Skip to playerSkip to main content
Hazrat Asma Bint e Abu Bakr Siddique RA - Talk Show

Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

Host: Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Prof. Naheed Abrar, Zarmina Nasir, Noreen Faiz

#HazratAsmaBinteAbuBakrSiddiqueRA #Specialprogram #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Kertейhah sari zikr tira
00:06Kertейhah sari zikr tira
00:10Rahman ar rahim
00:14Meri mola
00:20Kertayhah sari zikr tira
00:24Kertayhah sari zikr tira
00:29Sab ki zbaa per hem to sena hai
00:35Zikr tira subhanallah
00:39Sab ki zbaa per hem to sena hai
00:44Zikr tira subhanallah
00:49Tarih ptahk nahi hota da
01:07Rahman ar rahim meri mola
01:14Rahman ar rahim meri mola
01:18Rahman ar rahim meri mola
01:22Rahman ar rahim meri mola
01:30Rahman ar rahim meri mola
02:00Rahman ar rahim meri mola
02:08Rahman ar rahim meri mola
02:12Rahman ar rahim meri mola
02:16Rahman ar rahim meri mola
02:19Rahman ar rahim meri mola
02:49Rahman ar rahim meri mola
03:04Rahman ar rahim meri mola
03:10Rahman ar rahim meri mola
03:22Rahman ar rahim meri mola
03:25Rahman ar rahim meri mola
03:40As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu
03:45وَالصَّابِقُونَ السَّابِقُونَ أُولَائِكَ الْمُقَرَّبُونَ فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ
03:53اور جو سبقت لے گئے وہ تو سبقت ہی لے گئے
03:58اور یہ جو ہجرت کرنے والے ہیں
04:02یہ آخرت میں جنت کی طرف سبقت کرنے والے ہیں
04:07یہ وہ لوگ ہیں جن کا آج ہم تذکرہ کر رہے ہیں
04:11اور چونکہ جناب طبقہ نسوہ کی میں نمائندہ ہوں
04:15الحمدللہ تو طبقہ نسوہی کی ترجمانی بھی کروں گی
04:20اور اس دعا کے ساتھ آج کا پروگرام شروع کروں گی
04:23کہ اللہم اجعلنا من النساء السوالحات
04:26یا اللہ ہمیں نیک اور سوالح عورتوں کی جماعت میں
04:29شامل فرما ہم ذکر خیر کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
04:34ایک ایسی خاتون کا جو کہ راویہ ہیں
04:38محدثہ ہیں فقیہ ہیں آبدا ہیں
04:42زاہدہ ہیں تاہرہ ہیں اور بجاہدہ ہیں
04:48آپ کون ہیں آپ وہ ہیں کہ جو
04:50السابقون الاولون میں شامل ہیں
04:53آپ وہ ہیں کہ جنہیں حجرت کے موقع پہ
04:56بارگاہ رسالت محب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ سے
05:01ایک خاص لقب ملا ہے
05:04ٹائٹل ملا ہے جو کہ آپ کے خدمت کا استیارہ ہے
05:07اور طبقہ نسوہ کو بہت پیارہ ہے
05:11آپ کون ہیں آپ وہ ہیں کہ جو آشق صادق خلیفہ اول
05:17سیدنا قبو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی صاحبزادی ہیں
05:23اور دختر اول ہیں
05:25آپ کون ہیں آپ وہ ہیں کہ جن کے دادا صحابی
05:28کہ جن کے والد صحابی
05:30کہ جن کے بیٹے صحابی
05:32کہ جن کے زوج جن کے شوہر صحابی
05:35اور جن کے بیٹے صحابی جن کے بھائی صحابی
05:39تو جناب آپ کا مقام و مرتبہ بہت بلند ہے
05:43اور آپ وہ ہیں کہ جو اممہ آئیشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ
05:49رضی اللہ تعالی عنہ کی جناب بہن بھی ہیں
05:53اور بڑی بہن ہیں
05:54آج ان کا ذکر خیر کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
05:58زہد و تقوی کی آپ پیکر ہیں
06:00جود و سخا کی خوگر ہیں
06:02قنات ہے
06:03توازو ہے
06:04ان کے ساری ہے
06:05تابع داری ہے
06:06شکر گزاری ہے
06:07یہ سب آپ کے صیرت کے نمائی پہلو ہیں
06:09آج کی خواتین کو
06:11آپ کی صیرت سے
06:13اپنی زندگی کو
06:15یعنی ہدایت کی جانب لے کے بھی جانا ہے
06:18اور سوانا بھی ہے
06:19اس مقصد کے تحت
06:20اے آر بائی کیو ٹی وی ہیں
06:22آج کے اس خوبصورت
06:24ٹاک شو کو جناب آپ کے لئے
06:26آرگنائز کیا ہے
06:27اور آج کے پروگرام کا سرنامہ ہے
06:29حضرت اسمہ بنت ابی بکر
06:33رضی اللہ تعالی عنہما
06:35ہمارے جو آج کے مہمان سکولرز ہیں
06:37یعنی میرے دائیں جانب
06:39ماشاءاللہ موجود ہیں
06:41تشریف فرما ہیں
06:42رونہ قفروز ہیں
06:43ماشاءاللہ
06:44ڈاکٹر ہیں
06:44پروفیسر ہیں
06:45اور بہت قابل احترام ہیں
06:48بہت خوبی کے ساتھ
06:49گفتگو فرماتی ہیں
06:50ہم سلام عرض کر رہے ہیں
06:52ڈاکٹر ناہید عبرار
06:54صاحبہ کو
06:54السلام علیکم
06:55والیکم اسلام
06:56راکٹر صاحب آپ کو بیلکم کرتے ہیں
06:58آج کی خوبصورت بزم میں
07:00اور جناب میرے بائیں جانب
07:02تشریف رکھتی ہیں
07:04آپ بھی نوجوان نسل
07:06کا ایک خوبصورت
07:08اضافہ بھی ہیں
07:09اور بڑی خوبی کے ساتھ
07:10آپ گفتگو کرتی ہیں
07:12ہمارے ساتھ محترمہ
07:13زرمینہ ناصر خاکوی
07:15بھی تشریف فرمائے
07:16سلام علیکم ورحمت
07:17والیکم السلام ورحمت اللہ
07:19اور جناب ان کے ساتھ
07:20تشریف فرما ہے
07:22عالم اسلام کا
07:23معروف نام
07:24جنہیں عقیدت سے
07:25ہم کر رہے ہیں
07:26سلام
07:27السلام علیکم
07:28ورحمت اللہ
07:29وبرکاتہ
07:31ورحمت اللہ
07:32وبرکاتہ
07:32جناب
07:33محترمہ
07:34سیدہ
07:34نورین
07:35فائز
07:36خوشگلو بھی ہیں
07:37خوشالحان بھی ہیں
07:38اور عقیدت
07:40رسول صلی اللہ
07:41علیہ وآلہ وسلم
07:42سے سرشاری بھی
07:43اور وہ جذب بھی
07:44ہمیں ان کے یہاں
07:45نظر آتا ہے
07:46بڑی فین فالوئنگ ہے جناب
07:50اللہ آپ کو سلامت رکھے
07:51اور آج کا پروگرام
07:52شروع کرتے ہیں
07:53راکسہ ابا میں آپ کی سمت ہوں گی
07:55اور
07:55مجھے یہ بتائیے
07:57کہ
07:58جنابِ
07:59اسمہ
08:00رضی اللہ
08:00عنہ
08:01اسمہ
08:01بنت ابی بکر
08:02رضی اللہ
08:03عنہ
08:04کا تعرف
08:05قیان کیجئے
08:05اعوذ باللہ
08:07من الشیطان
08:08رجیم
08:09بسم اللہ
08:11الرحمن
08:11الرحیم
08:13نبی
08:14رحمت
08:14آقا
08:15دوجہ
08:15صلی اللہ
08:16علیہ وآلہ
08:17وسلم
08:18کو
08:18اللہ
08:19تعالی
08:20نیر بنا کر دنیا میں بھیجا
08:23ہر سو روشنی پھیلی
08:24خوش بقت ہیں وہ لوگ
08:27جو رحمت کے ذریعہ سے فیضیاب ہوئے
08:30اور اس میں حضرت ابو بکر صدیق کا گھرانہ سر فیرس تھے
08:35اللہ نے آپ کو جو بھی اولاد عطا کی
08:38وہ سب آسمانِ ہدایت کے ستارے بنے
08:41تونے دس صاحبہ
08:43محبتوں کے پھول
08:44عقیدتوں کے نظرانے
08:46محر و وفا کے گلدستے
08:49اسمہ بنتِ ابی بکر کے نام
08:53صدیق سے تعلق تھا
08:55تو صداقت کی
08:56علم بردار بنی رہی
08:58اسمہ آپ کا نام
09:00آپ پہ کرے
09:01عشق و وفا
09:02خلیفہ اول
09:03حضرت ابو بکر صدیق
09:04رضی اللہ تعالی عنہ کی
09:06صحاب زادی
09:07اور عمو المومنین
09:08حضرت عائشہ صدیقہ
09:10رضی اللہ تعالی عنہ کی
09:11بہنتی
09:12یوں حب رسول
09:13اور عشق مصطفیہ
09:15آپ کو ورسے میں بلا
09:16دیکھیں آپ کی شادی جو تھی
09:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:21کی زندگی میں
09:22جنت کی بشارت پانے والے
09:24اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:28کے فپیزاد بھائی
09:29زبیر بن عوام سے ہوئی
09:31کیونکہ آپ کا قبول اسلام میں
09:33اٹھاروہ نمبر ہے
09:34اس لئے آپ صابقون اور اولون بھی
09:36کہلاتی ہیں گی
09:38اچھا آپ نے کئی حج زندگی میں کیے
09:40لیکن سب سے بڑا عزاز
09:41آپ کو یہ حاصل ہوا
09:43کہ آپ پہلا حج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
09:47کرنے کی آپ کو سعادت نصیب ہوئی
09:49اس کے علاوہ دیکھیں
09:50کہ ان کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
09:54محبت کا یہ علم تھا
09:56کہ ان کے وسائل کے بعد
09:57ان کا ایک جببہ آپ کے پاس تھا
09:58گھر میں کوئی بھی بیمار ہو جاتا
10:00تو اس کو دھو کر اس کا پانی پلاتی
10:02تو وہ شفایاب ہو جاتا
10:04دیکھیں جب پارے سور میں
10:06نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:09اور حضرت ابو بکر صدیق ساتھ تھے
10:12تو آپ لمبی
10:13مسافت تے کر کے کھانا بنا کر
10:15لے کر جاتی تھی اور جب کھانا
10:17باننے کے لیے کچھ نہیں ملتا تو
10:19اپنے کمر پر کپڑا جو ہوتا تھا
10:21اس کو پھاڑ کے دو ٹکڑے کر لیتی تھی
10:23اور اس سے کھانا بناتی تھی
10:25اس لئے آپ کو ذات النیتا قین کا
10:27خطاب عطا کیا گیا
10:29دیکھیں آپ کی اسلام سے
10:31محبت بھی بے مثال تھی
10:33اور کف سے اداوت بھی
10:35بے مثال تھی
10:36آپ کی والدہ نے اسلام قبول نہیں کیا تھا
10:39وہ کچھ تحائف لے کر آئیں
10:41تو آپ نے وہ تحائف لینے سے انکار کر دیا
10:43جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:46کو یہ پتا چلا
10:47تو انہوں نے حسن سلوک کے طور پر
10:49ان سے کہا کہ آپ ان سے وہ تحائف لیں
10:52تو انہوں نے ان سے یہ تحائف لیے
10:54تو دیکھیں ندہ صاحبہ
10:56یہ اسمہ بنت عبی بکر
10:58جیز صحابیہ تھی
10:59ہمارے لئے رول موڈل تھی
11:02عظم و استقلال کا پیکر تھی
11:04آپ کی صداقت آپ کا استقلال
11:07ہمارے جذبوں کو جمع رکھنے کا ذریعہ ہے
11:09اور یہ صحابیات
11:11اگر ہم زندگی پر عمل پیرا ہو جائیں
11:13تو یقین کریں کہ
11:14ہماری دنیا اور آخرت دونوں سبر جائیں
11:17سبحان اللہ
11:18ما شاء اللہ
11:18بارک اللہ
11:19جناب ذکر خیر ہو رہا ہے
11:22حضرت عصمہ بنت عبی بکر
11:24رضی اللہ تعالی عنہما کا
11:26اس موقع پہ ایک بریک شامل کر رہے ہیں
11:28درود پڑھتے رہے ہیں
11:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:31جناب سیرت سیدہ اسمہ بنت عبی بکر
11:35رضی اللہ تعالی عنہما میں آپ کا خیر مقدم
11:39اور ہمارے ساتھ
11:41ہماری سکولرز موجود ہیں
11:42اور محترمہ سیدہ نورین فائز بھی
11:45تشریف فرما ہے
11:46میں آپ کی اسم تاؤں گی
11:48محترمہ زرمینہ ناصر خاکوی
11:50آپ کے سیرت کے حوالے سے
11:52کلام کیجئے روشنی ڈالیں
11:54بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:56آج ہم جس مقدس ترین ہستی پاک
11:59ذکر کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
12:01آپ اس فیملی سے بلانگ کرتی ہیں
12:03جنہوں نے صبر وفا اور
12:05عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:07کی لا زوال مثالیں قائم فرمائی
12:09آپ بیٹی ہیں سید العاشقین
12:11خلیفہ اول سید نابو بکر صدیق
12:13رضی اللہ تعالی عنہ کی
12:15آپ بہن ہیں ام المومنین
12:17حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کی
12:20اور آپ زوجہ ہیں
12:23حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالی عنہ کی
12:25جو سابقون الولون میں بھی شامل ہیں
12:27اور جن کے سرینور پر عشق مبشرہ کا
12:29تاج بھی سجا ہوا
12:31سبحان اللہ
12:34اور آپ والدہ محترمہ جری
12:36اور جلیل القدر صحابی
12:38رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:39حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالی عنہ
12:41مجاہد اسلام
12:42بے شک
12:43اور سابقون الولون کی
12:44اس بلند ترین کہکشہ میں آپ کا نام
12:47ہمیں نمائن نظر آتا ہے
12:48حضرت اسمہ رضی اللہ تعالی عنہ
12:49اور آپ وہ ہیں جو حجرت کے موقع پر
12:52اپنے کمر بند کو دو حصوں میں تقسیم کر کے
12:54توشہ دان کو باندے
12:55تو براہ راست بارگاہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:59آپ کو ذات و نتاکین کا خوبصورت
13:01ٹائٹل عطا ہوتا ہے
13:02جو آپ کے لئے اعزاز بن جاتا ہے
13:04ایک آنر بن جاتا ہے
13:05آپ کی صیرت کے حوالے سے ہم بات کریں
13:07تو تمام ہی خواتین کے لئے آپ کی صیرت
13:09ایک روشن مثال ہے
13:11آپ کی سادگی و کنات
13:12آپ کی سخاوت
13:13عبادت
13:14ریاضت
13:15صبر و شکر کرنا
13:16آپ کی عجز و انکساری
13:17آپ کی خدمت و تابداری
13:19یہ تمام ترین آپ کی صیرت کے نمائع اور صاف ہیں
13:22اب ہم بات کریں گے
13:23اس حوالے سے کہ ان کی استقامت کو دیکھا جائے
13:25تو ایمان خود اس وقت یقیناً ان کو داد دیرہا
13:28اور ناز کر رہا ہے
13:29اور وہ موقع ہے غار سور کا
13:31ہجرت کا موقع ہے
13:32جب آپ غار سور میں کھانا لے کر ڈیلی جا رہی ہیں
13:34اور یو نو وہ ہیوڈ ڈسٹنس تھا
13:36تاریخی ہے
13:43آپ کے پائے استقامت میں
13:45ہم کہیں لغزش نہیں دیکھ رہے
13:47اور اسی طرح سے بات کی جائے
13:48ان کی جرت کی
13:49تو ابو جہل جب دریافت کرنے کے لیے آتا ہے
13:51کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:53کہاں تشریف لے گئے ہیں
13:54تو آپ اس راز کو ریویل نہیں کرتی
13:56آپ جانتی ہیں کہ یہ راز ہے
13:58جس کی مجھے حفاظت کرنی
14:00ان صعوبتوں کو
14:01ڈیفکلٹیز کو
14:02آپ صبر و حمد اور بہادری سے
14:03برداشت کیا کرتی ہیں
14:05بات کی جائے
14:06آپ کی فہم و فراست کی
14:08حکمت و دانائی کی
14:09اور وزڈم کی
14:10تو ابو قحافہ
14:11جو آپ کے دادا ہے
14:12نابینا ہے
14:13اس وقت آپ ایمان نہیں لائے تھے
14:14اور پریشان تھے
14:15جب سیدنا سیدھے کے اکبر
14:16رضی اللہ عنہ
14:17گھر سے تشریف لے گئے
14:18تو آپ انتہائی وزڈم سے
14:20ان معاملات کو ڈیل کر رہی ہیں
14:21ان کا خیال رکھ رہی ہیں
14:22اور سنگریزوں کو
14:23کپڑے میں بہند کر
14:24ان کا دست مبارک
14:26آپ اس پر لگواتی ہیں
14:27تاکہ گویا ان کو
14:28کنسول کر رہی ہیں
14:29کہ وہ ریلاکس ہو جائیں
14:30کہ والد گرامی
14:31ہمارے لیے بہت کچھ
14:32چھوڑ کر گئے ہیں
14:33اور قوت ایمانی
14:34اتنی کہ جب والدہ
14:35گفٹس لے کر آتی ہے
14:36تو پہلے آپ
14:37بارگاہ نبی کریم
14:38صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:39سے دریافت کرتی
14:40کہ کیا وہ میں
14:40تہائف لے لوں
14:41یعنی ایمان بہت بڑی دولت ہے
14:43اس پہ کوئی
14:43کمپرومائز نہیں ہے
14:45اور جب آپ کو
14:45وہاں سے اشارہ ملتا ہے
14:47تو گویا ہمیں بھی
14:48یہ میسیج ملتا ہے
14:48کہ پیرنٹس کے ساتھ
14:49ہمیشہ ہم نے
14:50اس نے سنوک کا جذبہ
14:51پار فرما رکھنا ہے
14:52اس رویے کو
14:53معاشرے کے اندر
14:53اپنا آتے چلے جانا ہے
14:54بات کی جائے
14:55بینگ او وائف آپ کی
14:57تو میرے لیے بھی
14:58اور یقیناً
14:59تمام کی خواتین کے لیے
15:00کہ آپ کی خصوصیات
15:01روشن مینہ رہے ہیں
15:02آپ اطاعت گزار ہیں
15:03اور یوں نوہ
15:04اس وقت ان کے
15:05حزبن زبیر بن عوام
15:06رضی اللہ تعالیٰ
15:07کی فائننشیل
15:08جو کنڈیشن تھی
15:09وہ اتنی مستحقل نہیں تھی
15:10مگر ہمیشہ
15:10اپنے صبر و شکر
15:12اور تحمل کے
15:13دامن کو
15:14تھامے رکھا
15:14گھرے لو امور
15:15کو بھی بہت اچھے طریقے
15:16سے انجام دے رہی ہیں
15:17اپنی شہر کو
15:17اور وقت رازی کرنے میں
15:18لگی رہتی ہیں
15:19اور نیدہ یہی تو چیزیں
15:20ہیں جو ہمارے گھروں
15:21کو جنت کا نمونہ
15:34ساتھ جو جانور ہیں
15:35اس وقت اونٹا اور گھوڑا
15:36ان کے لیے
15:37تری مائلز
15:38تقریباً تیل میل
15:39دور آپ سفر کر کے
15:40جاتی ہے
15:40کتنی آپ اپنی
15:41ذمہ داریوں کو
15:42بخوبی انجام دے رہی ہیں
15:43اور خجور کی گھٹلیاں
15:45وہاں سے لاتی ہیں
15:45ان کو پیس کر گھوڑوں
15:46کی اخذہ آپ تیار کرتی ہیں
15:48اور اس کے ساتھ ساتھ
15:49سخاوت آپ کی ایسی ہے
15:50کہ تنگ دستی
15:51اور خوشحالی
15:52دونوں میں آپ کی
15:53جو سخاوت اور فیاضی
16:04تربیت
16:04سپیشلی عبداللہ بن زبیر
16:06رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:07کیوں جذبہ جہاد
16:08کی جانب لے کر جاری ہے
16:09یعنی آپ وہ خاتون ہیں
16:11جو سابرہ ہے
16:12شاکرہ ہے
16:13زندگی اللہ اور اس کے
16:14رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:16کی تابداری میں گزاری
16:17اور یہ گلشن مصطفیٰ کے
16:19وہ خوبصورت پول ہیں
16:20جو دین کو بحفاظت
16:22جنہوں نے ہم تک پہنچایا
16:23اور اتباع رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:26ان کی شخصیت کا ترہ امتیاز تھا
16:28کیونکہ بے شک
16:28جو اس درے نور سے فیض یاب ہوئے
16:31جہاں میں وہی لوگ کامیاب ہوئے
16:34اور ان کی نظر کریم آنہ سے محمود
16:36ہزاروں مریض دل شفایاب ہوئے
16:39سبحان اللہ
16:40ماشاءاللہ
16:41جناب بات یہ ہے
16:42کہ آج کی جو عورت ہے
16:44وہ پریشانیوں سے گھبرا جاتی ہے
16:45اب یہاں ہم دیکھ رہی ہیں
16:48کہ وہ
16:49فرسٹ کیلیف آف اسلام کی
16:51بیٹی ہیں
16:52ڈاٹر ہیں
16:52اور کس طرح سے ان کا براؤٹ اپ ہے
16:54اس کے بعد وہ صحوبتوں کو بھی برداشت کر رہی ہیں
16:58اور کفار مکہ اگر کوئی عذیت دے رہے ہیں
17:00تو بھئی ان کے پائے
17:02اس بات میں کوئی لرزش نہیں آتی
17:04کوئی کامپرومائز ہمیں وہاں نظر نہیں آتا
17:07یہ جو استقامت ہے نا
17:08ہاتھ باندے کھڑی ہے جناب ان کے سامنے
17:10استقامت و فوق القرامہ
17:12میں آپ کی سمتہ ہوں گی
17:13سخاوت کا جنہیں ذکر کیا
17:15سخاوت پر کلام کیجئے
17:17حضرت اسمہ بنت عبی بکر
17:20بحث سقی و فیاض طبیعت کی مالک تھی
17:24جو کچھ بھی گھر میں آتا
17:26بچا کر نہیں رکھتی
17:27اللہ کی راہ میں خیرات کر دیتی
17:29اسی لیے آپ کی نور نظر
17:32عبداللہ بن زبیر فرماتے ہیں
17:33کہ میں نے آج تک
17:35اپنی خالہ ام المومنن
17:37حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
17:39اور اپنی والدہ
17:41اسمہ بنت عبی بکر سے زیادہ
17:43سخی نہیں دیکھا
17:44دیکھیں حضرت عائشہ تو
17:47اتنی سخی تھی
17:48نیدہ صاحبہ کے ایک مرتبہ
17:50وہ روزے سے تھی
17:51کچھ دینار آئے
17:52تو سارے دینار
17:53اللہ کی راہ میں خیرات کر دیئے
17:55جب شام ہوئی
17:56روزہ کھولنے کا وقت آیا
17:58تو خادمہ سے کہا
17:59کہ روزہ کھولنے کے لیے
18:00کچھ لا دو
18:01تو خادمہ نے کہا
18:02گھر میں تو کچھ بھی نہیں ہے
18:03تو سوکی روٹی پہ
18:05زیتون کا تیل لگا کر
18:06انہوں نے روزہ افتار کیا
18:08تو خادمہ نے کہا
18:09کہ کچھ دینار آپ اپنے لیے
18:11بچا لیتی
18:11کم سے کم روزہ کھولنے کے لیے
18:13گوشتی منگا لیتی
18:14تو کیا فرماتی ہیں
18:16اگر کسی بھوکے کے پیٹ میں
18:18ایک نوالہ چلا جائے
18:19تو اس سے بڑھ کر
18:20میرے لیے خوشی کی اور
18:22کیا بات ہوگی
18:23سبحان اللہ
18:23دیکھیں کہ
18:24حضرت اسمہ بنت عبی بکر
18:27نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:29کے خدمت میں حاضر ہوئی
18:30کہنے کی
18:31یا رسول اللہ
18:32زبیر جو کچھ دیتے ہیں
18:33اس کے علاوہ میرے پاس
18:34کچھ بھی نہیں ہوتا
18:36میں چاہتی ہوں
18:37کہ اللہ کی راہ میں خیرات کروں
18:38میں چاہتی ہوں
18:39کہ غریبوں کی مدد کروں
18:41کیا میرے شوہر کی
18:42جو آمدن ہے
18:43اس میں سے کچھ بچتا ہے
18:44میں اللہ کی راہ میں
18:45خیرات کر سکتی ہوں
18:46سبحان اللہ
18:46تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:49نے ان کو اجازت دے دی
18:51اس کے بعد جو بھی آتا
18:52وہ مال اللہ کی راہ میں
18:53خیرات کر دیتی
18:55مدینہ منور آنے کے بعد
18:56آپ نے خاصا تنگ دستی میں
18:58وقت گزارا
18:59اور غربت کی وجہ سے
19:01ناب طول کر خرچ کرتی تھی
19:03جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:06کو پتا چلا
19:07تو انہوں نے کہا
19:08کہ اے اسمہ
19:08ناب طول کر خرچ مت کیا کر
19:10اے اسمہ
19:11دل کھول کر خرچ کر
19:13جو لوگ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں
19:15تو اللہ انہیں
19:16اور زیادہ عطا فرماتا ہے
19:17تو انہوں نے
19:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:20کے فرمان پر عمل کیا
19:22اور اس دن سے
19:23دل کھول کر
19:23خرچ کرنا شروع کر دیا
19:25اللہ کی راہ میں
19:25تو اللہ تعالیٰ نے
19:26ان کی شہر کی آمدنی میں بھی
19:28اضافہ کر دیا
19:29دیکھئے ندہ صاحبہ
19:31سخی باپ کی سخی بیٹی
19:32جب اللہ کے رسول نے
19:34جہاد کی صدا لگائی
19:35تو ابو بکر صدیق سارا سامان لے کر
19:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:42نے پوچھا کہ ابو بکر
19:44اپنے گھر کے لئے
19:45کچھ چھوڑ کر آئی ہو نہیں
19:46تو ان کی آنکھوں میں آسو آگئے
19:48کہنے لگے کہ
19:49اللہ کے رسول
19:50میں اپنے گھر والوں کے لئے
19:51اللہ اور اس کے رسول کا نام
19:53چھوڑ کر آگئے ہیں
19:54تو یہی اسمہ بنت ابو بکر کا حال تھا
19:56کہ جو آتا
19:57اللہ کی راہ میں خیرات کر دیتی ہیں
19:58آپ کو ترقے میں جو زمین ملی
20:00وہ آپ نے فروغت کی
20:02جو مال آیا
20:03اللہ کی راہ میں دے دیا
20:04پھر اس کے بعد
20:05آپ کی ثقافت کا یہ عالم تھا
20:07کہ جب آپ بیماری سے شفا پاتیں
20:08تو دیکھئے کہ
20:10فوراں ایک غلام آزاد کرتیں
20:12اور خوشحالی کے دنوں میں بھی
20:13روکا سوکا کھاتیں
20:15اور موٹا جھوٹا پہنتیں
20:16اور اپنے بچوں کو نصیت کرتیں
20:18کہ مال جو اللہ نے دیا ہے
20:20وہ جمع کرنے کے لئے نہیں ہوتا
20:22اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے لئے ہوتا ہے
20:24تم بچوں اور خرچ کرو
20:26اللہ سارے راستے وسیع کر دے گا
20:29کہ پہ کرے جودو سقا
20:31پہ کرے محروف وفا
20:33ان کی عظمت و رفت پہ
20:35لاکھوں سلام
20:36لاکھوں سلام
20:37سبحان اللہ آپ کیا بات ہے
20:39ما شاء اللہ
20:40ہم سیدہ نورین فائز آپ کی سمتہیں گے
20:43اور ایک کلام شامل کریں
20:44شان سرکار بٹھا
20:54بڑی بڑی چیز ہے
21:01شان سرکار بڑی چیز ہے
21:11دونو آنم کا آقا
21:19بڑی چیز ہے
21:28میری لاغی جبی جبی کی
21:33یہ قسمہ کہا
21:45میری لاغی جبی جبی کی
21:50یہ قسمہ کہا
21:58ان کی خواہ کے کبے پا
22:04بڑی چیز ہے
22:09ان کی خواہ کے کبے پا
22:16بڑی چیز ہے
22:20دونو آنم کا آقا
22:27بڑی چیز ہے
22:33ان کے در کی حضوری
22:42کا کیا پوچھنا
22:52ان کے در کی حضوری
22:59کا کیا پوچھنا
23:07ان کے در کی تمنہ
23:14بڑی چیز ہے
23:18ان کے در کی تمنہ
23:24بڑی چیز ہے
23:29اور اے منوول تجھے
23:36اور کیا چاہیے
23:44اے منوول تجھے
23:49اور کیا چاہیے
23:59مصطفی کا سہارا
24:04بڑی چیز ہے
24:08مصطفی کا سہارا
24:14بڑی چیز ہے
24:17شان سرکار
24:23بڑی چیز ہے
24:26دونو آنم کا آقا
24:32بڑی چیز
24:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:37السلام علیکم ورحمت اللہ
24:39جناب آپ دیکھ رہے ہیں
24:40ذرہ ناچیز کے ساتھ
24:42پہ نسبہ کے لیے
24:43سپیشلی ڈیزائن
24:45یہ خصوصی بیٹھک اور نشست
24:48حضرت اسمہ بنت ابی بکر
24:50رضی اللہ تعالی عنہ
24:52ہمارے ساتھ آپ کی پسندیدہ سکولرز
24:54اور پسندیدہ سنخواں موجود ہیں
24:57ماشاءاللہ
24:58اور اب میں اپنی سکولر
25:00زرمینہ ناصر سے سمت بڑھ رہی ہوں
25:03اور میں یہ جاننا چاہتی ہوں
25:05کہ آپ کا علمی شوق
25:07اور ذوق عبادت
25:09کس طرح دیکھتے ہیں؟
25:10بہت شکریہ بہت امدہ سوال کیا آپ نے
25:12آپ کا جو علمی ذوق ہے، ذوق عبادت ہے، تلاوت کا شوق ہے، قیام اللیل ہے، دعا کرنا ہے
25:19یہ سب ہمارے لئے امدہ میسیجز لیے ہوئے
25:21اور یہاں مجھے یہ بھی بات بڑی خوبصورت یاد آ رہی ہے
25:24کہ لوگ آپ سے دعائیں کروانے کیلئے تشریف لیا کرتے تھے
25:26اور آپ کی دعائیں مقبول ہوا کرتی تھی
25:30جب بات کی جائے آپ کی علمی ذوق کے تعلق سے
25:33تو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ جب بھی آپ اپنی بہن سے ملتی تھی
25:37تو ہم لوگ تو دنیاوی گفتگو میں محفو ہو جاتے ہیں
25:41لیکن آپ رضی اللہ عنہ ہمیشہ قرآن پاک کے حوالے سے
25:45حضور علیہ السلام کے فرامین کے حوالے سے گفتگو فرمایا کرتی تھی
25:49اور قرآن پاک کی آیات پر
25:52ان کے معینی اور مفاہیم پر تفکر اور تدبر کیا کرتی تھی
25:55آپ فقیحہ ہیں، راویہ ہیں، عالمہ ہیں، محدثہ ہیں، مجاہدہ ہیں
26:00اور آپ سے تقریباً 56 احادیث مبارکہ مروی ہیں
26:05گویا 56 علم کے ایسے باب ہیں
26:07جو ان ایک شخصیت سے کھلے ہیں اور ہم تک پہنچے ہیں
26:10پھر آپ رضی اللہ عنہ وہ ہیں
26:13کہ صحابیات کے حوالے سے قرآن پاک میں تذکرہ ملتا ہے
26:16ان المؤمنین والمؤمنات والقانتین والقانتات
26:20یعنی آپ رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابیات کے حوالے سے
26:23کہ آپ کے ایمان کا جو تذکرہ ہے
26:25عبادت کا جو خوشو خدو ہے
26:29جو لذت اور حلاوت ہے
26:30آپ کی جو سخاوت ہے، فیاضی ہے
26:32اس کا ذکر ملتا ہے
26:33اور پھر ان کے لیے بخشش اور عجر عظیم کی بشارتیں بھی دی گئی ہیں
26:37اور علامہ اقبال رحمت اللہ علیہ نے جو فرمایا
26:40کہ میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی
26:43میں اسی لیے مجاہد، میں اسی لیے نمازی
26:47وہ خوبصورت رنگ نظر آتا ہے
26:49کیونکہ آپ دیکھیں نیکی تو ہوتی ہی وہ ہے
26:51پہلے ہم خود تو اپنی ذات پر امپلیمنٹ کریں
26:53پھر ہی اس کے میسیجز ہم دوسروں تک پہنچائیں گے
26:56تو پہلے آپ نے
26:57اللہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جو احکامات ہیں
27:00ان کو خود فالو کیا
27:01پھر وہ تاثیر ہم تک اور دوسروں تک پہنچتی چلی گئی
27:05سبحان اللہ
27:05اور پھر آپ کے ذوق تلاوت کے حوالے سے بات کی جائے
27:09تو ابن جوزی نے اس روایت کو نکل کیا
27:11امام زہبی کے حوالے سے بھی ملتا ہے
27:12کہ حضرت عبداللہ ابن زبیر
27:15رضی اللہ تعالیٰ انہوں
27:16جو آپ کے شہزادے ہیں
27:17انہوں نے اپنی والدہ محترمہ کو اس حوالے سے دیکھا
27:20کہ آپ قرآن پاک کی تلاوت کر رہی ہیں
27:23اور وہ آئے مبارکہ
27:24جس میں اللہ رب العزت نے اپنے فضل کا ذکر فرمایا
27:27اور پھر عذاب سے بچنے کا
27:29کہ اللہ کتنا کرم فرماتا ہے
27:30کہ عذاب سے ہمیں بچا لیا
27:31آپ اس کو پڑھنے میں تلاوت کرنے میں
27:34اور رکت میں گریہ اوزاری میں
27:36اس قدر مہو ہے
27:37کہ دنیا اور مافیا سے بے خبر آپ نظر آتی ہیں
27:39پھر آپ یہ دیکھیں
27:41کہ صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہم اجوہین
27:43کے حوالے سے کسی نے پوچھا
27:44کہ صحابہ کی طبیعتیں اور مزاج کیسے ہوا کرتے تھے
27:46تو آپ جب فرماتی ہیں
27:48کہ جب بھی قرآن پاک کی آپ کوئی آیت سنا کرتے تھے
27:51تو بدن پر رکت اور لرزہ تاری ہوتی کرتا تھا
27:53اس کو ایکسپلین کرتے ہوئے
27:55آپ پر بھی وہ رکت تاری ہوتی ہے
27:57اور آپ کے حوالے سے جیسے پہلے بھی ذکر ہوا
27:59کہ آپ نے رسول اکرام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
28:02بھی ایک حج فرمایا
28:02ان تمام ڈیٹیلز کو ہم تک پہنچایا
28:05پہلا آجی
28:07اور آپ کی جو دور اندیشی ہے
28:09فہم و فراست ہے
28:10فصاحت و بلاغت ہے
28:11یہ تمام خصوصیات ہمارے لئے روشن منارہ نور ہیں
28:14اور یہ وہ گھرانہ وفاؤں کا
28:16جو ہمیں محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خوبصورت درست دے رہا ہے
28:21کیکہ محمد سے وفات انہیں
28:23صحب تیرے ہیں
28:24یہ جہاں چیز ہے کیا
28:26لوہ و کلم تیرے ہیں
28:27اللہ اکبر
28:28اللہ اکبر
28:29اب آپ کے وصال کے تعلق سے
28:31جب آپ اس دنیا سے رخصت ہوئیں
28:33ذکر کیجئے
28:35حضرت اسمہ بنت عبی بکر کا وصال
28:38آپ کے بیٹے عبداللہ بن زبیر کی شہادت کے بعد ہوا
28:45حضرت اسمہ بنت عبی بکر نے
28:47اللہ تعالیٰ سے دعا کی تھی
28:48کہ اللہ تعالیٰ
28:50مجھے اس وقت تک زندہ رکھنا ہے
28:51جب تک کہ میں اپنے بیٹے کا کفن دفن نہ جمع کر لوں
28:55آپ کو مکہ مکرمہ میں کے قبرستان میں
28:59آپ کی بیٹے عبداللہ بن زبیر کے برابر میں
29:02دفن کیا گیا
29:03اور آپ نے سو سال کی عمر میں وفات پائی
29:06اور اس وقت تک آپ کے داد بھی سلامت تھے
29:09اور آپ کے حواز بھی سلامت تھے
29:11سبحان اللہ
29:12دیکھیں جب عبداللہ بن زبیر نے
29:14خلیفہ مالک کی خلافت کو
29:17تسلیم کرنے سے انکار کر دیا
29:19تو حجاد بن یوسف نے
29:21مکہ کا محاصرہ کر لیا
29:23تو ان کے بیٹے بڑا دل برداشتہ ہوئے
29:26اور اپنی والدہ کی خدمت میں حاضر ہوئے
29:28اور کہا اپنے دوستوں کی
29:30بے وفائی کا ذکر کیا
29:31دیکھیں کہ ماں کے کیا جذبات ہوتے
29:34کیا عظم و استقلال کی منزل پر
29:36وہ فائز تھی
29:37کہنے لگی کہ اگر تم راہ حق پر ہو
29:40تو ثابت قدم رہو
29:42موت کے خوف سے زلت کی راہ کی طرف نہ جاؤ
29:45اپنے بیٹے کا اتنا حوصلہ بڑھایا
29:47کہ وہ میدان جنگ میں گئے
29:49اور شہادت کے منصب پر
29:51فائز ہوئے
29:52دیکھیں اس وقت آپ کی بینائی جا چکی تھی
29:55مگر آپ سو سال کی عمر تک
29:57اس دنیا میں آپ زندہ رہیں
29:59اور سو سال کی عمر پانے کے بعد
30:02زہد و تقوی کا یہ ستارہ
30:05ہمیشہ کے لئے قروب ہو گیا
30:07تو اللہ تعالی ہمیں آپ کی صبر و استقلال
30:10آپ کی ثقابت
30:11آپ کا عظم
30:12آپ کا حوصلہ
30:14ہم تمام مسلم خواتین کے لئے مشہ لے رہے
30:18اور ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق اتفرما
30:21اللہ ہو اکبر
30:22اللہ ہو اکبر
30:23کیا عظیم مجاہدہ ہیں
30:26اور کیا باہمت خاتون ہیں
30:28ایک
30:29میں یہ سبجھتا ہوں کہ
30:30اگر ہم صرف آپ کی ہستی کو سٹڈی کرتے ہیں
30:33اور آج کی بہنوں کو بلکہ کرنا ہے
30:35اس پروگرام کا یہ بھی مقصد ہے کہ ہمیں معلوم ہونا چاہیے
30:37بھئی کہ
30:38ہمارے جو اسلاف ہیں
30:39جو خواتین ہیں
30:40جو صحابیات ہیں
30:41جو صالحات ہیں
30:42ان کو طرز عمل کیا رہا
30:43کہ آپ جو ہیں وہ بنو مئیہ
30:46کا دور ہے
30:47اور ظلم و ستم بھی ہو رہا ہے
30:49اور گورنر حجاج و یوسف کی آنکھوں میں آکے ڈال کے
30:51اس کو جواب دے رہے ہیں
30:52وہاں پہ کمپرومائز نہیں چل رہا
30:54اور عمر دیکھئے
30:55سو سال اس وقت آپ کے تقریباً عمر ہے
30:58آپ کے اولادِ امجاد کا
31:00آپ کے اولادِ امجاد کے حوالے سے ذکر کیا جائے
31:02تو صیرت نگاروں نے آپ کی اولادِ امجاد کا تذکرہ
31:05اس طرح سے کی
31:05ایک تو حضرت عروہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:08حضرت عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:11اور دیگر کا بھی ذکر ملتا ہے
31:12آسم بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:14المنظر بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:16عمل حسن بنت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:20का भी जिकर मिलता है लेकिन चुकिछ हम जानते एं हज़त अरवा अबने जुबारती अल्लाई नहों मदिने के जो फुकषा
31:25है और मुहदिशी नहीं
31:54なんで
31:55علیہ وسلم attaches یہ بہت زیادہ خوش ہوئے آپ کو اپنا العب دن
31:58تحنیق کے طور پر عطا فرمایا اور حضرت ابوبقر صدیق رضی اللہ
32:01تعالی انہوں یعنی نانا کو فرمایا کہ ان کے کان میں
32:03آزان دی جائے تو آپ نے حضرت عبداللہ ابن زبیر
32:07اللہ تعالی انہوں کی اتنی خوبصورت تربیت فرمائی علمی
32:10حوالے سے فکری اعتبار سے جہاد کے حوالے سے کہ ماں
32:14تو اپنے بیٹوں کو عالم بنایا کرتی ہیں انہوں نے اپنے
32:16بیٹے کو عالم زاہد اور مجاہد
32:18بنایا اور حجاج
32:20بن یوسف کے سامنے جب آپ کھڑی
32:22ہو جاتی ہے تو بہت ساری خواتین کے لیے
32:24آپ کا حصلہ اور آپ کی استقامت
32:26مشعل رہا ہے آپ جب وہاں
32:28جاتی ہیں جست مبارک حضرت عبداللہ
32:30اپنی زبیر رضی اللہ عنہ کا
32:32دیکھتی ہیں تو آپ
32:34فرماتی ہیں کہ یہ شاہ سوار ابھی تک
32:36سواری سے اترے نہیں ہیں اور حجاج
32:38بن یوسف کی آنکھوں میں آنکھیں جال کر آپ
32:40فرماتی ہیں کہ تم نے اس کی تو دنیا خراب
32:46فرماتی ہے قضتہ تم جھوٹ بور رہے ہو
32:48سوامن قوامن کہ یہ
32:50تو دن کو روزہ رکھنے والے اور رات کو
32:52اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے والے ہیں
32:54وقان عبرن بی والدہ ہی اور یہ
32:56اپنی والدہ کے تابدار ہیں آپ
32:58کے فرزند حضرت عبداللہ اپنی زبیر
33:00رضی اللہ تعالیٰ نے دس سال سن تریسٹھ
33:02سے تہتر عجری تک علم حسینی
33:04نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:06کا جو مشن ہے اس کو قائم و دائیں
33:08رکھا اس کو لے کر چلے اور یہاں
33:10آپ کی عثمہ کی عظمت کو سلام
33:12جہاں استقامت خود ہاتھ باندے
33:14کڑی ہے استقامت خود انگوشت
33:16بدندہ ہے کہ آپ وہاں
33:18بیٹا شہید ہے لیکن آپ
33:20کل میں حق بلند کریں
33:21اللہ اکبر آپ کی عظمت کو آج
33:23ہم سب نے سلام عقیدت پیش کرنے
33:26کی کوشش کی ہے اللہ قبول فرمالے
33:28بہت شکریہ
33:29آپ کا بہت شکریہ
33:32ادا کرنا چاہتی ہوں زمینہ آپ کا
33:34اور ہماری بہت ہی پیاری سنہ
33:37سیدہ نورین فائز میں آپ
33:38بھی شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
33:40اور آخر میں چاہوں گی کہ ایک کلام ہی
33:42آپ کی خوبصورت آواز میں شامل کیا جائے
33:44جناب آج کی بہنوں کو
33:46ماں کو بیٹھیوں کو کیونکہ
33:48سو سال کی تبریل آپ نے عمر پائی ہے
33:50تو سب کے لیے
33:52سب کچھ ہے آپ کی صیرت مبارکہ میں
33:54اور آپ
33:55رضی اللہ تعالی عنہ
33:57اللہ اکبر
34:00یعنی یہ ٹائٹل مل جانا کوئی آسان بات ہے
34:02اللہ کی رضا حاصل ہو رہی ہے
34:04ایسی نہیں حاصل ہوتی اس کے لیے
34:06جتنی طویل تغدو ہے
34:08جو جد و جہد ہے
34:09اس پہ آج ہم نے کلام کیا آج کی ماں کو بھی
34:12وہ اپنانے کی ضرورت ہے
34:14کہ جناب
34:16طبیعت میں استغنا ہو
34:18بینیازی ہو اور وقار ہو
34:20اور اپنی ذمہ داریوں سے بھی
34:23راہ فرار
34:24نہ ہو
34:25سلام علیکم ورحمت اللہ
34:27عطا کر دو مجھے
34:34عشق بلالی
34:44یا رسول اللہ
34:48عطا کر دو مجھے
34:54عشق بلالی
35:00یا رسول اللہ
35:06نہ جاؤں آپ کے درس میں خالی
35:20یا رسول اللہ
35:24نہ جاؤں آپ کے درس میں خالی
35:34یا رسول اللہ
35:43گناہ کا رو پر
35:48سایا بل
35:55کیچھا جائے گی
35:58مہنے شرمی
36:21جو دوشو پاک پر
36:26چادر ہے خالی
36:32یا رسول اللہ
36:37نہ جاؤں آپ کے درس میں خالی
36:47یا رسول اللہ
36:53اور یقیہ اب
36:57کرم
36:59کرم
36:59اللہ
37:02ہاتھا ہو
37:05جائے گا
37:07مجھ پر
37:11یقیہ اب
37:14کرم
37:16کرم
37:16اللہ
37:18ہاتھا ہو
37:21Oh
37:21I
37:22I
37:23I
37:24I
37:26I
37:26I
37:28I
37:28I
37:30I
37:31I
37:32I
37:51I
37:53I
37:53I
37:53I
37:53I
37:57I
37:58I
37:58I
37:59I
38:00I
38:02I
38:02I
38:03I
38:04I
38:06I
38:07I
38:08I
38:08I
38:09I
38:11I
38:12I
38:12I
38:12I
38:12I
38:14I
38:14I
38:15I
38:17I
38:18I
38:20I
38:21I
38:21I
38:22I
38:22I
38:23I
38:23I
38:24I
38:24I
38:25I
38:25I
38:25I
38:26I
38:26I
38:26I
38:26I
38:27I

Recommended