Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04اللہ تعالیٰ کے پاکیزہ نام سے آغاز کرتے ہیں
00:07جو بہت مہربان
00:08نہایت رحم والا ہے
00:10درس بخارے کا سلسلہ جاری و ساری ہے
00:12اور پشلے پروگرام میں
00:13دو ہزار سات سو بیالیس نمبر حدیث پاک پر کلام ہوا تھا
00:18جس کا میں نے آپ کو
00:19تھوڑا سا ایک تمہیدی کلام کرنے کی سادت حاصل کی تھی
00:23کہ ہمارا مذہب یہ نہیں کہتا
00:25کہ اپنا گھر والوں کو تندستی میں رکھو
00:28اللہ کی راہ میں سارا دے دو
00:30حالانکہ اللہ کی راہ میں دینا بہت افضل ہوتا ہے
00:32لیکن ایک بیلنس قائم کرنے کا حکم دیا گیا ہے
00:35کہ اللہ کا حق بھی اپنے مال سے ادا کرو
00:37بندوں کا حق بھی ادا کرو
00:39اپنے بیوی بچوں پر بھی خرچ میں وسعت کرو
00:42اور کچھ ان کے لئے جمع بھی کر کے رکھو
00:45اگر پوسیبل ہو
00:45تاکہ بچے آپ کے جانے کے بعد
00:48کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلائیں
00:50پریشانی کا شکار نہ ہو
00:52اسی پر یہ حدیث پاک تھی
00:54تو ہمارے بعض بھائی جو ہیں
00:56وہ اپنے بیوی بچوں کے لئے جمع نہیں کرتے
01:00مثلا بیوی بچوں پر خرچ کرتے ہیں
01:02اچھا کرتے ہیں
01:02لیکن پھر اپنے بھائی بہنوں پر بھی خوب خرچ کر رہے ہیں
01:06ماں باپ کو بھی دے رہے ہیں
01:07حالانکہ وہ محتاج بھی نہیں ہیں
01:08خوب بھائیوں کو پڑھا رہے ہیں
01:10ان کو نعمتیں دے رہے ہیں
01:12دیگر چیزیں
01:12میں اس کو ناجائز نہیں کہتا ہوں
01:15میں جو ایک ڈس بیلنس والی بات کہہ رہا ہوں
01:17وہ آپ کو سمجھا رہا ہوں
01:18وہ پروانی کرتے ہیں
01:20سمجھتے ہیں میں سو سال زندہ رہوں گا
01:22پھر اچانک ایسا ہوتا ہے
01:24کہ ان کا انتقال ہو جاتا ہے
01:25بیوی بچوں کے لئے کچھ جمع نہیں کیا
01:27اور جن بھائی بہنوں کو پڑھایا
01:30ان کو کاروبار کروا کے دیئے
01:33مکانات بنوا کر دیئے
01:34ان کی شادیاں کروا دی
01:36وہ اپنے اپنی فیملی کو لے کر
01:39ان کی فیملی کے مو موڑ کر چلے جاتے ہیں
01:41اور ایسے ہم نے احسان فراموش دیکھے ہیں
01:44کہ پھر اس بھابی کو
01:46اور اس کے بچوں کو
01:48حتیٰ کہ جو دادہ دادی ہیں
01:50وہ اپنے اس بہو
01:52سابقہ بیٹے کی بہو
01:54اور پوتے پوتیوں کو گھر سے
01:55نکال دیتے ہیں
01:57یہ آپ نے کونسا کارنامہ کیا
01:59آپ کو یہ سوچنا چاہیے تھا
02:02اور جتنے مجھے مرد حضرات
02:04اس وقت سن رہے ہیں
02:04جو گھر کے سر پرست ہیں
02:06ایک چیز بس سوچئے گا
02:07اگر آج آپ مر جاتے ہیں
02:09تو آپ کے بیوی بچوں کو کون سنبھا لے گا
02:12اپنے بھائی بہنوں کو تصور لے کر آئیں
02:14کیا وہ اپنی فیملی سمیت
02:16آپ کی فیملی کا بوجھ اٹھائیں گے
02:18بیوی کی خاندان کے بارے میں سوچیں
02:21اس کے بھائی وغیرہ
02:22اس کا بوجھ اٹھا سکیں گے
02:23یا آپ یہ چاہتے ہیں
02:25کہ آپ کے بچے
02:26اپنے مامووں اور اپنی خالاؤں پر
02:28بوجھ بن جائیں
02:29اور وہ آپ کے بچوں کو تانہ زنی کرتے رہیں
02:32اگر آپ کہتے ہیں
02:33کہ نہیں میں اپنے بچوں کی خواری نہیں چاہتا ہوں
02:35تو پھر کیوں نہیں
02:36اپنے بچوں کی فیوچر کے لیے بھی آپ سوچتے
02:40کتنی بہنیں ایسی ہیں
02:41جو کہتی ہیں
02:42مفتی صاحب میں شوہر کو سمجھا سمجھا کر تھک گئی ہوں
02:45کہ وہ اپنے بچوں کے لیے جمع نہیں کرتے ہیں
02:47سارا پیسہ خرچ کرتے رہتے ہیں
02:49اپنے بھائی بہنوں پر
02:50تو یہ بعض لوگ ہوتے ہیں
02:51جو ذرا میں اخلاص پر
02:53میں کسی کو شوہر نہیں کرتا ہوں
02:55لیکن وہ ہیرو بننا چاہتے ہیں
02:57وہ یقین دلانا چاہتے ہیں
02:59کہ شادی کے بعد بھی میری سوچ نہیں بدلی
03:01میں اپنے بھائی بہنوں کا ہوں
03:02اپنے ماں باپ کا ہوں
03:03اور اس پر وہ چلتے رہتے ہیں
03:05اور خوب خرچ کرتے ہیں
03:06کبھی دعوتیں کر رہے ہیں
03:07کبھی گفت دے رہے ہیں
03:08ہر بہن کے بچے کو سال گرہ پر
03:11بھاری بھاری لفافیں دے رہے ہیں
03:12اور وہ بڑے خوش ہیں
03:13کیونکہ آمد آرہی ہے
03:15اس کے بعد بھائی کا ہو گیا انتقال
03:17پھر ان کی نگاہیں بدلتے دیکھیں
03:19اب ان کے بچوں کی کبھی سال گرہ
03:21اور مجالے کے جو اتنا پیسہ دے دیں
03:23جتنا انہوں نے سمیٹا تھا
03:24تو اس لیے نادانی کا ثبوت نہ دیں
03:26خصوصاً میرے بھائی جو
03:28باہر کے ملک میں کما رہے ہیں
03:30اور اللہ نے آپ کو وافر مقدار میں دیا ہے
03:33تو اپنے بیوی بچوں کا پہلے
03:35آپ حصہ بنا کر رکھیں
03:36اس کے بعد جو بچتا ہے
03:38پھر وہ اللہ کے راہ میں بھی دیں
03:40چلیں اپنے اشتداروں کو دیں
03:41لیکن یہ نہ کیجئے گا
03:43کہ جو آپ کے پاس ہے
03:45وہ آپ نے سارا
03:47اپنے بھائی بہنوں میں لٹا دیا
03:48بانڈ دیا
03:49بیوی بچوں کے لئے کچھ نہیں رکھا
03:51اور پھر بعد میں بیچارے
03:52وہ پریشانی کے عالم زندگی
03:54گزار رہے ہوں
03:55اس پہ توجہ رکھیں
03:56تو حضرت سعاد بن عبی وقاص
03:58رضی اللہ تعالی عنہ
03:59یہ حدیث ہو چکی ہے
04:01ہم نے سنائی تھی پیچھے دفعہ آپ کو
04:02کہ آپ نے
04:03ارشاد فرمایا
04:04کہ سرکار میری
04:06ایادت کیلئے تشریف لائے
04:09تو میں نے پوچھا کہ
04:10یا رسول اللہ میں
04:11اپنا کل مال
04:11صدقہ کر دیتا ہوں
04:13سرکار نے فرمایا کہ نہیں
04:14میں نے کہا نصف
04:15آپ نے فرمایا یہ بھی نہیں
04:16میں نے کہا
04:17ایک تہائی سرکار نے فرمایا
04:19ایک تہائی بہت ہے
04:20اور پھر بڑا اصول
04:22بہت پیارا بیان فرمایا
04:23کہ کوئی اپنے اولاد کو
04:25مالدار چھوڑے
04:26یعنی مال والا چھوڑے
04:28یہ سے کہیں زیادہ بہتر ہے
04:29کہ وہ اپنے ضروریات کیلئے
04:31لوگوں کے سامنے
04:32ہاتھ پھیلا رہے ہوں
04:33بس یہ تصور دیکھیں
04:34میں اپنے الفاظ میں کہہ رہا تھا
04:36یہ آپ کے نبی ہی آپ کو
04:38سمجھا رہے ہیں
04:39کہ ایسا ہرگز مت کیجئے گا
04:41کہ اپنے بیوی بچوں کے لئے
04:43کچھ نہ کریں
04:44اور وہ بیچارے بعد میں
04:45پریشان رہے ہیں
04:46کتنی میں نے بہنوں کو دیکھا ہے
04:48کہ شہر نے اسی طرح
04:49اچھا خاصا کماتے ہوئے
04:51ایک تو آپ
04:52مسئیبت ہماری یہ ہے
04:53کہ ہم حدیثوں پر توجہ نہیں کر دیں
04:55سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
04:57نے حضرت ابن عمر
04:58رضی اللہ تعالی عنہما سے فرمایا
05:00کہ اے ابن عمر
05:01اپنے آپ کو
05:03مردہ لوگوں میں گمان کرو
05:05ایسا سوچو میں مر گیا ہوں
05:07ایسا رکھو
05:09یعنی موت کو بہت قریب تصور کرو
05:11ہمارے ذہن میں ہوتا ہے
05:13سو سال زندہ رہوں گا
05:14اگر بیوی کہتی بھی کچھ کر لو
05:15ارے بھائی کر لیں گا
05:16سبر کر لو
05:17جیسے تو اللہ نے ہم سے وعدہ کر لیا ہے
05:19کہ ساٹھ ستر سال سے پہلے
05:21تو وفات ہی نہیں آئے گی
05:22تو وہ پروائی نہیں کرتے ہیں
05:24اور پھر اچانک موت آتی ہے
05:26جب موت آ جاتی ہے
05:28پھر آہ میں نے دیکھا ہے
05:29کہ بہن بیچاری پھر جوب کر رہی ہیں
05:31کیونکہ شہر تو جمع کر کے نہیں گیا
05:33گھر والوں نے باہر نکال دیا
05:35شہر نے جن اپنے رشتہ داروں کو
05:37پیٹ کاٹ کاٹ کے دیا تھا
05:39اپنے بچوں کو محروم رکھا
05:40ان کے بچوں کے پیٹ بھرے تھے
05:41انہوں نے مو پھیر لیے
05:43اب یہاں بچے گھر میں اکیلے ہیں
05:45بہن بیچاری جا کے جوب کر رہی ہے
05:47بچے بعد آوارگرد بن جاتے ہیں
05:49کہ جب کچھ سرپرست نہیں ہوتا
05:50والد نہیں ہوتا
05:52کیا کر کے گئے آپ
05:53پورا اپنے نظام گھر کا خراب کر دیا
05:56اس لئے میں تو جب پڑھاتا ہوں
05:58تو میں اپنے اسٹوڈنٹس کو
05:59ایک فیچر پلاننگ کا کہتا ہوں
06:01کہ اب اسے سوچو
06:02آج سے بیس سال بعد کیا ہوگا
06:04پچیس سال بعد کیا ہوگا
06:05اب اسے ایک روڈ میپ بناو
06:08کل آپ کی شادی ہوگی بھی
06:09بچوں کو کیسے لے کے چلنا ہے
06:11بھائی بہنوں کو کیسے لے کے چلنا ہے
06:12پھر ماں باپ کو کیسے لے کے چلنا ہے
06:14بچوں کا فیچر کیسے بنانا ہے
06:16سیونگ کیسے کرنی ہے
06:17یہ تمام چیزیں آدمی کو
06:20ایک فیچر پلاننگ میں شامل رکھنی چاہیے
06:21لیکن وہی بات ہے
06:23کہ زندہ رہنے کا
06:24طویل زندہ رہنے کا یقین
06:25موت کو بھولے بیٹھے ہیں
06:27اور جو ہمارے مخلص نہیں ہیں
06:29ان کو مخلص سمجھے بیٹھے ہیں
06:31اور پھر نقصان ہوتا
06:33ایسے سے کیسے میرے پاس آتے ہیں
06:35بھائی کے لیے سب کچھ کرتے رہے
06:38بہت کچھ بھیجا بہار سے
06:40بھائی نے پروپرٹییں بنا کے
06:42ساری اپنے نام کر لی
06:43اور جب وہ واپس آئے
06:45تو کہا کہ بھاگ جاؤ یہاں سے
06:46کچھ بھی نہیں ہے تمہارا
06:47وہ اپنے بیوی بچوں کے ساتھ
06:48قرائے کے مکان میں رہ رہا ہے
06:50یہ تو حال ہے
06:51خون اتنے سفید ہو گئے ہیں
06:53آپ پیسہ دیتے رہے ہیں
06:54آپ سر آنکھوں پر رہے ہیں
06:56آپ پیسہ نہ دیں
06:56دو منٹ میں اٹھا کے
06:57آپ کو گھر سے باہر پھیک دیں گے
06:59ہمیں پتہ نہیں
07:00یہ کیوں سمجھ میں نہیں آتا
07:01کہ ہماری کسی کی نظر میں
07:03اوقات صرف ہمارے فائدوں کی وجہ سے ہے
07:06آپ کی ذات سے
07:07کسی کو دلچسپی نہیں ہے
07:08یہ میں ایک جنرل بات کہہ رہا ہوں
07:11اور اکثر ایسا ہی ہوتا ہے
07:13ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا
07:14بہت سے ٹھیک ہے
07:15آپ کی قدر کرتے ہوں گے
07:16آپ کے بہن بھائی بہت اچھی ہوں گے
07:17نہ کسی بہن بھائیوں سے
07:19متنفر کرنا
07:20کوئی میرا مقصد و ارادہ ہے
07:22لیکن ایک معاشرے کی میں
07:23آپ کو حقیقی تصویر بتا رہا ہوں
07:26یہ ہوتا ہے
07:26جب شادی بیعہ ہو جاتی ہے
07:28پھر وہ
07:28سگے بہن بھائی
07:30سانوی حیثت ہو جاتی ہے
07:31اپنی فیملی پہلے ہوتی ہے
07:33اب آپ اپنی فیملی کو پہلے نہیں کر رہے ہیں
07:36آپ بہن بھائیوں کر رہے ہیں
07:37وہ اپنی فیملی کو پہلے کریں گے
07:38اور آگے چل کر نقصان ہوتا ہے
07:40اس لیے
07:41ذرا تھوڑا سا ایک بیلنس قائم رکھنا چاہیے
07:43پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاد فرمایا
07:47کہ بے شک تم جو بھی خرچ کروگے
07:49تو وہ صدقہ ہے
07:51حتیٰ کہ جو لقمہ اٹھا کر
07:53اپنی بیوی کے موں میں رکھتے ہو
07:57اب جو کچھ تم خرچ کروگے صدقہ ہے
07:59یہ ایک مطلق کلام ہے
08:01مطلق یعنی
08:02without any condition سرکار نے بیان فرمایا
08:04لیکن
08:05یاد رکھیں
08:06کہ دیگر بہت ساری احادیث میں
08:08conditions بیان ہوتی ہیں
08:09جب سرکار کسی کلام کو فرماتے ہیں
08:12ہماری عوام تو
08:13اس ایک کلام سے نتیجہ نکال رہی ہوتی ہے
08:15لیکن علماء
08:16باقی تمام حدیثوں کو
08:18تو اس سے ہی مطلقیں جمع کرتے ہیں
08:20اور پھر پورے مجموعے کو دیکھے
08:22ایک ریزلٹ نکالتے ہیں
08:23اب یہاں ریزلٹ کیسے
08:25سرکار نے تو فرمایا
08:26جو کچھ تم خرچ کروگے صدقہ ہے
08:28ماد اللہ سمہ ماد اللہ
08:30اگر کوئی گناہ کے اندر خرچ کرے گا
08:32تو کیا صدقہ ہے
08:33حالیٰ کہ اس کا ذکر نہیں ہے
08:35اس کا مطلب سرکاری فرما رہے ہیں
08:36گناہ کے علاوہ
08:38دوسری بات یہ ہے
08:39کہ اگر آپ حرام مال کما کر صدقہ کریں گے
08:42تو کیا پھر بھی صدقہ ملے گا
08:43اور وہ صدقہ میں شمار ہوگا
08:46ایک ہوتا ہے حرام قطعی
08:48یعنی ایسا حرام کے جس پر
08:50قرآن پاک کی کوئی آیت
08:54واضح طور پر
08:55اس کی حرمت کو بیان کر رہی ہو
08:57جیسے سود ہے
08:57ڈاکے وغیرہ کا مال ہے
08:59لوگوں کا جھوڑ بول کے مال کھا جانا ہے
09:02دبا لینا ہے
09:03یہ حرام قطعی ہے
09:05اسی تو اگر کوئی صدقہ کرے گا
09:08کافر ہو جائے گا فورا
09:09اور ایک حرام زنی ہوتا ہے
09:12کہ علماء سے پوچھتے ہیں
09:13وہ کہتے ہیں قرآن و حدیث میں تو نہیں ہے
09:15لیکن ہمارا گمان یہ کہہ رہا ہے
09:17کہ یہ جائز نہیں ہوگا
09:18ایسا نہ کریں
09:18اسے حرام زنی کہتے ہیں
09:21اسے اگر آپ صدقے کی نیت سے خرچ کریں گے
09:23گناہ ضرور ہے
09:24کفر نہیں ہے
09:25اس کا مطلب ہے کہ نبی کریم
09:26یہ بھی بیان فرما رہے ہیں
09:28کہ پہلی بات تو یہ
09:28کہ حلال کما کے جب خرچ کرو گے
09:31اور گناہ میں نہ ہو
09:32تو صدقہ ہے
09:34تیسری اس میں کنڈیشن یہ ہے
09:36کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:38نے ریاکاری سے منع فرمایا
09:39قرآن بھی کہتا ہے
09:40کہ لا تبتلو صدقاتكم بالمن والعذا
09:44کالذی ینفقو مالہ ریاع الناس
09:48اپنے صدقات کو احسان جتا کر
09:51اور عذیت پہنچا کر
09:52ضائع نہ کرو
09:53اس شخص کی طرح
09:54جو لوگوں کو دکھانے کے لئے
09:56مال خرچ کرتا ہے
09:57اس کا مطلب ہے
09:58اگر کوئی ریاکاری کے ساتھ
10:00مال خرچ کرے گا
10:01کوئی ثواب نہیں ملے گا
10:02کوئی صدقے کا ثواب نہیں ہے
10:04تو اس میں یہ کنڈیشن بھی ہو گئی
10:06کہ گویا کے سرکار فرما رہے ہیں
10:08کہ حلال مال کماؤ
10:11اور حلال جگہ خرچ کرو
10:13جہاں اللہ نے اجازت دی ہو
10:14اور اس میں ریاکاری بھی نہ ہو
10:17اخلاص ہو
10:17تو وہ صدقے میں شمار ہوگا
10:19اس سے آپ اندازہ کر لیجئے
10:21کہ ایسا نہ کیا کریں
10:23میں عوام الناس سے گزارش کرتا ہوں
10:25کہ ایک حدیث دیکھی آپ نے
10:27اور یہ سوچے سمجھے بغیر
10:29کہ اس کے اندر ابھی کچھ اور اضافہ بھی ہے
10:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:33نے کسی اور مقام پر
10:34اس میں کچھ اور باتیں بھی ایڈ کی ہوں گی
10:36ہم اس پر عمل پیرا ہو جاتے ہیں
10:38اور پھر بعض اوقات
10:39اس کا نقصان ہوتا ہے
10:41کہ ہم ناقص چیز کو اختیار کر لیتے ہیں
10:43کامل کو اختیار نہیں کرتے ہیں
10:45اس لئے علماء سے رابطہ رکھنا چاہیے
10:47جیسے آپ درس بخاری اور آپ یہ سنتے رہیں گے
10:50تو انشاءاللہ بہت اچھی ہے
10:51ورنیسا آپ کو پیدا ہوتی رہے گی
10:55اس کا مطلب یہ ہے
10:56کہ انسان رسک حلال کما کر
10:58اخلاص کے ساتھ
10:59اگر اپنے گھر پر بھی خرچ کرتا ہے
11:01اپنے بیوی بچوں پر
11:03فضول نہ ہو
11:04حرام جگہ پر نہ ہو
11:06تو اس پر بھی اس کو ثواب ملے گا
11:08حتیٰ کہ سرکار فرماتے ہیں
11:09کہ جو لکمہ اٹھا کر
11:11اپنی بیوی کے بھو میں رکھتے ہو
11:13اس پر بھی تمہیں صدقے کا ثواب ملے گا
11:16اب یہ بعض لوگیں سمجھتے ہیں
11:21اور کہنا کے لئے صدقہ ہے
11:24یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہوتی
11:25صدقہ کا مطلب یہ عربک ورڈ ہے
11:27اس کا مطلب ہوتا ہے
11:28ثواب کی نیت سے کچھ خرچ کرنا
11:30اس کے لئے کچھ سر پر گھومانے کی ضرورت نہیں ہے
11:33اس کے لئے خاص صدقے کی نیت کرنا ضروری نہیں ہے
11:36کہ میں صدقہ کر رہا ہوں
11:38اگر کوئی اپنے بیوی کو حلال کا لقمہ کھلاتا ہے
11:41کون نیت کرتا ہے کہ میں صدقہ کر رہا ہوں
11:42لیکن سرکار فرما رہے ہیں وہ صدقہ ہے
11:44وہ ثواب ملے گا
11:46یعنی یہ اللہ کی راہ میں ایسا خرچ کرنا ہے
11:48کہ اس پر ثواب ملے گا
11:50بلکہ ایک روایت میں ہے
11:51کہ سرکار نے فرمایا
11:52کہ انسان اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے
11:55جہاد میں خرچ کرتا ہے
11:56اور ایک درم ایسا ہے
11:57جو اپنے بیوی بچوں پر خرچ کرتا ہے
12:00سب سے افضل وہ ہے
12:01جو اپنے گھر پر خرچ کرتا ہے
12:03اتنا ثواب ہے
12:05اگر آپ رزقِ حلال کما کر
12:08So just now have a lot of what they can do
12:14They can do this
12:15It's right there
12:16But sometimes this way
12:19When they come to be able to do this
12:23Like this one
12:24So they'll help them
12:28For a relationship
12:28And they'll try to do this
12:30That you can do this
12:32So they'll be able to do this
12:33From the project
12:34Back to the project
12:35।
13:05So it's why everything we get ready for.
13:34I
13:35...
14:05تمہارا درجہ بلند کرے گا
14:07یہ حضرت
14:10سعید بن نبی وقاص
14:11رضی اللہ عنہ سے کلام نہیں ہے
14:13سب سے ہے کہ اگر ایک مومن
14:16اچھے عمل کرتا ہے
14:17قرآن پر عمل کرتا ہے حدیث پر عمل کرتا ہے
14:20اور اس کے حلال کھاتا ہے تو اللہ تعالی
14:21اس کے درجات کو بلند فرمائے گا
14:24اور پھر سرکاہ نے فرمایا
14:25تم سے کچھ لوگ فائدہ حاصل کریں گے
14:27مراد مسلمان ہیں
14:29اور دوسرے لوگوں کو تم سے نقصان ہوگا
14:32مراد اس سے کافر ہے
14:33تو اس کا مطلب یہ سرکار
14:35نے ایک مختصر سے خطبہ دیا
14:37کہ تمہارے ذریعے مسلمان فائدہ پائیں گے
14:39اور کافر نقصان پائیں گے
14:41یہ خبر تھی صحابہ کرام کے لئے
14:44لیکن ہمیں ایک پیغام بھی ہے
14:45کہ اگر کوئی غیر مسلم ہے
14:47بلا ضرورت ہمارا اسلام نہیں کہتا
14:50کہ غیر مسلم کو تکلیف پہنچائی جائے
14:52یہ نہیں ہے
14:53بلکہ یہ ہے کہ اگر کوئی آپ کے خلاف دشمنی کرتا ہے
14:56اسلام کے خلاف دشمنی کرتا ہے
14:58تو پھر کفار سے تو مقابلہ ہے
15:01لیکن مسلمان کو تم سے فائدہ پہنچے گا
15:04سرکار فرما رہے ہیں
15:05تو یہ گویا کہ ایک تلقین بھی ہے
15:06کہ مسلمان کو تم سے نقصان نہیں پہنچنا چاہیے
15:10ایسا نہ کرو
15:12کہ اپنے مسلمان بھائی کو نقصان پہنچاؤ
15:15جان بوجھ کر
15:16اور یاد رکھیں کہ مسلمان بھائی میں
15:18ماں باپ بھی آ جاتے ہیں
15:20وہ بھی مسلمان ہیں
15:22آپ کے بہن بھائی
15:23آپ کے بیوی بچے
15:24اسی طرح آپ کے پڑوسی
15:26آپ کے دوستہ باب
15:27آپ کے دیگر رشتہ دار
15:28یہ سارے مسلمان ہیں
15:31تو سرکار فرما رہے ہیں
15:32مسلمان تم سے فائدہ پائے گا
15:34اس کا مطلب ہے کہ مومن کی شان یہ ہے
15:36کہ اس سے مسلمان کو نقصان نہیں ہونا چاہیے
15:38فائدہ ہونا چاہیے
15:40لیکن ہم بعض اوقات کبھی ماں باپ سے
15:42بتتمیزیاں کر رہے ہوتے ہیں
15:43کبھی بہن بھائیوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں
15:45انہیں نقصان پہنچا رہے ہوتے ہیں
15:47کبھی شہر بیوی کو بیوی شہر کو نقصان پہنچا رہی ہوتی ہے
15:50کوئی تو اپنے اولاد کے خلاف ہو جاتے ہیں
15:53اور کچھ اولادیں اپنے ماں باپ کی خلاف ہو جاتی ہیں
15:55دیگر مسلمانوں کو ہم نقصان پہنچا رہے ہوتے ہیں
15:59کسی کی لیک پولنگ کر رہے ہیں
16:00کسی کا مال دبا کر بیٹھ گئے
16:02کسی کی پروپرٹی پہ قفضہ کر لیا
16:06کسی کی وراست نہیں دے رہے ہیں
16:07اور اس طریقے سے ہم
16:09اپنی آخرت کے بربادی کا سامان کر رہے ہوتے ہیں
16:12اور جو ایک مزاج رسول تھا
16:14کہ مسلمان آپس میں پیار سے رہیں
16:17محبت سے رہیں ایک دوسرے کو فائدہ پہنچائیں
16:19سرکار کی تمنا تھی
16:20آپ کی خواہش تھی
16:22آپ یہ چاہتے تھے آپ کا حکم بھی تھا
16:24اس کو ہم سب کو پامال کر کے
16:26اور ایسے بعض پاس زندگی گزارتے ہیں
16:29کہ سامنے والا ہم سے پنہ مانگتا ہے
16:32کہ اللہ تعالیٰ اس کے شر سے محفوظ کر دے
16:34یہ بالکل غلط چیز ایسا نہیں ہونا چاہیے
16:37اور راوی کہتے ہیں
16:38کہ اس وقت ان کی صرف ایک بیٹی تھی
16:42اس کا مطلب یہ ہے
16:43کہ ایک صرف صاحب زادی تھی
16:45اس کے باوجود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:48نے ان کو منع فرمایا
16:50کہ آپ مال کو صدقہ نہ کریں
16:52سارا کا سارا ایک تہائی بس کر دیں
16:54باقی اپنی بیٹی کے لئے چھوڑ کر جائیں
16:56تاکہ آپ کی بچی
16:58کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلائے
17:00اس کا مطلب ہے کہ اولاد قلیل ہو یا کثیر
17:02انسان کو چاہیے کہ
17:04اپنے مال میں سے کچھ نہ کچھ
17:05اپنے بیوی بچوں کے لئے
17:07ضرور پسنداز کرے
17:08اور ان کے لئے دنیا اور آخرت کے لئے
17:11راحت کا سامان کرے
17:12اللہ تعالیٰ ملک کی توفیق تفرمائے
17:14آمین
17:14وآخر دعوانا
17:16ان الحمدللہ رب العالمين