Skip to playerSkip to main content
Hazrat Sultan Bahu RA | Special Talk Show

Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

#islam #aryqtv #talkshow #sultanbahu

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:07Allahuma salli ala salli ala salli ala salli ala sahbihi wa barak wassalli
00:13Asalamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:17Inthihai muhteram mekarrem ni zamiin ba tamqin
00:20Zubdat ul Ahrifin Umdata salikin
00:23Sultan al Ahrifin
00:24Hosodrati sakhhi sultan baho rahmatullahi taal alaihi
00:29I'm your host, I'm your host,
00:31Kari Muhammad Yunus Qadri.
00:59I'm your host, I'm your host,
01:29I'm your host,
02:01I'm your host,
02:28I'm your host,
02:58I'm your host,
03:04I'm your host,
03:06I'm your host,
03:08I'm your host,
03:11I'm your host,
03:12I'm your host,
03:14I'm your host,
03:16I'm your host,
03:18I'm your host,
03:20I'm your host,
03:22I'm your host,
03:24I'm your host,
03:39you're host,
03:41I'm your host,
03:43I'm your host,
03:48I'm your host,
04:18I'm your host,
04:20I'm your host,
04:28I'm your host,
04:42I'm your host,
04:44I'm your host,
04:56I'm your host,
05:16I'm your host,
05:20I'm your host,
05:22I'm your host,
05:22I'm your host,
05:26I'm your host,
05:46I'm your host,
05:55I'm your host,
05:57I'm your host,
06:09I'm your host,
06:11I'm your host,
06:19I'm your host,
06:22I'm your host,
06:24سبحان اللہ،
06:25تو آپ کے والدے گرامی
06:29لشکر مغلیہ میں
06:32سربراہ لشکر تھے
06:34یعنی حضرت سلطان باہو رحمت اللہ حیطان کے والدے گرامی
06:37نہ صرف فقی تھے
06:38بلکہ بہت بڑے مجاہد بھی ہیں
06:40اللہ حق پر
06:41تو آپ پھر
06:43شورکوڑ کلہ جو ہے نا
06:45ان کو
06:45عطیہ اور نظرانہ پیش کیا گیا
06:48سبحان اللہ
06:49اور یہی پھر
06:50آپ کی والدہ
06:52سیدہ راستی رضی اللہ تعالی
06:54اللہ اکبر
06:56جو
06:57بہت بڑی ولیہ اور صوفیہ تھی
07:00جی
07:00ان کو بشارت ملی
07:02جی
07:03کہ آپ ہجرت کریں
07:04صحیح
07:05اور شورکوڑ جائیں
07:06صحیح
07:07کیونکہ آپ کے ہاں جس بیٹے کی ولادت
07:10واہ واہ
07:11ہونی ہے
07:11اس کے لیے جائے ولادت شورکوڑ منتخب کی گئی
07:15اللہ اکبر
07:16پھر آپ حکم الہی پر وہاں تشریف لائیں
07:18سبحان اللہ
07:19اور وہیں عزت سلطان باہو کی ولادت ہوئی
07:21سبحان اللہ
07:22اس ولادت کے حوالے سے بھی بڑی
07:24اچھا قبلہ یہ جو ولادت کا قصہ ہے
07:26میں چاہوں گا خاص طور پر ہم بعد میں سنیں
07:28ہمارے صاحب قبلہ مفتی خلیل صاحب بھی جلبہ فرما ہے
07:31مفتی صاحب قبلہ
07:32سلطان اللہ عارفین
07:33رحمت اللہ تعالی
07:34جہاں پہ آپ کے علم و حکمت کا بہت بڑا نام ہے
07:37عارفوں کے بادشاہ ہے
07:38علمی حوالے سے جو آپ کا مقام و مرتبہ ہے
07:41میں چاہوں اس پر کچھ روشنی آپ عطا فرمائے
07:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:44اللہم صلی اللہ علیہ محمدی
07:45وعلى آلیہ و صاحبہ
07:47و سلیم تسلیم انکسیدہ
07:48آج ہم جس نورانی شخصیت
07:50اور حسنی کی بات کر رہے ہیں
07:52ما شاء اللہ جو
07:52کیا بات
07:53علم کی اندر بھی سلطان ہیں
07:54اور فقر اور تصوف
07:56با با با با
07:57کیا خوبصور جملہ جی
07:58اور اگرچہ آپ
08:00جس طرح مراوجہ کے تعلیم ہوتی ہے
08:02درس نظامی کی
08:02ہم لوگ مدرسوں سے پڑھ کے آئے ہیں
08:04یا پڑھتے پڑھاتے رہتے ہیں
08:05اس طرح کے
08:06ایک مراوجہ نظام سے آپ نہیں گزرے
08:08اللہ
08:09اور اس کی آپ نے خود
08:10اس کی وضاعت اپنی کتابوں میں بھی فرمائی ہے
08:12واہ واہ
08:13آپ
08:13اس کے باوجود
08:14جو آپ کو اللہ نے علم باطن دیا تھا
08:17باطنی علوم کے جو آپ
08:18مرکز و محور تھے
08:19وہ اس قدر تھے
08:20کہ وقت کے بڑے بڑے علماء بھی
08:21دست بستہ آپ کے سامنے جو کیا ہوتے تھے
08:23اللہ
08:24اور آپ کی کتابیں
08:25آپ اندازہ فرمائے
08:26کہ ایک سو چالیس آپ کی کتابیں
08:28جو آپ نے تحریر فرمائی ہیں
08:29آپ کہہ رہے ہیں
08:30زانوی تلمز بظاہر نظر نہیں
08:31بظاہر نہیں جاتا
08:32میں اس میں ارض کرتا ہوں
08:33یہ علم لدنی ہے کی بلا
08:33یہ علم لدنی ہے
08:35اور میں اس کا
08:35آپ کی اپنی زبان سے بھی ارض کرتا ہوں
08:37جی بسم اللہ
08:38ایک سو چالیس تو آپ کی کتابیں ہیں
08:40جس میں سے اکتالیس بقیدہ
08:42اس وقت خانقہِ علیہ شریف کی طرف سے
08:44جو ہے وہ لکھی جا چکی ہیں
08:46اور تقسیم ہوتی ہیں
08:46ماشاءاللہ
08:47اور آپ نے خود اپنی
08:49اور فرسی زبان کے اوپر
08:50آپ کا اتنا ماشاءاللہ
08:51آپ کی پکڑ ہے
08:53کہ آپ کے جملہ
08:54فرموداتی علی شان
08:55اور کتابیں
08:56اور آپ کی تحریرات
08:57اور مصابدات
08:57سارے فرسی زبان کے اندر ہیں
08:59اور عویاتِ باہو
09:00آپ کی پنجابی زبان کے اندر
09:01وہ بھی پنجابی زبان کے اندر
09:02ماشاءاللہ
09:03اس شان کی حمل ہے
09:03کہ پنجابی کو
09:05پوری دنیا کے اندر
09:06جس طرح سرکار سلطان
09:07باہو فقر کے سلطان ہیں
09:08تو پنجابی کو بھی
09:09سلطان آپ کے کلام نے بنایا ہے
09:11تو اس قدر آپ کے کلام
09:13پنجابی کے اندر
09:13اس کا اثر موجود ہے
09:14تو آپ فرماتے ہیں
09:16کہ گرچے نیست مارا
09:18علمِ ظاہر
09:19وہ اپنی زبان سے فرماتے ہیں
09:21گرچے نیست مارا
09:22علمِ ظاہر
09:23زے علمِ باطنی
09:25قلب طاہر
09:26آپ فرماتے ہیں
09:27اگرچہ زہری طور پر
09:28علم میرے پاس
09:29وہ مروجہ نہیں ہے
09:30لیکن باطنی علوم کے ساتھ
09:32میرا دل جو اور میرے طبیعت
09:33جو ہے وہ بھری ہوئی ہے
09:34اور پاکیزہ ہو چکی ہے
09:35یہ تو قرآنِ قریب
09:37فرقانی حمید بھی
09:38اس علم کا اقرار کرتا ہے
09:39کہ جنابِ حضرتِ موسیٰ علیہ السلام
09:41جیسی حرستی کو
09:42اللہ پاک نے بھیجا ہے
09:43خضرِ علیہ السلام کی بارگاہ کے اندر
09:44تو وہاں بھی جا کے
09:46اللہ پاک اس کی وضعت فرماتا ہے
09:50کہ ہم نے اپنی جناب کا علم اتا کر رکھا تھا
09:52اب حضرتِ سلطانِ باور
09:54جو میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ السلام
09:56کے ساتھ نسبت ہے
09:57ایک روحانی طور پر
09:59علمی لحاظ سے
10:00وہ ساری کے ساری
10:01جو کریم آقا کے پاس
10:02اللہ کی عطائیں تھی
10:03وہ آپ کے پاس کنوالٹ ہوئی ہیں
10:05اب دیکھنا
10:05ولادت کے اعتبار سے بھی
10:06میرے کریم آقا صنوار کو ہی
10:08آپ کی جلوہ فرمائی ہوئی ہے
10:10اور صنوار کو آپ کی رخصتی
10:11تو سرکار سلطانِ باہو
10:13جمعرات کو ہی پیدا ہوئے
10:14جمعرات کو ہی وسال ہوا
10:16یکم جمادی و ثانی کو ہی
10:17آپ کا
10:18جو ہے نا وہ ولادتِ باس آدھت ہے
10:20یکم جمادی و ثانی کو ہی
10:21آپ کا وسال ہے
10:22اللہ
10:23اور فجر کے وقت ولادت ہے
10:24اثر کے وقت وسال ہے
10:26واہ واہ واہ
10:26دیکھے جی
10:27کمال گفتگو آپ نے کی ہے
10:28اور خاص طور پر یہ جملہ
10:29جو آپ نے عطا فرمایا
10:30ولادت اور وسال
10:31میں تو اس سمجھتا ہوں
10:32یہ فنافر رسول ہے
10:34فنافر رسول ہے
10:35انشاءاللہ
10:35مزید اس پر ہم بات کریں
10:37انشاءاللہ
10:38آپ کو برکت عطا فرمائیں
10:39یہاں ایک مختصر سا وقفہ ہے
10:41انشاءاللہ
10:41ملاقات کرتے ہیں
10:42ایک وقفے کے بعد
10:43انتہائی مکرم ناظرین
10:45ہماری خوشبختی ہے
10:46آج ہم عارفوں کے
10:46بادشاہ کا ذکر کر رہے ہیں
10:48اللہ کے ولیے کامل
10:49کی بات کر رہے ہیں
10:50وہ اس حستی کی بات کر رہے ہیں
10:52جن کی بارگاہ میں آنے والا
10:54اگر سچے دل سے آئے
10:56تو لمحوں میں
10:57اسے واصلے بلہ کر دیتے ہیں
10:58اس عظیم حستی کی بات کر رہے ہیں
11:01حضورﷺ پیسر صاحب
11:02ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
11:03اور آپ نے
11:04آپ کی والدہ ماجدہ
11:05اممہ راستی
11:06بی بی جان
11:07سیدہ پاک
11:08اممہ راستی
11:09رحمت اللہ تعالی
11:10علیہ
11:11اللہ اگر ان کا
11:12زہد و تقوی
11:13ان کی عبادت و ریاضت کیسی ہے
11:15کہ جس رات
11:16سلطان العرفین
11:17نے پیدا ہونا تھا
11:18اس رات بھی
11:18آپ تحجد کے لیے
11:19بیدار ہوئیں
11:20کیا فرماتے ہیں
11:20کبلہ پیسر صاحب
11:21آپ کے اممہ جان
11:22آپ فرماتی ہیں
11:23کہ جب میں
11:24تحجد کی نماز کے لیے
11:26بیدار ہوئی
11:27تو میرے گھر میں
11:28ایک قیفیت نور تھی
11:30اللہ اگر
11:31تو زمین سے لے کر
11:32آسمان تک چھائی ہوئی تھی
11:35پھر ایک آواز آئی
11:36غیب سے
11:37کہ تمہارا راتوں کا
11:39اٹھنا تمہارے پروردگار
11:40نے قبول کر لیا ہے
11:41اللہ اکبر
11:42اور جو
11:43بیٹا تمہیں دیا جا رہا ہے
11:44اس کا نام
11:45باہو ہوگا
11:46یہ نام بھی
11:48آسمانوں سے دیا گیا ہے
11:50سبحان اللہ
11:50باہو
11:52اللہ کے ساتھ
11:53اور آپ کے چہرے پر
11:54انوارو تجلیات
11:56الہیہ کا یہ عالم تھا
11:58کہ آپ کا چہرہ دیکھ کر
11:59ہی
11:59کافر کلمہ پڑھ لیتے تھے
12:01اللہ اکبر
12:02لیکن ایک بڑی خاص بات
12:03جو میں یہاں بتانا چاہتا ہوں
12:05آپ کی والدہ
12:06حافظہ قرآن تھی
12:07ٹھیک
12:09اور حضرت سلطان بہو
12:10فرماتے ہیں
12:11کہ مجھے
12:11قرآن پاک کا نور
12:13حاصل کرنے کے لیے
12:15جی
12:15کسی مدرسے میں
12:16کسی مختب میں
12:17جانے کی
12:18ضرورت نہیں پڑی
12:19واہ واہ
12:19کہ مجھے
12:20ماں کے
12:21اس وجود کے اندر ہی
12:23رہتے ہوئے
12:24جو تلاوت
12:25میری ماں قرآن کی
12:26کرتی تھی
12:27وہ نور بن کر
12:27میرے سینے میں
12:28اتر آئے
12:29اور اس سے بھی
12:30اگلی بات
12:31جو حضرت سلطان بہو
12:32نے بیان فرمائی
12:33وہ فرماتے ہیں
12:34کہ من تلمیذ
12:35الرسول
12:36اور پھر
12:37آپ کی جو
12:39فارسی
12:39تصنیفات ہیں
12:41ان میں
12:42جس مہارت سے
12:43آپ نے
12:43قرآنی آیات
12:44کو پیش کی ہے
12:45سبحان اللہ
12:46حدیث نبیہ
12:47کو پیش کی ہے
12:48واہ واہ
12:49حدیث قدسیہ
12:50کو پیش کی ہے
12:51سبحان اللہ
12:52یہ آپ کی
12:53علمی وجاہت کا
12:53بہت بڑا میار ہے
12:55سبحان اللہ
12:55سلطان عارفین
12:56ناظرین
12:57کرم فرماتے ہیں
12:57کہ
13:01اللہ نے
13:01آپ کو
13:02دائمی
13:03اپنی بارگاہ
13:04کی حاضری
13:05عطا فرمائی ہے
13:06کبلا
13:06مفتی صاحب
13:07کی بارگاہ
13:07میں حاضر
13:08ہوتی ہیں
13:08آپ کا جو
13:09روحانی مقام
13:09ہے
13:10میں چاہتا ہوں
13:11اس پہ کچھ
13:11موتی عطا فرمائی
13:13اس میں کوئی شک
13:14کوئی شبگی
13:14مجھے نہیں
13:14کہ سلسلہ
13:15قادریہ
13:15سروریہ
13:24تھا
13:24اس وقت
13:25لوگوں کے دلوں میں
13:26جو آپ نے
13:26ایک نورانیت
13:27میرے کریم آقا کی
13:28محبت کی ڈالی ہے
13:29وہ اپنی
13:29وصال آپ ہے
13:31سرکار نے بھی
13:31اشارہ فرمایا
13:32کہ آپ کی
13:32کرامات میں
13:33یہ بات شامل تھی
13:34کہ
13:34بچپن سے لے کر
13:36آپ کے
13:37تعدم وصال
13:38جو بھی
13:39آپ کو دیکھتا تھا
13:40آپ کے چیرے کا نور
13:41اس کے جسم میں
13:42سریعت کر جاتا
13:43اور اللہ کی محبت
13:44پر اس کو
13:44جو تھا وہ
13:45غالب کال لیتا
13:46بلکہ
13:54نگاہ فقر میں
13:55شانے سکندری کیا ہے
13:57وہ تو فقر
13:58اس کے مالک تھے
13:59آپ لیٹے ہوئے تھے
14:00تو پاس سے
14:01کچھ ہندو گزرے
14:01اور ان ہندووں
14:03نے مزاگ کرتے ہوئے
14:04جو ہے نا
14:04آپ کے پاؤں مبارک
14:05کے ساتھ
14:05اپنا پاؤں
14:06ٹچ کر کے
14:06آپ کو جگایا
14:07اور کامی راستہ بتاؤ
14:08یہ بات
14:09بتانے کی دیر تھی
14:10کہ آپ جب
14:10تشریف فرما ہوئے
14:11اور آپ اٹھے
14:12اور آپ نے اٹھ کے
14:13ان کے اوپر نگاہ فرمائی
14:14اور نگاہ فرمانے کے بعد
14:15آپ نے بسم اللہ شریف پڑھی
14:16اور ساتھ
14:17لا الہ الا اللہ
14:17محمد رسول اللہ پڑھا
14:19یہ وہ نگاہ تھی
14:20بلکہ تلنا سمجھ
14:22کہ بھی حقیقت ہے
14:23یہ فقر کا فسانہ
14:24تجھے کیا خبر
14:25کے کیا ہے
14:26نگاہ کلندرانہ
14:27نہ تخت و تاج میں ہے
14:29نہ لشکر و سپاہ میں ہے
14:30جو بات
14:30مرد کلندر کی بارگاہ میں ہے
14:32ایسے دیکھا
14:33تو سارے کے سارے
14:34جو تے
14:34وہ کلمہ طیبہ پڑھنا شروع ہوگی
14:35کیا بات
14:36بلکہ مفید صاحب یہاں
14:37یہی جملہ بھی ضرور شامل کریں
14:38اور لوگوں کو پتا چلے
14:40حلاللہ کیا ہے
14:40جب انہوں نے پاؤں مارا نا
14:42تو آپ جب بیدار ہوئے
14:44تو آپ نے فرمایا
14:45میرا جسم سخت تھا
14:46تمہارے پاؤں کو
14:47کوئی چوڑ تو نہیں لگی
14:48اللہ ہو
14:48اس طرح کی رویت بھی
14:50بلکہ ملتی
14:50یہ آپ کی روحانیت تھی
14:53کیا بات
14:53اور پھر ماشاءاللہ دیکھیں
14:54کہ آپ کی حیاتِ طیبہ کے اندر
14:58ابتدان فقر تھا
14:59اللہ
14:59اور سارا دن
15:00اللہ کی محبت میں گم رہتے تھے
15:02اور ایک دفعہ آپ سے سوال کیا گیا
15:04کہ زہری علوم آپ نے کیوں نہیں پڑے
15:06آپ نے اس میں پھر جواب یہ ارشاد فرمایا
15:08فرمایا کہ میں
15:10مجاہدات اور اللہ کی محبت میں
15:11ایسا گم رہتا ہوں
15:12کہ میری توجہ کہیں اور جاتی نہیں ہے
15:14بچپن سے بس اسی کی ذات کو پڑھا ہے
15:16اسی کی ذات کو جانا ہے
15:18کیا کہنے کے
15:18یہ آپ کے فقر کے تصورات ہیں
15:20اور پھر ماشاءاللہ دیکھیں
15:21کہ صرف ایک علاقے میں بیٹھ کر نہیں
15:23آپ نے اپنے کلام پاک کے ذریعے
15:25کئی لوگوں کو کلمہ پر
15:27یعنی اس قدر آپ کے اندر
15:29اللہ تعالیٰ کی محبت میں
15:30جو روحانیت ظاہر تھی
15:31کہ جو بھی آپ کو دیکھتا تھا
15:32وہ آپ کے ذات کے ساتھ متصل ہو جاتا
15:35وہ آپ کے ذات کے ساتھ جڑ جاتا تھا
15:37اس طرح لاکھوں لوگوں کو
15:38آپ نے اپنی حیاتِ طیبہ کے اندر
15:40اگرچہ دیکھیں مختصر سے زندگی ہے
15:42لیکن اس کے باوجود
15:43آپ کا فیض کتنا عام ہے
15:45عام ہے عام ہے
15:45مستان پورے کے اندر
15:47کہیں نہ کہیں
15:47ہر جگہ پہ آپ کا فیض
15:48آیا نظر آتا ہے
15:49بلکہ قبلہ مفتی صاحب
15:50آپ دیکھیں
15:51آپ کا جو کلام ہے
15:52کلام باہو جو ہے
15:53بہت سے صوفیہ ہے
15:55پاکوہند کے اندر
15:56لیکن برسگیر کی ساتھ
15:57زمین پر
15:58لیکن میاں محمد بخشت
15:59رحمت اللہ تعالیٰ لے لے لیں
16:00یا حضور سلطان و عرفین لے لیں
16:03ان کے کلام میں ایسی تاثیر ہے
16:05کہ ایسا نور ہے
16:06کہ پتھر دل بھی ہو تو
16:07وہ ممو ہو جاتا
16:08بلکہ
16:08آپ کے کلام کے حوالے سے
16:10آپ قبلہ پیس صاحب کی بارگاہ میں
16:11عذر ہوتا ہوں
16:12آپ کے کلام کے حوالے
16:13جس طرح آپ فرماتے ہیں
16:14جو دم غافل
16:15سو دم کافر
16:16تو یہ کچھ
16:17بتائیں کہ
16:18کلام میں ایسی
16:19جو اثر آفرینی تھی
16:21اس کے حوالے سے کچھ نور تاثر
16:22جس میں آپ کا جو کلام ہے نا
16:24جی
16:24جس میں نے پہلے بھی عرض کیا
16:26جی پیس صاحب
16:27وہ براہ راست
16:29بارگاہ نبوت سے
16:30آپ کو عطا ہوتا تھا
16:31اللہ تعالیٰ لی
16:32ملکہ ٹھیک
16:32اور اسی وجہ سے
16:34آپ نے ایک جگہ پہ فرمایا
16:37کہ
16:37یہ جو کلمہ طیبہ ہے
16:39لا الہ الا اللہ
16:40محمد رسول اللہ
16:41یہ کن کی کنجی ہے
16:43اللہ حافظ
16:44اس کی تشریح میں
16:45ان نے فارسی میں
16:46جو منظوم نظر آنا پیش کیا
16:49یقید آنم
16:50درین عالم
16:52کہ لا معبود
16:53اللہ حو
16:54و لا موجود
16:56فل کونین
16:57کہ لا مقصود
16:59اللہ حو
17:00کیا کہنے
17:00سوہا
17:01چوتیغ لا بدستہ رہی
17:03بیات انہا
17:06تیغم داری
17:07مجو از غیر حق یاری
17:09لا فتح
17:10اللہ حو
17:11یہاں اگر آپ صرف
17:13اسی کلام کا جو پہلا
17:15یہاں سے
17:16علف سے آپ شروع کرتے ہیں
17:17علف اللہ
17:18چمبے دی بھوٹی
17:19مرشد من
17:20میرے وچلائی
17:21اور یہاں حضرت سلطان بہو
17:23نے جب کسی مرشد
17:24کا ذکر کیا
17:25تو مرشد سے مراد
17:26مدینے والا ہی لیا
17:28آہا
17:28اب حضرت غور فرمائے
17:29سبحان اللہ
17:30اللہ کے نام کی
17:31جو نسبت ہے
17:33وہ ملتی کہاں سے ہے
17:34علف لام مین
17:37اللہ نے
17:39قرآن بھیجا
17:40جبریل لے کے آیا
17:42اور محمد الرسول اللہ کے سینے پر نازل ہوا
17:45کیا کہنے جناب سبحانہ
17:47لیکن نہ کسی نے اللہ کو دیکھا
17:49بھیجتے ہوئے
17:50نہ کسی نے جبریل کو دیکھا آتے ہوئے
17:53یہ لبِ مصطفیٰ تھے
17:54وَمَا يَن تِكُو
17:56عَنِ الْحَوَا
17:57اور حضرت سلطان بہو نے
17:59یہ جو
18:00آپ کے جتنا کلام ہے
18:02اس کا یہ پہلا حصہ ہے
18:03علف اللہ چمبے دی پوٹی
18:05مرشد مان میرے وچلائی
18:08حالانکہ ذکر
18:09کا نتیجہ
18:12مذکور بننے میں ہوتا ہے
18:13یعنی آپ کا ذکر جو ہے
18:15وہ اللہ کی بارگاہ میں
18:17محفوظ کر دیا جاتا ہے
18:18خود اللہ فرماتا ہے
18:19فَذْكُرُونِ
18:20فَذْكُرْكُن بے شک
18:23لیکن حضرت سلطان بہو فرماتے ہیں
18:25کہ اس عجر کے علاوہ جو
18:28مقام ملتا ہے وہ کیا ہے
18:30کہ یہ ذکرِ الٰہی جو ہے
18:33جیسے چمبیلی کی بوٹی
18:36لگ جائے تو پھول اگتے ہیں
18:38اور خوشبو آنی شروع ہو جاتی ہے
18:40اسی نسبت سے فرماتے ہیں
18:42نفی اسباد دا پانی میں لیا
18:43ہر رگے ہر جائی ہو
18:45اندر بوٹی مشک مچایا
18:48جان پھولن کے آئی ہو
18:49جیرِ مرشد کامل باہو
18:52جائے بوٹی لائی
18:53اسی طرح اگر آپ
18:55حضرت سلطان بہو کے کلام پڑھتے جائیں
18:58تسبیح پھری
18:59دل نہ پھریا
19:01کی لینہ تسبیح نو پھرکے ہو
19:03علم پڑیا
19:04عدب نہ سکھیا
19:06کی لینہ علم نو پڑکے ہو
19:08چلے کٹے کچھ نہ کٹے ہو
19:10کی لینہ چلیاں بارکے ہو
19:13جاگ بنا دود جمد
19:14باہو
19:15اور لال ہمن
19:17کڑ کڑ کڑ کے ہو
19:18واہ واہ واہ
19:19کیا کہنے ہیں
19:19اور میں تسبیح کے حوالے سے
19:21مجھے شیر پیسا کبلہ کی یاد آیا
19:23کہ وہ کہتے ہیں نا
19:23کہ کیا زاہدوں نے مفتقہ الزام لیا
19:26تسبیح کے دانوں سے عبس کام لیا
19:29یہ نام تو وہ ہے
19:30جسے بن گنتی لیں
19:31کیا لطف جو گنگن کے تیرا نام لیا
19:33لیکن جو تسبیح سلطان عرفین نے کی ہے
19:36اللہ اکبر
19:36انہوں نے تو
19:37بندوں کا تعلق اپنے رف سے جوڑ دیا ہے
19:40مفتقہ کبلہ
19:41میں چاہوں گا
19:42آپ کی جو کلام کی
19:43اثر آفنینی ہے
19:45اس پہ کچھ مزید نوتی ادا فرمائیں
19:46ماشاءاللہ
19:47آپ نے بہت اچھا اشارہ کیا
19:49سب سے پہلی بات تو یہ ہے
19:51کہ آپ کا جو کلام ہے
19:52یہ قرآن پاک اور حدیث رسول کی
19:55مکمل تشریح ہے
19:56اور سب سے مزید کی بات یہ ہے
19:59کہ بڑے بڑے جید علماء نے
20:01آپ کے کلام کی تشریحات لکھی ہیں
20:03اور ان تشریحات کی اندر
20:05آپ کے کلام پاک کے ساتھ
20:06آیات تیہ بات کو بھی جوڑا ہے
20:08اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
20:10حدیث تیہ بات کو بھی جوڑا ہے
20:11یہ دو ہستیوں میں واضح نظر آتا ہے
20:14ایک تو کلام اقبال ہے
20:16کہ جب ہم اس کی شروعات کو دیکھتے ہیں
20:18در قرآن پاک کیا
20:18کسی نہ کسی آیت کا ترجمہ بن جاتا ہے
20:20یا کسی حدیث رسول کا معنی بن جاتا ہے
20:22پھر یہ واضح طور پر
20:24ویسے تو ہر فقیر ظاہری بات ہے
20:25اس کا راستہ جو ہے وہ
20:27اللہ کی وارگاہ میں جانے کے لیے
20:28اللہ پاک نے خود فرمایا
20:30کہ ہم اسے اپنے راستے دکھاتے ہیں
20:33لیکن یہاں جو بات آپ کے کلام کے اندر
20:35واضح طور پر بات موجود ہے
20:37سب سے زیادہ جس چیز کو آپ نے
20:39لوگوں کی طرف اس کلام میں کھینچا ہے
20:41وہ اللہ کی قربت ہے
20:43کیا بات ہے
20:44آپ چونکہ خود بھی سلطان الفقر کہتے ہیں
20:46فقر کا معنی ہوتا ہے
20:47سب کچھ ہونے کے بعد وجود بھی بے نیاز ہونا
20:49یہ نہیں کہ بندے کے پاس ہو کچھ نہیں
20:52بہت سب کچھ لیکن طبیعت پھر بھی بے نیاز ہو
20:54طبیعت اسی کے ذات کے طرف جڑی ہو
20:56یہ آپ کے شانے فقر ہے
20:58کسی پر آپ نے جو اپنے کلام کے اندر ہو
21:00ہر جگہ پر علماء کو دیکھا
21:02آپ سے میں نے کچھ کلام بھی لینا ہے
21:04تاکہ اس کو آپ کھول لیں
21:05اور مزید اس سے ہم نور حاصل کریں
21:08ملاقات کرتے ہیں ایک وقفے کے بعد
21:09انتہائی مکرم ناظرین
21:11آج ہماری خوشبختی ہے
21:12آج ہماری میراج ہے
21:13کہ آج ہمارے لبوں پہ
21:24کہ آپ کے کلام کے کچھ اشعار
21:26کچھ موتی عطا فرمائیں
21:28تاکہ اس میں سے کچھ وزاد
21:29جو قرآن کے ساتھ جڑتے ہوں
21:31حدیث مبارکہ کا نور مہاں سے نکلتا ہو
21:33دیکھیں نا کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
21:35کا واضح طور پر فرمان موجود ہے
21:37ابن ماجیشریف کی حدیث نمبر دو سے تین تالی
21:39کہ افدل صدقاتی
21:41یتعلام الرجل عیلمن
21:43تمہ یعلم اخاہ المسلم
21:46حکمہ قال
21:47نبی صلی اللہ علیہ وسلم
21:52وہ خود علم حاصل کرے
21:53پھر اپنے مسلمان بھائی کو وہ علم پڑھائے
21:55اس کو افضل ترین صدقہ کہا گیا
21:57اور سرکار سلطان علیہ فین
21:58آپ خود اپنے کلام میں کہتے ہیں
21:59کہ علم بعد جو کرے فقیری
22:01کافر مرے دیوان نہ ہو
22:02آپ فرماتے ہیں
22:04کہ اصل میں چاہے
22:05زہری طور پر علوم نہ بھی حاصل کیے ہوں
22:07لیکن طریقت کے ساتھ
22:09اس طرح کی وابستگی ہو
22:10کہ شریعت کے تابع ہو
22:11آپ خود اپنے کلام کے اندر
22:13ایک اشارت فرماتے ہیں
22:23بے شک
22:24اور آپ کا کوئی عمل بھی
22:25قرآن قریب فرقان حمید کے خلاف نہیں تھا
22:28اور شریعت مصطفیٰ کے خلاف نہیں
22:29آپ نمازی بھی تھے
22:31آپ امامت بھی فرماتے تھے
22:32آپ قرآن پاک بھی پڑھتے تھے
22:34لوگوں کو پڑھاتے بھی تھے
22:35لوگوں سے سنتے بھی تھے
22:36ان کو سناتے بھی تھے
22:38ہر وہ عمل جو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
22:39کرتے تھے اور کرواتے تھے
22:41آپ کے کلام میں بھی نظر آتا ہے
22:43اور آپ کے عمل کے اندر بھی نظر آتا ہے
22:45یہ آپ کا کلام ہے
22:46اور کس نے خوب کا ہے نا
22:48کہ کلام الملک کے ملک الکلام
22:51بادشاہ کا کلام
22:52کلاموں کا بادشاہ ہوتا ہے
22:53آپ کے یہ کلام
22:55وضع طور پر نظر آتا ہے
22:56کہ واقعی آپ فقیروں کے بھی بادشاہ ہیں
22:59اور آپ علماء کے بھی بادشاہ ہیں
23:01سلطان اللہ عرفین
23:03ناظرین کرم دیکھیں
23:04آپ کے کلام کے اندر کمال یہ ہے
23:06کہ آپ دیکھیں جب بندہ حدیث پاک میں آتا ہے
23:08جب بندہ نماز پڑھتا ہے
23:13آپ کی توجہ بندے کی جانے مبزول رہتی ہے
23:15جو ہی بندہ اپنی توجہ نماز کے اندر
23:17کہیں دائیں بائیں کرتا ہے
23:18تو رب کائنات کی توجہ جو ہے وہ ہڑ جاتی ہے
23:21یہی اشارہ سلطان اللہ عرفین فرماتے ہیں
23:24جو دم غافل
23:25سو دم غافل
23:26قبلہ آپ پیس اب کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں
23:28قبلہ آپ کے تعلیمات اور آپ کے افکار کے حوالے سے
23:31کچھ نورت آتا ہے
23:32آپ کی تعلیمات نچون ہیں شریعت کا
23:35کیا بات کیا کہنے
23:37اور آپ کی
23:39تعلیمات میں شریعت اس قدر غالب تھی
23:43شریعت سے مراد قرآن و
23:45سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
23:47آپ فرماتے ہیں
23:49ہر مراتب
23:49از شریعت یافتم
23:53ہر مراتب
23:54از شریعت یافتم
23:57پیشوائے خود
23:58شریعت ساختم
24:00میں نے
24:01جتنے مرتبے حاصل کی ہیں
24:04وہ قرآن و سنت سے حاصل کی ہیں
24:07شریعت سے حاصل کی ہیں
24:08اور شریعت کو
24:11میں نے
24:13مرشد مان کر
24:14واہ واہ واہ
24:15اپنے آپ کو
24:18شریعت کے احکام کے مطابق
24:20میں نے تیار کیا
24:21اور اس کے بھی وجہ یہی ہے
24:23کہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
24:26کی بارگاہ میں
24:27آپ کا پیش کیا جانا
24:30جی
24:30مولا حیدر قرار
24:32تشریف لے آئے
24:34سلطان باہو کو فرمایا
24:36کہ میرے ساتھ بیٹ جاؤ گھوڑے پر
24:38سبحان اللہ
24:39اور راستے میں بتایا
24:41کہ میں تمہارا بابا علی ہوں
24:43اور تمہیں بارگاہ مصطفیٰ میں
24:45میں پیش کرتا ہے
24:46کیا کہنے پیش صاحب
24:47اور اس میں
24:48یہ جو بات ہے نا
24:51ماز کوئی سٹوری نہیں ہے
24:52جی
24:53کیونکہ حضرت سلطان باہو نے
24:54یہ بات فرمائی ہے
24:55دست بیعت کرد مارا مصطفیٰ
24:59حضرت سلطان باہو
25:01فرماتے ہیں
25:02کہ مجھے نبی رحمت نے
25:04اپنے ہاتھوں پر بیعت فرمایا
25:05یہ بہت بڑی نسبت ہے
25:07بہت بڑا تعلق ہے
25:09سبحان اللہ
25:10من تلمیذ و رسول
25:11یہ بہت بڑی نسبت ہے
25:13دست بیعت کرد مارا مصطفیٰ
25:16یہ بہت بڑی نسبت ہے
25:17اور پھر
25:19آپ کا جو کلام ہے
25:21جیتنا حضرت مفیس صاحب نے بھی فرمایا
25:23آپ
25:24اس کلام باہو کا
25:25کوئی ایک مصرہ اٹھا لیں
25:28یا وہ
25:29قرآن پاک کی تشریح ہوگی
25:31یا پھر
25:31نبی کی
25:32حدیث کا
25:33بیان ہوگا
25:34تو آپ
25:35آپ غور فرمائیں
25:37جی
25:37حضرت سلطان باہو فرماتے ہیں
25:38ذکر الہی کرتے کرتے
25:40اگر کوئی مر بھی جاتا ہے نا
25:42جی
25:42تو اللہ اس کو مرنے نہیں دیتا
25:44نہیں دیتا
25:44اس کی قبر بھی زندگی کی علامت ہوتی ہے
25:47وہ حضرت سلطان باہو کا یہ کلام ہے
25:49جی
25:49نام فقیر تناندہ باہو
25:51آہا
25:51قبر جنادی جیوے
25:53جیوے ہو
25:53یہ قبریں زندہ ہوتی ہیں
25:55سبحان اللہ
25:55اور ان قبروں کی زندگی کو
25:57اگر آپ ذرا
25:58شبہ مراج کے ساتھ جوڑیں نا
26:00جی
26:00تو نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان موجود ہے نا
26:03جب میری سواری
26:05حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قبر پر سے گزری
26:08میں نے دیکھا وہ اپنی قبر میں کھڑے ہو کر نماز پڑھ رہا ہے
26:12واہ واہ
26:12اور پھر
26:13تمام انبیاء کا اپنی قبور سے نکل کر
26:15بارگاہ مصطفیٰ میں پیش ہونا
26:18مسجد اقصہ میں
26:19استقبال کرنا
26:20اب کچھ لوگ
26:22ان ساری باتوں کو روحانی باتیں کہہ دیں
26:24لیکن
26:25حضرت عیسیٰ علیہ السلام
26:26تو
26:27بازابتہ وفات نہیں نہ ہوئی
26:29آپ تو اپنے جس مہتر کے ساتھ
26:31آسمانوں میں جلوہ کر رہے ہیں
26:33جلوہ کر رہے ہیں
26:33اور انہوں نے
26:34قرب قیامت میں
26:36باقیدہ
26:37آسمان سے زمین پر نزول بھی فرمانا ہے
26:40کیا کہنے
26:40کیب اللہ مفتی صاحب
26:41آپ کے افکار اور تعلیمات کے حوالے سے
26:43کچھ آپ بھی نور عطا فرمائے جنب
26:45ماشاءاللہ جس سستی کا ذکر ہو رہا ہے
26:47ان کی ساری زندگی جو ہے نا
26:48وہ قرآن کریم فرقان حمید کی وضاحت میں
26:51اور قریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات کے ترویج میں گزری ہے
26:53آپ کے افکار میں جو سب سے
26:56بڑی چیز نظر آتی ہے
26:58وہ یہی ہے کہ آپ درس دیتے ہیں لوگوں کو
27:00کہ
27:01ہو کی صدا لگا کے
27:03کہ آپ بھی اللہ کے ساتھ جڑیں
27:04اور تن مند دن سارا کا سارا
27:06رب کے ذکر سے منور کریں
27:08کیا بات
27:08اور دوسری بات
27:09کہ دنیا کی دولت میں گم نہ ہو جائیں
27:11دنیا جس کو فقر کا نام دیا
27:13ہر جگہ پہ آپ جو ارشاد فرماتے ہیں
27:16کہ دنیا سے دور ہو جاؤ
27:17غفلت کو ختم کر دو
27:18تاکہ انسان جو ہے وہ دنیا کی دولت کو
27:21اپنے اوپر سوار نہ کھلے
27:22جیسے مولان در روم فرماتے ہیں نا
27:24کہ آپ اندر کشتی
27:28کشتی آست
27:29آپ زیرے کشتی پشتی آست
27:31آپ فرماتے ہیں کہ پانی کشتی میں چلا جائے
27:34تو کشتی تباہ ہو جاتی ہے
27:35اور کشتی کے نیچے رہے تو کشتی کے لئے سپورٹ بن جاتی ہے
27:38اور اس چیز کا درست سلکار سلطان باہو
27:40کے ہر شیر میں
27:41کسی نہ کسی جگہ ضرور نظر آتا ہے
27:43کہ انسان کو دولت میں اتنا گمنی ہو جانا چاہیے
27:46اور دنیا کو اتنا ہیوی نکال لینا چاہیے
27:48اندر کی محبت میں ادھر کی محبت کو بول جائے
27:50وہ قدموں میں رہے
27:52رہے صحیح لیکن توجہ
27:54اسی طرف رہے جس طرف انسان کا
27:56جو دل جو ہے
27:57وہ انہ کے طرف جانے کا راستہ ہے
27:58اللہ نا دی انہم سبول انا کا
28:00صحیح طور پر وزاد جو ہے وہ آپ کا کلام پیش کرتا ہے
28:04کیا بات ہے
28:04یہ جو آپ نے پیغام دیا
28:06جب بندہ مجاہدہ کرتا ہے
28:07اللہ کی بارگاہ میں
28:08اللہ کو پانے کے لئے
28:10اللہ کا مجدہ جانفظہ کیا ہے
28:12فرمایا
28:12اللہ نا دی انہم سبول انا
28:14آپ کا تو مجاہدہ بھی انوکھا ہے
28:18کیا بات کیا بات
28:18جو کسی پہاڑ کے ساتھ متصل نہیں ہے
28:20زمین کی گرائی میں جا کے نہیں ہے
28:22وہ ہر وقت
28:23اللہ کے ساتھ
28:24ذکر کی شکل میں
28:25جڑنے کی شکل میں
28:26بلکہ
28:26مجاہدہ ہے
28:27پیش صاحب سے پیغام لینا ہے
28:28میں نے پیش صاحب کی جملہ
28:29یقین کریں
28:30مجھے لطف آ گیا
28:31میرا جی چاہتا ہے
28:32میں وجد کروں
28:32پیش صاحب کی بلا نے فرمایا
28:34مجھے جو کچھ ملا ہے
28:35شریعت متحرہ سے ملا ہے
28:37پیش صاحب آخر میں
28:38کیا پیغام آتا فرمائیں گے
28:39حضور صاحب سلطان العارفین کی بارگاہ سے
28:41کیا پیغام ملتا ہے
28:42جیسا آپ نے بھی بیان کیا
28:44اور مفضل صاحب نے بھی بیان فرمایا
28:47کہ حضرت سلطان العارفین
28:49سلطان باہو کا جو فقر ہے نا
28:51جی
28:52وہ
28:54ادراری نہیں ہے
28:55اختیاری ہے
28:56اختیاری ہے
28:57واہ واہ
28:57آپ
28:57اپنے بارے میں فرما دیں
28:59میں
28:59سلطان الفقر پنجم ہوں
29:03ٹھیک ہے
29:03اور سلطان الفقر
29:05کی جو پہلی ہستی
29:07اس منصب پر فائض ہیں
29:10وہ نبی کی شہزادی شہزادی قونین
29:12خیدہ
29:13خیبہ
29:14طاہرہ
29:15فاطمہ
29:15سلام اللہ علیہ
29:17میں تو قبلہ پیسر سمجھتا ہوں
29:19اس پر پروگرام کی میراج ہو گئی ہے
29:21کہ آخر میں سیدہ پاک کا ذکر آ گیا ہے
29:22کیا فقر ہے
29:23کہ تمام مہوریں کنیزیں ان کی
29:25غلام ان کے سبھی فرشتے
29:28مگر چلاتی ہے پھر بھی چک کی
29:30کرم کا دریہ جناب زہرہ
29:32میں حضور قبلہ سلطان العارفین کے شہزادے
29:35اولاد پاک حضرت سخی سلطان باہو
29:37حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام قبلہ
29:40پیر طریقہ قبلہ سابزادہ پیس
29:42سلطان فیاض علیہ السربی قادری صاحب
29:43کا شکریہ ادا کرتا ہوں
29:44اور ہمارے جماعت علیہ السنت کے امیر
29:47جناب قبلہ مفتی خلیل حمد قادری صاحب قبلہ
29:49آپ کا ٹھیک سب شکریہ ہے
29:50اپنے میزبان خاری محمد یونس قادری کو
29:52اجازت عطا کیجئے
29:54السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended