- 12 minutes ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:09Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:11Alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala ibadihi aladhin ashtafa amma ba'd
00:16Fa'udhu billahi min ashshaytanirrajim
00:19Bismillahirrahmanirrahim
00:20Allahumma salli ala sayyidina wa nabiyina Muhammad
00:22wa ala ala sayyidina wa habibina Muhammad
00:25wa barik wa sallim wa la haula wa la quwata illa billah
00:28کچھ ہفتوں سے ہم نے
00:30جامعہ ترمزی جو کہ
00:32سحا ستہ کی کتب میں سے
00:34ایک کتاب ہے حدیث کی
00:37اس میں سے ہم نے
00:38ایک چپٹر
00:39اباب البیرو السلہ کو چوز کر کے
00:42ان میں جو
00:43نبی کریم علیہ السلام کی مبارک
00:46حدیث ہیں ان کا ہم مذاکرہ کر رہے ہیں
00:48اور یہ چپٹر
00:50جی چوز کیا کیونکہ
00:53ہمیں پتا چلے گے
00:54ہمارا دین کتنا خوبصورت ہے
00:55ہمارا دین دین فطرت ہے
00:57جس طریقے سے
00:58اللہ سبحانہ وتعالی نے
00:59رشتے داریاں بنائی ہیں
01:00رشتے بنائے ہیں
01:04معاشرت بنائی ہے
01:05لوگوں کا آپ اس میں
01:06مل جول بنایا ہے
01:09اس کے بارے میں
01:10ہمارا دین ہمیں کیا
01:11حکم دیتا ہے
01:12اس لیے کیونکہ
01:13انفورسنیٹلی بدقسمتی سے
01:15بہت سارے لوگ
01:17دین کو صرف
01:18عقیدہ اور عبادات تک
01:20محدود رکھتے ہیں
01:21اور معاشرت
01:22معاملات
01:23اخلاقیات
01:23یہ تین جو
01:25برانچز ہیں
01:25یہ تین جو جز ہیں
01:26اس پہ بہت
01:27کوتائی ہوتی ہیں
01:28تو
01:29اس میں ہم کچھ
01:31ابواب کر چکے
01:32تو آج کا جو
01:34باب ہے
01:34آج کا جو چپٹر ہے
01:35جس کو ہم انشاءاللہ
01:36جہاں سے ہم شروع کریں گے
01:38وہ ہے
01:38باب ما جاء
01:39فی دعا الوالدین
01:41یہ باب ہے
01:42یہ چپٹر ہے
01:43والدین کی
01:44دعا کے بارے میں
01:47سندہ ابو حریرہ
01:48رضی اللہ تعالی عنہ
01:49اس حدیث کے راوی ہیں
01:50قال
01:51قال رسول اللہ
01:52صلی اللہ علیہ وسلم
01:53ثلاث دعوات مستجابات
01:56لا شکہ فیہن
01:57دعوت المظلوم
01:59ودعوت المصافر
02:00ودعوت الوالد
02:01علا ولدہ
02:02نبی کریم علیہ السلام
02:04نے فرمایا
02:05کہ تین دعائیں
02:07قبول کی ہوئی ہیں
02:08تین دعائیں
02:09اللہ تعالی کی طرف سے
02:11اللہ کا حکم ہے
02:12اللہ تعالی کا فیصلہ ہے
02:14کہ یہ قبول شدہ دعائیں ہیں
02:16اور اس میں کوئی شک نہیں ہے
02:18لا شکہ فیہن
02:19اللہ کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم
02:20فرما رہے ہیں
02:21کہ کوئی شبے کی گنجائش
02:23بھی نہیں ہے
02:24نمبر ایک
02:25مظلوم کی دعا
02:26یعنی مظلوم
02:28کے دل سے
02:30جب کسی کے خلاف
02:32بددعا نکلتی ہے
02:34تو وہ
02:35قبول کی گئی ہے
02:36دعوت المظلوم
02:37یعنی جس پہ
02:38ظلم ہوا ہے
02:40ظلم ہوتا ہے
02:41کہ اگر
02:42کسی کے حقوق
02:43نہ دیے جائیں
02:44تو یہ ظلم ہے
02:46ہر انسان کے
02:49حقوق ہیں
02:49ہر انسان کی حقوق ہیں
02:51بلکہ
02:51نہ صرف انسانوں کے
02:53جانوروں کو بھی حقوق ہیں
02:55ساری مخلوقات کی حقوق ہیں
03:00افکورس اللہ تعالیٰ کے بھی حقوق ہیں
03:02لیکن ہم تو
03:05مخلوق کی حقوق کی بات کر رہے ہیں
03:07سب کے حقوق ہیں
03:08جب کسی کے بھی حقوق نہیں دیے جاتے
03:10تو یہ اس پہ ظلم ہوتا ہے
03:13بیوی کے حقوق ہیں
03:15شوہر کے حقوق ہیں
03:17اولاد کے حقوق ہیں
03:18والدین کے حقوق کی
03:19ہم نے بات کی
03:20ہمسائیوں کے حقوق ہیں
03:22پڑوسیوں کے حقوق ہیں
03:27اگر کوئی
03:29ملک میں ہے
03:30تو جو
03:31ریایہ ہوتی ہے
03:32جو لوگ ہوتے ہیں
03:33ان کے حقوق ہیں
03:34جو لیڈرز ہوتے ہیں
03:36ان کے حقوق ہیں
03:36سب کی حقوق ہوتے ہیں
03:38اگر کسی کے حقوق بھی نہ دیں
03:40تو یہ ظلم ہے
03:41اور اگر مظلوم جس پہ ظلم کیا گیا ہے
03:44وہ اگر بدعہ دے دے
03:46تو اللہ کوulations��는�을LAвар've
03:49فرما رہے ہیں
03:50کی循 fet a word
03:51کوئی شک نہیں ہے
03:52کیونکہ اس کی بدعہ قبول ہو جائے گی
03:54اور دوسرا
03:57مسافر کی دعہ
03:58وosition daar
04:00یعنی جب کوئی سفر میں ہوتا ہے
04:02تو اس کی دعہ بھی قبول ہوتی ہے
04:04although اس کے اندر تھوڑی سی تفصیل ہے
04:07نبی کریم علیہ السلام
04:08نے ایک حدیث مبارکہ میں فرمایا
04:10کہ
04:11everything that ...
04:12...
04:12...
04:13And that they cannot be
04:18And that Prophet said
04:21That if he army has a mess
04:21He has his own
04:23Or his head
04:25Oh yeah
04:27You're not
04:28That he is
04:41Now he has a
04:43على ولده
04:44کہ والد کی دعا
04:46باپ کی دعا
04:49اولاد کے خلاف
04:53باپ کی دعا
04:54اولاد کے خلاف
04:55دعمت الوالد
04:56على ولده
04:59اور علماء نے
05:01یہ بھی کہا کہ جہاں پہ بھی
05:03والد کا سیگا آتا ہے
05:04اور کسی حق کی بات ہوتی ہے
05:07تو اس میں والدین
05:08مراد ہوتے ہیں کیونکہ
05:11کبھی کبھی ایک ہی جنڈر یوز ہوتا ہے
05:13میل جنڈر یوز ہوتا ہے
05:14اور اس کے اندر سارے لوگ شامل ہو جاتے ہیں
05:16الا ایکسپٹ کے کہیں پہ خاص طور پہ
05:19والد ہی کے لیے بات ہو
05:21تو ایک الگ بات ہے
05:22لیکن یہاں پہ والدین کی بد دعا
05:25اولاد کے خلاف
05:27ان تینوں میں کومنالٹی کیا ہے
05:29کیا چیز کومن فیکٹر ہے
05:30یہ تینوں
05:34شکست خوردہ ہیں
05:35یا خستہ حال ہیں
05:37آپ سمجھیں
05:40کہ مظلوم بھی
05:42مسافر بھی
05:43اور والدین
05:44جن کی کیوں بد دعا دیں گے
05:46چبکہ ان کی اولاد نے
05:47ان کے اوپر ظلم کیا ہوگا
05:49اور ان کا دل اتنا ٹوٹ گیا ہوگا
05:51کہ وہ اپنے اولاد کے لیے
05:53بد دعا دے رہے ہیں
05:54ان تینوں میں کومن چیز یہ ہے
05:56کہ ان سب کے
05:57یہ خستہ حال لوگ ہیں
05:59ان کے دل
06:00یا ٹوٹے ہوئے ہیں
06:01یا ان کے اوپر کسی نہ کسی طرح کی
06:05کوئی پریشانی ہے
06:06کوئی مشکل ہے
06:11عموماً
06:13والدین
06:14جو بدعا دیں
06:15اپنی اولاد
06:16کو
06:18عموماً
06:19قبول نہیں ہوتی ہے
06:21لیکن اگر دل سے دیں
06:23تو یہ قبول ہو جاتی ہے
06:25اور خاص طور پر اگر وہ
06:26قبولیت کی کھڑی بھی ہو
06:28ابھی کریم علیہ السلام نے ہم کو بتایا
06:31کہ کچھ اوقات ایسے ہوتے ہیں
06:33جو کہ قبولیت کے اوقات
06:34قبولیت دعا کے اوقات ہوتے ہیں
06:38اس کی ایک تفصیل ہے
06:39تحجد کے وقت
06:40فور اگزامپل
06:41فجر کی
06:42کا وقت شروع ہونے سے پہلے
06:45جو سہر کا وقت ہوتا ہے
06:47اس وقت
06:48اور
06:49جمعے کے دن
06:50فور اگزامپل
06:51ایک ساتھ ہوتی ہے
06:53ایک گھڑی ہوتی ہے
06:53جس میں قبولیت دعا
06:55کی وہ گھڑی ہوتی ہے
06:58اس طریقے سے کچھ جگہیں ایسی ہوتی ہیں
07:00جو قبولیت دعا کی جگہیں ہوتی ہیں
07:03تو جنرلی اللہ تعالی
07:05والدین کی دعا
07:06اولاد کے خلاف قبول نہیں کرتے
07:08کیونکہ وہ دل سے نہیں دے رہے ہوتے
07:11کبھی
07:11والدہ تنگ آ جائیں
07:13کسی بچے کی بات سے
07:15تو وہ کوئی
07:16زبان سے بلا وجہ
07:18بغیر سوچے سمجھیں
07:19کوئی ایسی بات کر دیتی ہیں
07:21جو کہ ٹھیک بات نہیں ہوتی
07:22جو بددعا ہوتی ہے
07:24والدہ والدین کو بہت احتیاط کرنی چاہیے
07:26والدین کو بہت احتیاط کرنی چاہیے
07:29کہ اپنی اولاد کے خلاف
07:30کوئی بات نہ کریں
07:31کیونکہ اگر وہ بھی قبولیت دعا کا وقت ہو
07:34اور وہ قبولیت دعا کے وقت میں
07:36تو دعا
07:37ایسیچ
07:38قبول ہو جاتی ہے
07:40تو بہت خیال کرنا چاہیے
07:41لیکن اگر دل سے دعا نکلے ان کے
07:43واقعیم اولاد نے
07:44اتنا دل دکھایا
07:45اتنی نافرمان اولاد
07:48اتنا دل دکھایا
07:49کہ والدین کے دل سے بددعا نکل جائے
07:51اولاد کے لیے
07:52تو بہت خطرناک بات ہے
07:54بہت خطرناک بات ہے
07:56اس لیے
07:57والدین کا دل دکھانا نہیں چاہیے
07:59اور والدین کو بھی
08:00خیال کرنا چاہیے
08:02کہ اپنی اولاد کے
08:04خلاف
08:04کوئی دعا نہ کریں
08:05ایسا نہ ہو
08:07کہ خدا نہ خواستہ
08:07ان کی اولاد
08:08کسی مشکل میں پڑ جائے
08:09اور پھر
08:10ایک فطری محبت
08:12اللہ سبحانہ وتعالی نے
08:13ڈالی ہوتی ہے
08:13والدین کے دل میں
08:15اولاد کے لیے
08:16اور اولاد اگر
08:17کسی مشکل میں پڑ جائیں
08:19یا کسی غلط
08:21consequences
08:21کا سامنا ان کو کرنا پڑے
08:24تو
08:24at the end of the day
08:25تو والدین ہی کا دل دکھتا ہے
08:26تو
08:28اولاد کو معاف کر دینا چاہیے
08:30چانے دینا چاہیے
08:31ان کے خلاف
08:32دعا نہیں کرنی چاہیے
08:33اور جیسے میں نے ارس کیا
08:34کہ اولاد کو بھی چاہیے
08:36کہ والدین کا دل نہ دکھائے
08:38والدین کی
08:39خدمت کریں
08:40ان کا دل جیتے
08:41ہاں ہم یہ پہلے بات کر چکے ہیں
08:43کہ اگر
08:44والدین کوئی ایسی بات کریں
08:46جو کہ شریعت اور سنت کے خلاف ہیں
08:49جو قرآن اور حدیث کے خلاف ہیں
08:50سراحتاً خلاف ہیں
08:52یہاں پر
08:54of course
08:54اولاد والدین کی بات
08:56نہیں مانے گی
08:57کیونکہ
08:58اللہ تعالیٰ کا حق
08:58سب سے اوپر ہے
08:59لَا تَعَتَ لِمَخْلُوكِن
09:01فِي مَعَسِيَةِ الْخَالِقَ
09:04وَقَوْقَالِ
09:04نبی کریم علیہ السلام
09:05میں فرمایا
09:12نافرمانی ہے
09:13تو اس میں
09:14والدین اگر ناراض ہو جاتے ہیں
09:16تو پھر تو
09:17والدین کا قصور ہوا
09:18لیکن
09:19میں پہلے ارس کر چکا ہوں
09:21پچھلے اپیسوڈز کے اندر
09:22کہ اس صورت میں بھی
09:23اولاد کو چاہیے
09:24کہ والدین سے
09:25بہت محبت پیار سے
09:26اختلاف کریں
09:27بہت محبت پیار سے
09:29عدب سے احترام سے
09:30ان کو منا کریں
09:31کہ میں ایسا نہیں کر سکتا
09:33میں بہت معافی چاہتا ہوں
09:34یا چاہتی ہوں
09:36تاکہ کب اس کم
09:38کوئی ایسا element نہ ہو
09:40جو کہ والدین کا دل
09:42اس طور سے دکھائے
09:44کہ وہ
09:44شریعت اور سنت
09:46کے دائرے کے اندر ہو
09:48یعنی شریعت اور سنت
09:50کا اس میں کوئی ٹکراؤ نہیں ہے
09:51لیکن پھر بھی والدین کا دل
09:53دکھا جا رہا ہے
09:53قرآن بھی کہتا ہے
09:54کہ
09:56اگر تمہارے والدین
09:57تمہیں شرق پہ آمادہ کریں
09:59فلا تو تیح ہما
10:00تو ان کی بات نہیں مانی
10:01لیکن وہ صاحب ہما
10:02فی الدنیا معروفہ
10:03لیکن دنیا میں
10:04ان کے ساتھ اچھے طریقے سے
10:05پیش ہاؤ
10:06ان کے ساتھ اچھے طریقے سے
10:08برطا کرو
10:08ان کے ساتھ اچھے طریقے سے رہو
10:11اگلی حدیث
10:12بابو ما جاہا فی حق الوالدین
10:14والدین کی حقوق کے بارے میں
10:16والدین کی حقوق کے بارے میں
10:17امام ترمیزی رحمہ اللہ تعالی
10:18بہت ساری حدیث لے کر آئے ہیں
10:20اور بہت سارے چپٹرز
10:22انہوں نے
10:24اس پہ
10:25اس ٹوپک کے اوپر لکھے ہیں
10:27یہ حدیث سیدہ ابو حریرہ
10:40نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
10:42کہ کوئی اولاد کسی باب کو
10:45یعنی کسی والدین کو
10:46بدلہ نہیں لے سکتی
10:47یعنی انہوں نے جن پہ
10:48اس پہ حسانات کی ہیں
10:50بدلہ نہیں لے سکتی
10:51مگر یہ کہ
10:51وہ اس کو غلام پائیں
10:53یعنی والد کو غلام پائیں
10:55یا والدہ کو غلام پائیں
10:56پس وہ اس کو خریدے
10:58اور اس کو آزاد کر دے
11:00یعنی
11:00یہ ایک
11:01this is the only way
11:02کہ اولاد
11:05اپنے والدین کو
11:06ان کے حسانات کا بدلہ دے سکتی
11:09صرف ایک طریقہ
11:10اللہ کا رسول فرما رہے ہیں
11:11کہ اگر والدین
11:13غلام ہو
11:14غلامی کا concept
11:15ختم ہو چکا
11:16لیکن پہلے
11:18لوگوں کی
11:19buying selling ہوتی تھی
11:20وہ غلام ہوتے تھے
11:22کچھ نسلی غلام ہوتے تھے
11:23کچھ جنگوں میں
11:24غلام بنائے جاتے تھے
11:25لیکن اب
11:26وہ concept نہیں ہے
11:28تو اگر کسی کے والدین
11:30غلام ہو
11:31یا غلام بن جائیں
11:34تو ان کو
11:35خریدہ جاتا تھا
11:36اور خرید کر ان کو
11:37آزاد بھی کیا جا سکتا تھا
11:39although
11:40اس کے اندر
11:40تھوڑی سی فکی رولنگ ہے
11:41کہ
11:43والدین کو
11:44اگر کوئی غلام پائے
11:45تو ان کو
11:45جب خریدہ جاتا تھا
11:47تو وہ
11:48خریدتے ہی
11:49آزاد خود بخود
11:50ہو جاتے تھے
11:51یعنی
11:52کوئی بھی شخص
11:53اپنی
11:54اولاد کا غلام
11:55نہیں بن سکتا تھا
11:56تو اگر اولاد
11:56اس کو خرید لیں
11:58جو کہ والد یا والدہ ہو
11:59تو وہ
12:00آزاد ہو جاتے تھے
12:03تو نبی کریم علیہ السلام
12:03نے فرمایا
12:04کہ اگر
12:05کسی کے والدین
12:06غلام ہو
12:06وہ ان کو خریدے
12:08اور آزاد کر دے
12:09یعنی
12:09خود بخود
12:10آزاد ہو جائے وہ
12:11یہ ایک واحد طریقہ ہے
12:13کہ والدین
12:14کے احسانات
12:15کا بدلہ
12:16اولاد دے سکتی ہے
12:17ورنہ
12:17کوئی دوسرا طریقہ نہیں
12:19اور اس میں بھی
12:21علماء نے لکھا ہے
12:22کہ
12:22کیونکہ
12:23والدین
12:24اولاد کی
12:25زندگی کا
12:26سبب بنتے ہیں
12:27تو یہاں پر
12:29زندگی کے بدلے میں
12:30زندگی دی جا رہی ہے
12:31کیونکہ
12:31غلام کی کیا زندگی ہوتی ہے
12:34اللہ تعالیٰ نے
12:35ہر انسان کو
12:36آزاد بنایا ہے
12:36تو آزاد ہی کی زندگی ہوتی ہے
12:38غلاموں کی تو
12:39زندگی نہیں ہوتی ہے
12:40تو اب غلامی میں
12:40ان کی تو زندگی جیسے
12:41ختم ہو گئی
12:42تو اولاد
12:43ان کو خریدے
12:44ان کو آزاد کردے
12:45تو ایسا ہی ہے
12:46جیسے ان کو
12:46ایک نئی زندگی دے دی
12:47تو جس طرح
12:49والدین نے
12:50اولاد کو زندگی دی تھی
12:51اسی طرح سے
12:52یہاں اولاد والدین
12:53کو ایک نئی زندگی دے رہی ہے
12:54تو یہ
12:55like for like
12:56ہو رہا ہے
12:57یعنی یہاں پر
12:59ان کے احسانات کا بدلہ
13:01چکایا جا رہا ہے
13:02ورنہ تو
13:04والدین جو
13:04اولاد کے لیے کرتے ہیں
13:05ان کی
13:06اس کی کیا قیمت ہے
13:08جس طرح سے
13:10ماہ
13:11نو مہینے
13:12اپنے بطن میں
13:13اٹھاتی ہے بچے کو
13:14اس کو پیدا کرتی ہے
13:15اس کو دودھ پلاتی ہے
13:17دو سال
13:18والد اس کو
13:19کما کے ان کو کھلاتا ہے
13:21بڑا کرتا ہے
13:22اور ایک وقت آتا ہے
13:23کہ جب وہ مچور ہو جاتے ہیں
13:24اتنے سال
13:26تیرہ چودہ پندرہ سال
13:28والدین دونوں مل کے
13:29ایک چھوٹے سے بچے کو
13:31جو کہ کروٹ بھی نہیں بدل سکتا
13:32اس کو
13:33اس قابل کرتے ہیں
13:34کہ وہ
13:35آگے بڑھ کر
13:37خود کچھ کر سکے
13:38تو یہ تو
13:39ایک اتنا بڑا احسان عظیم ہے
13:40جس کا کوئی بدل ہو ہی نہیں سکتا
13:43تو آج کل
13:44بدقسمتی سے
13:45اولاد
13:46کبھی
13:46اپنے والدین سے
13:48ناراض ہوتی ہیں
13:48تو کہتے ہیں
13:49کہ تم نے میرے لیے کیا ہے کیا ہے
13:50آپ نے میرے لیے کیا ہے کیا ہے
13:52آگہ کیا نہیں کیا
13:54کیا نہیں کیا
13:55اللہ کے رسول فرما رہے ہیں
13:56صلی اللہ علیہ وسلم
13:57کہ والدین کے احسانات کا بدلہ
13:59نہیں چکا سکتے ہیں
14:00اور اس میں کوئی شک نہیں ہے
14:01ان کے احسانات کا بدلہ
14:03کبھی میں نہیں چکا سکتے ہیں
14:05تو ان کے ساتھ عدب
14:06ان کے ساتھ احترام
14:07ان سے مخبت
14:08ان کی خدمت
14:09ان کی
14:11uh
14:12unke saat
14:13achse tariqe se baat karna
14:15chabu budeh ho jayen
14:16tu unka khayal karna
14:18unke liye dhuayin karna
14:19rabbir ham huma
14:20khama rabbi yani saghira
14:21ya Allah
14:22dholo pe rhaim furmaayi
14:23ya jis tariqe se
14:24unne bach pun pe
14:25meire saat rhaim
14:26ka maamla kiya
14:28myri terebiya ki
14:29ya Allah
14:30abhi unkeu pe rhaim furmaaya
14:31jub unka intikal ho jaye
14:33ager unka pehle intikal ho jaye
14:36to unke liye dhuayi maangtay rehyna
14:37unki mokforat ki dhuay maangna
14:40nek aulad
14:41جو اپنے والدین
14:41ke liye dhuayi maangtay hai
14:43nabhi karim alayhi sallam
14:44نے فرمایا
14:45کہ یہ اس
14:45jane والے شخص
14:47ke liye siddha ka jariya hai
14:49اس ki kber me
14:50اس ko
14:50ان dhuayon ka
14:51açar pahunche ga
14:52waladun salihun
14:54yad u'ulah
14:54nek aulad
14:55جو اپنے والدین
14:56ke liye dhuay
14:57ke liye dhuay
14:57ke liye siddha ka jariya hai
14:58تو یہ
15:00ہمارا دین
15:01ہے
15:02محبتیں
15:03سکھاتا ہے
15:03والدین ki
15:04محبت
15:05والدین
15:05ko chahiye
15:06aulad ki hukuk
15:07atah karheen
15:07ye eek acha
15:08maasirah
15:09isi tariqe
15:09se bintah
15:10eek chhodi
15:11se break
15:11leleyte
15:11inshallah
15:12break ke
15:13baad
15:13aapke sawal
15:14ke saat
15:14dobarah
15:15hazir
15:15hot
15:15asalamualaikum
15:16wa rahmatullahi
15:17welcome back
15:17break ke
15:18baad
15:18aapke sawal
15:19ke saat
15:19hazir
15:20kisih
15:21nوجوان
15:21bچhe
15:22ya
15:23bچhi
15:23ne
15:24sawal
15:25bheja
15:25hai
15:26ke
15:29i fear
15:30that
15:31i will not
15:32be able
15:32to enjoy
15:32life
15:33if i become
15:34a practicing
15:34muslim
15:35ke
15:36minhe
15:36ڈر
15:36hai
15:36ke
15:37mein
15:37zindagi
15:37ko
15:38enjoy
15:38nai
15:38kar
15:38pahun
15:39ga
15:39ya
15:40kar
15:40pahun
15:40gi
15:41agar
15:42mein
15:42nai
15:42islam
15:43ko
15:43practice
15:43karna
15:44شروع
15:44kar
15:44diya
15:46aapne
15:47kisah
15:47sotha
15:50meera
15:51khjial
15:51hai
15:51ke
15:52is
15:52sawal
15:52ki
15:53bunyadi
15:53wajah
15:54islam
15:57ko
15:57na
15:58semjna
15:58hai
15:59or
16:00ham je
16:01joh
16:01program
16:01kar rye
16:01dine
16:02fhtrat
16:02is
16:02me
16:03pichlye
16:03itnay
16:04arsse
16:05se
16:05joh
16:06pura
16:06concept
16:07hai
16:07is
16:07program
16:07ka
16:08woye
16:08hai
16:08kye
16:09dine
16:10ko
16:10semjhen
16:10ke
16:11dine
16:11kya
16:11hai
16:12dine
16:13joh
16:13hai
16:13woh
16:14bár
16:14bár
16:14bár
16:15bát
16:15kata
16:15ho
16:15ke
16:16pánch
16:16chiz
16:16ka
16:16nam
16:17hai
16:17of course
16:17my
16:17believe
16:18strong
16:18honne
16:19chahi
16:19hai
16:20us
16:20ke
16:21bát
16:21hem
16:21har
16:21firaiz
16:22hai
16:22pánch
16:22wakki
16:22ruzanah
16:23namaz
16:23rmzahn
16:24rmzahn
16:24aaga
16:24roze
16:24rakhengue
16:27zaka
16:27aaga
16:27maal
16:28hooga
16:28to
16:28zaka
16:29tiyengue
16:29haj
16:30karengue
16:31bachara
16:32to
16:33farah
16:33is
16:34ki
16:34pánch
16:35wakki
16:35ruzanah
16:36namaz
16:36rmzahn
16:37ke
16:37roze
16:37zaka
16:38haj
16:38is
16:39kya
16:39tiyengue
16:41tiyengue
16:59ka
17:00ha
17:02ha
17:03kuchu
17:04her
17:05her
17:05chiz
17:06ke
17:06rules
17:06and
17:06regulations
17:07hote
17:07hai
17:07kisi
17:08shahir
17:09mein
17:09rai
17:09kisi
17:09milk
17:10mein
17:10rai
17:10koi
17:10game
17:11khele
17:11game
17:11kye
17:12rules
17:12and
17:12regulations
17:13hote
17:13hai
17:13is
17:14tiyah
17:14zindagi
17:14guzaranen
17:15ke
17:15rules
17:15regulations
17:16hai
17:16that's
17:17it
17:17right
17:18to is
17:19enjoyment
17:19ki
17:20ka
17:21memaniat
17:22hai
17:24enjoyment
17:25I don't
17:26know
17:26ke
17:26aap
17:27kis
17:27chiz
17:27ko
17:27enjoyment
17:27keh
17:28rai
17:28rai
17:28rai
17:28rai
17:28kyan
17:28agar
17:29sharab
17:29pina
17:29enjoyment
17:30hai
17:30to yes
17:32zindagi
17:33ke
17:34joh
17:35laws
17:35hai
17:35zindagi
17:36ke
17:36rules
17:36and
17:36principles
17:37ha
17:37deen
17:37ke
17:38shara
17:39mat
17:39pio
17:39yes
17:39of
17:40course
17:41lakin
17:41us
17:41ke
17:41piche
17:42wisdom
17:42hai
17:42puri
17:43dunia
17:43is
17:43chiz
17:43ko
17:44maant
17:44tiyai
17:44kye
17:44kye
17:44kye
17:45kye
17:45achi
17:45baat
17:45nai
17:46hai
17:46even
17:47woh
17:47logu
17:47joh
17:48piet
17:48hai
17:48woh
17:49bhi
17:49kye
17:49kye
17:50kye
17:50kye
17:50kye
17:50baat
17:50nai
17:50hai
17:51segret
17:51pina
17:52kye
17:52achi
17:52baat
17:52nai
17:52hai
17:54to
17:55islam
17:56her
17:56is
17:56chiz
17:57ko
17:57recommend
17:57kata
17:58joh
17:58kye
17:58achi
17:59baat
17:59hai
18:00her
18:00is
18:01chiz
18:01se
18:01manah
18:01kata
18:01joh
18:02kye
18:02achi
18:02baat
18:02nai
18:02hai
18:03ito
18:03bade
18:03achi
18:04rules
18:04hai
18:05lakin
18:06agar
18:06aap
18:06ka
18:07yoy
18:07men
18:08dis
18:08laas
18:08se
18:08nai
18:08shayad
18:09ha
18:09muskera
18:09nai
18:10nai
18:10shayad
18:11ham
18:13kye
18:13piknik
18:14nai
18:14kye
18:15shayad
18:16ham
18:16kisi
18:16vacation
18:17pere
18:17nai
18:17jayenge
18:17kisi
18:18holidays
18:18pere
18:18nai
18:18jayenge
18:19to
18:19aisa
18:20to
18:20bilkul
18:20bhi
18:20nai
18:20nai
18:21kareem
18:22alay
18:22sallam
18:22ki
18:23ab
18:23sunnat
18:23mubarakah
18:24dekhye
18:24he
18:25raised
18:26with
18:26his
18:26wife
18:27unhoun
18:28nai
18:29zaujah
18:29ke
18:29sath
18:30apni
18:30wife
18:30ke
18:31sath
18:31apni
18:31bie
18:32wii
18:32ke
18:32sath
18:32race
18:33lgai
18:33sith
18:34daisha
18:35radiyallahu
18:35taala
18:35anha
18:37چھوٹی
18:37ملکے
18:38تھی
18:38relatively
18:38to
18:39unke
18:40sath
18:40kum
18:40sirit
18:41me
18:41dhu
18:42واقعات
18:42to
18:42aysse
18:42milt
18:42ays
18:43sith
18:43sith
18:45aisha
18:46radiyallahu
18:46anha
18:47kut
18:47jit
18:47nai
18:47dya
18:48ds
18:49ds
18:49ds
18:49ds
18:49kut
18:50jit
18:50kuyen
18:50kuyen
18:50mzaak
18:51me
18:51kya
18:51kya
18:51ds
18:52kya
18:52kya
18:53kya
18:53kya
18:57kya
19:04kya
19:05sith
19:05daisha
19:05radiyallahu
19:06taala
19:06anha
19:06nai
19:07bhi
19:07kya
19:07kya
19:08kya
19:09kya
19:21kya
19:22kya
19:24kya
19:24kya
19:25kya
19:25kya
19:25kya
19:26kya
19:26kya
19:26kya
19:27kya
19:27kya
19:28kya
19:28kya
19:28kya
19:29kya
19:29kya
19:30kya
19:30kya
19:30kya
19:30kya
19:30kya
19:30kya
19:31kya
19:31kya
19:31kya
19:31kya
19:31kya
19:31kya
19:31kya
19:32kya
19:34kya
19:35hotels
19:36کھانا پینا شاید
19:38تو کھانے پینا بھی
19:39اللہ تعالی نے فرمایا کہ حلال اور طیب
19:41کھاؤ لیکن کھاؤ
19:42یہ اور بات ہے کہ اللہ کو یاد رکھو
19:45اور اس کے بعد اللہ تعالی کا شکر عدا کرو
19:48یہی زندگی کی انجوائمنٹس ہوتی ہیں
19:50تو اسلام انجوائمنٹس کام بنا کرتا ہے
19:52rules regulations لگاتا ہے
19:53کہ یہ تمہارے rules ہیں
19:56ان کے اندر کرنا ہے
19:57اور وہ سارے کے سارے rules
19:59انسان کی بہتری کے لئے ہیں
20:01it's for the benefit of humanity
20:04شادی کرنا جائز ہے
20:07outside parental affairs
20:09رکھنا جائز نہیں ہے
20:10اور اس کے consequences بھی ساری دنیا کو
20:13پتا ہے صرف مسلمان نہیں
20:15پوری دنیا میں جتنے بھی
20:16sound intellect کے لوگ ہیں
20:19وہ سارے کہتے ہیں کہ بغیر شادی
20:21کے ساتھ رہنا it's a disaster
20:23اس کوئی
20:25مرض جو ہے وہ
20:28عورتوں کی
20:29ذمہ داری نہیں لیتے
20:31responsibility نہیں لیتے
20:32اگر بچے پیدا ہو جائیں تو
20:36کچھ پتا ہی نہیں ہے
20:37کہ کون ان کی ذمہ داری اٹھائے گا
20:40کئی دفعہ مرد چھوڑ کے چلے جاتے ہیں
20:42پھر عورتیں single parents کے طور پہ
20:44ان بچوں کی take care کرتی ہیں
20:46disaster upon disaster
20:47پوری society تباہ برباد ہو جاتی ہے
20:50تو کہنے کا مقصد جی ہے
20:51کہ
20:53سارے rules جو اللہ تعالی نے
20:56اسلام get through
20:57ہمیں دیئے ہیں وہ ہمارے
20:59فائدے کے لیے ہیں
21:00لیکن ان laws کے اندر رہتے ہوئے
21:04ان rules of the games کے اندر رہتے ہوئے
21:06enjoyment کرنے پہ
21:08کوئی پابندی نہیں ہے
21:09قطعا کوئی پابندی نہیں ہے
21:10تو please don't think like that
21:12ایسا مجھ سوچئے
21:13کہ کیا میں
21:15آپ کو ڈر یہ ہے
21:17کہ اگر آپ نے practicing muslim بن گئے
21:19تو ہم زندگی کو enjoy نہیں کر سکتے
21:21بالکل
21:22within the rules کر سکتے ہیں
21:24یہ اور بات ہے
21:27as an ending note
21:28کہ
21:29زندگی
21:30محنت کا
21:32نام ہے
21:32زندگی
21:33کام کرنے کا نام ہے
21:35زندگی صرف enjoyment کا نام نہیں ہے
21:37ہم
21:38as muslimans
21:39we believe
21:40کہ ایک اور زندگی آنے والی ہے
21:43اور
21:45انشاءاللہ
21:45اس میں enjoyment ہے
21:49جنت
21:49pure enjoyment کا نام ہے
21:51لیکن
21:52اس enjoyment کو پانے کے لیے
21:54اس زندگی میں
21:55محنت کرنی پڑے گی
21:56اللہ تعالی نے فرمایا
21:58کہ
21:58اللہ تعالی نے
21:59موت اور زندگی کو
22:00اس لیے پیدا کیا
22:06تاکہ وہ تم کو آزمائے
22:07کہ تم میں سے
22:08سب سے اچھے عمل کون کرتا ہے
22:10who does the best actions
22:12تو یہ زندگی
22:14اچھے کام کرنے کا نام ہے
22:15it is to make an effort
22:17ہاں جب کام کرتے کرتے
22:19تھک جائیں گے
22:20تو پھر ہم
22:22تھوڑا سا
22:22ریلاکس کرنے کے لیے
22:23کچھ انجوئیمنٹ کر لیں گے
22:25within the
22:25as I said
22:26within the laws of the game
22:28لیکن
22:28تھوڑا سا ریلاکس کر کے
22:30پھر ہم کام کرنا شروع کر دیں گے
22:32جب کام کی بات کرتے ہیں
22:33there is a list
22:36نماز
22:37صرف تو نہیں ہے
22:38وہ بھی ایک اچھا کام ہے
22:40لیکن نماز تو ایک فرض ہے
22:41اس کے علاوہ اچھے کام
22:43بہت سارے اچھے کام ہو سکتے ہیں
22:45even so much so
22:46کہ کمانا
22:47حلال رسک کمانا
22:49یہ ایک اچھا کام ہے
22:50نیت یہ ہے
22:50کہ میں اپنے بی بچوں کی
22:52کی کفالت کروں گا
22:53ان کی take care کروں گا
22:54ان پر خرچ کروں گا
22:56یہ بہت اچھا کام ہے
22:57اگر اس کی نیت اچھی ہو
22:58اس میں انجوئیمنٹ ہوتی ہے
22:59کئی لوگ
23:00کچھ لوگ برکوہولک ہوتے ہیں
23:01وہ انجوئی کرتے ہیں
23:02تو اگر نیت
23:03اس نیت کے ساتھ کام کیا جائے
23:05کہ میں حلال رسک کمانا کے
23:06اپنے بی بچوں کو کھلاؤں گا
23:10اس کے علاوہ
23:11باقی سوشل ویل فیر کے کام ہے
23:14کسی بیمار کی عیادت کرنا ہے
23:16وزیٹنگ دس سک
23:19اور کچھ بھی بدہ کر سکتا ہے
23:21یہ سارے کام ہیں
23:22جو کہ ہم کو کرنے ہیں
23:24taking care of the widows
23:25taking care of the orphans
23:27taking care of the poor and the needy
23:29لوگوں کا خیال کرنا
23:31غریبوں پر خرچ کرنا
23:33کسی کے لیے
23:34out of the way جا کے
23:35کس کی مدد کرنا
23:36لوگوں کو کچھ سے کھانا
23:39کتنا ایک
23:40عالی کام ہے
23:41کتنا ایک
23:42بڑا کام ہے
23:43تو یہ سارے کام کرنے کیلئے
23:45اللہ نے ہمیں دنیا میں بھیجایا
23:47اور ان سارے کاموں کے
23:48کرنے کی وجہ سے ہی
23:50ایک دنیا
23:50ایک stable دنیا بنتی ہے
23:52ایک اچھی دنیا بنتی ہے
23:54اچھے لوگ بنتے ہیں
23:55اچھا معاشرہ بنتا ہے
23:56اچھا معاشرہ بنتا ہے
23:57اچھا سوسائٹی بنتی ہے
23:57تو اسلام is amazing
24:00تو enjoy
24:01every single thing
24:02that we do
24:03for the sake of
24:04اللہ سبحانہ وتعالی
24:05ہر چیز جو ہم کرے زندگی میں
24:06اس کو enjoy کریں
24:08کیونکہ وہ
24:09اللہ کے لئے کر رہے ہیں
24:10اور وہ جو
24:11effort
24:11ہم لگاتے ہیں
24:12جس میں انسان
24:13تھک جاتا ہے
24:14اس کو بھی enjoy کریں
24:15جو لوگ
24:16gym freak ہوتے ہیں
24:17gym جاتے ہیں
24:18weights اٹھاتے ہیں
24:19بڑا مشکل کام ہے
24:21شروع میں
24:21لیکن once
24:22وہ used to ہو جاتے ہیں
24:23پھر اس کو enjoy کرنا
24:24شروع کر دیتے ہیں
24:25بہت مشکل کام ہے
24:26weights اٹھانا
24:27muscles کو tone up کرنا
24:29اتنی
24:31محنت کرنا
24:32پسینہ بہانا
24:33treadmill پہ جانا
24:34weights
24:35weight training کرنا
24:36سب کچھ بڑا مشکل کام ہے
24:37لیکن
24:38ان کو پتا ہے
24:39کہ at the end of it
24:40ان کو فائدہ ہوگا
24:41ان کی physical fitness
24:42ان کو ملے گی
24:43تو اس ساری
24:44محنت کے کام
24:44کو وہ enjoy کرتے ہیں
24:46اسی طریقے سے
24:47ہم بھی
24:47زندگی میں
24:48اچھے کام کرتے ہیں
24:49کئی دفعہ
24:49بڑا مشکل ہوتا ہے
24:51کبھی comfort zone
24:52نہیں ہوتی ہے انسان کی
24:53لیکن انسان
24:54اس کو enjoy کرے
24:55اس سے پتا ہو
24:57کہ اس سے
24:57اس کو
24:58spiritual فائدہ ہو رہا ہے
24:59اور انشاءاللہ
25:00اس spiritual فائدے کے
25:01نتیجے میں
25:02اس کو
25:02ایک دن آئے گا
25:03جب pure enjoyment
25:05ملے گی
25:05جندت کی شکل میں
25:07تو امید ہے
25:08کہ آپ کو
25:08بات سمن میں
25:09آگئی ہوگی
25:10please
25:11ہم سب کو
25:12practice کرنا چاہیے
25:14اسلام کو
25:15لیکن اسلام کو
25:16سمجھ کے
25:16practice کریں
25:17ہر چیز کریں
25:18صرف ایک دو چیزوں پر
25:19اپنے آپ کو
25:20روک نہ لیں
25:21ایک end to end
25:22lifestyle
25:22change کریں
25:24اللہ تعالیٰ ہم سب کو
25:25تو فیقہ تعالیٰ فرمائے
25:27انشاءاللہ
25:28اگلے ہفتے
25:29آپ سے پھر ملاقات ہوگی
25:31دعا میں
25:32یاد رکھئے گا
25:32آپ کے سوالات ہیں
25:33آپ email بھی کر سکتے ہیں
25:34what's up بھی کر سکتے ہیں
25:36دعا میں
25:36یاد رکھئے گا
25:37وآخر دعوانا
25:38الحمدللہ
25:39رب العالمین
25:40والسلام علیکم
25:40ورحمت اللہ وبرکاتہ