- 12 minutes ago
- #quransuniyeaursunaiye
- #muftisuhailrazaamjadi
- #aryqtv
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 112)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00La ilaha illallah
00:02La ilaha illallah
00:30Alihi wa ashabihi
00:31wa barik wa salim
00:33محترم ناظرین
00:35و سامعین
00:36ویورز and listeners
00:38السلام علیکم
00:41ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:43پرگرام قرآن
00:45سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:48آپ کا مصبان
00:49محمد سحیل رضا
00:51امجدی آپ کی
00:53خدمت میں حاضر ہے
00:55ناظرین و سامعین
00:56کوئی شخص ہے
00:58اسے نوکری نہیں مل رہی
01:00یا کوئی شخص ہے
01:01نوکری ہے
01:03لیکن تنخواہ نہیں بڑھ رہی
01:06کوئی شخص ہے
01:07نوکری کر رہا ہے
01:08لیکن بوس مربان نہیں ہے
01:11یہ ان کے لیے ہیں ناظرین
01:13جو اچھے طریقے سے
01:14اپنا کام کر رہے ہیں
01:15کامچوری نہیں کر رہے
01:17تو بڑا پیارا وظیفہ
01:18یا حیو یا فتاحو یا رزاکو
01:21حی ہمیشہ زندہ رہنے والا
01:24فتاح دروازے کھولنے والا
01:28رزاک بہت زیادہ رزق
01:30اطاف فرمانے والا
01:31ان تینوں اسمائے حسنہ کو
01:34ملا کر پڑھنا ہے
01:36یا حیو یا فتاحو یا رزاکو
01:39یہ ایک مرتبہ ہوا
01:40تو تینتیس تینتیس مرتبہ
01:42صبح و شام پڑھیں
01:43نماز کی پابندی رکھیں
01:44اولا ختیمہ درواز شریف کے ساتھ
01:47انشاءاللہ اللہ رب العالمین
01:48اچھی نوکری اطاف فرمائے گا
01:50نوکری ہے تو پروموشن اطاف فرمائے گا
01:53آپ کسی ادارے میں جوب کرتے ہیں
01:55تو بوس انشاءاللہ ہمیشہ مہربان رہے گا
01:57ناظرین انشاءاللہ مزید پوغرم کو آگے بڑھائیں گے
01:59لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
02:01ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
02:04ویلکم بیک ناظرین
02:05و سامعین چلتے ہیں آج کے پوغرم کی جانب
02:08اور ناظرین ہم چلیں گے آج کے سبق کی جانب
02:13ہمارا جو آج کا سبق ہے وہ سورہ تاہا
02:15آیت نمبر ون ون ٹو
02:18ایک سو بارہ نمبر آئے تھے
02:20فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
02:21ناظرین کلام پاک اپنے پاس رکھیں
02:24آج کا سبق نکالیں
02:25اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
02:27کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
02:28نوٹ ضرور فرما لیجئے
02:29آئیے ناظرین تاوز دسمیاں پڑھتے ہوئے
02:31آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
02:33اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
02:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:43ومن یعمل من الصالحات
02:49وهو مؤمن فلا يخاف ظلم
02:54ولا حضم
02:58اسے حد من پڑھیں گے
02:59وقف کے صورت میں حد ما پڑھا جائے گا
03:02کہ دو زبر کی ترمین وقف میں
03:04علف سے چینج ہو جاتی ہے
03:06آخر میں علامت وقف
03:08اندر آپ دیکھیں ناظرین
03:10کہ 112 لکھا ہوا ہے
03:12آیت نمبر 112 یہاں پر
03:14مکمل ہو رہی ہے
03:16کتنے کلمات ہیں آئیے دیکھتے ہیں
03:18واؤ ایک کلمہ من دوسرا
03:21یعمل تیسرا
03:23من چوتھا
03:24الصالحاتی پانچوا
03:26اور پھر اس کے بعد
03:27ہوا چھٹا
03:29مؤمن ساتوا
03:30فا آٹوا
03:32لا نوا
03:32یخاف دسوا
03:36ظلمن گیاروا
03:37پھر اس کے بعد
03:38لا باروا
03:40حضما تیروا
03:41کل یہاں پر تیرا کلمات موجود ہیں
03:44ہر کلمے کو
03:45علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
03:47بغور ملاحظہ فرمائیں
03:48ومن
03:50یعمل
03:52ناظرین نون ساکن
03:54نون ساکن کے بعد
03:55یعمل کی
03:56یا آ رہی ہے
03:57تو نون ساکن کو
03:59یا
04:00یا کے ساتھ ملا کر
04:01یا کی آواز کو
04:03غنے کے ساتھ
04:04ادا کریں گے
04:05تو اسے
04:06یہ نہیں پڑھیں گے
04:07ومن یعمل
04:08غلط
04:09ومن یعمل
04:11ومن یعمل
04:13من
04:15الصالحاتی
04:16من میں
04:17نون ساکن ہوگا
04:18لیکن جب
04:19ملا کر پڑھیں گے
04:20تو نون پر
04:21زبر ہوگا
04:22اور اسے
04:23زبر کو
04:23الصالحاتی
04:24کے ساتھ
04:25کے ساتھ
04:25ملائیں گے
04:26درمیان میں سے
04:27علی فنی حمزہ کو
04:28حضف کیا جائے گا
04:30تو ناظرین
04:30اسے ہم پڑھیں گے
04:31من الصالحاتی
04:33من الصالحاتی
04:34نہیں
04:34کیونکہ ساتھ
04:35حرف شمسیہ ہے
04:37حرف شمسیہ وہ حرف
04:38کہ جس پر
04:39الف لام ہو
04:40لیکن لام کو
04:41پڑھا نہ جائے
04:43تو من الصالحاتی
04:45پڑھیں گے
04:45صالحات اور حا
04:47اسے کھڑا زبر
04:48کے ساتھ بھی
04:49پڑھ سکتے ہیں
04:49اور
04:50الف مددہ
04:50کے ساتھ بھی
04:51پڑھا جا سکتا ہے
04:52من الصالحاتی
04:55وَهُوَ
04:57ملا کر پڑھیں گے
04:58وَهُوَ
05:00مُؤْمِنُن
05:02مُؤْمِنُن
05:03مُؤْمِنُن میں
05:04حمزہ ساکن ہے
05:05جھٹکی کے ساتھ پڑھا جائے گا
05:07اور
05:07ناظرین
05:09مُؤْمِنُن میں
05:09آخر میں
05:10آپ دیکھیں
05:10نون پر دو پیش کی تنوین ہے
05:12اس کے بعد
05:13فا
05:13حرف اخفہ آ رہا ہے
05:15تو نون ساکن کے بعد
05:16یا
05:17تنوین کے بعد
05:18حروف اخفہ میں سے
05:19کوئی بھی حرف آ جائے
05:21تو نون ساکن ہو
05:22یا تنوین ہو
05:22اسے اخفہ کے ساتھ پڑھا جاتا ہے
05:24یعنی
05:25ناک میں آواز
05:27لے جا کر
05:28گنگنانے کا نام
05:29اخفہ ہے
05:30تو ناظرین
05:31وَهُوَ مُؤْمِنُن
05:33اسے اس طریقے سے
05:34پڑھا جائے گا
05:35اور
05:36اس کے بعد
05:39فَلَا
05:40فَلَا
05:42يَخَافُ
05:44فَلَا يَخَافُ
05:46ظُلْمَن
05:48وَلَا
05:49ظُلْمَن میں
05:50میم پر دو زبر کی
05:51تنوین ہے
05:52تنوین کو ناظرین
05:53وَاو کے ساتھ پلائیں گے
05:54وَاو کی آواز کو
05:55ادا کیا جائے گا
05:56یہاں پر
05:57یر مرنو کا قائدہ
05:58اپلائے ہوگا
05:59اسے ہم پڑھیں گے
05:59ظُلْمَن
06:02فَلَا يَخَافُ
06:03ظُلْمَن
06:05وَلَا
06:06حَدْمَا
06:07وَلَا
06:08حَدْمَا
06:09اسے حَدْمًا پڑھیں گے
06:10وَفْقی صورت میں
06:11حَدْمَا
06:12پڑھا جائے گا
06:13ناظرین وَسَّامعین
06:14یہاں پر
06:15آپ دیکھ سکتے ہیں
06:16کہ ہم نے
06:17یہ سبق پڑھا
06:18اور آئیے
06:19اب چلتے ہیں
06:19ناظرین
06:21اس کے
06:22لغت کے اعتبار سے
06:24تحقیق و تجمع کی جانب
06:25تو سب سے پہلے
06:26ہم آج کا سبق لیکھیں گے
06:28پھر اس میں جو کلمات ہیں
06:29اسماع
06:30افعال حروف کون سے
06:31ان کی نشاندہی کی جائے گی
06:32تحقیق و تجمع بھی حس کریں گے
06:34قرآن اور اردو کی حوالے سے
06:36کہ وہ کلمات جو عام طرح پر
06:38آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
06:39اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
06:40ان کی بھی نشاندہی ہوگی
06:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:50وَمَنْ يَعْمَلْ مِنَ الصَّالِحَاتِ
07:11وَهُوَ مُؤْمِنٌ
07:25فَلَا يَخَافُ
07:36ظُلْمَو
07:43وَلَا حَطْمَا
07:57آیت نمبر 112
08:00سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں ناظرین
08:01اسماع
08:02پہلا اسم ہے من
08:05دوسرا ہے
08:07الصالحات
08:08تیسرا ہے ہوا
08:11چوتھا ہے مؤمن
08:14پانچوہ ظلمن
08:17چھٹا حد ما
08:19تو کل ملا کر
08:20چھے اسماع موجود ہیں
08:22نمبر ایک
08:24وہ من ہے
08:28اور
08:29نمبر دو
08:30الصالحات
08:38اور
08:39نمبر تین
08:40ہوا
08:42نمبر چار
08:45مؤمن
08:53نمبر پانچ
08:54ظلمن
09:03نمبر چھے
09:05حد ما
09:11ناظرین یہ چھے اسماع ہیں
09:13اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:17تو
09:18پہلا فعل
09:20یعمل
09:23دوسرا فعل ہے
09:24یخافو
09:26یعمل
09:27اور یخافو
09:37اچھا جی اب ہم دیکھیں ناظرین
09:39کہ حروف کتنے ہیں
09:44واؤ ایک حرف
09:47من دوسرا
09:50واؤ گزر چکا ہے نمبر ایک میں
09:52فا تیسرا
09:54لا چوتھا
09:56واؤ گزر چکا ہے نمبر ایک میں تو چار حروف ہیں
09:59نمبر ایک واؤ
10:03نمبر دو من
10:06نمبر تین
10:08فا
10:10نمبر چار لا
10:16از ان چھے اسماع دو افعال اور چار حروف کل ملا کر
10:21آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کلمات کی تعداد جو ہے وہ بارہ ہے
10:34سب سے پہلے ناظرین ہم چلتے ہیں اسماع کی جانب من
10:37پہلا اسم ہے من بطور اسم شرط بھی یوز ہوتا ہے
10:41بطور اسم محصول بھی یوز ہوتا ہے
10:43بطور اسم استقفام بھی یوز ہوتا ہے
10:45یہاں پر بطور اسم شرط یوز ہوا ہے
10:48اور ناظرین شرط اسے کہتے ہیں جو کسی نہ کسی پر موقوف ہو
10:54تو من اس کا معنی ہے جو جس جسے ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
11:00اچھا جس طرح میں نے کہا نا کہ جو کسی نہ کسی چیز پر معلق ہو اسے شرط کہتے ہیں
11:05جسے میں کہتا ہوں کہ اگر آپ میرے گھر آئیں گے تو میں آؤں گا
11:09تو ناظرین دیکھیں میں نے اپنے گھر آنے کو آپ کے گھر آنے پر معلق کیا
11:16تو آپ کا آنا اگر آپ میرے گھر آئیں گے یہ شرط ہے
11:20تو میں آپ کے گھر آنوں گا یہ جواب شرط ہے یا جزا ہے
11:23تو من کا معنی جو جس جسے ان میں سے کوئی معنی بھی کرینے کے اعتبار سے کر سکتے ہیں
11:30صالحات صالحات صالحہ کی جمع ہے صالحہ تن یا صالحہ تن یا صالحہ
11:35پڑھ لیجئے وف کی صورت میں یہ اس میں فائل کا سیغہ ہے
11:38اس میں فائل کا وہ اسم جس میں فائلیت والا معنی پایا جائے
11:44ترجمہ کے آخر میں والا والے والی ہو تو یہ عامتوں پر اس میں فائل کا ترجمہ ہوتا ہے
11:48تو صالحہ کا معنی ہوتا ہے نیک عورت
11:52صالحات جمع ہے اس کا معنی ہے بہت سے نیک عورتیں
11:55لیکن صالحہ بعضوقات نیکی کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے
11:59will be at 4th worth of property in your memory
12:00has 귀여 Period
12:03in youribilité
12:05I call it
12:10bill
12:10Gotta
12:12are
12:13deeds
12:14do
12:17have
12:18woman
12:20woman
12:22is
12:24if
12:26you
12:27someone
12:27is
13:14।
13:27And we can't gain fear or fear.
13:31This not being done with fear.
13:33Noble is not'.
13:35Therefore, there is unity nothing we can forth.
13:36Your faith has been about fear.
13:38Po sino that fear even may ha露.
13:44Fear and fear.
13:46Fear is pok árfied.
13:48And we are used in a most popular way.
13:50Our people, Our following 구독.
13:53And that's what we are gonna go through.
13:57وَعَن ہم اردو میں استعمال کیا کرتے ہیں
14:00من وَعَن
14:03اس کے بعد فا ہے فا کمانا پسیتو
14:05ان میں سے کرینے کے تباہ سے کوئی معنی بھی کر سکتے
14:07لا کمانا ہے نہیں
14:09بارہ کلمات ہیں بارہ کلمات میں
14:11کل چھے کلمات ایسے ہیں نصف کلمات
14:13ایسے ہیں جو عام طور پر ہم اردو میں
14:15استعمال کرتے ہیں وہ کون کون سے ناظرین
14:17آپ دیکھ سکتے ہیں وائٹ بورڈ پر
14:19نمبر ایک صالحات میں صالحہ
14:22نمبر دو مومن
14:23نمبر تین ظلم
14:24نمبر چار یعمل میں عمل
14:26نمبر پانچ یہ خافوں میں خوف
14:28نمبر چھے من میں منوان
14:30آئیے حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
14:33کلمات کو آپس میں ملا کر جملہ
14:35کلام یا آیت کسے بنا کرتے ہیں
14:37تو آئیے ملازہ فرمائے
15:21ملازہ فرمائے
15:24لاملزباللہ
15:25ہاد دو زبر حد
15:26میم دو زبر من حد من
15:28ظلمان ولا حد من
15:31یہاں وقف کریں گے تو ولا حد ما پڑھیں گے
15:34آئیے ناظرین چلتے ہیں
15:35تلاوت کے جانب اور سب سے پہلے
15:37ہم تلاوت کریں گے
15:39ترفیل کے ساتھ سماعت فرمائیے
15:43اعوذ باللہ من الشیطان غنجیم
15:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:04ومن يعمل من الصالحات
16:13وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا يَحَافُ ظُلْمًا وَلَا حُمًا
16:23اب ہم پڑھیں گے ناظرین حدر کے ساتھ
16:26جیسے نماز ترابی میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
16:31ومن يعمل من الصالحات
16:35وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا يَحَافُ ظُلْمًا وَلَا حُمًا
16:43اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح
16:46فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
16:50وَمَن يَعْمَلْ مِنَ الصَّالِحَاتِ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا يَحَافُ ظُلْمًا وَلَا حُمًا
17:05آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
17:08ناظرین و سامعین یہاں پر تلاوت مکمل ہوئی
17:11اور ہمارے سپورگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
17:14آئیہ آپ کو لیچھلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
17:18تفہیم القرآن یہ ہمارے سپورگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
17:22سب سے پہلے آپ کو لیچھلتے ہیں
17:24حرف بحرف لفظ بلفظ ترجمے کی جانب
17:27وَا اور مَن جَوْ يَعْمَلْ عَمَلْ كَرَيْ مِنْسَهِ الصَّالِحَاتِ نِكِيُونَ
17:34وَا اور ہُوَ مُؤْمِنٌ مُؤْمِنٌ ہے
17:39ایماندار ہے
17:40فَا تو لا يَخَافُ
17:43وہ خوف زدہ نہیں ہوگا
17:46خوف نہیں ہوگا
17:47ظُلْمَنْ ظُلْمْ کا
17:49وَا اور لا نہیں خدمہ نقصان کا
17:53آئیے ناظرین چلتے ہیں
17:54آسان فہم با محاورہ ترجمے کی جانب
17:57وَمَنْ يَعْمَلْ مِنَ الصَّالِحَاتِ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا يَخَافُ
18:09وَا اور جو شخص ایمان کی حالت میں نیک آمال کرے گا
18:15اس سے نہ کسی ظلم کا خوف ہوگا اور نہ کسی نقصان کا
18:21ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
18:25اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
18:27لیکن اس سے پہلے ہمیں جانا ہوگا
18:29ظاہرے کے بریک کی جانب
18:31تو ہماری آپ کی ملاقات ہوگی
18:32مختصص سے بریک کے بعد
18:35وَلْكَمْ بَكْ ناظرین وَسَامعین
18:37چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
18:39اور اب ہم آپ کو لیے چلتے ہیں
18:42تفسیر کی جانب
18:43اور تفسیر کا ناظرین
18:45جو ہم آپ کی خدمت میں
18:47ارس کر رہے تھے وہ آیت نمبر
18:49ون زیرو نائن جو تھی
18:52یعنی ایک سو نو نمبر آیت
18:54اس کی تفسیر
18:55ہم آپ کی خدمت میں ارس کر رہے تھے
18:58جس میں اللہ رب العالمین نے فرمایا
19:00کہ یوم اذن لا تنفع الشفاعت
19:03الا من اذین لہ الرحمن
19:05وردی لہ قولا
19:07اس دن اس کے سوا کسی کی شفاعت
19:10نفع نہیں پہنچائے گی
19:11جس کے لیے رحمان نے اجازت دی ہو
19:12جس کے قول سے وہ راضی ہو
19:14ناظرین یہاں پر
19:17یہ زہرے کے ضروری ہے
19:20کہ شفاعت کا جو معنی ہے
19:23استلاحی معنی تو ہم آپ کو بتا چکے ہیں
19:25کہ شفاعت کا لفظ شفا سے بنا ہے
19:28اور شفعن کا معنی ہے جفت
19:30یعنی ایک ہوتا ہے تاک جیسے ایک عدد تاک ہے
19:33اور ایک ہوتا ہے دو یعنی جفت
19:35پھر چار جفت چھے جفت
19:37تو برحال شفاعت کا معنی یہاں پر
19:39یہ شفعن سے بنا ہے
19:41اور یہ بھی کہا جاتا ہے
19:43کہ میں نے فلاں کی شفاعت کی
19:47اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ کسی دوسرے کی حاجت پوری کرنے کے لیے
19:52کسی بڑے آدمی سے کلام کرنا یہ شفاعت ہے
19:55یعنی اس کی سفارش کرنا یہ شفاعت ہے
19:57شفاعت کا جو استلاحی معنی ہے
20:00کہ دنیا اور آخر سے متعلق امور میں
20:04شفاعت کا ذکر جو ہے احادیث میں بار بار آیا
20:06قرآن کریم میں بھی آیا
20:07تو شفاعت کی تعریف یہ کہ گناہوں اور بندوں کے
20:11آپس کے جرائم کے بارے میں
20:13تجاوز اور درگزر کرنے کا سوال کرنا
20:17اور اسی طریقے سے ناظرین یہ بھی تعریف کی گئی
20:21کسی دوسرے کے لیے گر گرا کر
20:23اس دوسرے سے ضرر کو ترک کرنے
20:26یا اس کے لیے فعل خیر کا سوال کرنا
20:29تو ناظرین مسامعین یہ اسے شفاعت کہتے ہیں
20:33اچھا دنیا میں بھی ہم بعض اوقات
20:36کسی کے لیے سفارش کرتے ہیں
20:37مثال کے طور پر
20:39کہیں کوئی آپ کا جاننے والا ہو
20:42تو آپ کے پاس آپ کے عزیز و قارب میں سے
20:44بہت سے لوگ آتے ہیں
20:45یا ذرا میری نوکری لگوا دینا
20:47ذرا وہ بڑا ہے نا وہ آپ کا جاننے والا ہے
20:50تو اگر وہ احل ہے
20:51اور آپ نے سفارش کی
20:53تو قرآن کہتا ہے
20:54مَنِيَشْفَ شَفَاعَةِ الْحَسَنَةِ
20:56يَقُلَّهُ نَصِيبُ مِنْحَ
20:57کہ جس نے اچھی سفارش کی
20:59تو اس کے لیے اس کا حصہ ہوگا
21:01اسے ثواب ملے گا
21:02اور اگر وہ احل نہیں ہے
21:04اور آپ نے سفارش کر کے
21:05اسے لگوا دیا
21:06کتنوں کا حق مارا
21:07تو یہ آپ نے صحیح نہیں کیا
21:09قرآن کریم فرماتا ہے
21:10کہ وَمَنِيَشْفَ شَفَاعَةً سَيِّتَ
21:12يَقُلَّهُ كِفْلُ مِنْحَ
21:14کہ جس نے بری سفارش کی
21:17تو فرمائے
21:17کہ اسے اس کا وعبال ہوگا
21:19اور اس کا جو گناہ کا معاملہ ہے
21:22وہ اس کے ساتھ ہوگا
21:23اب ناظرین
21:24یہاں پر یہ بھی بات ہے
21:25کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:28اب روز آخرت کی شفاعت کی
21:30ہم بات کر رہے ہیں
21:31تو روز آخرت بھی
21:33اللہ تعالی جو کہ خالق و مالک ہے
21:35اس کی بارگاہ میں
21:37جو اس کے محبوبین ہیں
21:39مقربین ہیں
21:40وہ گناہگاروں کے لیے
21:41شفاعت کرنے والے ہیں
21:44اور ناظرین یہ
21:45یوں سمجھنے
21:46کہ یہ خود نہیں کریں گے
21:47اللہ تعالی نے انہیں اذن دیا ہے
21:50اور شفاعت کبرہ جو ہے
21:52یعنی سب سے پہلی شفاعت
21:53وہ آقا علیہ السلام
21:57پر شفاعت کا باپ
21:58جو گویا کہ کھلے گا
22:00جیسے حدیث پاک میں ہے
22:02کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
22:04فرماتے ہیں
22:05کہ روز قیامت
22:07میں اللہ تعالی کے حضور
22:09سجدے میں پڑا رہوں گا
22:11اور جتنا عرصہ
22:13اللہ تعالی چاہے گا
22:14میں سجدے میں رہوں گا
22:16اس میں حدیث پاک ہے
22:17جو اب سن بھی چکے ہیں
22:18کہ مثال کے طور پر
22:21کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
22:23فرماتے ہیں
22:23کہ روز قیامت
22:24جو ہے وہ
22:26لوگ بڑے پریشان ہوں گے
22:27تو سب سے پہلے
22:28آدم علیہ السلام کے پاس جائیں گے
22:31تو وہ بھی
22:32جو ہے وہ
22:32مازد اختیار فرمائیں گے
22:34پھر نو علیہ السلام کے پاس
22:35پھر ابراہیم علیہ السلام کے پاس
22:37پھر موسیٰ علیہ السلام کے پاس
22:39ہوتے ہوتے
22:39یہ سب کی سب مازد چاہیں گے
22:41کہ ہم آج کچھ نہیں کر سکتے
22:43عیسیٰ علیہ السلام کی بارگاہ میں
22:45جب آئیں گے
22:46تو عیسیٰ علیہ السلام بھی
22:47یہی مازد فرمائیں گے
22:48لیکن کہیں گے
22:48کہ میں تمہیں
22:49اس شخصیت کا پتہ بتاتا ہوں
22:51کہ جو آج
22:52تمہارے لیے
22:54اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
22:55شفاعت
22:56جو ہے وہ فرمائے گی
22:57اور وہ
22:58محمد الرسول اللہ
22:59صلی اللہ علیہ وسلم ہے
23:01تو سب کے سب ناظرین
23:02حضور نبی کریم علیہ السلام کی
23:04بارگاہ میں آئیں گے
23:05اور آقا علیہ السلام فرمائیں گے
23:08انا لہا
23:08کہ میں شفاعت کے لیے ہوں
23:10اور ناظرین کتنی پیاری بات ہے
23:12کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
23:16فرماتے ہیں
23:16کہ میری امت کے جو گناہگار ہیں
23:18تو وہ
23:20یعنی
23:20وہ تو اپنی نیکیوں کی وجہ
23:23میری امت کے جو نیکیوں کی وجہ سے
23:26جنت میں جائیں گے
23:26میری امت کے گناہگاروں کا
23:29کیا ہوگا فرمایا ہے
23:30کہ میں ان کی شفاعت کروں گا
23:31شفاعتی لی اہل القبائر
23:33کہ میری شفاعت امت کے گناہگاروں کے لیے ہے
23:36اچھا اب یہ بات بھی پیش نظر رہے
23:38کہ ایسا نہیں
23:39کہ ہم شفاعت کے انتظار میں
23:41بلگام ہوگا گناہ کرتے رہے
23:43یہ تو شفاعت کا مزاق ہے
23:45ایسا نہیں ہے
23:46ہاں گناہ ہو گیا
23:47بشر ہیں
23:48گناہ ہو گیا
23:49خطا ہو گئی
23:49اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں معافی مانگی
23:51اور پھر حضور نبی کریم علیہ السلام
23:53روزی قیامت انشاءاللہ
23:54شفاعت فرمائیں گے
23:55کہیں گے
23:56اور نبی اذہبو الہ غیری
23:58میرے حضور کے لب پر
23:59انالہا ہوگا
24:00صلی اللہ علیہ وسلم
24:01تو آقا علیہ السلام فرماتے
24:03کہ میں
24:04سجدے میں گر جاؤں گا
24:05اور سجدے میں
24:07سجدہ ریز ہو جاؤں گا
24:08جتنا عرصہ اللہ تعالیٰ چاہے گا
24:10میں سجدہ کرتا رہوں گا
24:12یہاں تک کہ
24:13اللہ رب العالمین فرمائے گا
24:14ارفع رأسک یا محمد
24:16کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
24:18اپنا سر اٹھائیے
24:20قل تسمع
24:27آپ سوال کیجئے
24:28آپ کے سوال کو ہی آج پورا کیا جائے گا
24:31آپ کو ہی عطا کیا جائے گا
24:33وشفا تو شفا
24:35آپ شفاعت کیجئے
24:36سفارش کیجئے
24:38آج آپ کی شفاعت کو ہی پورا کیا جائے گا
24:41اور ناظرین و سامعین
24:42اور پھر حضور نبی کریم علیہ السلام پر
24:45گویا کہ شفاعت کا دروازہ کھلے گا
24:48اچھا یہاں پر کچھ لوگ ایسے ہیں
24:50جو جیسے مثال کے طور پر
24:53اب اس آیت کریمہ میں ہے
24:54لا تنفع الشفاعت
24:56کہ شفاعت نفع نہیں دے گی
24:58تو یہی پڑھتے ہیں
25:00آگے نہیں پڑھتے
25:00الا من اذین لہ الرحمن
25:03مگر وہ
25:04جسے اللہ رب العالمین نے
25:06رحمان نے
25:06اذن دیا ہو
25:07اسی طرح قرآن کریم میں
25:09سورہ
25:10بلکہ آیت القرصی میں ہے
25:12من ذلذی يشفع اندہو
25:14کون ہے جو اس کی بارگاہ میں
25:16شفاعت کر سکے
25:17الا بی اذنی
25:19مگر اس کے اذن سے
25:21اس کا مطلب کیا ہوا
25:22کہ اس کے اذن سے شفاعت ہوگی
25:24اور اس کے اذن سے شفاعت
25:26سب سے پہلے کون کرے گا ناظرین
25:28وہ حضور نبی کریم
25:29صلی اللہ علیہ وسلم ہے
25:31اور آقا علیہ السلام کے بارے میں
25:33ناظرین
25:33یہاں پر یہ بھی بات میں
25:35ارز کروں
25:35کہ
25:36شفاعت بالوجاہت
25:38کہ جس کے پاس
25:39سفارش کی گئی ہو
25:40اس نے سفارش کرنے والے
25:41کو اپنی بارگاہ میں
25:42قربتہ کیا ہو
25:43تو میرے حبیب سے بڑھ کر
25:45کسی کو قربتہ نہیں کیا
25:47جس کے پاس
25:47سفارش کی گئی ہو
25:48تو اسے
25:50سفارش کرنے والے سے
25:52محبت ہو
25:53تو میرے مصطفیٰ سے بڑھ کر
25:54تو کسی سے محبت نہیں ہے
25:56اللہ رب العالمین
25:56جو مقام
25:59اپنے پیارے نبی علیہ السلام
26:00کو عطا فرمایا
26:01تو وہ کسی اور کو عطا نہیں فرمایا
26:03تو شفاعت بالوجاہت
26:04یہ ہو گئی
26:05اور حضور نبی کریم علیہ السلام
26:07خود فرماتے ہیں
26:08کہ
26:08اللہ وانا حبیب اللہ
26:10اگارہ ہو
26:10کہ میں اللہ کا حبیب
26:11رب العالمین فرماتا
26:13وَلَسَوْفَيُعْتِيكَ رَبُكَ فَطَرْدَ
26:15ان قریب
26:16آپ کا رب آپ کو اتنا تعاف فرمائے گا
26:18کہ آپ راضی ہو جائیں گے
26:19تو شفاعت بالمحبت بھی
26:21حضور نبی کریم علیہ السلام کو
26:23حاصل ہے
26:24اس کے علاوہ
26:25شفاعت کے جتنی اقسام ہیں
26:26وہ تمام کی تمام
26:28حضور نبی کریم علیہ السلام کو
26:30حاصل ہیں
26:31اور سب سے پہلے
26:32آپ شفاعت فرمائیں گے
26:34اور پھر اس کے بعد
26:36گویا کہ
26:37اس کے علاوہ
26:38شفاعت بالعذن ہے
26:40اس کا معنی یہ ہے
26:41کہ مثلا
26:42بادشاہ کے دربار میں
26:44ایسے مجھم کو پکڑ کر پیش کیا جائے
26:46کہ اس جیسے اکثر جرائم
26:47بادشاہ نے
26:48ماف کر دیا ہوں
26:49کچھ مقرب جو بادشاہ کے سامنے
26:50بات کر سکتے ہوں
26:51اور اپنے ہم مرتبہ
26:53افراد میں
26:53عزت و مرتبے کی زیادتی
26:55کے اعتبار سے ممتاز ہوں
26:56تو میرے
26:57مصطفیٰ علیہ السلام سے
26:58بڑھ کر کون ممتاز ہے
27:00سب سے زیادہ
27:01آپ کو ہی ازن
27:02اللہ رب العالمین نے
27:03اتا فرمایا
27:04سب سے بڑھ کر
27:05اور اسی طریقے سے ناظرین
27:06اس پر احادیث کریمہ بھی ہیں
27:08اور کئی قرآن کی آیات
27:11بھی آپ کو مل جائیں گی
27:12اور پھر اس میں یہ بھی ہے
27:13کہ حضور نبی کریم
27:14علیہ السلام کے لیے
27:16ہر شخص کی شفاعت کے لیے
27:18مخصوص ازن لینا ضروری ہے
27:20ایسا نہیں ہے
27:20اللہ رب العالمین نے
27:22اتا فرما دیا
27:22تو روزی قیامت
27:24جو ہے وہ آپ
27:25اب ازن ہو چکا ہے
27:27تو آپ شفاعت
27:28فرماتے جائیں گے
27:29اور پھر اس میں
27:30ناظرین جو
27:31احادیث کریمہ
27:32خاص پر ہم پڑھتے ہیں
27:34اس میں
27:34یہاں پر ہمیں
27:36یہ بھی نظر آتا ہے
27:37کہ حضور نبی کریم
27:38صلی اللہ علیہ وسلم
27:39جب شفاعت فرمائیں گے
27:41یہاں تک کہ
27:42اللہ رب العالمین
27:43آپ علیہ السلام سے
27:45فرمائے گا
27:46کہ محبوب
27:47آپ کو اجازت ہے
27:48کہ آپ
27:49جس کو چاہیں
27:50جس کے دل میں
27:51رائے کے دانے کے
27:52برابر بھی ایمان ہے
27:53آپ اس کو
27:54جو ہے وہ جنت میں
27:55داخل فرما دیجئے
27:57تو حضور نبی کریم
27:58علیہ السلام
27:59حدیث پاک میں ہے
28:00کہ جس کے دل میں
28:01رائے کے دانے کے
28:02برابر بھی ایمان ہوگا
28:03تو فرمائے
28:04کہ میں اسے
28:05جہنم میں
28:06رہنے نہیں دوں گا
28:07بلکہ میں اسے
28:08جنت میں
28:08داخل فرماؤں گا
28:10اور پھر اس کے ساتھ
28:11ناظرین
28:11اس کی تفسیر میں
28:15مفسین فرماتے ہیں
28:16کہ حضور نبی کریم
28:17علیہ السلام
28:18نے یہ ارس کی تھی
28:19کہ
28:19اِذَا لَا اَرْضَا وَوَاحِدٌ
28:21اُمَّتِ فِي النَّار
28:22کہ
28:24مولا
28:25میرے رب میں
28:26اس وقت تک
28:26راضی نہیں ہوں گا
28:27جب تک
28:28میرا ایک امتی بھی
28:29جہنم میں رہے گا
28:31تو جس کے دل میں
28:31رائے کے دانے کے
28:32برابر بھی ایمان ہوگا
28:33میرے مصطفیٰ کریم
28:35صلی اللہ علیہ وسلم
28:36اس کی شفاعت فرمائیں گے
28:38پیش حق
28:38مجدہ شفاعت
28:39کا سناتے جائیں گے
28:41آپ روتے جائیں گے
28:43ہم کو
28:44ہساتے جائیں گے
28:45ناظرین یعنی
28:46آپ روتے روتے
28:47ہماری شفاعت کریں گے
28:48اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
28:49اور اللہ رب العالمین
28:51ان کی شفاعت
28:52قبول فرمائے گا
28:53اور ہمیں انشاءاللہ
28:55گناہگاروں کو
28:55داخلے چنت فرمائے گا
28:57اچھا یہاں پر
28:58ایک بات اور بھی ہے
28:59کہ کچھ لوگ کہتے ہیں
29:00کہ حضور نبی کریم
29:01علیہ السلام
29:02جو ہے وہ
29:04ہمارے وکیل بنیں گے
29:05وکیل
29:06اس معنی میں
29:07کہ
29:08وکیل تو کہتا ہے
29:09کہ
29:09جج کے پاس جا کر
29:10کہ
29:11میرے مواکل نے
29:12جرم نہیں کیا ہے
29:13وکیل یہ کہتا ہے
29:14جرم نہیں کیا ہے
29:15آپ
29:16جو نا
29:17بقاعدہ شواہد
29:18ایسے پیش کرتا ہے
29:19کہ
29:19بھئی بے گناہ ہے
29:20لیکن
29:21ہمارے نبی علیہ السلام
29:22ہمارے شفی ہیں
29:24وکیل اس معنی میں نہیں ہے
29:25جو معنی میں نے بیان کیا
29:26میرے
29:27مصطفی علیہ السلام شفی ہیں
29:29اللہ کی بارگاہ میں عرض کریں
29:30کہ مولا یہ گناہگار ہے
29:31لیکن میں تیری بارگاہ میں
29:32اس کی سفارش کر رہا ہوں
29:33اس سے قبول فرما
29:34تو حضور نبی کریم علیہ السلام کی
29:36شفاعت قبول کی جائے گی
29:37اور پھر اس کے بعد
29:39اللہ رب العالمین
29:40دیگر انبیاء کو
29:41پھر اس کے بعد
29:42درجہ بدرجہ
29:43صحابہ اکرام
29:44آلِ بیتِ اتحارِ دوان
29:46اللہ علیہ مجموعین
29:47درجہ بدرجہ
29:48اولیاء کاملین
29:49یہاں تک کہ
29:50جو بچہ
29:51ضائع ہو جاتا ہے نا
29:52وہ بھی
29:53اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
29:54اپنے والدین کی
29:55شفاعت کروائے گا
29:57اور داخل جنت کرے گا
29:58پھر قرآن سے فارش کرے گا
30:00شفاعت کرے گا
30:01قرآن کی مختلف صورتیں
30:02شفاعت کریں گی
30:03تو ناظرین
30:04یہ تمام کی تمام
30:04احادیثِ قریمہ میں
30:05یہ مذکور ہیں
30:06اللہ رب العالمین
30:07ہم سب کو
30:08حضور نبی کریم علیہ السلام کی
30:09شفاعت نصیب فرمائے
30:11اس کے ساتھ ہی
30:11ہمارے اس پرگرام کا
30:12سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
30:14چلتے ہیں
30:15تھرڈ اور لاسٹ
30:16سیگمنٹ کی جانب
30:17قرآن سب کے لیے
30:18یہ سیگمنٹ
30:19آپ کا سیگمنٹ ہے
30:20دنیا بھر سے
30:21آپ ہمیں
30:21کالس کر سکتے ہیں
30:22اس کیم پر نمبرز
30:23ڈسپلے ہیں
30:24آپ کا تعلق پاکستان
30:25پاکستان سے باہر
30:26دنیا کی کسی خطے
30:27کسی ملک سے ہو
30:27اٹھائیے اپنے فونز
30:29ٹائل کیجئے نمبرز
30:30کو
30:30جوائن کیجئے
30:30ہمارے اس پرگرام کو
30:31دیکھتے ہیں
30:32اس وقت لائن پر
30:32ہمارے ساتھ کون ہے
30:33السلام علیکم
30:35علیکم
30:35السلام علیکم
30:36جی کہاں سے
30:38عزاوالپنڈی سے
30:39یہ سبق و ترجمہ
30:40سنائی ہے
31:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:12ومن یعمل
31:28یہ دوت ساکن ہوگا
31:30جزاکاللہ خیر
31:31السلام علیکم
31:33علیکم
31:34السلام
31:34ورحمت اللہ
31:35برکاتہ
31:35جی کہاں سے
31:36جی چکوال سے
31:38یہ سنائی ہے
31:39اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:46ومن یعمل من الصالحات
31:50وہو مؤمن
31:52مؤمن
31:53فلا یخاف
31:55یخاف ظلم
31:57ولا حد ما
31:59فلا یخاف
32:00یخاف نہیں
32:01یا پر زبر ہے
32:02ٹھیک ہے
32:02جزاکاللہ خیر
32:03السلام علیکم
32:07السلام علیکم
32:08والیکم
32:10السلام
32:10ورحمت اللہ
32:11جی کہاں سے
32:12سہیبال سے
32:13سنائیے
32:14بسم اللہ
32:16الرحمن الرحیم
32:18ومن یقمل
32:19من الصالحات
32:22وہو مؤمن
32:23فلا یخاف ظلم
32:26فلا یخاف ظلم
32:29ولا حد ما
32:31جزاکاللہ خیر
32:34السلام علیکم
32:36السلام علیکم
32:41جی میری آواز
32:42آپ تک پہنچ رہی ہے
32:45السلام علیکم
32:49ناظرین جب ہمیں
32:50کال کریں تو
32:51ٹیلیویجن کی آواز
32:52کو میوٹ کر دیا کریں
32:53اور پھر خاص طور پر
32:55توجہ در رکھیں
32:56تاکہ آپ کی آواز
32:58ہمیں فوراں آئے
32:59اور آپ فوراں
33:00سبق و تجمع سنا سکیں
33:02اور دیکھتے ہیں
33:04اس وقت لائن پر
33:04ہمارے ساتھ کون ہیں
33:05السلام علیکم
33:07جی جی سبق سنا نہیں
33:08السلام علیکم
33:10و علیکم السلام
33:12جی کہاں سے
33:13رہیم یا کھان سے
33:14جی سنائیے
33:39جزاک اللہ خید
33:41ناظرین و سامعین
33:42دیکھتے ہیں
33:42اس وقت لائن پر
33:43ہمارے ساتھ کون ہیں
33:43السلام علیکم
33:47السلام علیکم
33:49جی میری آواز اب تک پہنچ رہی ہیں
33:51و علیکم السلام
33:53جی کہاں سے
33:54انکل جی عبدالساندہ
33:56سنائیے بیٹھا
33:57جی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:07وَمَنْ يَعْمَلْ مِنَ الصَّالِحَاتِ وَهُوَ مُؤْمِنُ
34:14فَلَا يَقْعَوْمَا وَلَا حَبْمَا
34:20اور جو شخص ایمان کی حالت میں نیک آمال کرے گا
34:25اسے نہ کسی ظلم کا خوف ہوگا
34:27اور نہ کسی نقصان کا
34:28جزاک اللہ خیر
34:30ناظرین مسامعین
34:31اس کے ساتھ ہی عمال اس پروگرام کا
34:33جو وقت ہے وہ اختتام پذیر ہوا
34:35اور ناظرین آپ یہ پروگرام
34:38روزانہ علاوہ ہفتے اتوار کے
34:41سے پہر چار بجے سے
34:43آپ یہ پروگرام دیکھا کرتے ہیں
34:44اور رات ایک بجے سے
34:46ریپیٹے لیکاس میں
34:47یہ پروگرام پیش کی جاتا ہے
34:48فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
34:50www.aryqtv.tv پر
34:54آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
34:55یہ پروگرام آپ یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
34:57تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
34:58ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
34:59اس پروگرام سے مستفیز ہوں
35:01اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
35:03زندگی رہی تو انشاءاللہ
35:04کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
35:07اس وقت تک کیلئے آپ سے اجازت چاہیں گے
35:09پروگرام قرآن سنئے اور سنائیے کے محسبان
35:12محمد سحیل رضا امجدی اور
35:14ایر بائی کو ٹی بی کی پوری ٹیم کو دیجئے
35:16اجازت اس دعا کے ساتھ
35:17کہ اللہ رب العالمین آپ کا ہم سب کا
35:20حامیو ناصر رہے
35:22السلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
35:25محمد کو تُو نے جو قرآن دیا ہے
35:32کڑوڑوں دلوں میں مکمل چھپا ہے
35:40اے قرآن کے مالک گزارش ہے تجھ سے
35:48میرے دل میں قرآن بسا میرے مولا
Comments