Skip to playerSkip to main content
  • 23 minutes ago
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:25ڈیب ہے
00:30ناتی اکلام میوزک کے ساتھ پڑھا گیا ہو
00:32اے آئی ٹولز سے اس کا میوزک ختم کر کے پھر اس نات کو سننا کیسا ہے
00:38دیکھیں اس کا جواب یہ ہے کہ اگر کوئی ناتیں ہیں یا ویڈیوز وغیرہ ہیں
00:41ان کو آپ ڈاؤنلوڈ اپنے پاس کر کے سننا چاہتے ہیں
00:45تو غالباً اس میں تو کسی کو کوئی ابجیکشن نہیں ہوگا
00:47بلکل آپ کر سکتے ہیں
00:48لیکن اگر آپ یہ چاہیں کہ اپنا ایک چینل بنا کر ڈاؤنلوڈ کر کے
00:52پھر اس کے اوپر ان کو اپلوڈ کر دیا جائے
00:55تو یہ یقیناً ممنوع ہو سکتا ہے
00:59بعض تو منع نہیں کرتے ہیں
01:00لیکن انہیں اگر رائٹس وغیرہ ریزرفٹ کیے ہوئے ہیں
01:02تو پھر وہ آپ کو یقینی سی بات ہے
01:04کہ یہ خلاف قانون چیز ہوگی
01:06اور پھر وہ بات وقت تو آپ کا چینل بھی بند کروا سکتے ہیں
01:10یا آپ پر جرمانہ وغیرہ آئیت کروا سکتے ہیں
01:12تو اس لیے اس سے اشتناب کرنا ہوگا
01:14یا آپ ان سے پرمیشن لے لیں
01:16اس کے بعد کر سکتے ہیں
01:18اور اگر اپلوڈ وغیرہ نہیں کرنا
01:19تو ویسے ڈاؤنلوڈ کر کے سننے میں
01:21تو کوئی پرابلم نہیں ہے
01:22بلکل جائز ہے
01:22اور جب آپ نے اے آئی ٹولز کے ذریعے
01:25میوزک وغیرہ ختم کر دیا
01:27تو اب اس نات کا سننے میں کوئی پرابلم نہیں ہے
01:29بلکل آپ اس کو سن سکتے ہیں
01:31ایک بھائی نے فرمایا
01:32کہ یہ جو الٹرا ساؤنڈ جب ہم کراتے ہیں
01:34تو ایک جیل لگائی جاتی ہے
01:36اگر یہ جیل کپڑوں وغیرہ پر لگ جائے
01:38تو کیا کپڑے پاک رہیں گے
01:40اور اس کے ساتھ نماز آدھا کرنا کیسا ہے
01:44دیکھیں یہ جیل پاک ہوتی ہے
01:45اس میں زیادہ تر حصہ تو پانی کا ہوتا ہے
01:48اور اس میں کچھ کیمیکلز ہوتے ہیں
01:50جو جراسیم کو روکنے کے لیے
01:53اور دیگر فوائد کے لیے شامل کیا جاتے ہیں
01:56جس سے وہ تھوڑا سا گاڑا ہو جاتا ہے
01:57تو اس کی شرع حیثیت پاک کی ہے
01:59اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
02:00آپ اسی میں نماز پڑھ سکتے ہیں
02:02اور اگر پیٹ وغیرہ پر لگی
02:04تو وہ ٹیشو سے صاف کر دیتے ہیں
02:05لیکن مکمل طور پر اثرات تو زائل نہیں ہوتے
02:07تو اس خال کا دھونہ بھی کوئی لازم نہیں ہے
02:10اسی کے ساتھ آپ نماز ادا کر سکتے ہیں
02:13کسی نے پوچھا تھا
02:14کہ عصر کی نماز پڑھ کر سونا کیسا ہے
02:17جبکہ مغرب قضا ہونے کا کوئی خوف نہ ہو
02:20اگر روز کی یہی روٹین ہو
02:22تو کیا حکم شرع ہوگا
02:24دیکھیں اس میں دو چیزیں ہوتی ہیں
02:25کہ کیا یہ عذر کے سبب ہے
02:27یا بلا عذر ہے
02:28عذر کا مطلب یہ ہے
02:29کہ مثال کے طور پر سارا دن مصروف تھے
02:31یہی ٹائم آرام کا ملتا ہے
02:32پھر مصروفیت بڑھ جائے گی
02:34ایسی صورت میں تو سونے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
02:37اور انشاءاللہ کوئی گناہ وغیرہ کی صورت بھی نہیں ہوگی
02:40لیکن اگر ایسا نہیں ہے
02:42ویسے اپنی روٹین بنائی ہے
02:43اس سے پہلے سو سکتے ہیں
02:45یا بعد میں سو سکتے ہیں
02:47اور یا پھر اثر کے بعد
02:48کوئی اتنی بڑی مصروفیت نہیں ہے
02:50کہ یہاں پہ سونہ لازم ہو
02:52تو پھر اس سے اشتناب کرنا ہوگا
02:54کیونکہ اس صورت میں یہ مکروع تنزیحی ہوگا
02:56رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے شاید فرمایا
02:59کہ جو اثر کے بعد سو جائے
03:00اور اس کی عقل زائل ہو جائے
03:03تو وہ اپنے آپ کو ہی ملامت کرے
03:05اس کا مطلب ہے
03:06کہ یہ اثر کے بعد سونہ جو ہے
03:07یہ شریعت میں
03:09ناپسند رکھا گیا ہے
03:10تو اگر کوئی صحیح شریع عذر نہ ہو
03:13تو پھر اس میں کراہت ہے
03:14لیکن کراہت کا مطلب وہ مکروع تنزیحی ہے
03:16کوئی گناہ نہیں ہے
03:18تو نا سویں تو بیس چاہے
03:19اور اگر عذر ہے تو بالکل سو سکتے ہیں
03:21اور کبھی کبار ہو
03:22تو پھر تو بالکل ہی مسئلہ نہیں ہے
03:24یہ کس نے کہا
03:25کہ ہم باہر کے ملک میں رہتے ہیں
03:27گھر سے باہر کام کرتے ہیں
03:29شام کو جب دیر سے لوٹتے ہیں
03:31تو ہمارے کپڑے پاک نہیں رہ پاتے
03:33کپڑے تبدیل کرنا بھی ممکن نہیں ہوتا
03:35اگر اسی طرح نماز پڑھ لیں
03:37تو ہو جائے گی
03:38کیا نہیں
03:39روز کا یہی معمول ہے
03:40کوشش کے باوجود نہیں بچ پاتے
03:43اور ایسے کپڑے پہن کر
03:44پھر جب وہ مسئلے پہ کھڑو کے نماز پڑھتے ہیں
03:46تو جائے نماز کا حکم کیا ہے
03:49دیکھیں اب آپ کیوں پاک نہیں رہ پاتے
03:51یہ درہا قابل توجہ بات ہے
03:53کہ آپ کھڑو کے پشاپ کرتے ہیں
03:55اور پھر استنجا وغیرہ نہیں کرتے ہیں
03:56تب یہ ناپاکی کا حکم ہو سکتا ہے
03:58لیکن امید ہے
03:59کہ آپ اگر ٹیشو وغیرہ یوز کریں گے
04:01وہ ڈھیلے کے قائم مقامیں نہیں ہوں گے
04:03اگر آپ کموڈ یوز کرتے ہیں
04:05اور اس میں آپ کو گمان ہے
04:06کہ پانی اچھل کر
04:07ناپاک پانی آپ کے جسم تک پہنچتا ہے
04:10تو آپ اس مقام کو یاد رکھئے
04:12اور ٹیشو وغیرہ سے
04:14اپنے جسم کو صاف کر کے
04:15اور اس مقام کو بھی
04:17گیلے ٹیشو سے صاف کر لیں
04:19کموڈ کے اندر گڑا
04:20اور کہیں پانی نہیں ہے
04:21آپ ایک دفعہ دمائیں
04:22اس سب گندگی بہ جائے گی
04:23دو ایک دفعہ اور دبالیں
04:24پانی نکال دیں
04:25پھر جب تھرڈ ٹائم آپ کریں گے
04:27جو پانی سائیڈ سے آ رہا ہو
04:28آپ ٹیشو اس میں گھیلہ کر لیں
04:29اور گھیلہ کرنے کے بعد
04:31جس جگہ پر آپ کو گمان ہے
04:32کہ کوئی پانی وانی اچھل کے لگ گیا ہے
04:34اس کو آپ اچھی طرح صاف کریں
04:36ایسے اگر فرض کر لیں
04:37بڑا استنجہ بھی آپ نے کیا
04:38ٹیشو سے آپ نے صاف کیا
04:39اس مقام کو
04:40اسی طرح دو تین دفعہ
04:42ٹیشو گھیلے کر کر کے
04:43اس کو صاف کریں گے
04:44تو بلکل صاف ہو جائے گا
04:45اور بلکل ناپاک آپ نہیں رہیں گے
04:48اور فرض کر لیں
04:49اگر آپ کو یہ گمان ہو
04:50کہ اگر میں کمیزیا
04:50یعنی وہ پینٹ وغیرہ
04:52تھوڑا اوپر کرتا ہوں
04:53اس پہ لگ جاتے ہیں
04:53تو آپ واشروم کے اندر ہیں
04:55پینٹ اتار کے بلکل رکھ دیں
04:56بعد اوقات جسم بھاری ہوتا ہے
04:58اور کپڑوں کو کنٹرول کرنا
05:00مشکل ہو جاتا ہے
05:01ایسی صورت میں
05:01آپ اس کو اتار کے لٹکا دیں
05:03اور پھر بلکل کریں
05:04جہاں جہاں آپ کو گمان ہو
05:05کہ اس طرح ناپاکی لگی ہے
05:07اس کو گیلے ٹیشو سے
05:08دو تین دفعہ ٹیشوز کریں گے
05:10تو پاک ہو جائے گا
05:11اور اس طرح کرنا آپ پر لازم ہے
05:12لہٰذا اگر آپ کے فرض کر لیں
05:14آپ سمجھتے ہیں کہ
05:15نجاست لگی ہے
05:16آپ نے پاک نہیں کیا
05:17اور اسی حالت میں نماز پڑھی
05:18تو پھر دو صورتیں ہوتی ہیں
05:31تو اگر وہ جو پانی آپ کے جسم پر لگا
05:33آپ کا گمان ہے
05:34کہ جہاں جہاں لگا
05:35اس کو جمع کروں
05:35تو ایک درہم سے زیادہ ہو جائے گا
05:38پھر تو آپ ایسے ناپاک ہیں
05:40کہ اب آپ اس میں نماز نہیں پڑھ سکتے
05:42پڑھیں گے تو نماز نہیں ہوگی
05:43ہوگی ہی نہیں
05:44اور اگر آپ کو گمان ہے
05:45کہ ایک درہم کے برابر ہے
05:47تو نماز ہو جائے گی
05:48لیکن آپ گناہ گار ہوں گے
05:50اور اس نماز کو آئندہ زندگی میں
05:52دوبارہ پڑھنا لازم ہوگا
05:54واجب العیادہ ہوگی
05:56اور اگر آپ کو کامل یقین ہے
05:58کہ ایک درہم سے کم نجاست لگی ہے
06:00اور اسی میں آپ نے نماز پڑھ لی
06:01تو آپ کے نماز ہو جائے گی
06:03خلاف سننا ضرور ہے
06:04لیکن اس کو دوبارہ لوٹانا لازم
06:06نہیں ہوگا
06:07اور مسلح کے ناپاکی کا
06:09تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
06:10کیونکہ آپ نے اوپر کپڑے پہنے ہوئے ہیں
06:11اگر ناپاکی ہے
06:12تو کپڑے تک پہنچے گی
06:13مسلح تک تو پہنچی نہیں رہی
06:14تو مسلح پہ نماز پڑھنے میں
06:16کوئی حرج نہیں ہے
06:17یوٹیوب پہ ہمارے پور ایم
06:19اپلوڈ کیا جاتا ہے
06:20ایئر وائی
06:21جو ہمارا کیو ٹی وی کا
06:22اوفیشل چینل ہے
06:24اگر یہ مسئلہ
06:25ایک ہی دفعہ میں آپ کو سمجھ میں نہ آئے
06:27تو اس کو وہاں پر
06:28ایک دو دفعہ ریپیٹ پہ سن لی جائے گا
06:29تو انشاءاللہ اچھی طرح
06:30سمجھ میں آ جائے گا
06:32ایک بھائی نے فرمایا
06:33کہ ہم باہر کے ملک میں رہتے ہیں
06:34یہاں مساجد کم ہیں
06:36تو ایک ہی مسجد میں
06:38بعض اوقات دو نمازی ہوتی ہیں
06:40یعنی جمعے کی دو نمازی ہوتی ہیں
06:41ایک ڈھڑ بجے ہوتی ہے
06:43پھر ایک ڈھائی بجے ہوتی ہے
06:44تو ان کی آواز باہر نہیں آ پاتی
06:47کیونکہ لارڈ سپیکر منع ہے وہاں پر
06:49تو جمعے کے لیے
06:51ساعیی کا کیا حکم ہوگا
06:53کس وقت ہمیں کرنی چاہئے
06:56دیکھیں قرآن عظیم میں
07:02جب جمعے کی آزان ہو
07:04تو جمعے کے لیے فوراں کوشش شروع کر دو
07:07اس کو ساعیی علی جمعہ کہتے ہیں
07:10یعنی جمعے کی طرف کوشش شروع کرنا
07:12اور یہ فقہ ہے نا فکر روشنی میں
07:14جب پہلی آزان ہوتی ہے
07:15تو ساعیی علی جمعہ واجب ہو جاتی ہے
07:17کہ ہم جمعے کے تیاری سٹارٹ کر لیں
07:19اور وہاں پہنچ جائیں
07:20تو آپ چونکہ سپیکر پر آواز نہیں آ رہی
07:23تو یہ آواز پر ہی موقوف نہیں ہے
07:25یقنی سی بات ہے
07:26کہ آپ کو اتنا تو اندازہ ہے
07:27کہ وہ جماعت ہوگی
07:28تو اس کی آزان کی توجہ ہوگی
07:29وہ آپ ٹائم نوٹ کر کر رکھیں
07:31اور بہتر یہ ہے
07:32کہ ایسے کسی صورتحال میں
07:34اپنے موبائل میں
07:35یا ووچ وغیرہ میں
07:36الارم لگا دیں
07:37تاکہ وہ الارم بجے گا
07:39آپ فوراں سمجھ جائیں گے
07:40اوہو اچھا یہ ٹائم شروع ہو گیا
07:41اور پھر آپ جمعے کی تیاری کریں
07:43تو ساعیی علی جمعہ متحقق ہو جائے گی
07:45کسی ایسے ایکٹیوٹی میں
07:46مصروف رہنا
07:47پہلی ازان کے بعد
07:48کہ ساعیی علی جمعہ میں
07:49رکاوٹ بنے
07:50یہ گناہ کی صورت ہوتی ہے
07:51بلاہذر ایسا
07:52نہیں کرنا چاہیے
07:54ایک کولر
07:54اچھا پہلے کول لیتے ہیں
07:55چلیں کولر ہمارے ساتھ ہیں
07:56السلام علیکم
07:58مصروف صاحب میرے دو سوال ہیں
08:00میں جلال اور بڑیاں سے بات کر رہا ہوں
08:02ایک منٹ
08:02دوبارہ کہی گا
08:05مصروف صاحب میرے دو سوال ہیں
08:07جلال اور بڑیاں سے بات کر رہا ہوں
08:08جی جی فرمائی
08:10مصروف صاحب یہ عورتیں جو کنگی کرتے ہیں
08:12بال ٹوٹ جاتے ہیں
08:13پھر یہ بیچ دیتی ہیں
08:14یہ بیچنا کیسا ہے
08:16ٹھیک ہے یا غلط ہے
08:17اچھا اور
08:19دوسرا سوال ہے
08:20کہ بندہ ایک اپنی عورت کو طلاق دیتے
08:22اگر اس کو واپس اپنے نکاح میں لانا چاہیے
08:24تو اس کا کیا طریقہ کار ہے
08:25کتنی طلاقی دیتی
08:27ایک
08:28ٹھیک ہے اور
08:32میں ارز کرتا ہوں
08:33ایک اور کولر ہے ہمارے ساتھ
08:34السلام علیکم
08:36والیکم السلام
08:37جی بھائی
08:37جی مصروف صاحب میرے تین سوال ہیں
08:39پہلا سوال اگر غیر مسلم کا بچہ
08:41بالک ہونے سے پہلے انتقال کر جائے
08:43تو وہ بھی جہنم میں جائے گا
08:45اور دوسرا سوال یہ ہے
08:47کہ والدین اپنی مرضی سے
08:49اپنی بیٹی کا نکاح غیر کفو میں کر سکتے ہیں
08:52اور اس طرح
08:52کیا لڑکے کے لیے بھی ضروری ہوتا ہے
08:55کہ وہ بھی کفو میں نکاح کرے
08:57اور دوسرا سوال
08:58اگر مسجد میں
08:59اگر مسجد میں جماعت کا ٹائم ہو جائے
09:02اور امام صاحب نہ آئے
09:03تو کتنی دیر انتظار کرنا چاہیے
09:06ٹھیک ہے
09:07یہی روٹین ہو تو کیا وہ کم ہوگا
09:10چلے میں ارز کرتا ہوں
09:14دیکھیں انسان اپنے جسم کا مالک نہیں ہے
09:17جب جسم کا مالک نہیں ہے
09:19صرف اس کو جسم استعمال کیلئے دیا گیا ہے
09:21اور اس کی بڑی دلیل یہی ہے
09:23کہ ہمارے لئے خودکشی حرام ہے
09:25اگر ہم جسم کے مالک ہوتے
09:27تو ہم اپنے جسم کو چاہے رکھیں
09:29چاہے ضائع کریں
09:30جیسے کہ مال وغیرہ ہوتا ہے
09:31زیادہ تھوڑا بہت مکروح ہوتا
09:33لیکن یہ تو بالکل حرام اور گناہ کبیرہ ہے
09:35تو منع کیا گیا ہے
09:36اور اسی طریقے سے آپ دیکھیں
09:38کہ ماں جب اپنے بچے کو دودھ پلاتی ہے
09:40تو دودھ خون سے بنتا ہے
09:42خون ماں کا جز ہوتا ہے
09:43اگر وہ اس کی مالکہ ہو
09:45تو جب چاہے اور جتنا چاہے پلائے
09:47لیکن اللہ تعالیٰ نے دو سال کی مدت
09:49حولین کاملین مقرر فرمائی
09:51دو سال کے بعد یہی ماں
09:53اگر اپنے بچے کو ایک گھونڈ بھی دودھ پلائے گی
09:55تو حرام ہوگا
09:56اس سے معلوم ہوا کہ شریعت نے
09:58جسم کے جتنے بھی ارزاں ہیں
10:00وہ استعمال کے لئے دیئے ہیں
10:02مالک بننے کے لئے نہیں
10:03تو جب ہم کسی چیز کے مالک نہ ہوں
10:05تو اس کی خرید و فروخت حرام ہو جاتی ہے
10:08یعنی اس کو ہم بیچ نہیں سکتے ہیں
10:09تو اس لئے عورتیں جو اپنا بال بیچ رہی ہیں
10:12پہلی بات تو یہ کہ یہ ستر میں داخل مانے گئے ہیں
10:14چاہے جسم سے جدہ ہو جائیں
10:16دوسرا آپ اس کے مالک نہیں ہیں
10:18اور آپ اس کو سیل کر رہی ہیں
10:20تو یہ بے باطل کہلاتی ہے
10:22بے باطل مطلب منعقید ہی نہیں ہوگی
10:24کرنے والے دونوں گناہگار
10:25اور جو یہ پیسے دے رہا ہے
10:27آپ کو یہ قصب خبیص ہوگا
10:29یا مال خبیص ہوگا
10:30اس کو عورتیں استعمال نہیں کر سکتی ہیں
10:32اگر وہ چلا گیا ہے
10:33تو بغیر ثواب کی نیت کے صدقہ کر دیں
10:35اور آخرت کے وبال سے بچیں
10:37تو یہ بلکل خرید و فروخت حرام ہے ناجائز ہے
10:40حرام سے مطلب یہ بے باطل ہے
10:41تو اس کا گناہ کی صورت ہے
10:43کہ نبی کریم نے منع فرمائے
10:44اس اعتبار سے بلکل ناجائز
10:46ایک بہن نے فرمایا کہ
10:47ایک شوہر نے ایک طلاق دی ہے
10:49تو دوبارہ نکاح کی صورت کیا ہے
10:54دیکھیں اگر ایک طلاق
10:55لفظ طلاق سے دی ہے
10:56چاہے موں سے بول دیا
10:58میں نے اپنی زوجہ کو طلاق دی
10:59یا لکھی ہوئی تھی
11:00کہ میں زوجہ کو طلاق دی
11:01تو اس پر سائن کر دی ہے
11:02یا لکھ دیا میں نے زوجہ کو طلاق دی
11:04تو یہ جو طلاق سے
11:06لفظ طلاق سے طلاق دی جاتی ہے
11:08اس کو طلاق رجعی کہتے ہیں
11:11جیسے یہ طلاق ہوگی
11:12عورت کی عدت سٹارٹ ہو جائے گی
11:14اب اگر وہ حاملہ ہے
11:15تو جب تک حمل چلتا رہے گا
11:17اس کی عدت رہے گی
11:18بچہ پیدا ہوگا تو عدت ختم ہوگی
11:20اگر حمل والی نہیں ہے
11:21حیض ہیں تو تین حیض عدت ہوتی ہے
11:24اور اگر حیض نہیں آتے
11:26اس کو جیسے پچپن سالہ ہے
11:27اس کو آئیسہ کہتے ہیں
11:28حیض بند ہو جاتا ہے
11:29تو تین مہینے عدت ہے
11:30تو اگر یہ تلاق رجعی دیتا ہے
11:33اور عدت چل رہی ہے
11:34تو دوران عدت یہ اپنے زوجہ سے
11:36بغیر نکاح کے رجوع کر سکتا ہے
11:39اس کو رجعہ کہتے ہیں
11:40کہ اس کے لئے زبان سے کہہ دے
11:42کہ میں اپنی زوجہ سے رجوع کرتا ہوں
11:44دو گواہوں کے سامنے کہے
11:46تو بہت اچھا ہے
11:46اکیلے بھی کہہ سکتا ہے
11:47اور زوجہ کو بھی کہہ سکتا ہے
11:48میں نے تُس سے رجوع کیا
11:49تو دوران عدت اگر ہی اس طرح رجوع کر لیتا ہے
11:52تو بغیر نکاح کے یہ ساتھ رہ سکتے ہیں
11:54یعنی نکاہ بھی ٹوٹتا ہی نہیں ہے
11:55اس میں دوران عدد
11:57لیکن یہ طلاق ہو گئی
12:00یہ پہلی طلاق تھی
12:01تو دو کا مالک ہوگا
12:02اگر پہلے ایک دیدی تھی
12:03تو یہ دوسری کا مالک ہوگا
12:05یعنی دو ہو گئی
12:06اب ایک کا مالک ہوگا
12:07اور اگر اس نے لفظ کنایا سے طلاق دی ہے
12:10جیسے جا میں نے تجھے آزاد کیا
12:12اور نئے طلاق کی کر لی ہے
12:13اس میں بھی فوراً عددت اسٹارٹ ہو جائے گی
12:15لیکن یہ طلاق بائن کہلاتی ہے
12:18اور طلاقِ بائن میں دورانِ عددت ہو
12:21یا عددت کے بعد
12:22اسے نکاحی کرنا ہوگا
12:25طلاقِ رجعی کے اندر دورانِ عددت کرے گا
12:27تو آپ کو بتایا کہ نکاح کی حاجت نہیں
12:29لیکن اس میں بھی اگر عددت گزر جائے
12:31تو نکاح کے بعد پھر وہ کر سکتا ہے
12:33طلاقِ رجعی میں
12:34جیسے ہی عددت گزرتی ہے
12:36نکاح ٹوڑ جاتا ہے
12:37عورت گویا کہ بائنہ ہو جاتی ہے
12:39تو اس میں بھی پھر نکاح کرنا ہوگا
12:41اور طلاقِ بائن کے اندر
12:43جو لفظے کنایا سے طلاق دی
12:45یعنی ایسے الفاظ سے جو طلاق کے لئے مخصوص نہیں ہوتے
12:48فورا نکاح ٹوڑتا ہے
12:49اور دورانِ عددت یا عددت کے بعد
12:51پھر وہ جدید نکاح
12:54اور جدید مہر کے ساتھ ساتھ رہ سکتے ہیں
12:56ایک مختصر سا بریک لیں گے
12:58ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
13:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:02پہلے کچھ نئے کولرز کو شامل کرتے ہیں
13:04پھر انشاءاللہ سابقہ کوئیسنس کے جواب بھی دیں گے
13:07السلام علیکم
13:10جی بھائی
13:10جی مفتی صاحب میرے تین سوال ہیں
13:13ایک یہ کہ اگر ہسٹاگرام پر
13:15فیس بوک کا پیچ بنایا
13:16اور ہم نے اس پر سب منشن کر دیا
13:18کہ اس طرح یہ
13:18تھائٹ پارٹی سے لیں گے
13:20اور کام ڈروک شپنگ پر چل رہے
13:21تو پھر ہم کیا پرائیس لگا کر
13:23اس میں بول سکتے کہ
13:24اس میں پرائیس یعنی پک لگایا
13:25اس پر لکھا ہے
13:26تین ہزار کا
13:27یہ چار ہزار کے پروڈک
13:28اور پھر جب وہ میسیج کرے گا
13:29تو بتا دیں گے
13:30اتنے کا پڑے گا
13:31یوں پہنچوائیں گے
13:31دوسرا میرا سوال یہ ہے
13:33پروپ شپنگ کے حوالے سے
13:35کہ جب ہم ویڈیو بنا گے
13:36کسی پروڈکٹ کی ڈال رہے ہیں
13:37تو اس میں ہم آخر میں یہ بولیں
13:39کہ اگر آپ کو یہ پروڈکٹ چاہیے
13:40تو یہ آپ ہمیں میسیج کریں
13:42یا آرڈر کریں
13:43اس طرح
13:43اور لاس سوال میرا یہ ہے
13:48دوسرا کوسٹن میرا یہ ہے
13:49ہم کھلونے کی ویڈیو بناتے ہیں
13:51اور دکھاتے ہیں
13:52کہ یہ کھلونے کی فیٹرز بتاتے ہیں
13:54چیزیں بتاتے ہیں
13:55آخر ہم بولتے ہیں
13:55اگر آپ کو یہ کھلونا چاہیے
13:57تو ابھی ہمیں میسیج کریں
13:59آرڈر کریں
13:59تو یہ الفاس کہنا صحیح ہے
14:01پھر وہ میسیج کریں
14:02تو ہم بتائیں
14:02یہ اتنے کا پڑے گا
14:03یوں پڑے گا
14:03اور تیسرا میرا سوال یہ ہے
14:06کہ دروپ شپنگ کے اندر
14:08ایڈوانس ہم کچھ قیمت لے سکتے ہیں
14:10تاکہ کسٹمر ہمیں یقین ہو کے لے گا
14:12پھر ہم جا کے خریدیں
14:13اور پہنچوا دیں اس تک
14:14ٹھیک ہے
14:16ٹھیک ہے میں ارز کرتا ہوں
14:18انشاءاللہ
14:19یہ بھائی نے پوچھا تھا
14:20کہ غیر مسلم کا کوئی بچہ
14:23اگر فوت ہوتا ہے
14:24بالغ ہونے سے پہلے پہلے
14:25تو کیا وہ جہنم میں جائے گا
14:27یا کیا حکم شرع ہوگا
14:29دیکھیں اس باب میں
14:30احادیث مختلف ہیں
14:32بعض میں تو حکم ہے
14:33کہ وہ جہنم میں جائے گا
14:34بعض میں جنت میں جانے کا ذکر بھی ہے
14:37اور بعض میں عرافات میں ٹھہرنے کا ہے
14:40جنت دوزخ کے درمیان کوئی مقام ہے
14:42وہاں پر ٹھہرنے کا حکم ہے
14:43کہ ان کو جنت میں نہیں داخل کی جائے گا
14:45وہاں رہیں گے
14:46لیکن جو محققین ہیں
14:48ان کے دلائل کے مطابق
14:49چونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا
14:51کہ
14:54اللہ تبارک و تعالیٰ
14:55کسی جان کو
14:56اس کی حمت سے زیادہ
14:58آزمائش میں مبتلا کرتا ہی نہیں
15:00چونکہ ابھی وہ بچہ نابالغ ہے
15:02ابھی اس کو کسی چیز کا شعوری حاصل نہیں ہے
15:04وہ ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوا ہے
15:06کہ جہاں والدین نے
15:07اسے کسی وہ ایسی چیزیں دکھائی ہیں
15:10جو
15:10مطلب شرک اور کفر پر مشتمل ہیں
15:13تو اور اسلام کی تعلیم تو
15:15اس تک پہنچی نہیں ہے
15:16تو یہ بعید ہے
15:17کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
15:19اسے جہنم میں ڈال دے
15:21تو محققی نہیں کہتے ہیں
15:22کہ کم بس کم وہ جہنم میں نہیں جائے گا
15:24اللہ تبارک و تعالیٰ اس پہ کرم فرمائے گا
15:26یا تو وہ یہ اعرافات میں رہے گا
15:28یا اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں داخل کرے گا
15:31یہ کہتے ہیں
15:32کہ کیا جو بچی کے پیرنٹس ہیں
15:34وہ اپنی بچی کا نکاح غیر کفو میں کر سکتے ہیں
15:37کہ نہیں
15:39پہلے کفو کا مقفوم سمجھ لیجئے
15:41کہ کفو اسے کہتے ہیں
15:42کفو کا مطلب ہوتا ہے
15:44ہم پلہ ہم نظیر برابر والا برابر کا ہونا
15:48غیر کفو وہ ہوتا ہے
15:49کہ جو کسی بھی لحاظ سے
15:50کسی خاندان کے لیے
15:52برابری کا نہ ہو
15:53بلکہ باعث شرم و آر ہو جائے
15:55یہ دین کے اعتبار پیس سے بھی ہو سکتا ہے
15:57پیشے کے اعتبار سے
15:58کردار کے اعتبار سے
16:00آدات و اتوار کے اعتبار سے
16:03جسے ایک عرب پتی ہے
16:04اور ایک کچھرہ اٹھانے والا ہے
16:05ہم کچھرہ اٹھانے والے کو
16:07نگاہ حقارت سے نہیں دیکھیں گے
16:09لیکن شریعت نے اس مقام پر
16:11والدین کے جذبات اور احساسات
16:13کا خیال لگا ہے
16:14کہ اگر لڑکی کا نکاح اس کے ساتھ ہو جائے
16:17اور دیگر دنیا والے خاندان والے دیکھیں گے
16:19تو بولیں گے کیا تم نے بے جوڑ شادی کی ہے
16:21اس کا پیشہ کہاں تم کہاں
16:23اسی طریقے سے بکورہ ہے شراب پیتا ہے
16:25زنا کرتا ہے معروف ہے
16:27یا بہت خصیص قسم کی کسی پیشے سے
16:29وابستہ ہے
16:30یا اسی طریقے سے کاسٹ جو ہوتی ہیں
16:32بعض اوقات وہ ایک لیول کی نہیں ہوتی ہیں
16:35ہمارا وضع پھر میں بار بار وضعات کر رہا ہوں
16:37کہ کسی کو ذات پات کے اعتبار سے
16:39حقیر نہیں سمجھتا
16:41یہاں غیر کف ہونا
16:43کسی کی حقارت کو ثابت کرنے کے لیے نہیں ہے
16:46بلکہ اس لیے
16:47کہ اس کا کسی ایسے کے ساتھ جوڑ ڈال دینا
16:50کہ جس کی وجہ سے
16:52پیرنٹس جو ہیں
16:53یا ولی جو ہیں وہ شرمعار محسوس کریں
16:55یہ مناسب نہیں ہے
16:57کیونکہ ان کو بہرحال دنیا کا سامنا کرنا ہوتا ہے
16:59اور یہ تمام چیزیں عرف و عادت کے مطابق
17:02اثر انداز ہوتی ہیں
17:03لہذا اگر لڑکی اس طرح کوئی آقلہ بالغ
17:06غیر کفوں میں نکاح کرے
17:07تو فقہ حنفی کے
17:09مفتابی قول کے مطابق
17:11یعنی اس قول کے جو آج کل رائج ہے
17:14بلکل اس کے مطابق یہ نکاح ہوگا ہی نہیں
17:16اور وہ لڑکی کا
17:18مطلب اگر وہ کر بھی لیتی ہے
17:20خود تو نکاح منعقد نہیں ہوگا
17:21اور اور جو ہمارا قول تھا
17:24جو ظاہر روایہ کے اندر تھا
17:25کہ نکاح ہو جائے گا
17:26لیکن اولیاء کی اجازت پر موقف ہوگا
17:28لیکن ابھی فتوہ اسی پر ہے
17:30کہ لڑکی اگر کرتی ہے غیر کفوں میں
17:31تو یہ نکاح منعقد نہیں ہوگا
17:33اچھا یہ چونکہ والدین کے لئے
17:35باعث شرم و آر تھا
17:36اس لئے لڑکی کا یہ قدم اٹھانا
17:38منع کر دیا گیا
17:39کہ جائز نہیں ہے
17:40لیکن جن کو خود
17:43اس کی وجہ سے شرم و آر محسوس ہوتی
17:45اگر وہ خود ہی نکاح کر رہے ہیں
17:47تو اس کا مطبعہ اب انہیں شرم و آر محسوس نہیں ہو رہی
17:49اور علیت تو یہی تھی
17:50تو اس لئے ان کا پیرنس کا
17:52اپنی بچے کا غیر کفوں میں نکاح کرنا
17:54بالکل صحیح ہے
17:55اور نکاح منعقد ہو جائے گا
17:57لیکن اگر انہیں بہت خصیص قسم کے
18:00کسی کے ساتھ کر دیا ہے
18:01تو یہ آپ کو پہلے بھی بتایا تھا
18:03کہ اگر یہ والد نے کیا ہے
18:06ایک دفعہ تو یہ نکاح منعقد مان لیا جائے گا
18:08لیکن اس کے بعد
18:09پھر اس کو منع کیا جائے گا
18:12کیونکہ اس قابل نہیں ہے
18:13بچے کا غیر کفوں میں نکاح کیا
18:15تو دیگر اولاد کا نکاح کا اختیار
18:17یا اس میں اس کے رائے کو منع کر دیا جائے گا
18:20خصوصاً اگر نابالغہ ہوتی
18:21تو چونکہ ولی کو اس کے اوپر
18:25ولایت اجبار حاصل ہوتی ہے
18:27یعنی وہ جبرن نکاح کر سکتا ہے
18:28تو اگر ایک کا غیر کفوں میں کر دیا
18:30تو مان لیا جائے گا
18:31لیکن اس کے بعد اس والد کا اختیار
18:33سلب کر لیا جائے گا
18:34کہ آپ کو اپنی اولاد کو
18:37وہ صحیح مقام پر شادی کرنے کی
18:39چونکہ صلاحیت حاصل نہیں ہے
18:41اس لئے اب آپ کو اختیار نہیں ہے
18:43اس لئے اثر نہیں ہونا چاہیے
18:44کہ والدین اپنے بچی کا نکاح
18:46غیر کفوں کے اندر کریں
18:48لیکن کریں گے تو بہرحال منعقد ہو جائے گا
18:50دوسرے انہوں نے کہا تھا
18:51کہ لڑکے کے لئے بھی کفوں لازم ہوتا ہے
18:53نہیں لڑکے کے لئے نہیں ہوتا
18:54کیونکہ حدیث میں لڑکی کا ذکر کیا گیا ہے
18:57لڑکا اگر غیر کفوں میں نکاح کرے
19:07لیتے ہیں لیکن لڑکا اگر فرض کر لیں
19:08کہ ماذا اللہ کسی توافہ سے نکاح کر لے
19:11توافہ سے نکاح کر لے
19:12تو یقین اس کے والدین کے لئے
19:13کس قدر باعث شرم و آر ہوگا
19:15اگرچہ یہ نکاح ہو جائے گا
19:17لیکن چونکہ لڑکی کے معاملے میں
19:19پیرنٹس کے جذبات کا خیال لکھا گیا
19:21تو لڑکے کے معاملے میں بھی اس کی توجہ ہونی چاہیے
19:24تو لڑکوں کو بھی چاہیے
19:25کہ ایسی جگہ نکاح نہ کریں
19:26جو ان کے والدین کے لئے باعث شرم و آر ہو
19:30لیکن بہرحال شرعی لحاظ سے
19:32لڑکا اگر غیر کوفوں میں نکاح کر لے
19:35تو پیرنٹس کو بھی اس کو ختم کرنے کا اختیار
19:37نہیں ہوتا وہ نکاح ہو جائے گا
19:39بچے نے پوچھا ہے
19:41کہ اگر امام صاحب نہ آئیں دیر کریں
19:43تو ہم کتنی دیر صفوف میں بیٹھ کر
19:45ان کا انتظار کریں
19:47اور غربینوں نے کہا
19:48کہ امام صاحب کا یہی روٹین ہے
19:50دیکھیں چونکہ آج کل بڑی مصروف زندگی ہے
19:53اگر پانچ منٹ بھی اوپر ہو جاتے ہیں
19:54تو لوگوں کوئی وہاں پہ فارغ ہو کے
19:56کام کے لئے جانا ہوتا ہے
19:57کوئی دکان پہ جاتا ہے
19:58کوئی ورک شاپ کے اندر جاتا ہے
20:00لہٰذا پانچ سات منٹ ویٹ کر لیں
20:02اگر نہیں ہیں
20:02تو پھر موزن صاحب کو چاہیے
20:04یا جو بھی آلٹرنیٹ کمیٹی نے مقرر کیا ہے
20:06وہ آگے بڑھ کر نماز پڑھائے
20:08اور اگر امام صاحب نے
20:24امام صاحب ایسی حرکتیں کریں
20:25تو اور لوگ بھاگیں گے
20:26اس لئے ایسا امام گناہگار ہوگا
20:28اور ان کو چاہیے کہ اس کو روٹین نہ بنائیں
20:30کبھی کبار ہو جاتا ہے
20:32اس میں امام صاحب کو برا بھلا بھی نہیں کہنا چاہیے
20:34لیکن اگر روٹین بنائی ہوئے
20:36تو امام صاحب کا بھی قصور ہے
20:37انہیں اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرنی چاہیے
20:40یہ کہتے ہیں کہ اگر ہم اس طرح کریں
20:42کہ کسی کمپنی کی کوئی پروڈیکٹ انسٹاگرام وغیرہ
20:44پر اس کا ڈسپلے دکھائیں
20:46اور اس پر آرڈر لیں
20:47اور پھر کمپنی کے ذریعے
20:48اس مقام پر ہم بھیجوا دیں
20:51اس شخص کو بھیجوا دیں
20:52تو کیا حکمیں شرع ہوگا
20:55دیکھیں اس میں
20:56جو یہ ڈراب شیپنگ کا مسئلہ ہوتا ہے
20:58پہلے بھی آپ کو بتایا تھا
20:59کہ چونکہ آپ اس شئے کے مالک تو ہیں نہیں
21:02آپ یہ نہیں کہیں گے
21:03یہ میری چیزیں میں اتنے میں بیشنا چاہتا ہوں
21:05بلکہ آپ یہی کہیں
21:06کہ یہ چیز آپ کے گھر تک پہنچے گی
21:08اور آپ کو اتنے کی پڑے گی
21:11لیکن یہ کہتا ہے
21:12اگر ہم اس پر یہ نہ لکھیں
21:13کہ اتنے کی پڑے گی
21:14بلکہ لکھیں یہ چیز تین ہزار کی ہے
21:15اور جب وہ کال کریں
21:16تب ہم بتائیں
21:17کہ آپ کو اتنے کی پڑے گی
21:18تو کیا حکم شرع ہوگا
21:20پھر بھی ٹھیک ہے
21:21کیونکہ آپ نے یہ نہیں کہا
21:22یہ میری چیز ہے
21:23آپ نے یہ لکھایا
21:24کہ یہ چیز تین ہزار کی ہے
21:25بس اتنا ہے
21:26آرڈر آئے گا
21:27کوئی آپ سے پوچھے گا
21:28تو پھر آپ اس کو تفصیل بتا دیں
21:30کہ بھئی ویسے یہ چیز تین ہزار کی ہے
21:31لیکن آپ کی گھر تک پہنچتے پہنچتے
21:33اتنے میں آپ کو پڑے گی
21:34اور یہ نہ کہیں
21:35کہ میں بیچ رہا ہوں
21:36بس آپ ایک ایجنڈ کے طور پر
21:38کمیشن آپ کو ملے گا
21:39وہاں سے یہ جوویہ پروفیٹ ہے
21:40وہ پروفیٹ ہے
21:41آپ کو کمیشن کے طور پر ملے گا
21:42اور آپ آرڈر کر دیں
21:43اور جس کمپنی کی ہے
21:45وہ ڈائریکٹ ان کو وہاں پر بھیج دے گی
21:46اور آپ کمپنی کے اکاؤنٹ میں پیسہ
21:48ڈال دیں گے
21:49جو اس کی اصل قیمت ہے
21:50تو یہ بالکل جائز ہے
21:52اسی طرح یہ کہتے ہیں
21:53کہ اگر کھلونے وغیرہ کوئی ہیں
21:54تو ان کی ویڈیو بنا کر ڈالنا
21:56کہ کیسے ورک کرتا ہے وغیرہ وغیرہ
21:57اور پھر ہم کہیں
21:58کہ اگر یہ چاہیے
22:00تو ہمیں میسج کر کے آرڈر کریں
22:02تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں
22:03آپ یہ نہیں کہہ رہے چیز میری ہے
22:05بلکہ آپ تو یہ کہہ رہے ہیں
22:06کہ اگر آپ کو یہ چیز چاہیے
22:07تو آپ ہمیں میسج کریں آرڈر کریں
22:08یہ چیز آپ تک پہنچ جائے گی
22:10اس میں بھی آپ یہ نہیں کہہ رہے
22:12کہ یہ میری چیز ہے
22:13بلکہ آپ نے صرف اتنا کہا ہے
22:14کہ میسج آرڈر کریں
22:15یہ چیز آپ تک پہنچے گی
22:17بالکل جائز ہے
22:18اسی طرح یہ کہتے ہیں
22:19کہ اگر ہم کچھ ایڈوانس قیمت مقرر کر دیں
22:22کہ آپ اتنا ہمیں دیں
22:23پھر یہ ڈیلیوری آپ تک پہنچے گی
22:25کیونکہ بعض وقت لوگ آرڈر کر دیتے ہیں
22:27اور پھر ریکینسل وغیرہ کرنے کے نقصانات ہوتے ہیں
22:29اور اس طریقے سے بونڈ ہو جائے گا
22:31آدمی ضرور لے گا
22:32تو کیا حکم اشراح ہوگا
22:33یہ بھی بالکل ٹھیک ہے
22:35اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
22:36بات وہی ہے
22:37کہ بس آپ اس کو اپنی ملک کہہ کر
22:39اس کے مالک ہونے کی حیثیت سے نہ کریں
22:42آپ کہیں کہ یہ چیز آپ تک پہنچے گی
22:44اس کے لئے اتنا ایڈوانس آپ دے دیجئے
22:46یہ چیز گھر تک پہنچے گی
22:47اور اتنے کی پڑے گی
22:48تو اس میں بھی شرن کوئی حرج نہیں ہے
22:51اور آپ یہ کام کر سکتے ہیں
22:53ایک بھائی نے یہ question کیا تھا
22:56کہ میں ایک جگہ باہر پی ایچ ڈی کے لئے
23:00apply کرنا چاہتا ہوں
23:01اور مجھے وہاں کے ایک professor صاحب نے ہی
23:03اس کی ترغیب دی تھی
23:04یہ کہتے ہیں کہ مسئلہ یہ ہے
23:06کہ وقت بہت ہی کم ہے
23:07اور وہاں مجھے ایک research proposal
23:10submit کروانا ہے
23:12جمع کروانا ہے
23:13اب میں خود تو اس کو کرنی سکتا ہے
23:15اتنی research وغیرہ
23:15اگر میں AI یا جی پی ٹی کے ذریعے
23:19یہ research proposal بنوالوں
23:23اور یہ submit کروا دوں
23:24تو کیا حکم شرع ہوگا
23:25اور وہ professor صاحب بھی مجھے یہ کہہ رہے ہیں
23:27کہ اب time کم ہے
23:28تم اس طرح کر کے کر لو
23:29تو حکم شرع بیان فرمائے
23:32دیکھیں اس میں چونکہ
23:33دھوکہ اور جھوٹ کا انصر ہے
23:35اصل میں یہ research proposal کیوں ہوتا ہے
23:37وہ آپ کی صلاحیت کو جانچنے کے لئے ہوتا ہے
23:39تاکہ اس شخص کو admission دیا جائے
23:42جو وہاں پر پڑھنے کی صلاحیت رکھتا ہو
23:46اور اس صلاحیت کو جانچنے کا میار
23:48چونکہ یہ ہے
23:48اور یہ میار اسی وقت میار بنے گا
23:51جب خود آپ اپنی سوچ سے فکر سے
23:53ایک پورا جو بھی ایک thesis وغیرہ
23:55آپ نے لکھنا چاہتے ہیں
23:56کوئی article تیار کرنا چاہتے ہیں
23:58اس میں مواد لینا
23:59اس کی ترتیب کرنا
24:00ترتیب قائم کرنا
24:02یہ research کرنا
24:03تب آپ کے اندر وہ صلاحیت ظاہر ہوتی ہے
24:05اور اس بیس پہ آپ کو وہاں admission ملتا ہے
24:07اگر اس طرح آپ نے یہ وغیرہ کے ذریعے بنا کے
24:09وہاں admission لے بھی لیا
24:10تو جو اس قابل تھا ہو سکتا ہے
24:12وہ بیچارہ پیچھے ہو جائے
24:13اور آپ کی تو ابھی قابلیت ہی نہیں جانچی گئی
24:15آپ نے اس طرح سے بنا کے وہاں submit کروا دیا
24:18تو یہ گویا کہ آپ نے cheating کی ہے
24:21اور cheating کے ذریعے اس طرح سے کرنا صحیح نہیں
24:23اب اس کو یوں دیکھ لیں
24:25کہ آپ ایک university چلا رہے ہیں
24:26اور آپ نے یہی condition رکھی
24:28کہ ہم انہی students کو
24:29یہاں پر admission دیں گے
24:31جو research proposal submit کروائیں گے
24:34اور آپ کا ارادہ یہ ہے
24:35کہ میرے پاس cream آئے
24:36تاکہ ان بچوں کو پڑھائیں
24:37تو آگے فائدہ ہو
24:38لیکن بعد میں آپ پہ ظاہر ہوا
24:40کہ دس ایسے لڑکے آگئے تھے
24:41جنہوں نے صرف cheating کر کے admission لیا ہے
24:43تو کیا آپ اس کو لائک کریں گے
24:44کیا ان کو وہاں رکھیں گے
24:46یا ان کو فارق کر کے
24:47دس بات صلاحیت نوجوانوں کو لیں گے
24:49تو امید ہے کہ آپ بات سمجھ گئوں گے
24:51ایسا کچھ بھی نہیں کرنا چاہیے
24:53ایک مختصص آپ ریکھ لیں گے
24:54ہمیں یقین آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
24:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:59ایک بھائی نے ایک question کیا ہے
25:00کہ ایک شخص یہ کہتا ہے
25:02کہ ہم میاں بیوی کے مزاج
25:05بالکل نہیں ملتے
25:06یہ اللہ تعالی سے ماد اللہ غلطی ہو گئی
25:09کہ ایسے دو کو آپس میں ملا دیا
25:12اب میں دعا کرتا ہوں
25:14کہ اے اللہ پہلے تو تس سے غلطی ہو گئی
25:16اب دوبارہ نہ کرنا
25:18کہ ہمیں جنت میں بھی اکھٹا رکھے
25:20کیا حکمیں شرع ہوگا
25:22دیکھیں اللہ تعالیٰ ہر عیب
25:24اور نقص سے پاک و صاف ہے
25:26اور جو اپنی بدبختی کو آواز دیتے ہوئے
25:28اللہ تعالیٰ کی طرف
25:30کسی بھی غلطی عیب
25:32یعنی اس کی کسی فعل کو غلط کہے
25:34کسی عیب یا نقص کی نسبت کرے
25:36وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوگا
25:38لہذا ایسا شخص دائرہ اسلام سے خارج ہے
25:41انہیں تجدید ایمان
25:43اور تجدید نکاح کرنا ہوگا
25:44اور یہ جو عقل کا انہوں نے بیجا استعمال کیا
25:47اس کو ڈڑھ ہوشیاری بھی کہتے ہیں
25:49یہ ان کے لئے دنیا میں بھی وبال جان بنے گی
25:51اور قبر میں موت کے وقت اور آخرت میں
25:54اس لئے اللہ کی بارگر میں توبہ کریں
25:55اور تکبر میں مبتلا ہوتے ہوئے
25:57اس غلطی میں ڈٹ نہ جائیں
25:59کیونکہ ہم نے دیکھا ہے
26:00کہ جب ایسے لوگوں کو سمجھایا جائے
26:01تو وہ کہتے ہیں
26:02بس جو میں نے کہا ہے صحیح کہا ہے
26:03اندر کا تکبر اور وہی شیطانی تکبر
26:06کہ جب اللہ تعالی نے شیطان کو کہا تھا
26:08کہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کرو
26:10تو اس نے کہا تھا
26:11کہ میں کیوں کروں تکبر کیا
26:12اللہ نے فرمایا
26:13ابا وستقبرا وکانا من الكافرین
26:15اس نے انکار کیا
26:17تکبر کیا
26:17اور کفر کرنے والوں میں سے ہو گیا
26:19تو بس جو اس طرح کا
26:20اللہ تعالی کی شان کے
26:23خلاف کوئی بات کہہ دے
26:24نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں
26:26گستاخی کر دے
26:27اور اس تکبر پہ پھر اکڑے بھی
26:29تو یہ شیطان کی ہی مماثلت ہے
26:30تو وہی حکم ہوگا
26:32کہ اس نے
26:33ابا وستقبرا وکانا من الكافرین
26:35دوسری بات یہ ہے
26:36کہ اگر آپ دونوں کے مزاج نہیں ملتے
26:40تو اللہ تعالی کی طرف
26:42قصور یا عیب کی نزبت کرنے کے بجائے
26:44اپنی کوتہ ہی تسلیم کر دینا
26:45انسان کو اپنی زوجہ
26:47اگر مزاج نہیں ملتا
26:48آپ اس کے مزاج میں ڈھل جائے
26:49اس کو ڈیل کریں
26:51اس کی تربیت کریں
26:52اس کی اصلاح کریں
26:53آپ یہاں کڑ کر بیٹھ گئے
26:54وہ وہاں کڑ کر بیٹھ گئی
26:55دونوں غلطی کر رہے ہیں
26:57شریعت پر چلنی رہے
26:58جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:00نے اپنے گھر والوں کے ساتھ
27:02اچھے رویے کا سلوک کرنے کا حکم دیا
27:04وہ اپنے اختیار نہیں کر رہے
27:05سرکار نے فرمایا
27:07تو میں سب سے بہترین وہ ہے
27:11جو اپنے گھر والوں کے معاملے میں
27:12سب سے بہتر ہو
27:13اور میں اپنے گھر والوں کے معاملے میں
27:15تم سب سے بہتر ہوں
27:16یہ تو آپ اختیار نہیں کر رہے
27:18اپنی غلطی نہیں مان رہے
27:19دونوں غلطی کر رہے ہیں
27:21خلاف شرع چل رہے ہیں
27:22یہ اللہ نے کیوں بلا دیا
27:23یعنی اگر سارے کام
27:25اللہ تبارک و تعالی
27:26آپ کے لئے ایسے کر دیتا
27:27جو آپ کی مرضی کے موافق تھے
27:29تو بتائیں پھر آپ کی کوشش
27:31آپ کا امتحان
27:32اور آپ کا عمل
27:33وہ کہے کر رہا
27:35یہی تو امتحان ہوتا ہے
27:36انسان کو چاہیے
27:37اگر زوجہ اس کی مزاج کی نہیں
27:39اس کی مزاج میں ڈھلے
27:39اس کی تربیت کرے
27:41اس طرح زوجہ کو چاہیے
27:42کہ شوہر اگر بد مزاج ہے
27:43پیار و محبت سے
27:44اس کی مزاج کو ٹھیک کرے
27:46نہ یہ کہ اس طرف نزبت کرنا
27:48پھر اس سے بڑی جہالت یہ ہے
27:49کہ یہ پتہ ہی نہیں
27:50کہ جنت میں جب انسان داخل ہوگا
27:52تو وہاں پہ کوئی عیب نہیں ہوگا
27:54نقص نہیں ہوگا
27:54بلکہ جن کے دلوں میں
27:56کینے ہوں گے
27:57اللہ تعالیٰ وہ کینے بھی
27:59باہر نکال دے گا
27:59قرآن پاک میں ایسا ہے
28:00تو اس لئے جب وہاں جائیں گے
28:02تو کوئی برائی نہیں ہوگی
28:03خرابی نہیں ہوگی
28:04جنت تو مقام ہی وہ ہے
28:06کہ وہاں پر کوئی گندی چیز نہیں ہوگی
28:08لہذا وہاں پر بلکل پیار
28:10محبت
28:10اتحاد اور اتفاق
28:12اب یہ اتنی بڑی
28:13بتتمیزی کرنا
28:14کہ اللہ تعالیٰ دوبارہ غلطی نہ کرنا
28:16کہ میں جنت میں جمع کر دے
28:17اچھا یہ نہیں پتا
28:18کہ اب جنت میں جا کے
28:19یعنی فائٹنگ ہوگی
28:20تم ڈنڈے لے کے
28:20جنت میں بھی ایک دوسرے کو مار ہوگے
28:22یعنی بالکل دین سے
28:23دوری کا یہ عالم ہے
28:25اس لئے میں آپ سب سے گزالش کرتا ہوں
28:27خدارہ خدبِ علم سیکھیں
28:28کم از کم فرض ظلم
28:30اور اپنے بچوں کو سکھائیں
28:31اب ان کے اگر ماں باپ نے
28:33ان کی دینی تربیت کی ہوتی
28:34اور ان کو مسئلہ سکھایا ہوتا
28:35کبھی بھی کفر نہ نکلتا
28:37قصور کس کا ہوا
28:38ماں باپ کا
28:39اور وہی آپ لوگ بھی
28:40بعض وقت کر رہے ہوتے ہیں
28:41جو میرے سن رہے ہیں
28:42کہ اپنے اولاد کو دین سے دور رکھنا
28:44بلکل ایسے بلا تمثیل
28:46کھانا بن گیا
28:47جیسے دال بنتی
28:48اس پر تھوڑا سا بغاہر ڈال دیتے ہیں
28:49تاکہ خوشبو ہو جائے
28:51تو ہم نے دین کو اتنا ہی لیا ہے بس
28:53کہ جتنے سے ہمارا مطلب حل ہو جائے
28:55اور ہم کہیں دل مطمئن ہو جائے
28:57غالب دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے
28:59بھئی دین سکھایا ہے
29:00باقی اصل دین کی طرف توجہ نہیں ہے
29:02اس کے نتیجہ نکلتا ہے
29:04کہ جب بچوں کو صرف دین کا تھوڑا سا
29:06رنگ دکھایا جاتا ہے
29:07اور اصل دین سے محروم رکھا جاتا ہے
29:09بڑے ہونے کے بعد جب وہ انڈیپینڈنٹ بنتے ہیں
29:12تعلیم شرع پاس ہوتی نہیں
29:13تو ایمان تک نہیں بچا پاتے
29:15اور کافر ہو جاتے ہیں
29:16تو کیا ایسے ماں باپ کو آخرت میں انعام ملے گا
29:19اللہ تعالی نے واضح فرمایا
29:25اے ایمان والو اپنے آپ کو
29:27اور اپنے گھر والوں کو جہنم کی اس آگ سے بچاؤ
29:30جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں
29:33اور آگ سے بچانے کا طریقہ یہی
29:35کہ انفر ظلم سکھائیں
29:36نیکی کا حکم کریں
29:37برائی سے روکیں
29:38اور خود اچھے رول موڈل بن کر دکھائیں
29:41اور نبی کریم نے اشارت فرمایا
29:46تم میں سے ہر شخص نگے بان ہے
29:48اس سے برود قیامت
29:49اس کے ماتحت کے بارے میں کوئسن ہوگا
29:51پھر فرمایا
29:52مرد اپنے گھر پہ نگے بان ہے
29:54اس سے اس کے بیوی بچوں کے بارے میں کوئسن ہوگا
29:56عورت اپنے گھر پہ نگے بان ہے
29:57اس سے اس کے ماتحت کے بارے میں کوئسن ہوگا
30:00اس میں علماء نے فرمایا
30:01اس کے بچوں کے بارے میں پوچھیں گے
30:02تربیت کی تھی آپ نے
30:03اور اپنے نوکروں کے بارے میں
30:05جو ماسیاں وغیرہ ہیں
30:06کہ ان کے ساتھ
30:07آپ نے ناروہ سلوک تو نہیں رکھا تھا
30:08اب اس سے آپ اندازہ کریں
30:10اللہ تعالیٰ رحم فرمائے
30:11میری دعا ہے
30:12یہ اگر سن رہے ہوں
30:14تو تجدید ایمان
30:15تجدید نکاح میں
30:16بالکل
30:18کتاہی نہ کریں
30:19غصے میں نہ آئیں
30:20تکبر میں نہ آئیں
30:21اور اپنے ایمان کو بچائیں
30:22اور آئندہ اپنی اصلاح کر لیں
30:25ایک بھائی نے پوچھا تھا
30:26کہ ہالینڈ میں بچہ پیدا ہوا
30:28تو کیا خطنہ
30:29کسی انگریز ڈاکٹر سے
30:30کروا ہی جا سکتی ہے
30:32جی بالکل کروا سکتے ہیں
30:34خطنہ کروانے کے لیے
30:35کسی مسلم ڈاکٹر کا ہونا لازم نہیں ہے
30:38بہن نے فرمایا
30:39کہ میرے شہر ایک جگہ کام کرتے ہیں
30:41ان کے پاس ایک غیر مسلم شخص آتا جاتا ہے
30:43جو ایک پب میں کام کرتا ہے
30:45تو وہاں سے وہ بات وقت
30:47شراب کی بوتلیں لے کر آتا ہے
30:48جو بڑی خوبصورت ہوتی ہیں
30:50اور ڈیکوریشن کے طور پر
30:51ہم گھر میں رکھ کے
30:51ان میں پھول پودے لگا سکتے ہیں
30:53تو اس نے کچھ بوٹل
30:54بوٹلز جو ہیں
30:55وہ میرے شہر کو
30:56ایز ای گفٹ دی ہیں
30:57اور وہ دیکھنے میں
30:58شراب کی بوٹل نہیں لگتی
31:00بعض بوٹلوں کی ساختی ایسی ہوتی ہے
31:02اور ہم ان کو بالکل دھو کر
31:03اس کی سمیل وغیرہ
31:04بالکل ختم کر کے
31:05اگر ایز ایڈیکوریشن پیس
31:07اپنے گھر میں لگائیں
31:07تو کیا حکم شرع ہوگا
31:10میری بہن بالکل آپ لگا سکتی ہیں
31:12بس اس میں ممانعات
31:14اس صورت میں تھی
31:14کہ جب دیکھنے والے
31:15اس کو دیکھیں
31:16کہ بالکل اس کی ساخت
31:17ایک مشہور کوئی شراب کی بوٹل
31:19یا اس کے ڈیزائن کے مطابق ہو
31:20اور دیکھتے ہی انتقال ذہن
31:22شراب کی طرف چلے جائے
31:23یا آپ کے بارے میں
31:24کوئی بدگوانی کرے
31:25کہ شاید گھر میں
31:26یوز کرتے ہوں گے
31:26خالی ہوگئی تو اس کو
31:28ڈیکوریشن پیس کے طور پر
31:29یا گملے کے طور پر
31:30یا دیگر چیزوں کے لئے
31:32استعمال کر رہے ہیں
31:33لیکن آپ نے چونکہ بتا دیا
31:34کہ سمیل وغیرہ بھی ختم کر دی
31:36اور ظاہری طور پر
31:37وہ شراب کی بوٹل لگتی ہی نہیں
31:38تو اس کو استعمال کرنے میں
31:40کوئی حرج نہیں ہے
31:41لیکن یہ قابل تشویش چیز ہے
31:43کہ آپ کے شوہر
31:44ایک ایسے شخص سے غیر
31:45مسلم شخص سے
31:46اتنے رابطے میں ہیں
31:47جو شراب کے پب میں
31:49وہ کام کرتا ہے
31:50اور وہ آپ کے شوہر
31:51کوئی شراب سے گفٹ کر رہا ہے
31:53یہ دوستی شاید آخرت کے اندر
31:55بہت خطرناک ثابت ہو سکتی ہے
31:56اور یاد رکھیں
31:58یہ میں بار بار کہتا ہوں
31:59جتنے ہمارے ینگ سرز
32:01فیس بک پر غیر مسلمین سے
32:02دوستی کرتے ہیں
32:04یا باہر کے ملکوں میں
32:05آپ رہ رہے ہیں
32:05اور کوئی فیملیز غیر مسلمین کی
32:07آپ کے ساتھ اٹیچ ہیں
32:09آپ کوئی اوپر لازم ہے
32:10ان کی صحبت کا
32:12یہ حق ہے
32:13آپ کی صحبت اختیار کرنے کا
32:15کہ آپ ان کو آہستہستہ
32:17کبھی نہ کبھی
32:17اسلام کی مذہب کی دعوت
32:19ضرور دیں
32:19ورنہ بروض قیامت
32:21وہ اللہ تعالی کی بارگمہ
32:22یہ کہہ سکتے ہیں
32:23کہ اللہ تعالی
32:24ہمارے ہم ایک مسلمان کے ساتھ تھے
32:26پوری زندگی
32:27ایک دفعہ بھی
32:28اس نے ہمیں دین کی دعوت نہیں دی
32:29دیتا تو شاید
32:30ہم قبول کر لیتے
32:31تو آپ کی گریفت کے
32:32امکانات ہو سکتے ہیں
32:34اس لیے غیر مسلمین کے ساتھ
32:36دوستی خطرناک ہوتی ہے
32:37اس لحاظ سے بھی
32:38اور اس لحاظ سے بھی
32:39کہ بعض اوقات
32:40پھر جب ہم ساتھ
32:41اٹھتے بیٹھتے ہیں
32:42لین دین کرتے ہیں
32:43تو ان کے کفر کی
32:45جو نفرت ہے
32:45وہ دل سے نکل جاتی ہے
32:46میں شخص سے نفرت کا نہیں
32:48کہہ رہا ہوں
32:49کفر سے نفرت نکل جاتی ہے
32:51اور انسان اس کے کفر پہ
32:52گویا کہ راضی ہو جاتا ہے
32:53تم کافر رو
32:54میں مسلمانوں کوئی بات نہیں
32:55باتیں کریں
32:56اور کفر پہ راضی ہونا بھی
32:58بعض اوقات
32:58کفر بن جاتا ہے
33:00اور یہ ہے
33:01کہ آپ اس کو
33:03بلکل اسلام کی دعوت نہیں دے رہے
33:04اور آپ یہ سب
33:05کہتے ہیں
33:05کہ چلو یہ کافر ہی رہے
33:07یہ خطرناک ہو سکتا ہے
33:08آپ کی آخرت کے لیے
33:09اس لئے توجہ کریں
33:11یہ کہتے ہیں
33:12کہ ایک بھائی نے کہا
33:13کہ میں نے غلطی سے
33:14کسی غیر مسلم کی
33:16چکن کی بریانی کھا لی
33:18کیونکہ مجھے کسی نے کہا
33:19تھا کہ یہ لنگر ہے
33:20لیکن بعد میں معلوم ہوا
33:22کہ شادی کا کھانا تھا
33:23کیا حکم شرع ہوگا
33:24تو بھائی جن
33:30ہوتا کیونکہ غیر مسلم کا
33:31زبیحہ
33:32وہ حلال نہیں ہوتا
33:34تو آپ کو اشتناب کرنا چاہیے تھا
33:35لیکن آپ کو تو یہ کہہ کر دیا گیا
33:37کہ لنگر ہے
33:38آپ نے سوچا شاید کوئی ہوگا
33:39اپنا ایونٹ کا خاص
33:40تو آپ نے کھا لیا
33:41بارال آپ گناہگار نہیں ہوئے
33:43کہ کسی نے دھوکہ
33:44اور غلط بیانی کر کے
33:45آپ کو کھلایا
33:46لیکن اس واقعے سے
33:48آپ درست حاصل کریں
33:49کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
33:50کہ کوئی کہتا کچھ ہے
33:53اور نکلتا کچھ
33:53تو تھوڑی بہت تحقیق کر لیا کریں
33:55اور کم از کم
33:56جس شخص نے آپ کو لنگر کہہ کے
33:57کھلائی آندہ
33:58اس کی بات کے اوپر اعتماد آپ
34:00نہیں کیجئے گا
34:02ایک بھائی نے کہا
34:02کہ ایک شادی شدہ خاتون ہے
34:04ان کے پاس کافی زیور موجود ہے
34:06اتنا کہ ان کے اوپر حج فرض ہو جائے
34:08تو کسی نے کہا
34:10کہ اب حج کریں
34:11انہوں نے کہا
34:11میرے پاس تو پیسہ نہیں ہے
34:12انہوں نے کہا
34:13تو پھر آپ زیور بیچ کر حج کریں
34:16عورت نے کہا
34:16کہ اس کا مطلب یہ ہے
34:18کہ میں سب بیچ کر کنگلی ہو جاؤں
34:19یہ کیسی نائنصافی ہے
34:22تو اس جملے کا کیا حکم ہوگا
34:26میری بہن نے یہ نہیں سوچا
34:27کہ اللہ تعالیٰ نے لاکھوں کو محروم رکھا
34:29اور مجھے اتنا سارا زیور دے دیا
34:31یہ کیسی نائنصافی ہے
34:33اس پہ کبھی نہیں بولیں گے
34:34جب مل رہا ہوتا ہے نا
34:35ماد اللہ یہ بھی نائنصافی نہیں ہے
34:37لیکن میں بات کہہ رہا ہوں
34:38کہ اگر واقعی آپ کو احتساب کرنا ہو
34:40اور یہ سوچنا ہو
34:41تو جو آپ کو نعمتیں ملی ہیں
34:43آپ کے پاس آنکھیں ہیں
34:44بہت سے نابینا
34:44آپ کے پاس ہاتھیں
34:45بہت سے ہاتھ ٹوٹے ہوئیں
34:46آپ کے پاس پیر ہیں
34:47بہت سے بیچارے لنگڑے ہیں
34:49آپ کے لنگ صحیح کام کر رہے ہیں
34:51آپ کے کڈنی صحیح کام کر رہی ہیں
34:52بہت سے کسا فیل ہو چکا ہوتا ہے
34:54اور مسائل ہوتے ہیں
34:55اس میں آپ کو نائنصافی نظر نہیں آئی
34:57یعنی جب مل رہا ہو
34:58تو اللہ تعالیٰ بالکل منصف ہے
34:59اور جب اسی رب کے حکم سے
35:01وہی رب ہمیں دینے کے بعد کہے
35:03کہ میری عبادت میں خرچ کرو
35:04تو نائنصافی نظر آئے
35:05یہ ہے وہ رویہ
35:07کہ انسان نہ اللہ سے محبت رکھتا ہے
35:10سئی نہ اسلام سے
35:11نہ نبی کی تعلیم سے
35:13محبت ہے
35:13تو دنیا سے اور مال سے
35:15حالانکہ یہ ایک موت کا جھٹکا آیا نہیں
35:17انٹی چلی جائیں گی قبر میں
35:18اور یہ سب کا سب یہیں پڑھا رہ جائے گا
35:20اور ان کے گھر والے
35:21اس مال کو مسیوزی کر رہے ہوں گے
35:23کون اللہ کی رضا کیلئے استعمال کرتا ہے
35:25اور آخرت کا وبال آ جائے گا
35:27نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاید فرمایا
35:29کہ جو باوجود قدرت کے حج نہ کرے
35:34وہ یہودی ہو کر مرے
35:35یا عیسائی ہو کر مرے
35:36ان بہن کو کچھ بھی خوف خدا نہیں ہے
35:39اور خلاص کلام بس ان کے جملے کا یہ ہے
35:42کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے حکم کو
35:44کیونکہ جب آپ صاحب استطاعت ہو جاتے ہیں
35:47تو آپ کو حج کرنا ہے
35:49کیش ہے تو کیش کے ذریعے کیش نہیں ہے
35:51سونا چاندی وغیرہ ہے
35:52تو اس کو بیچ کر آپ کو حج کرنا ہے
35:55چونکہ یہ اللہ کا حکم تھا
35:56اور آپ نے اس کو نائنصافی سے تعبیر کر کے
35:59اللہ کی طرف ایک عیب کی نزبت کر دی
36:01اس سے انسان دائرہ اسلام سے خارج ہو جائے گا
36:04اس سے معلوم ہوا کہ
36:05بعض اوقات مال کی محبت انسان کو
36:07کفر تک پہنچا دیتی ہے
36:09اس میں بھی روحانی تربیت درکار ہوتی ہے
36:11کہ سب سے پہلے محبت
36:13اللہ اس کے رسول سے ہونی چاہیے
36:14جیسے صحابہ کرام کو تھی
36:16بڑی بڑی قرمانیاں دے دی انہوں نے
36:18وہ مال کو نہیں دیکھتے تھے
36:19وہ اللہ رسول کی رزا کو دیکھتے تھے
36:21ہم نے اللہ رسول کی رزا کو
36:23ایک ثانوی حیثت دی ہے
36:24پہلے دنیا پھر دیکھ لیں گے
36:26ادھر بھی کچھ
36:26تو ان بہن کو چاہیے کہ تجدید ایمان کریں
36:29اگر شادی شدہ ہیں
36:30تو ان پر تجدید نکاح کرنا بھی لازم ہے
36:34ایک بہن نے پوچھا تھا
36:35کہ ہم عمر وغیرہ کیلئے گئے
36:37شہر ہمارے حرم ہی ہیں
36:38یعنی مکہ میں جیسے ہیں
36:39لیکن وہ عمرہ نہیں کرنا چاہتے
36:42فیلحال
36:42تو کیا میں اپنی والدہ کے ساتھ عمرہ کر سکتی ہوں
36:45یا نہیں
36:46جی بالکل آپ کر سکتی ہیں
36:48اگر ابھی آپ جیسے آئے ہیں
36:49شہر ابھی نہیں جانا چاہ رہے
36:50حالت احرام میں آپ ہیں
36:52چلی جائیں
36:52اسی طرح اگر شہر کہہ رہے ہیں
36:54بھی میں مزید عمرہ نہیں کرنا چاہتا
36:55تو آپ اپنی والدہ کے ساتھ
36:56مسجد عائشہ تاکہ
36:58یعنی حدود حرم سے باہر جا کے
37:00واپس آ سکتی ہیں
37:01اس میں کوئی حرج نہیں ہے
37:02یہ مدت مسافت والا مسئلہ نہیں کہلائے گا
37:05کہ 92 کلومیٹرز بغیر
37:06کسی محرم کے سفر کرنے سے
37:09محرم کے بغیر سفر کرنے سے
37:10آپ گناہ گار ہوتی ہیں
37:11وہ یہاں یہ قانون نہیں ہے
37:13آپ اسی سیٹی کے اندر ہیں
37:14صرف حدود حرم سے باہر نکلنا ہے
37:16یا اسی سیٹی کے اندر ہیں
37:17تو صرف عمرہ کرنا ہے
37:19اس میں کوئی حرج نہیں ہے
37:20آپ بالکل جا سکتی ہیں
37:23اب چونکہ بغیرام کے وقت
37:24تقریباً ختم ہو رہا ہے
37:25انشاءاللہ نیکس ڈے
37:27کل انشاءاللہ تعالی
37:29آٹھ بجے کے قریب دوبارہ
37:30آپ سے ملاقات کا شرف ہوگا
37:32مشرطے کے زندگی رہی
37:33اس وقت تک کے لئے
37:34اپنے بیزبان کو
37:35ہماری کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو
37:36اجازت مرحمت فرمائیں
37:37آپ ہمارے لئے دعا کیجئے
37:39ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
37:40کہ اللہ تبارک و تعالی
37:41ہمیں قرآن و حدیث کا علم سیکھنے
37:44جس کو ہم کم از کم فرض علوم کہتے ہیں
37:46کہ فرض علوم سیکھنے
37:47اس کے تقاضے کے مطابق عمل کر کے
37:49اپنی اور اپنے بچوں کی
37:50ایمان کی حفاظت کرنے کا شعور عطا فرمائے
37:53آمین
37:53وآخر دعوانا
37:55ان الحمدللہ بالعالمین
Comments

Recommended