Skip to playerSkip to main content
Deen aur Khawateen -

Topic: Adaab e Zindagi (Ayadat aur Taziyat kay Ahkam)

Watch All the Episodes ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie0_OAhOa-DfOXI7ej89uZK

Host: Syeda Nida Naseem

Guest: Alima Ayesha Mukhtar, Alima Fatima, Mufti Ahsan Naveed Niazi

#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv

Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Ismasi khawadien dyn ke
00:05Kya khub hai gis sila
00:09Dyn aur khawadien
00:15Euzubillahi minash shaytani rjim
00:19Bismillahirrohmanirrohim
00:21Alhamdulillahi aladhi h'dana lihada
00:24وَمَا كُنَّ لِنَا تَدِيَا لَوْلَا عَدَانَ اللَّهُ
00:30So allah rabbi lizzet
00:33Ke liye hey
00:34Jis ne hume hi daiyat ki raah
00:36Dikhaeyi
00:37Or agar allah hume hi daiyat ki raah
00:39Na dikhaey
00:40To hum kuch bhi karda na pahey
00:42Temam tar durodo salam
00:44Ho Allah ke habib
00:45Sayyid al-anbiyah
00:47Imam al-anbiyah
00:49Huzur jaan al-a-lam
00:55Salam alaykum
00:56W rahmatullahi w barakatuh
00:58خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
01:01اے آر وائے کیو ٹی وی کی ایمان افروز کاوش ہے جس کا سرنامہ ہے دین اور خواتین
01:10بنیادی مقصد یہی ہے کہ سنف نازک کو ہماری ماں کو بہنوں کو بیٹھیوں کو بچیوں کو
01:18گھروں کے بنیاد اور اکائی یعنی بیسک یونٹ آف دی فیملی
01:23جو کہ خاتون خانہ ہے جو کہ ایک ماں ہے جو کہ ایک مدر ہے جس کے ہاتھ
01:29گھر کا سارا نظام ہے اور تربیت بھی اسی کو کرنی ہے اور ایک پریٹسنگ
01:36مسلم وومن بھی اسی کو اپنے آپ کو دکھانا ہوگا کیونکہ بچے وہ نہیں کیا
01:43کرتے کہ جو کہا جاتا ہے بلکہ جو observe کرتے ہیں جو مشاہدہ کرتے ہیں
01:48اس پہ زیادہ عمل کیا کرتے ہیں تو پہلے آپ کو اپنی تربیت اور اپنی
01:52اسلاح کا سامان کرنا ہے اور پھر بچوں کو سکھانا ہے بچوں کو دین
01:55سکھا دیجئے پھر دین ان کو سب کچھ سکھا دے گا انشاءاللہ
02:00زبا جل آج کیا بات ہو رہی ہے آج ایک نیا ٹاپک ہے جناب جو کہ ہم
02:05گزشتہ کچھ years پہلے اس پہ کلام کر چکے ہیں اور یاد دہانی
02:12کراتے رہنا بھی بندہ مومن کا شیوہ ہوا کرتا ہے لیکن آج بھی میں
02:18کوشش کروں گی کہ بات کی جائے وزٹنگ دسک یعنی آیادت کے احکام
02:25کے تعلق سے جو کہ آہ میں ہی سمجھتی ہوں کہ آج کے دور میں آہ کیونکہ
02:32جو بندہ مومن ہوتا ہے وہ اپنے مسلمان بھائی کے حق میں نافع ہوتا
02:37ہے تو جب بات ہوگی آیادت کی یعنی بیمار پرسی کی یہ حق مسلم بھی
02:43ہے بحکم حدیث اللہ کے حبیب حضور جانعالم صلی اللہ علیہ وآلہ
02:49وسلم نے جو حقوق بتائے ایک مسلمان کے جو دوسرے مسلمان پہ ہیں ان
02:54میں سے ایک ہے جناب تو بحکم حدیث ثابت ہوا کہ ہم سب کو آیادت
02:59کرنی ہے حضور کی جب سنت مبارکہ بھی ہے تو اب اس سے بڑھ کے کون
03:03سی فضیلت ہوگی تو عمل قلیل ہے اور عجر کثیر ہے آپ کسی کے آیادت
03:08کو جاتے ہیں موضوع وقت کا مناسب وقت کا خیال کرتے ہوئے پھر
03:13اس کی دھارز بنداتے ہیں اس کی دل جوئی کرتے ہیں اس کو صحت کی
03:17امید دلاتے ہیں اور اس کی غمخاری کرتے ہیں اور اگر آپ کو لگتا ہے
03:22آپ مخیر ہیں مدد کر سکتے ہیں پھر آپ اس کی مدد بھی کرتے ہیں
03:25فائننشلی بھی اور صحت کی امید دلاتے ہوئے اس کے لیے دعا کرتے ہیں
03:31تو آپ کو معلوم ہے کہ کتنی فضیلتیں ہیں جو اللہ کے حبیب نے بیان
03:34فرمائی ہیں یہ جنت کا راستہ بھی ہے اور ایسا ہے کہ جیسے آپ تازہ
03:38پھل چن رہے ہیں جناب جنت کے تو آج اس تعلق سے کلام ہوگا آپ کی
03:44کالز کو بھی ویلکم کریں گے ان نمبرز پہ جو ٹی وی سیٹس پہ آپ
03:47دیکھ رہے ہیں براہراز ہم سے کالز کے ذریعے جو بھی کوئی رہی آپ کی
03:52ازان کے نقشوں پہ ابرے چاہے وہ ٹاپک سے ریلیڈ کرتی ہو یا نہ بھی
03:56کرتی ہو قرآن و سنت کی روشنے میں حضرت صاحب آپ کے سوالات کے
03:59جوابات دیں گے آج جو علمات میری آپ کی ہم سب کی رہنمائی کے لیے
04:03آیادت کے تعلق سے گفتگو کرنے کے لیے آن دی سیٹ موجود ہیں پہلی
04:07مہمان اسکولر ما شاء اللہ ثم ما شاء اللہ آپ بانی بھی ہیں اور
04:12مرکزی محرک بھی ہیں آپ استازہ ہیں آپ عالمہ ہیں اور انوار حبیب
04:20اکیڈمی سے آپ کا تعلق ہے عالمہ سادیہ حبیب کو سلام عرض کرتے ہیں
04:24سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:27آپ خیریت سے ہیں الحمدللہ
04:31شکریہ اللہ تبارک و تعالی آپ کو سلامت رکھے اور دین مطین کی
04:36آپ اسی طرح اخلاص سے اور حسن نیت کے ساتھ خدمت کرتی رہیں دعا گو ہیں
04:41آپ کے لیے اور آپ کو خوش آمدیت کہتے ہیں ان کے ساتھ تشریف رکھتی ہیں
04:44گو کہ ابھی کم عمر ہیں لیکن بہت متعلق کے ساتھ اور اسٹڈی کے ساتھ آتی ہیں
04:50آپ عالمہ ہیں آپ سٹوڈنٹ ہیں اور ماشاء اللہ خوبی کے ساتھ
04:56گفتگو کرتی ہیں
04:58ہم سلام عرض کر رہے ہیں عالمہ حفظہ بطول کو
05:02آپ میڈیکل کی سٹوڈنٹ بھی ہیں
05:03کیسی ہیں آپ بیٹا
05:04سلام علیکم ورحمت اللہ
05:05وعیلیکم السلام ورحمت اللہ
05:07حفظہ آپ کو ویلکم کرتے ہیں
05:09اور دعا گو ہوں کہ اللہ تبارک و تعالی
05:12آپ کے علم و عمل میں برکتیں بھی عطا فرمائے
05:15اور اپنی بارگاہ میں قبل و منظور بھی فرمائے
05:18آپ کی ان کاوشوں کو
05:19جناب آج جو ہم بات کر رہے ہیں
05:22عیادت کے احکام کے تعلق سے
05:24اور آگے جا کے ہم تازیت پہ بھی بات کریں گے
05:26لیکن آج ہم عیادت کے احکام پہ بات کر رہے ہیں
05:28عیادت کا حکم شرعی کیا ہے
05:31استاذہ عالمہ سادیہ حبیب
05:36بسم اللہ الرحمن بہم
05:38سب سے پہلے آپ کا شکریہ
05:40آپ کی پوری ٹیم کا شکریہ
05:41کہ آپ نے ایک بار پھر مجھے
05:42یہاں لبکشائے کا موقع دیا
05:46اللہ کریم کی بارگاہ میں شکر گزاری کے ساتھ
05:49اپنے سوال کی طرف آتے ہوں
05:50آج کا جو موضوع ہے نا
05:52وہ بہت ہی بہترین و شاندار ہے
05:55اور چونکہ ابھی ہم بات شرعی احکامات کی کر رہے ہیں
05:58اس سے آگے میں آپ کو اس کے سماجی بھی
06:00کچھ نقصانات و فائدے
06:01ہم آپس میں ڈسکس کریں گے
06:03لیکن سب سے پہلے ہم اس کا حکم شرعی سمجھ لیتے ہیں
06:06دیکھیں عیادت
06:08جو بیمار کی عیادت ہوتی ہے
06:10وہ صرف ایک ہمارا سماجی فریضہ نہیں ہے
06:12بلکہ شریعت مطاہرہ میں
06:14اللہ کریم کے جو مخلوق ہیں
06:17ان کے جو بندے ہیں
06:18ان کا آپس میں بہامی تعلق ہے
06:20محبت ہے
06:20غم خواری کا انتہائی لطیف انداز ہے
06:24اور انتہائی خوبصورتی مظہر ہے
06:25جب میں اور آپ کسی بھی شخص کی عیادت کرتے ہیں
06:28تو عیادت محض
06:30کسی کے حال احوال کو پوچھ لینا نہیں ہے
06:32بلکہ ہم اس کے شکستہ دل پر مرہم رکھتے ہیں
06:36جب ہم اس کی تنزلی دیکھتے ہیں
06:40یعنی اس کی سہد کی حالت دیکھتے ہیں
06:41تو وہ منٹلی ڈسٹراب ہوتا ہے
06:42اور ایسے وقت میں
06:44ہماری محبت کے دو بول
06:46اس کی زخمی دل کے لیے مرہم بن جاتے ہیں
06:48یہ اسی بات کو
06:50اگر میں بہت تفصیل سے نہ کہوں
06:51بلکہ ایک شاعر کی آواز میں کہوں
06:54تو وہ یہ ہے کہ
06:55اگر وہ پوچھ لے ہم سے
06:56تمہیں کس بات کا غم ہے
06:58اگر وہ پوچھ لے ہم سے
07:00تمہیں کس بات کا غم ہے
07:01تو پھر کس بات کا غم ہے
07:03اگر وہ پوچھ لے ہم سے
07:05تو بات یہ ہے
07:06تو بات یہ ہے کہ
07:07کسی کا پوچھ لینا بھی کافی ہوتا ہے
07:09بلکل بلکل
07:10اور ہر وہ چیز
07:12میں نے لاسٹ پرگیام میں بھی کہی
07:13ہر وہ چیز جو ہمارے لیے نافع ہے
07:15اللہ کریم نے اسے احکامی شریعت بنا دیا
07:17احکامی شریعت ہمارے لیے کوئی پابندی نہیں ہے
07:20ہمارا جو بینفٹ ہے
07:21ہمارا جو فائدہ ہے
07:22اللہ نے اسے احکام بنا دیا
07:24لغوی معنی تو
07:25مزاج پرسی کرنا ہے
07:26حال احوال پوچھنا ہے
07:28لیکن اسطلح ایمانوں میں
07:29یہ سنت موکدہ ہے
07:30بلکہ بعض فقاہ تو فرماتے ہیں
07:32کہ کہیں کہیں یہ فرض کفایہ بھی ہے
07:35اور اس سے بڑھ کر
07:36اس کی کیا دلیل ہوگی
07:38کہ اس عیادت کو
07:40اللہ کریم کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
07:42نے حقی مسلم قرار دی دیا ہے
07:44اور آپ نے فرمایا
07:46کہ حق المسلم علی المسلم خمسن
07:49یعنی ایک مسلمان کے
07:50دوسری مسلمان پر پانچ حقوق ہیں
07:52جس میں رد السلام
07:54سلام کا لٹا دینا ہے
07:55اور دوسرا
07:57یعنی مریض کی عیادت کرنا ہے
07:59اس طرح چیک کا جواب دینا بھی ہے
08:01جنازے میں جانا بھی ہے
08:02اور کسی کی دعوت قبول کرنا بھی ہے
08:04اچھا یہی نہیں
08:05انسان چونکہ بہت شکستہ ہوتا ہے
08:07مالی طور پر بھی
08:08ڈسٹرپ ہو جاتا ہے
08:09فزیکلی تو وہ ہی ڈسٹرپ
08:10اسی لیے آپ نے
08:12اس کی دل جوئی کے لیے
08:13ایک اور جگہ فرمایا
08:14کہ بھئی
08:15اور جو مریض ہے
08:20اس کی عیادت کرو
08:22تو یہاں سوچنے کا مقام یہ ہے
08:23کہ بار بار
08:24مریض کی عیادت کا کیا حکم ہے
08:27اسے میں اپنے لفظوں میں بیان نہیں کروں گی
08:29سیدھا سیدھا حدیث قدسی کی طرف جاتے ہیں
08:31جس کے راوی حضرت ابو حریرہ وضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:34وہ فرماتے ہیں
08:35کہ قیامت کی دن
08:36اللہ کریم از خود فرمائے گا
08:38یا ابن آدم
08:39ابن آدم
08:40اور وہ کیا
08:41آگے فرمایا
08:43جب میں مریض تھا
08:45تو تو نے میری عیادت کیوں نہیں کی
08:46تو بندہ کہے گا
08:47مولا
08:48تو رب العالمین ہے
08:50بھلا تو کیسے بیمار ہو سکتا ہے
08:51اللہ کریم فرما گا
08:52کیا تو نہیں چانتا
08:53فلا میرا بندہ بیمار تھا
08:55اگر تو اس کی عیادت کو آتا
08:58تو مجھے وہاں پاتا
08:59مختصرا یہ
09:00کہ عیادت کا مطلب یہ ہے
09:02کہ آپ عیادت کرنے
09:05اپنے جیسے ہمجن شخص کے پاس جائیں گے
09:07لیکن وہاں آپ
09:08سراحتاً برائے راز
09:10ڈائریکلی
09:11اللہ کے قربت پائیں گے
09:12سبحان اللہ
09:13اللہ کی
09:13ہم نشینی پائیں گے
09:15تو اس سے بڑھ کر
09:16اور کیا ہوگا
09:17تب ہی تو
09:17جادے اور آتے وقت
09:18ستہ ہزارہ ملائکہ
09:19ہمارے لئے رحمت کی دعا کرتے ہیں
09:21سبحان اللہ
09:21یہ اقام شریعت تو ہے ہی
09:23لیکن انسان کی
09:25دل جوئی کا
09:25بڑا اہم صدق ہے
09:26صحیح
09:27کیا بات ہے
09:28مسنون ہے
09:29حضور جانِ عالم
09:30صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:32مہار کی سنتِ
09:33مبارکہ ہے
09:34اچھا مجھے یہ بتائیے
09:35کہ
09:35مہنے
09:36اس زمن میں
09:37زمنا
09:38کلام کیا ہے
09:39لیکن آپ
09:40اس کی فضیلت پر
09:41میں چاہتی ہوں
09:42بتفصیل کلام کیجئے
09:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:46جیسے کہ
09:47ہم سب جانتے ہیں
09:48کہ اسلام مکمل
09:49ذابطہ حیات ہے
09:49جہاں
09:51اسلام نے
09:51حقوق اللہ
09:53بیان کیے
09:53وہی حقوق
09:54العباد کا بھی
09:55ایک خاص مقام ہے
09:56تو حقوق اللہ
09:57تو پورے کرنے ہی کرنے ہیں
09:59لیکن حقوق
10:00العباد بھی
10:00پورے کرنے ہیں
10:01اور اس کا بھی
10:02سوال کیا جائے گا
10:03اسی کے تحت
10:03حقوق العباد
10:05میں
10:05حقوق العباد
10:06کے تحت
10:06عیادت کا حکم
10:08بھی بیان کیا گیا ہے
10:09تو حدیث مبارکہ
10:10حضرت ابو موسیٰ شریح
10:12رضی اللہ تعالی
10:12انہوں بیان کرتے ہیں
10:13کہ
10:13رسول اللہ
10:14صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:15نے فرمایا
10:16کہ
10:16بھوکے کو
10:17کھانا کھلاو
10:18مریض کی عیادت کرو
10:19اور قیدی کو
10:20آزاد کرو
10:21تو یہاں پہ
10:22رسول اللہ
10:22صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:24نے حکم
10:24ارشاد پر با دیا
10:25کہ
10:26مریض کی
10:26عیادت کرنی ہے
10:27اور یہ
10:28جیسے کہ
10:28پہلے بیان کیا گیا ہے
10:29کہ
10:29سنت مبارکہ بھی ہے
10:31اور بسہ اوقات
10:32یہ فرض کفایہ بھی
10:33بن جاتا ہے
10:34اسی طرح
10:35ایک اور موقع پر
10:36ارشاد فرمایا ہے
10:37حضرت ابو حریرہ راوی ہیں
10:38آپ فرماتے ہیں
10:39کہ
10:39رسول اللہ
10:40صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:41نے
10:41ارشاد فرمایا
10:42کہ
10:43جب کوئی شخص
10:44کسی مسلمان کی
10:45عیادت کرنے کے لئے
10:46جاتا ہے
10:46تو
10:47اس کے جب
10:47واپسی آنے کا
10:48وقت ہوتا ہے
10:49اس وقت سے لے کے
10:50واپسی کے وقت تک
10:51ایک
10:53شخص
10:53اس کو
10:54آواز دیتا ہے
10:54تو
10:55آواز دینے والا
10:55آواز دے کر
10:56اس کے کیا کہتا ہے
10:57کہ
10:58اے بندے
10:58تو گیا تھا
10:59وہاں پر
11:01تمہارا
11:02جانا مبارک ہو
11:03تمہارا
11:04چلنا مبارک ہو
11:05اور تمہارا
11:05لوٹ کر آنا
11:06مبارک ہو
11:07اور تم نے
11:07جنت کے گھروں میں
11:08سے ایک گھر کو
11:09پا لیا
11:09سبحان اللہ
11:10یعنی کہ
11:11اس نے
11:11جو عیادت کرنے گا
11:12چھوٹا سا عمل ہے
11:13کلیل عمل ہے
11:14لیکن
11:15اس نے
11:15اس عمل کے بدلے
11:16کیا پایا
11:17جنت میں
11:17ایک گھر پا لیا
11:18اسی طرح
11:19حضرت سوبان
11:20رضی اللہ تعالی
11:21انہوں روایت کرتے ہیں
11:22کہ
11:23رسول اللہ صلی اللہ
11:24علیہ وآلہ وسلم
11:25نے رشاعت فرمایا
11:25کہ جب کوئی
11:27مسلمان
11:27مسلمان بھائی کی
11:28عیادت کرتا ہے
11:29تو وہ
11:30واپسی تک
11:30جنت کے پھلوں
11:31کو چننے میں
11:32لگا رہتا ہے
11:33اللہ
11:33اب
11:34محدثین
11:35اس کے زمن میں
11:35کیا بیان کرتے ہیں
11:36کہ جنت کے پھل
11:37وہ کون سے پھل ہیں
11:38پھل تو بھولتا رہا کہ
11:39ہوتے ہیں
11:39ایک تو بہت زیادہ پکا ہوا
11:41ایک کچھا
11:42ایک بہت زیادہ کچھا
11:43ایک کھانے کے گابی
11:44تو اس پھل سے مراد
11:45وہ پھل ہے
11:46جو گلابی تک پہنچ گیا
11:47اور جو کھانے کے قابل ہے
11:49جو بس تیار ہے
11:50کہ بس اسے توڑا جائے
11:51اور کھا
11:53تیار پھل
11:54اور پھر فرمایا
11:56کہ اس پھل سے
11:57رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:59ہمیں کیا بیان کرنا چاہ رہے
12:00کہ وہ پھکا ہوا پھل
12:01اصل میں کیا ہے
12:02وہ عجر و ثواب ہے
12:04جس طرح پھل توڑنے والا
12:06اس پھل کو توڑ رہا ہوتا ہے
12:07اپنی چادر میں سمیٹ رہا ہوتا ہے
12:09اسی طرح وہ شخص
12:10جو عیادت کرنے گیا ہے
12:11وہ اپنی چادر میں
12:13سواب کو اور عجر کو سمیٹ رہا ہوتا ہے
12:15یہی اس کی فضیلت ہے
12:17لہٰذا ہمیں جانا چاہیے
12:18عیادت کرنی چاہیے
12:19چھوٹا سا عمل ہے
12:20لیکن سواب کثیر ہے
12:21کیا بات ہے
12:22عبل قلیل اور عجر کثیر
12:25اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو توفیق دے
12:27کہ ہماری ذات سے لوگوں کا نفع بھی ہو
12:29اور اگر بیمار کا حال پوچھ لیا جائے
12:31تو دیکھئے کتنا ہمیں عجر و ثواب مل سکتا ہے
12:35مزید کلام ہوگا
12:37درود پڑھتے رہیے
12:38واپس آتے ہیں اس بریک کے بعد
12:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:42السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:44دین اور خواتین میں آپ کا خیر نقدم ہے
12:47آج ہم بات کر رہے ہیں
12:48عیادت کے احکام کے تعلق سے
12:51آپ کالز کے ذریعے براہ راست شامل بھی ہو سکتی ہیں
12:54اور عالمات آن دی سیٹ موجود ہیں
12:57بریک سے قبل
12:58ان سے پوچھا گیا کہ عیادت کا حکم شرعی کیا ہے
13:02اور عیادت کی فضیلت کیا ہے
13:04ہماری خوش بقتی ہے
13:06اور خوش نصیبی ہے
13:08کہ ہمارے منٹور
13:10ہمارے شیخ
13:11ہمارے بڑے
13:12استاذ العلماء
13:13شیخ الحدیث
13:15فیض بخش
13:15فیض گستر
13:16فیض رسام
13:17شیخ الحدیث
13:19مفتی محمد
13:19احسن نوید خان
13:20نیازی
13:21دامد فیودہم
13:22ہماری رہنمائی کے لیے
13:23آن بی پر براہ راست تشریف فرمائیں
13:25سلام اسکر رہی ہوں
13:26السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:32مزاجی ہمائیوں
13:35ماشاءاللہ
13:35آپ کی اجازت سے
13:36میں آپ سے کامنٹ شامل کرلوں
13:38جو سوالات بہنوں سے کیے تھے
13:39جی جی فرمائیے
13:40حضور بہنوں سے یہ سوال کیے تھے
13:42دونوں عالمات سے
13:43کہ عیادت کا حکم شریع کیا ہے
13:44اور عیادت کی فضیلت کیا ہے
13:47آپ اس پر تفسرہ فرمائیں
13:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:53دیکھیں ہمارا دین
13:55دین اسلام ہے
13:56یہ دین دین اعتدال ہے
13:58یہ دین دین فطرت ہے
13:59یہ دین جو ہے
14:01وہ ہمیں دنیا سے
14:02کٹنا نہیں سکھاتا
14:04اس دین کی تعلیم ہمیں یہ ہے
14:06کہ ہم نے خلق خدا کے ساتھ
14:08بھی اچھے انداز میں
14:09اپنا تعلق رکھنا ہے
14:10تین طرح کے تعلقات
14:12انسان کے ہیں
14:13جو دین
14:14ان تینوں تعلقات کو
14:16متوازن انداز میں
14:17ہم سے مطالبہ کرتا ہے
14:19کنے ہم نے نبھانا ہے
14:20ایک تعلق ہے
14:21ہمارے اپنے نفس کا
14:23تعلق بن نفس ہے
14:24دوسرا تعلق ہے
14:25ہمارا خالق کے ساتھ
14:27تعلق مال خالق
14:28تیسرا تعلق ہمارا ہے
14:30مخلوق کے ساتھ
14:31تعلق مال خلق
14:33یہ تینوں تعلقات
14:35متوازن انداز میں
14:36اچھے انداز میں نبھانا
14:38یہ دین کا
14:39ہم سے مطالبہ ہے
14:40تو اس میں حسن تعامل ہے
14:42تو حسن معاملہ
14:44بندے نے ملوز رکھنا ہے
14:45اپنی ذات کے ساتھ بھی
14:46جو اپنی ذات کے ساتھ معاملہ ہے
14:48اپنی ذات کا بھی حق رکھا گیا ہے
14:50ولی نفسی کا
14:51آلی کا حق کا
14:52تیرے نفس کا بھی
14:53تجھ پہ حق ہے
14:54تو اسے بھی فراموش نہیں کرنا
14:55اللہ کا
14:56تو سب سے بڑھ کر حق ہے
14:58ہم پہ خالق کا
14:59اسے بھی فراموش نہیں کرنا
15:00پھر اللہ کی مخلوق کا بھی
15:02ہم پہ حق رکھا گیا ہے
15:03اسے بھی فراموش نہیں کرنا
15:05تو جو اچھا مسلمان ہوتا ہے
15:07وہ کبھی خلق خدا سے
15:09pee a'?
15:09is there any pressure onента?
15:12disrupted
15:13house of 해서
15:13of all willah
15:14come from
15:19in the
15:20Bag of
15:21perfect
15:22means
15:22God
15:26to
15:27bless
15:30the
15:31resentment
15:32God's love
16:02God's love
16:41God's love
17:02God's love
17:08God's love
17:14God's love
17:43God's love
18:13God's love
18:16God's love
18:44God's love
18:46God's love
19:06God's love
19:35God's love
19:38God's love
19:47God's love
19:57God's love
20:09God's love
20:38God's love
20:45God's love
20:47God's love
20:47God's love
21:17God's love
21:23God's love
21:58God's love
22:01God's love
22:30God's love
22:31God's love
22:58God's love
23:21God's love
23:24God's love
24:00God's love
24:07God's love
24:37God's love
24:39God's love
24:40God's love
25:08God's love
25:14God's love
25:42God's love
26:10God's love
26:13God's love
26:43God's love
27:41God's love
28:11God's love
28:41God's love
29:11God's love
29:41God's love
29:46God's love
30:13God's love
30:16God's love
30:45God's love
30:47God's love
31:16God's love
31:47God's love
31:52God's love
32:22God's love
32:54God's love
33:23God's love
33:53God's love
34:06God's love
34:11God's love
34:18God's love
34:49God's love
35:00God's love
35:29God's love
35:32God's love
35:59God's love
36:12God's love
36:29God's love
36:31God's love
37:02God's love
37:32God's love
37:41God's love

Recommended