- 3 minutes ago
- #deenaurkhawateen
- #islamicinformation
- #aryqtv
Deen aur Khawateen -
Topic: Adaab e Zindagi (Zaib-o-Zeenat kay Ahkam)
Watch All the Episodes ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie0_OAhOa-DfOXI7ej89uZK
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Sadia Habib, Alima Hafsa Batool, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Adaab e Zindagi (Zaib-o-Zeenat kay Ahkam)
Watch All the Episodes ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie0_OAhOa-DfOXI7ej89uZK
Host: Syeda Nida Naseem
Guest: Alima Sadia Habib, Alima Hafsa Batool, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00increase your children in the court
00:04the titles of that THEY' Даже
00:09the kind of love and the большой
00:12of the Relationships
00:14I love Allah from the most
00:16in the possible way
00:17in the name of everyone
00:19and the number of dro odd
00:19and a whole
00:19hell noauer
00:22head虽ly
00:22if we hold
00:24one
00:24that
00:25do
00:25the
00:25Hi
00:26now
00:28Allahumma asfalli ala saiyyidina wa maulana muhammadin
00:32Adada maafi ilmi allahi
00:35Asfalaatan daimatem bidwamimulkillah
00:38Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:42Khawmatin ki dyni turbiyat aur islaq ke tahluk se
00:45A.R.Y.Q.TV ki iman afroos kaoish hai
00:49Jis ka srnaama hai dyn aur khawmatin
00:51Hymara bunyadhi mqsd sinf-e-nazuk ko dyni islam ki tajaliyyat se munabhar karna hai
00:57Hym chahate hai
00:57Que hemari beheni shariyat-e-matoharahara ki tarimat se ághi hahasil karheen
01:04E.R.Y.W.A.Q.Kari
01:07A.R.Y.A.Q.Kari
01:44and clean people who are trying to repress them, and the people who are trying to repress them, and the
01:50people who are trying to repress them.
01:53This is what is the name of Islam or the authority teacher who is trying to repress them.
01:59The author is also responsible for this.
02:01Now, the human rights of the people of the Baezid who have been identified in this region
02:12This is a hero being seen as a woman
02:12And the person who has been given to me is not.
02:19And the person of the group who has been given to me
02:22And the person who has gifted us to understand
02:26This person who has been given to us
02:29पिर जनाब तकब्र को और रिया को भी दखल ना हो
02:32इस तरह की बहुत सारी बाते हम कुछ तक कई प्रोग्राम से डिसकस कर रहे हैं
02:36आज हम बात को आगे बढ़ाएंगे
02:37और आज भी जेब जिनत के एकाम ही हमारा मौजू है
02:41किसी भी चीज़ के हवाले से जब बात होती है आराईश की जेबाईश की
02:45तो शरीयत मताहरा क्या तस्वर देती है
02:48पिर नाब कान चिदवाने के तालुक से आज बात करेंगे
02:50टैटूस के तालुक से भी आज मैं सवाल करूंगी
02:53और आप पे कॉल्स के दरवाजे खोलते हैं
02:55उन नंबर्स पे जो टीवी सेट्स पे देख रहे हैं हमसे राबता कीजिए
02:58और जो भी कोई रही है आपके आज़ान के नक्शों पे उबरे
03:00उसे यहां रिजिस्टर करवाईए और प्रूरान की रोशनी में
03:03जवाब भी इन्शालला मिल जाएगा ज़सा आप भी तश्रीफ रखने हैं ऑन बी पर बरायरास
03:07यहां ऑन दे सेट मौजूद है आलमात मेरी आपकी हमसब की रहनमाई के लिए
03:12जेब जीनत के हैकाम के आवाले से आज करेंगी
03:15उस्ताजा आलिमा सादिया हबीब
03:18खुश बयान खुश गुफ़तार खिदमते दीन के जज़वे से सरशार
03:22सलाम ऑलाइकुम राहमतुल्ही वबरकातु
03:26आप खैरियस से हैं
03:29अश्याला आपके इल्म और अमल में बरकत दें अता फर्माया
03:32और इसी तरह आप इखलास के साथ शरीयत मताहरा की तारिमात
03:48अश्याला आप खैरियस से हैं
03:49अश्याला आपके इल्म और अमल में बरकते हैं अता फर्माया
03:54और खुशन नियत के साथ इखलास के साथ आप दीन मतीन के खिदमत करें
03:59और जनाब हमारे प्रोग्राइम का मरकजी बनियादी और कलीदी हिस्सा
04:04हमारे मिंटॉर, हमारे शेख, हमारे बड़े उस्ताजिनल मकर्रम
04:10शेख अलदीज, फैस बख्ष, फैस गुस्तर, फैस रसा
04:13मुफ्ती मुहम्द, अहसर नवीद खान ने अजीद, आमद, फूयुदूहूं
04:17आन बीपर बरायरास्त, हमारी रहरुमाई फर्मा रहे हैं, हम आपसे सीखते हैं
04:21और आपके लिए दुआ गो भी रहते हैं, अल्लह आपका साया यातिफ़ दरास फर्में
04:25सलाम अलाइकुम रहमतुल्ही वबरकातू
04:31मिजाज हुमायू
04:33माशाला, आपके अजाज़त से बाकाइदा सावलात का सिलसला शुरू करो
04:37जी, आल्लह का नाम लेकर शुरू कीजिए
04:39बिस्मिल्लाहिर वहमान ररहीम
04:40इसलाम में जेब जीनत का क्या तस्वर है, उस्ताजा, आलिमा, सादिया, हबीब
04:47आदाब जिन्दगी और जेब जीनत के आएकाम डिसकस किये जा रहे है
04:51बिस्मिल्लाहिर में लगी
04:53मस्तकिल हमारे एक बहुत भरपूर बहतरीन की सलसला चल रहा है
04:57और चुके खावतीन का है, तो खावतीन का तो बड़ा गहरा तालुक है
05:00जेबाईश और राईश से
05:02लेकिए बार बार हम इस जुम्ले को रिपीट कर रहे है
05:05हमारा जो इसलाम दीन फित्रत है
05:07किसी भी चीज़ को नहीं रुकता
05:08बस उसके लिए कुछ शर्य हुदूद है
05:11आप अगर उन शर्य हुदूद में रहा कर
05:13زیب و عرائش کرتے ہیں
05:15تو کوئی ممانیت نہیں
05:16خود حدیث مبارکہ میں ہے
05:18کہ حضور علیہ السلام نے فرمایا
05:20اللہ خود بھی جمیل ہے
05:22وَيُحِبَ الْجَمَالَ
05:24اور وہ خود بھی خوبصورتی کو پسند فرماتا ہے
05:27تو جائز ہے زیب و عرائش
05:29لیکن اسی کے ساتھ ایک لفظ لگا دوں
05:31زیب و عرائش
05:33نمائش میں نہیں جانے چاہیے
05:35ریاکاری میں نہیں جانے چاہیے
05:37تکبر نہ ہو اس میں
05:39اور مزید یہ کہ
05:40کوئی فتنے کا اندیشہ نہ ہو
05:42اور کوئی ایسی چیز نہ ہو
05:44جس کی حرماتی ہے
05:46یعنی وہ حرام کے زمن میں جائے
05:48یا مقروع تحریمی کے زمن میں جائے
05:50اور ان اشیاء کا اس میں استعمال نہ ہو
05:52اگر آپ شریح حدود میں رہ کر
05:55اپنی زیب و عرائش کرنا چاہتے ہیں
05:57تو دین آپ کو اس کی اجازت دیتا ہے
05:59صحیح
06:00میں آپ کی سمتا ہوں گی
06:02اور عرائش و زیبائش کی شریح حدود میں رہتے ہوئے
06:07شریعت متوہرہ اجازت دیتی ہے
06:09دین اسلام میں اس کا تصور موجود ہے
06:11نہ کان چھدوانے کے حوالے سے بات کرتے ہیں
06:14کہ اس کا شریح حکم کیا ہے
06:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:20دیکھیں اسلام ایک متوازن دین ہے
06:22جہاں مردوں کے لئے احکام بیان کیے گئے ہیں
06:25وہیں خواتین کے لئے بھی مخصوص طریقے سے
06:27احکام بیان کیے گئے ہیں
06:29تو جہاں تک زیب و زینت کی بات ہے
06:32چونکہ اس کا تعلق خواتین سے بہت زیادہ ہے
06:34تو اسلام نے اس کے بارے میں بھی احکام ارشاد فرمائے ہیں
06:38جہاں تک بات ہے ناک اور کان چھدوانے کی
06:41تو شرعی اعتبار سے اجائے سے
06:42رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں
06:46یہ مشروع تھا خواتین ناک اور کان چھدواتی تھی
06:48اور آپ نے کبھی ان سے منع نہیں فرمایا
06:51اسی طرح جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:55نے عید کے دین خواتین کو ترقین فرمائی
06:57کہ دین کے قریب ہوں صدقہ دیں اور زکاة ادا کریں
07:01تو اس میں خواتین نے جو چیزیں زکاة کے لئے
07:04صدقے کے لئے نکالی تھی
07:05وہ ان چیزوں میں بالیاں بھی تھی
07:07تو اس سے ثابت ہوتا ہے کہ عہد مبارک میں
07:10یہ ناک یا کان چھدوانا یہ مشروع تھا
07:13ٹھیک ہے
07:14اب جہاں تک بات ہے کہ
07:15کس طرح کس حد تک اسے ہم کروا سکتے ہیں
07:19یا ناک یا کان کو چھدوا سکتے ہیں
07:20تو ایک کسی ہم اس کو عرف میں رکھتے ہیں
07:25کسی جگہ جو ہے
07:26یا کسی ملک میں
07:27یا پی خطے میں
07:28اس طرح ہوتے کہ ایک کان چھدوایا جاتا ہے
07:31کسی میں دو کان چھدوایا جاتے ہیں
07:33تو جہاں عرف ہیں اور نیک خواتین
07:35اچھی خواتین
07:36یا مسلمان ہم کہہ لیں
07:37تو وہ خواتین جس طرح چھدواتے ہیں
07:39جیسے ہم اپنے عرف میں دیکھ لیں
07:41تو ناک چھدوائی جاتی ہے
07:43تو اس کے سینٹر سے چھدوائی جاتا ہے
07:44تو ہمارے عرف میں
07:46چونکہ یہ نون مسلم کے ساتھ زیادہ پایا جاتا ہے
07:48تو انہی کے ساتھ ہی خاص ہے
07:50لہذا مسلم خواتین
07:51جب تک وہ مسلمانوں میں مشروع نہ ہو جائے
07:54تب تک ان کے لئے اجازت نہیں ہوگی
07:55کہ وہ کفار کے ساتھ مشابہت اختیار کریں
07:58ہاں اگر مسلمانوں کے ساتھ ہی
08:00وہ خاص ہے
08:01جیسے ایک سائٹ سے چھدوائی لینا
08:03یا ایک کان چھدوانا
08:05دو کان چھدوانا
08:06تو پھر وہ جائز ہوگا
08:07یعنی یہ عرف پہ
08:08عرف پہ ڈیپینڈ کرتا ہے
08:10اچھا ٹھیک ہے
08:11ناظرین ہماری خوش نصیبی ہے
08:13کہ استاذ العلماء
08:14ہماری رہنمائی کے لئے
08:15شیخ العدیس
08:16مفتی محمد آسین
08:17نوید خان نے آزی
08:18تشریف فرمایا
08:19ان کے سمد بڑھتے ہیں
08:20آپ کالز کے ذریعے بھی
08:21پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں
08:23حضور کسی چیز میں
08:24آرائش و زیبائش کے تعلق سے
08:26اسلام میں کیا تصور ہے
08:28اور نہ کان چھدوانے کے حوالے سے
08:30کیا شریع حکم ہے
08:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:33صل اللہ اللہ حبیبہ
08:34محمد وعالی آلہ
08:35وصحابہ
08:36وبرکہ وسلم
08:38دیکھیں جیسا کہ ابھی بات ہوئی
08:39کہ اسلام دین فطرت ہے
08:41اور دین فطرت کیا ہے
08:43تو اس کے اندر بالکل توازن ہے
08:45ہر چیز وہ اپنی جگہ پر ہے
08:48اپنے محل پر ہے
08:49اس کے اندر حسین توازن
08:51ہمیں نظر آتا ہے
08:52تو جو وہ فطری جذبے
08:54کہ جو فطری جذبے
08:55کسی برائی کی طرف
08:56لے کے جانے والے نہ ہوں
08:57ان فطری جذبوں
08:59پر اسے کنڈیم نہیں کیا گیا مطلقا
09:02بلکہ صرف ان فطری جذبوں کے لئے
09:04حدود و قیود بتا دی گئی ہیں
09:06اور ان حدود و قیود کو
09:08اختیار کرتے ہوئے
09:09اگر کوئی ان فطری جذبوں کی
09:11تکمیل کا سامان کرتا ہے
09:13تو اس کی اجازت دے دی گئی
09:14باقی اب اگر یہ کہے
09:15کوئی کہ حدود و قیود کے بغیر ہی
09:19جذبہ چاہے فطری ہو
09:20یا غیر فطری ہو
09:21حدود و قیود رکھے ہی نہ جائیں
09:22بس اس کی تکمیل کا سامان
09:24فرام کر دیا جائے
09:25اور کھلی اجازت دے دی جائے
09:26تو ایسا تو ظاہری بات ہے
09:28وہ دین میں نہیں ہو سکتا
09:29دین کوئی بھی ہے
09:30دین کا مطلب ہی ہے
09:32دین جائے
09:32وضع الہی ہے
09:34وضع الہی ہے
09:35تو وضع الہی کے اندر
09:36جو ہے وہ باؤنڈ کیا جائے گا
09:37اس کے اندر پابند کیا جاتا ہے
09:39دین نام ہے نا
09:40عوامر کا اور نواہی کا
09:42کہ اللہ کی طرف سے
09:43اللہ کے نبی آتے ہیں
09:44وہ اللہ کے پیغام لے کر آتے ہیں
09:46اللہ تعالیٰ کی طرف سے
09:48جو انسٹرکشنز ہیں
09:49جو ڈائریکشنز ہیں
09:56عوامر اور نواہی اگر نہ ہو
09:58تو دین کا تصور ہی ختم ہو جائے گا
10:00اگر جو ہے وہ حدود اور قیود
10:02کو آپ سرے سے ہٹا دیں
10:04تو دین کا تصور ہی ختم ہو جائے گا
10:05تو دین جو ہے
10:07دین کا مطلب ہی یہ ہے
10:08جب کوئی کسی بھی دین کو مانتا ہے
10:10دین کو تسلیم کرتا ہے
10:12دین پر ایمان لاتا ہے
10:14تو اس کا مطلب یہ ہے
10:15کہ اس نے اس بات کا اہد کر لیا ہے
10:17کہ مجھے اس دین کے اندر
10:19جو ڈائریکشنز ہیں
10:20جو انسٹرکشنز ہیں
10:21جو ہدایات ہیں
10:22مجھے وہ فالو کرنی ہے
10:24تو اب دین
10:24ہمارا دین دین اسلام ہے
10:26یہ دین فطرت ہے
10:27یہ اس کے اندر ایسی سختی نہیں ہے
10:29کہ جو بلکل ہر چیز کو
10:31دبا دیا گیا ہو
10:32ہر چیز پر روک لگا دی گئی ہو
10:34ایسا نہیں ہے
10:35لیکن ایسا بھی نہیں ہے
10:36کہ اس کا دین ہونا ہی ختم ہو جائے
10:38کہ بلکل کھلی چھٹی مل گئی
10:40کہ ہر چیز جیسے بندہ
10:41جس طرح جس کا دل چاہے وہ کرے
10:43ایسا بھی نہیں ہے
10:44اب اس میں
10:45چونکہ فطری طور پر یہ ہے
10:47خواتین کے ساتھ
10:47جو ہے وہ آرائش اور زیبائش
10:49کا معاملہ
10:50یہ ان کا فطری جذبہ ہے
10:51تو اس فطری جذبے کو بھی
10:52دین نے
10:53اس پہ کوئی ایسی روک نہیں لگائی
10:56کہ سیرے سے ہی ممنوع قرار دیا ہو
10:57کہ آرائش اور زیبائش
10:59جو ہے وہ عورت اختیار کر ہی نہیں سکتی
11:00عورت کو اجازت دی گئی
11:02آرائش اور زیبائش کی
11:03لیکن
11:04اس کے ساتھ جو ہے وہ حدود و قیود
11:06بتا دی گئی
11:07ایس او پیس بتا دیا گیا
11:08کہ یہ ایس او پیس
11:09بہرحال عورت نے
11:10ملوز رکھنے ہیں
11:11تو ایسی آرائش اور زیبائش
11:13ایس او پیس بالکل ہیں
11:15ایسی آرائش
11:16یا ایسی زیبائش
11:18کے جو
11:18کسی بھی ناجائز کام
11:20کی طرف لے جانے کا
11:21باعث بنتی ہو
11:22اس سے بہرحال عورت کو
11:24رکا گیا ہے
11:24میں انشاءاللہ
11:25اس پہ آگے بھی بات کرتا ہوں
11:26بہت شکریہ
11:27بہت شکریہ
11:28مفتی صاحب آپ کا
11:29اس موقع پہ
11:30ایک بریک شامل کر رہے ہیں
11:31درود پڑھتے رہیے
11:32حاضر ہوتے ہیں
11:32اس بریک کے بعد
11:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:34السلام علیکم
11:35ورحمت اللہ وبرکاتہ
11:37دین اور خواتین
11:38میں آپ کا خیر مقدم ہے
11:40آپ کالز کے ذریعے
11:41پروگرام میں
11:42شامل ہو سکتی ہیں
11:43ان نمبر پہ
11:44جو اپنے ٹی وی سیٹ پہ
11:45دیکھ رہے ہیں
11:45ہمارے سکرین پہ
11:46وہ نمبر
11:47آویزہ ہوتا ہے
11:48اور ہائی لائٹڈ ہوتا ہے
11:50اور آپ نے
11:50جو بھی
11:51کوئری آپ کے
11:52ازان کے نقشوں پہ
11:53ابر رہی ہے
11:53جو سوال کرنا چاہتی ہیں
11:54وہ کر سکتی ہیں
11:55قرآن حدیث کی روشنی میں
11:57ہمارے حضرت صاحب
11:57آپ کے سوالات کے جوابات
11:58انشاءاللہ
11:59زبجل دیں گے
12:00ابھی بھی بات
12:00آپ کی مکمل نہیں ہوئی
12:02تو میں انہی کے سب در رہی ہوں
12:03جی حضور
12:03جی تو میں گدارش کر رہا تھا
12:05کہ آرائش اور زبائش کی
12:07خاتون کو
12:08دین نے اجازت دی ہے
12:09لیکن حدود و قیود
12:10کے ساتھ دی ہے
12:11ایسی آرائش
12:12زبائش کی
12:13اجازت نہیں ہے
12:14کہ جس سے
12:15عورت
12:15عورت نہ رہے
12:16عورت کے معنی پہ
12:18آپ گوھر کریں
12:18عورت کا معنی کیا
12:19عورت کا معنی یہ ہوتا ہے
12:21چھپی ہوئی چیز
12:21پوشیدہ چیز
12:23تو جب
12:23ایسی آرائش
12:24زبائش ہو
12:25جس میں خاتون
12:26وہ نامحرموں کے
12:27سامنے ظاہر ہو جائے
12:29تو یہ تو سیدھا سیدھا
12:30تبروج ہے
12:30جس تبروج کی
12:31قرآن مجید
12:32فرقان حمید میں
12:33سراحتا ممانت کی گئی ہے
12:34منع کیا گیا
12:35کہ تبروج
12:36اختیار نہیں کرنا
12:37پچھلی جاہلیت
12:37والے طریقوں کی طرح
12:38یعنی اپنی آرائش
12:40اپنی زینت
12:41یہ ظاہر نہیں کرنی
12:43نامحرموں کے سامنے
12:44نامحرم کے سامنے
12:45جو ہے وہ عورت کا
12:46آرائش
12:47یا زبائش
12:47ظاہر کرنا
12:48یہ درست ہی نہیں ہے
12:49تو آرائش
12:49یا زبائش
12:50کی اجازت ہے
12:51لیکن جو ہے
12:52وہ اپنے محل کے اندر
12:53خاتون
12:53اپنے گھر کے اندر
12:54آرائش یا زبائش کرے
12:55یا خاص عورتوں کے اندر
12:56آرائش یا زبائش کرے
12:58نامحرموں کے سامنے
12:59جو اس کی آرائش
13:00یا زبائش ہے
13:01وہ درست نہیں ہے
13:02وہ گناہ کی طرف
13:04لے جانے کا ذریعہ
13:05بنتی ہے
13:05دوسری بات
13:06پھر تکبر
13:07نیت
13:08تکبر کا تعلق
13:09نیت کے ساتھ ہے
13:10تکبر نہیں ہونی چاہیے
13:11ریاہ نہیں ہونی چاہیے
13:12یہ چیزیں
13:12ہم پہلے بھی
13:13بیان کر چکی ہیں
13:14تیسری بات یہ ہے
13:15کہ اس کے اندر
13:16مشابہت نہیں ہونی چاہیے
13:17ایسی مشابہت
13:19جو مشابہت دو طرح کی
13:20ایک مشابہت ہوتی ہے
13:22غیر مسلموں کے ساتھ
13:23اور ایک مشابہت ہے
13:24مردوں کے ساتھ
13:25دوسری جنڈر
13:26دوسری جنس کے ساتھ
13:27تو عورت عورت ہے
13:29اس کو مردوں کی
13:30مشابہت اختیار کرنے
13:31کی اجازت نہیں ہے
13:33تو بعض اوقات
13:34ایسا ہوتا ہے
13:34کہ بعض عورتیں
13:35مردوں کی
13:36مشابہت اختیار کرتی ہیں
13:37اور اس پر بجائے
13:38جو ہے وہ
13:39اگر توجہ دلائی جائے
13:40تو بجائے اس پر
13:41شرمانے کے
13:42یا بجائے اسے
13:43صحیح کرنے کے
13:44ان کے گھر والے
13:45ان کی طرف سے
13:46یہ جسٹیفکیشن
13:47دیتے ہیں
13:48کہ یہ بولڈ ہے
13:49یہ جو بولڈنیس ہے
13:50اس کا تصور دین میں نہیں ہے
13:52یہ خاتون کے لیے
13:53ایسا بولڈ ہونا جائز نہیں
13:54کہ جس میں جو ہے وہ
13:56نامحروموں کے ساتھ
13:56اس کا دادانہ اختلاعات ہو
13:58اور اس کو بولڈ ہونے کا
13:59نام دے کے
14:00اسے شلٹر فرام کیا جائے
14:01اس طرح کا بولڈ ہونے کی
14:03خاتون کو اجازت
14:04نہیں ہے
14:05عورت کو اجازت نہیں ہے
14:06تو مرد کے ساتھ
14:07مشابہت اختیار کرنے کی
14:09بھی اجازت نہیں
14:09خاتون کو
14:10اسی طرح غیر مسلموں کا
14:11جو شعار بن گیا ہو
14:12وہ مشابہت بھی اجازت نہیں
14:14اور باقی جو
14:15ستر عورت ہے
14:16اس بات تو پہلی ہو چکی
14:18ستر عورت
14:19آپ سمجھاتے رہتے ہیں
14:22ستر
14:22وہ تو بہرحل
14:23اس کو ملوظ رکھنا بھی
14:25ضروری ہے
14:25جی بہت شکریہ
14:27اجازت صاحب
14:27آپ
14:27ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
14:29جی
14:29السلام علیکم
14:31علیکم
14:31السلام
14:32جی کیا نام ہے پیاری بہن
14:34اور کیا سوال کرنا چاہتے ہیں
14:35نائیما
14:35کیسی ہیں آپ
14:36کیا سوال کرنا چاہتے ہیں
14:37کیسی ہیں باجی آپ
14:38باجی بھی ٹھیک ہے
14:39نائیما خوش رہیے
14:40کیا سوال ہے آپ کا
14:41میرا سوال یہ ہے
14:42کہ میں نے کسی سے پوچھا
14:44کہ تاجب میں سونا
14:46تاجب میں سونا
14:47لازمی نہیں ہے
14:48تاجب ایتے پڑھ پکتے ہیں
14:49جی
14:50اور میں نے سونا ہے
14:52کہ تاجب میں پڑھ
14:53سونا لازمی ہے
14:55اچھا
14:55اس کی تفصیل
14:57بگا
14:57حضرت صاحب سے
14:58میں پوچھ لوں گی
14:58کہ تاجب میں سونا
14:59ضروری ہے یا نہیں
15:00ٹھیک ہے
15:01اور کوئی سوال ہے آپ کا
15:04اور کوئی سوال ہے
15:05پیاری بین
15:06اچھا
15:07یہ لائن ڈروپ ہو گئی ہے
15:08بہت شکریہ
15:09آپ کا حضرت
15:09اب آپ کی بات مکمل ہوگی
15:10اچھا
15:12میں آپ کی سمتا ہوں گی
15:13ٹیٹوز کے تعلق سے
15:14اغیار کی
15:17نقل میں
15:18بعض وقت
15:20ہمارے اپنے بھی
15:21ہمیں کچھ ایسے
15:22یعنی چیزوں کو
15:24اختیار کرتے ہوئے
15:25نظر آتے ہیں
15:26جو کہ شاید ان کا
15:27شیعار ہے
15:27غیر مسلموں کا
15:29یہ تو ٹیٹوز ہیں
15:30جسے مختلف حصوں پر
15:31بنوائے جا رہے ہیں
15:32شریعت متوہرہ
15:33اس تعلق سے
15:35کیا رہنمائی فرام کرتی ہے
15:36کیا حکم ہے اس کا
15:39ٹیٹوز کو آج کل لوگ
15:40پرسنل چوائز
15:41فیشن آرٹ کا نام دے رہے ہیں
15:43لیکن ہمارے لئے
15:44دین اسلام سب سے اہم ہے
15:45اور سب سے دلچسپ بات یہ ہے
15:47کہ جب بار بار ہم آپ سے کہہ رہے ہیں
15:49کہ دین اسلام این فطرت ہے
15:51تو پھر دین اسلام سے
15:53بڑکا کون فطرت کی حفاظت کرے گا
15:55اہم بات یہ ہے
15:56تو اگر ہم اس کا حوالہ دیکھیں
15:59تو حضرت عبداللہ ابنی مسعود
16:00عزی اللہ تعالیٰ ان سے روایت ہے
16:09یعنی گوننے والی
16:11اور گنوانے والی میں
16:12اگلے حدیث
16:13تیسرے حصے میں
16:15اس کا قوز بتائے
16:17کہ گوننے والی اور گنوانے والی
16:19دونوں پر لانت کیوں ہے
16:20تو فرمایا
16:22اللہ کی خلقت میں تبدیلی ہے
16:25اللہ جو چیز تخلیق کر رہا ہے
16:27اور آپ اگر اس ٹیٹوز پر غور کریں
16:29تو کسی بھی نیڈل کے ذریعے
16:31ہماری اسکن کو خود آجاتا ہے
16:33چھہدہ جاتا ہے
16:34اور اس کے اندر پر کلر بھرا جاتا ہے
16:36اور ایک نقش بنایا جاتا ہے
16:37اچھا پھر اس کا قوز بھی تلاش کر رہی
16:39نیو جنریشن کیوں بان رہی ہے
16:40تو یا تو کسی اپنے لور کی تصویر ہوتی ہے
16:44اس کا نام ہوتا ہے
16:45یا مختلف جانداروں کی تصویر ہوتے ہیں
16:47یا کوئی بھی ایسی ایکس وائی زیٹ
16:49تو یہ فطرت کے ان خلاف ہے
16:52نیچرلی یہ خلاف ہے
16:53آپ اپنے آپ کو تکلیف پہنچا رہے ہیں
16:54اور پھر یہ نقش بھی دائمی رہ جائے گا
16:56کچھ پرمنٹ ہے
16:58اور کچھ ایسا ہے کہ وقتی طور پر بھی ہوتے ہیں
17:01لیکن جب شرعی طور پر
17:03احادیث میں ہمیں
17:05صراحطن اس کا حکم مل رہا ہے
17:06کہ آپ اپنی جسم کو
17:09تکلیف نہیں پہنچا سکتے
17:10اور وہ بھی محض بے مقصد
17:11تو یہاں کوئی جواز بنتا نہیں ہے
17:13آپ اسے آرٹ کا نام دیں
17:14یا فیشن کا دیں
17:15یا پرسنل چوائس
17:16بہرحال شرعی حوالے سے
17:18سختی کے ساتھ اس کی ممانیت ہے
17:20جی جناب شریعت مطاہرہ
17:23یہ ٹیٹوز کو کنڈیم کرتی ہے
17:25پرفیومز کے حوالے سے
17:26باڈی اسپریز کے حوالے سے
17:28حکم شریع کیا ہے
17:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:32اللہ جمیل ویحب الجمال
17:35اللہ تعالی جمیل ہے
17:36اور خوبصورتی کا پسند فرماتا ہے
17:38لیکن اس خوبصورتی کے بھی کچھ
17:40کنڈیشنز ہیں
17:41اور ان کنڈیشنز کو پیش نظر رکھتے ہوئے
17:44جب خوبصورتی کو اپنایا جائے
17:46تو وہ اور زیادہ پسندیدہ ہو جاتی ہے
17:49صحیح
17:50جہاں تک پوری سپریز اور پرفیومز کی بات ہے
17:54تو اس میں یہ ہے کہ اگر مرد استعمال کرے
17:58تو مطلقاً اس کے لئے جائز ہے
18:00لیکن جہاں ہم خواتین کے بارے میں
18:01بالخصوص بات کر رہے ہیں
18:02تو خواتین کے لئے ایسی خوشبو
18:05جس کی خوشبو ظاہر نہ ہوتی ہو
18:06تو ویسی خوشبو لگانا جائز ہے
18:08لیکن ایسی خوشبو جس کی خوشبو ظاہر ہوتی ہو
18:11اور وہ لگا کر ایسا ہو کہ وہ نامحرم کے پاس سے گزرے
18:14گھر سے باہر نکلے
18:15یا نامحرم تک وہ خوشبو پہنچے
18:17تو وہ عورت کے لئے حرام ہے
18:19اور اگر عورت ایسا کرے گی
18:21تو وہ گناہگار ہوگی
18:22رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:25نے ارشاد فرمایا
18:26کہ ہر آنکھ زانی ہیں
18:28اور ایسی عورت جو خوشبو لگائے
18:30اور کسی مجلس کے پاس سے گزرے
18:33یعنی مردوں کی مجلس کے پاس سے گزرے
18:35تو وہ زانیہ ہے
18:36صرف خوشبو لگا کر
18:39مردوں کے پاس سے گزرنے سے
18:40یعنی اس کی خوشبو کوئی اور مرد اسمیل کر رہے
18:43جو کہ نامحرم اس کے لئے
18:44تو وہ عورت پر زانیہ کا ورد فرمائی گئی ہے
18:48لہٰذا یہ خوشبو لگا کر جانا خوشبو لگا کر جانا
19:02خوشبو لگا کر جانا خوشبو لگا کر جانا
19:02تو بالکل جائز نہیں ہوگا
19:04جب شرائی حدود کو پار کیا جا رہے
19:06تو وہ کیسا جمال ہے
19:07جمال تو وہی ہے جو شریعت کو پیشی نظر رکھتے ہوئے
19:09اختیار کیا جائے
19:10اور وہی جمال ہے
19:12اس کے لئے جو اختیار کیا جا رہا وہ جمال نہیں ہے
19:14بلکہ وہ انسان کی اپنی ایک چوائس ہوتی ہے
19:17جو اکثر گناہ کا سبب بن جاتی
19:19جیسے ہم نے ابھی ایک انڈیشن بیان کی ہے
19:21لہذا اگر خوشبو ایسی ہے جو صرف خاتون کی طرف رہے
19:24یا اگر خوشبو اس میں ظاہر بھی ہوتی ہے
19:25اور وہ گھر میں چار دیواری میں لگائی جا رہی ہے
19:28صرف خواتین وہاں موجود ہیں
19:29اس لئے استعمال کی جا رہی ہے
19:30یا شہر کے سامنے استعمال کی جا رہی ہے
19:33تو پھر جائز ہوگی
19:34لیکن اگر وہ خوشبو نام حرم تک پہنچے
19:36تو پھر اس کے لئے گناہگار ہے
19:38وہ خاتون اور اس کے لئے حرام ہوگا
19:40یعنی ان آدھر ورڈز ہم یہ کہہ سکتے ہیں
19:42کہ جو دھیوی خوشبو ہو
19:44جو آپ کی حد تک رہے
19:45ایسی خوشبو
19:46بعض بہنوں کو اچھا خاصا جو ہے نا
19:48وہ سویٹنگ اور پسینہ والا معاملہ ان کے ساتھ ہوتا ہے
19:50اور اگر موسم گرم ہے
19:52تو وہ پسینہ بہت زیادہ بھی آتا ہے
19:54اور اگر اس میں سے کچھ ناغوار سمیل آ رہی ہے
19:57تو پھر وہ اگر یوز کر بھی رہی ہے
19:59تو پھر کوشش یہ کیجئے
20:00کہ وہ اتنی ہلکی ہو کہ آپ کی حد تک رہے
20:02تاکہ آپ دوسروں کے لئے
20:03حضرت صاحب میں چاہتی ہوں آپ کی سمت آیا جائے
20:06اور ٹیٹوز کے تعلق سے
20:08اور یہ خوشبو کے حوالے سے
20:10اور خاتون کس حد تک خوشبو لگا سکتی ہے
20:13پرفیوم باڈی سپریز
20:15اور اس طرح کی جن جن اشکال میں خوشبو موجود ہے
20:18آپ رہنمائی فرما دیں
20:20دیکھیں جہاں تک جو ٹیٹوز کی بات ہے
20:22تو اس پہ پہلے بھی ہم نے پچھلے پروڑیم میں بھی بات کی تھی
20:25کہ اس کو تو صراحتاً حدیث میں منع کیا گیا ہے
20:28حضور جانے عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا
20:31نہا عن الوشمی
20:32سیدھا سیدھا حدیث کے اندر لفظ ہیں
20:34کہ نبی پاک علیہ السلام نے وشم سے منع فرمایا
20:37صحیح بخاری میں موجود ہے
20:39نبی پاک علیہ السلام نے جسم گدوانے سے
20:42یعنی یہ ٹیٹو بنوانے سے منع فرمایا
20:44اور نہ صرف منع فرمایا
20:45بلکہ دوسری حدیث کے اندر جو ہے
20:46وہ لانت کے بھی باقاعدہ الفاظ آئے
20:48اب لانت کا میں نے پچھلی دفعہ بھی کہا تھا
20:51دیکھیں لانت کا مطلب کیا ہوتا ہے
20:52لانت کا مطلب ہوتا ہے
20:54اللہ کی رحمت سے دور
20:56یعنی یہ فیل کروانے والا
20:58اللہ کی رحمت سے دور ہو جاتا ہے
21:01یہ بات نبی پاک علیہ السلام کی طرف سے
21:04بیان کی جا رہی ہے
21:06یہ بات حدیث کے اندر آئی ہے
21:07اللہ کے محبوب علیہ السلام نے
21:09یہ وعی درشاد فرمائی ہے
21:11اتنی بڑی بات اس فیل کے لیے کہی ہے
21:14اس فیل سے پہلے آپ یہ سوچیں
21:16کہ یہ فیل ہے
21:17اللہ کی رحمت کے ہم ہر وقت محتاج ہیں
21:20بندہ ہر وقت محتاج ہے
21:23اللہ کی رحمت کا
21:24اللہ کی رحمت سے اگر دور ہو جائے
21:26اور وہ اعلان بھی
21:27زبانِ رسالت ماب سے ہو
21:28تو کیا بنے گا آدمی کا
21:30لہذا یہ اس طرح کے فیل سے
21:32بندے کو پہلے سوچنا چاہیے
21:34سو مرتبہ کہ یہ
21:35میں کیا کرنے جا رہا ہوں
21:37یا کیا کرنے جا رہی ہوں
21:39کہ یہ اللہ کی رحمت سے
21:40دور کر دینے والا فیل ہے
21:42تو اس سے تو
21:43بالکل گریز کرنا ہے
21:45ہر صورت میں اس سے گریز کرنا
21:46اس کی اجاعت نہیں ہے
21:48اور یہ جو بات ہے
21:50کہ یہ فیشن آرٹ
21:52اسی لیے میں نے کہا تھا
21:53پیشی دہوبی
21:53کہ جو فیشن کا لفظ ہے
21:54وہ اکثر ہمارے ہاں
21:56جو استعمال ہوتا ہے
21:57وہ اسی طرح کی چیزوں کے لیے
21:58استعمال ہوتا ہے
21:59فیشن کا لفظ
22:00اور اس کو
22:00یہ فیشن ہونے سے
22:02وہ چیز جائز نہیں ہو جاتی
22:05فیشن جو ہے
22:06وہ فیشن تو یہ ہے
22:07کہ لوگوں کے اندر
22:08اس کا رواج ہو گیا ہے
22:09لوگوں میں رواج ہونا
22:11اور چیز ہے
22:11اور دین کی طرف سے
22:13اس کی اجازت
22:14اور چیز ہے
22:14عرف جو ہے
22:15عرف کی
22:16رسم کی
22:17رواج کی
22:18ایک اپنی حیثیت ہے
22:19لیکن وہ
22:20اس کی بھی حدودوں
22:21کو یوں دین نے بتائی ہیں
22:22لیکن جہاں
22:23سراحتن منع کر دیا ہو
22:24دین نے
22:25تو وہاں پر یہ
22:26رسم
22:27رواج
22:27فیشن
22:28اس کو
22:28نہیں دیکھا جائے گا
22:29یہ آٹ
22:30یہ آٹ تو ہے ہی نہیں
22:31یہ تو مطلب
22:32وہ آٹ کے نام پہ
22:33یہ بے ذوقی ہے
22:34ذوق کے نام پہ
22:35بد ذوقی ہے
22:36دیکھنے میں بھی دہیں
22:37کتنا برا لگتا ہے
22:38اس کا تصور بھی
22:39اور پھر یہ
22:40تکلیف دے کتنا ہے
22:41تغییر لے خلق اللہ بھی ہے
22:42اللہ کی خلق کو
22:44تبدیل کرنا ہے
22:45بغیر کسی مجبوری کے
22:46بغیر کسی شریع ضرورت کے
22:48بغیر ہی بندہ کر رہا ہے
22:49اپنے آپ کو
22:50تکلیف بھی دے رہا ہے
22:51گناہ بھی پھر
23:00کہ اس نے توبہ کر لی
23:01لیکن جو جو دیکھتا رہے گا
23:02تو وہ اس کے بارے میں
23:03بدگمانی کرتا رہے گا
23:04اب کس کس کو بتایا گا
23:05توبہ کرنے کے بعد
23:06کہ میں نے یہ
23:07ٹیٹو بنوایا تھا
23:08تو میں نے اس سے توبہ کر لی
23:10خامخاج ہے
23:11وہ اس کا اعلان
23:12اس کا ادھار بھی ہو رہا ہے
23:13تو ٹیٹو کی تو
23:14بالکل کسی صورت میں بھی
23:15اجازت نہیں ہے
23:17پرفیوم پہ میں بات کرتا ہوں
23:18میرے خیال میں کالر ہیں
23:19وہ لے لیں
23:19یہ کالر ہمارے ساتھ ہیں
23:20اسلام علیکم
23:23اسلام علیکم
23:26اسلام علیکم
23:27دوبارہ سوال کیجئے بہین
23:28وہ مشینری تک لکھواتے ہیں
23:30جی
23:30سوال علیکم
23:31اسلام
23:31یہ کیا سوال ہے آپ کا
23:33پیاری بین
23:35تو وہ نام لکھوائی ہویا
23:37جو نا
23:37اس کے اندر لکھواتے ہیں
23:38مشینری کے ذریعے
23:40وہ ہڑتا نہیں ہے
23:41مشینری کے ذریعے
23:42کہاں نام لکھوائی ہے
23:47سوال رپیٹ کیجئے
23:52. . . . . . .
24:22Thank you very much.
24:57Thank you very much.
25:18Thank you very much.
25:55Thank you very much.
26:18Thank you very much.
26:53Thank you very much.
27:18Thank you very much.
27:56Thank you very much.
28:27Thank you very much.
28:56Thank you very much.
29:48Thank you very much.
35:45We will be working hard with you.
35:59that we will do that we will do that we will do that we will do that
36:05and that we will do that we will do that
36:05our program is our channel to reach us
36:11as-salamu alaykum wa rahmatullah
36:29do that
36:30do that
36:32do that
36:34do that