سے
29:11وقاس کے ساتھ
29:12کاموں میں بہت
29:12رکاوٹیں ہیں
29:13سورہ ناز
29:14ہر نماز کے بعد
29:16اکیس مرتبہ پڑھ کر
29:17پانی پہ دم کریں
29:18انشاءاللہ
29:19دم کرنے کے بعد
29:20پیئیں
29:21اللہ کے عطاوں سے
29:22کرم ہو جائے گا
29:23محمد عرفان بن خدیجہ
29:25اور سندس بن
29:26زاہدہ کے
29:27متعلق جو بھائی
29:28آپ نے پوچھا ہے
29:29کہ دس سال ہو گئے
29:30اولاد نہیں
29:31رب کریم
29:32آپ کو نیک
29:33سوال اولاد
29:34عطا فرمایا
29:34ساتھ میں
29:35آپ نے فرمایا
29:35کہ دونوں کی
29:36بنتی بھی نہیں ہے
29:39سلام قولم
29:40رب رحیم
29:4166 مرتبہ
29:42میاں بیوی
29:43دونوں پڑھ لیا کریں
29:44اللہ کے عطاوں سے
29:45انشاءاللہ
29:45آپس میں
29:46اچھی انڈرشننگ
29:47ہو جائے گی
29:47دوسری بات یہ ہے
29:48کہ میرے علم العادات
29:49کے حساب سے
29:50کوئی اثرات
29:51سہر جادو
29:52بندش کا
29:53معاملہ نہیں ہے
29:54اولاد کے معاملے میں
29:55تعویزات
29:56منگوائیں
29:57اس کو استعمال کریں
29:58اللہ کے عطاوں سے
29:59انشاءاللہ
30:00امید ہے
30:01جلد اولاد
30:02نصیب ہوگی
30:03محمد اکرم بن رزیہ
30:05میرے بھائی آپ نے فرمایا
30:06کاروباری معاملات ہیں
30:07کام صحیح نہیں چلنا
30:08رب کریم
30:09عفیت فرمائے
30:10میرے علم العادات
30:11کے ساتھ سے
30:12نظر بد ہے
30:13سورہ قلم کی
30:14آخری دو آیتیں
30:15ہر نماز کے بعد
30:17پانچ مرتبہ پڑھیں
30:19اپنے اوپر دم کریں
30:20عشاء کے بعد
30:21دو سو اکسٹھ مرتبہ
30:23یا باسیتو
30:24یا اللہ
30:25یا باسیتو
30:26یا اللہ
30:26پڑھیں
30:27دعا کریں
30:28اللہ کے عطاوں سے
30:29انشاءاللہ
30:29کرم ہو جائے گا
30:33فیصل بن رزیہ کے
30:35مطالق جو
30:35عرصہ بہن
30:36آپ نے پوچھا ہے
30:37رزیہ سلطانہ
30:38نام بتایا
30:38آپ نے
30:39کن کا کام
30:40گاڑیوں کا
30:40سیل پرچیس کا ہے
30:42شورم جیسے ہوتے ہیں
30:44رب کریم ان کے کام میں
30:45برکتیں عطا فرمائے
30:50آخری دعایتیں
30:51ہر نماز کے بعد
30:52پانچ مرتبہ
30:53فیصل کو بولیں
30:54پڑھ کر
30:54اپنے اوپر دعا کریں
30:55اور عشاء کے بعد
30:57دو سو دس مرتبہ
30:58یا باسیتو
30:59یا اللہ
31:00یا باسیتو
31:00یا اللہ
31:01پڑھیں
31:02پڑھ کر دعا کریں
31:03رب کی بارگاہ
31:04میں انشاءاللہ
31:05روزگار کے
31:06اچھے
31:07ذرائع بن جائیں گے
31:09نائلہ شہزادی
31:10بن فیاض بی بی
31:12میری بہن
31:14آپ نے فرمایا
31:15کہ بہت گھبراتی ہے
31:20یعنی اپنی
31:21جو نوکری ہے
31:22ٹیچنگ کی
31:23اس پہ بھی نہیں جا رہی
31:24رب کریم
31:25آفیت فرمائے
31:26میرے علم العادات
31:27کے ساب سے
31:28گندے اثرات کا
31:29معاملہ ہی
31:29کہیں باہر نکلنے سے
31:30اس کو اثرات ہو گئے
31:31اس کو بولیں
31:32نماز کی پابندی کریں
31:34اور ہر نماز کے بعد
31:35تین مرتبہ
31:36آیت القرصی پڑھیں
31:38اور عشاء کے بعد
31:39سات مرتبہ
31:40سورہ بیانہ پڑھ کر
31:41پانی پہ دم کر کے
31:42رکھ لیں
31:43اور اسی دم کے
31:44پانی کو
31:44اگلے دن
31:46عشاء تک پیتی رہا کریں
31:47پھر پڑھ لیں
31:48پھر رکھ لیں
31:49انشاءاللہ
31:50اس ترتیب کو
31:50رکھیں
31:51اللہ کے عطاؤں سے
31:52انشاءاللہ
31:52طبیعت اچھی ہو جائے گی
31:54اور کام میں بھی
31:54دل لگ جائے گا
31:56زفر اقبال بن زینب
31:58میرے بھائی آپ نے فرمائے
31:59کہ ایک تو طبیعت
32:00بڑی جشرب رہتی
32:01دوسری چار بچیاں ہیں
32:02گھر میں رزق آتا ہے
32:03برکت نہیں ہوتی
32:04رب کریم آپ کے لئے
32:05بہتر اسباب
32:06عطا فرمائے
32:06میرے علم العادات کے
32:07ساب سے کوئی اثرات
32:09نظر جادو بندش
32:10کا معاملہ نہیں ہے
32:11سورہ آل عمران کی
32:12آیت نمبر
32:13چھبیس و ستائیس
32:15قل اللہم مالک الملک
32:17سے بغیر حساب تک
32:19ان دو آیتوں کو
32:20ہر نماز کے بعد
32:21پانچ مرتبہ پڑھا جائے
32:22انشاءاللہ
32:23رزق میں بہت
32:23برکتے ہوں گی
32:26نمرہ بن تنصیم
32:28اور محمد آصف علی
32:31بن زرینہ کے
32:32مطالق جو بہن
32:33آپ نے پوچھا ہے
32:33میرے علم العادات
32:34کے ساتھ سے
32:35رشتہ بہتر ہے
32:36رب کریم دونوں
32:37کے لئے بہتر
32:37اسباب عطا فرمائے
32:41نرگس بنت سغرہ
32:43میری بہن
32:44آپ نے فرمائے
32:44کہ آپ نے شادی
32:45لیٹ کی
32:45تھوڑی دیر سے کی
32:47اولاد کے معاملات
32:48ہیں بہت ساری
32:48میڈیسنز کھائیں
32:49اس کے بعد
32:50اور زیادہ
32:50پروبلمز ہو گئیں
32:51رب کریم
32:52آپ کی زندگی میں
32:53بہتر اسباب
32:54عطا فرمائے
32:55میرے علم العادات
32:56کے تحت
32:57اولاد کے
32:58ہونے کے
32:59امکانات نہیں ہیں
33:00رب چاہے
33:01تو کیا نہیں
33:02کر سکتا
33:02بے شک
33:03وہ ہر چیز
33:04پر قادر ہے
33:05مگر جو حساب
33:06کتاب ہے
33:07جس طریقے کے
33:08علم العادات کے
33:09ذریعے حساب میں
33:10نکالتا ہوں
33:10اس کے تحت
33:11مجھے امید
33:12نظر نہیں آ رہی
33:13رب آپ کے لئے
33:15بہتر اسباب
33:16عطا فرمائے
33:17راج عبدالعوف
33:18خان بن حمیدہ
33:19میرے بھائی
33:19آپ نے فرمائے
33:20کہ چیک کر لیں
33:21کوئی مسئلہ تو نہیں
33:22کاروباری معاملات
33:23بھی دیکھ لیں
33:23میرے علم العادات
33:25کے حساب سے
33:25الحمدللہ
33:26کسی قسم کے
33:27اثرات
33:27نظر
33:28جادو بندش
33:29کا معاملہ
33:29نہیں
33:29رب کریم
33:30آفیت فرمائے
33:32برکت کے لئے
33:33سورہ علی عمران
33:35کی آیت
33:35نمبر
33:36چھبیس ستائیس
33:37ہر نماز کے بعد
33:38پانچ مرتبہ
33:39پڑھ کر دعا کر لیا
33:40کریں
33:40انشاءاللہ
33:41مزید
33:42رحمتیں
33:43اور برکتیں
33:43رزق میں
33:44انشاءاللہ
33:45ملیں گی
33:45الحمدللہ
33:46تمام سوالوں
33:47کے جوابات
33:48ہو گئے ہیں
33:48زندگی
33:49بخیر رہی
33:50تو کل پھر
33:51انشاءاللہ
33:51پروام روحانی
33:52دنیا میں
33:52ہماری ملاقات
33:53ہوگی
33:53راز سات بجے
33:54اس وقت
33:55کوئی بھی کام
33:55ہو
33:55میرے نماز
33:56آپ تاکیجئے
33:57انشاءاللہ
33:58جواب دیا جائے گا
34:02الحمدللہ
34:02رب العالمین
34:03وصلاة والسلام
34:04وعلا سید
34:05الانبیاء
34:06والمرسلین
34:07جذ اللہ
34:07انہ سیدنا
34:08مولانا محمد
34:09صلی اللہ
34:10علیہ وسلم
34:11ما هو
34:12اہل
34:13اللہم ربنا
34:14آتینا
34:14فی الدنیا
34:15حسنہ
34:16وفی الاخرط
34:17حسنہ
34:17وقینا
34:18ذاب النار
34:20اللہم مغفر
34:22ورحم
34:22وانتا خیر
34:23الرحمن
34:23یا اللہ
34:25یا رحمان
34:26یا رحیم
34:27تجھے پیارے محبوب
34:28صلی اللہ
34:29علیہ وسلم
34:29کا واسطہ مولا
34:30ہمارے تمام
34:31کبیرہ
34:32صغیرہ
34:32گناہ
34:32حکم
34:33اے رب کریم
34:36ہمیں نیک عامال
34:37کرنے کی
34:38توفیق
34:38اتا فرما
34:39اے رب کریم
34:40تجھے پیارے محبوب
34:41کا واسطہ
34:42مولا
34:42ہمارے ایمان
34:43کی حفاظت
34:44فرما
34:44اے رب کریم
34:46سچی توبہ
34:47کی توفیق
34:48اتا فرما
34:48اے رب کریم
34:49سچی توبہ
34:50پر استقامت
34:51اتا فرما
34:52اے رب کریم
34:54بے اولادوں
34:55کو نیک صالح
34:56اولاد
34:57آفیت
34:58کے ساتھ
34:58نصیب فرما
34:59اے رب کریم
35:00جو اولاد کی وجہ سے
35:01پریشان
35:02ان کو اولاد کا
35:03سکھ چین
35:04دیکھنا
35:04نصیب فرما
35:05اے رب کریم
35:07تجھے پیارے محبوب
35:08صلی اللہ علیہ وسلم
35:09کا واسطہ
35:10مولا
35:11بے روزگاروں
35:12کو رزق حلال
35:13کسی رتا فرما
35:15اے رب کریم
35:16جو برسرے
35:16روزگار
35:17ان کے رزق میں
35:18برکتیں
35:18وسطیں
35:19اتا فرما
35:21اے رب کریم
35:22تجھے پیارے محبوب
35:23صلی اللہ علیہ وسلم
35:24کا واسطہ
35:25مولا
35:25دنیا بھر میں
35:26جہاں کہیں بھی
35:27مسلمان
35:28بیمار ہیں
35:29شفاہ کاملہ
35:31آجلہ نصیب فرما
35:32اے رب کریم
35:33ایسے بیمار
35:34جو گھنو میں ہیں
35:35ہسپتالوں میں ہیں
35:36جن کا کوئی
35:37کرنے والا نہیں
35:38رب کریم
35:39ان کے لئے اچھے
35:40اسباب
35:40عطا فرما
35:41اے رب کریم
35:43اے رب کریم
35:43وطن عزیز
35:44ملک پاکستان
35:46کو استحقام
35:46عطا فرما
35:47اے رب کریم
35:48ہمیں بار بار
35:49حج کی سعادت
35:50نصیب فرما
35:51بار بار
35:52میٹھے مدینے کی
35:53باعدب
35:54حادری نصیب فرما
35:55اے رب کریم
35:56تمام دعائیں
35:56ہمارے دو صحباب
35:57اساتذہ
35:58بالخصوص والدین
35:59کے حق میں
36:00قبول فرما
36:00ان اللہ وملائکتہ
36:02صلی اللہ علیہ وسلم
36:06تسلیما
36:07صلی اللہ علیہ وسلم
36:10صلی اللہ علیہ وسلم
36:11صلی اللہ وصلہ
36:12من علیکہ یا سیدی
36:13یا رسول اللہ
36:14سبحان ربک
36:16رب العزت
36:17یمع السفون
36:18و سلام علی المرسلین
36:20والحمدللہ
36:21رب العالم
36:22لا الہ
36:23اللہ وحمد الرسول

Recommended