00:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:56Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:04Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:34Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:49Alhamdulillahi Wabarakatuh
01:58Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:01Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:03Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:40Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:45Alhamdulillahi Wabarakatuh
02:46Alhamdulillahi Wabarakatuh
03:25Alhamdulillahi Wabarakatuh
03:35Alhamdulillahi Wabarakatuh
03:38Alhamdulillahi Wabarakatuh
03:40Alhamdulillahi Wabarakatuh
03:43Alhamdulillahi Wabarakatuh
03:44Alhamdulillahi Wabarakatuh
03:44Alhamdulillahi Wabarakatuh
03:45Alhamdulillahi Wabarakatuh
03:47Alhamdulillahi Wabarakatuh
03:47Alhamdulillahi Wabarakatuh
03:48Alhamdulillahi Wabarakatuh
03:49Alhamdulillahi Wabarakatuh
04:03Alhamdulillahi Wabarakatuh
04:05that is how it is.
04:35کو معاملات کو گھر کے روئیوں کو کاروبار کے روئیوں کو نوکری کے روئیوں
04:39کو حکومت کے امور چلانے کو کاروبار چلانے کو ہم نے دین سے باہر
04:44سمجھ لی ہے استغفراللہ اللہ کے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
04:47فرمارے بُعِسْلُ لِي اُتَمِّمَ مَكَانِمَ الْأَخْلَاقِ مجھ اس لی بھیجا گیا
04:51کہ میں آلہ ترین اخلاق کی تکمیل کر دوں تمہیدی باتوں میں سے دوسرا
04:55نقطہ بہترین انسان کون ہے اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام فرماتے ہیں
05:00بخاری شریف کی روایت ہے تمہی سے بہترین وہ ہیں جو اخلاق کے اعتبار سے
05:05تمہی سے اچھا ہو سبحان اللہ تمہی سے بہترین کون ہے جو تمہی سے
05:09اخلاق کے اعتبار سے اچھا ہو اور اخلاق کا تعلق صرف چنع عبادات
05:13تک نہیں ہے بس رمضان کے مہینے میں اچھے مسلمان بن گئے اور حج کا
05:17سیزن آیا تو اچھے مسلمان بن گئے عمرے کو گئے تو اچھے مسلمان بن گئے
05:21اس کے بعد ہم فارغ کاہے کو فارغ مرتے دم تک اللہ کی عبادت اور
05:25اللہ کی اطاعت اور مسلم بنے رہنے کا ہم سے تقادہ ہے قرآن پاک میں
05:29ہے سورہ عمران ہے آیت امریک سو دو وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَمْتُ مُسْلِمُونَ
05:33اللہ تعالیٰ فرماتا ہے تم مرتے دم تک مسلم رہنا تو یہ اخلاق کا
05:37رویہ چوبیس گھنٹے کا معاملہ it's 24 slash 7 issue تو اللہ کے پیارے
05:42پیغمبر فرمارے صل اللہ علیہ وسلم تم میں سے بہترین کون ہے جو
05:46اخلاق کے اعتبار سے اچھا ہو تو ہم اپنے اخلاق کے بارے میں خود
05:50تو چیک کر لیں ذرا اپنے قریبی لوگوں سے پوچھ لیا کریں اپنے
05:53گھر والوں سے پوچھ لیا کریں موقع دیں ذرا ہمیں وہ بتائیں میں
05:56اپنے گھر والوں سے کہوں آپ اپنے گھر والوں سے کہیں ہے تو
05:59مشکل بال ذرا بتاؤ بھائی مجھ میں کیا کمی پائی جاتی ہے تو پھر اگر
06:03کھلے دل سے ان کو ہم چائنس دیں گے موقع دیں گے تو کچھ نہ
06:06کچھ تو سامنے آئے گا اپنے سبارڈنیٹ سے کبھی پوچھ لیں
06:09اپنے قریبی دوستوں سے کبھی پوچھ لیں اپنے شاگردوں سے کبھی
06:13پوچھ لیں اپنے اگر امامیں تو مقتدیوں سے پوچھ لیں جی اگر
06:17منٹور ہیں تو اپنے ٹرینیز سے پوچھ لیں ہمارا جنس و روز ورہ کا
06:20مستقل معاملہ رہتا ہے ان سے معلوم کر لیں کھلے دل کے ساتھ چلو میری
06:33صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے تم میں سے بہترین وہ ہے جو اخلاق
06:37کے اعتبار سے اچھا ہو یہ دوسری بات تھی تمہینی باتوں کے اعتبار سے
06:40تیسری بات قیامت کے دن محبوب ترین مقام کسے ملے گا یہ اللہ
06:45کے رسول علیہ وسلم سے پوچھتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے
06:48یہ جامعہ ترمیزی شریف کی روایت کتنی اہم بات اللہ کے پیارے
06:52رسول علیہ وسلم کے نظرے قیامت میں محبوب ترین کون ہوگا آئیے حدیث
06:56سے مبارک جامعہ ترمیزی کی اس سے ہم سمجھیں آمر فرمائے کہ قیامت
06:59کے دن تم میں سے مجھے سب سے زیادہ محبوب اور میرے قریب تنی وہ
07:03شخص ہوگا جس کے اخلاق تم میں سب سے بہتر ہوں گے سبحان اللہ
07:07ہم نہیں چاہتے کہ رسول اللہ علیہ وسلم کا قرب ملے ہم نہیں
07:10چاہتے رسول اللہ علیہ وسلم کا پڑوس جنت میں ملے ہم نہیں
07:13چاہتے رسول اللہ علیہ وسلم کے مبارک ہاتھوں سے جامعہ
07:16کوثر پینا نصیب ہم نہیں چاہتے رسول اللہ علیہ وسلم کا
07:19دیدار آپ کی شفاعت ہمیں محصر ہے ہم سب ہی چاہتے نا حضور
07:22کیا فرمارے صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے دن تم میں سے
07:26مجھ سے سب سے زیادہ محبوب تم میں سے مجھے سب سے زیادہ
07:29محبوب اور سب سے زیادہ میرے قریب ترین کون ہوگا جس کے
07:33اخلاق تم میں سے اچھے ہوں تو کس قدر اہم باتیں ہیں امدہ اخلاق
07:36کے اعتبار سے اخلاقیات کے اعتبار سے کردار کے اعتبار سے
07:46باتیں تمہیری ہم نے جانی نمبر ایک اللہ کے پیارے پیغمار
07:49علیہ وسلم کو کیوں رسول بنا کر بھیجا گیا آلہ ترین اخلاق
07:51کی تکمیل ہو جائے نمبر دو بہترین انسان ہونے کا میار کیا ہے
07:55تم میں سے بہترین وہ ہے جس کے اخلاق امدہ اور اچھے ہوں اور
07:58نمبر تین اللہ کے نبی علیہ وسلم کو محبوب کون ہوگا اور آپ کے
08:01قریب ترین قیامت کے دن کون ہوگا جس کے اخلاق اچھے ہوں
08:05کسی اور بہت ساری احادیث کسی اور موقع پر بھی آپ کے سامنے
08:08رکھیں گے الوطہ موضوع ہمارا ہے احادیث مبارکہ کی روشنی
08:11میں اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بیان
08:15اب آئیے پانچ باتیں رسول اکرم علیہ السلام کے مبارک
08:18اخلاق کے حوالے سے ہم آپ کے سامنے رکھنا چاہیں گے
08:21سب سے پہلی بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کے
08:23تعلق سے چند باتیں ہم نے نوٹ کی ہیں پہلی بات آپ کی
08:26نرم نزاجی کا معاملہ اور آپ کی شفقت کا پہلو
08:29آیتِ قرآنی بھی پیشتے پرگرام پیش کی گئی تھی
08:32سورہ عمران آیت 159
08:35فَبِمَا رَحْمَتِ مِنَ اللَّهِ لِنْتَ لَهُمْ
08:37اَنَبِي صلی اللہ علیہ وسلم
08:40یہ اللہ کی رحمت ہے کہ آپ ان یعنی صحابہ اکرام کی حق میں
08:43بڑے نرم دل واقع ہوئے تو آپ کی نرمی کا ذکر
08:45قرآنِ پاک میں بھی ذکر ملتا ہے میں اس حوالے سے
08:47لیکن اب حدیث مبارک کی روشنی میں آئے جانے
08:50مسلم شریف کی روایت
08:51اللہ کے پیارے رسول علیہ السلام کی نرم نزاجی
08:54اور شفقت کا پہلو لکھا ہے
08:56مسلم شریف کی روایت میں
08:57آپ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی کسی معاملے میں
08:59سختی نہیں فرماتے تھے
09:01جب تک کہ وہ دین کی حد کو نہ توڑے
09:03اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ نرمی کو اختیار کیا
09:06تو آپ معاملات میں نرمی اختیار فرماتے
09:08سختی نہ فرماتے
09:10نرم نزاج تھے
09:11تب ہی بچے بھی آپ کے پاس بیٹھ جائے کرتے تھے
09:14آپ سے باتچیت کر لیا کرتے تھے
09:16سبحان اللہ
09:16ہمارے تو کہتے ہیں حضرت کا جلال بہت ہے
09:19سبحان اللہ
09:20حضرت کا ایسا جلال ہے
09:21کہ جناب آپ حضرت کو دیکھ نہیں سکتے
09:23صحابہ حضورﷺ کا دیدار فرماتے تھے
09:25اس کے بارے میں کیفیات بتاتے تھے
09:27آگے ذکر آئے گا
09:27آپ کے چہرے انور کے بارے میں گفتگو فرماتے تھے
09:30صحابہ اکرام
09:31اور ہمارے بعض حضرات کے جلال کا ذکر آتے ہیں
09:33جناب بڑے جلالی ہیں جناب
09:35ان سے بات نہیں کی جا سکتے ہیں
09:37ان کے قریب نہیں بیٹھا جا سکتا
09:38ان کو دیکھا نہیں جا سکتا
09:40کون سے جلال کی بات ہو رہی ہے
09:41ادھر تو جمال مصطفیٰ کی بات ہو رہی ہے
09:43صلی اللہ علیہ وسلم
09:44کہ اللہ کے پیارے پیغمبر علیہ السلام
09:46کبھی کسی معاملے میں سختی نہ فرماتے تھے
09:49جب تک کہ وہ دین کی حد کو نہ توڑے
09:51ہاں اللہ کی حد ٹوٹتی
09:52اللہ کا حکم ٹوٹتا
09:54تو سب سے بڑکر غصہ
09:55اللہ کے رسول کو آتے
09:56صلی اللہ علیہ وسلم
09:57but under normal circumstances
09:59عام حالات میں
10:00آپ سختی نہ فرماتے
10:01اور ہمیشہ نرمی کا معاملہ فرماتے تھے
10:05صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:07دوسری بات
10:08اللہ کے پیارے پیغمبر علیہ السلام
10:10بدکلامی سے اپنے آپ کو بچاتے تھے
10:12حیاء کے خلاف کوئی بات ہوتی
10:14اس سے اپنے آپ کو بچاتے تھے
10:15چنانچہ جامع ترمیزی شریف کی روایت ہے
10:18اللہ کے پیارے پیغمبر علیہ السلام کے بارے میں
10:20ذکر ملتا ہے
10:20جامع ترمیزی شریف کی روایت میں
10:22آپ علیہ السلام حیاء کے خلاف
10:24کوئی بات نہ فرماتے
10:25اسی طریقے سے
10:26بچ زبانی کا معاملہ نہ ہوتا
10:28نہیں آپ بازاروں میں شور مچانے والے تھے
10:31آپ برائی کا بدلہ
10:33برائی سے نہیں
10:34بلکہ معافی اور درگزر سے دیا کرتے تھے
10:37تو حیاء کے خلاف بات نہ کرتے تھے
10:39یعنی آپ کی حیاء میں
10:40آپ کی گفتگوں میں
10:42حیاء کا عنصر نمائع ہوتا تھا
10:44ہم میں ہی کہنا چاہ رہے تھے
10:45اب میں کہنا ہم تو بے حیائی کے باتیں کر جاتے ہیں
10:47ہم لوگ فہوش باتیں کر جاتے ہیں
10:49اور حیاء کے تقادوں کے خلاف باتیں کر جاتے ہیں
10:52نہ اللہ کے پیارے پیغمبر علیہ السلام
10:54حیاء کے برعکس کوئی بات نہ فرماتے
10:56آپ کی زبان پر بدکلامی نہ آتی
10:58آج تو ہمارے معاشروں میں
11:00گھروں کے اندر ہم دیکھ لیں
11:01معاشروں میں دیکھ لیں
11:02دفاتر میں دیکھ لیں
11:03پبلک دیننگ میں دیکھ لیں
11:05حتیٰ کہ بعض مرتبہ مساجد میں
11:06شور شرابی کی باتیں
11:08یہاں تو سکر آرہے کہ
11:09بازاروں میں شور مچانے والے نہیں تھے
11:11بازاروں میں تو آواز بلند ہو جاتی ہے
11:12نہ نہ
11:13بازاروں میں بھی آواز آپ کی بلند نہ ہوتی
11:15چاہے جائے کہ آج مسلمان اور امتی ہوں
11:17اور مسجدوں میں آوازیں بلند ہو جائیں
11:19استغفراللہ
11:20اللہ کے پیارے پیغمبر علیہ السلام
11:22برائے کا بدلہ برائے سے نہیں
11:24بلکہ معافی اور درگزر سے دیا کرتے تھے
11:26یہ تو حکم قرآن پاک ہمیں بھی دیتا ہے
11:28سورہ حامیم السجدہ ہے
11:30اس کا ایک اور نام سورہ فسلت ہے
11:32اور آیت نمبر چونتیس و پہتیس میں تفصیل آئی ہے
11:34ادفع باللتی ہی احسن
11:37بدی کا جواب بھلائی سے دو
11:38فَإِذَا اللَّذِ بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَةٌ
11:41كَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمِيمٌ
11:43پھر تمہارے جس کے درمیان دشمنی تھی
11:45وہ تمہارا گہرم جوش دوست بن جائے گا
11:47بہرحال اللہ کے پیارے پیغمبر علیہ السلام
11:50برائے کا بدلہ برائے سے نہیں
11:51بلکہ معافی اور درگزر سے دیا کرتے تھے
11:54یہ جامع ترمیزی شریف کے روایے
11:56یہ دوسری بات میں آپ کے سامنے رکھی
11:57نبی اکرم علیہ السلام کی گفتگوں میں
11:59حیاء کے برعکس بات نہ ہوتی
12:02اور بدکلامی کا پہلو نہ ہوتا
12:04آپ بزاروں میں شور نہ مچاتے
12:06صلی اللہ علیہ السلام
12:08اور آپ علیہ السلام برائے کا بدلہ
12:09برائے سے نہیں بلکہ معافی اور درگزر سے دیا کرتے تھے
12:12تیسری بات بڑا اہم ایک اور نکتہ
12:14اور ہم اس کو اپنے ذرا معاشرے میں بھی چیک کر لیں
12:17اللہ کے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
12:20سلام پہل فرمایا کرتے تھے
12:22مشہور بات ہے نا
12:23لیکن یہ بات کا مشہور ہونا کافی نہیں ہے
12:25ہمارے عمل میں بات کتنی
12:26اس پر غور کرنا ضروری ہے
12:28آئیے اللہ کے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ السلام کا طرز عمل
12:30ہم دیکھتے ہیں کیا ہے
12:31جامع ترمیزی شریف کے روایت
12:33اللہ کے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ السلام
12:35جب کسی سے ملاقات کرتے تو
12:37سلام میں پہل فرماتے جب آپ
12:39کسی سے ملاقات کرتے سلام میں پہل فرماتے
12:41اور جب کوئی صحابی رضی اللہ عنہ
12:44ہاتھ ملاتے تو جب تک وہ خود ہاتھ نہ کھیچ لیتے
12:47اللہ کے پیارے نبی علیہ السلام
12:49So I can't do that
12:51So Allah
12:52Duh bata
12:52Salam bhi
12:53Or
12:54Hath
12:55Musafah
12:55Hath milana bhi
12:56Salam
12:57Me perhal
12:57Kertte
12:58Aas
12:59Salam
12:59And when
13:00Mousafah
13:01Kertta
13:01Hath
13:01Milata
13:01So I have
13:03Apeuna
13:03Hath
13:04Not
13:04Khi
13:04Jo MS
13:06Mish
13:07This
13:08It's
13:09This
13:10Dost
13:10This
13:11Lambs
13:11The
13:12This
13:12This
13:12I'll see you next time
13:42The Prophet of the Lord, of your name, until Hash of ahmed is matthew to the Keeping keep saying we
13:46�, and He alone BILLights before his arrival days.
13:48And today our COVID Bangs日 and Regional John and Sal�, which He's going to be the most famous thing they
13:54came from.illes
13:55and Malay Duskato bless you, those whofootby and Tabaab have reached with you. We
13:57are like God? We
13:59are such a way to say our people Правда and We will only the same as Allah das pouvait to
14:02give up and change his Lip律 of Hisateur that comes together. This
14:03is my devotion to you, Paraibola. We
14:11would all talk about it.
14:13which is the one who is the one who is the one who is the one who is the one
14:24who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one
14:28who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one
14:29who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one
14:31who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one
14:33who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one
14:35who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one
14:36who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one
14:37who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one
14:37who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one
14:37who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one
14:42who is the
14:42So if we Nice
15:12I'll see you next time.
15:42but can be a biggest
15:43to keep off
15:45and thus
15:47on the mind
15:54to keep off
15:54and keep on
15:55with the
15:55person
15:55with the
15:57view
15:58exactly
16:00said
16:01you
16:01said
16:02that
16:02you
16:03that
16:03you
16:04that
16:05said
16:07And we'll see you in the next one.
16:38We'll see you next time.
17:09We'll see you next time.
17:36We'll see you next time.
18:08We'll see you next time.
18:41We'll see you next time.