- 15 minutes ago
- #shujauddinsheikh
- #seeratunnabipbuh
- #aryqtv
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh
Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K
#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv
The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:11Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30ناظر کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:33امید آپ خیر آفیت سے ہوں گے
00:34اور ہماری دعا ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:36اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور ہم سب کو اپنے حفظمان میں رکھیں
00:39آفیت اور سلامتی سے نمازیں
00:40اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس پر سچا ایمان
00:44آپ کی محبت اور آپ کی تعریمات پر عمل کی توفیق عطا فرمائیں
00:47اللہ تعالیٰ کے فضل کرم سے بر صحاب رسے
00:50سیدوط النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عنوان سے
00:53یہ پروگرام آپ لعظہ فرمانے کیو ٹی وی پر
00:55اور اللہ تعالیٰ کی توفیق سے مختلف پہلو پر
00:58ہم کلام کرتے آ رہے ہیں اور آئندہ بھی انشاءاللہ
01:00کلام کرتے رہیں گے آپ کے علم ہے
01:02کہ گذشتہ پچھلی کئی نشستوں میں ہم نے
01:05آداب دعوت کے حوالے سے کلام کیا
01:07دعوت دین کا فریضہ ہماری ذمہ داری ہے
01:10ختم نبوت کے بعد اب اللہ کے دین پر عمل بھی
01:13اور اللہ کے دین کی دعوت بھی
01:14اور اللہ کے دین کے نفاظ کی جد و جہد کی
01:16ذمہ داری ہم مسلمانوں کے کاندوں پر ہے
01:18چنانچہ دعوت دین کا فریضہ
01:20کیسے انجام دیا جائے
01:22تو دائی آدم یعنی امام الانبیاء
01:24صلی اللہ علیہ وسلم کا ترضی عمل کیا رہا
01:26اس پر ہم نے گذشتہ کئی نشستوں میں
01:28کلام کیا جن میں یہ بات بھی شامل تھی
01:30کہ آداب دعوت کو ہم نے سنت رسول
01:32صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:35کی روشنے میں سمجھنے کی کوشش کی
01:36آج سے آئندہ کی چن نشستوں میں
01:38چن اصولی باتوں کو ہم سمجھنے
01:40اور پھر سے دہرانے کی کوشش کریں گے
01:42وہ تفصیل آگے آپ کے سامنے رکھ دی جائے گی
01:44ابتدا میں ایک آیت کریم کا حصہ تلاوت کیا گیا
01:47سورة نساء آیت 136
01:50سورة نساء آیت 136 میں
01:52اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا
01:53یا ایوہ الذین آمنو آمنو
01:56باللہ ورسول ہی
01:57اے وہ لوگ جو ایمان لائے ہو
01:59ایمان لاؤ اللہ تعالیٰ پر
02:03قرآن حکیم میں یہ انداز بار بار ہمیں ملتا ہے
02:06یا ایوہ الذین آمنو
02:08یا ایوہ الذین آمنو
02:11تقریبا نواسی مرتبہ
02:1289
02:14نواسی مرتبہ قرآن حکیم میں
02:16یہ انداز زمیں خطاب کا اللہ تعالیٰ کے طرف سے ملتا ہے
02:19گویا جب یہ انداز خطاب کا
02:21ہمارے سامنے آئے تو ایک بڑی خوش
02:22نصیبی کے طرح توجہ رہنی چاہیے
02:24کہ اللہ تعالیٰ قرآن حکیم میں
02:26یا ایوہ الناس بھی کہتا ہے
02:27تمام انسانوں سے بھی مخاطبت فرماتا ہے
02:29اور رسول اکرم علیہ السلام کے رسالہ
02:31تمام انسانوں کے لئے ہے
02:33آپ کی دعوت تمام انسانوں کے لئے
02:35مگر جو ان میں سے یہ دعوت قبول کر لیں
02:37اور اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر
02:39ایمان لے آئیں
02:40اور ان کی ختم نبوت کو بھی تسلیم کر لیں
02:42تو وہ بقیہ یا ایوہ الناس سے
02:45علیدہ ہو جاتے ہیں
02:46یعنی بقیہ انسانوں سے علیدہ ہو جاتے ہیں
02:48بقیہ انسانوں کو بھی دعوت دی جائے گی
02:50مگر جو دعوت قبول کر لیں
02:52وہ یا ایوہ الناس آمنو کے دائرے میں آ جاتے ہیں
02:55اب ان سے جب خطاب ہوتا ہے
02:57تو دو عرب کلمہ پڑھنے والے زمین پر موجود ہیں
02:59تو پانچ چھ عرب کو اللہ گوئے
03:01کہ ایک انداز سے علک کر کے
03:02یہ دو عرب سے مخاطبت فرماتا ہے
03:04یا ایوہ الناس آمنو کے الفاظ میں
03:07یہ سور نساء کی آیت تنبر 136 ہے
03:09فرمایا گیا
03:10یا ایوہ الناس آمنو
03:12اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو
03:13آمنو باللہ ورسولہ
03:15ایمان لاؤ اللہ تعالی پر
03:17اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
03:20ویسے ترجمہ سنتے ہی عجیب لگتا ہے
03:23ایمان والوں سے خطاب کر کے
03:24کہا جا رہا ہے
03:26کہ تم ایمان لاؤ اللہ پر
03:27اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر
03:29تو یہ عجیب بات تو لگتی ہے
03:31اسی بات کو آج انشاءاللہ آئندہ ہم
03:33یعنی آئندہ کی چند منٹس
03:35جو ہمارے پاس پروگرام کے دستیاب
03:36اس میں سمجھیں گے
03:37کہ یہ کیا انداز ہے
03:38کہ ایمان والوں سے کہا جاہا رہا ہے
03:41کہ اللہ اور اللہ کے رسول علیہ السلام پر
03:43ایمان لاؤ
03:44اس کو آگے ہم سمجھیں گے انشاءاللہ
03:45یہ ابھی میں نے ترجمہ رکھا
03:47سورہ نساء
03:49آیت 136 کے ابتدائی چند الفاظ کا
03:52اے ایمان والوں ایمان لاؤ
03:54اللہ تعالی پر
03:55اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
03:58تھوڑی سی تشریح آگے آپ کے سامنے رکھیں گے
04:00انشاءاللہ
04:00اب پروگرام کے فارمیٹ میں
04:02ری کیب بھی شامل ہوتا ہے
04:03تو ری کیب کا میں نے اشارت تو کر دیا
04:05تھوڑی سا اسپیسیفک
04:06اس میں آپ کے سامنے چند باتیں
04:07دہرہ دیتے ہیں
04:08پچھلے چند پروگرام سے
04:10بلکہ کئی پروگرام میں
04:11ہم نے تسلسل سے
04:12آداب دعوت پر کلام کیا
04:14اور غالباً کچاس یا اس سے زائد
04:16آداب دعوت پر ہم نے کلام کیا
04:18سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:21کی روشنی میں
04:22آخری جو ہماری نشست تھی
04:23گدشتہ جو پروگرام تھا
04:24اس میں جو ہم نے کلام کیا
04:26آداب دعوت کے حوارے سے
04:27تو اس میں یہ بات بھی شامل تھی
04:29جو ہم نے سمجھی
04:29کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
04:31نے خاندان والوں کو
04:32کھانے کی دعوت پر بلایا
04:34اور پھر ان کے سامنے
04:35دعوت توحید کو پیش کیا
04:36یہ بھی ایک عدب اور انداز
04:38ہمارے سامنے آیا
04:39آپ صلی اللہ علیہ وسلم
04:40نے یہ بھی اشارت فرمایا
04:42کہ تحادو تحابت
04:43حدیعہ دیا کرو
04:44تحفہ دیا کرو
04:45اس سے محبت بڑھتی ہے
04:47تو تحفہ تحاید دے کر
04:48بھی دلوں کو جیتا جا سکتا ہے
04:50پھر دعوت پیش کی جائے
04:51تو قبول کرنے کا امکان ہوتا ہے
04:53یہ بھی ہم نے پیشل پروگرام میں جانا
04:54یہ بات بھی ہمارے سامنے آئی
04:56کہ دوسروں کی غمخاری کرنا
04:58خاص طور پر کسی کے مشکل میں کام آنا
05:00اسی تسلسل میں کوئی بیمار ہو جا
05:02اس کی عیادت کرنا
05:03اس سے دل نرم ہوتے ہیں
05:05یہ غمخاری کی کیفیت
05:06یہ دوسرے کے کام آنے کے بعد
05:08کسی کی مشکل میں اس کے ساتھ دینے کی بات
05:10کسی کی عیاد کرنے کے بعد
05:12یہ بھی اللہ کے نبی علیہ السلام کی سننے سے ہمیں ملتا ہے
05:15کہ یہ طرز عمل جب ہمارے اخلاق و کردار میں ہوگا
05:18تو اس سے دلوں کو جیتنا آسان
05:20اور پھر دعوت پیش کرنا
05:21اور اس کی قبولیت کا امکان بڑھ جاتا ہے
05:23یہ چند باتیں پیشلی پروگرام میں ہمارے سامنے آئیں
05:26اب آج جو ہم کلام کر رہے ہیں
05:27آج کی بات ہم شروع کر رہے ہیں آج کی نشنس کی
05:29وہ ٹائٹل ہے ایمان کے حوالے سے
05:31اور جو آیتِ قریمہ شروع میں تلاوت کی گئی
05:34سورہ نیسا کی آیتہ میں 136
05:36اس کے ابتدائی چند الفاظ
05:38اس میں بھی ایمان کا ذکر آیا
05:39یا یوالذین آمنو اے ایمان والو
05:42آمنو باللہ ورسولہ
05:44ایمان لاؤ اللہ تعالیٰ پر
05:49اب پہلی یہ بات
05:50کہ ایمان والو سے کہا جا رہے
05:51کہ ایمان لاؤ یہ عجیب بات لگ رہی
05:53اور کہا جا رہے ایمان والو
05:54اللہ پر ایمان لاؤ
05:55اور اللہ کے رسول علیہ السلام پر ایمان لاؤ
05:57یہ کونسی عجیب بات ہے
05:59یہ بات یہ ہے
06:00جو ہم بچپن سے جانتے ہیں
06:01پڑھتے آئے ہیں
06:02سمجھتے آئے ہیں
06:03ایمان مجمل جسا ہم کہتے ہیں
06:04ایمان مجمل
06:05انگلش میں کہیں گے
06:06سمبرائز بلیف
06:07مختصر الفاظ میں ایمان کا تذکرہ
06:09آمن تو باللہ کا ما ہوا
06:11بی اسمائی وصفاتی
06:13وقبیل تو جمعیہ احکام ہی
06:15اقرار باللسان
06:16و تصدیق بالقلب
06:17یاد آگے ہیں
06:18میں ایمان لایا اللہ تعالیٰ پر
06:19جیسا کہ وہ ہے
06:20اس کی ذات و صفات کے ساتھ
06:22اور میں نے اللہ تعالیٰ کے طوام
06:23احکام کو مانا و جانا
06:24اور قبول کیا
06:25اور قبول کیا
06:26کس انداز سے
06:26زبان سے اقرار کیا
06:28دل سے تصدیق کی
06:29زبان کے اقرار کے ساتھ
06:31ایک بندہ اسلام میں داخل ہوتا ہے
06:32مگر یہ کافی نہیں
06:33آمنو باللہ ورسول ایمان
06:35والو ایمان لاو اللہ پر
06:37اور اس کے رسول علیہ السلام پر
06:38یہ جو تم نے زبان کے اقرار کر لی
06:41یہ ضروری ہے
06:41کافی نہیں ہے
06:42ایڈ اس ریکوائیڈ
06:44بڑ ایڈ اس نوٹ
06:45انف
06:45آگے بڑھو
06:46اور دل سے ایمان لاو
06:48جس کو ہم کہتے ہیں
06:49تصدیق بالقلب
06:50دل سے ایمان لاو
06:51تو جب ہم سیرت و نبی کا پروگرام کر رہے
06:53صلی اللہ علیہ وسلم
06:54تو آج اور آئندہ کی چند نشستوں میں
06:56چند اصولی باتیں
06:57اسی تعلق سے ہم پڑھیں گے
06:58اس کا ذکر میں آگے کروں گا
07:00انشاءاللہ و تعالی
07:00تو جب ایمان کی بات کر رہے ہیں
07:02تو ایمان کے دو درجات ہو گئے
07:04ایک ہے زبان کا اقرار
07:05ایک ہے دل کی تصدیق
07:07واضح بات ہے
07:08زبان کے اقرار ضروری ہے
07:09کافی نہیں
07:11زبان کے اقرار کے ساتھ
07:12دل کی تصدیق بھی
07:13ضروری ہے
07:14اور یہ جو سور نساء
07:15کی آیت امریک سو چھتے میں
07:17فرمایا جا رہا ہے
07:17سور نساء آیت ون تھرڈی سکس
07:19میں بتایا جا رہا ہے
07:20تقادہ کیا جا رہا ہے
07:21ایمان والو ایمان لاؤ
07:23اللہ پر اور اس کے رسول پر
07:24صلی اللہ علیہ وسلم
07:25تو ایمان والو
07:26جو زبان سے اقرار کر چکے
07:28دل سے بھی ایمان لاؤ
07:30تمہارے دل میں بھی ایمان
07:31اللہ اور اس کے رسول
07:32علیہ السلام کی ذات پر
07:34ہونا چاہیے
07:35سادہ سی بات ہوگی
07:36اگلی بات
07:37قرآن پاک میں ہم
07:38منافقین کا ذکر پڑھتے ہیں
07:39اللہ تعالی ہم سب کو
07:40مجھے اور آپ کو
07:40نفاق سے محفوظ رکھے
07:42اچھے یہ نکتہ بھی نوٹ کریں
07:43جب ہم کہتے ہیں
07:44قرآن پاک میں
07:45منافقین کا ذکر ہے
07:46تو یہ تصور ہے
07:47وہ ایک اعتبار سے درست ہے
07:49کہ ہم مسلمان ہیں
07:50بلکو صحیح بات ہے
07:51لیکن خطرہ ہمیں بھی نفاق کا ہے
08:02نے کچھ منافقین کے نام
08:03بتا دیئے تھے
08:04اس کا ایک پس منظر ہے
08:05تو یہ مشہور ہوگا ہے
08:07صاحب السر النبی
08:08سر کہتے ہیں
08:09سین اور راز کو
08:12صاحب السر النبی
08:13نبی علیہ السلام کے راز کے جاننے والے
08:15تو حضور نے راز کی بات
08:17ان کو بتائی تھی
08:18جو جناب حضیفہ بن یمانتی
08:20رضی اللہ تعالی عنہ
08:21چل منافقین کے نام حضور نے
08:22ان کو بتا دی تھی
08:23صلی اللہ علیہ وسلم
08:24تو سید عمر فاروق
08:26اندازہ کیجئے
08:27خریفہ ثانی
08:28سید عمر رضی اللہ تعالی عنہ
08:30ان کو فرماتے
08:30اے حضیفہ
08:31تجھے اللہ کا واسعہ دے کر پوچھا
08:33مجھے بتا دے
08:33مجھے تجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:35نے کچھ منافقین کے نام بتا دی
08:37ان میں عمر کا نام تو شامل نہیں
08:39اللہ اکبر کبیرہ
08:41یہ اپنے ایمان کے حفاظت کے حوالے سے
08:44صحابہ اکرام کے فکر مندی ہوتی تھی
08:46تو سید عمر رضی اللہ تعالی عنہ
08:48حضیفہ بن ایمان سے فرماتے
08:50رضی اللہ عنہ
08:51اے حضیفہ مجھے بتا دو
08:52کہیں ان منافقین کے ناموں میں
08:54میرا نام تو شامل نہیں
08:55یہ شدت احساس سے
08:57سید عمر کا نہیں تھا
08:58تمام ہی صحابہ اکرام کا تھا
09:00اور بھی واقعات ہمیں
09:01تفصیل میں نہیں جا رہا
09:02اور انتہا کیا ہے
09:03امام الانبیاء
09:05خاتم الانبیاء
09:06محمد مصفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی
09:08دعاوں میں یہ دعا شامل ہے
09:09سنن نسائی میں
09:10یہ روایت موجود ہے
09:11دعا موجود ہے
09:12اللہ مطاہر قلبی من النفاق
09:14اے اللہ میرے دل کو نفاق سے پاک کر دے
09:17یہ کون دعا کر رہے
09:18جن کے ذریعے ایمان کی دولت ہم تک پہنچی
09:20امام الانبیاء خاتم الانبیاء
09:22صلی اللہ علیہ وسلم
09:23وہ دعا کر رہے
09:24اے اللہ میرے دل کو
09:25اللہ مطاہر قلبی من النفاق
09:27اے اللہ میرے دل کو نفاق سے پاک فرما دے
09:29اللہ کے پیغمبر یہ دعا کر رہے
09:31umat ki tajliem ke liye hai
09:33to hume chokanna rehena chahi
09:34ke nifak ka mرض
09:35wuh hume laahq to nahi ho gaya
09:37allah meri aap ke hem sab ki afadat firmay
09:40abh ya nifak ka mouzum
09:41me ne kiyo arz kiya aap ke sámeni
09:42is niye
09:43ke quran paag bata ta
09:44eek maqam
09:45pas surah al-ameran me
09:46lam tu'min qlubuhum
09:47in ke dillum me iman nahi
09:48allah wa berkon
09:49ye munaafiqin
09:50ye zuban ka iqraar hattay
09:52kalma pardtay ha
09:53musliman in ko mana gaya
09:55qanunan musliman mana gaya
09:56مگر ان کی زبان
09:57تک تو ایمان تھا
09:58قرآن کے
09:59لم tu'min qlubhum
10:00ان کے دل ایمان
10:01نہیں لائے
10:02تو اللہ کا
10:02کلام اب سے
10:03کیا مطالبہ کر رہا ہے
10:04سورہ نیسا
10:05آیت 136
10:06ایمان لاؤ
10:06اللہ پر
10:07اور اس کے
10:08رسول پر
10:08کس سے کہا جا رہے ہیں
10:11ایمان والو
10:11ایمان لاؤ
10:12اللہ پر
10:13اور اس کے
10:13رسول پر
10:14صلی اللہ علیہ وسلم
10:15اس لئے میں نے
10:15ارز کیا
10:17کہ امام
10:18الانبیاء
10:18صلی اللہ علیہ وسلم
10:29کہ میں گواہی دیتا ہوں
10:30کہ اللہ کے سوا
10:31کوئی معبود نہیں
10:32اور محمد
10:32مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
10:34اللہ کے بندے
10:34اور اس کے رسول ہیں
10:35یا دوسرے الفاظیں
10:36وہ اللہ کے رسول ہیں
10:37صلی اللہ علیہ وسلم
10:38تشریح میں
10:39اللہ کے آخری
10:40رسول ہیں
10:40یہ زبان کے قرار کرے
10:42کہ ایک بندہ
10:42اسلام میں تو داخل ہو گیا
10:43لیکن اگلی بات کیا ہے
10:45لم تؤمن قلوب
10:46مجھو منافقین
10:46کا ذکر ہے
10:47وہ کیا ہے
10:47ان کے دل ایمان
10:48نہیں لائے تھے
10:49تو دل کا ایمان
10:50بھی ضروری ہے
10:51یہ بتایا جا رہا ہے
10:52سورہ نساء
10:52آیت 136
10:53ایمان والوں
10:55ایمان لاؤ اللہ پر
10:56اور اس کے رسول پر
10:57صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:59تو یہ ایمان کے دو درجات
11:01ایک ہے اقرار باللسان
11:02ایک ہے تصدیق بالقلب
11:04زبان کا اقرار بھی ضروری
11:05اور دل کی تصدیق بھی ضروری
11:07اللہ تعالیٰ
11:08مجھے آپ کو
11:09ہم سب کو
11:09سچا ایمان
11:10امام الانبیاء
11:11صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:12پر عطا فرمائے
11:13ایک اور پہلو
11:14ایمان کی تعریف کیا ہے
11:15فقہانیں
11:16اہل علم نے
11:17فقہانیں اور اہل علم نے
11:19جو
11:19ٹیکنکل
11:20ڈیفنیشن
11:21ایمان کی
11:22بیان کی ہے
11:23وہ یہ ہے
11:23تصدیق بما جاء
11:25بیہن نبی
11:26صلی اللہ علیہ وسلم
11:31ہر وہ خبر
11:32جو ایمام الانبیاء
11:33ہر وہ بات
11:34جو ایمام الانبیاء
11:35صلی اللہ علیہ وسلم
11:36نے بتائی
11:36اس کی
11:37करना ये इमान है जो खबर हुथanga र्वाब इमानelाशाराव आफ यहाँ का मतलुम है वो मतलुम
11:44है जो सिदीकِ एक्बार रदियाललाश ओजान की शान है सिदीकь
11:47है ना वो सिदीकِ अकबर है सुछान टस्दीकu'm bi ma geabhi
11:52nbya纽emaius
11:52sallallahu alattice hay eğ Beginning
11:55محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
11:57نے عطا فرمائی اس کی تصدیق کرنا
11:59تو صدیق اکبر کون ہے حضرت
12:01ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
12:03مشہور واقعہ میراج کا تفصیلات
12:05ہمارے علمیں ہیں صبح مشکین نے
12:07مذاق اڑایا معاذ اللہ سمم معاذ اللہ
12:09اور صدیق اکبر کے پاس پہنچ گیا ابو بکر
12:11یہ بتاؤ ایسا ایسا ممکن ہے
12:12رات و رات کوئی چلے جائے مزید حرام سے مزید اقصاء
12:15اور آسمانوں کی سیر کر کے آ جائے
12:17فرمانے لگے میں ترجمانی کر رہا ہوں
12:19توجہ کیجئے گا تشریح ترجمانی
12:21انداز پیش کر رہا ہوں ایسا تو
12:23عام طور پر نہیں ہوتا لوگوں نے کہا وہ
12:24محمد ایسا فرمارے صلی اللہ علیہ وسلم
12:27جیسے ہی یہ کہا
12:29کہ محمد یہ فرمارے صلی اللہ علیہ وسلم
12:31تو حضرت ابو بکر صدیق
12:33رضی اللہ تعالی فرمایا کہ بلکل صحیح فارے
12:35بلکل ایسا ہو سکتا ہے
12:37بلکل ایسا ہو سکتا ہے
12:39کہ پور رات کے ایک حصے میں
12:41مسید احرام سے مسید اقصاء
12:42اور سات و آسمان کی سیر ہو جائے
12:44یہ بلکل ہو سکتا ہے
12:46کیوں محمد فرما رہے ہیں
12:47صلی اللہ علیہ وسلم
12:49یہ ایمان ہمارا اس بنیاد پر کھڑا ہے
12:51میں نے اور آپ نے اللہ کو نہیں دیکھا ہے
12:53آخرت کو نہیں دیکھا
12:54محمد مصطفیٰ کی بتانے پر مانا
12:56قرآن اللہ کا کلام ہے
12:57اللہ کو ویسے مانا ہے جیسے
12:59کہ محمد مصطفیٰ نے بتایا
13:00صلی اللہ علیہ وسلم
13:02آپ کا میرا ایمان اس بنیاد پر کھڑا ہے
13:04تو قانونی اعتبار سے مسلمان کون ہوگا
13:07جو محمد مصطفیٰ علیہ السلام کو
13:09اللہ کا آخر رسول مانے
13:10اس نقطے کو بھی تھوڑا سمجھ لیں
13:12یہودی اللہ اور آخرت کو مانتا ہے
13:13مگر مسلمان نہیں
13:14عیسائی اللہ اور آخرت کو مانتا ہے
13:16مگر مسلمان نہیں
13:17یہودی موسیٰ علیہ السلام کو مانتا ہے
13:18عیسیٰ علیہ السلام کو عیسائی مانتے
13:20مسلمان نہیں کیوں
13:21وہ محمد مصطفیٰ علیہ السلام پر ایمان نہیں رکھتے
13:24تو قانون بھی اب مسلمان وہ ہے
13:26قانون بھی اب مسلمان وہ ہے
13:29جو محمد مصطفیٰ علیہ السلام کو
13:30اللہ کا آخر سلمانے
13:32ایک بات clear ہو گئی
13:33اور میرا آپ کا ایمان کس بات پر کھڑا ہے
13:35عقل پر نہیں کھڑا ہے
13:37جی
13:37scientific research پر نہیں کھڑا ہے
13:39سائنس سے ثابت نہیں کیا ہے
13:41کہ یہ دو فرشتے بیٹھے ہیں
13:42سائنس سے روح کو ثابت نہیں کیا
13:44جبرائیل کو ثابت نہیں کیا
13:46کیوں مانتے ہیں
13:48محمد مصطفیٰ علیہ السلام نے بتایا
13:49وہ قرآن لائے
13:50اس قرآن نے ہمیں بتایا
13:51صلی اللہ علیہ السلام
13:52اس بنیاد پر آپ کا میرا ایمان کھڑا ہے
13:54تصدیق بما جاء بہن نبی صلی اللہ علیہ وسلم
13:57ہر وہ خبر جو محمد مصطفیٰ کریم علیہ السلام نے اعتاہ فرمائی
14:01اس کی تصدیق کرنا یہ ایمان ہے
14:03یہ میں نے دو باتیں اور عرص کی ہیں
14:04ایک ایمان کس کو حاصل ہوگا
14:07یا یوں کہ یہ قانون کون مسلمان ہوگا
14:09وہ جو محمد مصطفیٰ علیہ السلام کو
14:11اللہ کا آخر رسول مانے
14:13اور ہمارا ایمان اس کی اصل بنیاد
14:15عقل نہیں ہے
14:17جی سائنٹیفک ریسرچ نہیں ہے
14:19یہ بعد میں ہے
14:20اس بنیاد پر ہم مانتے ہیں
14:22جو کچھ بتایا محمد مصطفیٰ نے درست بتایا
14:24صلی اللہ علیہ وسلم
14:25صدیق اکبر نے فرمایا
14:27وہ فرما رہے ہیں
14:28بالکل صحیح فرما رہے ہیں
14:29صلی اللہ علیہ وسلم
14:30میرا اور آپ کا ایمان اس بنیاد پر کھڑا ہے
14:33تو یہ چند باتیں ہوئیں
14:34دو درجے ایمان کے ذکر آگئے ہیں
14:36اقرارم باللسان
14:37تصدیقم بالقلب
14:38زبان سے اقرار کرنا
14:39دل سے تصدیق کرنا
14:41حقیقی ایمان اور منافقین
14:43کیا فرق ہیں
14:44حقیقی ایمان دل میں ہوتا ہے
14:45منافقین کی زبان پر تھا
14:47دل میں نہیں تھا
14:48وہ منافق قرار پایا
14:49قرآن پاک نے بتایا ہے
14:50سورہ نیسا کی حیات نمبر 145 میں
14:53ان المنافقین فی درک الاسفری من النار
14:56منافقین جہنم کے سب سے نشلے
14:57درجے میں ہوں گے
14:59درکات کا لفظ آتا ہے
15:00سب سے نشلے طبقے میں ہوں گے
15:01جہنم کے
15:02اللہ ہم سب کو نفاق اور
15:04جہنم سے معفوض رکھے
15:05یہ بات بھی ہم نے جانی
15:06یہ احساس حضرت عمر فاروق کا بھی تھا
15:09اے حسیفہ مجھے بتا دو
15:10میرا نام تو منافقین میں نہیں
15:11اللہم طاہر قلبی من النفاق
15:13اللہ کے نبی علیہ السلام نے دعا
15:15میں سکھا دی
15:15اللہ میرے دل کو نفاق سے پاک فرما دے
15:17تو کلیریٹی رہے
15:18منافقین کلمہ پڑھتے ہیں
15:21دل میں ایمان نہیں ہوتا
15:22تو وہ قانون مسلمان دنیا میں مان لیے گئے
15:25آخرت میں کوئی حصہ ان کے لیے نہیں
15:26مطلوب کیا ہے
15:27زبان کے قرار بھی دل کی تصدیق بھی
15:29یہ بھی ہم نے جانا کہ
15:30قانون اللہ وہی مسلمان ہوگا
15:32جو صرف اللہ اور آخرت کو نہ مانے
15:34محمد مصطفیٰ علیہ السلام کو
15:36اللہ کا آخر حصول مانے
15:37اسی کی ظلم خطب نبوت کا عقیدہ بھی
15:39ہمارے ذہنوں میں رہے
15:40اور ایک اور بات ہم نے یہ جانی
15:42کہ ہمارا ایمان کس بات پر کھڑا
15:44اس بات پر کھڑا ہے
15:45کہ جو خبر محمد مصطفیٰ کریم علیہ السلام نے عطا فرمائی
15:48ہم اس کی تصدیق کرتے ہیں
15:50ہماری اصل بنیات ایمان کے حضور پر
15:52ایمان رکھنا حضور کی تصدیق کرنا ہے
15:55ایک آخری بات
15:56اور وہ ہے کہ جب ایمان دل میں ہوتا ہے
15:58تو اس کے اثرات بھی ہوتے ہیں
16:00جی
16:01زبان کا اقرار ہو تو منافقت بھی ہوتی
16:04ایمان جب دل میں ہوتا ہے
16:05تو اس کے اثرات بھی ہوتے ہیں
16:06وہ آئندہ کے نشستوں میں پڑھیں گے
16:08جیسے کہ میں نے اس کیا تھا
16:09کہ آئندہ چند پرگرامز
16:10ہمارے کچھ اصولی موضوعات پر ہوں گے
16:13آج ہم ایمان پر مختصر بات کر رہے ہیں
16:15آئندہ ہم بات کریں گے
16:16انشاءاللہ و تعالی
16:18محبت پر
16:18ایمان دل میں ہوگا
16:19تو حضور سے محبت بھی ہوگی
16:21صلی اللہ علیہ وسلم
16:22پھر مزید آئندہ ہم بات کریں گے
16:23ایمان دل میں ہوگا
16:25تو حضور کا عدب اور احترام و تعظیم بھی ہوگی
16:27صلی اللہ علیہ وسلم
16:28ایمان دل میں ہوگا
16:29تو عمل ثبوت پیش کرے
16:31کہ حضور کی اطاعت ہوگی
16:32حضور کی احکامات پر عمل کریں گے
16:34ایمان دل میں ہوگا
16:35تو حضور کی اتباع ہوگی
16:37احکام سے آگے بڑھ کر
16:38زندگی کے تمام معاملات میں
16:40حد تل امکان
16:41حضور کی نقش قدم پر چلنے کی کوشش کریں گے
16:43ایمان دل میں ہوگا
16:45تو حضور کی نصرت کی کوشش کریں گے
16:47حضور کا مشن کیا تھا
16:48حضور کی 23 ورس کی محنت کیا تھی
16:50حضور کی جد و جہت کیا تھی
16:52آپ نے زندگی کہاں لگائی
16:54صحابہ اکرام کی جانے کہاں قربان ہوئی
16:56آپ کا خون اثر کہاں کہاں بہا
16:57آپ کا پسین مبارک کہاں کہاں بہا
17:00جب ایمان واقعتاں دل میں ہو
17:02تو محبت بھی ہوگی
17:04تعظیم بھی ہوگی
17:06اطاعت بھی ہوگی
17:07اتباع بھی ہوگی
17:08اور حضور کی نصرت ان کی دین کی جد و جہت
17:11میں ان کی محنت مدد کرنا
17:12نصرت کرنا یہ بھی نظر آئے گا
17:14صلی اللہ علیہ وسلم
17:15اگر کب جب ایمان دل میں ہوگا
17:17یہ سب کچھ نظر بھی آئے گا
17:18البتہ یہ موضوعات
17:20آئندہ کی چنشستوں میں
17:21ہماری گفتگوں میں آئیں گے
17:22انشاءاللہ تعالی
17:24ناظرین کرام پروگرام کا وقت وہ کمل ہو رہے
17:26تو آج کا سبق آپ کے سامنے رکھتے ہیں
17:28آج ہم نے کیا جانا
17:29آج ہم نے ایمان پر مختصر کچھ بات کی ہے
17:31ہم نے سور نساء کی آیت 136 کے زیل میں سمجھا
17:34کہ ایمان والوں سے بھی ایمان لانے کا مطالبہ
17:37ایمان کے دو درجے بھی آگئے
17:38زبان کے قرار کافی نے
17:40دل کی تصدیق بھی ضروری ہے
17:41قانوناً کون مسلمان قرار پائے گا
17:44جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو
17:45اللہ کا آخری رسول مانے
17:47یہ بھی ہم نے جانا کہ ہمارا ایمان
17:49اس کی اصل بنیاد کیا ہے
17:50جو خبر حضور نے عطا فرمائی
17:52اس کی تصدیق کرنا یہ ایمان ہے
17:54اور آخری بات ہم نے یہ بھی جانا
17:56بلکہ دو باتیں اور
17:57کہ منافقین کی زبان پر ایمان ہوتا تھا
18:00دل میں نہیں ہوتا تھا
18:01تو دل والا ایمان ضروری ہے
18:03اور سب سے آخری بات
18:03جب ایمان دل میں ہوگا
18:05تو عمل ثبوت پیش کرے گا
18:07ایمان کے نتیجے میں محبت بھی ہوگی
18:09تعظیم بھی
18:09اطعاد بھی ہوگی
18:10اتباع بھی
18:11اور حضور کی نصرت بھی ہوگی
18:12صلی اللہ علیہ وسلم
18:13ان معصوات تر
18:14آئندہ کے ایک پرگرامز
18:15انشاءاللہ تعالی ہم کلام کریں گے
18:17اسی کے ساتھ وقت مکمل ہوا
18:18اجازت چاہتے ہیں
18:19اللہ تعالی سے دعا ہے
18:20اللہ تعالی مجہور آپ کو
18:22سچا ایمان حطا فرمائے
18:23اور اس کے تقاضوں پر عمل کی توفیق حطا فرمائے
18:25وآخر دعوانا
18:26ان الحمدللہ رب العالمین
18:28والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ