Skip to playerSkip to main content
Sarmaya e Aslaf - Topic: Imam Alauddin Al Haskafi RA

To Watch All Episodes of Sarmaya e Aslaf || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie8GN5M09gP6xhh0tJzM39Z

Speaker: Mufti Ahsen Naveed Niazi

#sarmayaeaslaf #muftiahsennaveedniazi #aryqtv #ImamAtaibnAbiRabahRA

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficials
Transcript
00:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:31। ।
01:01।
01:04آپ کے بعد والے بھی اور آپ کے زمانے والے بھی جب آپ کا تذکرہ کرتے ہیں تو آپ کو
01:09کہتے ہیں خاتمت المحققین آپ کا ذکر کیا جاتا ہے تو کہا جاتا ہے عمدت المدققین آپ کا ذکر کرتے
01:17ہیں تو کہتے ہیں
01:18الفہامت النحریر الدراکت الخبیر الجہبذ القبیر الحبر البحر الحمام یہ اتنے بھاری بھرکم القاب کے ساتھ آپ کو ملقب کیا
01:30جاتا ہے اور ان سب کا بقاعدہ تحریری ریکارڈ بھی موجود ہے
01:34یعنی ایک تو یہ ہے کہ زبانی کوئی لوگ آپ کو لقب دیتے ہیں دوسرا یہ ہے کہ وہ بقاعدہ
01:39کتابوں میں سبت ہے تو یہ بقاعدہ کتابوں میں سبت ہے جو کتابیں آپ کی کتابوں پر جو شروع لکھی
01:45گئی ہیں جو ہواشی لکھے گئے ہیں ان میں بھی یہ القاب لکھے ہوئے ہیں
01:49اسی طرح آپ کی بیوگرافی جن کتب میں بیان ہوئی ہے ان میں بھی آپ کے یہ القاب بیان ہوئے
01:54ہیں آپ کے لیے بڑے بڑے آئمہ نے اس طرح کے القاب استعمال کی ہیں
01:58اور ویسے بھی آپ کا جو لقب سب سے زیادہ مشہور ہے ویسے وہ ہے علاؤدین جو آپ کے نام
02:04کا حصہ بن گیا ہے کہ وہ آپ کے نام کی طرح ہی استعمال ہوتا ہے
02:07Anodel Nabi is used to use be after all of them
02:18He will have a HASKپhi Raimala
02:23You know Jesus
02:30AGE said that
02:36تو اس وقت لقب استعمال کرتے ہوئے آپ کے لئے انہوں نے کہا
02:39امام العاصری فی کل العلوم
02:42کہ یہ تمام علوم میں اپنے زمانے کے امام ہیں
02:46یعنی اپنے زمانے میں تمام علوم و فنون پہ ید طولہ رکھتے تھے
02:50اور اس وقت کے سب سے بڑے عالم آپ تھے
02:53یہ بات آپ کو خود بڑے علمانے آپ کے لئے کہی
02:56پھر اسی منظوم مرسیہ میں انہوں نے آپ کے لئے یہ بھی کہا
02:59وحید الدہر یہ یکتائے روزگار ہیں
03:02اسی میں آپ کے لئے انہوں نے لفظ استعمال کیا
03:06مشکل قضیوں کو حل کرنے والا
03:09یہ ٹائٹل انہوں نے آپ کے لئے استعمال کیا
03:11تو امام علاؤدین حسکفی رائیم اللہ بلند پایا امام تھے
03:15اور مختلف علوم و فنون پہ آپ کو دسترس حاصل تھی
03:19کمانڈ تھی بطور خاص تفسیر حدیث فقہ نحف
03:24یہ چار علوم تو آپ کے مشہور ہیں
03:27ان چار علوم پر آپ کی دسترس سب نے تسلیم کی ہے
03:30ان چار علوم میں آپ کا لوحہ سب نے مانا ہے
03:32عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ آپ شاید فقی تھے
03:36صرف فقہ کے والے سے آپ کی شورت زیادہ ہے
03:38لیکن آپ بلند پایا فقی ہونے کے ساتھ ساتھ
03:41محدث بھی تھے مفسر بھی تھے
03:43اور بلند پایا نہوی بھی تھے
03:46اور آپ بقاعدہ بخاری شریف پڑھایا کرتے تھے
03:49جامع اموی میں آپ کا درس ہوتا تھا بخاری کا
03:53اور آپ نے صحیح بخاری پر تعلقات بھی لکھی ہیں
03:55جو تاحال غیر مطبوع ہیں
03:57ابھی تک چھپ نہیں سکیں
03:58لیکن آپ کی بقاعدہ تعلقات ہیں صحیح بخاری پر
04:01اسی طرح جو تفسیر بیداوی آپ بقاعدہ پڑھایا کرتے تھے
04:05اور تفسیر بیداوی پہ سورہ فاتحہ اور سورہ بکرہ
04:08اس حصے پہ آپ نے تعلقات بھی لکھی ہیں
04:11یہ بھی تاحال غیر مطبوع ہیں
04:13ابھی تک پبلش نہیں ہوئی چھپ نہیں پائیں
04:15لیکن بہرحال آپ تدریس بھی کرتے تھے
04:17تفسیر کی اور حدیث کی
04:19اور تفسیر اور حدیث پہ آپ کا تحریری سرمایہ بھی ہے
04:22چھپ نہیں پایا بدقسمتی سے وہ ایک الگ بات ہے
04:25لیکن بہرحال آپ فقیب ہونے کے ساتھ ساتھ
04:28مفسر بھی تھے محدث بھی تھے
04:30اور آپ کی اس جہت کو بھی
04:31آپ کے تمام سوانِ نگاروں نے تسلیم کیا ہے
04:34اور آپ کے زمانے کے لوگوں نے بھی تسلیم کیا
04:37اور یہی وجہ ہے کہ میں نے ذکر کیا
04:39امام محمد بن علی مکتبی کا
04:40کہ انہوں نے مرسیہ کے اندر جو آپ کیلئے کہا
04:43امام العصری فی کل العلوم
04:45وہ اسی لئے کہا تھا
04:46کہ اس وقت کے جو رائع علوم تھے
04:47بالخصوص علومِ عالیہ
04:49یعنی قرآن و سنت
04:52فقہ سول فقہ
04:53ان علومِ عالیہ میں
04:55آپ کا توتی بولتا تھا
04:57اسی لئے وہ آپ کو امام علی صریفی کل العلوم
04:59کہہ رہے تھے کہ آپ ان سارے گوشوں پر
05:02دین کے آپ کو مہارت حاصل
05:04علومِ عالیہ میں آپ یک رخے نہیں تھے
05:06فقہ کے بھی ماہر تھے
05:07اصول فقہ کے بھی ماہر تھے
05:09حدیث کے بھی ماہر تھے
05:10تفسیر کے بھی ماہر تھے
05:11اور ان سب پہ آپ نے تحریری کام بھی کیا
05:14یعنی فقہ پہ بھی آپ کا تحریری لٹریچر موجود
05:16اصول فقہ پہ بھی آپ کا لٹریچر موجود ہے
05:19اور تفسیر اور حدیث پہ جو آپ کا لٹریچر ہے
05:21وہ پبلش نہیں ہو پایا
05:22لیکن آپ نے لکھا ہے بہرحال اس پہ بھی
05:25اور امام اللہ اتن حسکفی رائع مولا کا
05:27جب ذکر کیا ہے آپ کی بیوگرافی کے اندر
05:29تو بڑے اہل علم نے آپ کے لئے
05:31بقاعدہ یہ الفاظ استعمال کیے
05:33کہ آپ کثیر الحفوی والمرویات
05:36آپ کا حافظہ بھی بہت وسیع تھا
05:38اور اس کے ساتھ سا جو آپ کی
05:40یعنی حافظہ مضبوط
05:41قوت زبط کا عالم دیدنی تھا
05:43اور اس کے ساتھ سا جو مرویات ہیں
05:45آپ کی وہ بھی کثیر ہیں
05:47یہ بھی اشارہ اس بات کی طرف
05:49کہ آپ کا حدیث کے اندر بھی درک تھا
05:51حدیث میں بھی آپ فروم آیا نہیں تھے
05:53کثیر المرویات ہیں
05:54اور آپ کا جو گفتگو کا سلیکہ تھا
05:57جو آپ کی سپیکنگ پاور تھی
05:59اس کا ذکر بھی سب نے کیا
06:01طلق اللسان فصیح العبارہ
06:03کہ طلاقت اللسان تھی
06:05آپ کے اندر بھرپور انداز میں
06:06کلام کرتے تھے
06:07اور بیتکان بولتے تھے
06:09ایکسٹیمپور بولتے تھے
06:10زبردست کلام فرمایا کرتے تھے
06:12اور اسی طرح تحریر کا عالم بھی یہی تھا
06:15کہ سب نے لکھا
06:15جید التقریری والتحریر
06:18کہ تقریر میں بھی امدہ
06:19اور تحریر میں بھی امدہ ہیں
06:21اور یہ ان لوگوں نے تسلیم کیا ہے
06:23کہ جو لوگ آپ کے حاضر باش تھے
06:26جنہوں نے آپ کو باقاعدہ دیکھا ہے
06:28یعنی یہ چشم دید گوائیاں ہیں
06:30یہ آئی وٹنیس ہیں
06:31انہوں نے یہ بات بیان کی ہے
06:33بہت بڑے عالم گزلے ہیں
06:34شیخ محمد امین بن فضلاللہ محبی
06:37انہوں نے کتاب مورک تھے بہت بڑے
06:38انہوں نے کتاب لکھی ہے
06:40خلاصت العثر فی آیان القرن الحادی عشر
06:43گیارویں صدی حجری کے مشاہیر کے بارے میں
06:46انہوں نے احوال جمع کیے ہیں
06:47ان کا ترجمہ ذکر کیا ہے
06:49ترجمہ یعنی ان کا تعارف
06:51انٹروڈکشن کو عربی میں ترجمہ کہا جاتا ہے
06:53احوال کو بیوگرافی کسی کی ذکر کرنا
06:55اس کو کہا جاتا ہے ترجمہ
06:56اور وہ کتابیں جن میں کسی کے حوال بیان کیے گئے ہوں
06:59تو ان کتابوں کو کہا جاتا ہے
07:01کتب تراجم
07:02تو گیارویں صدی حجری کے مشاہیر کے بارے میں
07:04انہوں نے جو کتاب لکھی ہے خلاصت العثر
07:06اس میں انہوں نے امام الاودین حسکفی کا جو تعارف دیا ہے
07:09وہ خود انہوں نے اپنا چشم دید ذکر کیا ہے
07:11اور وہ خود آپ کے باقاعدہ شاگرد بھی ہیں
07:13آپ کے درس میں بھی حاضر ہوئے ہیں
07:15وہ کہتے ہیں کہ میں آپ کے پاس حاضر ہوا
07:17آپ کے در دولت پر آپ کے گھر میں بھی
07:19میں نے آپ کا درس تنویر علمسار کا
07:21اس میں شرکت کی ہے
07:22ایسی میں نے الجامع علومہ وی میں
07:23آپ کا جو درس حدیث ہے
07:25سعی بخاری کا
07:26اس میں بھی شرکت کی
07:27اور ایسی آپ کا جو تفسیر بیداوی کا درس تھا
07:29وہ کہتے ہیں میں نے اس میں بھی شرکت کی ہے
07:31تو انہوں نے جو احوال بیان کیے وہ چشمدید بیان کیے
07:33جو انہوں نے دیکھا ہے
07:34جیسا دیکھا ہے ویسا انہوں نے بے کم و کاست بیان کر دیا ہے
07:38تو امام علیہ الدین حسکفی رائی مولا
07:40بلند پائے عالم تھے
07:42چھوٹی کے عالم تھے
07:43آپ کا آپ کے دور میں توتی بولتا تھا
07:46اور کئی مناسبے بھی آپ فائز رہے ہیں
07:49نام نامی اس میں گرامی آپ کا
07:50محمد بن علی لقب آپ کا علیہ الدین
07:53حسکفی جو آپ کے ساتھ نسبت استعمال ہوتی ہے
07:56یہ نسبت آپ کے آبائی علاقے کے اعتبار سے استعمال ہوتی ہے
08:00ویسے آپ کی پیدائش دمشق کی ہے
08:02دمشق شام میں آپ پیدا ہوئے ہیں
08:04یہ علاقہ تھا حسن قیفہ
08:06حسن قیفہ علاقہ کہاں تھا
08:08درہ دجلہ کے مغربی طرف
08:10مغربی ساحل کی طرف درہ دجلہ کے
08:12یہ دیار بکر اور جزیر عمر کے مابین
08:15ایک خطہ تھا ایک علاقہ تھا
08:17اس کا نام تھا حسن قیفہ
08:23حسن قیفہ سے جو نسبت استعمال ہوتی ہے
08:25وہ ہونی تو یوں چاہیے جو موافق کے قیاس ہے
08:28حسنی حسن نون یا
08:30تو یہ حسنی نسبت بھی استعمال ہوتی ہے
08:33اور دونوں لفظوں کو ملا کر آپس میں
08:36اس سے بھی اس میں منصوب بنتا ہے
08:37حسکفی خلاف قیاس
08:39تو وہ بھی استعمال ہوتا ہے جیسے عبداللہ
08:42کہ عبداللہ سے نسبت جب استعمال ہوتی ہے
08:44تو اس میں منصوب عبدی بھی استعمال ہوتا ہے
08:47Inunto of convening should beье- Haj
08:49and should not wear for example
08:52This is the only time consider
08:54so as Vis dress
08:56you should be a high means
09:01which isPlante
09:05How to S little
09:12. . . .
09:43Demash. English meaning Demiscus.
09:45Demash case, one of these things is more than I've said.
09:48meme between the channel and the dialogue between the channel and the channel and the channel.
09:53But in our face, when people say Demash,
09:55can tell me ABOUT it, this is not the right way.
09:59This is the correct way.
10:00meme it cannot be made, meme it cannot be made, but
10:04the channel is fine, the content is not the right way.
10:06The decrease between the channel and the channel, this means difference.
10:08To our people, this is not the wrong way.
10:16ڈمشک پڑھیں دمشق پڑھیں دونوں طرح ٹھیک ہے لیکن زیادہ رائج دمشق ہے
10:20تو باقی لیکن ضبط دونوں طرح صحیح ہیں جیسا کہ خود علامہ امام ابن آبدین شامی راہی مولا نے دونوں
10:26ضبطوں کی سراحت کر رکھی ہے
10:28رد المحتار میں کہ دو طرح اس کا ضبط درست ہے دمشق اور دمشق
10:33تو یہ ڈمیسکس انگلیش میں کہتے ہیں
10:35تو دمشق میں آپ کی ولاد ہوئی ہے
10:37مناسب پہ بھی آپ کئی فائز رہے ہیں
10:39you are in the excuses behind you
10:41you are in the official rules
10:42you also have on your officers
10:48in front of you
10:49theOTHER
10:50you are under the usual armies
10:53you have on the various allein worries
11:13This is what we have done.
11:35I have to go to the house and go to the house and go to the house.
12:05m 맛있는 raiya, mhm siya sham, dimashk ya pitching raiya official 5 turns.
12:09Mufiya dimashk and in a particular year, the actual one has written,
12:13you know, you have been deep down to this time,
12:16you know, you have got a funeral, you have got a funeral.
12:24You have got a funeral, you have got a funeral, you have got a funeral,
12:27you have got to perform a funeral.
12:32You have got a funeral, you have got a funeral,
12:35مسحہ کول پہ آپ نے کبھی فتوہ نہیں دیا
12:37یہ آپ کے ضبط پہ دلالت کرتا ہے
12:40تحریح اور تسبت پہ اور افتاہ میں آپ کی مہارت پہ دلالت کرتا ہے
12:44اس کے علاوہ یہ تین مناسب تو آپ کہتے ہیں
12:47قاضی، مفتی، مدرس
12:48تین عہدے تو آپ نے رکھے ہیں
12:50امامت کا بھی بعد حضرات نے ذکر کیا ہے
12:52جیسے کہ علامہ ابو طیب محمد بن عبدالقادر سندھی نے
12:55جو حاشیہ لکھا ہے قرط الانزار کے نام سے
12:58قرط الانزار علا شریح تمریل بسار
13:00آپ کی دور مختار پر ان کا حاشیہ ہے قرط الاندار
13:02اس میں انہوں نے ذکر کیا
13:04امامت کا بھی کہ آپ جامع بنی امیہ میں امام بھی رہے ہیں
13:07واللہ آلم و بحقیقت الحال
13:10باقی علم پرور جو عثمانی حکمران تھے
13:13وہ بھی آپ کی بڑی قدر کیا کرتے تھے
13:15جو علم دوست تھے علماء سے
13:17محبت کرنے والے وہ آپ سے بھی محبت کرتے تھے
13:20یہی وجہ ہے کہ جب قندیا شہر فتح ہوا
13:23تو اس موقع پر عثمانی حکمرانوں نے
13:25جو خطبہ فتح ہے
13:27وکٹری سپیچ وہ آپ سے خطبہ فتح دلوایا
13:30وکٹری سپیچ آپ سے کروائی ہے
13:32اور اس بات کی بہت زیادہ شہرت بھی ہوئی
13:34تو وہ علم پرور حکمران
13:36علم دوست حکمران
13:37وہ بھی آپ کی قدر کرتے تھے
13:39ان کے نظر میں بھی آپ قدر و منزلت رکھتے تھے
13:41محملہ الدین اسکفیر آئی مولا
13:43کے جو اسفار ہیں جو رہلات ہیں
13:45رہلات کی طرف دیکھیں
13:46تو دمشق کے چونکہ آپ تھے
13:48تو شام کے علاقوں کے سفر تو آپ نے کیے ہی ہیں
13:50فلسطین کے بھی مختلف علاقوں کے آپ نے سفر کیے ہیں
13:53رملا گئے ہیں
13:53القدس گئے ہیں
13:54الخلیل گئے ہیں
13:56تو فلسطین کے بھی مختلف علاقوں کا آپ نے سفر کیا ہے
13:59حجاز مقدس کا بھی آپ نے سفر کیا ہے
14:02اسی طرح ترکی کا بھی آپ نے سفر کیا ہے
14:04بلاد روم کا
14:05یعنی کئی علاقوں میں آپ نے ٹریول کیا ہے
14:07آپ کے علمی اسفار ہیں
14:08مختلف وجوہ کی بنا پر آپ نے سفر کیا ہے
14:12اور ان اسفار میں آپ نے
14:13مختلف اہل علم و فضل سے
14:16اقتصاب فیض کیا ہے
14:20foreign
14:50انہیں وہ تفصیلی حوال جمع کر رکھ ہیں
14:52اپنے پاس
14:52لیکن وقت داری بات اتنا نہیں ہے
14:54تو میں چند مخصوص جو مشہور ہیں
14:56ان کا دیکھر کر دیتا ہوں
14:57ایک تو آپ نے اپنے والد ماجد
14:59علی بن محمد
15:00ان سے آپ نے اقتصاب فیض کیا ہے
15:02وہ آپ کی ابتدائی استاد ہیں
15:03اس کے علاوہ بڑے ہی مشہور عالم
15:05علامہ شیخ خیر الدین رملی راہی محلہ
15:07فتاوہ خیریہ والے
15:08فتاوہ خیریہ ان کا مشہور ہے
15:09بہتری ننفی فقیت ہے
15:10ان سے علامہ خیر الدین رملی سے بھی
15:13آپ نے اقتصاب فیض کیا ہے
15:14علامہ رملی راہی محلہ نے
15:15اور جب آپ الدر المختار میں یہ کہتے ہیں
15:18اپنی کتاب میں
15:18تو وہاں مراد اکثر یہی علامہ خیر الدین رملی ہوتے ہیں
15:22اس کے علاوہ آپ نے
15:23محمد بن تاج الدین محاسنی خطیب دمشق
15:25ان سے بھی اقتصاب فیض کیا
15:27اور انہیں تو بقاعدہ سعی بخاری میں
15:28آپ کو اپنے درس میں موئید بنایا ہوا تھا
15:31کہ آپ درس دیتے تھے
15:32اس کے بعد ان کا درس آپ دورایا کرتے تھے
15:34ان کی موجودگی میں
15:35فقر الدین بن زکریہ مقدسی رائی مولا
15:37وہ آپ کے استاد ہیں
15:38ایوب بن احمد خلوتی
15:39الستاد القطب رائی مولا
15:41یہ آپ کے استاد ہیں
15:41اس کے علاوہ شیخ سالے تمرتاشی
15:43صاحب تنویل بسار کے صاحبزادے
15:45وہ آپ کے استاد ہیں
15:46شیخ عبد النبی خلیلی آپ کے استاد ہیں
15:49شیخ منصور بن علی سطوحی شافعی رائی مولا
15:52یہ آپ کے استاد ہیں
15:53شیخ عبدالباقی تقیدین بالی
15:55Humbley Rahimullah.
15:56These are your students.
15:58Shaykh Safiyuddin Ahamad bin Muhammad
15:59Kuşáši Madhani.
16:00These are your students.
16:01Shaykh Kuşáši,
16:02first of all,
16:02Malki was the first of all,
16:03then Shafi was the first of all.
16:06He was the first of all.
16:06Malki was the first of all.
16:08And Shafi was the first of all.
16:09I have a lot of fun.
16:11This is the last three names.
16:12Two Shafi,
16:14one Shafi,
16:16one Humbley,
16:16and one Malki was the first of all.
16:19You know,
16:20you have to have a work done.
16:21You have to have a school of thought
16:23that has been done.
16:24Those are your things.
16:27You have to have a work done.
16:28You have to have a culture.
16:29That you have to have to have a work done.
16:31And you have to have a power done.
16:33And you have to have to do it.
16:34And this is how the study we used to have
16:38your faith of thinking.
16:40This is the study we used to not give.
16:42That we're the School of Thoughts
16:43or Shafi School of Thoughts,
16:45one of them who is,
16:45versão and the Book of Thoughts,
16:46which is one of the Shafi officials,
16:46one of them is the millennium.
16:47It had a existent,
16:49the leaders of the Spirit,
16:50but it doesn't become an understanding of the faith.
16:52So it doesn't have a work done.
16:52You can see that.
17:23shaykh khiliv bin mohammed dmishiki sheafi is your name
17:27alhimsani's name
17:30shaykh mohammed bin khilil adgeluni sheafi is your name
17:34shaykh moustafi bin aliy bali dmishiki hambali hebni mayas
17:37hebni mayyas's name
17:42ustadh've've been has had to carry on
17:45shagirAI, thongh道'ing an Meas have been one
17:49and that's why they had all the same.
17:50And this is the difference between these differences.
17:52It's not made a difference.
17:56This is our own heart and our own heart.
17:59The Alamah Al-Auddin Heskafie Raha'i Muala, which is the same,
18:02it's been a message that you have to give you a good,
18:04but also you have to be a good,
18:05as far as you are aware of the experience of the Alamah Mustafa Raha'i Muala,
18:12at the same time, there is a lot of experience that you have a good,
18:17علم ومعاملات کے ساتھ روحانی کمالات کے بھی حامل تھے اس لیے علماء آپ سے
18:21بڑی عقیدت اور محبت رکھا کرتے تھے مہا بن عابدین شامی کی آپ سے جو
18:25محبت ہے اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے مہا بن عابدین شامی آپ سے بڑی محبت
18:29کرتے تھے انہوں نے آپ اپنا بیٹے کا نام آپ کے نام پہ رکھا محمد
18:34علاء الدین اسی طرح وسیعت کی کہ مجھے جائے وہ آپ کے ساتھ تدفین میری
18:38جو قبر انور ہے اس کے ساتھ مجھے دفنائے جائے دمشق میں باب اس
18:42and then, after that, you have a list of your Marksos and a prophet of God, and then you have
18:55a list of these two months and that's why you have a list of them and you have a list
19:01of them Giddies.
19:12Al-Mukhtar کے نام سے
19:13ایسی انہوں نے آپ کی شان میں قصیدہ بھی لکھا تھا
19:15Ala دین یا مفتی الانامی
19:18جزاک اللہ خیرًا
19:19عددوامی
19:20یہ عددوام ہے لکھنے میں
19:22لیکن پڑھنے میں ضرورت تشریح کی وجہ سے
19:23عین کو دال کے ساتھ ملا کے پڑھا جائے گا
19:25یہ پورا قصیدہ ہے
19:26جو ان کے مجموعہ رسائل میں شامل بھی ہے قصیدہ
19:29تو وہ آپ کی بڑی عزت کرتے تھے
19:30تو علامہ اللہ دین حسکر فیر آئیم اللہ کا جب انتقال
19:33ہوا انتقال سے پہلے آپ
19:34جس سال آپ کا انتقال ہوا ہے
19:36سعی بخاری کا درس آپ جب بھی شروع کرتے تھے
19:38ابتدا میں بھی سورہ فاتحہ پڑھتے تھے
19:40آخر میں بھی سورہ فاتحہ پڑھتے تھے
19:42اور نبی پاک علیہ السلام کی روح اقدس کو
19:44عیسالِ ثواب کرتے تھے اس کا
19:45تو اب جب آپ وہاں پر پہنچے
19:48سعی بخاری میں تفسیر سورہ فاتحہ کا اختتام ہوا
19:51اس کے بعد جب سورہ بقرہ کی تفسیر ہوئی
19:53تو مجمعہ عام ہو گیا
19:54لوگ بہدد آگئے
19:55تو آپ نے اسی طرح کلام فرماتی ہوئے کہا
19:58آخر میں
19:59آپ نے جب اس پر تقریر کی
20:00تقریر کے بعد تقریر ختم کی
20:02آخر میں آپ نے لوگوں کو وسیعت کی
20:04یا عباد اللہ
20:05اوسی کم بے تقوی اللہ
20:06والاکثار من قول اللہ الہی اللہ
20:08اے اللہ کے بندوں میں تمہیں وسیعت کرتا ہوں
20:10اللہ کا تقوی اختیار کرو
20:11اور کسرہ سے اللہ الہی اللہ کا
20:13اور بار بار یہ کہا
20:21بلکہ میں یہ کہتا ہوں
20:22کہ بس یہ گواہی دینا
20:23کہ میں تمہارے سامنے
20:24لا الہ الا اللہ کہا کرتا تھا
20:26اور تمہیں بھی اس کی تلقین کیا کرتا تھا
20:28اس کے بعد دعا فرمائی
20:29اس کے بعد ایسے کلمات
20:31الودائی کہے ان کو
20:32جیسے کوئی جانے والا کہتا ہے
20:33پھر آپ گھر میں اپنے
20:35اپنے آپ کو
20:35آپ نے لازم پکڑ لیا گھر کو
20:37اور بہر مسجد کے سوا نہیں جاتے تھے
20:39دس دن تک عبادت تسبیح تحلیل میں مشغول لائے
20:42اور دس دن بعد پھر آپ کا انتقال ہو گیا
20:44اللہ تبارک و تعالی آپ کی درجات بلند فرمائے
20:47امام الاودین اسکفی رائم علیہ نے
20:48کتابیں تو بہت ساری لکھی ہیں
20:50لیکن وہ ساری کتابیں ہم تک نہیں پہنچ پائیں
20:52آپ کی جو چار کتابیں دستیاب ہیں
20:55میں ان کا ذکر کر دیتا ہوں
20:56سب سے امدہ کتاب آپ کی
20:58اددر المختار کے نام سے
20:59ہماری میز کی زینت ہے
21:00تنویر لبسار پہ آپ نے یہ شرعہ لکھی تھی
21:02بہترین شرعہ آپ کی
21:04اور برے سیر پاک و ہند میں
21:05جہاں جہاں تخصص فلفق ہوتا ہے
21:07یعنی مفتی کورس ہوتا ہے
21:08وہاں پہ یہ کریوکلم کا حصہ ہے
21:09یعنی مقرارات دراسیہ میں ہے
21:11کورس میں شامل ہے
21:12پڑھائی جاتی ہے
21:13بہترین کتاب اور کئی آئمہ
21:15نے اس پر شرعہ لکھی ہیں
21:16سب سے مشہور ہاشیہ ہے
21:17اس کا امام عابدین شامی رائم
21:19اللہ کا رد المحتار
21:20بہترین ہاشیہ
21:21ایسی علامہ آب سندھی کا
21:22طوال و نوار بہترین ہاشیہ
21:24علامہ تحتاوی کا ہاشیہ
21:25تو تحتاوی زبردست ہاشیہ ہے
21:26علامہ مصطفی رحمتی کا ہاشیہ
21:28منت الباری
21:29علی المصطفی الانساری
21:32جس کو ہاشیہ رحمتی کہا جاتا ہے
21:33زبردست ہاشیہ
21:34اسی علامہ ابراہیم حلبی کا ہاشیہ
21:36توفت الاخیار
21:38توفت الاخیار کے نام سے
21:39ابراہیم حلبی کا ہاشیہ
21:40بہترین ہاشیہ ہے
21:41زبردست کام ہے
21:42اس پر کئی آئمہ نے کام کیا
21:4340 के करीब आमाल इल्मिया की फैरिस मेरे पास मौजूद है
21:46जबरदस काम आपका
21:47फिर आपने मुलतक लबहर फिक ही मतन है
21:49उस पे एक बहतरीन शरा लिकी है
21:51अद्दूरलमुंतका, शौरलमुंतका के नम से मारी मेज़ की जीनत है
21:54जबरदस काम है आपका
21:55अई फैस पे बिल्व शौरा है Knox Va, नम सूरादा बुकर बजाए है
22:07जबरदस काम।
22:15प्रतावस शौफिया की एक आपने तल्खीज की ती
22:17उस का मख्तूता मौजूद है
22:18और यूटूब पे उसके बकायदा एक शेख के दूरूस भी मौजूद है
22:22allah ta'ala imam allahuddin haskarim allahe ke dharajat ko
22:25aur beland formai
22:26ur hume aapke fruizu barakat se azze wa afir atah formai
22:28wa akhiru da'wana anilhamdulillahi rabbil alameen

Recommended