- 13 minutes ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:28ڈیب ہے
00:30اسے محفوظ رہ سکتا ہے
00:31جبکہ اب مستقل پڑھ رہا ہے
00:34یہ بالکل یہ کوئی
00:35کنڈیشن تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:37نے یہ نہیں لگائی
00:39کہ جیسے ہی بلوغت سٹارٹ ہوگی
00:41اس وقت سے لے کر آخر تک
00:43مستقل پڑھتے رہو گے تو فضلت ملے گی
00:46پس اتنا ہے کہ رات میں جو یہ پڑھے گا
00:48تو اس کو یہ فضلت حاصل ہوگی
00:49تو یقینا یہ تو ہے
00:51کہ جب اس نے سٹارٹ کیا تو اب استقامت سے پڑھے
00:54لیکن چونکہ اس پورے عرصے
00:56کو گھیرنے یا اس کو کور کرنے
00:58کے بارے میں کوئی سخت
01:00تلقین نہیں ہے تو حسن ظن قائم
01:02رکھیں کہ انشاءاللہ دیر آیت
01:04درست آیت اب جو وہ کریں
01:06تو اس کو کنٹیونی رکھیں
01:07اللہ تعالیٰ انہیں بھی عذاب قبر سے انشاءاللہ
01:10محفوظ رکھے گا
01:11بہت سارے لوگ ایسے ہوتے ہیں بلکہ خود صحابہ
01:14کرام کے بہت ساری چیزیں ان کو بعد میں
01:16پتہ چلتی رہیں جیسے نبی کریم
01:18صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے دس صحابہ تھے
01:20انہیں کوئی تلقین کر دی
01:22کوئی فضلت بتائی
01:23تو باقی صحابہ تک ان کے بعد پہنچی
01:27تو کیا
01:28جو تین چار دن یا دس دن
01:30بعد پہنچی تو یہ دس دن تو نکل گئے
01:32ان تک نہیں پہنچی تو کیا اب ان کو
01:33فضلت نہیں ملے گی بلکل ملے گی
01:36تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
01:38ایک کہ کہتے ہیں کہ کیا سورہ
01:40سجدہ روزانہ رات کو سورہ
01:42ملک کی طرح پڑھنا درست ہے
01:44جی درست ہے کوئی منع نہیں ہوتا
01:47لیکن یہ یاد رکھیں
01:48کہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی
01:50انہائشات فرماتی ہے
01:51کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:53جب کسی عمل کو اختیار کرتے
01:55تو دائمی طور پر اختیار کیا کرتے تھے
01:58تو سنت رسول یہ ہے
02:00کہ اگر آپ کوئی چیز
02:02سٹارٹ کرتے ہیں تو پھر اس کو
02:04دائمی طور پر کریں
02:05تو اس لئے پہلے دیکھ لیں کہ کیا آپ
02:07ابھی حالت صحت میں ہیں فراغت بھی ہے
02:09جذبہ بھی ہے
02:10ایسا نہ ہو کہ بعد میں آپ
02:12مصروف ہو جائیں
02:13بیمار ہو جائیں
02:14جذبہ کم ہو جائے
02:15تو پھر آپ کی استقامت نہ رہے
02:17تو یہ چیز محبوب نہیں ہے شریعت کو
02:19کہ آپ ایک عمل سٹارٹ کریں
02:21اور پھر بعد میں اس کو چھوڑ دیں
02:22کریں تو مستقل کریں
02:24ورنہ جو آپ پہلے کر رہے ہیں
02:25مختصر سا کریں
02:26وہی اللہ کی بارگاہ میں کافی ہوتا ہے
02:30ایک بھین نے فرچہ تھا
02:32کہ کیا یہ بات صحیح ہے
02:34کہ اگر گھر کا نقشہ
02:35تکون یعنی ٹرائنگل ہو
02:37تو کیا وہ گھر والوں کے لیے
02:39بیڈ لکھ ہوتا ہے
02:41ہمیں گھر لینا چاہ رہے ہیں
02:43اس کا پیچھے گارڈن
02:44ایسا ہی ہے
02:45تکون شکل کا ہے
02:46تو کیا حکم شرع ہوگا
02:48تو میری پیاری بہن
02:49ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا ہے
02:51یہ لوگوں کی اپنی بنائیوے باتیں ہیں
02:53گوڈ لک بیڈ لکھ
02:54یہ بیکار باتیں ہیں
02:55حسن زن تو ہم قائم کر سکتے ہیں
02:58یعنی کسی چیز سے
03:00خوش شگونی لینا منع نہیں ہوتا
03:02مثال کے طور پہ آپ نے کہا
03:04کہ بھئی یہ
03:06یہاں کچھ اچھے لوگ رہ رہے ہیں
03:07ہم بھی رہیں گے
03:08تو اللہ برکت عطا فرمائے گا
03:09ٹھیک ہے خوش شگونی
03:10لیکن یہ نہیں لے سکتے
03:12کہ اگر یہاں کچھ ایسے لوگ رہ رہے ہیں
03:13ایسا نہ ہو کہ
03:14ہم پر نحوست تاری ہو جائیں
03:16نحوست کا کوئی تصور نہیں ہے
03:17تو اس لئے یہ
03:18اپنے پاس سے بنائیوی باتیں ہوتی ہیں
03:21مکان چاہے کیسا بھی بنا ہو
03:23کوئی اس سے فرق نہیں پڑتا
03:24آپ اچھی طرح باقی چیزیں دیکھ لیں
03:26محلے وغیرہ دیکھیں
03:27اور لوگ وہاں کے دیکھیں
03:30مکان کی دیگر چیزیں دیکھ لیں
03:32کوئی فرق نہیں پڑے گا
03:33آپ بالکل لے کر وہاں پر رہ سکتے ہیں
03:36ایک بھائی نے ایک question کیا تھا
03:38کہ کیا توافع زیارت سے پہلے
03:41کماری لڑکی کا نکاح جائز ہے
03:45یہ بالکل جائز ہے
03:46کیونکہ حالت احرام میں
03:48ہمارے فقہ حنفی کے روشنی میں
03:50حالت احرام میں نکاح کرنا جائز ہے
03:53جسمانی تعلق جائز نہیں ہے
03:55کیونکہ حالت احرام میں تو منع ہے
03:57لیکن صرف ایجاب و قبول کرنا جائز ہے
04:00ایک روایت کے مطابق
04:01نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا
04:03حضرت محمونہ رضی اللہ تعالی
04:05انہا سے نکاح حالت احرام میں ہوا تھا
04:07تو لہٰذا اس میں کوئی حرج نہیں ہے
04:10بین فرماتی ہیں
04:12کہ میرا بچہ اسپیشل ہے
04:13پندرہ سال کا ہے
04:16تو یہ ریاض میں ہوتی ہیں کہتی ہے ہمیں مدینہ جانا ہے
04:19پھر وہاں سے مکہ جانا ہے
04:21اور یہ کہتی ہے مجھے معلوم ہے
04:22کہ میں عمرہ شہر کے بغیر نہیں کر سکتی
04:25تو کیا میں وہاں اپنی
04:26کزن کی کزن بہن کے ساتھ
04:28رہ سکتی ہوں
04:29شہر مدینہ چھوڑ کر مجھے چلے جائیں گے
04:32اور وہ ریاض سے لے جائیں گے
04:33تو کیا میرا بیٹا آگے کے لیے محرم بن سکتا ہے
04:36یا نہیں
04:38دیکھیں پہلی بات تو یہ بارہ ہم بتا چکے ہیں
04:40کہ بغیر محرم کے اور بغیر شہر کے
04:42کوئی بھی عورت اپنے گھر سے
04:4392 کلومیٹرز دور کا سفر تیہ نہیں کر سکتی ہے
04:47چاہے وہ عمرے کا سفر کیوں نہ ہو
04:48رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:51کہ جو عورت اللہ تبارک و تعالی
04:53اور اخری دن پر ایمان رکھتی ہے
04:55وہ بغیر محرم کے
04:56یا بغیر شہر کے
04:57تین دن کی مسافت کا سفر تیہ نہ کرے
05:00تو تین دن وہی 92 کلومیٹرز تقریباً بنتے ہیں
05:03اس کا مطلب جب حدیث میں منع کر دیا
05:04تو حدیث میں جب کوئی حکم آتا ہے
05:06تو اس کو پورا کرنا واجب
05:08اور ترک واجب جو ہے وہ مقروع تحریمی
05:11حرام کے نزدیک نزدیک ہوتا ہے
05:13لہذا آپ کے شہر آپ کو
05:15مدینہ تک چھوڑ دیں گے
05:16یہ تو بالکل ٹھیک ہے
05:17محرم کے ساتھ سفر ہو گیا
05:18اب آپ کو جو بیٹا ہے
05:20اسپیشل
05:20اگر تو اسپیشل سے مراد یہ ہے
05:22کہ وہ بالکل اس کا ذہن کام نہیں کرتا
05:26بالکل مطلب مجنون ٹائپ کا ہے
05:28پھر تو وہ محرم بننے کی صلاحیت نہیں رکھے گا
05:30لیکن بعض بچے ایسے ہوتے ہیں
05:32کہ جو ذہنی لحاظ سے پسماندہ ضرور ہوتے ہیں
05:35لیکن وہ بالکل بات کو سمجھتے ہیں
05:37کھاتے ہیں پیتے ہیں
05:38لیکن تھوڑا ذہن پیچھے ہوتا ہے
05:40ان کا چھوٹے بچوں کی طرح ہوتا ہے
05:42اگر ایسا آپ کا بچہ ہے
05:43تو بالکل وہ آپ کا
05:44محرم بننے کی صلاحیت رکھتا ہے
05:46کیونکہ پندرہ سال کا ہے
05:48آگے کا سفر جو ہے
05:49آپ بالکل کر سکتی ہیں
05:50اور یہ جو آپ نے ایک جملہ بیچ میں
05:52ہمیں لکھا تھا
05:53کہ میں جانتی ہوں
05:54کہ شوہر کے بغیر میں عمرہ نہیں کر سکتی
05:56یہ بات نہیں ہوتا
05:57کہ شوہر کے بغیر نہیں کر سکتی
05:59آپ شوہر کے بغیر سفر نہیں کر سکتی
06:01اب مثال کے طور پر
06:02آپ شوہر کے ساتھ
06:03مکہ المکرمہ پہنچ گئیں
06:05ہوتل میں پہنچ گئیں
06:06شوہر کا ابھی دل نہیں چاہ رہا
06:07کہ میں عمرہ کروں
06:08آپ چلی گئے عمرہ کرنے
06:09اکیلی
06:10تو کر سکتی ہیں بلکل
06:11اس کے لئے شوہر کی معییت
06:13ضروری نہیں ہوتی
06:14کیونکہ آپ مکہ کے اندر ہی ہیں
06:15آپ سفر کر سکتی ہیں
06:16بغیر شوہر کے
06:17بلکل
06:17اور یہ عمرہ بھی کر سکتی ہیں
06:19لہٰذا اس جملے میں
06:20تھوڑی تصریح درکار ہے
06:21باقی آپ کو مسئلہ
06:22ہم نے سمجھا دیا
06:23ایک بھائی نے فرمایا
06:24کہ ہمارے یہاں
06:25ایک پیزا ہوتل ہے
06:26اور اس میں حرام پیزا بھی ہوتا ہے
06:28اور سبزی والا بھی ہوتا ہے
06:30تو کنفرم نہیں ہوتا
06:31کہ حرام والے نے
06:32اسے ہاتھ لگایا ہے
06:34کہ نہیں
06:34اور جس چھوری سے
06:35وہ حرام والا پیزا
06:37کاٹ رہا ہے
06:38وہ ویجیٹیبل ویزا
06:39پیزا بھی اسے کاٹتا ہے
06:40کہ نہیں کاٹتا
06:41تو وہاں کھانے کا
06:43کیا حکم ہوگا
06:45دیکھیں ہماری شریعت
06:46حرام حلال کے مسئلے میں
06:48پاک ناپاک کے مسئلے میں
06:50یقین کے اوپر حکم لگاتی ہے
06:52کہ جب یقین ہوگا
06:54اس وقت آپ کسی چیز کو
06:55حرام کہہ سکتے ہیں
07:00کہہ سکتے
07:00اور یقین کی صورت یہ ہے
07:02کہ مثلا آپ کے پاس
07:03ویجیٹیبل ویزا آیا
07:04وہ پیزا آیا
07:06اور آپ سے کوئی کہے
07:08کہ آپ قسم کھائیں
07:09کہ اس میں وہی چھوری
07:11استعمال ہوئی ہے
07:12کہ جو حرام
07:14گوشت والے پیزے کے اندر ہوئی تھی
07:16اگر آپ قسم کھا لیتے ہیں
07:17تو اس کا مطلب آپ کو یقین ہے
07:18لیکن اگر آپ کہتے ہیں
07:19کہ نیر میں نے کونسا جا کر دیکھا
07:21خالی میں سوچ رہا ہوں
07:22کہ ایسا ہے
07:22یقین تو نہیں ہے
07:24تو اس کا مطلب ہے کہ
07:25یقینی طور پر
07:26اس پیزے پہ
07:27وہ چیز استعمال نہیں ہوئی
07:28اور جب نہیں ہوئی
07:29تو آپ کے لئے
07:29طیب اور حلال ہوگی
07:31میں اور بھی دلائل دے سکتا ہوں
07:33تفصیل بھی ہے
07:33اس کے اندر
07:34لیکن آپ لوگوں کے لئے
07:35سمجھانے کے لئے اتنا ہے
07:36کہ کسی بھی اگر آپ
07:37باہر کے ملک میں
07:38ہوتل میں جاتے ہیں
07:39اور گوشت کے علاوہ
07:40کوئی چیز لیتے ہیں
07:41آپ کو تحقیق کرنے کی حاجت نہیں
07:43کہ آپ کچن میں داخل ہو جائے
07:44یا ان سے پوچھیں
07:45کون سا چمچہ استعمال کر رہا
07:47کون سا نہیں
07:47جیسے ہندوستان میں
07:48بے شمار ہوتلز ایسے ہیں
07:50جو غیر مسلمین کے ہیں
07:51اور مسلمان وہاں جا کر کھاتے ہیں
07:52گوشت نہ کھائیں آپ
07:54وہ جائز نہیں ہے
07:55سبزی اور
07:57دال وغیرہ
07:58چاول وغیرہ
07:59یہ بالکل آپ کھا سکتے ہیں
08:00اس نے ذن قائم کر کے
08:01جب تک کہ آپ کو
08:02یقین حاصل نہ ہو
08:03اور یقین کیسے حاصل ہوگا
08:05جب آپ اپنی آنکھوں سے
08:06جا کے کچن کے اندر دیکھیں گے
08:07یا کوئی بہتی
08:09متقی پریزگار
08:11مسلمان
08:12صاحب علم
08:13مسائل جاننے والا
08:14اور نمازی
08:16کبھی اس کے زمان سے
08:17جھوٹ نہ نکلا ہو
08:18اس کو عادل کہتے ہیں
08:19اگر کچن میں
08:20کوئی عادل شخص ہے
08:21وہ آکر آپ کو بتائے
08:22کہ میں وہاں کام کرتا ہوں
08:24اور دونوں جگہ
08:25حرام چمچہ استعمال ہوتا ہے
08:27تو اس کی خبر ایسے ہی ہے
08:28جسے آپ نے
08:29دیکھ کر کسی چیز کو جان لیا ہو
08:31تو اس سے بھی
08:32یقین حاصل ہوگا
08:32اور دیکھنے سے بھی
08:33تب تو آپ نہیں کھا سکتے
08:34ورنہ اگر آپ کو
08:36آپ کو یقین حاصل نہیں ہے
08:37تو گمان کے اوپر
08:38کسی چیز کو
08:39ناجائز نہیں کہہ سکتے
08:40آپ وہ پیزہ کھا سکتے ہیں
08:41اور ہمارا مشورت ہوئی ہوگا
08:43کہ تحقیق بھی نہ کریں
08:44بعض لوگ کہتے ہیں
08:45یہ تحقیق کریں
08:46پھر میں کہتا ہوں
08:47کہ اسی میں کیوں تحقیق کریں
08:48دکانداروں سے
08:49کیوں نہیں تحقیق کرتے
08:50کہ آپ سعودہ کس طرح کر رہے ہیں
08:51بے باطل کر رہے ہیں
08:52بے مکروہ کر رہے ہیں
08:53بے فاسد کر رہے ہیں
08:54بے صحیح کر رہے ہیں
08:55اور پھر بیعت سلم کی ہے
08:56یا بے صرف آپ نے کی تھی
08:57کون سی کی تھی
08:58ہر چیز کی معلومات
08:59کیوں نہیں کرتے ہیں
09:00اسی طرح جب آپ شادی بھی
09:02ہمیں پاکستان میں جاتے ہیں
09:03تو کیوں نہیں پوچھتے
09:03مذبان سے
09:04کہ آپ حرام کمارے ہیں
09:06کہ حلال کمارے ہیں
09:07کیوں نہیں پوچھتے
09:07کہ جو مرغی آپ ہمارے سامنے کھانے کے لئے
09:09رکھ رہے ہیں یہ مردہ تو نہیں ہے
09:11صحیح زبا ہوئی تھی کہ نہیں ہوئی تھی
09:12یہاں کون سا حسن ظن ہوتا ہے
09:14یہ کون سے ایسے آپ کے پاس دلیل ہوتی ہے
09:16کہ آپ کھا لیتے ہیں بغیر تحقیق کے
09:18صرف اتنا کہ آپ یہ کہتے ہیں
09:20کہ یہ مسلمان ہیں ہم حسن ظن قائم کر لیتے ہیں
09:23تو بس جیسے یہاں مسلمان ہونے
09:25کے اعتبار سے حسن ظن قائم ہو رہا ہے
09:27ہم گوشت کے سلسل میں نہیں کہہ رہے
09:29کہ کافر کے ساتھ حسن ظن قائم کرے
09:30لیکن باقی چیزوں میں اسی طرح کا حسن ظن قائم کر کے
09:33اپنے آپ کو مشقت سے بچائیں
09:35اور جو بھائی بہن ہمارا کہنا نہ مانے
09:37اور وہ تقوی کے ساتھویں آسمان پر
09:39اپنے آپ کو بٹھانا ہی چاہیں
09:41تو کریں تحقیق پھر اچھی طریقے سے
09:43پھر آپ کی زندگی انتہائی تنگ ہوگی
09:45پھر ایک دفعہ مجھ سے بھی مشورہ کر لی جائے گا
09:47میں آپ سے پوچھوں گا
09:48جو آپ کے موٹریں چلتی ہیں گھر کے اندر
09:50اور آپ دوسروں کا پانی کھینچ لیتے ہیں
09:52جو گیس کے آپ پمپ وغیرہ لگا لیتے ہیں
09:54اور محلے کی گیسیں کھینچ لیتے ہیں
09:56اور میں چند کوئسٹنز آپ سے کر لوں گا
09:58یہ کیسے آپ کے لئے جائز ہوتا ہے
09:59یہاں پر تحقیق کیوں نہیں کر لیتے ہیں
10:01بینک میں پیسہ کیوں رکھواتے ہیں
10:02آپ کے اربو روپا سے بینک کا سودی نظام چل رہا ہے
10:05وہاں آپ کو تقوی کیوں نہیں یاد آتا
10:07تو خلاصے کلام یہ ہے
10:08کہ بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں
10:09جو بعض مقامات پر تقوی تقوی کا نام کر کے
10:12لوگوں کو ڈسٹرپ کرتے ہیں
10:13اور ہم جسے لوگ جو صحیح شریعت بیان کر رہے ہیں
10:15بلکل مزاج شرعہ کے معافق
10:17اگر اس پر ڈیبیٹ رکھی جائے
10:19انشاءاللہ ہم ہی کامیاب ہوں گے
10:20کیونکہ ہمیں مزاج شرعہ معلوم ہے
10:21بلکل کہ کہاں تقوی ہونا چاہیے
10:23اور کہاں ریایت
10:24اپنے لئے آپ کتنا بھی تقوی اختیار کریں
10:26لیکن دوسرے پر آپ مسلط نہیں کر سکتے
10:29یہی مزاج شرعہ
10:31امی دے کہ آپ بات کو سمجھے ہوں گے
10:33ایک کالر ہمارے ساتھیں کال لیتے ہیں
10:35السلام علیکم
10:38مفتی صاحب میرے تین سوال ہیں
10:40جی فرمائیے
10:41ایک سوال یہ ہے
10:43میری امی عدد میں ہے
10:44کہ ان وہ عرات کو سرما لگا سکتی ہیں
10:46ان کی آنکھیں بہت زیادہ درد کرتی ہیں
10:48تو کہتے ہیں نہیں لگا سکتے
10:50یہ پوچھنا تھا کہ وہ ہاتھ پہ لگا
10:52اور
10:52تیسرا یہ ہے کہ
10:54مقصود ایام میں عورت
10:56موبائل کے اوپر ریکارڈنگ
10:58صورت رحمان سن سکتی ہیں
10:59اور
11:01تیسرا یہ ہے کہ
11:02جو وراست ہے
11:03کہتے ہیں کہ بہنیں ماف کر دیں
11:05جب تک ان کو ہاتھ پہ رکھنا دیں
11:08وہ دوبارہ واپس کریں
11:10تب مافی ہوتی ہے
11:11ویسے کہہ دیں ہم نے نہیں لینا
11:13نام کروالو
11:14تو ایسے مافی نہیں ہوتی
11:16کیا اس میں
11:17جی میں بتاتا ہوں
11:18ٹھیک ہے
11:19میں سمجھ گئے
11:19بتاتا ہوں آپ کو
11:20انشاءاللہ
11:20ایک اور کولر ہیں
11:21السلام علیکم
11:23ہلو
11:25جی
11:25جی آپ بولتے
11:26قرآن کو ترجمہ
11:27اور اردو کے ساتھ پڑھیں
11:29قرآن کو
11:30صاحب میں قرآن پڑھنا سکتے
11:32اردو صاحب سے
11:34مگر میں کوئی اردو نہیں آتی
11:36صاحب کیا سروع قرآن پڑھوں
11:37نہیں پڑھوں
11:39مطلب آپ کیا چاہ رہے ہیں
11:40کہ قرآن کی ایربیک پڑھ سکتے ہیں
11:42نہیں
11:42اب بھی سکھ لی
11:44میں نے قرآن پڑھنا سکھ لیا
11:45مگر میں کوئی اردو
11:46بلکل نہیں آتی
11:46ٹھیک ہے
11:47یعنی ترجمہ بلکل نہیں آتا
11:48ٹھیک ہے
11:49میں قرآن کھلوں
11:50پڑھوں نہیں پڑھوں
11:51سا خواب ملے گا نہیں ملے گا
11:52جی جی بالکل میں بتاتا ہوں
11:54میں عرض کرتا ہوں
11:55انشاءاللہ
11:56بہن نے فرمایا
11:57کہ ان کی والدہ
11:58عدت میں ہیں
11:58اور رات میں وہ چاہتی ہیں
12:00کہ سونے سے پہلے
12:01سرما لگا لیں
12:02عادت اتنی پختہ ہے
12:03کہ نہ لگائیں
12:04تو آنکھ میں
12:05درد ہو رہا ہے
12:07دیکھیں اگر
12:07واقعی ایسی صورت حال ہے
12:08تو بلکل فقہہ نے
12:09اس کی اجازت دی ہے
12:10جیسے تیل لگانا
12:11عدت کے اندر منع ہوتا ہے
12:12لیکن اگر کسی عورت
12:13کو بہت زیادہ عادت ہے
12:15اور اگر وہ تیل نہ لگائے
12:16تو سر میں خشکی
12:17اور انتہائی قسم کی
12:19تکلیف دے
12:19کھجلی ہوتی ہے
12:20تو بقدر ضرورت
12:21وہ زینت کی نیت سے نہیں
12:23صرف ایک علاج کی غرص سے
12:24اور اپنے آپ کو
12:25تکلیف سے
12:26بچانے کی غرص سے
12:27لگا سکتی ہیں
12:28ایسی سرمے کے اندر
12:29زینت کی نیت نہ کریں
12:30صرف درد سے
12:31محفوظ رہنے کی نیت سے
12:32اگر لگائیں گے
12:33تو شرن بالکل جائز ہے
12:34اور کوئی گناہ نہیں
12:35اگر صبح اس کا اثر
12:37باقی بھی رہا ہے
12:37اور کوئی کہے
12:38کہ آپ نے سرمہ لگایا ہے
12:39تو بتا دیں
12:39کہ بھی رات میں درد تھا
12:40اس لئے لگایا ہے
12:41اور کوشش کریں
12:42کہ سرمہ کا اثر
12:43ختم کر دیں
12:43لیکن نہ ختم ہو
12:44تھوڑا بہت رہ جائے
12:45تو کوئی گناہ نہیں ہوگا
12:47ایک مختصر سا بریک لیں گے
12:49ہمیں یقین ہے
12:49آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
12:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:52بہن نے مسجد پوچھا
12:53کہ کیا کوئی خاتون
12:54مخصوص ایام میں
12:56موبائل پر
12:57سورہ رحمان
12:58سن سکتی ہیں
12:58کہ نہیں
12:59یہ بالکل
13:00سننے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ہے
13:01سن سکتی ہیں
13:02بغیر زبان ہلائے
13:04دلی دل میں
13:05پڑھ بھی سکتی ہیں
13:06جیسے نظروں سے پڑھنا کہتے ہیں
13:07ٹچ نہیں کر سکیں گی
13:08قرآن کو
13:10بغیر چھوئے
13:12صرف نظروں سے پڑھ سکتی ہیں
13:13اگر موبائل میں ہے
13:14تو پھر تو چھو بھی سکتی ہیں
13:15لیکن زبان سے نہیں پڑھ سکیں گی
13:17پس یہ ذہن میں رکھیں
13:18سننے میں تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
13:20میری آپ سے گزارش ہے
13:21میری کتاب
13:21طہارت کے مسائل و احکام لے لیں
13:24بیسٹ بک ہے
13:25یہ بہت ضروری ہے
13:26ہر گھر کی ضرورت ہے
13:27اور اس کو اپنے گھر میں رکھیں
13:29اس کو پڑھیں
13:29اس قسم کے بے شمار مسائل سیکھنا
13:31جو ابتدائی امور ہیں
13:34اور خصوصاً امپورٹنٹ ہیں
13:36ضروریات دین میں سے ہیں
13:37وہ بہت ضروری ہوتے ہیں
13:38وہ اس میں آپ کو مل جائیں گے
13:40ایک اے بہن
13:41انہوں نے مسجد پوچھا
13:42کہ سنا یہ ہے
13:43کہ بہنیں اگر وراست
13:44اپنے بھائیوں وغیرہ کے لئے
13:46معاف کرنا چاہیں
13:47تو شروع سے ہی نہیں معاف کر سکتی ہیں
13:49بلکہ پہلے ہاتھ پہ رکھنا ہوگا
13:50پھر وہ دے دیں تو ٹھیک ہے
13:53یہ بلکل ایسی ہی بات ہے
13:54جو آپ نے سنا
13:55بلکل ٹھیک سنا ہے
13:56مسئلہ یہ ہے
13:57کہ یہاں دو چیزیں ہوتی ہیں
13:59ایک یعنی وراست کے سلسلے میں
14:01ایک شریعت کا حق ہے
14:02اور ایک وارث کا حق ہے
14:05شریعت کا حق کیا ہے
14:06وراست کی تقسیم
14:08تقسیم حق شرع
14:09وہ آپ کا نہیں ہے
14:10کہ آپ کہیں کہ تقسیم نہ کرو
14:12تو یہ آپ شریعت کے حق میں
14:14دس درازی کی مرتقبہ ہوں گی
14:16لہٰذا تقسیم تو ہوگی
14:17یعنی بہنوں کو پہلے حصہ دے دیا جائے گا
14:19اور وراست یہ وارث کا حق ہوتا ہے
14:23اب یہ ان کا حق ان کو مل گیا
14:24اب یہ چاہیں تو اپنے بھائیوں وغیرہ
14:26کو دینا چاہیں دے دیں
14:28تو عمومی طور پر ایسا ہی ہوتا ہے
14:29کہ پہلی کہہ دیتے ہیں
14:30جی بہنوں کو حق معاف کر دیں
14:32اور بہنیں کہتی ہیں
14:33ہم نے اپنے حق معاف کیا
14:34اس طرح حق معاف نہیں ہوتا
14:35فرض کر لیں کہہ بھی دیا
14:37اور دس سال بعد بہن کہتی ہے
14:39مجھے وراست میں سے میرا حق دو
14:41تو بلکل مطالبے کا حق رکھتی ہے
14:43اور وہ دینا ہی ہوگا
14:45اور بعض لوگ کہتے ہیں
14:46جی بعد میں بھی تو معاف کرنا ہے
14:48اب بھی معاف کروا دیں
14:49تو کیا مسئلہ ہے
14:49تو ہم نے بتایا
14:50کہ ایک تو حق شرعہ کی پامالی
14:52اس میں ہوتی ہے
14:52دوسری بات یہ ہے
14:54کہ اگر ایک بہن کا حق دس لاک بن رہا ہے
14:56تو آپ ذرا دس لاک
14:57اس کے سامنے رکھ کر
14:58پھر کہیں
14:59اب بہن اپنے بھائی کو دے دیں
15:00اب دیکھیں
15:01قلبی کیفیت کیا ہوگی
15:02جب تک آتا نہیں ہے
15:03تو وہ کر سکتی ہیں
15:05سامنے آ جاتا ہے
15:06تو قلبی کیفیت کچھ اور ہو جاتی ہیں
15:07تو بہرحال پہلے ان کے حوالے کریں گے
15:10پھر معافی کا سلسلہ ہو سکتا ہے
15:12یہ بھائی نے فرمایا
15:13کہ میں قرآن کی
15:14ایربک تو پڑھ سکتا ہوں
15:16لیکن ترجمہ نہیں پڑھ سکتا
15:17تو کیا میں صرف قرآن پڑھوں گا
15:19تو مجھے اس کا ثواب ملے گا
15:21کہ نہیں ملے گا
15:22یہ بالکل ملے گا
15:23یہ کس نے کہا کہ نہیں ملے گا
15:25یہ ہماری باتوں کو
15:26بعض لوگ جو ہیں
15:27وہ توڑ موڑ کر پیش کرتے ہیں
15:28کہ یہ ترجمہ سے
15:29قرآن نہیں پڑھنا چاہئے فلان سے
15:30پہلی بات یہ ہے
15:32کہ اچھی طرح یاد رکھیں
15:33کہ قرآن ثواب حاصل کرنے کے لیے
15:36ہی نازل نہیں کیا گیا
15:37یہ اصل میں ہدایت اور نصیت کے لیے
15:39نازل کیا گیا ہے
15:40اور ہدایت اور نصیت
15:42اسی وقت حاصل ہوگی
15:43جب اس کو آپ
15:43ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ بھی پڑھیں گے
15:45جب آپ کو لینگویجی سمجھ میں نہیں آری
15:47تو ہدایت کیسے حاصل ہوگی
15:49اس لیے ہم کہتے ہیں
15:49کہ صرف اگر آپ
15:51قرآن پاک کو پڑھ لیں گے
15:52یعنی ایرابک پڑھی
15:53تب بھی ہدایت بہت مشکل
15:55صرف آپ ترجمہ پڑھ لیں گے
15:57تو ترجمہ کے اندر
15:59پوری وضاحت نہیں ہوتی
16:00صحیح مقصود الہی سمجھ میں نہیں آئے گا
16:02تب بھی ہدایت کی تحصیل
16:04بہت مشکل
16:05اس لیے تفسیر بھی ہونی چاہیے
16:06لیکن اس کا کوئی انکار نہیں کرتا
16:08ہم نے کبھی انکار کیا ہے
16:09کہ اگر آپ سے بغیر سمجھے بھی
16:11قرآن پڑھیں گے
16:12تو ایرابک پڑھنے کا ثواب
16:14آپ کو ضرور ملے گا
16:15دیکھنے کا ثواب
16:16چھونے کا ثواب
16:17پڑھنے کا ثواب
16:18لیکن اگر آپ اسی پر اکتفا کریں گے
16:20تو قرآن کے نزول کے
16:22مقاصد کو کبھی نہیں پاسکتے
16:24آپ ہدایت و نصیت
16:25تو حاصلیں نہیں کر پائیں گے
16:26حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ
16:28نے فرمایے کرتے تھے
16:29کہ جب میں چاہتا ہوں
16:30کہ اپنے رب سے ہم کلام ہوں
16:31میں نماز پڑھتا ہوں
16:32اور جب میں چاہتا ہوں
16:33کہ میرا رب مجھ سے ہم کلام ہو
16:35تو میں قرآن پاک پڑھتا ہوں
16:37تو تب ہی آپ کو سمجھ میں آئے گا
16:38کہ اللہ آپ سے ہم کلام ہے
16:39جب آپ کو ترجمہ سمجھ میں آ رہا ہوگا
16:41اچھا اگر آپ کو اردو پڑھنے نہیں آتی
16:43تو کیوں اس کو اپنے لئے ایک عذر بناتے ہیں
16:45آپ جائیں یوٹیوب پر لکھئے
16:46تدبر قرآن
16:48یہ میری ریکارڈڈ تفسیر ہے
16:50جو میں نے ایروائی کیو ٹی وی پر
16:52ہی تین سال میں ریکارڈ کی تھی
16:53ڈیلی اس کا ایک اپیسوڈ سن لیا کریں
16:55اس میں پہلے ارابیک ہے
16:56پھر ہم ترجمہ کرتے ہیں
16:57اور اس کے بعد تفسیر
16:58جب میں بلکل ینگ تھا
16:59اور کالی دھاڑی تھی
17:01اس وقت کا ہے یہ
17:01لیکن انشاءاللہ آپ اس کو سنیں
17:03میں چونکہ قوامی آدمی ہوں
17:04تو میں نے قرآن سے تقریباً
17:06وہ تمام نکات نکالنے کی کوشش کی ہے
17:08کہ جو عوام کے لئے انتہائی ضروری ہوں
17:11عقیدے کی بات ہے
17:12تو عقیدے کی وضاحت
17:13شریح مسئلہ ہے
17:14تو شریح مسئلہ
17:14نصیحت وغیرہ دیگر
17:16بہت آپ کو فائدہ ہوگا
17:17تو یہ آپ سن لیں
17:18انشاءاللہ برکت رہے گی
17:21ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
17:23السلام علیکم
17:26اللہ کا بڑا کرم
17:29اسلام میں یہ ایجنٹ کا کیا حکم حساب
17:31میں ڈرکن ہیدر آباد سے بات کر رہا ہوں
17:33یعنی سرکاری ادارے میں
17:34اگر کچھ
17:36پیسے دیے بغیر
17:37وہ فائل کو آگے نہیں بڑھاتے ہیں
17:39تو کیا ہم کسی سے پیسے لے کے
17:41وہ کاروائی کرا سکتے
17:43یا کمپلیٹ کرا سکتے
17:45ٹھیک اور
17:46یہ دوسرا سوال یہ ہے
17:48کہ موبائل فون میں
17:49قرآن اپلیکیشن ہے
17:50جو ہمیں
17:51مشٹیک ڈڈیک کرتی ہے
17:53تو وہ پیڑ ہوتی ہے
17:54تو کیا ہم اس میں پیسے لگا سکتے ہیں
17:57دوبارہ بولیں
17:58قرآن اپلیکیشن
18:00یا ہاں
18:00قرآن
18:01جو اگر ہم ترجمے سے پڑھتے نا
18:03جیسے آئین کو
18:04آپ پڑھتے ہیں
18:05تو وہ ڈڈیک کر لیتا ہے
18:08اور ہاں وہ قیدہ کی غلط ہے
18:10تو کیا
18:12یعنی فوراں تصیح کرتا ہے
18:19السلام علیکم
18:22ہنہوں نے بھائی نے پوچھا
18:23کہ یہ ایجنٹ کی کیا شرعی حیثیت ہے
18:25یعنی ایجنٹ اب یہ مراد دے رہے ہیں
18:27کہ سرکاری اداروں میں
18:28جب تک رشوت نہ دی جائے
18:30فائل آگے نہیں چلتی
18:31اور ہر ایک جو ہے
18:32وہ یقینی سی بات ہے
18:33کہ افسران بالا کے پاس جا کے
18:35معاملہ تیہ نہیں کر سکتا
18:36تو کچھ ایجنٹ حضرات ہوتے ہیں
18:38جو درمیان میں ہوتے ہیں
18:39اس کی فائل لی
18:40رشوت لی
18:40اور افسر کو پکڑا دیا
18:41اور کام کروا دیا
18:42تو اس ایجنٹ کی کیا شرعی حیثیت ہے
18:46دیکھیں اس ایجنٹ کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے
18:48کہ جو صرف یہ کام کر رہا ہو
18:49کہ رشوت لے کے آ کے پہنچائے
18:51اور کام کرے
18:52یہ شرعی طور پر بلکل جائز نہیں ہے
18:54اس کی اجازت نہیں ہوگی
18:56یہ صورتحال ہو سکتی ہے
18:58کہ مثال کے طور پر
18:59آپ ادارے میں جاتے ہیں
19:01کوئی نقشہ پاس کروانے کے لیے
19:03پینشن وغیرہ حاصل کرنے کے لیے
19:05اور سامنے والا آپ کا کام
19:07بغیر رشوت کے نہیں کرتا
19:08تو اب برہ راست
19:10اس افسر کو اگر رشوت دیتے ہیں
19:12یعنی اس کو یہ سوال لیں
19:13کہ جو آپ کا پہلے حق ثابت ہے
19:15اس حق ثابت کو حاصل کرنے کے لیے
19:18آپ رشوت دیتے ہیں
19:19تو یہ دینا جائز ہوتا ہے
19:21لینا اب بھی حرام ہوتا ہے
19:23جیسے پینشن ہے
19:24گورنمنٹ کے اعتبار سے
19:26جو ریٹائر ہو جاتا ہے
19:27اس کا حق ثابت بن جاتا ہے
19:29یعنی اس کے لیے ایک حق ثابت ہوتا ہے
19:34جائز طریقے سے آپ دے سکتے ہیں
19:35ایسی آپ نے نقشہ بالکل
19:38قانون کے مطابق بنا لیا
19:39لیکن وہ پاس ہی نہیں کر رہے
19:40اور آپ ٹال مٹول کر رہے ہیں
19:41تو یہ آپ کا حق ثابت ہے
19:43کہ اب وہ پاس کریں
19:45اور آپ کچھ تکلیف سے بچائیں
19:46اس کو بھی حق ثابت میں ہم شمار کرتے ہیں
19:49تو لہٰذا اس کے لیے رشوت دے کر
19:50آپ اسی طریقے سے کر سکتے ہیں
19:53حق ثابت کے اندر کر سکتے ہیں
19:54لیکن اگر حق ثابت نہ ہو
19:56جیسے مثال کے طور پر
19:57ایک جوب حاصل کرنی ہے
19:59دوسروں نے بھی اس میں
20:01درخواستیں دی ہوئی ہیں
20:02اور آپ رشوت دے کے
20:03وہ جوب حاصل کر لیتے ہیں
20:04تو یہ جوب کوئی آپ کا حق ثابت نہیں تھا
20:07بلکہ اس میں تو بعض وقت
20:08ہم دوسروں کا حق مار لیتے ہیں
20:09اس میں رشوت دینا لینا دونوں حرام
20:12لیکن جو آپ نے ایجنٹ کی بات کی ہے
20:14یہ تو صرف وہ کر رہا ہے
20:15کہ یہاں سے رشوت پکڑی وہاں پہنچائی
20:17اور اپنا کمیشن دی
20:18یعنی رشوت پہنچانے کے کمیشن
20:20اس کی بلکل اجازت نہیں ہوگی
20:22یہ جائز نہیں ہے
20:23لیکن انہوں نے فرمایا
20:24کہ ایسا موبائل اپلیکیشن ہے
20:26جس میں قرآنی اپلیکیشن ہے
20:28کہ اگر ہم اس میں غلط پڑھتے ہیں
20:30تو وہ فوراں اس کی تسیح کر دیتی ہے
20:32کہ آئین کو اگر حمزہ سے پڑھا
20:33تو آئین بتائے گی
20:35تو اس کو غالباً یوز کرنا
20:37کیونکہ آگے کٹ گئی لائن
20:38کی یوز کرنا کیسا ہے
20:39دیکھیں بلکل کر سکتے ہیں
20:40اگر آپ سیکھنا چاہتے ہیں
20:42قرآن کوئی مثال کے طور پر
20:43کوئی اور استاد موجود نہیں ہے
20:45تو اب یہ ایک استاد کسی حیثیت ہے
20:47تعلیم و تعلیم کی صورت بنے گی
20:49کہ آپ نے قرآن پڑھنا شروع کیا
20:51جو غلطی آ رہی ہے
20:52تو فوراں وہ اپلیکیشن آپ کو بتا رہی ہے
20:54تو بالکل اس کو آپ یوز کر سکتے ہیں
20:56اس میں شرع لحاظ سے
20:57ہمیں کوئی قباحت نظر نہیں آ رہی ہے
21:00یہ کہتے ہیں کہ
21:01اب کچھ آفر کوئیسن مزید
21:03ایک امام صاحب نے
21:04کسی کی داڑی کو دیکھ کر
21:06اسے غلط چیز سے تجبیح دی
21:09کیا حکمیں شرع ہوگا
21:12دیکھیں دو چیزیں ہوتی ہیں
21:13ایک ہے کہ داڑی کو تجبیح دی
21:16یعنی داڑی کو داڑی کی حیثیت سے
21:18اس حیثیت سے کہ داڑی نبی کریم کے سنت ہے
21:21تو جیسے ماد اللہ سمہ ماد اللہ کہتے ہیں
21:23یہ داڑی جو ہے ایسی ہوتی ہیں
21:24یہ داڑی ایسی ہوتی ہیں
21:26داڑی والے ایسے ہوتے ہیں
21:27وہاں یہ نہیں کہ
21:28ایک تمہاری داڑی مخصوص تشتش شخص کی داڑی
21:31خاص داڑی
21:32بس اس کو برا بھلا کہنا
21:34اگر ایسی صورتحال ہو
21:36تو یہ تو سنت رسول کا پھر مذاق اڑانا
21:38یا اس کو غلط چیز سے تعبیر کرنا ہے
21:40یہ تو کفر تک پہنچا دے گا آدمی کو
21:42اور ایک ہوتا ہے کہ داڑی کی عزت احترام کرتے ہیں
21:45لیکن ایک آدمی داڑی کی حیث
21:47کو بہت غلط قسم کا بنا کر رکھتا ہے
21:49جڑی میڈی کاٹی ہوئی ہے
21:51یا کنگا نہیں کرتا
21:52تو کہا یا تمہاری داڑی تو ایسی لگ رہی ہے
21:54جیسے فلان چیز تمہاری داڑی
21:56یہاں صرف مطلقا داڑی کو نہیں
21:58اس شخص کی داڑی کو کہا جا رہا ہے
22:00اس میں بھی ہم یہی کہیں گے
22:02کہ بہتر نہیں تھا
22:02کہ اسے کسی غلط چیز سے تشبیح دی جاتی
22:04چاہے اس شخص نے
22:06کتنے ہی اس کو مذاقہ خیز بنایا ہوتا
22:08اس میں بہرحال توبہ ضرور ہے
22:10لیکن کفر وغیرہ نہیں ہوگا
22:12اور ایسا نہیں کرنا چاہیے
22:14اس میں بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
22:15کہ کوئی مزدور ٹائپ ہے
22:16کوئی بیچارے سکوٹر چلا کر آیا
22:18داڑی بیر ترتیب ہے
22:19یا آپ نے اس کا مذاق اڑا دیا
22:20تو اس کی دل اظہاری ہوگی
22:22اور پھر بعض اوقات جو برابر والے ہوتے ہیں
22:24ان کو احساس نہیں ہوتا
22:26کہ ان چیزوں کی لیمٹیشنز کیا ہیں
22:28وہ بھی آگے چل کر
22:29اگر خدا نہ خواستہ اس طرح کچھ کریں گے
22:31تو ہو سکتا ہے
22:32کہ وہ حدود کا خیال نہ رکھیں
22:34اس کو پھلانگ جائیں
22:35اور کفر تک پہنچ جائیں
22:36تو چونکہ جورت ہم نے فرہم کی
22:38یا ہم اس کا سبب بنے
22:39تو پھر ہم بھی قابلِ گریفت ہو سکتے ہیں
22:41احتیاط کرنے چاہیے
22:42ایک بھائی نے فرمایا
22:44کہ فسادِ قلب کی وجہ سے
22:46ضروریاتِ دین میں سے
22:48کسی چیز کے انکار والی کیفیت بن جاتی ہے
22:51زبان سے رد کے باوجد
22:53اگر یہ چیز نہ جائے
22:54تو کیا کفر ہے
22:56یعنی کہنے کا مطلب یہ ہے
22:58کہ دل بگڑ چکا ہے
22:59فرض کر لیں
22:59کہ جنت کے بارے میں
23:00وصفص آ رہا ہے
23:01کہ جنت نہیں ہے
23:02تو یہ فسادِ قلب کا ایک نتیجہ ہوا
23:04کہ جنت کے وجود کو
23:05تسلیم کرنا
23:06ضروریاتِ دین میں سے ہے
23:08ضروریاتِ دین کا مطلب
23:09ایسے مسائل
23:10جو اتنے امپورٹنٹ ہوتے ہیں
23:12کہ ان کو ماننے سے انسان
23:13اسلام میں داخل رہتا ہے
23:15اور نہ مانے
23:16تو اسلام سے خارج ہو جاتا ہے
23:17جیسے جنت کا بھی ہے
23:18تو اب یہ کہتے ہیں
23:20کہ ہم انکار تو کر رہے ہوتے ہیں
23:22پسند نہیں کر رہے ہوتے
23:23لیکن اس کے باولود
23:24کیفیت نہیں جاری
23:25تو کیا یہ کفر ہے
23:26تو دیکھیں یہ کفر نہیں ہے
23:29کیفیات جو ہیں
23:30وہ بعض اوقات
23:30ہمارے قدرت و اختیار میں نہیں ہوتی
23:32اسی طرح ہمارے جو وساویس آتے ہیں
23:35یہ ہمارے قدرت و اختیار میں نہیں ہیں
23:36اس لئے نہ کیفیات پہ گریفت ہے
23:38نہ وساویس پہ گریفت ہے
23:40یہ ضرور ہے
23:41کہ ان وسوسوں کو دور کرنا
23:43اور اس قیفیت کو ختم کرنے کی کوشش کرنا
23:45یہ ہم پر واجب ہے
23:46کیونکہ اگر وہ مستقل قائم رہے گی
23:48تو پھر ایک وقت آئے گا
23:49کہ شیطان کسی طریقے سے
23:51ہمیں اس کے یقین کی طرف بھی لے آئے گا
23:53اور اسے ایمان زائل ہو سکتا ہے
23:55لیکن یاد رکھیں
23:57کہ جو ہم نے کہا
23:57کہ وسوسہ آنے پر غریف نہیں
23:59یہ اس وقت ہے
24:00کہ جب اچانک کبھی کبار آ جائے
24:02اگر ہم خود غلط لوگوں کے ساتھ بیٹھیں
24:05غلط قسم کے لیڈریچر پڑھیں
24:07غلط قسم کی سپیچز سنیں
24:09اور اسے وسوسہ سے آتے رہیں
24:10اور ہم کہیں وسوسہ پر تو غریف نہیں ہوتی
24:13اس پر ہوتی ہے
24:14کیونکہ اس کا وسیلہ خود آپ نے بنایا ہے
24:16کیوں غلط لوگوں کے ساتھ بیٹھتے ہیں
24:18کیوں جو آثانٹک لوگ نہیں ہیں
24:21ان کی سپیچز آپ سنتے ہیں
24:23کیوں کم علم لوگوں کی باتیں سن کر
24:25جو صحیح اہل علم ہیں
24:27ان سے دور ہو رہے ہیں
24:28تو وساویس تو آئیں گے
24:29ان وساویس کے اوپر غریفت ہو سکتی ہے
24:31اور ان کا نتیجہ بہت بھی بھیانک ہوتا ہے
24:34ایسی جو غلط قسم کی کیفیات بار بار آتی ہیں
24:36اگر ان کے اسباب خود آپ نے اختیار کیوں ہیں
24:40یا ان اسباب کو دور کرنے کے لیے
24:42کوئی مضبط کوشش نہیں کر رہے
24:43تو ان کیفیات پر بھی آپ کی غریفت ہوگی
24:46کیونکہ اس میں آپ کا بھی کچھ عمل دخل ہے
24:48لیکن جو اچانک کیفیات آ جاتی ہیں
24:50بہرحال وہ معاف ہوتی ہیں
24:52ایک بہنی کہتی ہیں
24:53کہ کوئی خاتون نماز پڑھ رہی تھی
24:55وہ کرسی پہ نماز پڑھتی ہیں
24:56تھوڑا سو مہتاجی ہے
24:57تو اچانک پیچھے سے کسی نے ان کو ٹکر مار دی
25:00تو گرنے کے ڈر کی وجہ سے
25:02اچانک ان کی زبان سے کچھ الفاظ نکل گئے
25:05تو ان کی نماز ہو گئی یا نہیں
25:08دیکھیں اگر اس دھکے سے
25:09کوئی ایسے الفاظ بن گئے
25:10یعنی دو لفظ یا تین لفظ بن گئے
25:12جو باقی لفظ ہوتے ہیں
25:13آہ اوہ
25:14کیا کر رہا ہوں
25:16اس طرح کر دیا
25:17تو فوراں نماز ٹوڑ جائے گی
25:19یہ نماز میں کلام کرنا ہوا
25:21اور یہ وہ نہیں ہے
25:22جو طبعی تقاضے کی وجہ سے نکلتا ہے
25:24بعض وقت درد کی وجہ سے
25:26غم کی وجہ سے
25:27افسوس کی وجہ سے
25:27آہ اوہ نکل جائے
25:29تو علماء نے فرمایا کہ یہ معاف ہے
25:30لیکن یہ دھکے کی وجہ سے ہے
25:32اور باقیدہ کوئی لفظ اگر بن گیا ہے
25:34تو پھر اس میں بالکل نماز کے فساد کا حکم ہوگا
25:37توڑ کر دوبارہ نماز ادا کرنی ہوگی
25:41یہ کہتے ہیں کہ
25:42نابالک بچوں کو دینے کی نیت سے ہی
25:45وہ چیز کیا ان کی ہو جاتی ہے
25:47اور کوئی رشتدار اگر بچوں کے نام پر
25:50کوئی بڑی رقم دینا چاہے
25:52تو والد اس کی نیت تبدیل کروا کے
25:55کہہ سکتا ہے
25:55کہ یہ مجھے دے دو
25:56جبکہ یہ شرع فقیر نہ ہو
26:00دیکھیں پہلے بات تو یہ ہے
26:01کہ اگر ماں باپ
26:03بچے کے لئے کوئی چیز لیتے ہیں
26:05نابالک بچے کے لئے
26:06اور نابالک وہ ہے
26:07لڑکی جو ہے
26:08نو سال سے پیچھے کی ہو
26:09لڑکا جو ہے وہ بارہ سال سے کم کا ہو
26:12وہ نابالک ہے
26:13اچھا نو سال کے بعد
26:14اگر پندرہ سال کے درمیان
26:16بچی کو احتلام ہو جائے
26:17حیز آجائے تو بالکہ
26:18لیکن اگر پندرہ سال سے
26:20تک نہیں ایسا آیا
26:21تب بھی وہ نابالکہ ہی رہے گی
26:23پندرہ سال کے بعد
26:24بلوغت کا حکم ہوگا
26:26اور لڑکے میں بارہ سال سے
26:27پندرہ سال کی عمر ہوتی ہے
26:28کہ اس میں اگر احتلام ہو جائے
26:30فرض کر لیں وہ بالک ہوگا
26:31اگر پندرہ سال تک نہیں ہے
26:33تو پھر بھی وہ نابالک ہے
26:34اس کا مطلب یہ ہوا
26:35کہ فرض کر لیں
26:36لڑکی چودھویں سال میں آگئی
26:38لڑکا بھی چودھویں سال میں آگیا
26:39لیکن آثار بلوغت
26:41کوئی ظاہر نہیں ہوئے
26:41تو نابالک ہیں
26:42اور ماباپ اگر ان کے لیے
26:44کوئی چیز خریدتے ہیں
26:46چاہے ان کے قبضے میں دے نہ دیں
26:48حکم شرع یہ ہوتا ہے
26:49کہ فوراں وہ نابالک
26:50اس کا مالک ہو جاتا ہے
26:52اور جب مالک ہو جاتا ہے
26:54تو ماباپ اس مال میں
26:56تصرف نہیں کر سکتے
26:58اس کو استعمال نہیں کر سکتے
26:59سوائے سخت ترین ضرورت کے
27:01وہ سخت ضرورت ہے تو کر سکتے ہیں
27:03وہ بھی ہمارا مشورہ ہوتا ہے
27:04کہ بطور قرض لے لیں
27:05بعد میں وہ بچے کے مال میں رکھیں
27:07لیکن اگر سخت ضرورت نہیں ہے
27:09تو استعمال نہیں کر سکتے
27:10اب اسی کے پیش اندر غالبے
27:12انہوں نے مسئلہ پوچھا ہے
27:13ایک بچہ ایک آدمی رشتہ دار
27:15ان کے نابالک کو کچھ دینا چاہ رہا ہے
27:18اب مسئلہ یہ ہے
27:18کہ وہ ماباپ میں سے تو نہیں ہیں
27:20وہ تو تحفہ دے رہا ہے
27:22تحفہ جب تک آپ قبول نہیں کریں گے
27:25اگر آپ اس کے ولی ہیں بچے کے
27:26تو باپ جب تک قبول نہیں کرے گا
27:29بچے کی ملکت میں داخل نہیں ہوگا
27:30یہ رشتہ دار کے لئے حکم نہیں ہے
27:32کہ اگر وہ ارادہ کرے
27:33اس نابالک کو دے رہا ہوں
27:34تو فوراں اس کے ملک میں داخل ہوگا
27:35اس کے لئے ولی یا وسی کا
27:37قبضے میں کرنا ضروری ہے
27:39تو وہ اس کو
27:40ہاں نابالک بھی اگر قبضہ کر لے
27:42برہ راز
27:42جبکہ قبضہ کرنے کا اہل ہو
27:44اور یہ ہوتا ہے سات سال سے زیادہ کا
27:46تو اگر یہ بچہ بھی قبضہ کر لے
27:47تو اس کا حبہ تام ہو جاتا ہے
27:49یعنی وہ چیز اس کے ملکت کے اندر آ جائے گی
27:52اب یہ ولی صاحب شاید یہ سوچ رہے ہوں گے
27:54کہ بچے کی ملکت میں آگئے
27:55تو استعمال نہیں کر سکتے
27:56تو وہ کہہ دے
27:57تم احنی نیت تبدیل کر دو
27:58مجھے دے دو یہ مال
28:00تو بہرحال کہہ تو سکتے ہیں
28:02لیکن یہ سوال کے اندر آئے گا
28:04مانگنے کے اندر آئے گا
28:05کیونکہ شریف فقیر تو ہے نہیں
28:07وہ بچے کو دینا چاہ رہا ہے
28:08آپ کہہ رہے ہیں اس کو نہ دو
28:09مجھے دے دو
28:10تو یہ گویا کہ آپ اپنے لئے مانگ رہے ہیں
28:12اور بلا ضرورت سوال کرنا
28:14یہ ناجائز ہوتا ہے
28:16لہٰذا اس طرح کوئی حسن نہیں کر سکتے
28:17کریں گے تو گناہگار ہوں گے
28:19اگر اس میں زلط کا بھی پہلو نکل آئے
28:21کہ سامنے والا کہہ گا
28:22بڑا لالچی آدمی ہے
28:23میں بچے کو دے رہا ہوں
28:24اور یہ مانگنا شروع ہو گئے
28:26یا تو پوری لوجک اس کو بتائیں
28:27کہ اگر بچے کو دے دیتے ہیں
28:28تو مسائل پیدا ہوتے ہیں
28:29آپ مجھے دے دیں
28:30تاکہ میں اس پر خرچ کرتا رہا ہوں
28:31ایک الیک چیز ہے
28:32لیکن آپ یہ کہہ رہے ہیں
28:34کہ بچے کو نہ دیں
28:35مجھے دے دیں
28:35یعنی مجھے مالک بنا دیں
28:36یہ مطالبہ غالباً بالکل درست نہیں ہے
28:39بچے کی ملکت ہونے دیں
28:40ضرورت ہو تو استعمال کریں
28:42ورنہ بچے پر اس کا مال خرچ کرتے رہیں
28:44اس وقت آپ کے لئے
28:45بچے کا نان نفقہ واجب نہیں ہوتا
28:47جبکہ نابالے کے پاس اپنا مال ہو
28:50اسی پر خرچ کرنا ہوگا
28:52ایک مختصر بریک مزید دے لیتے ہیں
28:55ہمیں یقین ہے
28:56کہ آپ ہمارا انتظار کریں گے
28:58اللہ الرحمن الرحیم
28:59ایک بھائی نے کوئسن کیا تھا
29:01کہ بہر ملک میں
29:04ایک چھوٹا بزنس کرنا والا
29:06اگر بوس ہوتا ہے
29:07تو وہ ایسے لوگوں کو
29:09امپلائی رکھ لیتا ہے
29:10جن کا ویزا ایکسپائر ہو چکا ہے
29:13اگرچہ الیگل ہوتا ہے
29:15کہتے ہیں کہ وہ سستہ پڑتا ہے
29:17کم تنبہ پر راضی ہو جاتا ہے
29:18اور اگر چھاپا پڑے بھی
29:20تو بوس کو نہیں اٹھاتے
29:22بلکہ صرف اتنا ہوتا ہے
29:23کہ نوکر کو ساتھ لے جاتے ہیں
29:24ہاں بڑی کمپنیوں میں کہتے ہیں
29:26زیادہ سختی ہوتی ہے
29:27وہاں پر بوس کو بھی پکڑ دیتے ہیں
29:29تو کیا جو چھوٹا بزنس چلانے والا
29:31بوس ہے ایسے الیگل
29:33لوگوں کو رکھ سکتا ہے
29:35کہ نہیں
29:35یہ کہتے ہیں مقامی لوگوں کو رکھیں
29:37تو سیلری بہت زیادہ لیتے ہیں
29:38اور تنخواہ بڑھانے کا
29:39مطالبہ بھی کرتے رہتے ہیں
29:42دیکھیں مسئلہ یہ ہوتا ہے
29:44کہ اگر کوئی الیگل چیز ہے
29:45تو الیگل چیز کو اختیار کرنا
29:48اس لئے منع کیا گیا ہے
29:49کہ اس کو اختیار کرنے پر
29:51ایک مومن کو
29:52اپنے آپ کو
29:53زوال عزت پر پیش کرنا لازم آتا ہے
29:56وہ اس طریقے سے
29:57کہ وہ آپ کو گریفتار کریں گے
29:59ہتکڑیاں ڈال کے لے کر جائیں گے
30:01آپ کے دکان سیل کر دیں گے
30:02یا مکان سیل کر دیں گے
30:03آپ کو پینلٹی وغیرہ لگائیں گے
30:06تو ان صورتحال کی وجہ سے
30:08کہ وقار مومن زائل نہ ہو
30:09ایک مومن اپنے آپ کو
30:11زلط میں مبتلا نہ کرے
30:12الیگل کام کرنا
30:14منع کر دی جاتا ہے
30:15خلاف قانون
30:16لیکن اگر واقعی یہ صورتحال ہے
30:18کہ اگر الیگل کسی کو رکھ بھی لیتے ہیں
30:22تو اس میں سختی بہت زیادہ نہیں ہے
30:23زیادہ زیادہ اس آدمی کو لے جائیں گے
30:25باقی مالک کو کچھ بھی نہیں کرتے ہیں
30:27تو پھر زوال عزت والی صورت تو بنی ہی نہیں
30:29جب بنی نہیں
30:31تو بالکل فی نفسی ہی
30:33ایک کسی کو نوکر رکھ لینا
30:35کم تنخواہ پر رکھنا
30:36جبکہ وہ راضی ہو
30:37اس میں شرن کوئی حرج نہیں ہے
30:39اب شرع اعتبار سے اس میں
30:40کوئی قباحت نظر نہیں آتی
30:42کر سکتے ہیں
30:43لیکن بات وہی ہے
30:44کہ جیسا آپ نے لکھا
30:46اس کا ہم نے جواب دیا
30:47اگر ایسا ہوتا ہے
30:48کہ بوس کو بھی اٹھا کر لے جائیں گے
30:49اور بیزتی وغیرہ ہوگی
30:51تو پھر یہ شرن جائز نہیں ہوگا
30:53بھائی کہتے ہیں
30:54کہ میں نماز پڑھنے کے لیے مسجد گیا
30:56تو پہلی صف کچھ گیل
30:58تو میں نے پوچھا
31:00تو بتایا گیا
31:00کہ کسی بچے نے یہاں پشاپ کر دیا تھا
31:03اس کو صاف کر دیا ہے
31:04یہ کہتے ہیں
31:05وصوصہ میرے دل میں آ گیا
31:06کیونکہ وہ کارپیٹ چپکا ہوا ہے
31:08زمین کے ساتھ
31:09وہ اٹھائے نہیں جا سکتا
31:10تو کیسے پاک کیا ہوگا
31:11پھر میرے دل میں خیال آیا
31:13کہ اگر لوگ وضو کر کے آئیں گے
31:15اگر فرض کرنے صحیح صاف نہیں ہوا
31:17تو اس پہ پاؤں رکھیں گے
31:18پاؤں رکھیں گے
31:19ان کا پاؤں بھی ناپاک ہوگا
31:21پھر وہ اور صفوف میں چلتے جائیں گے
31:23تو ہر جگہ ناپاکی ناپاکی پھیلتی جائے گی
31:26تو کیا حکمیں شرع ہوگا
31:29دیکھیں پہلی بات تو یہ کہ
31:31چونکہ آپ نے کوئسن کر لیا
31:32زمین بتا دیتے ہیں
31:33کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
31:35مسجد کو پاگلوں بچوں اور بلند آوازوں سے
31:39بچانے کا حکم دیا ہے
31:41بچوں کے اندر تفصیل یہ ہے
31:43کہ اتنا چھوٹا بچہ جو پشاب کا نہ بتا سکے
31:45اس کو مسجد میں لے جانا حرام ہوتا ہے
31:48یاد رکھیں
31:48نہیں لے جا سکتے
31:50حتیٰ کہ آپ پیمپر باند کی بھی نہیں لے جا سکتے
31:52کیونکہ وہ پیمپر کے اندر پشاب کرے گا
31:54اور مسجد اگرچہ آلودہ نہیں ہوگی
31:57لیکن نجاست کا مسجد میں موجود ہونا
32:00متحقق ہوگا اور یہ بھی جائز نہیں ہوتا
32:02دوسرا اتنا بڑا بچہ
32:03جو پشاب وغیرہ کو تو بتا سکے
32:05لیکن مسجد کے آداب کا خیال نہیں کرے گا
32:08بھاگے گا دوڑے گا
32:09لیکن پشاب آئے گا تو بتا دے گا
32:11مجھے پشاب آ رہا ہے
32:12ایسے بچے کو لے جانا مکروع تحریمی ہوتا ہے
32:14یعنی حرام کے نزدیک نزدیک ہے
32:16کیونکہ یہ مسجد کے آداب کے خلاف کام کرے گا
32:19لوگوں کے خوشو خوزو کو ختم کرے گا
32:21نمازیں برباد کرے گا
32:22نہیں لے جا سکتے
32:23اور اتنا بڑا بچہ
32:25جو پشاب وغیرہ کا بتا سکے
32:27اور آداب سکھائیں
32:28تو عدب بھی سکھ سکے
32:29اس کو لے جانا مستحب ہوتا ہے
32:30اپنے ساتھ لے جائے
32:31تو اب یہ خرابی دیکھیں
32:32ایسے لازم آتی ہے
32:33چھوٹا بچہ لائے
32:34نہ پیمپر باندھا
32:35نہ کچھ پشاب کر دیا
32:36اور کارپیٹ خراب کر دیا
32:37اب وہ کارپیٹ کیسے پاک کیا گیا ہے
32:39یہ دیکھا جائے گا
32:40کیونکہ جبکہ وہ چپکا ہوا ہے
32:42اور کارپیٹ ایسی چیز نہیں ہے
32:44کہ چکنی سطح ہو
32:45لہٰذا اس میں یہ کرنا ہوگا
32:46کہ سب سے پہلے تو یوں کرنا چاہئے
32:48کہ اس پر چونہ وغیرہ
32:49کوئی ایسا پورٹ وغیرہ ڈالیں
32:50جو پورے پشاب کو سک کر لے
32:53بلکل اس میں جذب ہو جائے
32:55اور اس کو پھر وہ کلینر وغیرہ سے صاف کریں
32:58پھر اس پر تھوڑا پانی وغیرہ ڈالیں
33:00پھر وہ پورٹ ڈالیں
33:01وہ پل کو سک کر لے
33:03بلکل پھر اس کو کلین کریں
33:04پھر اس طرح تین چار بار یہ پروسس کریں گے
33:07تو امید ہے کہ اس کی ایک ایک جڑ سے
33:09ایک ایک جگہ سے انشاءاللہ
33:10نجاست نکل جائے گی
33:12چپ کے ہوئے کارپیٹ میں
33:13اگر اتنی بھی کارروائی کر لی جائے
33:14تو بلکل پاک ہو جائے گا
33:16اگر آپ کی کمیٹی نے
33:17ایسا ہی کوئی طرز حمل اختیار کیا تھا
33:19اب تھوڑا بہت گیلہ اثر رہ گیا ہے
33:21تو آپ کو وسوسے کی حاجت نہیں
33:23وہ کارپیٹ بلکل پاک ہے
33:25اور اگر ایسا نہیں تھا
33:26اتنے اچھے احتیاط سے نہیں کیا
33:28بلکہ تھوڑا پانی ڈال کے
33:29وہ ویسی خوش کر دیا
33:30تو یقینہ وہ ناپاک ہے
33:31اور اس میں یہ خطرہ ہے
33:33کہ اب کوئی بھی اگر
33:34اس پر گیلہ پائے رکھے گا
33:35اور وہ نجاست
33:36اس کے گیلے پیر کے ساتھ
33:38اس پانی کی وجہ سے متصل ہوگی
33:40تو جہاں پاؤں رکھے گا
33:41وہ ناپاک ہوگا
33:41اس لئے آپ گزارش یہ ہے
33:43کہ جو بھائی ہیں
33:44اور اسی طرح اور بھی
33:45کہ اگر کمیٹی اس طرح
33:47کوئی عمل کرتی ہے
33:47تو ان سے ذرا معلوم کر لیں
33:49بلکہ ان کو مشفرے دے دیں
33:50اور مکمل طور پر
33:51نجاست کے اثرات
33:52اس کارپیٹ سے ختم کریں
33:54اور جب ختم ہو جائیں
33:55تو پھر وساویس کا شکار نہ ہو
33:57اور جیسے میں نے آپ کو
33:58ارس کیا تھا بھی
33:59کچھ ایک پہلے
33:59تھوڑے دیر پہلے
34:00ایک مسئلے میں
34:00کہ شریعت جو ہے
34:01کسی چیز کو
34:03نجس ہونے کا حکم
34:04اس وقت دیتی ہے
34:05جب یقین حاصل ہو جائے
34:06اب مثال کے طور پر
34:08اتنے حصے پر گیلہ پن تھا
34:09لیکن دوسرے حصے پر
34:11تو نہیں ہے
34:11اب آپ کے ذہن میں آرہا ہے
34:12کسی کو اس پر پاؤں رکھے ہو سکتا ہے
34:13وہاں پر بھی آ جائے
34:14وہ گیلہ ہو جائے
34:15یا وہ خراب ہو جائے
34:16یہ آپ کا گمان ہے
34:18اگر آپ یہاں سے ہٹ کے
34:20دوسرے جگہ نماز پڑھ رہے ہیں
34:21تو جیسے ہم نے آپ کو سمجھایا تھا
34:23کہ یقین کا درجہ یہ ہوتا ہے
34:25کہ آپ قسم کھا سکیں
34:26کہ جس جگہ آپ نماز پڑھ رہے ہیں
34:27اس سے ہٹ کر
34:28وہ ناپاک ہو چکی ہے
34:29قسم کھائیں
34:29اب کہیں گے
34:30قسم تو نہیں کھا سکتا
34:31اس کا مطبع یقین نہیں ہے
34:33اور جب تک یقین حاصل نہ ہو
34:35چیز کو پاک ماننا لازم ہے
34:37تو آپ ہٹ کر نماز ادا کرتے رہیے
34:40ایک بھائی نے کہا
34:41کہ کچھ ڈاکٹرز کہتے ہیں
34:42کہ زیادہ پانی پیا کرو
34:44اور بعض کہتے ہیں
34:45کہ جب صرف پیاس لگے
34:47اس وقت پیا کرو
34:48اسلام اس کے بارے میں کیا کہتا ہے
34:50دیکھیں اسلام اس کے بارے میں
34:51کوئی واضح تعلیم نہیں دیتا
34:53بلکہ ہمارا اسلام یہ کہتا ہے
34:54کہ جو چیز تمہیں نقصان پہنچائے
35:02پتہ ہے
35:02تو اپنے مسلمان بھائی کے ساتھ
35:04اس کو شیئر کریں
35:05اسلام یہ کہتا ہے
35:06کہ اپنے صحت کا اور صفائی کا خیال رکھیں
35:09لہٰذا آپ ڈاکٹرز سے مشورہ کریں
35:11جو اچھے ڈاکٹرز ہوتے ہیں
35:12وہ پانی زیادہ پینے کا ہی مشورہ دیتے ہیں
35:14کہ آکسیزن کی جسم کو ضرورت ہوتی ہے
35:16اور یہ پانی کے ذریعے
35:17بہت آحسن طریقے سے پوری ہوتی ہے
35:19اور بھی اس کے کئی فوائد ہیں
35:21لہٰذا کس حد تک مجھے پینا چاہیے
35:23آپ کی ایج کی
35:33بس اتنی مقدار میں نہ ہو
35:34کہ نقصان کا باعث بنے
35:36فائدے کے پہلوں ہوں
35:37تو بالکل آپ اختیار کر سکتے ہیں
35:39اور جب آپ اس کو اختیار کریں گے
35:40تو آپ یہ کہہ سکتے ہیں
35:41کہ اسلام مجھے اس کی اجازت دے رہا ہے
35:43اس میں کوئی حرج نہیں ہوگا
35:45یہ کہتے ہیں کہ
35:47کبھی کوئی کسٹمر دکان پر آتا ہے
35:49اور چینج لے جانا بھول جاتا ہے
35:52تو کیا ہم اس جو زائد مال بچ گیا ہے
35:55اس کو مسجد کے گلے میں ڈال سکتے ہیں
35:56یا کسی شرعی فقیر کو دینا ہی ضروری ہے
36:00یہ چونکہ بہار کا کوئی سن تھا
36:02وہ کہتے ہیں یہاں پر ہمارے لئے
36:03شرعی فقیر کو ڈھونڈنا بہت مشکل ہوتا ہے
36:06دیکھیں ہر وہ مال کے جس کے مالک کا
36:08اب پتہ نہیں ہے
36:09اس کو صدقہ کرنے کا حکم ہوتا ہے
36:11کہ نامعلوم مالک کی طرف سے آپ صدقہ کر دیں
36:14اور صدقہ کا مطلب ہوتا ہے
36:16ثواب کی نیت سے کوئی چیز
36:18اللہ کی رحمے دینا
36:20تو بس یہ اللہ کی رحمے آپ دے سکتے ہیں
36:22اب اس کو کہاں دینا ہے
36:23یہ چونکہ صدقات واجبہ میں سے نہیں ہے
36:26زکاة وغیرہ نہیں ہے
36:27کہ شرعی فقیر ہونا ضروری ہو
36:29لہٰذا آپ یہ غریب کو دے سکتے ہیں
36:31مسجد کے گلے میں ڈال سکتے ہیں
36:32کوئی تعمیرات وغیرہ ہو رہی ہیں
36:34اس میں بھی آپ دے سکتے ہیں
36:35اس طرح استعمال کر لیجئے
36:38ایک بہن نے فرمایا
36:39کہ بہن نے بھائی سے وعدہ کیا تھا
36:41کہ سفر کے مہینے میں
36:42تمہیں ایک لاکھ روپے دوں گی
36:45اور محرم کے اندر
36:46بھائی کی زکاة کا سال پورا ہوتا ہے
36:49وہ زکاة نکالتا ہے
36:50تو اب اگر وہ محرم میں زکاة نکال رہا ہے
36:53بہن نے وعدہ کیا تھا
36:54کہ اگلے مہینے ایک لاکھ دوں گی
36:55تو کیا وہ زکاة نکالتے ہوئے
36:57اس لئے ایک لاکھ کو اس میں شامل کرے گا
36:59یا نہیں کرے گا
37:02دیکھیں نہیں کرے گا
37:12So this can be done by the past.
37:37نئی افریقہ سے پوچھا تھا کہ کیا ہر بات میں
37:39ایک عورت کی گواہی
37:41مقبول نہیں وہ کہتی ہیں
37:43کہ جیسے ہمارے یہاں کچھ ملاوی
37:44کام کرنے والے زیادہ ہوتے ہیں سستے مل جاتے ہیں
37:47لیکن یہ چیز جیسے
37:49دکان پر بٹھا دیں تو یہ
37:51چٹنگ کرتے ہیں کہ چیز
37:53کو کم کر کے بیش دیتے ہیں پیسہ وغیرہ
37:55لے لیتے ہیں یعنی بیشتے
37:57زیادہ پیسے میں اور مالک کو بتاتے ہیں
37:59کم کے اندر بکی ہے اور اوپر کا پیسہ رکھ لیتے ہیں
38:01تو اب اگر زوجہ نے
38:02اس کو دیکھ لیا ہے اور وہ شہر کو بتائے
38:04کہ اس نے ایسا کیا ہے
38:06تو کیا اس صورت میں اس عورت کی گواہی
38:08مقبول ہوگی کہ نہیں ہوگی
38:10دیکھیں یہ حقیقتن گواہی دینا نہیں ہے
38:12بلکہ خبر دینا ہے
38:14خبر دینے میں بلکل عورت کی گواہی مطور ہوگی
38:16کہ میں نے دیکھا ہے اس نے اس طرح کیا ہے
38:18چٹنگ کیے فلاں کی ہے
38:19بلکل آپ کی خبر کا اعتبار کرنا چاہئے
38:22اور آج کل کے دور کے اعتبار سے
38:24بعض صورتوں میں ایک عورت کی گواہی
38:26کو بھی قبول کیا جا رہا ہے
38:28اور اس قسم کے مسئلے میں تو بلکل
38:30لیکن ہمارا مشورہ ہی ہوگا کہ آپ وہاں کوئی
38:32ہیڈن کیم بغیرہ بھی لگائیں
38:33تاکہ ایسے لوگوں کی چوری بھی پکڑی جائے
38:35اور اس کا ثبوت بھی ہو
38:37انا قسم کھا لیں گے منع کر دیں گے
38:38اور ساتھ ساتھ ان پر نظر پر رکھی جائے
38:40تو بہت اچھا ہے
38:42یہ کہتے ہیں کہ
38:44افریقہ میں نابالک بچوں کی
38:46پھوپی نے
38:47یہ افریقہ سے کوئی سن تھا
38:48کہ نابالک بچوں کی پھوپی نے
38:50کوئی گفٹ رقم دی
38:52اور
38:53مجھے انڈیا ساتھ دے جانے کی زید کی
38:55تو کیا ان کی رقم سے
38:57ان کا ٹکٹ کرا سکتے ہیں
38:59کہ نہیں
39:00یعنی مراد یہ ہے
39:01کہ میرے نابالک بچے تھے
39:02پھوپیوں نے ان کو کچھ گفٹ دیا
39:04میں انڈیا جا رہی تھی
39:05بچوں نے کہ ہمیں بھی ساتھ لے کر جائیں
39:07اب میں افورڈ نہیں کر سکتی
39:09تو کیا بچوں کے پیسے سننے کا ٹکٹ کروا سکتی ہوں
39:11تو جی بالکل کروا سکتے ہیں
39:13کہ بچہ جب اپنے کسی مال کا مالک ہوتا ہے
39:16تو یاد رکھیں
39:17کہ ویسے تو والد صاحب پر
39:19بچوں کا نان نفقہ لازم ہوتا ہے
39:21رہائش
39:22کھانا پینا لباس
39:23تین چیزیں نان نفقے میں آتی ہیں
39:24لیکن جب نابالک خود مال والا ہو
39:26تو باپ پر نان نفقہ واجب نہیں ہوتا
39:29اب وہ یہ کر سکتا ہے
39:30یعنی دینا چاہے تو مرض یہ اس کی
39:32تبرع ہے
39:33احسان ہے
39:33لیکن والد ایسا کر سکتا ہے
39:35کہ بچے کے مال کا حساب کر کے رکھے
39:37اور وہی اس پر خرچ کرتا رہے
39:39جب وہ مال ختم ہو جائے
39:40پھر اپنا کر لے
39:41ایسا
39:41تو چنانچہ آپ چونکہ وہ بچے زد کر رہے ہیں
39:44جانا چاہتے ہیں
39:44نابالک کے پاس مال موجود ہے
39:46تو بالکل آپ ان کے پیسوں سے ٹکٹ خرید سکتی ہیں
39:49اور اس میں آپ گناہگار نہیں ہوں گی
39:51کیونکہ آپ اپنے پر خرچ نہیں کر رہے ہیں
39:53انہی پر خرچ کر رہے
39:54تو اب ہمارے پرغرہم کے وقت تقریباً ختم ہو گیا
39:56انشاءاللہ عز و جل
39:58اگلے ہفتے زندگی رہی
39:59اللہ کو منظر ہوا
40:00تو جمعہ کے دن آٹھ بجے
40:01آپ سے دوبارہ ملاقات کے شرف حاصل ہوگا
40:03اس وقت کے لئے ہم اجازت دے
40:04ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
40:05کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش و خرم رکھے
40:08جتنی بھی ناگہانی آفات ان سے محفوظ کرے
40:11اللہ تعالیٰ آپ کو کبھی کسی کا محتاج نہ رکھے
40:14اور چلتے ہاتھ پیر دنیا سے رفصت ہونے کی توفیق عطا فرمائے
40:18آمین و آخر دعوانا
40:19ان الحمدللہ رب العالمین