Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:58Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:03Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:54Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:35Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:05Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:18Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:36Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:44Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:13Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:21Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:43Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:17Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:48Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:55Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:07Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:34Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:52Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:09Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:14Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:27Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:45Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:49Alhamdulillah
07:56Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:04Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:18Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:19Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:19Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:19Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:20Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:21Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:22Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:24Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:25Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:28Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:40Yeah, that's it.
09:10has been a nd the night arrived?
09:23Yeah,
09:23our
09:24Islamic
09:24ho
09:28that
09:28we've got to
09:28program
09:30to
09:30program
09:31and
09:31go
09:32and
09:32go
09:32and
09:32go
09:33So that's why we have to do this.
10:03صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ تدریس
10:04کو سمجھاتا یاد ہے
10:05کئی باتیں تحقیباً
10:06چاریس کے قریب باتیں کموبیش
10:08مجھے یاد آرہم نے
10:08کئی پروگرامز میں آپ کے ساندھے رکھیں
10:10اب کئی دنوں سے ہم دعوت دین کے بارے میں
10:13بات کر رہے ہیں
10:14آداب دعوت دین پر کلام کر رہے ہیں
10:16سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
10:18تو یقیناً وہاں سے بھی باتیں
10:19آپ پہ ریپیٹ ہوں گی
10:20مگر محل الگ ہے
10:22ایک ہے میں کلاس رومی ٹیچنگ کروں
10:24تو تدریس کا عدب ہوگا
10:25ایک ہے میں لوگوں کو دعوت دوں
10:27پرسنلی لوگوں کے پاس جاؤں
10:29ان کے گھر پر جاؤں
10:29پبلک میں جاؤں
10:30یہاں موڈ ڈیفرنٹ ہو جائے گا
10:32موقع محل کا فرق پڑے گا
10:34مگر ایک کومن فیکٹر ضرور ملے گا
10:36تدریج والا
10:37جیسے کہ پہلے سے کراہی بات
10:39کی کہی پہلے بات
10:40تدریج کے والے سے
10:41ایک کومن فیکٹر ملے گا
10:42سامنے والے کا خیال لکھے
10:44میں گریٹ فائیو کی سٹوڈنٹ کو پڑھا رہا ہوں
10:45تو گریٹ ٹین کی کتاب کی
10:48بمبارٹمنٹ نہیں کیا سکتا ہے
10:50آگے بچوں کا ریسیونگ اینڈ
10:52جو ہے وہ تھوڑا سلو ہے
10:53تو میں بہت زیادہ
10:55ان کے سامنے بات رکھوں گا
10:56تو یہ ایکسٹر آرڈنری
10:57ان کے لئے ایگزجریشن کی بات ہو جائے گی
10:59بہت زیادہ معاملہ ہو جائے گا
11:01برڈن ہو جائے گا
11:01بوجھ ہو جائے گا
11:03تو یہ مخاطب جو سننے والا ہے
11:05اس کی نفسیات کا خیال لکھنا
11:07حدیث مبارک کا ایک حاصل ہے
11:09لوگوں سے ان کی عقل اور فہم
11:11کے مطابق کلام کیا جائے
11:13کل نمو ناس علا قدری اقول ہم
11:15لوگوں سے ان کی فہم کے مطابق کلام کیا جائے
11:18آج ابتدا میں
11:19سور نحل کے آیت عمر ایک سو پچیس کا حوالہ آیا
11:22ایک ہے انٹلیکچولز
11:23ڈیبیٹ کریں گے
11:24بلکہ یوں کہی کہ دلیل سے بات سنیں گے
11:26دلائل چاہیے
11:27وہ جذباتیت کی بات نہیں سنتے
11:29ایک عمام الناس
11:30وہاں دل کو اثر کرنے والا آواز بھی ہو
11:32اور کبھی جذباتیت سے بھی
11:33ابھارا جاتا ہے بات کو
11:34فرق ہو جائے گا
11:35اسی طریقے پر ایک وہ طبقات ہوں گے
11:38وہ لوگ ہوں گے
11:39جو تعلیمی اعتبار سے نسبتاً کمدور ہوں
11:42مثال کے طور پر ان کی انگریزی کی
11:44اتنی زیادہ ان کی تعلیم نہیں ہے
11:47تب میں خامہ کا انگریزی کے الفاظ
11:48ان کی سروں پر سوار کرنے کی کوشش کروں
11:50مشکل ہو جائے گی نباب
11:51اسی طرح ایک لوکل لینگویج ہو سکتی
11:53سرائکی ہو سکتی ہے
11:54پنجابی ہو سکتی ہے
11:56بلوچی ہو سکتی ہے
11:57سندھی ہو سکتی ہے
11:58پشتو ہو سکتی ہے
11:59یہ سب بیٹھی پیاری زبانیں ہیں
12:00تو اگر وہ اس لوگ سمجھتے
12:02تو اس کے حوالے سے بات کی جائے گی نا
12:04ان کو یہ زبان سمجھنا آسان ہے
12:06ایک بولی زبان
12:08ایک عقل فہم اور اس کا لیول
12:10تو لوگوں کے فہم کے لیول
12:12کے مطابق بھی کلام کیا جائے
12:13یہ ہے لوگوں کی نفسیات کا خیال لگنا
12:16یہ کلاس روم ٹیشنگ میں بھی ہوگا
12:18یہ ٹریننگ کورسز میں بھی ہوگا
12:20یہ دعوت کے میدان میں بھی ہوگا
12:21اللہ ہم اس کی توفیق عطا فرمائے
12:23تیسری بات
12:25نصح و خیر خواہی
12:26دعوت کیوں دے رہا ہوں
12:27اپنے علم کا روپ جھاڑ دے کے لیے
12:29استغفراللہ
12:29اللہ اس عجب سے تکبر سے
12:31میری آپ کی ہم سب کی افادت فرمائے
12:33ہے بڑا خطرناک مسئلہ
12:34آپ ہمارے لیے بھی دعا کیجئے
12:36میں دل سرز کروں
12:36دعا کیا کیجئے
12:37اللہ اول تو ہاتھ پڑھنے کچھ نہیں
12:39رب کو پتا ہے
12:40لیکن اللہ تعالیٰ
12:41ہر تعالیٰ کے تکبر عجب سے
12:42معفوظ رکھے
12:43دوسروں کو میں کیوں
12:44پیش کر رہا ہوں بات
12:45نا میرا فرض ہے
12:46مجھے رب نے حکم دیا
12:47ادعو الہ سبیلی رب
12:48اپنے رب کی طرف
12:49دعوت دے نہیں ہے
12:50مجھے
12:50اللہ کا تقاضہ ہے
12:51اور دوسرے کو
12:52جو دعوت دینے
12:53وہ نصح و خیرخواہی
12:54کے جذبے سے
12:55یہ کیا ہے
12:56لوگوں کی بھلائی
12:57اور آخرت کی فلاح
12:58کو سامنے رکھتے ہوئے
13:00دعوت دی جائے
13:00لوگوں کی بھلائی
13:01ان کے لئے خیر کیا ہے
13:04کسی اس میں خیر
13:05اور اصل خیر کا آخرت
13:06اس کی فلاح
13:08کو سامنے رکھتے ہوئے
13:09دعوت دی جائے
13:09نبی اکرم
13:10صلی اللہ علیہ وآلہ
13:12وآلہ وسلم
13:12فرماتے ہیں
13:13بخاری شریف کی روایت میں ہے
13:14لوگوں تمہارا حال ہے
13:15کہ تم جہنم کی آگ میں
13:17گرے چاہتے ہو
13:18تم جہنم کی آگ میں
13:19گرا چاہتے ہو
13:20اور میں تمہیں کمر سے پکڑ کر
13:22کھیش کر
13:22بچانے کی کوشش کر رہا ہوں
13:24یہ نصح و خیرخواہی
13:26کا جذبہ
13:26نصح یہ عربی زبان
13:28کا لفظ ہے
13:29اور حدیث مبارک میں آتا ہے
13:30الدین النسیحہ
13:31یہ اردو والا نصیت
13:33ایڈوائیس کے معنی میں نہیں
13:34خالص کے معنی میں
13:35اخلاص کے ساتھ
13:36دوسرے کی بھلائی کرتے ہوئے
13:38دوسرے کے فائدے کے لیے
13:39دعوت کے پیش کرنا
13:41یعنی اس کی آخرت سور جائے
13:44میرے تو فرض ہے دعوت دینا
13:45مگر اس کی آخرت سور جائے
13:47یہ اللہ کا بندہ
13:48اللہ کے عذاب سے بچ جائے
13:49یہ جہنم کی آگ سے بچ جائے
13:51یہ نصح و خیرخواہی کے
13:52جذبے کے ساتھ دعوت
13:54دعوت اسے نہیں دینی
13:55مجھے معاف کیجئے گا
13:56کہ لوگ میرے علم کے قائل ہو جائیں
13:57نہیں بھائی
13:58میرے علم کے چرچے ہو جائیں
13:59مجھے حلامہ
14:00میرے حضرت والا
14:01میری لئے پروٹوکول
14:02میری لئے لوگ جھگنا شروع
14:03استغفر و نا بھائی
14:04مجھے دعوت اس لئے دینی ہے
14:05دین کے پیغام کو اس لئے پہنچانا ہے
14:07کہ یہ اللہ کے بندے
14:08جہنم کی آگ سے بچیں
14:09ایک تو میرا فرض ہے
14:10یہ مجھے ادا کرنا ہے
14:12جذبہ کیا ہوگا
14:13نصح و خیر خواہی کا جذبہ
14:15ان کی بھلائی ان کو میسر آ جائی
14:17آخرت کی فلح حاصل کرنے والے بن جائیں
14:19اللہ مجھے بھی اخلاص عطا کرے
14:21آپ سب کو بھی اخلاص عطا کرے
14:23اور اس نظمے کے ساتھ دین کی بات پیش کرنے
14:25دعوت پیش کرنے کی توفیر عطا فرمائیں
14:27چوتی بار
14:28زد اور بحث سے پرحیث
14:30سبحان اللہ
14:31زد اور بحث سے پرحیث
14:33آج کی آیت کریمہ کا پھر حوالہ آ رہا ہے
14:35سورہ نحل کے آیت عمر 125
14:44احسن جدال کرو
14:46بحث کرو
14:47ڈیبیٹ کرو
14:49ڈائلوگ کرو
14:50لیکن احسن بیسٹ اکبر
14:53سب سے بڑا احسن سب سے حسین
14:56سب سے بہترین
14:57آج کل جو سوشل میڈیا پہ آپ دیکھ رہے ہیں
15:00ماف کیجئے گا
15:01ایک دوسری کی پگڑی اچھالنا
15:03ایک دوسری کی کریکٹر اسیسینیشن کرنا
15:05ایک دوسری کی کردار کشی کرنا
15:07ایک دوسری کو نیچہ دکھانے کی کوشش کرنا
15:09او بھائی علمی اختلاف ہو تو رکھو
15:12اختلاف رکھنے کا بھی تو
15:13عدب ہوتا ہے اور دین والوں
15:15کا تو کردار بڑا اونچہ ہونا چاہیے
15:17دین کو پیش کرنے
15:19والوں کا کردار تو بہت
15:21اونچہ ہونا چاہیے یہ کیا کہ
15:23کان سے شیئے دھوہ نکلنا شروع ہو جائے
15:25موں سے جھاگ نکلنا شروع ہو جائے
15:27چہرہ اتنا سرخ ہو جائے کہ لوگ پریشان
15:30ہو جائیں اور اچھالکوت
15:31شروع ہو جائے یہ سب دیکھتے ہوں گے نا
15:33سوشل میڈیا پر ہم بھی پریشان ہوتے ہیں
15:35ہم بھی پریشان ہوتے ہیں
15:37قرآن پاک تو ہمیں بتاتا ہے قرآن پڑھیں
15:39بھائی سمجھ کر پڑھیں سورہ
15:41انعام کی آیت امرہ 108 میں
15:43ان کے بتوں کو
15:47اللہ کے سوا جن بتوں کی پرستش کرتے
15:51سب و شتم برا نہ کہو
15:52گالیہ مت دو
15:53ان کو غلط ثابت کرو
15:55شرک غلط ہے کہو
15:57بطوں کو گالیہ مت دو
15:58یہ پلٹ کر تمہارے معبود برحق
16:00اللہ کو برا بلا کہنے لگ جائیں گے
16:02تم خصور وار ٹھہر ہو گے استغفراللہ
16:04ایک طبقے کا کوئی شخص اٹھتا ہے
16:05دوسرے طبقے کے عالم کو گالیاں دیتا ہے
16:07مفتی صاحب کو گالیاں دیتا ہے
16:09اہل علم کو برا کہتا ہے
16:10انہوں نے چھوڑیاں پہن رکھی
16:11وہ کھڑو کر یہ حرکت کریں گے
16:12بتاؤ تم نے
16:13جب دوسرے کو کہا
16:15تو اس سے پلٹ کر
16:15تمہارے علماء کو
16:17تمہارے بڑوں کو گالیاں دیں
16:18تو خصور کس کا
16:19وہ تمہارا اپنا ہوا
16:20از حدیث شریف میں آتا ہے
16:21نبی اکرم علیہ السلام نے سمجھایا
16:23بخاری شریف کی حدیث ہے
16:24بہترین آدمی
16:25وہ جو اپنے ماباب کو گالی دے
16:27استغفراللہ
16:27اللہ کے رسول علیہ السلام
16:29یہ کیسے ممکن ہے
16:30بندہ اپنے ماباب کو گالیاں دے
16:32فرمایا کہ
16:32شخص کسی کے ماباب کو گالی دیتا ہے
16:34وہ پلٹ کر اس کے ماباب کو گالی دیتا ہے
16:36تو اپنے ماباب کو گالی دلوانے میں
16:38خصور اس کا اپنا ہوا
16:42استغفراللہ
16:43زد نہیں بحث نہیں
16:45جدال احسن کی تعلیم دی گئی
16:46کافروں سے ڈیبیٹ کرنی کرو
16:48احسن طریقے پر
16:50مشرکوں سے بھی کرنی کرو
16:51کافروں سے بھی کرنی کرو
16:53لیکن احسن طریقے پر ڈیبیٹ ہوگی
16:55گالم گلوچ کا معاملہ
16:57اشتعال انگیزی کا معاملہ
16:58کیا یہ امتیوں کو زیب دیتا ہے
17:01استغفراللہ
17:02اللہ معفوظ رکھے
17:03پانچ ویوری آخری بات
17:04صبر و تحمل
17:05یہ پچھلے پروگرام میں بھی آیا ہوگا
17:06دوبارہ آ جا گیا
17:07آئندہ بھی آئے گا
17:08کوئی گارنٹی نہیں ہے بھائی
17:09کیا مطلب بار بار آئے گا
17:11قرآن کریم میں بار بار ہے
17:12لیکن یہاں کیا ہے
17:13دعوت کے عمل کے دوران
17:15آنے والی مخالفت
17:16اور تکالیف پر صبر و استقام
17:18قرآن پاک پڑھ ڈیجئے
17:19دو تہائی قرآن حکیم
17:21ٹو تھرڈ
17:22مکی صورتوں پر مشتمل
17:23اور مکی صورتوں میں
17:25کئی مردمہ صبر کا ذکر ملتا ہے
17:29خوبصورت صبر کیجئے
17:33جو کچھ یہ کہتے ہیں
17:34اس پر آپ صبر کیجئے
17:36اور آپ صبر کیجئے
17:39بے شک آپ کا صبر کرنا
17:40اللہ تعالیٰ ہی کی توفیق سے ہوگا
17:45بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہیں
17:47سبر کرو
17:49اور مشرقین کی مقالفت میں
17:52ان کے مقابلے میں
17:53ان سے بڑھ کر صبر کرو
17:54وہ تو کفر پر جان دے رہے تھے
17:56تم ان سے بڑھ کر صبر کرو
17:57اللہ اکبر کبیرہ
17:58یہ صبر بار بار
17:59اور دعوت کے مرلے میں
18:01کوئی گالیاں بھی دے گا
18:02پتھر بھی شاید مارے
18:04امام الانبیاء
18:05خاتم الانبیاء
18:05صلی اللہ علیہ وسلم کا
18:07عصوہ حسنہ
18:07لَقَدْ قَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
18:09عصوَةٌ حَسَنَ
18:10یاد رہے گا
18:11تو چھوٹی موٹی باتیں گوارہ کرنا
18:13حسان ہوگا
18:13اور آپ نے فرمایا
18:14صلی اللہ علیہ وسلم
18:15جتنا مجھے
18:16اللہ کے رحمے ستائے گے
18:17اتنا کسی کو بھی نہیں
18:18ستائے گیا
18:19یہ ناظر کرام
18:20پانچ باتیں
18:21آپ کے خدمت میں
18:21ہم نے پیش کی
18:22پروگرام کا آخری حصہ ہوتا ہے
18:23آج کا سبق
18:24ایک ریویجن
18:25ری کیب جسے ہم کہتے ہیں
18:26آج کے دن کا ری کیب
18:28آج ہم نے
18:28آداب دعوت دین کو سمجھا
18:30سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
18:32پہلی بات
18:33تدریج
18:34گریجوری
18:35درجہ بہ درجہ بات
18:36آگے پیش کی جائیں
18:36دعوت کے تبار سے
18:37دوسری بات
18:38مخاطب جو ایڈریسی
18:39جس کو دعوت دے رہے ہیں
18:40اس کی نفسیات
18:41اس کی عقل
18:42اس کا فہم
18:43اس کا ذہنی
18:43لیول اور سطح
18:44اس کا خیال لکھنا
18:45نمبر تین
18:46نسو خیرخوائی کے جذبے کے ساتھ
18:48یہ اللہ کی طرف بندے آ جائیں
18:50یہ جہانم کی آگ سے بچ جائیں
18:51اس خیرخوائی کے جذبے کے ساتھ
18:52دعوت نمبر چار
18:53زد نہیں
18:54بحث نہیں
18:55جدال بھی ہوگا
18:56ڈیالوگ بھی ہوگا
18:57ڈیبیٹ بھی ہوگی
18:57تو احسن طریقے پر
18:59بہترین انداز میں
19:00اور پانچی بات
19:01صبر
19:02اور تحمل
19:03مستقل
19:03دعوت دین کے کام کے دوران میں
19:05اللہ تعالی مجھے اور آپ کو
19:06ام آداب کا لحاظر رکھتے ہوئے
19:08دعوت دین کی سنت پر
19:09عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
19:11اسی کے ساتھ نازل کر
19:12آپ اجازت چاہتے ہیں
19:13اگلے پرگرام
19:13اس مزید
19:14اس موضوع کو
19:15آپ کے سامنے پیش کریں گے
19:17وآخر دعوانا
19:18ان الحمدللہ رب العالمین
19:20والسلام علیکم
19:20ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended