Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc

Topic: Fehm-e-Quran

Host: Syed Salman Gul Noorani

Guest: Mufti Ahsan Naveed Niazi, Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Sahibzada Muhammad Hassan Elahi

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A live Islamic program that embodies the tagline of ARY Qtv as its title, covering a wide range of topics related to Islam in the light of the Holy Quran and Sunnah. The program aims to bring together renowned Ulema, Muftis, and Islamic scholars on a single platform and within a dedicated time slot, providing viewers with authentic Islamic guidance and diverse scholarly perspectives. It also offers an interactive platform for viewers to connect with ARY Qtv, ask questions, and engage directly with the scholars.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Roshni
00:30اور اکابرین ملت نے
00:31اور ان سے پہلے ہمارے اصلاف نے
00:33ہمیں ہمیشہ ایک ہی بات سمجھائی
00:34کہ قرآن کو سمجھو
00:36قرآن کا فہم
00:37قرآن کا اجراک حاصل کرو
00:39جب تم اسے حاصل کرلو گے
00:40تو زندگی کے ہر مقام پر
00:42تمہیں صرف روشنی نظر آئے گی
00:44کہیں بھی تم اندھیرے میں
00:46بھٹک نہ پاؤ گے
00:47قرآن صراط مستقیم ہے
00:49راہِ ہدایت ہے
00:50کمپلیٹ سسٹم آف لائف ہے
00:52یہ ایک ذابطہ حیات ہے
00:54ایک نظام زندگی ہے
00:56یا آپ کو شعور دیتا ہے
00:58یا آپ کو علم دیتا ہے
00:59یا آپ کو روشنی دیتا ہے
01:01یا آپ کو مینرز عطا کرتا ہے
01:03اخلاق عطا کرتا ہے
01:04بنیادی اخلاقیات سے لے کر
01:06اخلاق کامل تک
01:07یعنی اسوہ کامل تک کا درس
01:09اور دعوت قرآن آپ کو دیتا ہے
01:11فہم کی ضرورت ہے
01:13سمجھنے کی ضرورت ہے
01:14موضوع بھی اس کا حضرت انسان ہے
01:16اور اس کا انسان سے بڑا ربط ہے
01:18اور یہ انسان کو راہ راست پر لانا چاہتا ہے
01:21یہ بندگان خدا سے کلام کرتا ہے
01:25یہ اللہ کے بنائے ہوئے
01:26ہر فرد سے کلام کر رہا ہے
01:28ہر ایک کو دعوت دے رہا ہے
01:30ہر مذہب
01:30ہر تمدن
01:31ہر علاقے کے
01:32انسان کو قرآن کاؤنٹر کرتا ہے
01:34حضرت انسان اس کا موضوع ہے
01:36اور فہم قرآن
01:37آج ہمارا موضوع ہے
01:38بات کرنے کے لئے
01:39ملک پاکستان کے
01:40ماشاءاللہ
01:41بہترین منجھے ہوئے
01:43علماء اکرام ہمارے ساتھ
01:44انشاءاللہ کچھ سوالات و جوابات کریں گے
01:46ہمارے ساتھ تشریف فرمائے ہیں
01:48الحافظ الحاج القاری
01:49مفتی محمد
01:50سحیل رضا مجدی صاحب
01:51دامت برکاتم العالیہ
01:52قبلہ مفتی
01:53احسن نوید نیازی صاحب
01:55دامت برکاتم العالیہ
01:56حضرت علامہ
01:57حسان الہی
01:58نقش بندی قادری
02:00ماشاءاللہ
02:01کیونکہ ویسے تو آپ قادری ہیں
02:02لیکن سلاسل اور بھی
02:03مجھے معلوم ہے
02:04کہ آپ کو اس سے اجازت ہے
02:05پروگرام کا آغاز کرتے ہیں
02:07فہم قرآن کی
02:08عصری اہمیت اور ضرورت
02:10کے حوالے سے
02:10میں مفتی صاحب آپ کو
02:12گزارش ہوں گا
02:12کہ آغاز فرمائے
02:26بہت ہی
02:27اہم سوال ہے
02:28اور خاص طور پر
02:31قرآن کریم کی
02:32فہم قرآن کی
02:33جو اثری اہمیت
02:35اور ضرورت ہے
02:37جتنا دور
02:38آگے بڑھتا جا رہا ہے
02:39سلمان بھائی
02:40اس کی
02:41امپورٹنس
02:42اور زیادہ
02:43بڑھتی چلی جا رہی ہے
02:44آج ہم اگر
02:46پندرہ سے بیس سال
02:47پہلے جائیں
02:48تو
02:49لوگ اتنے زیادہ
02:51مادیت پسند نہیں تھے
02:53مادیت زیادہ نہیں تھے
02:54لیکن اس دور میں
02:56ہم دیکھتے ہیں
02:56کہ لوگ
02:57بہت زیادہ
02:58مادیت پسند ہیں
02:59مادیت زیادہ ہیں
03:00اور
03:01نت نئے خیالات
03:03نت نئے رجحانات
03:05اور
03:06پبلک ان کے پیچھے
03:07عوام الناس
03:08دوڑتی چلی جا رہی ہے
03:10یعنی آج آپ
03:11کسی سے کہیں نا
03:12کہ یار
03:13تم یہ کاروبار میں
03:14جھوٹ کیوں بول رہے ہو
03:16کہتا ہے ضرورت ہے
03:17وقت کی
03:18اگر کوئی
03:20کسی سے آپ کہیں
03:21کہ یار آپ
03:21یہ سوت کا لیندن
03:23کیوں کر رہے ہو
03:24جاؤ مولوی صاحب
03:25اپنا کام کرو
03:26یہ وقت کی ضرورت ہے
03:28اگر ہم
03:28یہ نہیں کریں گے
03:29تو پیچھے رہ جائیں گے
03:31اسی طریقے سے
03:32کوئی اگر
03:33اپنے مفادات
03:34کے تحت
03:34کوئی بھی
03:35گناہ والا
03:35کام کر رہا ہے
03:36تو اگر آپ
03:37اس سے پوچھیں
03:38تو وہ
03:39آپ کو
03:40اپنی طرف سے
03:41جواب دے گا
03:41میں نے ایک بندے
03:43کو دیکھا
03:43کہ
03:45جو
03:45دکانداری کر رہا ہے
03:47اور دکان کے اندر
03:48نماز پڑھ رہا ہے
03:49اور جیسے ہی
03:51اس کی
03:51شاپ پر میں
03:53داخل ہوا
03:53تو وہ بقیدہ
03:54یوں دیکھ رہا ہے
03:55تو میں نے اس سے پوچھا
03:56میری جان پر جانتی
03:57میں نے کہا
03:57کہ جیسے ہم کیا کر رہے ہیں
03:59دکانی بس
04:00ایک وقت میں
04:00نماز بھی پڑھ رہے ہیں
04:01اور دکان کی حفاظت
04:03بھی کر رہے ہیں
04:04تو مطلب
04:05جب ایسی سوچ
04:06ایسے رجحانات
04:07اور دین
04:08پیچھے چلا جائے
04:09تو اس وقت
04:10زیادہ ضرورت ہے
04:11اس بات کی
04:12کہ فہم قرآن کی طرف
04:14توجہ دھی جائے
04:15بلکل ٹھیک
04:15اور یاد رہے
04:16کہ آج نہیں
04:17کل صبح قیامت
04:19تک
04:19جب تک
04:20اس روئے زمین
04:21پر انسان
04:22موجود ہے
04:23تو ایسا نہیں
04:24کہ قرآن
04:25جو ہے
04:26وہ حضور نبی کریم
04:27علیہ السلام
04:27کے دور مبارکہ ہی میں
04:29ہمیں ہدایت دے رہا تھا
04:31نہیں نہیں
04:32یہ ایسا
04:34میرے نبی
04:34علیہ السلام
04:35کا موجزہ ہے
04:36جیتا جاکتا
04:38موجزہ ہے
04:38کہ جب تک
04:39انسان ہے
04:40یہ ہدایت
04:41فراہم کرتا رہے ہیں
04:42چاہے
04:43کتنی انوینشنز
04:44کیوں نہ ہوں
04:45کتنی انقلاب
04:46کیوں نہ آ جائیں
04:49کچھ ہو جائے
04:50یہ اپنے مقام پر
04:51موجود ہے
04:52راہ دیہت دے کا
04:54اسی طریقے سے
04:55ہم دیکھتے ہیں
04:56کہ
04:57اس وقت
04:58ہمیں قرآن
04:59کو
05:00آپ کہہ لیں
05:01کہ ری ویزٹ
05:01کرنے کی ضرورت ہے
05:02یا ری اسٹیڈی
05:04کرنے کی ضرورت ہے
05:05اور
05:06ہمیں
05:06سمجھنا ہوگا
05:07کہ قرآن
05:08دیکھیں
05:08ایک بادشاہ کا خط
05:09آپ کو پہنچا
05:10صحیح ہے
05:11اچھا
05:12آپ کو وہ زبان
05:13نہیں آتی
05:13اور آپ نے
05:15بس سرسری پڑھا
05:16آپ کو پتہ ہی نہیں
05:16کیا لکھا ہوا ہے
05:17تو آپ کو
05:18کیسے پتا
05:19کہ بادشاہ
05:20آپ سے کیا کہنا
05:21چاہ رہا ہے
05:22لیکن
05:23اسی کو
05:23سمجھ کر پڑھیں گے
05:25تو آپ کی زندگی
05:26بدل جائے گی
05:26کہ بادشاہ
05:27وقت
05:28مجھ سے کیا
05:28خطاب کرنا چاہ رہا ہے
05:30دو جہاں کا
05:31خالق و مالک
05:32اپنے پیارے نبی
05:33علیہ السلام
05:34کی وساطت سے
05:36قرآن ہمیں
05:36عطا فرمایا
05:43اور یہ قرآن
05:45کا اعجاز ہے
05:46آپ جب کبھی
05:47سلمان بھائی
05:48آپ کو پریشانی ہونا
05:49خدا نخواستہ
05:50آپ کو کوئی
05:51راستہ نظر
05:52نہ آ رہا ہو
05:52آپ قرآن کھولیں
05:54پڑھنا شروع کر دیں
05:55میں
05:56ذمہ داری سے
05:57ارز کرتا ہوں
05:58آپ کو
05:58سلمان بھائی
05:59کہ آپ کو
06:00ایسا لگے گا
06:01کہ قرآن
06:02آپ کی پریشانیوں
06:03کا حل پیش کر رہا ہے
06:04آپ تو غیر مذہب بھی
06:05یہ کہیں
06:05جی جی جی
06:06قرآن آپ کی
06:07پریشانیوں کا
06:08مدعوہ کر رہا ہے
06:09آپ کو
06:10سکون دے رہا ہے
06:11آپ کو
06:11اتمنان دے رہا ہے
06:12آج غیر
06:14مسلموں کے بارے میں
06:14میں نے پڑھا
06:15بڑی بڑی
06:16جو شخصیات ہیں
06:17جسے ہم
06:18سیلیبریٹی
06:19کہتے ہیں
06:20سیلیبریٹیز
06:21کہا کرتے ہیں
06:22میں نے ان کے بارے میں پڑھا
06:23کہ بھائی
06:24ان کو کسی
06:25مسلم دوست نے
06:26مسلم فرینڈ نے
06:27قرآن شریف
06:28توفے میں دیا
06:28کہ بھائی اس کو
06:29تم پڑھنے سے
06:29پہلے درہ پاک ہو جائے
06:30کرو
06:31اس طرح ہاتھ میں
06:32دھولیا کرو
06:32اس کے آپ پڑھا کرو
06:33وہ کہتے ہیں
06:34میں نے خود
06:35اپنی آنکھوں سے سنا
06:36وہ کہتے ہیں
06:36کہ جب میں پریشان ہوتا ہوں
06:38مجھے نہیں پتا یہ کیا ہے
06:39پڑھتا ہوں
06:40مجھے سکون مل جاتا ہے
06:41تو غیر
06:42مسلموں کو سکون ملتا ہے
06:44تو ہمیں سکون
06:45نہ ملے کی
06:46کیسے ہو سکتا ہے
06:46قرآن کہتا ہے
06:47فی قلوبہ مرد
06:50دلوں میں بھی
06:51مرس پیدا ہو جاتا ہے
06:52دیکھیں
06:53جسم اللہ رب العالمین
06:54ہمیں عطا فرمایا
06:55یہ مادیت ہے
06:56صحیح
06:57مادی زندگی ہے
06:58اسی طریقے سے
06:59ایک زندگی
07:01ہمارے اندر برپا ہے
07:02جو روحانی ہے
07:03جو روح کے ساتھ
07:04منسلک ہے
07:05جسم بیمار ہوتا ہے
07:07تو ان دمائیاں لیتے ہیں
07:08ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں
07:09روح بیمار ہو
07:10تو کس کے پاس جائیں
07:11روح بیمار ہو
07:12روح کا علاج چاہیے
07:13تو یاد رکھنا
07:15کہ جب تک
07:15قرآن کے پاس
07:16نہیں آئیں گے
07:17اس روح کا
07:18علاج نہیں ہوگا
07:19قرآن کے پاس آئیں گے
07:20اَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ
07:22تَطْمَئِنُ الْقُلُوبِ
07:23اگا رہو
07:24کہ اللہ کے ذکر میں
07:25دلوں کا چین ہے
07:26اس کے پاس آئیں
07:26اس سے دوستی کریں
07:28پھر دیکھیں
07:29کہ یہ دوستی کیسے نباتا ہے
07:30کیا بات
07:31مفسد بہت خوب
07:32بے شک
07:32اس کی بے شمار برکتیں ہیں
07:34اور آپ نے جو غیر مسلموں
07:35کا ذکر کیا
07:36اور جو واقعہ بیان کیا
07:37بے شک ایسا ہی
07:38اب تو باقاعدہ
07:39میڈیکل ریسرچ سے
07:41یہ بات
07:41پروف ہو چکی ہے
07:42جیپنی سائنٹسٹ
07:44جو ہیں
07:44وہ کہنے پر مجبور ہیں
07:45کہ سورہ رحمان
07:46کو سنا جائے
07:47یہ ایک
07:48تیرپی کا کام کرتی ہے
07:49حیرت کی بات ہے
07:50کہ یہ بات
07:50مسلمانوں نے نہیں کہی
07:51نہیں کہی
07:52غیر مسلموں نے کہی
07:54اور پروف کی
07:55کچھ پیشنٹس کے ساتھ
07:56یہ کر کے دیکھا
07:57اور اس کا موجزہ
07:58جیتا جاگتا خیر
07:59اچھا حضرت
08:00یہ ایک بات اور
08:01کہ جب نازل ہوا
08:02تو عرب معاشرہ تھا
08:03ظاہر ہے
08:04تو ان کا تمدن
08:05ان کا way of life
08:06ان کا style
08:07اور ان کی سمجھ
08:08بوجھ پر
08:09ان کے سلیقوں پر
08:10کیسا اثر انداز ہوا
08:12یہ اللہ کا کلام
08:13اس پر روشن ڈال ہے
08:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:15صل اللہ علیہ حبیبی
08:17محمد علیہ و صحابی
08:18بارک و سلم
08:19قرآن مجید
08:20فرقان حمید
08:20برحان رشید
08:21اللہ کا کلام
08:22بلاغت نظام
08:23کیا کہنے
08:24عرب معاشرہ
08:25اگر آپ اس کے بارے میں پڑھیں
08:27آپ تاریخ اٹھائیں
08:28ہسٹری اٹھائیں
08:29تو آپ کو نظر آئے گا
08:30کہ وہ عرب معاشرہ
08:31جس کا وہ دور
08:32دار کے جس سے تعبیر ہے
08:34جو زمانہ جاہلیت
08:35کہلاتا ہے
08:36اور عرب معاشرہ
08:37جو ہے وہ
08:38ایک پچھڑا ہوا معاشرہ
08:39اور سوسائٹی
08:40ان کی جس طرح کی تھی
08:41قرآن مجید
08:43فرقان حمید
08:43جس محول میں
08:44جس معاشرے میں
08:45نازل ہوا ہے
08:46تو قرآن
08:47اور صاحبِ قرآن
08:48نے جو وہاں
08:49تبدیلی پیدا کی ہے
08:50وہ ایسی کی ہے
08:51ایسی کی
08:52کہ اس کو آپ
08:53قرآن کا اجاز
08:54ہی کہہ سکتے ہیں
08:55اور صحیح طرح
08:55رسول اللہ علیہ وسلم
08:56کا موجزہ ہی
08:57کہہ سکتے ہیں
08:58اور تبدیلی انتہائی
08:59تھوڑے عرصے میں
09:00تیئیس برس تقریباً
09:01قرآن نازل ہوتا رہا
09:02تو یعنی
09:02ربصدی آپ لگائیں
09:04ربصدی کے اندر
09:05اندر جو ہے
09:06اس معاشرے کو
09:07کیسا معاشرہ
09:08بنایا آپ نے
09:09کہ آپ دیکھئے
09:10مختلف دائرے ہیں
09:11انسانی
09:12انسانی معاشرے کے
09:13دائرے ہیں
09:14میں چند
09:14اہم دائروں کو
09:15نمائع کرتا ہوں
09:16ایک لائن اگر آپ
09:17کلام بالا ہوتا ہے
09:18ایک لائن ضرور
09:19منشن کریں گے
09:20دیور کمپلیٹلی
09:21آؤٹ ڈیٹڈ
09:21صرف جہالت نہیں تھی
09:22آؤٹ ڈیٹڈ تھے
09:23بہت بلکل
09:24آؤٹ ڈیٹڈ تھے
09:25اور میں
09:25اس پہ بھی آؤں گا
09:26آخر میں جب بتاؤں گا
09:27ضرور آئیے گا
09:27اس پہ بھی آؤں گا
09:28میں پہلے
09:29مختلف دائروں کی
09:30وہ تھوڑی
09:30وضاحت کر دوں
09:31کہ آپ دائرے دیکھیں
09:32انسانی زندگی
09:33کے مختلف دائرے ہوتے ہیں
09:34ایک دائرہ ہے
09:35اعتقادی دائرہ
09:36عقیدے کا دائرہ
09:37عقیدے کے دائرے
09:38کو دیکھیں
09:38تو وہ مشرک تھے
09:40شرک کرتے تھے
09:41بت پرستی کی
09:42نحوست میں
09:43مبتلا تھے
09:44اور ایسے
09:45کہ خانہ خدا
09:46بیت اللہ
09:47بیت اللہ کے اندر
09:48انہوں نے
09:48تین سو ساٹھ
09:49بت رکھے ہوئے تھے
09:50اور اس خانہ
09:51کعبہ کے سامنے
09:52کھڑے ہو کے
09:53جائے وہ غیر
09:53اللہ کی عبادت کر رہے ہیں
09:55لیکن قرآن نے
09:56اور صاحب قرآن
09:57نے آ کر دیکھیں
09:58کیا وہاں پر
09:59توحید کا
10:00ان کو پروانہ
10:01بنا دیا
10:01سب کو
10:01کہ اس معاشرے سے
10:03شرک ختم کر دیا
10:04رب صدی کے اندر
10:06اندر جائے
10:06اس معاشرے سے
10:07بھی شرک ختم ہوا
10:08اور نہ صرف
10:08اس معاشرے سے
10:09شرک ختم ہوا
10:10بلکہ اس کے بعد
10:11دنیا میں
10:12جہاں کہیں
10:13توحید کا
10:14علم بلند ہوا ہے
10:15تو وہ سیدنا
10:16محمد الرسول اللہ
10:17علیہ السلام کے
10:18مننے والوں
10:19نہیں وہ علم بلند کیا ہے
10:20وہ ایسی
10:21قرآن کے
10:22علم برداروں
10:23نہیں وہ علم بلند کیا ہے
10:24توحید کا
10:25دنیا میں جہاں بھی
10:25کیا ہے اس کے بعد
10:26تو یہ قرآن نے آکے
10:27اعتقادی دائرے
10:29کے اندر
10:29تبدیلی پیدا کر دی
10:30کہ اس کو
10:30شرک کے اندھیرے سے
10:32توحید کے نور میں
10:33لے آیا
10:34اور معاشرہ
10:35سارا منور ہو گیا
10:36یہ تو ہو گیا
10:37ایک عقیدے کا دائرہ
10:38اب آئیے
10:39خاندانی دائرے کی طرف
10:40خاندان کا جو
10:41ادارہ ہے
10:42انسٹیٹوشن ہے
10:43خاندان کے اندر دیکھیں
10:44بچی پیدا ہوتی تھی
10:45بچی کو زندہ
10:46درگور کر دیا جاتا تھا
10:47اب قرآن
10:48اور صاحبِ قرآن
10:49نے آکر بچی کو عزت دی
10:50اس بچی کی
10:51زندگی کی حفاظت کی
10:53یہ مثالیں آکر
10:54قرآن نے ختم کی ہیں
10:55قرآن اور صاحبِ قرآن
10:57نے آکر
10:57بچی کا زندہ
10:58درگور ہونا
10:59کنڈیم کر دیا
11:00پابندی لگ گئی
11:01یہ تصور ہی
11:02لوگوں کے دلوں سے
11:02نکال دیا
11:03کہ آج یہ
11:04جب تصور بھی کرتے ہیں
11:05تو تصور سے
11:06ایک تو بندہ
11:07لرس جاتا ہے
11:08اور دوسرا بندے
11:09کو یقین نہیں آتا
11:10کہ ایسے بھی
11:11سنگ دل لوگ
11:11ہوتے ہوں گے
11:12کہ جو بچی پیدا ہوتے
11:14ہی زندہ
11:14درگور کر دیا
11:15کرتے ہوں گے
11:16تو یہ جو
11:16اس تصور کی
11:17نفی کی ہے
11:18اور اس کی جو
11:19شنات اور قباحت
11:20دلوں میں
11:21بٹھا دی ہے
11:22ذہنوں میں
11:23راسک کر دیا ہے
11:23یہ قرآن
11:24کا ایجاز ہے
11:25یہ صاحبِ قرآن
11:26علیہ السلام کی
11:27تربیت ہے
11:29پھر جو ہے
11:29اس خاندان کے اندر
11:30آپ دیکھیں
11:31عورت کو پچھڑا ہوا
11:32سمجھا جاتا تھا
11:33پاؤں کی جوتی
11:34سمجھا جاتا تھا
11:34اس عورت کو
11:35عزت دی ہے
11:36قرآن نے
11:36ایسی صاحبِ قرآن
11:37نے عزت دی
11:38کہ آکے خیریت
11:39کا میاری یہ
11:40بیان فرما دیا
11:40صاحبِ قرآن
11:41نے فرمایا
11:42خیرکم خیرکم لے اہلی
11:44وانا خیرکم لے اہلی
11:46سبحان اللہ
11:47تم میں سب سے امدہ
11:48وہ ہے جو
11:48اپنے گھر والوں کے ساتھ
11:49اپنے بیوی بچوں کے ساتھ
11:51اچھا ہے
11:51اور کہوں
11:52میں تم سب سے بڑھ کر
11:53اپنی پر مثال لے کے بتایا
11:54میں تم سب سے بڑھ کر
11:56اپنے گھر والوں کے ساتھ
11:57اپنے بیوی بچوں کے ساتھ
11:58اچھا ہوں
11:58تو وہ جو بیوی
12:00جس کو کوئی اہمیت
12:01نہیں دی جاتی تھی
12:02تو یہاں خیریت کا
12:03میاری یہ قرار دے دیا
12:04کہ اچھا ہے ہی وہ
12:05کہ جو گھر میں اچھا ہے
12:07بیوی کے ساتھ اچھا ہے
12:08بچوں کے ساتھ اچھا ہے
12:09یہ دیکھیں
12:10خاندان کے اندر تبدیلی
12:12وراثت میں حصہ نہیں ملتا تھا
12:13قرآن اور صاحب قرآن
12:15نے آکے وراثت میں حصہ دلوایا
12:17طلاقوں جو ہے
12:17وگلے غیر متناہی طلاقیں
12:19دیئے چلے جاتے تھے
12:20پابندی لگائے
12:20وہی تین طلاقیں ہیں
12:21تین سے زائد نہیں
12:22اور پھر تین کے بعد
12:23جو ہے وہ چھوڑ دینا ہے
12:24اس کو چھوڑ دو
12:24یہ جو ہے وہ
12:25اس دائرے کے اندر
12:27اس لاح کی خاندان کے دائرے کے اندر
12:28میرے خیال میں جو ہے
12:29جی وقفے کے بعد
12:30جس کو انشاءاللہ
12:30بہت خوبصورت بات
12:32آپ نے فرمائی کہ
12:33گھر والوں کے ساتھ
12:34جو ان کا برطنہ تھا
12:36وہ کس قدر
12:37مطلب صرف
12:38جہالت
12:39اپنی جگہ تھا
12:39لیکن یہ
12:40لا متناہی طلاقوں کا سلسلہ
12:42اور اس طرح کی روایات
12:43یہ بہت آؤٹڈیٹڈ لوگ تھے
12:44اور انہیں اپ ڈیٹ
12:45اپ گریڈ کیا
12:46رسول اللہ نے
12:46جس کی طرف آپ آئیں گے
12:47انشاءاللہ
12:48بریک کے بعد
12:49والکم بیک ناظرین
12:50خیر مقدم ہے آپ کا
12:51فہم قرآن
12:51آج ہمارا موضوع ہے
12:52مفتی حسن نوید نیازی صاحب
12:54خوبصورت کلام فرما رہے تھے
12:55بریک سے قبل
12:56اور ہم
12:57اس دور کا ایک جائزہ
12:58جی
12:59جی تو میں
13:00گدارش کر رہا تھا
13:01کہ معاشرہ
13:01جوہے وہ افراد سے بنتا ہے
13:02اور افراد
13:03جوہے فکر و عمل کے
13:04مجموعے کا نام ہے
13:05ایک فکری سطح ہے
13:06اس فکری دائرے کے اندر
13:07عقیدے کی سطح پر
13:08جوہے وہ قرآن
13:09اور صاحب قرآن
13:10نے تبدیلی برپا
13:11کی اس معاشرے میں
13:11مصبت
13:12عمل کے اوپر میں آیا
13:13تو میں نے بتایا
13:14خاندان کے ادارے میں
13:15کیسے تبدیلی کی
13:16اب مارکٹ کی طرف آ جائیے
13:17بازار کی طرف آ جائیے
13:19تو بازار میں آ کے
13:20جوہے وہ
13:20قرآن اور صاحب قرآن
13:22نے کیا کیا
13:23جھوٹ پہ پابندی لگا دی
13:25معاشرے
13:25بازار کے اندر
13:26جوہے پہ پابندی لگا دی
13:28سود پہ پابندی لگا دی
13:30گیمبلنگ
13:30کمار جو ہے
13:31اس پہ پابندی لگا دی
13:32اور ہر وہ سودہ
13:33جس میں غیر یقینی
13:34صورتحال ہو
13:36انسرٹینٹی ہو
13:36غرر ہو
13:37اس پہ پابندی لگا دی
13:38دھوکے کی کوئی بھی
13:39قسم ہو
13:40اس پہ پابندی لگا دی ہے
13:41اس کے بعد جو ہے
13:42کوئی بھی ایسی چیز
13:44جو مفدیلن نزا ہو
13:45یعنی جھگڑے کی طرف
13:46لے جا سکتی ہو
13:47اس کو بین کر دیا
13:48اور سٹا تو
13:50اس کا تصوری نکال دی
13:51نا دماغ سے
13:52یہ تو ساری جو
13:53اور رشوت
13:53اس پہ بابندی لگا دی
13:54یہ ساری جن چیزوں
13:56کا تعلق بازار کے ساتھ تھا
13:57تو بازار کی گروت پہ
13:59جو اثر انداد ہو رہی تھی
14:01اور جس سے
14:02معاشرتی برائیاں پیدا ہو رہی تھی
14:03ان سب کو تبدیل کر دیا
14:05بین کر دیا
14:05سب کو
14:06اچھی قدروں کو فروغ دیا ہے
14:07یہ تبدیلی قرآن
14:09اور صاحب قرآن
14:10نے برپا کی ہے
14:11بازار کے اندر
14:11مارکیٹ میں
14:12اب آجائے یہ سیاست کی طرف
14:14سیاست کے اندر
14:15تو دیکھیں ان کا
14:15قبائلی سسٹم تھا
14:16کوئی حکومت
14:17اور ریاست کے تصور سے
14:19وہ آشنا ہی نہیں تھے
14:20لیکن وہاں
14:21نظریاتی ریاست
14:22ریاست مدینہ
14:23قائم کر کے دکھائی
14:24اور ایسی قائم کر کے دکھائی
14:25کہ نبی پاک علیہ السلام کے
14:27وصال تک
14:28یمن اس ریاست کا حصہ بن گیا
14:29جدید العرب تو ہے
14:30بہرین اس کا حصہ بن گیا
14:32نجران اس کا حصہ بن گیا
14:33سیدنا صدیق اکبر کا دور آیا
14:34وہ ریاست جو ہے
14:36خلافت کے عنوان سے
14:37اب آگئی
14:37اور ایک صدی کے اندر
14:39اندر جو ہے
14:39وہ پھیل گئے
14:40دنیا کے تین
14:41برعازموں تک
14:43وہ ریاست پھیل گئی ہے
14:44جو انٹرنیشنل
14:45ریاست جو بنائی ہے
14:46یہ سیاست پہ اثر ہے
14:47ہر انسانی دائرے
14:49کے اندر جو ہے
14:50قرآن اور صاحب قرآن
14:51نے آکے یہ
14:52مصبت تبدیلیاں
14:52برپا کر دی ہیں
14:53اور ایک آخری
14:54کومنٹ میں اس پہ کروں گا
14:55جو آپ نے کہا
14:56اپ ڈیٹڈ آؤ ڈیٹڈ
14:57وہ آؤ ڈیٹڈ تھے نا
14:58لکھنے پڑھنے سے
14:59بلکل جو ہے
15:00واگاہ نہیں تھی
15:00زمانہ جہلیہ تھا
15:01لیکن قرآن آیا
15:02قرآن کا نام ہی
15:03قرآن ہے
15:04سب سے زیادہ پڑھے جانے والی
15:05قرآن کو کتاب کا
15:07لکھنے والی کتاب
15:08ایمان لانے سے پہلے بھی
15:09بہت پڑھا ہوں
15:09پہلی وہی
15:10پہلی وہی جو ہے
15:11اس کے اندر جو ہے
15:26در سورج تلو ہوا ہوا تھا
15:27اسلام کے علم
15:28اللہ ہوا کبر
15:28بادوالوں نے پر
15:29یہاں سے روشنی حاصل کیا
15:30یہ انہوں نے ایسا
15:31اپ ڈیٹڈ کیا
15:32تو یہ قرآن
15:32اور صاحب قرآن کا
15:34اجاز ہے
15:34موجزہ ہے
15:35کہ نہ صرف ارم معاشرہ
15:37بلکہ رہتی دنیا کے لئے
15:38انہوں نے ایسی
15:39مثالیں فرہم کی ہیں
15:40کہ آج بھی کہیں
15:41اگر آپ نے
15:41کوئی مثالی
15:42اسلامی معاشرہ
15:43قائم کرنا ہو
15:44یا فلائی ریاست
15:45بیت المال کا
15:46جو تصور دیا ہے
15:47ویل فیر کا
15:47وہ تصور بھی
15:49قرآن اور صاحب قرآن
15:50نہیں دیا ہے
15:50تو قرآن اور صاحب قرآن
15:51کو نمونہ بنایا
15:52بغیر کوئی ریاست
15:53اچھی انداز میں
15:54چل ہی نہیں سکتی
15:55بہت اچھی بات
15:56میں صاحب زادہ صاحب
15:58تشریف فرمائے
15:58قرآن اللہ کی
15:59معرفت کے لئے
16:01جن نشانیوں پر
16:02یا جن
16:04سمبالیکل چیزوں پر
16:05غور و فکر کرنے
16:06کی طرف دعوت دیتا ہے
16:07اللہ فرماتا ہے نا
16:09بھئی اس میں
16:09نیری نشانیاں ہیں
16:11ایون کئی گھومو
16:12پھر دیکھو
16:13چاروں طرف
16:13حافظ شرازی سے
16:14منصوب کلام
16:15اور تحقیق یہ
16:17کہ یہ ان کا نہیں ہے
16:17بہر سو جلوہ دیدار دیدم
16:19بہر چیزیں جمال
16:20یار دیدم
16:21تو بطلب
16:22ہر شہ میں
16:23اللہ کا جلوہ
16:23بہرحال ارشاد فرمائیے
16:25قرآن
16:25کس طرف اشارہ کرتا ہے
16:27کہ کن نشانیوں پر غور کریں
16:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:29السلام علیہ رسول اللہ
16:31سب سے پہلے تو
16:32بہت خوبصورت سوال
16:34آپ نے پوچھا
16:34اس میں ایک خاص بات یہ ہے
16:36کہ اگر ہم
16:37دنیا کی طرف دیکھیں
16:39تو ہمیں ایک بات
16:40خاص یہ نظر آتی ہے
16:41کہ جن لوگوں نے
16:42اللہ جلوہ وعلا کا
16:44انکار کیا
16:45جیسے ایسے فلوسیفرز گزرے
16:47یا سائنٹسٹ گزرے
16:48جنہوں نے
16:48اللہ جلوہ وعلا کی ذات کا
16:49انکار کیا
16:50وہ آخری وقتوں پر
16:52اس بات کو ماننے میں
16:53مجبور ہو گئے
16:59اللہ تعالیٰ کرتے ہیں
17:00اور قرآن مجید
17:01فرقان حمید کی طرف دیکھتے ہیں
17:02تو قرآن مجید
17:04فرقان حمید ہمیں کہہ رہا ہے
17:05انقریب تم دیکھ لوگے
17:06اللہ کی نشانیاں
17:07کائنات میں بھی
17:08اور اپنی ذات میں بھی
17:09اللہ کی نشانیاں
17:11صرف کائنات میں موجود نہیں
17:12بلکہ تمہاری ذات میں بھی
17:14اللہ نے اپنی نشانیاں رکھی ہیں
17:15اگر تم اس پر غور و فکر کرو
17:17اور
17:18اللہ جلوہ وعلا نے
17:20جس طرح سے
17:21زمین اور آسمان کے
17:23بدلنے کا نظام ہے
17:24کہ اللہ فرماتا ہے
17:25کہ تم اس پر غور و فکر کرو
17:26کہ جس طرح سے
17:27دن اور رات کے
17:29بدلنے کا نظام ہے
17:30زمین اور آسمان کا
17:31یہ جو بنایا ہوا نظام ہے
17:33یہ نظام اگر تم اس پر
17:34غور و فکر کرو
17:35تو یہ
17:36دروالوں کے لئے نشانیاں ہیں
17:37کہ یہ ہمیں بتا رہے ہیں
17:38کہ یہ اللہ کی ذات ہے
17:40جس نے یہ نظام بنایا ہے
17:41یہ کائنات بنائی ہے
17:42سورہ ملک شریف کی
17:44اگر ہم تیسری آیت پڑھتے ہیں
17:51یہ ہم نے بنائے
17:52اور تم جب اس کی طرف
17:53نظر کرتے ہو
17:54تو تمہاری نظر
17:56تھکی ہوئی واپس آ جائے گی
17:57تمہیں اللہ کے بنانے میں
17:58شک نظر نہیں آیا
18:00اللہ نے جس انداز سے
18:02کائنات کو بنایا ہے
18:03تم اگر اس پر غور و فکر کرو
18:05اور تم اس کو دیکھو
18:06اللہ کی نشانیوں کو دیکھو
18:07تو تمہیں نظر آئے گا
18:09کہ کہیں پر بھی
18:10اس میں کوئی نسخ نہیں ہے
18:11کوئی کمی نہیں ہے
18:12بلکہ اللہ نے جیسا بنایا ہے
18:14یہ دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے
18:16کہ وہ بنانے والی ذات
18:18اللہ ہی کی ہے
18:19جو خالق ہے
18:19مالک ہے
18:20اور اسی نے سب کو پیدا کیا ہے
18:22بے شک
18:22یہ ساری چیزیں ہمیں
18:23قرآن مجید فرغان حمید پہ
18:25جب ہم غور کرتے ہیں
18:26تو یہ باتیں ہمیں پتہ چلتی ہیں
18:28اور جب کائنات کی طرف دیکھتے ہیں
18:31آسمان کو دیکھتے ہیں
18:32زمین کو دیکھتے ہیں
18:33پہاڑ پودے کو دیکھتے ہیں
18:35اور انسان اپنی ذات کو دیکھے
18:37انسان خود کو دیکھے
18:39کہ انسان کے اندر
18:40اللہ جللہ وآلہ نے
18:41جس طرح اس کو پیدا کیا ہے
18:42جانوروں کو دیکھے
18:43یہاں تک فرمایا گیا
18:44کہ تم جانوروں کو دیکھو
18:45اس میں بھی تمہارے لئے نشانیاں ہیں
18:47بہت خوب
18:48تو یہ سب اللہ جللہ وآلہ کی نشانیاں ہیں
18:50جو ہمارے سامنے ہیں
18:52جن سے ہم اللہ کے ہونے کا
18:53اور اس کا قرب حاصل کرنے کا
18:55ہمارے لئے ذریعہ بن ساتھ
18:56معرفتِ الٰہی کو موضوع بنایا
18:58بہت زارے شوران ہیں
18:59حضرت آپ آشنا ہیں
19:01بسم اللہ آغائی سے
19:02تو انہوں نے ایک اپنی حمد میں
19:04کیا خوبصورت نشانیاں بیان کی
19:06تو میرے خیال کے گلشنوں میں بسا
19:08مثال شمیم ہے
19:10تو میرے یقین کی وسعتوں میں
19:12خرام موجے نسیم ہے
19:14تو بعید بھی
19:15تو قریب بھی
19:15تو محب بھی ہے
19:16تو حبیب بھی
19:17تو حرارتِ دلِ آشقان
19:19تو نشانِ قلبِ سلیم ہے
19:21کیا بات ہے
19:22ماشاءاللہ
19:23اللہ کی نشانیاں
19:24اچھا مفتی صاحب
19:25تھوڑا سا موضوع کو
19:26دوسری طرف
19:27جو ہے نا
19:28رخ موڑتے ہیں اس کا
19:28صورت البقرہ کی
19:30جو آیتِ بر ہے
19:31اس میں نیکی کے مفہوم کا
19:33جو ہے وہ
19:35سمجھایا گیا
19:36اس کا ذکرِ خیر کیا گیا
19:37تو میں چاہتا ہوں
19:38وہ کس طریقے سے بیان ہوا ہے
19:40اگر آپ
19:40من وعن
19:41اسی طرح بتا دیں
19:42ہمیں قرآن نے جیسے کہا
19:43دیکھیں قبلہ مفتی صاحب نے
19:44علامہ صاحب نے
19:45بڑے خوبصورت انداز میں
19:46ذکر فرمایا
19:47ماشاءاللہ
19:48اور جب
19:48اچھی باتیں ہو رہی ہوں
19:50تو بہت سے نکات
19:51ذہن میں
19:51آ جاتے ہیں
19:53دیکھیں قرآن
19:54بڑے سادہ انداز میں
19:56آشکل کے دور کے حوالے سے
19:58جو ہمارے نوجوان ہیں
20:00جو
20:00مطلب
20:01یوں سمجھ لیں کہ
20:02مادیت کی پیچھے جا رہے ہیں
20:04میٹیوریلسٹرک ہو چکے ہیں
20:05تو ان کے لئے بھی
20:07بڑے سادہ انداز میں
20:08آپ دیکھیں
20:08جان کی حفاظت
20:09مال کی حفاظت
20:10عزت کی حفاظت
20:11یہ مہین چیز ہے
20:12جب آپ
20:13بلکل بے لگان
20:15کسی کی پیشے
20:15بھاگ رہے ہوتے ہیں
20:16اور قرآن کو
20:18ایک طرف رکھتے ہیں
20:19تو نہ
20:20دوسروں کی
20:21جان کی حفاظت
20:22ہوتی ہے
20:22نہ آپ کی
20:23جان کی حفاظت
20:24ہوتی ہے
20:24یعنی
20:25یوں سمجھ لیں
20:26کہ نہ عزت کی
20:28حفاظت ہوتی ہے
20:29نہ مال کی حفاظت ہوتی ہے
20:30نہ آپ کی
20:30نہ ان کی
20:31لیکن قرآن
20:32کتن پہلے انداز میں
20:33کہہ رہا ہے
20:34کہ
20:41اب
20:42کہ
20:43تم
20:43ایک دوسرے کا مال
20:45باطل طریقے سے نہ کھانا
20:47یہ دیکھیں
20:47مال کی حفاظت
20:49پہلی حفاظت
20:50باطل طریقے سے نہ کھانا
20:51اب اس باطل طریقے میں
20:53سٹا ہے
20:54جوہ ہے
20:55یا
20:56اس کے علاوہ
20:56کسی کا مال
20:57دھوکے سے لے لینا ہے
20:58سود ہے
20:59رشوت ہے
20:59سواری چیزیں
21:00اس میں آ جاتی ہیں
21:01اور کسی کو
21:02دھوکہ بھی نہ دینا
21:02مال چھیننا بھی نہیں
21:03ہاں
21:04تم آپس میں
21:05جو تجارت کرتے ہو
21:06یہ تمہارے لئے جائز ہے
21:07اللہ
21:08آپ دیکھیں کہ
21:09سمندر کو
21:10کوزے میں بن فرما دیا
21:11واہ واہ
21:11تریا کو کوزے میں بن فرما
21:12واہ واہ
21:13سبحانہ
21:13اسی طریقے سے
21:14جہاں پر جان کی حفاظت
21:16کتبہ علیکم القصاص
21:18فی القتل
21:18الحر بالحر
21:20والعب بالعب
21:21بالعنصہ بالعنصہ
21:22کیا انصاف ہے
21:23کیا نظام ہے
21:24وَلَكُمْ فِلْقِصَاصِ حَيَاتُ
21:29دیکھیں کتنے
21:30پیارے انداز میں
21:31فرمایا
21:31اسی طریقے سے
21:32عزت کی حفاظت
21:33یا ایوہ
21:34الَّذِينَ آمَنُوا
21:35لَا يَسْخَرْ قَوْمُ
21:36مِنْ قَوْمِنْ عَسَاءِ
21:37يَكُونُ خَيْرًا مِنْهُمْ
21:38یعنی اس میں
21:39سب سے ہلکی بات
21:40کیا ہوتی ہے
21:41آپ کسی کی بیزت
21:41ہی کر رہے ہیں
21:42کہ تمہیں
21:43اس بات کا بھی
21:44اختیار نہیں ہے
21:45کہ تم کسی قوم
21:46کی بیزت ہی کرو
21:47یا تم انفرادی طور پر
21:49کسی کی بیزت ہی کرو
21:50یا اجتماعی طور پر
21:51کوئی قوم
21:51کسی قوم کو
21:52ہلکا جانے
21:52تمہیں اس بات
21:53کبھی اختیار نہیں ہے
21:54اللہ اکبر
21:55اللہ اکبر
21:56تو قرآن کریم نے
21:58اور کس جگر پہ
21:59کل پڑے ہم لوگ
21:59دیکھ لیں آپ
22:00قرآن کہاں جا رہا ہے
22:01جب ہم
22:02مادیت زدہ ہوں گے
22:04بے لگام ہو کر
22:04کسی کی پیشے جائیں گے
22:06تو نہ اپنی جان کی
22:07حفاظت رہی گی
22:08نہ دوسترے کی
22:08نہ اپنے مال کی
22:09حفاظت رہی گی
22:10نہ دوسترے کی
22:10نہ اپنی عزت کی
22:12حفاظت رہی گی
22:13نہ دوسترے کی
22:13قرآن کے پاس آ جائیں گے
22:15ہر چیز آپ کی
22:16حفاظت کر رہی ہے
22:17اسی طریقے سے آ جائیے
22:19قرآن کریم کی
22:20اس آیت پر
22:20سورہ بقرہ کی
22:21آیت نمہ 177 ہے
22:22آپ دیکھیں
22:23نیکی کا تصور
22:24میں نے تھی تمہیدی
22:25جو گفت ہو کی
22:26نیکی کا تصور
22:27بھی یہ دیکھیں
22:28کہ اگر کوئی یہ
22:29سمجھتا ہے
22:29کہ نیکی کا تصور
22:30مسجد میں بیٹھ کر
22:32اللہ اللہ کرنا ہے
22:33قرآن پڑھنا ہے
22:34ذکر عذکار کرنا ہے
22:36درود پاک پڑھنا ہے
22:37اور اس کے بعد
22:38بس یہ نیکی پوری ہو گئی
22:39تو میرا رب فرماتا ہے
22:41کہ نہیں
22:41اسی بات نہیں ہے
22:52فرما ہے
22:53کہ تم نیکی
22:53صرف یہ سمجھتے ہو
22:54کہ مشرق کی طرف
22:56مو کر لیا
22:57نیکی صرف یہ ہے
22:59فرما ہے
22:59نیکی یہ ہے
23:00کہ تم اللہ پر
23:01یوم آخرت پر
23:02تمام ملائکہ پر
23:03تمام کتابوں پر
23:04یقین رکھو
23:05یہ نیکی ہے
23:06اور پھر اس کے بعد
23:07نیکی کا مزید تصور دیا
23:09وَآتَ الْمَالَ
23:10وَآتَ الْمَالَ
23:12کہ مال اپنا دو
23:13لَا حُبِّهِ
23:14اس کی محبت میں
23:15ذَوِلْقُرْوَ
23:17جو آپ کے رشتدار ہیں
23:18دیکھو غریب کوئی ہے
23:19اس کو دو
23:21وَالْيَتَامَ
23:22یتیموں کو دو
23:23وَالْمَسَاقِين
23:24مسکینوں کو دو
23:25وَابْنِ السَّبِيل
23:27جو راستے کے مسافر ہیں
23:28انہیں دو
23:29وَالْسَائِلِينَ
23:30سوال کرنے والوں کو
23:31خالی نہ بھیجو
23:33وَالْسَائِلِينَ
23:34وَفِالْقُرْبَ
23:35وَالْسَائِلِينَ
23:36وَفِالْرِقَاب
23:36جو غلام ہیں
23:38ان کو آزاد کرو
23:39ذہر غلامی کے تصور اب نہیں ہے
23:40لئے
23:41اگر قیدی ہے
23:41تو اس کو چھڑاؤ
23:42وہ بھی اسی زمن میں آ جائے گا
23:44پھر فرمایا
23:45وَعَقَامَ الصَّلَاةَ
23:46وَعَاتَ الزَّكَاةَ
23:47نماز قائم کرو
23:48زکاة کو ادا کرو
23:49وَالْمُفُونَ بِعَاهْدِهِمْ
23:51اِذَا عَاهَدُو
23:52آپ دیکھیں تو
23:53سہینے کی کا تصور
23:54کہ جب تم وعدہ کرو کسی سے
23:57انفرادی طور پر وعدہ کرو
23:59یا اجتماعی طور پر
24:00وہ تمہارا وعدہ
24:01اگرچہ غیر مسلم کے ساتھ بھی ہے
24:04وَالْمُفُونَ بِعَادِمْ
24:05اِذَا عَاهَدُو
24:06جب وعدہ کر بیٹھو
24:07پھر اس پر عمل کرو
24:08اس وعدے کو پورا کرو
24:09کیا بات
24:10وَالْمُفُونَ بِعَادِمْ
24:11اِذَا عَاهَدُو
24:11وَالصَّابِرِينَ فِي الْبَأْصَى
24:13صبر
24:14یعنی تکلیف میں صبر کرو
24:16وَالدرَّا
24:17یعنی جب کوئی پریشانی آجائے
24:19صبر کرو
24:19وحین البعث
24:20جنگ کے موقع پر بھی
24:23فرمایا
24:23اُولَئِكَ الَّذِينَ الصَّدَقُ
24:25وَالَئِكَ هُمُ الْمَتَّقُونَ
24:27یہ پوری جو نیکی کے تصور بتایا نا
24:29نیکی کے تعرف پیش کیا
24:30انٹرڈکشن
24:30فرمایا کہ جس نے ان پر عمل کیا نا
24:33وہی سچا آدمی ہے
24:34اور وہی متقی پرہزگار ہے
24:36اور میں ایک بات کہوں گا
24:37کہ سوت کی وجہ سے
24:39معاشر ڈس بیلنس تھا نا
24:41بھئی امیر
24:42امیر سے امیر ہو رہا ہے
24:45زکاة کا کوئی تصور نہیں تھا
24:46قرآن کیا کہتا ہے
24:47قَيْ لَا يَكُونَ دُولَتًا بَيْنَ الْأَغْنِيَائِ مِنْكُمْ
24:50اسلام یہ چاہتا ہی نہیں ہے
24:52کہ دولت کچھ خاندانوں کی گرد گھومے
24:54اسلام یہ چاہتا ہے
24:56کہ وَفِي أَمْوَالِمْ حَقُّ لِسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ
24:59تمہارے مالوں میں
25:00ان کے مالوں میں
25:01سائلین اور محرومین کا حق ہے
25:03اسلام یہ چاہتا ہے
25:04کہ تم سال میں
25:05ایک مرتبہ زکاة دو
25:06اگر تم صاحبِ ستاعت ہو
25:08اور اس کے علاوہ بھی
25:09اس پر اتفاہ نہ کرنا
25:11جہاں جہاں تمہارا دل چاہے
25:13جب بھی
25:14تو تم اللہ کی بارگاہ میں
25:15صدقہ دیتے رہو
25:16اللہ حکم
25:16اور کتنی پیاری بات ہے
25:17آخری بات
25:18کہ صوفیہ کیا فرماتے ہیں
25:20اللہ کی محبت کا راستہ
25:22نماز
25:22روزہ
25:23حج زکاة
25:23یہ ساری چیزیں بھی ہیں
25:25لیکن اللہ سے محبت کا
25:26کہ راستہ بھی
25:27کیا ہے
25:28خلقِ خدا سے محبت کرتے میں
25:30گزرتا ہے
25:30کیا بات ہے
25:31سبحان اللہ
25:31مطلب جب آپ
25:32اس راستے پر چلتے ہیں
25:33تو خد بخود
25:35اللہ رب العزت
25:36کی محبت
25:37آپ کے دل
25:37ظاہر ہے
25:37محبت جس کے دل میں
25:39ہوتی ہے
25:39وہی
25:40کیونکہ کچھ ایسی بھی
25:41ماضی قریب میں
25:42مثالیں ملتی ہیں
25:43جنہوں نے
25:43محض مخلوقِ خدا کی
25:45خدمت کو ہی
25:46مکمل دین
25:47کہہ دیا
25:48اور حقوق اللہ سے
25:49اشتناب بھی
25:50کرتے ہوئے نظر آئے
25:51ایسے بھی لوگ
25:51ماضرت کے ساتھ
25:52جنہوں نے
25:53چیریٹی کے نام پہ
25:54ویلفیر کے نام پہ
25:54حقوق اللہ سے ہی
25:55انحراف کیا
25:56مکمل
25:57اور ہم
25:58اسلام
25:58اس کی بالکل بھی
25:59اجازت ریایت
26:00دیتا ہی نہیں
26:01اللہ رب العزت
26:02صرف ان لوگوں سے
26:03راضی ہے
26:03جو اللہ کے حقوق
26:05بھی ادا کرتے ہیں
26:05حقوق اللہ
26:06اور حقوق العباد
26:07جو لوگوں کے بھی
26:08جو اللہ کی
26:09اطاعت کریں
26:10اور مخلوق
26:11کی خدمت کریں
26:13وہی
26:13مکمل
26:14دین کو پاتے ہیں
26:15وہی
26:16سچے اور سیدھر
26:17انہی کی منزل
26:18روشن ہوتی ہے
26:18بیٹ کے بعد ہوتی ملقات
26:20خوش آمدید
26:21ناظرین خیر مقدم ہے
26:22آپ کا پروگرام
26:22روشنی فہم قرآن
26:24ہمارا موضوع ہے
26:25مفتی محمد سویل
26:25رضا حمجدی صاحب
26:26مفتی احسن نوید
26:27نیازی صاحب
26:28صاحب زادہ حضرت
26:29اللہ محسان
26:30الہی قادری
26:32ہمارے ساتھ ہیں
26:32اور بہت خوبصورت
26:34سہرحاصل
26:35کلام جاری ہے
26:35میں
26:37ایک قرآن مجید
26:38فرقان حمید کو
26:39ظاہر ہے
26:39آج ہم فہم قرآن
26:40پہ بات کر رہے ہیں
26:41تو بہت سارے
26:42سوالات بنتے ہیں
26:43ایک یہ بھی
26:44کہ
26:44مثال کے طور پہ
26:45حضرت آج یہ بات
26:46کی جاتی ہے
26:46کہ
26:47اخلاقی طور پہ
26:48ہم زوال اور پستی
26:49کا شکار ہے
26:49تو پھر
26:50اب میں آپ کی طرف آیا ہوں
26:52مجھے قرآن سے
26:52رہنمائی لینی ہے
26:53میں اخلاقی
26:54زوال سے نکلوں
26:55قرآن میں
26:56ایسے کون سے
26:56مزامین ہے
26:57جو مجھے اخلاقی
26:58زوال سے
26:58اور پستی سے
26:59نکال کر
27:00اور پھر وہی
27:01اب بہت
27:02انچے درجے پر
27:03اس سے پہلے
27:04میں ایک چھوٹا سا
27:05تفسر آس پہ
27:06کر دیتا ہوں
27:06جو آپ نے پہلے
27:07جو ہے وہ بات کی
27:08حقوق اللہ اور
27:09حقوق اللہ بات کی
27:09اس کا تعلق بھی
27:11چونکہ اخلاق کے ساتھ
27:12بھی ہے اور قرآن
27:13کے ساتھ بھی ہے
27:13یہ ہمارے معاشرے میں
27:15ایک طبقہ ہے
27:16جو واقعی یہ
27:16کہتا ہوا نظر آتا ہے
27:18کہ بس حقوق
27:19اللہ کی کوئی
27:21اہمیت نہیں ہے
27:22تو بس جو بھی
27:22خدمت خلق کر رہا ہے
27:24وہ بس وہ
27:25بخشا بخشا ہے
27:26وہ کامیاب ہے
27:27خدمت خلق ہی
27:28گویا اصل ہے
27:28اچھا حضرت غیر
27:29مسلم میں بات کرے
27:30تو سمجھ میں آتا ہے
27:31کلمہ گو کا
27:32تو یہ کہنا
27:33کیا سوچنا بھی
27:33سمجھ میں نہیں آتا
27:34کلمہ گو
27:35کے لئے تو سیدھے سیدھی
27:36بات یہ ہے
27:36کہ آپ خود
27:37خدمت خلق کے
27:38لفظ پر غور کریں
27:39کہ خدمت خلق
27:40میں لفظ کیا ہے
27:40خلق
27:41خلق بمانہ مخلوق
27:43مخلوق کس کی ہے
27:44خالق کی
27:45تو خلق کی
27:46جو خدمت ہے
27:47وہ خالق کی
27:48رضا کے لیے ہے
27:49بہت اچھا
27:50ورنہ خلق کی
27:51اپنی کوئی
27:52حیثیت نہیں ہے
27:53خالق نہیں
27:54تو خلق نہیں
27:54خالق نہیں
27:55تو خالق نہیں ہے
27:56جو کچھ ہے
27:57جس کو ہم مانتے ہیں
27:58خالق کی
28:05خالق نے
28:06احترام کا حکم دیا ہے
28:07جس کا نہیں کرتے
28:08اس لیے نہیں کرتے
28:08کہ خالق نے
28:09احترام کا حکم نہیں دیا
28:10تو جو خالق کے حکام
28:12ہم نے انہی کو
28:13فالو کرنا ہے
28:13تو خلق کی خدمت
28:15بھی خالق کی
28:16رضا کے لیے
28:17اور خالق نے
28:18دونوں حقوق رکھے ہیں
28:19حقوق اللہ بھی رکھے ہیں
28:20حقوقppt بھی رکھے ہیں
28:22اور آپ دیکھیں
28:22دین کے جو بنیادی ارکان
28:23ارکان ایک خمسہ
28:24پانچ ارکان
28:25وہ کونسے ہیں
28:26He is a resource called the
28:27name of Allah
28:27to be educated
28:28He is a resource called
28:29this one
28:29we have a resource for
28:30he is a resource
28:31that is a resource
28:32how to use it
28:39He is a resource
28:44the twoугled
28:47He is
28:48a resource He is
28:48a resource five the
28:53learning
28:54دین کھڑا ہوا ہے فنڈمنٹل ایلیمنٹس آف اسلام اس میں سے جائے وہ ساڑھے چار
28:58تو حق اللہ ہیں جناح ساڑھے چار بھائی کیا گیا آدھا جو ہے وہ حق و
29:02لبض ہے اس آدھے حق و لبض کو آپ اتنا بڑھا چڑھا کے پیش کر رہے ہیں
29:06کہ آپ خالق کو بالکل فراموش کیے جائے ہیں خالق کو آپ فراموش
29:09نہیں کر سکتے باقی ہاں حقوق العباد پر زور اس لیے زیادہ دیا
29:13جاتا ہے کہ خالق تو بے نیاز ہے لیکن مخلوق جو ہے وہ تنگ دل
29:17ہوتی ہے دوسرا مخلوق جو ہے اگر آپ نے اس کا حق دبایا ہے یا
29:21حق اس سے معاف نہیں کرایا اور ادا یا ادا نہیں کیا تو اللہ اس
29:25وقت تک بخشے گا نہیں جب تک مخلوق نہ بخشے تو اس لیے اس کے اندر
29:29سختی اور سنگینی زیادہ ہے اس لیے اس پر زور دیا جاتا ہے اور دین
29:33ابھی چاہیے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ حقوق اللہ کو
29:36فراموش کر دیں آپ عبادات کو فراموش کر دیں آپ عقائد کو فراموش
29:43وہ عامال ہیں حقائد جڑ ہیں جڑ ہوگی تو شاخیں ہوں گی صحیح
29:47اب جڑی سلامت نہیں ہے تو عقیدے کا درست ہونا ضروری ہے اسی طرح
29:50حقوق اللہ کی رعایت کرنا بھی ضروری ہے اور پھر حقوق
29:53اللہ بعد کی رعایت بھی انتہائی ضروری ہے ہم تسلیم کرتے ہیں اب
29:56آجائیے اس بات کی طرف کہ اخلاقی زوال کے اندر جو ہے وہ قرآن
30:00سے رہنمائی اخلاقی زوال کے اندر دیکھئے ایک بہت بڑا مسئلہ
30:04ہم ہر سنی سنائی بات کو آگے چلا دیتے ہیں بغیر تحقیق کی
30:07قرآن کیا بیان کرتا ہے
30:13اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لو
30:18تحقیق کرو تفتیش کرو ایسے ہی بات آگے نہ چلا دو کہ اس بات
30:22کو آگے چلانے سے فتنہ پھیلتا ہے اور بعد میں بندہ خود بھی پریشان
30:25ہوتا ہے اور یہ آج ہماری اس مورڈن لائف کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے
30:29کہ اگلہ کوئی بھی بات کہیں سنتا ہے یا کہیں پڑتا ہے یا سوشل
30:33میڈیا پہ کہیں بھی دیکھتا ہے ایسے ہی بغیر تحقیق کے آگے چلا دیتا ہے
30:37اور بات غلط ہوتی ہے اور بعض اوقات تو اس بات کو بندہ سواب سمجھ
30:41کے چلا رہا ہوتا ہے اور وہ سواب نہیں نیکی ورواد گناہ لادے والا
30:44معاملہ ہوتا ہے پتہ چلاگلے نے اس کو حدیث کہہ کے بیان کر رکھ
30:47ہے وہ حدیث ہے ہی نہیں موضوع روایت ہے من گھڑت ہے آپ نے اس کو حدیث
30:50کہہ کے جہاں وہ آگے چلا دیا وائرل کر دیا اور یہ سمجھ رہے ہیں
30:53آپ کے سواب کا کام ہے سواب کیا اب ایک باطل وات کو آپ پھیلا رہے ہیں
30:56نبی پاک علیہ ساتھ اسام کی طرف منصوب کر کے پھیلا رہے ہیں
30:59انہوں کا کال کہہ کے پھیلا رہے ہیں نبی پاک نے منا فرمایا
31:01تھا منقاضہ والاہیہ متعمدن فلیت اباہوہ مقادہ امین اللہ
31:05مجھ پہ جان بوجھ کے جھوٹ باندھے اپنا ٹھکانہ اندودخ میں بنا لے
31:08یہ تو بات ہم وہ کر رہے ہیں کہ جس بات کا ابھی معاشرے پہ وہ اثر نہیں ہو رہا
31:12لوگوں میں عداوت کا لوگوں میں عداوتیں پیدا ہوتی ہیں اس سے منع کیا گیا
31:15پھر منع کیا گیا گمان برا کہنے سے منع کیا گیا فرمایا
31:21ایک دوسرے کو تانے نہ دو ٹانٹ نہ کرو جو لوگ ٹانٹ کرتے ہیں ایک دوسرے کو
31:26ایک دوسرے کے برے لقب نہ رکھو لوگ ایک دوسرے کے برے لقب رکھ لیتے ہیں
31:30ایک دوسرے کو برے ناموں سے پکارتے ہیں منع فرمایا
31:32غیبت سے منع کیا
31:41Allah Allah
32:09If I have a look at the Quran, I'm sorry about saying, that Quran
32:11to do without touching the Quran.
32:14I don't know.
32:15I don't know.
32:18I don't know.
32:18I don't know.
32:23I don't know.
32:28I don't know.
32:29He was about to say that when he died inULA, that he was about to pł.
32:30His answer was the reason that he did not have to pass theline of the Quran.
32:35So, Quran, Quran, Quran, Quran and Quran and Quran.
32:38And, broker, Quran, Quran, Quran, Quran, Quran, Quran, Quran, Quran, Quran, Quran.
32:42Subhanallah, very well, so much.
32:45After that, Quran is just a fundamental that has been done with Quran.
32:48Quran is a fundamental that develops through the human bodies.
32:50He says that this is a fundamental issue.
32:55Quran, Surah Al-Sahabh, this is a fundamental, Quran.
32:57So, the Quran gives me the fundamental to theIVA.
32:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:00ان اللہ یأمر بالعدل والإحسان
33:03سب سے پہلی بات تو یہ
33:04کہ بہت ساری جدید چیزیں ایسی ہیں
33:07اور آج کا جو نیا وقت ہے
33:09اور جو معاملات ہیں
33:10اس کے تحت
33:13انسان کو معاشرہ بہتر کرنے کے لئے
33:15ضرورت ہے
33:16کہ ہر انسان اپنا تعلق
33:18قرآن مجید فرقان حمید کے ساتھ
33:21مضبوط کرے
33:21کیونکہ قرآن مجید فرقان حمید
33:24وہ کتاب ہے جو زندگی کا
33:26ہر لمحہ گزارنے کا طریقہ بتا رہی ہے
33:28اور معاشرے جب ہی بہتر ہو سکتے ہیں
33:30کہ جب معاشرے کے اندر
33:32انصاف قائم ہو
33:33اور نیکی کرنے کا لوگوں میں جذبہ پیدا ہو
33:36اور دوسرا یہ کہ
33:38لوگوں میں سبر کرنے کی
33:40سبر کرنا جو ہے نا
33:42لوگوں میں سبر کرنے کی عادت پیدا ہو
33:45اب آج کل جو
33:46جدید معاملات ہیں ان کے اندر
33:48سب سے پہلا جیسے ابھی قبلہ مفتی صاحب نے فرمایا
33:50کہ آج کے وقت
33:52ایک سب سے بڑا معاملہ ہے
33:54سوشل میڈیا اور یہ جو
33:56اب نئی ٹیکنولوجیز ہیں
33:58جن میں لوگ بغیر کسی تحقیق
34:00کے بات کو آگے بڑھا رہے ہیں
34:02اب جب بات آگے بڑھتی ہے
34:04تو بس آیا اور ہم نے فورا
34:06آگے بڑھا دیا اور یہ بھی نہیں سوچا
34:08کہ جو بات ہم آگے بڑھا رہے ہیں
34:09اس کو بڑھانے سے کہیں ایسا تو نہیں
34:11کہ معاشرے کو نقصان پہنچے
34:13وہ غلط بات آگے بڑھا دی اور اب تو
34:15اللہ تعالیٰ معاف فرمائے یہاں تک ہو رہا ہے
34:24ترجمہ بتا کر آگے بڑھا دیتے ہیں
34:25جبکہ لوگوں نے اس کے بارے میں یہ بھی نہیں دیکھا ہوتا
34:27کہ یہ بات ٹھیک ہے یا نہیں ہے
34:29یہ بات غلط ہے جس کی وجہ سے
34:31معاشرے خراب ہو رہے ہیں جبکہ
34:34اگر ہم قرآن شریف کا مطالعہ کریں
34:36تو اللہ جللہ وآلہ ہمیں
34:38ہر چیز کے اندر یعنی معاشرے کو
34:39بہتر کرنے کا ہر طریقہ کار
34:41اللہ جللہ وآلہ ہمیں بیان فرما رہا ہے
34:43جہاں اللہ جللہ وآلہ یہ فرما رہا ہے
34:45کہ عورتیں
34:47اللہ جللہ وآلہ فرما رہا ہے
34:48کہ عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو
34:50اپنے گھروں میں عورتوں کرو
34:51جیسے آج کل جو جدید معاشرہ ہے
34:53اس کے اندر کچھ لوگ ایسے ہیں
34:55جو یہ کہہ رہے ہیں کہ
34:56جی عورتوں کے حقوق نہیں دیے جاتے
34:58عورتوں کے حقوق دینے چاہیے
34:59جبکہ آج سے چودہ سو سال پہلے
35:01نبی کریم علیہ السلام
35:03جو کتاب ہمارے پاس لائے ہیں
35:05اس کتاب میں واضح کر دیا گیا
35:07اس بات کو
35:08کہ اپنی عورتوں کے ساتھ
35:10اچھا وقت گزارو
35:11یعنی ان کے ساتھ اچھا سلوک کرو
35:13اور مردوں کو حکم دیا گیا
35:14کہ تم اپنی نگاہوں کی حفاظت کرو
35:17اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو
35:18یعنی تمہاری ذات سے
35:20خواتین کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے
35:22اور آج کے دور میں دیکھیں
35:24سوشل میڈیا کے ذریعے
35:25کس طرح سے
35:28کوئی خاتون ہے
35:29ان کی کوئی ویڈیا ہے
35:30اس کو شیئر کر دینا
35:32اور ایک بہت بڑا معاملہ
35:34جو آج کل ہم دیکھتے ہیں
35:35کوٹ میں اگر آپ کیسز وغیرہ دیکھتے ہیں
35:37اور سوشل میڈیا پر آتا رہتا ہے
35:39کہ ہوسٹل میں کوئی خواتین ہے
35:41یا گھروں میں کوئی خواتین ہے
35:43ان کی معذرلہ ویڈیوز بنا کر
35:45شیئر کر دینا
35:46ان کی عزت خطرے میں ہے
35:48تو ان سب چیزوں کے لیے
35:50اگر ہم قرآن شریف کی طرف
35:52رجوع کریں
35:53تو قرآن شریف ہمیں
35:54ان سب چیزوں سے روک بھی رہا ہے
35:56اور ہمیں اس بات کے بارے
35:58بھی بتایا جا رہا ہے
35:59کہ اگر تم کسی کے ساتھ
36:00ایسا ظلم کرو گے
36:01تو پھر اللہ جللہ والا
36:02تمہاری پکڑ کرے گا
36:03اور پھر اللہ جللہ والا کی طرف سے
36:05تم پر جو عذاب نازل ہوگا
36:07وہ بہت سخت ہوگا
36:08تو اسی لیے
36:09اور پھر تمام لوگوں کو
36:11قرآن شریف اور ہم
36:12اسلام کی تعلیمات کو دیکھیں
36:13تو تمام افراد کو
36:15جو گھر کے مرد ہیں
36:16ان کو بھی اس بات کی
36:17فکر ہونی چاہیے
36:19کہ ہمیں اپنے گھر کی
36:20حفاظت خود کرنی ہے
36:21بلکل ٹھیک
36:22صاحب زیادہ صاحب
36:23بہت شکریہ
36:23مصطاب قبلہ بہت شکریہ
36:25حضرت بہت نوازش
36:26بہت خوبصورت
36:27اور سہر حاصل کلام رہا
36:28جتنے سوالات
36:29میں نے حضرات علماء سے کیے
36:31بہت تسلی بخش
36:32اور مطمئن کر دینے والے
36:34قرآن و حدیث سے
36:35اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
36:37صیرت سے آپ نے جوابات دیئے
36:38اللہ تعالیٰ آپ حضرات
36:39کا اقبال بلند ہو
36:40فہمیں قرآن
36:41امرا موضوع تھا
36:42میں قرآن کی
36:43تلاوت کے حوالے سے
36:44علماء اکثر دعوت دیتے ہیں
36:45کہ قرآن کو پہلے پڑھو
36:46تو صحیح پڑھو
36:47پھر غور کرنا
36:48پھر اس پہ عمل کرنا
36:49اب ہم پڑھتے بھی نہیں ہیں
36:50اچھا وہ لوگ تھے عرب میں
36:51وہ اب جو تمدن
36:53جو تبدیلی کے معاملات
36:54میں نے سوال کیا تھا
36:55وہ لوگ
36:56سب سے پہلے
36:57اس سے پہلے
36:58کہ ان میں تبدیلی آتی
36:59وہ قرآن کی طرف آتی ہے
37:00صاحب قرآن کے
37:01وہ تو ظاہر ہے
37:02اپوزٹ پارٹی تھی
37:03وہ تو اس طرف آتی نہیں تھی
37:04بالکل ہی الگ تھا
37:05مگر وہ بھی چھپ چھپ کے
37:07قرآن کو پڑھتے تھے
37:08قرآن کو پڑھتے تھے
37:09ان کے قرآن
37:09دل پہ اثر کرتا تھا
37:11ظاہر ہے وہ
37:12فصیح و بلیغ
37:13معاشرہ تھا
37:14شیر کہنے والوں کی
37:15بڑی عزت تھی
37:16اچھے الفاظ
37:16جو زبان سے نکالتے
37:18انہیں بڑی تقریم
37:18تو وہ لوگ جو
37:20اس کی پڑھنے والے تھے
37:21جو قارئین تھے
37:23وہ جا بجا
37:23جب اس کو پڑھتے
37:25یا سنتے
37:26جو پڑھنے نہیں سکتے تھے
37:27لکھنے پڑھنے سے قاسر تھے
37:28وہ سنتے ان پر اثر کرتا
37:30اور آج
37:31ابھی ابتدا میں
37:32مفتی محمد صلی اللہ علیہ
37:33آپ سے میری بات ہوئی
37:33حضرت مفتی حسن نوید نیازی صاحب نے
37:35اس تمدن کے حوالے سے
37:36اور آپ نے اس حوالے سے
37:37کہ غیر مذہب یہ مان چکے ہیں
37:40کہ قرآن سے مسائل حل ہو رہے ہیں
37:42شفاہ مل رہی ہے
37:43دوا مل رہی ہے
37:45ایک ہم صاحب قرآن کے ماننے والے
37:48قرآن کو لگے آخری کتاب ماننے والے
37:50ہم اگر اس سے کوئی فائدہ نہیں لے پارے
37:53تو سوچیں ہم کس ڈگر پہ چل پڑے
37:56ہم کہاں کھڑے ہیں
37:57قرآن وہاں جا رہا ہے
37:58اور ہم وہاں جا رہے ہیں
37:59یہ مسئلہ ایسے حل نہیں ہوگا
38:01تو ہمیں قرآن کی طرف
38:03اور صاحب قرآن کی طرف
38:04لوٹ کے آنا پڑے گا
38:05وہی مسئلہ کا حل ہے
38:07دوستو بھٹکتے پھروگے
38:09ادھر ادھر اور در ودر
38:11یوں ہی خار پھڑتے رہوگے
38:13یہ مسئلہ تب ہی حل ہوگا
38:14جب تم قرآن اور صاحب قرآن سے رجوع کروگے
38:17قرآن کو سمجھ ہوگے
38:19اس پر عمل کروگے
38:20انشاءاللہ ہوتی ہے آپ سے
38:21نیکس پرگرام میں ملاقات تب تک کے لئے
38:23السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended