Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . .
00:31دیکھیں دو چیزیں ہوتی ہیں
00:32ایک تو ملاوٹ ہوتی ہے
00:34اور ایک ہوتا ہے کہ کوئی آلٹرینٹ آپ تیار کرتے ہیں
00:37اور اس کو اصل کی مثل بنا کے
00:39وہی نام سے آپ بیچ رہے ہوتے ہیں
00:41ان دونوں کے اندر تھوڑا سا فرق ہوتا ہے
00:43اگر آپ ملاوٹ کرتے ہیں
00:45مثلا دودھ میں پانی ملاتا ہے
00:47کوئی شخص اور بغیر بتائے
00:48اگر بیچے تو یہ دھوکہ دہی ہوتی ہے
00:51اور یہ حرام اور گناہ کبیرہ ہے
00:53لیکن اگر وہ بتا کر بیچ دے
00:55کہ میرا اتنا پرسنٹ دودھ ہے
00:57اتنا پرسنٹ پانی ہے
00:58تو چونکہ دودھ اور پانی دونوں قیمتی چیزیں ہیں
01:01بکتی ہیں
01:02تو اب اس کا بیچنا بالکل طیب اور حلال ہے
01:05ہاں ملاوٹ والی کوئی ایسی چیز ملانا
01:07جس کی اپنی کوئی قیمت نہ ہو
01:09وہ اگر آپ بتا کر بھی بیچیں گے
01:11تو منع ہوگا
01:12جیسے کالی مرچوں کے اندر پپیتے کے بیج ملا دی
01:16اور کہا کہ بھئی اس پر پپیتے کے بیج ملائیں لے لو
01:18تو پپیتے کے بیچ چونکے
01:20کوئی فائدہ نہیں دیتے
01:21نہ اس کی کوئی اپنی قیمت ہوتی ہے
01:23بیقار قسم کے ہیں
01:24لہذا یہ ملاوٹ اب بھی حرام رہے گی
01:26لیکن یہ تھوڑا سا الگ کیس ہوتا ہے
01:28کہ اس میں کوئی ملاوٹ نہیں ہوتی
01:30بلکہ نام بدل دیا جاتا ہے
01:31لیکن آپ غور کریں
01:32تو دونوں کے اندر ایک چیز مشترک تھی
01:34کہ ملاوٹ کو اس لئے منع کیا گیا تھا
01:38کہ یہ دھوکہ اور جھوٹ ہوتا ہے
01:39اور یہاں پر بھی دھوکہ اور جھوٹ
01:41تو لہذا یہ ناجائز اور حرام
01:43اب آپ نے کہا کہ بتا کر بیج دیں
01:45تو دھوکہ اور جھوٹ تو نہ رہا
01:46لیکن اس میں آپ یہ غور کریں
01:48کہ ایک اور پہلو ہے
01:49اور وہ یہ کہ جس کا برینڈ ہے
01:51لازم بات ہے کہ لوگ پھر
01:52اصل چیز کو نہیں لیتے ہیں
01:53اس کا نام ہوتا ہے
01:55اس کے نام سے چیزیں بکرائی ہوتی ہیں
01:57اور آپ اس کے وہ دوسری چیز بنا کر
02:00آلٹرنیٹ بنا کر
02:00اسی نام کا بنا کر
02:02نقل بنا کر
02:02اس کے کاروبار کو شدید نقصان پہنچاتے ہیں
02:05اور یہ شرن جائز نہیں ہوگا
02:07اس لیے ایسا ہم کرنے کا بالکل منع کرتے ہیں
02:10کہ ایسا نہ کریں
02:10چاہے آپ بتا کر بھی بیچیں
02:12چونکہ یہ حقوق و لبات کا مسئلہ ہے
02:14اصل شخص کے لیے پریشانی ہوتی ہے
02:16اور اس کے کاروبار پر یقیناً فرق پڑے گا
02:19اس لیے اس کو منع کیا جائے گا
02:21بچتے میں ہی احتیاط ہے
02:23یہ کہتے ہیں کہ کسی کے گردے فیل ہو گئے تھے
02:25اس نے مرنے سے پہلے
02:26اپنے ایک دوست جو ہارٹ پیشن تھا
02:29اس کے لیے وسیعت کر دی
02:30کہ جب میں مر جاؤں
02:31تو میرا ہارٹ اس کو دے دینا
02:33ڈاکٹرز دے بھی
02:34تصدیق کر دی
02:35کہ یہ دل مرنے کے بعد لگایا جا سکتا ہے
02:38تو کیا حکمیں شرع ہوگا
02:41دیکھیں آپ کو بارہا بتایا
02:42کہ انسان اپنے جسم کے
02:44کسی غزف کا مالک نہیں ہے
02:46یہ چیزیں ہمیں صرف استعمال کیلئے دی گئی ہیں
02:49اور ایک امانت کے طور پر ہیں
02:51انہیں بینی اللہ کے حوالے کرنا ہوگا
02:53ہاں ایسی کوئی چیز کہ
02:55اگر آپ اس کو کسی کو دے دیتے ہیں
02:57کسی سخت ترین ضرورت کی وجہ سے
03:00اور وہ آپ کے جسم میں دوبارہ بن جاتی ہے
03:03تو اس کی گنجائش رکھی ہے
03:05جسے بلڑ ہے
03:06کوئی مرنے والا ہے
03:07آپ نے اس کو بلڑ دے دیا
03:08تو آپ کا بلڑ دوبارہ بن جائے گا
03:10ایسی جگر بعض اوقات ہوتا ہے
03:12اگر کٹ کے لگا دیا جائے
03:13تو سنا میں نے یہی ہے
03:14کہ اپنا جگر بھی بڑھ جاتا ہے
03:16اور جس کو دیا ہے
03:17وہ بھی اپنے اصل شکل تک پہنچ جاتا ہے
03:19یہ بھی دے سکتے ہیں
03:20باقی اس کے علاوہ دوسری چیزیں
03:22نہیں دے سکتے ہیں
03:24چاہے آپ مرنے والے ہی کیوں نہ ہوں
03:26اس کی ایک مثال بس سمر لیں
03:28کہ ماں بھی اپنے جسم کے
03:30آزہ کی مالکہ نہیں ہوتی
03:33اس کا دودھ خون سے بنتا ہے
03:35جب تک بچے کو ضرورت ہوتی ہے
03:37یعنی دو سال حولین کاملین
03:39قرآن نے بیان فرمایا
03:40تو ماں دو سال تک اپنے بچے کو دودھ پلائے گی
03:43دو سال کے بعد اگر ایک دن بھی زیادہ ہوا
03:46تو اب دودھ پلانا حرام اور گناہ کبھی رہا ہے
03:49سوال یہ پیدا ہوتا ہے
03:50کہ اگر وہ عورت اپنے اس دودھ کی خود مالکہ ہوتی
03:53تو پھر شریعت نے کیوں لیمٹ قائم کی
03:55کہ دو سال تک پلا سکتے ہیں اس کے بعد نہیں
03:57وہ جتنا فائدہ دینا چاہے دے سکے
03:59لیکن یہاں تو اگرچہ دودھ بنتا رہتا ہے
04:02لیکن پھر بھی منع کر دیا
04:03کہ بس اب بچے کی ضرورت پوری ہو گئی
04:05تو حکم اصل پر لوٹ آئے گا
04:07کہ اپنے جسمانی آزہ سے کسی کو نفع نہیں دے سکتے
04:09لہذا اس قسم کی نصیحتیں
04:11اور وسیعتیں کر کے جانا
04:13یہ غیر شرع ہوتا ہے
04:14اور اگر کوئی کر کے چلا بھی گیا
04:16تو اس کو وراثہ پورا نہ کریں
04:19یہ کہتے ہیں اگر کوئی استاد
04:20بلا وجہ اپنے شاگرد کو
04:22بہت سخت قسم کا ڈانٹے
04:24جس سے شاگرد کی شدید ترین
04:27دل آزاری ہو
04:28اور اس کو روحانی تکلیف محسوس ہو
04:31بعد میں استاد معافی کے بجائے
04:33صرف کسی بات پر شاباز دے کر
04:35یا پیار کا اظہار کر کے
04:36یہ سمجھ لے کہ میری ڈانٹ کا نعمل بدل ہو گیا ہے
04:40تو کیا یہ صحیح ہے یا نہیں
04:43یہ ایسا نہیں ہے
04:44یہ تو بلکل ایسے ہوگا
04:45جیسے آپ مابا کو گالیاں بکھیں مارے پیٹیں
04:47اور پھر بعد میں معافی وغیرہ کچھ نہ مانگیں
04:50لیکن اچھا رویہ اختیار کر کے
04:51ان کے چہروں پر مسکرات لے آئیں
04:53تو آپ کہیں چلو جی اس کا تدارک ہو گیا
04:55ایسا نہیں ہوتا جو گناہ ہے وہ گناہ
04:58معافی سے اور اللہ کی بارگاہ میں
05:00توبہ سے ختم ہوگا
05:01جبکہ آپ نے کسی جاندار کو تکلیف پہنچائی ہے
05:04استاد مار سکتا ہے
05:06لیکن بہت احتیاط کے ساتھ
05:07چہرے پر نہ مارے اور وہ بھی سخ ضرورت کے وقت
05:10وانا آج کل ہم تو منع کرتے ہیں
05:12کہ مارے نہیں پیار محبت سے سمجھائیں
05:14یہ زیادہ بیسٹ ہے لیکن چلیں بارال
05:17استاد اگر حکمت سمجھتا ہے
05:18تو وہ ڈانٹ سکتا ہے تھوڑا سا
05:20لیکن اگر اوور ہو جائے بغیر کسی وجہ کے ہو جائے
05:22استاد کو خود سوچنا چاہیے
05:24اور اس کا تدارک کرنے کی کوشش کرنی چاہیے
05:28دیکھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:30نے ایک دفعہ فرمایا کسی کا مجھ پر کوئی حق ہے
05:32تو وہ لے لیں ایک شخص کھڑے
05:34یا سواللہ میرا ایک حق آپ پر باقی ہے
05:35فرمایا وہ کیا ہے
05:36فرمایا آپ ایک دفعہ جہاد کی صفوف سیدھی کر رہے تھے
05:39میں تھوڑا پیچھے تھا تو آپ نے
05:41مجھے ایک چھڑی ماری تھی
05:42سیدھا کرنے کے لیے آگے کرنے کے لیے
05:44سرکار نے فرمایا تم کیا اس کے بدلہ لینا چاہتے ہیں
05:47انہوں نے کہا جی ہاں
05:47اب صحابہ پریشان ہوئے سرکار نے روک دیا
05:49انہوں نے سرکار نے کہا بدلہ لے لیں
05:52وہ پیٹھ کے پیچھے آئے انہوں نے کہا
05:53جس وقت آپ نے چھڑی میری پشت پر رکھی تھی
06:06نبوت کو بوسا دیا
06:08اور عرض کی جیسے اللہ میری یہ جرت
06:10کہ میں آپ کو آپ سے بدلہ لوں
06:12بس میری تمنہ یہ تھی
06:13کہ میں مہر نبوت کو بوسا دے دوں
06:15اور مجھے اس کے علاوہ کوئی ہیلہ سمجھ میں نہیں آیا تھا
06:19اب کہاں رحمت کونین
06:20جن کی مختلف حیثیتیں ہیں
06:22وہ عظیم والد بھی ہیں
06:23سپہ سلار بھی ہیں
06:24استاد بھی ہیں
06:25وہ پیر بھی ہیں
06:27وہ لیڈر بھی ہیں
06:28کتنا اللہ تعالیٰ ان کو مقام مرتبہ ہر طرح دیا
06:31تو آپ کا یہ طرز عمل
06:33ان تمام شعبوں کے بڑوں کے لیے ایک بہترین سنت ہے
06:37تو اس لیے
06:38اگر ہم سے
06:38مجھ سے بھی کبھی ہو جاتا ہے
06:40میں اپنے شاگردوں سے معافی مانگ لیتا ہوں
06:42اور اس میں کوئی یہ
06:43مطلب آر کی بات نہیں ہے
06:45پہلے بھی آدمی وہی رہتا ہے
06:46بعد میں وہی رہتا ہے
06:47خلاص ایک کلام یہ ہے
06:48کہ استاد کو ایسی صورت میں
06:50معافی طلب کرنی چاہیے
06:51اگرچہ شاگرد کو
06:52کوشش کرنی چاہیے
06:53کہ استاد کو معافی کا موقع نہ دے
06:55اس کو کہیں استاد صاحب
06:56کوئی مسئلہ نہیں ہے
06:57آپ ہمارے روحانی والدیں کر لیا
06:59ٹھیک ہے
07:00لیکن
07:01اگر استاد معافی مانگ لے
07:02تو ایک اچھی مثال قائم ہوگی
07:04اور ان کے شاگرد بھی آگے
07:05اس طرح کسی کے ساتھ
07:06نائنصافی نہیں کریں گے
07:08ایک کال اور ہمارے ساتھیں
07:09پہلے کال لیتے ہیں
07:10السلام علیکم
07:12سلام انکی صاحب
07:13کیسے ہیں آپ خریدت ہیں
07:14یہ اللہ کے بڑا کرم
07:15اللہ ہے کرم
07:16انکی صاحب
07:17میں آپ سے
07:18یعنی کہ فارض علوم
07:19کورس کرنا چاہتا ہوں
07:20بہت کوشش کر رہا ہوں
07:22آپ سے
07:22یعنی
07:22جی میں بتاتا
07:23انشاءالور
07:26سوال یعنی کہ
07:27کرنا تھا
07:27یعنی کہ آپ سے
07:28سوال پہلے
07:29یعنی کہ بیعت کے بار
07:30یعنی بیعت
07:31ہونی تھی
07:32آپ سے بہت
07:34سوال کریں آپ کریں
07:35کیا کوئسٹن ہے
07:36سوال یعنی کہ
07:36یہ ہے کہ
07:37ہمارے علاقے میں
07:38تباکوں کی کاشت
07:39بہت زیادہ
07:40کی جاتی ہے
07:41اچھا
07:41تباکوں کی کاشت
07:43کرنا
07:43یا اس کے
07:44کربار میں
07:45مزدوری کرنا
07:46یا
07:46اس سے حاصل
07:47ہونے والی
07:48کمائی
07:48حلال ہے
07:49یا حرام
07:50اس کا شریع حکم
07:51بتا دیں
07:52چلیں میں بتاتا
07:54ایک اور کولر ہے
07:55السلام علیکم
07:56وآلیکم
07:58السلام
07:58ورحمت اللہ
07:59وبرکاتہ
07:59جی بھائی جان
08:00مجھے پہلے
08:01کوئسٹن یہ ہے
08:02کہ کیا والدین
08:03بغیر اجازت
08:05کے اپنے بیٹے
08:06کی جیب سے
08:06پیسے نکال سکتے ہیں
08:08جبکہ بیٹا
08:08اپنی استطاعت
08:10کے مطابق
08:10ان کو پیسے دیتا ہو
08:11اور دوسرا
08:13کوئسٹن یہ ہے
08:14کہ فرض کی
08:15دوسری رکعت میں
08:16اگر کوئی
08:17بھول کر
08:18فاتحہ پڑھنے کی
08:19بجائے
08:20اتحیات شروع کر دے
08:21یا
08:22تشاہد میں
08:23اتحیات پڑھنے کی
08:24بجائے فاتحہ
08:25شروع کر دے
08:26تو ایسی صورت میں
08:26نماز کا کیا حکم ہو
08:28خیق ہے اور
08:30میں عرض کرتا ہوں
08:33پہلے یہ لے لیتے ہیں
08:34میرے ذہن سے نکل
08:35نہ جائیں کیونکہ
08:36پورے کوئسٹن
08:36لکھ نہیں سکا
08:37انہوں نے کہا
08:38کہ والدین
08:38کیا بغیر
08:40اجازت
08:40اپنے بیٹے کی
08:41جیب سے
08:42پیسے نکال سکتے ہیں
08:43جبکہ بیٹا
08:44اپنی استطاعت کے
08:44مطابق ان کا
08:45نان نفقہ وغیرہ
08:47دے رہا ہو
08:48دیکھیں
08:49والدہ تو
08:49بالکل بھی نہیں
08:50نکال سکتی
08:51ٹیکنہ یہ تو
08:52بالکل منع ہے
08:52والد کے بارے میں
08:55لکھا ہوا ہے
08:56اور باپ
08:57محتاج ہو
08:58تو وہ
08:59بقدر ضرورت
09:00اپنے بیٹے کا
09:01پیسہ
09:01یوز کر سکتا ہے
09:02کیونکہ نبی کریم
09:03صلی اللہ علیہ وسلم
09:03ایک صحابی سے
09:04ای فرمایا تھا
09:05کہ
09:05انت ومالوک لعبیق
09:07کہ تُو اور تیرا
09:08مال تیرے والد کا ہے
09:10یعنی گویا کہ
09:10تیرے والد
09:11اس کے مالک ہیں
09:12ان کو بھی حق حاصل ہے
09:13لیکن اسی صورت میں
09:14جب بیٹا وہاں
09:15موجود نہ ہو
09:16جیسے وہ
09:16یوکے یو ایسے میں ہے
09:17اور یہاں پیسہ ہے
09:18تو باپ کو شدید ضرورت ہے
09:20اور نان نفقہ بیٹا نہیں دے رہا
09:21محتاج باپ ہے
09:22تو بقدر ضرورت لے سکتا ہے
09:24جبکہ یہاں پر
09:25یہ کیس بھی نہیں بن رہا
09:26اور تیسری چیز یہ ہے
09:27کہ محتاج ہوں
09:28لیکن یہاں پر
09:29وہ خود آپ نے بتایا
09:30کہ وہ حسب استطاعت دے رہا ہے
09:32اس کے باوجود نکال رہے ہیں
09:34تو ماں باپ کا
09:35بالغ بیٹے کے
09:36پیسے کو
09:37بغیر اجازت
09:38اس صورتحال میں لینا
09:39بالکل ناجائز ہے
09:41انہیں اللہ کی بارگاہ میں
09:42توبہ کرنی چاہیے
09:43بیٹے سے اجازت لیں
09:44اس کے بعد لے سکتے ہیں
09:46ورنہ شرن یہ جائز نہیں
09:47اور چوری کے زمرے میں آئے گا
09:49اللہ تعالیٰ ان کو سمجھ کی
09:50توفیق عطا فرمائے
09:52فرض کیا آپ نماز پڑھ رہے ہیں
09:53اگر الحمد سے پہلے
09:54جیسے آپ دوسری میں کھڑے ہوتے ہیں
09:56بعد اوقات
09:56تو اتحیات غلطی سے
09:58سٹارٹ ہو جاتی ہے
09:59اگر الحمد سے پہلے
10:00اتحیات پڑی ہے
10:01تو اس پہ کوئی
10:02سجدہ صاحب نہیں ہوتا
10:03یاد آئے
10:04آپ الحمد کی طرف
10:05کنورٹ ہو جائیں
10:05اور کنٹینئے رکھیں
10:07آخر میں سجدہ صاحب نہیں ہے
10:08لیکن اگر آپ نے
10:09الحمد کے بعد پھر پڑھی
10:11یا صورت کے بعد پڑھی
10:12تو اس پہ فقان فرمایا
10:13کہ سجدہ صاحب ہے
10:15جبکہ اگر آپ
10:15اتحیات میں بیٹھیں
10:16اور وہاں آپ
10:17الحمد پڑھ دیں غلطی سے
10:18تو یاد رکھیں
10:19کہ قیام کے علاوہ
10:20جہاں کہیں آپ
10:21قرآن پڑھیں گے
10:22سجدہ صاحب لازم ہوگا
10:24اگر پوری ایک آیت
10:25پڑھ لی ہے
10:25تو سجدہ صاحب لازم ہوگا
10:27تو اس صورت میں
10:27آپ کو سجدہ صاحب کرنا ہوگا
10:29تیسرین بھائی نے فرمایا
10:31کہ ہمارے علاقے میں
10:32کاروبار
10:33تباکو کی کاشت کا کاروبار ہوتا ہے
10:36تو یہ کاروبار کرنا کیسا
10:37وہاں مزدوری کرنا
10:38اس کی عزرت لینا کیسا ہے
10:40دیکھیں تباکو
10:41کوئی مطلقا منع نہیں ہوتا
10:43تباکو حقیقتا
10:44کوئی نشا نہیں ہے
10:45یوں سمجھ لیجئے
10:46کہ نشا وہ ہوتا ہے
10:48نشا ویسے ایک حالت کا نام ہے
10:49کہ جب وہ حالت انسان کے اوپر
10:51تاری ہوتی ہے
10:52تو اس کا ذہن
10:53صحیح کام نہیں کرتا
10:54اور اتنا بگڑ جاتا ہے
10:56کہ اس کو زمین آسمان
10:57آسمان زمین لگے
10:58سامنے عورت کھڑی ہو
10:59تو یہ فیصلہ نہ کر سکے
11:01کہ میری ماں ہے
11:02بیٹی ہے
11:02بہن ہے
11:03بیوی ہے
11:03قدم لڑکھڑائیں
11:05زبان صحیح طریقے سے
11:06تلفز نہ کر سکے
11:08اس کو نشا کہتے ہیں
11:09اور جو چیز یہ
11:10کیفیت پیدا کرے
11:12اسے نشا آور چیز کہتے ہیں
11:14اب تباکو
11:15آپ کتنا ہی کھا لیں
11:16بلکل یہ کیفیت تاری نہیں ہوتی
11:19یہ بات یاد رکھیں
11:20کہ شراب کے بارے میں
11:21کہتے ضرور ہیں
11:22کہ شراب نشے کی وجہ سے حرام ہے
11:24لیکن یہ فقہات
11:25صرف اس لیے
11:26علت نکالتے ہیں
11:27اس کا سبب نکالتے ہیں
11:28کہ دوسری چیزوں کو قیاس کر سکیں
11:30نہ کہ اس لیے
11:31کوئی علت نکالی جاتی ہے
11:33کہ اگر یہ علت ہوگی
11:35تو ہم اللہ کا حکم مان لیں گے
11:36ورنہ نہیں مانیں گے
11:37مثال کے طور پر
11:38ایک آدمی کہتا ہے
11:39قرآن نے
11:40خمر کو منع کیا
11:41خمر مز وائن
11:42انگور کی شراب
11:43کو خمر کہتے ہیں
11:44اب وہ کہتا ہے
11:45میں تو کتنے بھی پی جاؤں
11:46نشے نہیں ہوتا
11:46جب نشہ نہیں ہوتا
11:47تو جائز ہے
11:48یہ نہیں چلے
11:49کیونکہ یہاں پر منع ہے
11:51نشے کی علت
11:51تو صرف دوسری چیزوں
11:52کے قیاس کے لیے
11:53نکالی تھی
11:54یہ منع ہوگا
11:55باقی تمام چیزوں
11:56کو جو ہم قیاس کر رہے ہیں
11:57جیسے تمباکو کو
11:58آپ قیاس کر رہے ہیں
11:59شراب پر
11:59تو کیوں منع کر رہے ہیں
12:01تمباکو کو
12:01یا اس میں شاید نشہ ہوگا
12:03تو دیکھئے کہ
12:03نشہ ہے کہ نہیں
12:04اگر نشے کی علت
12:06پائی جائے گی
12:06تو یہ حرام ہوگا
12:07ورنہ نہیں
12:08تو تمباکو میں
12:08ایسا نہیں ہوتا ہے
12:10لہذا چاہے
12:10سگرٹ کا تمباکو ہو
12:12چاہے پان کا تمباکو ہو
12:14اس کی کاشت بھی
12:15آپ کر سکتے ہیں
12:16اور اس کی
12:17سیل پرچیز بھی جائز ہے
12:18اس میں اگر آپ
12:19مزدوری کر رہے ہیں
12:19تو آپ کی
12:20اجرت بھی جائز ہے
12:21ہاں ایسی
12:22چیز کی کاشت کرنا
12:23جیسے
12:23افیم کی کاشت
12:25افیم کی کاشت بھی
12:26چونکہ دوائیوں میں
12:27ڈلتی ہے
12:27مطلقاً اس کو بھی
12:28ہم منع نہیں کریں گے
12:29لیکن اگر
12:30کنفرم ہے کہ
12:30وہ کرنے کے بعد
12:31اس کی ہیروین وغیرہ
12:32بنائی جاتی ہے
12:33کوئی اور چیز
12:33بنائی جاتی ہے
12:34نشاور چیز
12:35اور افیم بھی
12:36اگر نشے کے لیے
12:37اگائی جائے
12:37تو اس نیت کی وجہ سے
12:38اس میں بلکل
12:39گریفت ہو سکتی ہے
12:41باقی دیگر تمباکو
12:42وغیرہ کی شرن
12:43اجازت ہوگی
12:44ایک مختصر سا بریک لیں گے
12:45ہمیں یقین ہے
12:46ہمارے ساتھی رہیں گے
12:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:49ایک بھائی نے
12:50question کیا تھا
12:51کہ ایک شخص
12:52دیر سے
12:52جماعت کے لیے آیا
12:54تو وہ
12:55ابھی کھڑا ہی تھا
12:56شامل نہیں ہوا تھا
12:57کہ امام صاحب
12:58سورہ فاتحہ پڑھ رہے تھے
12:59جہر کے ساتھ
13:00تو اس نے سنا
13:00کہ امام صاحب
13:01ایک آیت
13:02چھوڑ گئے ہیں
13:03تو اس نے
13:04اپنے پاس کھڑے
13:05ایک شخص سے
13:05بلند آواز سے کہا
13:06کہ امام صاحب
13:07نے ایک آیت
13:08چھوڑ دی ہے
13:09اب یہ آخر میں
13:10سجدہ صحف کریں گے
13:11اور آخر میں
13:13امام صاحب
13:13نے سجدہ صحف
13:14کر لیا
13:14کیا حکم شرع ہوگا
13:17دیکھیں
13:18یاد رکھیں
13:18کہ اصلاح نماز
13:19کے لیے
13:20اگر امام میں
13:20کوئی غلطی ہو جائے
13:21تو لقمہ دیا جاتا ہے
13:23لقمہ معنی
13:24اس کی تسیح کے لیے
13:24کچھ الفاظ کہنا
13:25یہ وہی لقمہ
13:27دے سکتا ہے
13:28جو جماعت میں شامل ہو
13:29اگر جماعت میں شامل ہے
13:31اور پھر صحیح مقام
13:32پر لقمہ دیا ہو
13:33جہاں لقمہ دینا چاہیے
13:35جس وہ کہتے ہیں
13:36محل میں لقمہ دینا
13:38صحیح محل میں
13:39غیر محل میں لقمہ دیا
13:41اور امام صاحب نے
13:42قبول کر لیا
13:43امام صاحب کی
13:44ناس فاسد ہوگی
13:44پیچھے والوں کی
13:45اور صحیح محل میں
13:47لقمہ دیا
13:48تو امام کا لقمہ لینا
13:49جائز
13:49اور نماز
13:50کنٹینیو رہے گی
13:51کوئی مسئلہ نہیں ہے
13:52اب اگر وہ ایسا لقمہ ہے
13:53کہ اس سے پہلے
13:54واجب ترک ہو گیا تھا
13:55تو وہ سجدہ صاحب
13:56وغیرہ کریں گے
14:05کہ لقمہ صرف مقتدی دے سکتا ہے
14:07اب اگر ایک خارج نماز
14:09کوئی شخص ایسی بات کہے
14:10کوئی لقمہ وغیرہ دے
14:11چاہے انہوں نے
14:12ڈائریکٹ امام کو
14:13مخاطب نہیں کیا
14:14لیکن اگر امام نے
14:15انہی کی بات سن کر
14:16سجدہ صاحب کیا ہے
14:17تو یہ گویا کہ
14:18باہر والے کا لقمہ لے لیا
14:20امام صاحب کی بھی
14:21نماز فاسد ہوگی
14:22اور پوری جماعت کی نماز
14:24ختم ہوگی
14:25ٹوٹ گئی
14:25دوبارہ ان کو
14:26نماز پڑھنی چاہیے
14:27لیکن اگر ایسا ہوا
14:28کہ امام صاحب نے سنا
14:29اور انہیں اپنی
14:30غلطی کے احساس ہوا
14:31اور اس کا لقمہ لینے کی
14:33بالکل نیت نہیں ہے
14:34بلکہ یاد آگیا
14:35کہ ہم اس سے
14:36ایک آیت شڑ گئی ہے
14:38اور انہوں نے
14:38اپنی خود
14:39اس غلطی کے اوپر
14:40سجدہ صاحب کیا
14:42لقمے کو
14:42ریسیف کرنے کا
14:43ارادہ نہیں ہے
14:44تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے
14:45پھر ٹھیک ہو گیا
14:46تو اب یہ
14:47امام صاحب کے اوپر
14:48موقوف ہے
14:49کہ انہوں نے
14:49کس نیت کے ساتھ
14:50سجدہ کیا تھا
14:51یہ ان سے معلوم کر لیا جائے
14:53تو انشاءاللہ
14:53فیصلہ ہو جائے گا
14:55یہ میں نے فرمایا
14:56یو ایس اے سے یہ
14:57میسج تھا
14:58کہ میں نیو یورک کے
14:59ایک پبلک اسکول میں
15:00کام کرتی ہوں
15:00جو لوگ قریب سے آتے ہیں
15:02ان کے پی چیک کے اوپر
15:04ٹیکس زیادہ لگتا ہے
15:05اور جو دور سے آتے ہیں
15:07تو ٹیکس میں
15:08کافی کمی ہو جاتی ہے
15:09تو میں نے ایک سٹی سے باہر
15:11غالباً انہوں نے
15:12کسی جگہ پر
15:12کسی آئیلنڈ کے اوپر
15:13یا کوئی آئیلنڈ جگہ
15:15کے نام ہی تھا
15:16اس کے ساتھ
15:16کوئی لفظ تو لکھا ہوا
15:17تو میری ذہن سے نکل گیا
15:18بہرحال وہ باہر سے
15:19دور سے میں
15:19میں نے وہاں پہ
15:20ایک گھر خرید لیا
15:22اور میں وہاں رہتی نہیں ہوں
15:23رینڈ کے اوپر دے دیا ہے
15:24اگر میں گورنمنٹ آئی ڈی کے اوپر
15:26وہ والا ایڈرس
15:27اپنا ڈال دوں
15:28تو میرے
15:30پیچیک کے اوپر
15:31کیش
15:31یا ٹیکس جو ہے
15:32بہت ہی کم لگے گا
15:33تو کیا میں وہ ایڈرس
15:34ڈال سکتی ہوں
15:35کہ نہیں
15:37دیکھیں میری بہن
15:38نہیں ڈال سکتی ہیں
15:38کیونکہ آپ خود بھی
15:39ماشاءاللہ سمجھدار ہیں
15:40کہ اس میں دھوکے
15:41اور جھوٹ کا پہلو ہے
15:42یہ تو اصل میں
15:43ان کے لئے سہولت ہے
15:44کہ جو دور سے آتے ہیں
15:45چونکہ ان کے پیٹرول
15:46زیادہ لگتا ہوگا
15:47گیس زیادہ خرچوتی ہوگی
15:48تو اس لئے ان کو
15:49سہولت دی
15:50آپ یہیں سے آ رہی ہیں
15:51تو یہ
15:52آپ کے لئے تو یہ سہولت
15:53ہوئی نہیں سکتی
15:54کیونکہ ان کے لئے
15:55تو ٹیکس زیادہ رکھا ہوا ہے
15:56تو صرف دور کا
15:58ایڈرس لکھوا دینے سے
15:59چونکہ آپ
16:00اس حقیقی مشقت میں
16:01نہیں پڑھ رہی ہیں
16:02جس کی بنا پر
16:03ریایت مل رہی تھی
16:04لہذا وہ ریایت بھی
16:05آپ کے لئے شرعہ جائز نہیں ہے
16:06اور ہمارے نبی کریم
16:08صلی اللہ علیہ وسلم
16:08کے فرمان کا
16:10مفہوم یہی ہے
16:11آپ کا جو
16:12اس فرمان کا
16:13ریزلٹ ہے وہ یہ ہے
16:14کہ کافر سے بھی
16:15دھوکے اور جھوٹ
16:17کے ساتھ
16:17مال لینا ناجائز ہے
16:19کافر کا مال مباہ ہے
16:20سوائے دھوکے اور جھوٹ کے
16:22تو لہذا آپ کے لئے
16:23شرعہ جائز نہیں
16:23مال کی مقدار نہ دیکھیں
16:25کیا پھر آپ وہیں
16:26شفٹ ہو جائیں
16:26وہاں سے آئیں
16:27اور اپنا ٹیکس کم کروائیں
16:28یہ کہتے ہیں
16:30کہ ایک بھائی نے کہا
16:30کہ میری شادی ہو رہی تھی
16:32تو حق مہر
16:32ایک طولہ
16:33گولڈ کا
16:34کوائن
16:35مخصوص ہوا
16:37جو شادی کے
16:38جو اس وقت کہتے ہیں
16:39کہ ایک لاکھ چوہتر ہزار
16:40میں آیا تھا
16:41میرے پاس پڑا تھا
16:42لیکن جب نکاح ہو رہا تھا
16:43تو میں نکاح کے ٹائم پہ
16:44نہ لازا سکا
16:45قاضی صاحب نے کہا
16:46کہاں ہیں کوائن
16:47میں نے کہا میرے پاس تو ہے نہیں
16:48انہوں نے کہا
16:49کہ کوائن یہاں پہ
16:51تمہیں ظاہر کرنا
16:52ضروری تھا
16:52لہٰذا اب
16:53نکاح نامے میں
16:54کوائن نہیں لکھا جائے گا
16:55اس کی قیمت کتنی ہے
16:56انہوں نے کہا
16:57ایک لاکھ چوہتر ہزار
16:58انہوں نے ایک لاکھ چوہتر ہزار لکھ دی
16:59اس کے بعد انہوں نے کہتے ہیں
17:01جب میں نے شادی میں
17:02کوائن اپنی زوجوں کو
17:03یعنی حوالے کیا
17:04اس وقت اس کی قیمت گر کر
17:06ایک لاکھ چالیس ہزار ہو گئی تھی
17:08اب دینا تو کوائن ہی تھا
17:10اب یہ پوچھ رہے ہیں
17:11کہ نکاح نامے میں
17:12ایک لاکھ چوہتر لکھا ہے
17:13میں نے کوائن دیا
17:14ایک لاکھ چالیس کا
17:15مہر ادا ہو گیا
17:16یا نہیں ہوا
17:19دیکھیں ایک حاضی صاحب
17:20پتہ نہیں کون تھے
17:20اللہ ان پر
17:21بڑی رحمت نازل فرمائے
17:23کہ جو مہر دینا ہوتا ہے
17:24اگر وہ
17:25عند طلب لکھا ہو
17:26عند طلب
17:27اس کو مہر معجل بھی کہتے ہیں
17:29عین والا
17:30تو یہ بھی
17:31اس کے لئے بھی
17:31یہ شرط نہیں ہوتی
17:32کہ شادی کے موقع پر
17:34اس کو ظاہر کرنا ہو
17:35کون کا ظاہر کرتا ہے
17:36کسی بھی نکاح کے اندر
17:37ایسا ہے
17:37آپ نے بھی نہیں دیکھا ہوگا
17:38کہ مہر وہیں پر دیا جائے
17:40اندہ طلب کا مطلب یہ ہے
17:41کہ بیوی جب ڈیمانڈ کرے گی
17:43اس مہر کو مانگ سکتی ہے
17:44اور اگر شوہر نے
17:45وہ مہر نہ دیا ہو
17:46تو وہ اپنے قریب آنے سے
17:48روک سکتی ہے
17:48چاہے دس دفعہ پہلے
17:50جسمانی تعلق قائم ہو چکا ہو
17:51گیاروی دفعہ
17:52وہ کہے گی مجھے دو
17:53نہیں دے رہے
17:53میرے قریب مت آؤ
17:54اور وہ گناہگار نہیں ہوگی
17:55ورنہ شوہر کو
17:57جسمانی تعلق سے روکنا
17:58گناہ ہے
17:58آپ بارہا سمانت فرما چکے ہیں
18:00لہذا قاضی صاحب کا کہنا
18:01بالکل غلط تھا
18:02ان کو یہ کہنا تھا
18:03کہ یہاں پہ لکھوا دیں
18:04گولڈ کوائن ایک طولہ کا
18:05اور پھر جب دیں تو
18:06کوئی مسئلہ نہیں ہے
18:07اب اگر قیمت میں فرق آ بھی گیا
18:09تو بہرحال قاری صاحب کے
18:10قاضی صاحب کے سے لکھنے سے
18:11کوئی فرق نہیں پڑا
18:12آپ نے گولڈ کوائن دینا تھا
18:14وہ آپ نے دے دیا
18:15تو بس یہی آپ کا مہر ہے
18:17اور آپ بالکل کوئی
18:18وبال میں نہیں ہیں
18:20برزمہ ہے
18:20لیکن قاضی صاحب جو ہیں وہ
18:22قابلِ غریفتیں
18:23غلط شرعی مسئلہ بتا کر
18:24ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
18:25السلام علیکم
18:28وعلیکم السلام
18:29مفتی صاحب ایک سوال تھا
18:32نارمل انشورنس کی متبادل
18:35تکافل کی کچھ صورتیں
18:37پیش کی جاتی ہیں
18:38جس میں مختلف پیکجز بھی لے سکتے ہیں
18:40گاڑی وغیرہ بھی لے سکتے ہیں
18:41تو اس کے بعد میں پوچھنا تھا
18:45بس بہت شکریہ
18:47دیکھیں مسئلہ یہ ہے
18:49کہ چلیں پہلے قرآن ہے
18:50السلام علیکم
18:51وعلیکم السلام
18:54جی
18:54مفتی صاحب میرے تین سوال ہیں
18:56قادہ علمے
18:57یا قادہ اخیرہ میں
18:58اتیاد پڑھنے سے پہلے
18:59یا اس کے فران بات
19:00کوئی اور دعا پڑھ سکتے ہیں
19:02اور دوسرا سوال
19:03اگر کوئی اللہ
19:04مسلح عرہ محمد تک پڑھ کے
19:06سلام پھیر دے
19:07تو اس کی نماز ہو جائے گی
19:08اور تیسرا سوال
19:10اگر کوئی شادی میں
19:11اپٹن مہندی
19:12اور مایو جیسی
19:13رسم پسند نہ کرتا ہو
19:15لیکن گھر والے
19:16اس کو مجبور کریں
19:17تو اس صورت میں
19:18کیا حکم ہوگا
19:19ٹھیک ہے میں عرض کرتا ہوں
19:22دیکھیں اتیاد سے پہلے
19:24تو سنت نہیں ہے
19:25دعا پڑھنا
19:26کیونکہ ہمیں وہ ترتیب
19:27بالکل قائم رکھنے چاہیے
19:28نماز میں
19:29جس کا تعارف
19:30نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:32نے پیش فرمایا
19:33اور بعین ہی
19:34اسی طریقے سے
19:34ادا کرنا چاہیے
19:35تو ترتیب یہی ہے
19:36کہ پہلے اتیاد پڑھیں
19:37درود ابراہیم ہی پڑھیں
19:38اس کے بعد دعا کریں
19:39لیکن بہرہ لگا
19:40اتیاد سے پہلے
19:41کسی نے دعا پڑھ دی
19:42خلاف سنت ضرور ہے
19:43لیکن اس پہ
19:44سردہ صاحب نہیں ہوگا
19:46بعد میں تو آپ پڑھی سکتے ہیں
19:48دوسرا
19:48کسی نے
19:49کہتے ہیں
19:49اللہم صلی علیہ محمد
19:51کہہ کر سلام پھیر دیا
19:52تو کیا نماز ہو جائے گی
19:53جی بالکل ہو جائے گی
19:54لیکن خلاف سنت ہوگی
19:56کیونکہ
19:57درود ابراہیمی
19:58پڑھنا پورا
19:59یہ سنت ہے
20:00اور بعض نے تو
20:01سنت مؤکدہ
20:02اس کو لکھ دیا ہے
20:03تو یہ سنت ہے
20:04بہرحال
20:04تو ترک سنت لازم آئے گا
20:06اور ہاں یہ ہو سکتا ہے
20:08کہ جیسے آپ
20:08فضل کی نماز میں
20:09آخری وقت میں اٹھے ہیں
20:10اور بہت ہی
20:11کلوز ٹائم ہے
20:12اور آپ کو یقین ہے
20:13کہ اگر میں پورا درود ابراہیمی
20:15یا دعا پڑھوں گا
20:15تو سورجی طلوع کرائے گا
20:17اور نماز قضا ہو جائے گی
20:18ایسی صورت میں
20:19پلکل آپ اللہم صلی علیہ محمد
20:21کہہ کر سلام پھیر دیں
20:22بلا کراہت جائز ہوگا
20:24یہ کہتے ہیں
20:25کوئی لڑکا ہے
20:26وہ مایوں اپٹن وغیرہ کی
20:27رسومات کو پسند نہیں کرتا
20:29لیکن گھر والے فورس کر رہے ہوں
20:30تو کیا حکم شرع ہوگا
20:33دیکھیں ہمارا مشورہ ہے
20:42لڑکیاں لگائیں گی
20:43آپ کے مہوں پر
20:44لڑکیوں کے بیچ میں
20:45یعنی نامحرموں کے بیچ میں
20:46بیٹھنا پڑے گا
20:47مہندی لگائی جائے گی
20:48حالکہ مرد کو مہندی لگانا حرام ہے
20:50چاہے شادی بیعہ ہو
20:51چاہے اس کے علاوہ
20:52یہ عورتیں ساری گناہگار ہوں گی
20:53یہ دلیر ہو جاتی ہیں
20:55باغی ہو جاتی ہیں
20:56بغاوت پر اُبھر آتی ہیں
20:57اس وقت ان کو
20:58اللہ رسول کے احکام
20:59اتنے برے لگنے لگ جاتے ہیں
21:01کہ ہم اپنے خوشی پوری کریں
21:02چاہے اللہ ناراض و
21:03رسول ناراض و
21:04یہ ضرور ایسا کریں گے
21:05تو آپ سب ایسی بہنیں
21:06جو شادی کی رسومات میں
21:08خلاف شرع رسومات پر
21:10اسرار کرتی ہیں
21:11تیار رہیں
21:12میدان مہاشر میں
21:13آپ سے اس کا سوال کیا جائے گا
21:15اور آپ کو اس کا جواب دینا ہوگا
21:17تو ایسے
21:18جو غلط قسم کی رسومات ہیں
21:20بلکل وہ آپ ناپسند بھی کریں
21:21بلکہ فرض ہے
21:22کہ ناپسند کریں
21:23اور اس کے خلاف آپ کھڑے ہو جائیں
21:24کہ یہ میں نہیں ہونے دوں گا
21:26لیکن ایسی رسومات
21:27جو خلاف شرع نہیں ہیں
21:29اگر گھر والے کرنے ہیں
21:30تو کرنے دیں
21:31عورتوں کی بھی کچھ جذبات ہوتے ہیں
21:33کچھ رسومات ہوتی ہیں
21:34خاندان والے اس میں انوال ہونا چاہتے ہیں
21:37ان کو خوشی ہوتی ہے
21:38تو ان کی خوشی کے خاطر
21:39اپنی خوشی کو تھوڑا سا قربان کر دیں
21:41کوئی بات نہیں
21:41کوئی خلاف شرع کام تو نہیں ہو رہا
21:43اگر جائز کام ہے
21:44تو بالکل اس میں آپ تعاون کر لیں
21:46شادی ایک دفعہ ہوتی ہے
21:47اور عورتوں کے بڑا ارمان ہوتا ہے
21:49کہ شادی کے اندر ہر تمام چیزیں رسومات کریں
21:52لیکن جیسے میں نے تمہیدن ارز کر دیا
21:54اپنی بہنوں کے لئے
21:55کہ اپنی خوشیوں کو
21:56اپنے غم کو
21:57دائرہ شریعت میں جب تک آپ رکھیں گے
22:00بہت آسن ہے
22:01اور اس کو پھلان کر
22:02اگر آپ سمجھیں گے
22:03کہ براکات حاصل ہو جائیں
22:04ایسا نہیں ہوگا
22:04گھروں میں لڑائی
22:06جھگڑے
22:06فتنہ فساد
22:08اولاد کا نافرمان ہونا
22:09میہ بی بی میں
22:10کلیشس
22:11بعض اوقات یہ
22:12آپ کی شادی سے پہلے کی گئی
22:14انتہائی حرام
22:16اور ناجائز رسومات
22:17کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے
22:18جس فیل کے بنیاد
22:20آپ اللہ رسول کی
22:21نافرمانی کے اوپر رکھیں
22:22اور پھر چاہیں
22:23کہ اللہ برکت بھی دے دے
22:24یہ کیسے ہو سکتا ہے
22:25شیطان کو راضی کریں
22:26اور رحمان سے چاہیں
22:28کہ انام مل جائے
22:29تو اللہ تعالی برکتی
22:30مبتلا کر دیتا ہے
22:31اتنے بھولے پتنیم
22:33کیوں بن جاتے ہیں
22:34ویسے ہماری بہنیں
22:34بہت سمجھدار ہیں
22:35ماشاءاللہ کہتی ہے
22:36کہ میں تو یہ کر دوں
22:37اور وہ کر دوں
22:38لیکن جب اس طرح کے
22:39معاملات ہوتے ہیں
22:40نفس و شان سے
22:40شیطان کے تابع ہو جاتے ہیں
22:42تو اس لئے
22:42عورتوں کو بھی چاہیے
22:43گھر والوں کو چاہیے
22:44کہ حرام رسومات نہ کریں
22:46جائز رسومات کریں
22:47اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
22:48اور بچوں کو
22:49تعاون کرنا چاہیے
22:50ایک کالر ہمارے ساتھ
22:51مزید ہیں
22:52السلام علیکم
22:55السلام علیکم
22:59شاید کال نہیں ہے
23:01ایک بہن نے کہا تھا
23:02کہ میرے شوہر
23:03بجلی کی دکان چلاتے ہیں
23:05انہیں الیکٹرونکس
23:06آئیٹمز ان کے پاس ہیں
23:07کچھ مال انہوں نے
23:08ادھار دیا ہوا ہے
23:09کچھ ادھار لیا ہوا ہے
23:11تو سال کے آخر میں
23:13زکاة کا حساب
23:14کیسے کریں گے
23:16دیکھیں بہن
23:17اس کا طریقہ یہ ہوتا ہے
23:18کہ پہلے تو جتنا
23:19ان کے پاس گولڈ ہے
23:20اگر ہے فرض کر لیں
23:21تو اس کا کیش بنوالیں
23:23یعنی کیش نکال لیں
23:24موجود ہے قیمت پتہ کریں
23:25کسی سنار سے
23:26اگر میں یہ گولڈ بیچنا چاہوں
23:27تو کتنے کا بکے گا
23:29یہ دکھانا ہی ہوگا
23:30وہ کیرٹ بتائے گا
23:31وزن کرے گا
23:32وہ قیمت بتا دے گا
23:32وہ لکھ لیں
23:33چاندی ہے تو وہ لکھ لیں
23:35اس کی قیمت
23:35کیش ہے وہ سب یہاں لکھیں
23:37پریز بانڈ وغیرہ ہیں
23:38اس کی قیمت لکھ لیں
23:39اس کے بعد جتنا
23:40انہوں نے قرضہ دیا ہوا ہے
23:42جو پیمنٹس لینی ہے
23:43وہ حساب تو بنا ہوتا ہے
23:44ریسٹر کے اندر
23:45وہ سب یہاں پر لکھ لیں
23:46اس کا ٹوٹل نکال لیں
23:48ٹوٹل نکال لیں کے بعد
23:49پھر یہ دیکھیں
23:50کہ مجھے فوری طور پیس میں سے
23:52کون سا قرضہ عدا کرنا ہے
23:54جو عدا کرنا ہے
23:55اس کو مائنس کر دیں
23:56گھر کے جو
23:57ضروری اخراجات ہیں
23:58یوٹریٹی بلز ہیں
24:07پھر اس کے بعد دیکھیں
24:08کہ نساب بچتا بھی ہے
24:10کہ نہیں
24:10یعنی کم از کم
24:12ساڑھے باون تولہ
24:13چاندی کے برابر
24:15رقم بچتی ہے کہ نہیں
24:16اگر ہے یا اس سے زیادہ ہے
24:18تو زکاة بنے گی
24:19ورنہ زکاة نہیں ہوگی
24:20تو اس طریقے سے ہوتا ہے
24:21اور دکان کے اندر
24:22آئیٹم بات قد بہت چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں
24:24سب کا حساب کرنا ہے
24:25کہ کب بڑا مشکل ہو جاتا ہے
24:26ایسی صورت میں اندازہ ہوتا ہے
24:28کیونکہ آپ قیمت لیتے دیتے ہیں
24:30پھر قیمت اوپر نیچے بھی ہوتی رہتی ہے
24:32موجود ہے قیمت کا اعتبار ہوتا ہے
24:34اور اس میں اگر آپ اندازے سے
24:37رقم نکالتے ہیں
24:38کچھ زیادہ کر لیں
24:39کہ ایسا نہ ہو کم ہو جائے
24:40تو اندازے سے بھی زکاة نکالی جا سکتی ہے
24:43بہتر یہ ہے
24:44کہ تمام آئیٹمز کو گن لیا جائے
24:45ان کی قیمت نکال کے کی جائے
24:47تو اتمنان رہے گا
24:48لیکن بہرحال
24:49شدید مشقص سے بچنے کے لئے
24:51اگر وہ اندازے سے
24:53لمسم امونٹ نکال لیتے ہیں
24:55اور تھوڑا سا بڑھا کر ہی دیتے ہیں
24:56تو اس کی بھی گنجائش نکلے گی
24:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:00کسی نے پوچھا تھا
25:01کہ اگر جمعہ کی پہلی ازان ہو چکی ہو
25:04اور ہم گاڑی میں جمعہ کی طرف ہی جا رہے ہیں
25:07تو کیا آپس میں باتیں کرنا
25:09شران جائز ہے یا نہیں
25:11یہ بالکل جائز ہے
25:12اصل میں دیکھیں
25:13مسئلہ یہ ہے
25:20کہ جب جمعہ کی پہلی ازان دے دی جائے
25:23تو جمعہ کی طرف کوشش شروع کر دو
25:26اور خرید فروت کو چھوڑ دو
25:28تو اس کا مفہوم یہ ہے
25:30کہ ہر اس کام کو چھوڑ دو
25:31کہ جو آپ کے لئے
25:32ساعی اللہ الجمعہ کی رہ میں رکاوٹ بنے
25:35ٹھیک ہے نا
25:36یعنی غسل وغیرہ کرنا ہے
25:38کپڑے پہننے ہیں
25:39جسم کی صفائی ہے
25:40جمعہ کی طرف جانا ہے
25:41اور آپ کسی اور کام میں مشغول ہوں
25:43اب چاہے وہ کرکٹ کا میچ ہو
25:44چاہے وہ دوستوں کے ساتھ بیٹھ کے
25:46آپ باتیں کر رہے ہیں
25:47اور وہاں پہ کچھ کوشش ہی نہیں کر رہے ہیں
25:48یہ منع ہوگا
25:50لیکن فقہ نے واضح طور پر لکھا
25:51کہ اگر دو آدمی
25:53باوضو ہیں غسل اغرہ کر لیا
25:54اور مسجد کی طرف ہی جا رہے ہیں
25:56اور اب وہ آپس میں خرید و فروخت کر رہے ہیں
25:58حالی کہ قرآن نے فرمایا
25:59وَدَرُ الْبَعِ
26:00بَعِي کو چھوڑ دو
26:01لیکن اصل میں بیعت چھوڑوانا مقصود نہیں ہے
26:05سَعِي الَلْجُمْعَ
26:06یعنی جمعہ کے لئے
26:07کوشش کے راہ میں
26:07رکاوٹ ختم کرنا مقصود ہے
26:09اور جبکہ دونوں مسجد کی طرف
26:11جاتے ہوئے خرید و فروخت کر رہے ہیں
26:12اور یہ خرید و فروخت
26:14رکاوٹ بن ہی نہیں رہی
26:15تو ساعت کے تحت بھی نہیں آئے گی
26:17تو جب یہ رکاوٹ نہیں بن رہی
26:18تو آپ کے آپس کی گفتگو
26:20کیسے رکاوٹ بنے گی
26:21تو لہٰذا باتیں کرنا جائز ہے
26:22اس میں شرن کوئی حرج نہیں ہے
26:24بلکہ اگر آپ مسجد کے قریب پہنچ چکے ہیں
26:26اور ابھی دیر ہے
26:27امام صاحب بھی نہیں آئے
26:28اور آپ وہاں کھڑے ہو کر
26:29بہا تھوڑے دیر بات کر رہے ہیں
26:30تیار ہو کر آ چکے ہیں
26:31تو اب بھی یہ بات کرنا
26:33سَعِي الَلْجُمْعَ
26:34کے راہ میں تو رکاوٹ نہیں ہے
26:35تو اس لئے یہ اصل چیز
26:37اللت یاد رکھئے گا
26:38کہ ہر وہ کام
26:38جو جمعہ کے لئے
26:40کوشش کرنے کے راہ میں
26:42رکاوٹ بنے گی
26:42وہ منع ہوگا
26:43ورنہ نہیں
26:44ایک بھائی نے پوچھا تھا
26:45کیا جسم پر خون لگ جائے
26:47تو بار بار گیلے ٹیشو سے
26:49صاف کریں
26:49پاک ہو جائے گا
26:50کہ نہیں
26:50کیونکہ یہاں ہمارے مسامات ہوتے ہیں
26:52گڑے ان کے اندر بلڈ جا سکتا ہے
26:54تو کیا حکم شرع ہوگا
26:57دیکھیں
26:57جو بھی چیز مسام والی ہے
26:59اس کو آپ اس طریقے سے
27:01پاک نہیں کر سکتے
27:02چکنی جو ہے
27:03جیسی ہماری ٹیبل
27:05اس میں بلکل گڑے نہیں ہیں
27:07اس میں بلڈ لگ جائے
27:09اور آپ ٹیشو سے اس کو صاف کریں
27:10حتیٰ کہ اس کا اثر ختم ہو جائے
27:12یعنی سمیل ختم ہو جائے
27:14رنگ اس کا بلکل ختم ہو جائے
27:16یہ پاک ہو جائے گا
27:16پانی سے پاک کرنا ضروری نہیں ہے
27:18لیکن یہ جو
27:20ہاتھ وغیرہ ہے
27:21یہ ضرورت کے تحت ہو سکتا ہے
27:22کہ جہاں پر آپ دیکھیں
27:24کہ پانی بلکل نہیں ہے
27:26کہ جو بہانے والا پانی ہو
27:27جو پورے جاست کو
27:29اپنے ساتھ بہا کر لے جائے
27:30صرف اتنا سا ہے
27:31کہ ٹیشو گیلا ہو سکتا ہے
27:32اور اس سے آپ اس کو صاف کریں
27:34تو نئے نئے ٹیشو سے
27:36اتنی دیر تک اس کو صاف
27:37یعنی ایک دفعہ آپ نے صاف کیا
27:39پھیک دیں دوسرا لیں گیلا کر کے
27:40اس سے کریں
27:41کہ آپ کو یقین ہو جائے
27:42کہ اگر مسام میں بھی ہوگا
27:43تو ایسا تو نہیں
27:44کہ جسم کے اندر گھس جاتا ہے
27:46وہ تھوڑا سا اوپر ہی ہوتا ہے
27:47تین چار پانچ چھے دفعہ کریں گے
27:49تو مساموں کے اندر سے بھی
27:50وہ نکل جائے گا
27:51تو یہ ضرورت کے تحت
27:52اس کی اجازت ہوگی
27:53اور اس صورت میں پاک ہو جائے گا
27:56کس نے پوچھا
27:57اگر جمعہ کی پہلی ازان
28:00لحن جلی کے ساتھ ہوئی
28:02تو کیا ابھی ساعیی
28:04اللہ جمعہ لازم ہوگی
28:06لحن جلی کے مرتب
28:07اس میں تجوید کی بہت بڑی بڑی غلطیاں
28:10تجویدی قوانین سے
28:11بلکل ہٹ کر
28:12نہ مخارش ٹھیک نہ کچھ
28:14تو ایسی ازان ازان نہیں ہوتی
28:19ازان کو سننا چاہیے
28:20نہ اس کا جواب دینا چاہیے
28:21بلکہ ایسے موزن کو پہلے سکھانا چاہیے
28:23اگر سیکھ جائے ٹھیک
28:24ورنہ معذول کر کے
28:25صحیح موزن کو رکھنا چاہیے
28:27جو غلط چیز غلط ازان دے کر
28:29سیلری لے رہا ہے
28:30اس کی سیلری بھی ناجائز ہے
28:31لیکن بہار انہوں نے پوچھا
28:33کہ ایسی ازان کے بعد
28:35ساعیی اللہ جمعہ لازم ہوگی
28:36جب بلکل لازم ہوگی
28:38اصل میں ساعیی اللہ جمعہ کا تعلق
28:41اگر آپ دیکھیں
28:42تو ازان کے ساتھ نہیں ہے
28:43وقت کے ساتھ ہے
28:46ازان تو اسی وقت کی
28:47اطلاع دینے کے لئے ہوتی ہے
28:49کہ بھئی اب وقت سٹارٹ ہو گیا ہے
28:50آپ ساعیل الجمعہ کریں
28:53چنانچہ اگر فرض کر لیں
28:54کہ پہلی ازانی نہ ہو
28:55تو کیا آپ جائیں گے نہیں جمعہ کی طرف
28:57یہ کوشش ہی نہیں کریں گے
28:58نہ غسل کریں گے
28:59نہ کچھ کیوں کہ ازان نہیں ہوئی
29:01تو قرآن میں جیسے ابھی
29:02میں نے آپ کو آیت پڑھی تھی
29:03قرآن میں یہی ہے
29:04کہ جب ازان دی جائے
29:05تو خرید و فروغ چھوڑ دو
29:07لیکن جیسے خرید و فروغ چھوڑنے کے اندر
29:09ایک تعویل ہے
29:10کہ اگر آپ جمعہ کی طرف ہی جا رہے ہیں
29:12تو ساعیل الجمعہ کے راہ میں
29:13رکاوٹ نہیں ہوگی
29:14خرید و فروغ کر سکتے ہیں
29:15اسی طریقے سے اگر ازان ہی نہ ہوئی
29:17اور ٹائم شروع ہو گیا ہے
29:19تو بالکل آپ پھر
29:20ساعیل الجمعہ آپ پر واجب ہو جاتی ہے
29:22آپ کو کرنی ہوگی
29:23اس سے ازان کے صحیح
29:25یا غلط ہونے کا کوئی تعلق نہیں ہے
29:27ایک بھائی نے فرمایا
29:28کہ اگر ہم نصف بازو والا بنیان
29:31جو کافی آگے تک ہوتا ہے
29:32وہ پہنے ہو
29:32لیکن جو ٹی شٹ پہنی
29:34اس کا بازو چھوٹے ہیں
29:35بنیان کا آگے
29:36تو ہم نے بنیان جو تھا
29:37اس کو فولڈ کر کے
29:38اس ٹی شٹ کے اندر کر دیا
29:39اور ایسے نماز پڑھیں
29:41تو کیا نماز ہو جائے گی
29:42کہ نہیں
29:43دیکھیں بلا ضرورت فولڈ کرنا
29:45اس کو علماء نے منع فرمایا
29:46بلکہ مکروع تحریمی تک لکھا
29:48کیونکہ نبی کریم نے
29:49فولڈ کر کے
29:50گھرس کے کپڑا پہن کر
29:52نماز پڑھنے سے منع کیا
29:53تو آپ ایسا نہ کریں
29:54آپ اس کو چھوڑ دیں
29:55اگر برا بھی لگ رہا ہے
29:56تو بنیان اتار دیں
29:57شٹ ٹی شٹ آپ نے پہنی
29:59بلکہ بہتر تو یہ ہے
30:00کہ آپ نماز کے لئے
30:01اچھا سا لباس رکھیں
30:02پورے بازو ڈھکے
30:03لیکن بھارال اگر مجبوری ہے
30:05تو ٹی شٹ میں بھی نماز ہو جائے گی
30:06لیکن جو آپ صورتحال بتا رہے ہیں
30:08مجھے ایسا لگتا ہے
30:08کہ گھر کا ہی معاملہ ہے
30:10کہ گھر سے مسجد کے طرف جا رہے ہیں
30:11ورنہ کون ایسا بنیان پہن کر
30:13اپنے آفس وغیرہ جاتا ہے
30:15تو اس لئے بہتر یہ ہے
30:16کہ آپ بنیان کو فولڈ نہ کریں
30:18ایسی چھوڑ دیں
30:19فولڈ کریں گے
30:20تو اس میں کراہت پیدا ہوگی
30:21ایک بھائی نے فرمایا
30:23کہ شدید بھوک کی حالت میں
30:24نماز پڑھی
30:25کیونکہ کھانا گرم کرتے
30:27تو اس میں پانچ دس منٹ لگ سکتے تھے
30:29تو ہم نے بس نماز پڑھ لی
30:31اب یہ نماز مکروع تحریمی ہوئی
30:33یا مکروع تنزیحی ہوئی
30:36دیکھیں اگر بھوک اتنی شدید تھی
30:38کہ آپ کی ایک توجہ
30:39اگر نماز کی طرف ہو
30:40تو دس مرتبہ بھوک کی طرف ہو
30:42اور بہت ہی آپ نے
30:44مشکل سے نماز پڑھئی ہے
30:45پھر تو یہ مکروع تحریمی
30:46کے درجے تک پہنچے گی
30:47کیونکہ ہر ایسی چیز
30:49جو نماز سے بہت زیادہ
30:50ہمیں اپنی طرف مائل کرے
30:53جیسے پشاب وغیرہ کا غلبہ ہوتا ہے
30:55اس میں ریخ کا غلبہ ہے
30:57یا نیند بہت سخت قسم کی آ رہی ہے
31:00نبی کریم نے یہ فرمایا
31:01جس کو سخت نیند آئے
31:02تو پہلے وہ سو جائے
31:03اگر نماز پضا ہونے کا خوف نہ ہو
31:05تو سو جائے
31:06اور اٹھ کر نماز پڑھے
31:07کیونکہ اس کو پتہ نہیں چلے گا
31:09وہ نماز میں کیا بول رہا ہے
31:10تو ایسی بھوک کا ہوتا ہے
31:12تو خلاص کلام یہ ہے
31:13کہ اس قسم کے تمام کاموں کے اندر
31:15پہلے آپ کو کھانا کھانا چاہیے تھا
31:16پانچ دس منٹ لیٹ ہو جاتے
31:18کوئی مسئلہ نہیں تھا
31:18اس کے بعد آپ ہوتے
31:20اور اگر اتنی شدید بھوک نہیں ہے
31:21بعض وقت ہلکی ہلکی ہو رہی ہوتی ہے
31:23لیکن کوئی اتنی شدت نہیں ہوتی
31:24تو پھر یہ
31:25اگر پھر بھی توجہ در جا رہی ہے
31:27تو مکروع تنزیحی ہے
31:28اور اگر اور بھی ہلکی ہے
31:30کہ توجہ آپ کی زیادہ نماز کی طرف
31:32تھوڑا بات جائے
31:32تو پھر کوئی مسئلہ نہیں
31:33خلاف مستحب تک ہی پہنچے گا
31:36ایک دفعہ نوجوان کہتا ہے
31:38کہ شدید گرمی تھی
31:39کسی نے بولا
31:40پتہ نہیں یہ گندی گرمی
31:41کب دفع ہوگی
31:42کیا حکم شرح ہوگا
31:45کہنا نہیں چاہیے تھا ایسا
31:46لیکن بہرحال
31:47اس میں کوئی کفر کا پہلو نہیں ہے
31:49آدمی بعض اوقات
31:50بہت سی چیزوں سے
31:51فیڈ اپ ہو کر
31:51اس طرح کے جملے کہہ دیا کرتا ہے
31:53اور اس میں
31:53شرح گریف نہیں ہوتی
31:55لیکن اس میں ایک پہلو ہو سکتا ہے
31:57کہ گرمی کس نے کی ہے
31:58خود تو نہیں ہوتی
31:59اللہ تبارک و تعالی کی مرضی سے ہوتی ہے
32:01سردی بھی گرمی بھی
32:03اور دیگر جو یہ
32:06آفات سماویہ
32:06جن کو آپ کہتے ہیں
32:08کہ جس میں انسان کا دخل نہیں ہوتا
32:11انسان کی طرف
32:11ہم کسی قصور کی نسبت نہیں کر سکتے
32:14وہ سب اللہ کی طرف منصوب ہوتی ہیں
32:16تیز بارش ہیں
32:17طوفان ہیں
32:17آندھی ہیں یہ سب
32:18تو چونکہ اس کا فائل حقیقی
32:20اللہ تبارک و تعالی ہے
32:21تو اگر کوئی اس پہلو سے کہتا ہے
32:24کہ یہ اللہ نے کیوں
32:25اتنی گندی گرمی کی ہوئی ہے
32:27اور اللہ کی اس تقسیم پر
32:30اس حکمت پر اعتراض ہی مقصود ہو
32:32تو تو پھر یہ کفر تک بھی پہنچ سکتا ہے
32:35لیکن ہمارا غالب گمان یہ ہے
32:36جو ہم عوام کی اکثر
32:37طبیعت فطرت اور ان کی کیفیات کو دیکھتے ہیں
32:40کہ کوئی بھی اللہ کو برا نہیں کہنا چاہتا
32:42وہ گرمی کی طرف بس اس سے گرمی لگ رہی
32:44اس نے کہا
32:44تو یہ زیادہ زیادہ مکروع تنظیح ہوگا
32:47کفر نہیں
32:48لیکن ہماری گزارش یہ ہے
32:49کہ اس پر بھی انسان صبر و تحمل کرے
32:51کہ شیطان اسی طرح ہماری زبان سے پہلے
32:54ان چیزوں کے بارے میں جملے نکلواتا ہے
32:56اور پھر ایک وقت آتا ہے
32:57کہ فوراً اللہ کا خیال ذہن میں ڈالے گا
32:59اور ہم اللہ کے خلاف کچھ بول دیں گے
33:01اور مسائل پیدا ہوں گے
33:03اور ایمانیات کے مسئلے ہوتے ہیں
33:05اس لئے احتیاط کرنی چاہیے
33:07کسی نے فرمایا کہ
33:09ڈاکٹرز جو ہیں جو مردہ بچہ پیدا ہوتا ہے
33:12بعض اوقات اس کے بلڈ سیمپلز لیتے ہیں
33:14اور ایک سرے کے ذریعے
33:16جو ہیں وہ
33:17کمپلیکیشنز وغیرہ معلوم کرنا چاہتے ہیں
33:19کہ کیوں ایسا ہوا یہ بچہ کیوں مرا
33:27کہتے ہیں بعض اوقات پوست مارٹم بھی کرتے ہیں
33:29ہلکا سا چیرہ لگاتے ہیں
33:31اور سیمپلز لیتے ہیں پھر سی دیا جاتا ہے
33:33کوئی مستقل آرگن وغیرہ
33:36نہیں نکالا جاتا
33:37کیا ہم اس کی اجازت دے سکتے ہیں
33:39کہ نہیں
33:40جو بالکل اگر بچہ مردہ پیدا ہوا ہے
33:42تو مردہ بچے کا تو کوئی حق ہی نہیں ہوتا
33:44زندہ کا تو چلیں پھر ہوتا ہے
33:46مردہ بچہ اضافی چیز ہے
33:48اگر زندہ بھی پیدا ہوتا
33:50فورا فوت ہو جاتا
33:51اور ڈاکٹرز یہ کہتے ہیں
33:53کہ اس عورت کی پینگننسی کے اندر
33:55جو کمپلیکیشنز ہیں
33:56اس کو ختم کرنے کے لیے
33:58ضروری ہے کہ کچھ سیمپلز لیے جائیں
33:59تاکہ آئندہ اس بچی کو
34:01شروع سے ہی میڈیسنز وغیرہ
34:03ایسی دی جائیں
34:03کہ پینگننسی میں پرابلم نہ ہو
34:05اس کی گنجائش بالکل نکلے گی
34:06کیونکہ غیر ضروری
34:07کوئی پوسٹمارٹم نہیں کر رہے
34:08کوئی پورے پورے آرگنز نہیں نکال رہے
34:11تھوڑا سے سیمپلز لے کر
34:12وہ اصل میں تشخیص کرنا چاہتے ہیں
34:14یہ تو آپ دیکھیں
34:15زندہ آدمی کا بھی ہوتا ہے
34:16منیسکوپی وغیرہ آپ کرواتے ہیں
34:17باعث بھی ہوتی ہے
34:19اس کے اندر
34:20اور بہت ساری چیزیں اور بھی ہوتی ہیں
34:22کہ جب بلیڈ سیمپلز لیے جاتے ہیں
34:24بعض اوقات اور جسم کے حصوں کے سیمپلز لیے جاتے ہیں
34:27تاکہ پتہ چلے
34:28کہ جرہ سیم بغیرہ جسم میں
34:30کس قسم کے ہیں
34:31اور کیوں ایسا ہو رہا ہے
34:32تو جب زندہ آدمی کے لیتے ہیں
34:33تو فوت شدہ کے تو
34:34بدرجہ اولہ شرنجائز ہوگا
34:36اس لئے اس میں کوئی حرج نہیں ہے
34:37اس میں تعاون کیا جا سکتا ہے
34:39بلکہ کرنا چاہیے
34:40کیونکہ فیوچر میں اس کا فائدہ
34:42ہمیں ہی ہوتا ہے
34:43ہماری فیملی کو ہوتا ہے
34:44ہماری وائف بغیرہ کا ہوتا ہے
34:46اس کی گنجائش ہے
34:47یہ کہتے ہیں کہ
34:49کسی نابالی کو
34:51اپنے کاروبار میں
34:52پارٹنر بنا سکتے ہیں
34:54یعنی اس کا اور اپنا پیسہ لگایا جائے
34:56پھر ہر ماہ ہونے والے پروفٹ میں سے
34:58اس کو حصہ دیا جائے
34:59اور وجہ بتاتے ہیں
35:00کہ ایک بچے کے والد فوت ہو گئے
35:02ان کے دادا چاہتے ہیں
35:03کہ میں انویسٹ کروں
35:05اپنے پوتے کا پیسہ
35:06تو کیا حکمیں شرع ہوگا
35:08دیکھیں جو بھی
35:09وسی ہوتا ہے
35:10ایک تو وسی کہتے ہیں
35:12کہ والد صاحب فوت ہونے سے پہلے
35:14کسی کو کہہ دیں
35:15کہ میں میرے بچوں کا
35:16فیملی کا خیال کرنا
35:17اس کو وسی کہا جاتا ہے
35:18اور ایک ولی ہوتا ہے
35:20کہ باپ فوت ہو گیا
35:21تو دادا پرورش کر رہا ہے
35:22وہ اس کا ولی ہے
35:22تو وسی ہو یا ولی
35:24اس یتیم بچے کے مال کو
35:26اس جگہ انویسٹ کر سکتے ہیں
35:29جہاں نقصانات کے اندیشہ
35:31نقصان کا اندیشہ
35:32زیرو پرسنٹ ہو
35:33یعنی ایسی جگہ انویسٹ
35:35یہ چلو تھوڑا بہت
35:36اگر رسک بھی ہے
35:37تو بہت ہی کم ہو
35:38ایسی جگہ نہیں انویسٹ کر سکتے
35:40جہاں رسک فیکٹر بہت زیادہ ہو
35:41اور اس بچے کو نقصان پہنچے
35:43تو بلکل یہ کیا جا سکتا ہے
35:45اور وہ پھر بلکل دیانتداری کے ساتھ
35:47جیسے اپنے پیسے کو انویسٹ کرتے ہیں
35:49اس سے کہیں زیادہ
35:50احتیاط کے ساتھ کرنا ہوتا ہے
35:52اور پھر اس میں
35:53نابالک کی اجازت کی حاجت نہیں ہے
35:55کیونکہ وہ تو اجازت کا احلی نہیں ہے
35:57جو اس کا وسی ہے
35:59یا ولی ہے
35:59وہ ایسا کر سکتا ہے
36:01اور بلکل یتیم کا مال کھانے کی نیت نہ ہو
36:04فائدے کے پہلو زیادہ ہو
36:05جو پروفٹ ہو
36:06بلکل دیانتداری کے ساتھ
36:08اس کو دیا جائے
36:08اور ایک لئے وہ نابالک تو تیہ نہیں کرے گا
36:11دادہ ہی پروفٹ ریشو وغیرہ تیہ کرے گا
36:13تمام شرع قوانین وغیرہ وہ پورے کرے گا
36:15تو بہرحال شریعت میں اس کی اجازت ہے
36:17یہ کہتے ہیں کہ
36:19وقفی قبرستان میں
36:20کسی بزرگ کا مزار بنانا کیسا ہے
36:24دیکھیں بڑی مادرت کے ساتھ شرن جائز نہیں ہے
36:26بلکہ اگر وہ بزرگ تھے
36:28تو انہوں کو وسیط کر کے جانی چاہیے تھی
36:30کہ وقفی قبرستان میں
36:31میرا مزار ہرگز نہ بنائیں
36:33کیونکہ خلاف شرع ہوگا
36:34کیونکہ جب آپ مزار بناتے ہیں
36:36تو آپ بہت بڑی جگہ گھیر لیتے ہیں
36:37چار چار پانچ ماہ چھے چھے قبروں کی
36:39ادھر ادھر سے طبق مزار ماریز وجود میں آتا ہے
36:42اور وقفی قبرستان میں
36:44صرف آپ کے مردے کو
36:46اس قبر تک کا حق حاصل ہے
36:47جس میں وہ دفن ہوگا
36:48اس کے پڑوس کی جگہ پر
36:50دوسرے مسلمانوں کا حق ہے
36:52تو اگر آپ کسی بزرگ بھی کہہ رہے ہیں
36:54پھر آپ مزار بھی بنا دیا ان کا
36:56اور انہوں نے پانچ چھے دس قبروں کی جگہ
36:58کور کر لی گھیر لی
37:00لوگوں کا حق مار کر
37:01انہوں نے تو نہیں خیر دی
37:02یہ متبعین
37:03ہاں اگر وہ وسیط کر کے گئے تھے
37:04تو پیر صاحب بھی پکڑے جائیں گے
37:06اور معذرت کے ساتھ میں جملہ کہہ رہا ہوں
37:08وہ بزرگ کہلانے کے قابل نہیں ہے
37:10جو اسے خلاف شرح حکم دے کر جائے
37:12وہ بزرگ کیسا
37:12ہر پیر بزرگ نہیں ہوتا
37:15صحیح پیر جو ہوتے ہیں
37:16جو عالم بھی ہیں
37:17صاحب علم ہیں
37:18صاحب تقویٰ ہیں
37:19اور رجد و ہدایت کا کام کر رہے ہیں
37:21وہ واقعی بزرگ ہوتے ہیں
37:23اب جو ہر ایک بزرگ بن کر بیٹھ گیا ہے
37:25اور مزارات کی اس طرح وسیطیں کر دیں
37:27تاکہ آتا جاتا کوئی بھی نہیں ہے وہاں پر
37:29وہی مریدین آتے ہیں
37:30کیونکہ وہ بس اپنا شغل میلہ کرتے ہیں
37:32وہاں پر سال میں کبھی آگئے
37:33اور واقعی تالہ لگا رہتا ہے
37:35میں نے دیکھیں ایسے مزارات
37:36تالہ لگا رہتا ہے
37:37پورے سال کوئی بھی نہیں آتا اس کے اوپر
37:38تو پھر کیا فائدہ ہے
37:40ایسا حقوق العباد تلف کرنے کا
37:42تو اگر پیر صاحب نے وسیعت نہیں کی
37:44تو صرف یہ تمام مریدین گناہگار ہوں گے
37:46اگر وہ وسیعت کر کے گئے
37:48تو وہ خود بھی گناہگار ہوں گے
37:49ایسے مزارات کی کوئی شرع حیثیت نہیں ہے
37:52چونکہ پوگرام کوئی وقت تقریبا ختم ہو رہا ہے
37:54انشاءاللہ کل بروز ہفتہ
37:56آڑ بجے اگر زندگی رہی
37:58اللہ کو منظور ہوا
37:59دوبارہ حاضری کشرف حاصل کریں گے
38:01کوشش کیجئے شریعت کو نافذ کریں
38:04اپنی ذات پر
38:05اپنے گھر میں
38:06اپنے تمام معاملات پر
38:08معاملات پر شریعت کو نگے بان بنا دیں
38:11انشاءاللہ عزوجل دنیا میں بھی راحت رہے گی
38:14اور آخرت میں بھی انسان سلخ رو رہے گا
38:16اللہ تعالی ہم سب کو عمل پیرا ہونے کی توفیق تا فرمائے
38:19آمین
38:19وآخر دعوانا
38:20ان الحمدللہ رب العالمين

Recommended