- 10 minutes ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan - Female Talk Show
Topic: Imaan Aur Amli Salah
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie-jw5zek0j4dpFiXGR3wN7
Host: Syeda Zainab
Guest: Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Imaan Aur Amli Salah
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie-jw5zek0j4dpFiXGR3wN7
Host: Syeda Zainab
Guest: Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:13Allahumma salli ala siyyidina wa maulana muhammadin
00:17Wa ala ala siyyidina wa maulana muhammadin
00:21wa barik wa sallim wa sallu alayhi
00:23Inna salati wa nusuki wa mahiyaya wa mamati
00:28that this is my holy worship, my holy life, my holy worship, my holy life, my holy worship,
00:35which is the total world of God.
00:39As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhun.
00:42You will be watching this program MyriPhechan and MyriPhechan in a new way of your life with your
00:49you know
00:52he
00:56he
00:58he
01:01he
01:11So that it is a reality that in the end of the day.
01:33और अमल सालिह के श्रात है वह नजर आते er और अन्हार यहग्त रिखनेंगे यह कि ऎसे चाहिए के नेक
01:53आमाल करें
01:54बस क्या करना अपने रव के साथ कु prayक नहीं करना है और प्रुभ च seu अब्रता joue को यहारे
02:00यहार को नहीरफ यहारएभ के उमीदा ऐखनें वहाग्ता है
02:03We got one idea to be ready.
02:33that, what we need is that I can't take it
02:34because of everything we need to do
02:42Yna, I'm going to take a care of love
02:44I will было by my fellow members
02:46My aunt's love, my family
02:55I have to be in your service
03:01Don't judge me
03:03Asalaamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh.
03:06Wa alaykum asalaam wa rahmatullahi wa barakatuh.
03:08Hiir mقدam ہے آپ کا.
03:10Myri pachan mein.
03:11Kaisi ya Rokhsahiba khairiyat.
03:12Alhamdulillah.
03:13Unke satsa janaab tashreef farma.
03:14Aisisi shakasiyat.
03:15Jom mashallah.
03:16Rhoz berhoz tarki ki raahun per gamzan hai.
03:19Zarmina Nassir khakwiyat.
03:21Wa alaykum asalaam.
03:22Wa alaykum asalaam.
03:24Kaisi ya Rokhsahiba khairiyat.
03:25Alhamdulillah.
03:25Kaisi ya Rokhsahiba khairiyat.
03:27Doktor sahiba آغاز کر لیتے ہیں ایمان اور عملِ صالح.
03:31ایمان اور عملِ صالح سے.
03:32Doktor sahiba کیا مراد ہے سب سے پہلے تو یہ بتائیے گا.
03:35دونوں کا باہمی تعلق بھی بتائیے گا.
03:38Azru'e قرآن.
03:40شکریہ زینب.
03:41Bismillahirrahmanirrahim.
03:43Dekhiyat Allah rabu lizzet نے جہاں کہ ایمان کا ذکر کیا.
03:46ساتھ عملِ صالح کا ذکر کیا.
03:48ایمان کا معنی اور لغت میں دیکھیں تو امن دینا.
03:51تصدیق کرنا.
03:52ایک قلبی تصدیق کسی چیز کی کرنا.
03:54تو گویا ایمان آتا ہے.
03:56اور عملِ صالح ہم اسے کہتے ہیں.
03:59وہ عمل.
04:00وہ خیر کا عمل جس میں اللہ کی رضا پشیدہ ہو.
04:04یہ نیت میں اللہ کی رضا مقصود ہو.
04:07پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقے
04:10اس شریعت کے این مطابق ہو.
04:13تو جب مقصود اللہ کی رضا ہوتا ہے.
04:16اور کام حضور کی صلیت اور سنت کے مطابق ہوتا ہے.
04:19تو وہ عمل صالح کہلا.
04:22صالح ہو جاتا ہے.
04:23اب اس کے لیے قرآنِ مجید میں بھر کا لفظ بھی آتا ہے.
04:26نیکی.
04:26یہ نیکی کیا ہے.
04:27ہر خیر کا عمل ہے.
04:28ہر وہ صالح عمل ہے.
04:30جو اللہ کی رضا کے لیے کیا جاتا ہے.
04:33بھر کا لفظ آیا.
04:34حسنا کا لفظ آیا.
04:36تقویٰ کا لفظ استعمال ہوا.
04:38تو یہ سارا جو خیر کا لفظ آیا.
04:40نیکی کے کاموں میں آگے بڑھا کرو.
05:09لَيْسَلْ بِرَّا أَنْ تُوَلُّوْ وَجُوعَكُمْ
05:12دیکھیں جس آیت سے میں نے آغاز کیا.
05:14کہ اللہ نے فرمایا.
05:16اللَّذِينَ يَوْمِنُونَ بِالْغَيْبِ
05:17وہ جو غیب پر ایمان لاتے ہیں.
05:19ہم نے ایمان کا ایک لغوی معنی دیکھا.
05:22ایک ہے اس کا اس طرح ایمانی شریعت میں کیا ہے.
05:25کہ وہ جسے ہم بچپن میں یاد کیا کرتے تھے.
05:28رٹا لگاتے تھے.
05:38یہ ہمارے ایمانیات ہیں.
05:40کہ ہم ان سب کو مانتے ہیں.
05:43کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے ہمیں پتا چلا.
05:48ہم میں سے خود کسی نے نہیں دیکھا.
05:50نہ ملائکہ کو نہ کتابوں کو نہ رسولوں کو.
05:53تو ہمیں کیسے ان سب چیزوں پر ہم کیسے ایمان لائے ہیں؟
05:56ہم نے حضور کو مان لیا.
05:57تو جس نے حضور کو مان لیا.
06:01صرف علم نے ایمان نہیں دیا.
06:03صرف جاننے نے ایمان نہیں دیا.
06:05صرف پہچاننے نے ایمان دیا.
06:07وہ بحث طویل ہو جائے گی.
06:09یہ سمجھ جائیں کہ ایمان کا مرکز اور محور.
06:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارکہ ہے.
06:15تو رسالت پر ایمان توحید پر ایمان بنتا ہے.
06:18اب جب ایمان آ گیا.
06:20تو اس کے فوراں بات فرمایا جارہا ہے.
06:24کہ ایمان کی کسورٹی پر تب پورا اترو گے.
06:28جب عمل کرو گے.
06:29بے شک بے شک.
06:30یہ دونوں لازم و ملزوم ہیں.
06:33کہ ایمان ہے تو اب عمل سے اظہار ہوگا.
06:36کردار سے اظہار ہوگا.
06:37تمہاری حرکتوں سے.
06:39تمہاری اخلاق سے.
06:40تمہارے کاموں سے.
06:41تمہاری صبح و شام کیسے گزر رہی ہے.
06:44ایمان کا پتہ کیسے چلے.
06:46تم دل میں مانتے ہو یا نہیں.
06:47پتہ کیسے چلے گا تمہارے عمل سے.
06:49عمل سے.
06:51ایمان والوں کا کردار صالح ہوتا ہے.
06:54ایمان والوں کا عمل صالح ہوتا ہے.
06:57پھر اب دیکھیں تو اللہ نے ایمان اور عمل صالح کا ذکر کیا.
07:01بے شمار انعامات کا ذکر کیا.
07:03وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَامِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ مَغْفِرَتُمْ وَعَجْرٌ عَظِيمٌ
07:10بخشش ہے ان کے لیے.
07:12عجر عظیم ہے.
07:13کنے لوگوں کے لیے.
07:14اللہ کا بات ہے.
07:15جنہوں نے ایمان کے ساتھ عمل صالح کو ملایا.
07:18بے شک.
07:19گویا ایمان روح ہے.
07:21تو عمل اس کا جسم ہے.
07:23اب آپ غور کریں.
07:25کہ اگر جسم نہ ہو.
07:26عمل نہ ہو.
07:27تو انسان کا وجود ہی نہیں بنتا.
07:29وہ تو روح رہ گئی نا پیچھے.
07:32تو اسی طرح اگر آپ نے ایمان نہیں ہے.
07:35اور عمل آپ کر رہے ہیں.
07:37تو وہ عمل اللہ کی بارگاہ میں سورہ ابراہیم میں آتا ہے.
07:41کہ ان کے عامال ایسے ہیں جیسے راک.
07:43جیسے آندھی اڑا کر لے جاتی ہے.
07:46تو عمل میں اگر ایمان کی روح نہیں ہے.
07:48تو وہ عمل بھی مقبول نہیں ہے.
07:51کیا بات نہیں ہوگا.
07:52بے شک بے شک.
07:53اللہ تعالیٰ ہمیں اہلِ ایمان والا بنائے.
07:56اور اس کے ساتھ عمل صالح کرنے والا بنائے.
07:59اللہ اکبر.
08:00آپ ارشاد فرمائے گا.
08:01زرمینہ قرآن و حدیث کی روشنی میں
08:03میں چاہتی ہوں کہ آپ بتائیے گا.
08:05کہ ایمان میں اضافے اور کمی کا جو تصور ہے.
08:09کہ کیا نیک یا صالح عامال ایمان کو مضبوط بناتے ہیں.
08:14کیا کہیں گی آپ اس حالے ہیں.
08:15بہت شکریہ.
08:16بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحمن الرحمن الرحمن.
08:17آج کا موضوع بہت ہی خوبصورت ہے.
08:19ہماری زندگی کے ہر ایک گوشے کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے.
08:22عامال صالحہ کے بغیر ہمارا ایمان بھی نامکمل ہے.
08:25اور زندگی بھی نامکمل ہے.
08:27جیسا کہ ہم نے جانا کہ ایمان ایک قلبی کیفیت کا نام ہے.
08:31وَتَسْدِكُمْ بِالْقَلْبِ.
08:32یعنی دل سے تصدیق کرنا اور ہمارے عمل سے اس کا اظہار ہونا چاہیے.
08:36ایمان دل کی ایک پاکیزہ روشنی کا نام ہے.
08:39اور عمل زندگی کے ہر شعبے میں اس کی جھلک ہے.
08:42ایمان بیج ہے.
08:43عمل اس کا پھل ہے.
08:44ایمان جسم ہے.
08:45عمل اس کی روح ہے.
08:47ایمان خوشبو ہے.
08:48عمل اس کی مہک ہے.
08:49اگر ایمان کو ایک عمارت کہا جائے تو عمال صالحہ اس کے ستون ہے.
08:54عمال صالحہ نیک عمال کو کہا جاتا ہے.
08:57اور جب جمعہ سیکھے کے ساتھ پڑھتے ہیں تو عمال صالحہ کہلاتے ہیں.
09:01یعنی ایمان جو ہے وہ ہمارے اندر یہ قشیت کا جذبہ پیدا کر دیتا ہے.
09:06قُلْ اِنَّا صَلَاتِ وَنُسُقِ وَمَحْيَا وَمَمَاتِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
09:10کے بے شک میری نماز قربانی میری زندگی موت یعنی میری زندگی کا ہر کام فقط اللہ کی رضا کے
09:17لیے جو تمام عالمین کا رب ہے.
09:19اب جب ہم اس کی کیفیت کے تعلق سے کلام کرتے ہیں سورہ انفعال میں قرآن کی روشنی میں دیکھا
09:24جائے تو ذکر ہوتا ہے کہ مفہوم ہے کہ جب ان کے سامنے اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو
09:29ان کے دل خشیتِ الٰہی کے جوہر سے آرازتہ ہو جاتے ہیں.
09:32جب اللہ کی آیات کی تلاوت کی جاتی ہے تو ان کے قوتِ ایمانی میں اضافہ ہوتا ہے.
09:38یعنی رب پر ان کا کامل یقین، توقل اور بھروسہ ڈیویلپ ہو جاتا ہے. وہ اپنی نمازوں کی ادائیگی کا،
09:43زکاة کی ادائیگی کا اچھے طریقے سے احتمام کرتے ہیں اور فرمایا گیا وَاُلَائِكَ مُؤْمِنُونَ حَقَّا کہ یہی تو حقیقی
09:51مومن ہے، سچے مومن ہیں.
09:53آپ دیکھیں نا کہ جب ہمارے سامنے قرآن پاک کی آیات کی تلاوت کی جاتی ہے، کوئی کاری پڑھنے والا
09:58ہو، ہماری سماعتیں سننے والی ہو تو دل خشیتِ الٰہی کے جذبے سے معمور ہو جاتا ہے.
10:04تاثیر ہوتی ہے نا آنکھوں سے عشق رواں ہو جاتے ہیں. جنت کا تذکرہ ہوتا ہے تو اللہ کی ذات
10:09پر یقین اور بڑھ جاتا ہے.
10:10جہنم کا تذکرہ ہوتا ہے تو ہم گناہوں کے ارتکاب سے باز آ جاتے ہیں.
10:14حدیث کی روشنی میں آپ دیکھیں تو جو کرائیٹیریا ہے وہ کیا ہے ایمان کا کہ نبی کریم صلی اللہ
10:20علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر ایمان رکھنا اور ان کی صیرت کے مطابق اپنے آمال کو ڈھالنے کی کوشش
10:26کرنا.
10:27وہ کب ہوگا حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن ہو ہی نہیں
10:32سکتا جب تک اپنے والدین مفہوم ہے اولاد یعنی زندگی کی ہر چیز سے بڑھ کر آقا علیہ صلی اللہ
10:37علیہ وسلم کے ساتھ محبت نہ کرے.
10:39پھر ایک اور حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ پوچھا گئے کہ کیا تم مومن ہو تمہارے ایمان کی علامات
10:45کیا ہیں فرمایا مسئیبتوں پر صبر کرتے ہیں نعمتوں پر شکر کرتے ہیں تو فرمایا تم واقعی مومن ہو حضرت
10:52انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ایک اور حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ جب ایک شخص اللہ
10:57اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بے حد محبت کرتا ہے شدید محبت کرتا ہے اور اللہ
11:02کی رضا کے لیے دوسرے انسان سے محبت کرتا ہے
11:05اور اس کے لیے کفر پر لوٹنا بہت مشکل ہے ناممکن ہے کیونکہ وہ حق پر استقامت اختیار کرنا چاہتا
11:13ہے اگر ایسی کیفیات ہوں گی تو گویا اس نے ایمان کی حلاوت کو پا لیا
11:17یہ ایک اور حدیث مبارکہ ہے من احب اللہ واب غدل اللہ جس نے محبت کی اللہ کے خاطر بغز
11:24رکھا اللہ کے لیے جس نے اللہ کے خاطر کسی کو کچھ دیا کسی سے کچھ روکا تو اللہ کے
11:29لیے گویا اس نے اپنے ایمان کی تکمیل کا سامان کر لیا
11:32یہ جیسے نمازِ عشاء میں دیتر میں دعای قنوط پڑھتے ہیں وَنَا خَلَعُوا وَنَا تَرُقُوا مَيَفْشُرُقَا
11:38اللہ تبارک وطالعہ مفہوم ہے کہ ہم بعض آگئے دور ہوگئے ان لوگوں سے جو نافرمانی کرتے ہیں
11:44تو آج ہمیں محاسبہ کرنا ہے ہم سب کو کہ کیا واقعی ہم ان لوگوں سے دور ہیں ہمارے ایمان
11:49کی کیفیت کیا ہے
11:50کن لوگوں میں ہمارا اتنا بیٹنا ہے ہم کن سے محبت کرتے ہیں ہمارے آئیڈیل کون ہیں
11:54یعنی ہم نے دین اسلام کو اپنے صیرت و کردار پر نافذ العمل کرنا ہے
11:59یعنی عمل سے اظہار ہونا چاہیے اور اپنا محاسبہ کرنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کن چیزوں سے راضی ہوتا ہے
12:04خدا نہ خاصتا میرا رب مجھ سے ناراض تو نہیں ہر دم ہم نے اس چیز کی فکر کرنا ہے
12:09آپ کے سوال کا دوسرا حصہ بھی ہے کہ کیا عمالِ صالحہ اس کو مضبوط بناتے ہیں
12:13definitely جب ہم نماز قرآن یعنی عبادات اور معاملات میں حسن کارانائی کا سامان کرنے کی کوشش کرتے ہیں
12:20آقا علیہ السلام کی صیرت و تعلیمات کے مطابق وہ عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں
12:25تو عمال میں خود بخود حسن آ جاتا ہے ہماری قوت ایمانی میں اضافہ ہوتا ہے
12:30اور خدا نہ خاصتا on the opposite side دیکھیں اس کے خلاف عمل کرتے ہیں
12:34تو پھر ہمارے یہ نہیں ہے کہ انسان دائرہ ایمان سے خارج ہو گیا
12:37اس میں یہ کہ ایمان کی جو قیفیت ہے اور کمال اس میں فرقا جاتا ہے
12:41ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ڈیٹیل کے ساتھ بہت آسانی کے ساتھ
12:46آسان الفاظ میں اتنی اچھے طریقے سے آپ نے سمجھائے
12:49اللہ تعالیٰ آپ کو جزائی خیر عطا فرمائے
12:51ایک وقفہ ہمارے اور آپ کے درمیان حائل ہے
12:53حاضر ہوتے ہیں اس مقتصر سے وقفے کے بعد
12:56السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:58تو آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام میری پہچان
13:01اور آج کا جو موضوع سخن ہے وہ بہت ہی خوبصورت
13:04یعنی ایمان اور عمل صالح
13:07یعنی جس کے گرد ہماری پوری زندگی گھومتی ہے
13:11اس میں معاملات ہیں ہمارا اخلاق و کردار ہے
13:13ہماری روز مرہ کی زندگی ہے
13:15عبادات کے ساتھ ساتھ ہم کس طرح لوگوں کے ساتھ برتاؤ روا رکھتے ہیں
13:20کیسا رویہ روا رکھتے ہیں یہ تمام چیزیں اس میں آ جاتی ہیں
13:23آج اس موضوع خاص پر ہمیں تعلیم فرما رہی ہیں
13:27میری آپ کی ہر دل عزیز شخصیت
13:28ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ
13:31اور ان کے ساتھ تشریف فرما ہے
13:32زرمینہ ناصر خاکوی
13:34آپ ارشاد فرما دیجئے
13:36اب عمل صالح کے حوالے سے آپ نے
13:38جو ہم نے سب سے پہلے بات کی
13:41اس حوالے سے بھی آپ نے
13:42ماشاءاللہ بہت ہی آسانی کے ساتھ
13:44ہمیں کس طرح سے سمجھائے
13:45یہ آپ ہی کا خاصہ ہے
13:47کیا عمل صالح صرف عبادات
13:49یعنی نماز روزہ حج زکاة
13:52کو بھی اگر ہم لے لیتے ہیں
13:53اس تک محدود ہے
13:54یا دیگر معاملات بھی اس میں شامل ہیں
13:57کیا فرمائیں گے اس تعلق سے آپ
13:59شکریہ زینب
14:00دیکھیں اللہ رب رزت نے قرآن مجید میں
14:03ہمیں جو دعا بھی سکھائی
14:04وہ ہے کہ
14:07اللہ میں سیدھا راستہ عطا فرما
14:10ہماری رانوائی فرما
14:11اس راستے کی طرف جس کی منزل
14:13تو خود ہے
14:14زندگی ایسے گزاریں
14:16کہ ہم تجھ تک پہنچ سکے
14:18سبحان اللہ
14:19پھر ایک چیز زین میں رکھیں
14:21اللہ نے قرآن مجید میں فرمایا
14:27اللہ کے نزدیک پسندیدہ ترین دین
14:31اور دین کسے کہتے ہیں
14:33علماء کہتے ہیں
14:33کہ یہ ذابطہ حیات ہے
14:35یہ پوری زندگی گزارنے کا نظام ہے
14:39منچور ہے
14:40چارٹر ہے
14:41تم نے صبح شام دوپیر کیسے گزارنی ہے
14:44تم نے ان اوقات میں کیا کیا تمہاری ذمہ داریاں ہیں
14:48وہ رشتوں کی ذمہ داریاں بھی ہیں
14:50وہ اکوک اللہ بھی ہیں
14:51وہ اکوکل عباد بھی ہیں
14:53ان کی بھی ترجیحات بتا دیں
14:55عبادات میں بھی لیں تو اس کو تقسیم کیا
14:58یہ فرض ہے
14:59نہیں کروگے سخت گناہ دار ہے
15:01اس کے اپوزٹ چل جائیں تو حرام ہے
15:04اسی طرح پھر سنتیں ہیں
15:06پھر نوافل ہے
15:07اور عام زندگی ملے تو ایک مرد پر ذمہ داری ڈالی پہلے
15:11اس کے ماں باپ کی
15:12اس کے اہل و احیال کی
15:14اور اس سے آگے بڑھتے چلے جائیں
15:16تو پھر جو جو رشتے آتے ہیں
15:18ایک ترتیب عطا کر دی
15:19اتنا حسن ہے ان رشتوں کی ترتیب میں بھی
15:22اس کے بعد اس کو اور حصت دے دی
15:24وہ مومن نہیں جس کا پڑوسی بھوکا سوئے
15:28پھر ایک احساس کو جگایا
15:30بیدار کیا
15:31ایک خوت اور بائچارے کا سبق دیا
15:33پھر انسانیت تک لے کے گئے
15:35مساوار
15:37ہر انسان آدم علیہ السلام کی اولاد ہے
15:40کسی کوئی حکیر اور زلیل نہیں سمجھنا
15:42تو اتنی غصت دے دی
15:44انفرادی سطح پر ایک شخص کو
15:47کہ اسلام محض فلسفہ نہیں ہے
15:50اسلام محض فکر نہیں ہے
15:52یہ ایک عملی چارٹر ہے
15:55تو زندگی کیسے گزار نہیں ہے
15:58تو آپ یہاں تک دیکھیں
16:00کھانے کے آدھا
16:01کھانا جو ٹیبل پہ سجا ہے
16:03کیا وہ حلال ہے
16:04اور حلال کی بھی دو کشمیں
16:06کہ ایک تو حلال یہ تمہارے لیے طیب ہے
16:09ایک یہ ہے جو حرام ہے جانور
16:11یہ حرام ہے
16:12دوسرا قصب
16:14کما کے کیسے لائے ہو
16:15حرام طریقے سے تو نہیں آیا
16:17حرام طریقے سے آیا ہے
16:19تو عبادت نہیں قبول ہوگی
16:20یعنی چیز تو حلال ہے
16:21لیکن طریقہ غلط ہے
16:23طریقہ حرام ہے
16:24تو تب بھی یہ تمہیں بے برکتی دے گا
16:26دعائیں تمہاری قبول نہیں ہوگی
16:28عبادت تمہاری قبول نہیں ہوگی
16:29تو آپ دیکھیں
16:30تو جوڑ دیا
16:31اس اتنی مربوط طریقے سے
16:34عبادات کو بھی
16:35اور حقوق العباد کو بھی
16:37آپ نماز پڑھنے کا حکم دیا
16:39تو ترجیحن مردوں کو حکم ہے
16:42کہ مسجد میں جاؤ
16:42ہم مسجد میں شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں
16:46کندے سے کندہ ملاتے ہیں
16:48تاکہ تم ایک دوسرے سے
16:50دکھ سکھ میں
16:51ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
16:53ہاں جی
16:53امیر ہو وزیر ہو فقیر ہو
16:55ایک صف میں کھڑے ہونا ہے
16:57یہ تکبر کے سارے
16:58بت ٹوٹ جائیں تمہارے اندر سے
17:00پھر آپ دیکھیں
17:01زکاة ہے
17:02تو زکاة آپ نے کس کو دینی ہے
17:03آپ نے افراد تک پہنچانی ہے
17:05موتاجوں تک
17:06مسکینوں تک
17:07یہ ہے ضرورت مند
17:08جن تک لازمی تم نے پہنچانا ہے
17:10پھر آپ دیکھیں
17:11تو حج ہے
17:12تو ایک اجتماعی مسلمانوں کا
17:14ایک بڑا اجتماع
17:15جو ایک پوری ٹریننگ ہے
17:17جس میں یہ نہیں ہے
17:18کہ صرف سجدہ کرتے رہو
17:19نہیں
17:20اب یہاں پہنچو
17:21اب یہاں سے سمیٹو
17:22اب یہاں سے چلو
17:23اب آج پھلاں جگہ پہنچو
17:25تو پورا ایک رویہ
17:28ایک کردار
17:29ایک عمل ہے
17:29پھر آپ اسے ایک اور انداز سے دیکھیں
17:32ہر انسان کی زندگی
17:33ایک طرف اس کی ذاتی زندگی ہے
17:36ایک طرف اس کی اجتماعی زندگی ہے
17:38اس میں اخلاقیات بھی آتے ہیں
17:40اس میں معاشرت بھی آتی ہے
17:41اس میں معیشت بھی آتی ہے
17:43اس میں سیاست بھی آتی ہے
17:44اس میں تعلیم بھی آتی ہے
17:46اس میں مذہب بھی آتا ہے
17:47سبحان اللہ
17:48تو اسلام مذہب نہیں
17:49اسلام دین ہے
17:50اس میں ہر سٹیپ پر
17:52تمہیں اطاحت الہی
17:54اور اطاحت رسول کا خیال رکھنا ہے
17:56کسی جگہ نافرمانی نہ ہو
17:58تعلیم حاصل کرنے جاؤ
17:59تو کیا پڑھ رہے ہو
18:00کیوں پڑھ رہے ہو
18:01مقصد کیا ہے
18:02گھر سے نکلے تھے
18:03تو کس نیت سے نکلے تھے
18:05یہ ساری چیزیں
18:06کاؤنٹ ہوں گی
18:07تو اس کے بعد
18:08اس کا عجر اور ثواب کا
18:09تائین ہوگا
18:10اور اگر تم کسی کو
18:11نقصان پہنچانے کے حوالے سے
18:13یا کسی کو
18:15دکھانے کے لیے
18:16اترانے کے لیے
18:17اپنے ہاتھ چموانے کے لیے
18:19سجدہ بھی کرتے ہو
18:20تو فرمائے
18:20فویل اللہ المسلی
18:21اللہ کو تمہارے
18:22ایسے سجدوں کی ضرورت نہیں
18:24حلاقہ تاہوں
18:25نمازیوں کے لیے
18:26تو اتنی غصت دے دی
18:28اتنی غصت دے دی
18:29کہ اندر بھی طہارت رہے
18:31تمہارا باطن بھی نور سے چمکے
18:33اور تمہارا ظاہری عمل بھی
18:35اس کی گواہی دے رہا ہو
18:36چیخ چیخ کے بتا رہا ہو
18:38کہ یہ بندہ بکا ہوا ہے
18:40یہ بندہ اللہ کا بندہ ہے
18:42یہ بندہ حضور کا غلام ہے
18:44تو ایک پوری ساری چیزوں کو ملا کے
18:47پھر اس کے بعد
18:49اللہ کی بارگاہ میں جو تو آجزی کے ساتھ
18:51وہ عمل قبول کر لے
18:53تو اس کا فضل ہے
18:54اس کی عطا ہے
18:55ورنہ اپنے عمل کے اندر خرابیوں کو
18:58تم دیکھو
18:59کہ تمہارا تو عمل اس قابل نہیں
19:01تمہارے تو اندر کیا کیا خرابیاں
19:03اور وہ بت پائے جاتے ہیں
19:05خودگرزی کے تکبر کے
19:07ان سارے
19:09بتوں کو توڑ دیا
19:10اور پھر اللہ کی اطاعت
19:12یعنی کس قدر خوبصورت دین کے
19:14اتنی ساری وسطیں
19:16جس طرح بھی بیان کی ہیں
19:17سب کچھ کرنے کے بعد بھی
19:19اپنے آپ کو حقیر ہی جاننا ہے
19:21اس پروردگارِ عالم کے حضور
19:23محبت کرنی ہے
19:24اس کے احکامات کی بجا آوری کرنی ہے
19:27لیکن اس کے بعد بھی
19:28آجزی اور انکساری اختیار کرنی ہے
19:31اللہ اکبر
19:32کیا دین ہے
19:33اور اس کے کیا اصول و زوابط ہیں
19:35کیا خوبصورت دین
19:36اللہ رب العزت نے ہمیں
19:37عطا فرمایا ہے
19:38زرمینہ صاحبہ آپ کی جانب آتے ہیں
19:40اب عمالِ صالح کی جو
19:42قبولیت کی شرائط ہیں
19:44اس حوالے سے میں چاہوں گی
19:45کہ آپ ارشاد فرمائیے گا
19:47قرآن و حدیث دونوں کی روشنی میں
19:48اور دوسری بات یہ
19:50کہ کیا عملِ صالح
19:51انسان کے انفرادی کردار کی اصلاح کرتا ہے
19:54یا اس کے ساتھ ساتھ
19:55اور اس کے اثرات
19:56جو پورے معاشرے پر مرتب ہوتے ہیں
19:58کیا ارشاد فرمائیں گی
19:59بہت اہم سوال کیا
20:00آپ نے بالکل
20:01عمال کی قبولیت کا انحصار
20:04کن باتوں پر ہے
20:04دینِ اسلام
20:05is a complete code of life
20:06ہمیں بتا دیا گیا
20:07کہ ہمارے اندر
20:09نیت کا اخلاص
20:10اور حسن ہونا
20:10بہت زیادہ ضروری ہے
20:11وہ حسن کب پیدا ہوتا ہے
20:13وہ رانائی عمال میں کب آتی ہے
20:14حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
20:17محبت
20:17ہماری عمالِ صالحہ سے
20:18بنی عمارت کو
20:19روشنی مہیا کرتی ہے
20:21عمال میں
20:22عبادات میں
20:23معاملات زندگی میں
20:24اخلاص کہونا
20:25ہمارا خالص ہونا
20:26ہمارا honest ہونا
20:27بہت زیادہ
20:28ضروری ایسی سے
20:30ہماری جو عمال کی قبولیت ہے
20:32اس کی شرائط ہیں
20:33یا conditions ہیں
20:34وہ مشروط ہے اسی سے
20:35اس لیے ضروری ہے
20:37کہ رسکِ حلال کو
20:38اپنی زندگی کا
20:39پاکی زہیات کو
20:40اپنی زندگی کا
20:41خاصہ بنایا جائے
20:42اللہ تبارک و تعالی
20:43ہماری نیت کو دیکھتا ہے
20:45ہماری صورتوں کو نہیں دیکھتا
20:46ہمارے دلوں کو
20:47ہماری نیت کو دیکھا جاتا ہے
20:49قربانی کا گوشت ہے
20:50تو میں فرما دیا گیا
20:51کہ گوشت یا خون نہیں پہنچتا
20:53کیا پہنچتا ہے
20:54اللہ تعالی کی بارگاہ میں
20:55ہمارا تقویٰ پہنچتا ہے
20:57ہماری نیت
20:58اس کا اخلاص
20:59اس کے اندر جو غسن ہے
21:00اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:03نے فرمایا
21:03کہ ہر انسان کے لیے
21:04اتنا ہی ہے
21:05جتنی کہ اس نے
21:06نیت کی
21:07ان کے ایک
21:08روایت کا
21:09حدیث مبارکہ کا
21:10مفہوم ہے
21:11ہم پڑھتے ہیں
21:12بڑی معروف روایت ہے
21:13کہ ایک عالم کا
21:14سخی کا شہید کا
21:15ذکر ہوتا ہے
21:16میں بڑے اختصار سے
21:17یہاں کوٹ کروں گی
21:18کہ روزے قیامت
21:19ان کے آمال
21:20قبول نہیں کیے جائیں گے
21:22کہ کیا تمہیں
21:22علم اس لیے دیا
21:23کہ تم ریاکاری کرو
21:24کیا تمہیں
21:25قوت و طاقت
21:26اس لیے دی
21:26کہ تم لوگوں کو
21:27اپنی طاقت شکر
21:28اور کہو کہ
21:29میں بہت بہادر ہوں
21:29کیا تمہیں
21:30نعمتیں اس لیے
21:31عطا کی
21:31کہ تم لوگوں میں
21:33تقسیم کرو
21:33صرف سخی کہلانے کے لیے
21:34اور پھر حدیث مبارکہ
21:36کا مفہوم ہے
21:37کہ ان سے جہنم کی آگ
21:38کو بھڑکایا جائے گا
21:40ہمیں اس عمل سے
21:41باز رہنے کی کوشش کرنی ہے
21:43کس عمل سے
21:43کہ ہمارے آمال کے اندر
21:45کسی طور سے بھی
21:46ریا نہیں ہونی چاہیی
21:47خالصن لی وجھلہ
21:48اس کا اطمام کرنا ہے
21:49آپ کے سوال کا دوسرا حصہ
21:51کہ اس کے فوائد و اثرات
21:53کیا ہوتے ہیں
21:54دیفنیٹلی ہوتے ہیں
21:54جس سوسائٹی کے اندر
21:55ہم رہتے ہیں
21:56ہم تو شاید یہ سمجھتے ہو
21:57کہ صبح ہوتی ہے
21:58شام ہوتی ہے
21:59یوں ہی زندگی تمام ہوتی ہے
22:01تو دیکھیں
22:02ایسی بات ہے
22:03کہ زندگی تو گزر رہی ہے
22:05لیکن ہمارا جو
22:06ایسیس ٹینس سرمایہ
22:08وہ کیا ہے
22:08جو ہم نیک آمال
22:09اس دنیا کے اندر کر رہے ہیں
22:10وہ ہمارے کام آئیں گے
22:11عبادات کے تعلق سے کلام کیا جو
22:13تو نماز انسان کے اندر
22:14پنکچوالیٹی پیدا کرتی ہے
22:16اِنَّا السَّلَاطَةَ تَنْحَا
22:17اَنِلْفَ شَائِ وَالْمُنْكَرِ
22:18ہمیں بری باتوں
22:19اور بے حیائی سے روکتی ہے
22:21اللہ کے حضور جواب دہی
22:22کا احساس بیدار کرتی ہے
22:23زکاة مال کو پاک کرتی ہے
22:25من کو ستھرا کرتی ہے
22:26محبت اخوت کا
22:28دوسروں کے ساتھ
22:29ہمدردی کا
22:29سخاوت کا
22:30فیاضی کا
22:30جذبہ بیدار کرتی ہے
22:32روزہ ہمارے تقوی کی
22:33سبر کی
22:34برداشت کی تربیت کرتا ہے
22:36اس نے اخلاق ہو
22:36تو آجزی اور انکساری
22:37اور نرمی میں
22:38اضافہ ہوتا ہے
22:39نرمی جس چیز میں ہو
22:40اس کو حسن دیتی ہے
22:41زیر دیتی ہے
22:41دیتی ہے
22:52سچ بولتا ہے
22:53لوگ اس پر اعتماد کرتے ہیں
22:54اس کے ساتھ
22:55تعلقات استوار کرتے ہیں
22:56اس کے ساتھ
22:57اپنی بات شیئر کرنے میں
22:58ہیزیٹیشن سے کام نہیں لیتے
23:00والدین آنسٹ ہوں گے
23:02تو اپنے بچوں کی
23:02اندہ خطوط پر
23:03اچھی تربیت کر سکیں گے
23:04اچھی افراد تیار ہوں گے
23:05اچھی اقوام تیار ہوں گی
23:07اساتذہ آنسٹ ہوں گے
23:08یا تاجر جسے کہا جاتا ہے
23:09اگر ان کی بات کروں
23:10آنسٹی کو اختیار کریں گے
23:12تو معاشی اعتماد میں
23:13اضافہ ہوگا
23:14سوسائٹی سے
23:15چھوٹ
23:16بوتان
23:17دھوکے دہی کا خاتمہ ہوگا
23:18تو معاشرہ
23:19سالڈ بنیادوں پر
23:20کھڑا ہو سکے گا
23:21ہمیں چاہیے کہ
23:22عمال سالیہ کی کوشش کریں
23:24اختیار کریں
23:24پریکٹس کریں
23:25کیونکہ عمل سے زندگی بنتی ہے
23:27جنت بھی
23:28جہنم بھی
23:29خاکی اپنی فطرت میں
23:31نہ نوری ہے
23:32نہ ناری ہے
23:33بے شک
23:34اور ظاہر بے شک
23:36جو ہم کام کرتے ہیں
23:38اس میں
23:39اخلاص کا ہونا
23:40خلوص نیت کا ہونا
23:42جس طرح سے
23:43ابھی حدیث مبارکہ کا
23:44مفہوم بھی بتایا
23:44آپ دیکھیں
23:45جس چیز کی طلب
23:47ہمیں دنیا میں ہے
23:48اور اگر
23:49اس کے
23:49بیک آف دی مائنڈ
23:50ہمیں یہی ہے
23:51کہ ہمیں یہی سارا
23:52عجر مل جائے
23:53تو اللہ فرماتا ہے
23:54کہ دے دیا
23:55جو تمہیں دنیا میں چاہیے تھا
23:57کہ وہ سب تمہیں
23:59دنیا میں عطا کر دیا
24:00تو پھر وہاں کے لیے کیا بچا
24:01ہمیں تیاری
24:03تو وہاں کے لیے کرنی ہے
24:04تو عمالِ صالح
24:05اس نیت سے کریں
24:06کہ اللہ ہمیں
24:07بے شک و غفور و رحیم
24:08عطا کرنے پر قادر ہے
24:10لیکن وہاں جو
24:11اس کا عجر ملے گا
24:12اس کا ہمیں اندازہ
24:13نہیں ہو سکتا
24:15ایک وقفہ ہمارے اور آپ کے درمیان
24:16حائل ہے
24:17حاضر ہوتے ہیں
24:18اس مقتصر سے
24:18وقفے کے بعد
24:20السلام علیکم
24:21ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:22آپ دیکھ رہے ہیں
24:23پروگرام میری پہچان
24:24اور میری پہچان میں
24:26ایک مرتبہ پھر
24:26آپ سب کا خیر مقدم ہے
24:28میں ہوں آپ کی میزبان
24:29سیدہ زینب
24:30اور ہمارے ساتھ موجود ہیں
24:31ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ
24:33اور زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ
24:36بھی تشریف فرما ہیں
24:37آج ہم بات کر رہے ہیں
24:38جناب ایمان اور عملِ صالح کی
24:41یعنی ایمان جو ہمارے دل میں
24:43ایمان کی روشنی ہے
24:44وہ پوری جہان میں
24:46ہم سے لے کر
24:47اگر ہمارے عامال صالح ہوں گے
24:49ہمارے عامال نیک ہوں گے
24:51تو ہم سے جو کرنے پھوٹیں گی
24:52جو روشنی پھوٹے گی
24:54وہ پوری دنیا کو
24:56یعنی ہمارے اردگیز
24:57پھر اپنے گھر میں
24:58پھر معاشرے میں
24:59اس طرح سے ہماری وجہ سے
25:01عامالِ صالح کی وجہ سے
25:02اس کی روشنی
25:03ہمارے اردگیز پھیلے گی
25:05اور انشاءاللہ تعالی
25:06بہت مصبت کردار
25:07ادا کرتا ہے
25:09ایک بندہ
25:09اگر وہ نیت خالص
25:11ہونے کے ساتھ
25:11نینک عامال کرتا ہے
25:13اس تعلق سے
25:14ڈاکٹر صاحبہ
25:15آپ ارشاد فرما دیجئے
25:16اب عامالِ صالح کا ذکر ہوا
25:18ایمان کے ساتھ
25:19اس کو مربوط بھی کیا
25:20کیا کیا عامالِ صالح ہیں
25:22کس طرح ہمیں
25:23اللہ اور اس کے
25:24رسول صلی اللہ علیہ وسلم
25:25کی اتعاد کرنی ہے
25:26کیسے بہت خوبصورت انداز سے
25:27اب بے عملی اور
25:29بد عامالیوں کے
25:30جو نقصانات ہیں
25:31اس کے حوالے سے
25:32آپ کیا ہماری بہنوں
25:34کو بتائیں گی
25:34کیا فرمائیں گی
25:36شکریہ زینب
25:37دیکھیں ایک طبقہ ہے
25:39جنہوں نے
25:39اسلام کو قبول ہی نہ کیا
25:41اسلام کی دعوت پہنچی
25:42ان تک
25:43مگر انہوں نے
25:44اسے قبول نہیں کیا
25:45ایک حجت تمام ہو گئی
25:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
25:48آگئے
25:49ادایت آگئی
25:50اب بالک ہونے پر
25:51ہر انسان کے لیے
25:52وہ ذرائع بھی
25:53معیق کیے جاتے ہیں
25:54اس کے باوجود
25:54اگر وہ
25:55اس پر رائے آگ پر نہیں آتا
25:57تو اب تو وہ حالت کفر میں
25:59اور شرک میں چلا گیا
26:00صحیح
26:01جس نے اس کو قبول نہیں کیا
26:02اب وہ برے اعمال کرتا ہے
26:03تو ان کے لیے تو
26:04اے جانو
26:05صحیح
26:05انہ اللہ دینہ کفر
26:07جنہوں نے کفر کے سوا
26:08انہوں نے
26:09انظر تم عملا
26:10تنظرم لائی
26:11کہ اب انہیں
26:12ڈرائیں یا نہ ڈرائیں
26:13وہ ایمان نہیں لائیں
26:14کیونکہ کفر انہوں نے
26:15دلوں پر جمع لیا
26:17سختی آگئی انہوں نے
26:19اسلام کا مزاق اڑایا
26:20بے عدبی آنکیں
26:21گستاخی آنکیں
26:22اسلام کو نقصان پہنچانے کی
26:24مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کی
26:25یہاں تک کہ
26:27اب مہر لگا دی
26:28ختم اللہ علا خلوبی
26:30یہ تو ایک طبقہ آ گیا
26:32دوسرا طبقہ وہ ہے
26:34جسے ہم منافقین کا طبقہ کہتے ہیں
26:36یہ منافقین وہ ہیں
26:37جنہوں نے نفاق رکھا دل میں
26:39ظاہری مسلمانوں کے ساتھ رہے
26:41ظاہر اور باطن میں تزاد رہا
26:44اندر ان کے وہ
26:45ایک بیماری ہے
26:46قلبی بیماری ہے
26:47نفاقی
26:48ظاہری کچھ عمل کرتے بھی ہیں
26:50تو یاد رکھیں
26:51اللہ علیم خبیر
26:53بے شک بے شک
26:54ان کے کوئی عمل بھی
26:56اس کی بارگاہ میں قبول
26:57نہیں ہوگا
26:58یہ بڑی خطرناک کالیٹی ہے
27:00یہ سب سے رہا ہے
27:01آپ دیکھیں تو
27:01سور بکرہ میں
27:02بے شمار ان کی
27:03علامتیں اور نشانیاں
27:05بتائی گئی ہیں
27:05اب جب ہم
27:06مسلمانوں میں دیکھتے ہیں
27:08بے عملی دیکھتے ہیں
27:10وہی علامتیں دیکھ رہے ہوتے ہیں
27:12تو ایک دکھ ہوتا ہے
27:13ایک یہ پروگرام
27:14جنجھوڑنے کا سریعہ ہے
27:16کہ خدا کے لئے
27:17بدعمالیوں سے
27:18اور بے عملیوں سے
27:19باز آ جاؤ
27:21منافقت کے
27:22اور منافقین کے لئے
27:23تو لہم عذاب النظیم
27:25عذاب النعلیم
27:26تردناک عذاب ہے
27:27اس سے بھی
27:28کفر سے بھی
27:29زیادہ سکتی
27:30ان کے لئے آئی
27:31کہ جنہوں نے
27:32مسلمانوں کی صفوں میں
27:33گز کر
27:34اور پھر
27:34مسلمانوں کو
27:35نقصان پہنچانے کی
27:36کوشش کی ہے
27:37ایک علامت
27:37دوسرا یہ ہے
27:38کہ نفاق کی علامتیں
27:40جو ان کے اندر پائی جاتی ہیں
27:41تکبر
27:42اب قبر
27:42اللہ کو پسند نہیں ہے
27:44پھر شیعاتین کے ساتھ
27:45شیعاتین دوستوں کے ساتھ
27:47مل کے ایک
27:47گویا اسلام کا
27:49احکامات الہیہ کا
27:50مزاق اڑانا
27:51تو یہ آپ
27:52اللہ کے کہر
27:53کو آواز دے رہے ہیں
27:54اگر آپ کو
27:55ڈھیل دی جا رہی ہے
27:57تو سمجھ جائیں
27:58کہ آپ
27:59توبہ کی طرف
27:59پلٹ آئیں
28:00ورنہ جب
28:01اس کی گرفت آئے گی
28:02تو بہت سخت
28:04جب رسی کھیچے گا
28:05اللہ حافظ
28:06تو پھر
28:06بہت سختی آئے گی
28:08بے شک
28:08اب ایک تیسرا طبقہ ہے
28:10مسلمانوں کا
28:11تو مسلمانوں کو
28:13ایک
28:13پھر سے
28:15ایک کہنے کی ضرورت ہے
28:16کہ اگر
28:17بدہ مالیاں رہیں
28:18بے عملیاں رہیں
28:19تو پہلا نقصان یہ ہوگا
28:20کہ قلبی
28:22اور باطنی
28:22اور روحانی طور پر
28:24تباہی اور بربادی آئے گی
28:25بے شک
28:26کیونکہ
28:27اب
28:27قرآن مجیر میں آتا ہے
28:29کہ ایسی سختی آ جاتی ہے
28:31کہ دل ہے
28:31مگر سمجھتے نہیں
28:32آنکھیں ہیں
28:33مگر دیکھتی نہیں
28:34کان ہیں
28:35مگر سنتے نہیں
28:37تو یہ جو
28:38دل کی سختی کی
28:39کیفیت آ جاتی ہے
28:40باطنی اور روحانی طور پر
28:42انسان مردہ ہوتا چلا جاتا ہے
28:44اب ظاہری کوئی کام کر بھی رہا ہے
28:46تو اس میں خیر و برکت نہیں آ رہا
28:48اور یہ نظر آ رہا ہے
28:49اب ہمیں نظر آ رہا ہے
28:52آپ کی دوحانی
28:54اور باطنی طور پر
28:55آپ کی
28:56ساری چیزیں
28:57سلب کر لی جاتی ہیں
28:58اللہ حکم
28:59اور یہاں تک
29:00کہ پھر آپ کو
29:01عمل کرتے بھی ہیں
29:02تو اس میں بھی
29:03بے سکونی ہی پاتے ہیں
29:04آپ کو کچھ بھی نہیں مل رہا
29:06تو اس سے پہلے باز آ جائیں
29:08پھر اس سے آگے پڑھیں
29:09تو سماجی طور پر
29:10معاشرتی طور پر
29:11آپ دیکھیں
29:12تو رشتوں میں
29:13بہت آ جاتا ہے
29:15تلکھیاں آ جاتی ہیں
29:16محبت نہیں دی
29:18اخلاص نہیں دی
29:19خودگرزی بڑھتی
29:20چلی جا رہی ہے
29:21پھر
29:22تلکھیاں بڑھ رہی ہیں
29:23دراریں بڑھ رہی ہیں
29:25آج آپ دیکھیں
29:26تو بھائی بھائی
29:27کا گلہ کاٹ رہا ہے
29:27اولاد
29:28ماں باپ
29:29بوجھ سمجھنے لگ گئی ہے
29:31تو یہ کیا
29:32بے برکتی آئی ہے
29:33یہ ہماری
29:34بدعمالیوں
29:35کے سبب سے آئی ہے
29:36پھر آپ دیکھیں
29:37تو سماجی زوال
29:39جسے آپ کہیں
29:39معاشرتی زوال
29:40جرائم بڑھتے ہیں
29:42گناہ بڑھتے
29:43چلے جاتے ہیں
29:43اعلانیہ گناہ
29:45ہونے شروع ہو جاتے ہیں
29:46جسے پورا معاشرہ
29:47اخلاقی طور پر
29:48بھی بہت تنزلی
29:49میں گر جاتا ہے
29:50ظلم بڑھتا
29:52چلا جاتا ہے
29:52عدل اور انصاف
29:54نہیں رہا
29:54کہیں میں
29:55اور اس کی
29:56ایک مثال
29:57میں یوں بھی کہوں
29:58کہ دیکھیں
29:58ایک تاریخ میں آتا ہے
30:00کہ چنگیز خان
30:01نے جب بغداد
30:02پر حملہ کیا
30:03تو اس نے بلا کر
30:04کہا مسلمانوں کو
30:05کہ تم مجھے بتاؤ
30:12اب مسلمان
30:13ایک دم
30:13اب انہیں کچھ سمجھ نہ آئے
30:15کہ وہ کیسے کہیں
30:16کہ خدا کی مرضی
30:18کی بگر تو پتہ نہیں ہلتا
30:19تو پھر ایک عام سا
30:21عالم کھڑا ہوا
30:22اور اس نے کہا
30:23کہ ہماری بد
30:24اعمالیاں
30:25تمہیں لے کر آئیں
30:26اللہ اکبر
30:26نہ خدا
30:27نے تمہیں بھیجا
30:28اور نہ تم
30:29اپنی مرضی سے آئے ہو
30:30ہماری بد اعمالیاں
30:32تمہیں وہاں سے
30:32اٹھا کے لے آئیں ہیں
30:33تو یہی ہے
30:34کہ انسان جب خود
30:35بد اعمالیاں کرتا ہے
30:36تو آپ دیکھیں
30:37تو ہر چیز
30:38مکافات عمل ہے
30:39بے شک
30:40جیسی کرنی
30:41جیسی بھرنی
30:43تو سماجی سطح پہ
30:44آپ تباہی کا شکار ہوتے ہیں
30:45یہ تو بہت
30:47ڈیٹیل میں چلے جائیں گے
30:48ایک اخر بھی
30:49کہہ کے
30:49تو میں بات ختم کرتی ہوں
30:51اخر بھی نتائج
30:52جو بھگتنے پڑیں گے
30:53یہ دنیا آرزی ہے
30:54اللہ
30:55وہ ہے دائمی زندگی
30:56وہ ہے عبدی زندگی
30:58اب اس میں
30:59اللہ کی ناراضگی سے
31:00کیسے بچو گے
31:01بے شک
31:01اللہ کی ناراضگی
31:03عذاب
31:03جہنم
31:04ان کا تذکرہ ملتا ہے
31:06اور یہی عالم برزق سے
31:07شروع ہو جاتا ہے
31:08بے شک
31:08ادھر آنکھیں بند ہوئیں
31:09اور سختیاں شروع ہو گئیں
31:11تو یہ آج وقت ہے
31:12سنبھلنے کا
31:13آج وقت ہے
31:13توبہ کا
31:14آج وقت ہے
31:15سال عمل کا
31:16خیر کا
31:17برکہ
31:18تقمہ کا
31:18اس وقت کو غنیمت سمجھیں
31:20اللہ مجھے
31:21اور آپ سب کو توفیق دے
31:23کہ ہم اپنے عمل
31:24اور کردار کو
31:25درست کریں
31:26اور یہی وقت ہے
31:27جب ہم کہتے ہیں
31:28جس طرح آپ نے بھی
31:29فرمایا
31:29ڈاکس صاحبہ
31:30کہ ہم سنبھل جائیں
31:31اور اگر
31:32اب ہمیں جو
31:33محلت ملی ہوئی ہے
31:34آخری سانس
31:35ہماری کب ہے
31:36ہمیں نہیں پتا
31:36اگلی سانس
31:37ہمیں آئے گی
31:38یا نہیں آئے گی
31:39ہمیں نہیں معلوم
31:40تو ہم کس وقت
31:40کا انتظار کر رہے ہیں
31:42موت بڑھاپے
31:43کا انتظار نہیں کرتی
31:44اللہ اکبر
31:45موت ہمیں
31:54اٹھانا ہے
31:54کیونکہ وقت
31:55ہمیں ابھی مل رہا ہے
31:57معلوم نہیں
31:57ہمارا اگلا وقت
31:58کیسا ہوگا
31:59آپ کی جانے باؤں گی
32:01قرآن و حدیث کی
32:02روشنی میں آپ پر
32:03اشارت فرمائیے گا
32:04عزر مینہ صاحبہ
32:05کہ ایمان اور
32:06عمل صالح کا
32:07جو آخرت کی
32:08کامیابی اور نجات
32:09کا جو اس کا تعلق ہے
32:10جیسے کہ ابھی
32:11سرسری طور پر
32:11ڈاکس صاحبہ نے بھی ارز کیا
32:12کیا تفصیلی طور پر
32:14آئیں گے آپ
32:14جی بلکل آخرت میں
32:15کامیابی نجات
32:17اور مغفرت کی جو
32:18بنیاد ہے دنیا میں
32:19ہمارے کیے گئے
32:19عمال صالحہ پر ہے
32:20اور دیفنیٹلی وہ
32:21ایمان کے ساتھ
32:22مشروط ہے
32:22ایمان کے ساتھ
32:23متصل ہے
32:23سرسر کی روشنی میں
32:25دیکھیں تو
32:26اللہ اللہ زینہ آمر
32:26عوامل صالحات
32:27و تواسو بالحق
32:28و تواسو بالصبر
32:29یعنی وہ لوگ جو
32:30ایمان لائے جنہوں نے
32:32نیک عمال کی
32:33عمال صالحہ کی
32:34جنہوں نے حق
32:35بات کی تاقید
32:36اور صبر کی
32:36تلقین کی
32:37وہی لوگ
32:38اس خسارے سے
32:39محفوظ ہوں گے
32:40پھر وہ لوگ
32:40جو برائیوں سے دور ہوتے
32:41اور نیکیاں
32:42اختیار کرتے ہیں
32:43یہ بھی ہمیں
32:44آخرت کی طرف
32:45نجات کا سامان کرنے میں
32:46ہمارے لئے
32:46عمل ہیلپ فل ہوتا ہے
32:48پھر آپ دیکھیں
32:48کہ حضور علیہ السلام
32:49سے محبت بارہ
32:51پروگرام میں ذکر ہوا
32:52دیفنیٹلی ہمارے
32:53عمال صالحہ
32:54سے بنی عمارت
32:54کو روشنی
32:56محیہ کرتی ہے
32:56ان سے محبت
32:57کا ہونا
32:57تب ہی رہا نہ ہی آئے گی
32:58عمال کے اندر
32:59تب ہی ایک حسن پیدا ہوگا
33:01سورہ نسا کی
33:01ایک آیت کا
33:02ترجمہ کا مفہوم ہے
33:03کہ ان لوگوں کو
33:05جنہوں نے عمال صالحہ کیا
33:06ان کو داخل جنت کیا جائے گا
33:08خواہ مرد ہوں
33:09یا عورت ہوں
33:09بس شرطے
33:10کہ وہ مومن ہوں
33:11پھر ان کے لئے
33:12ایک اور
33:12قرآن پاکی آیت میں
33:13فرمایا گیا
33:14بے بہا بخشش
33:15اور عجرِ عظیم کا
33:16جنتِ نائیم کا
33:17وعدہ کیا
33:18پھر فرمایا گیا
33:19ان کو پاکیزہ زندگی
33:21عطا کی جائے گی
33:22پاکیزہ زندگی سے
33:23مراد
33:23سکون بھی ہے
33:24تمانیت بھی ہے
33:25رزق بھی ہے
33:26راحت بھی ہے
33:27اور دیفنیٹلی
33:28وہ لوگ
33:29یہ بھی فرمایا گیا
33:30تجری من تحتِ حلنحال
33:32یعنی باغات
33:33جن کے نیچے
33:33نہرے روائے ہیں
33:34ساری کامیابی
33:35مغفرت
33:36نجات
33:36کا جو بیس ہے
33:37جو بنیاد ہے
33:38ایمان ہے
33:39اب کون لوگ یہ کریں گے
33:40وہ لوگ کریں گے
33:41جیسے فرمایا گا
33:42جس کو اپنے رب سے
33:43ملنے کا یقین ہوگا
33:45تو وہی اپنی زندگی
33:46پھر اللہ اور اس کے
33:47رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:48کی آقامات کی
33:49بجا آوری کا
33:50احتمام کرتے ہوئے گوزارے کا
33:52حدیث مبارکہ کی روشنی میں دیکھیں
33:53تو امام حسن کے حوالے سے
33:55ملتا ہے
33:55کہ آپ کی ایک روایت کا
33:57مفہوم ہے
33:57کہ فرشتے جنت میں
34:00محلات کی
34:00تعمیر کرتے ہیں
34:02جسے انسان کی
34:02نعمتوں کا اضافہ ہوتا ہے
34:03اور بس اوقات
34:04روک جاتے ہیں
34:05ان سے یہ دریافت کیا جاتا ہے
34:07کہ کیوں روک گئے
34:07تو فرماتے ہیں
34:08کہ خرچہ آنا بند ہو گئے
34:09یعنی عمال سالح آنا
34:10بند ہو گئے
34:11تو وہ فرماتے ہیں
34:12کہ دنیا میں
34:13ویل فیر کے کام ہیں
34:14مثال کے طور پر
34:15حقوق اللہ
34:16حقوق اللہ
34:18حقوق اللہ بات کی
34:26سبحان اللہ
34:26پھر اللہ تبارک و تعالی نے
34:28جیسے فرمایا گیا
34:28قرآن پاک میں
34:29موت و حیات تخلیق کیے
34:30کہ تاکہ پتا چلے
34:32تم میں سے کون اچھے عمال
34:33عمال حسنہ کرنے والا ہے
34:35تو اب انسان خاکی ہے
34:37اس کو حق و شر کی پہچان دے دی گئی
34:38اسلام ایک تعلیمات سے
34:40آراستہ کر دیا گیا
34:41اب it's up to us
34:42کہ ہم اپنے معاملات زندگی کو
34:44اپنے عمال کو
34:45کیسے بہتر بناتے ہیں
34:47عبادات کے اندر
34:48کیسے اخلاص لے کر آتے ہیں
34:49کیونکہ جو عمالِ صالح
34:51definitely شریعت کے دائرے میں ہیں
34:53آقا علیہ السلام کی
34:54صیرت کی
34:55ہم اس کو follow کرتے ہوئے کرتے ہیں
34:57اس سے مطابقت میں کرتے ہیں
34:59تو وہ ہمارے لیے
34:59توشہ آخرت بن جاتے ہیں
35:01اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
35:03کہ خصوخاش آق لے آئیے
35:04اور پھر اس کو آگ لگائی گئی
35:06تو فرمایا گیا
35:07چھوٹی سی نیکی بھی ہمارے لیے
35:09نیکیوں کا امبار بن سکتی ہے
35:11اور چھوٹا سا گناہ بھی خدا نہ خواستہ
35:13ہمیں گناہوں
35:14بہت زیادہ گناہوں کی طرف لے جاتا ہے
35:16تو ہمیں کسی بھی عمل کو
35:17معمولی نہیں سمجھنا چاہیے
35:19خواہ نیکی کر رہے ہیں
35:20خواہ برائی کر رہے ہیں
35:21دیکھئے نیکیاں کریں گے نا
35:23چاہے ہم جس کو نیکی
35:24یا معمولی ایکسٹر آرڈری
35:25اتنا نہیں ہم سمجھ لے
35:27لیکن نیکی کو چھوڑنا نہیں چاہیے
35:28اللہ نہ کرے
35:29ایسا نہ ہو کہ
35:30عمال سالحہ سے ہم دور ہو جائے
35:31برے عمال کی طرف چلے جائیں
35:33پھر یہ بھی ہے
35:34کہ عمال سالحہ کا اظہار
35:36ہماری حرکات و سکنات میں
35:37اٹھنے بیٹھنے میں
35:38زندگی کے ہر ایک
35:39مرحلے میں ہوتا ہے
35:40جو تقوی اور پرہیزگاری
35:41رکھنے والے ہیں
35:42وہ ایمان کی شرط کو
35:43لازم رکھتے ہیں
35:45کہ ہم نے عمال سالحہ
35:46کرتے چلے جانا ہے
35:47اس میں ایک روایت کا
35:49مختصر سا پیش کروں گی
35:50کہ ہمیں فرمایا گیا
35:52کہ جو تمہارے ساتھ
35:53توڑے
35:53تم اس کے ساتھ جوڑو
35:55اور دیکھئے
35:56توڑنے والوں کی
35:57حویلیاں بھی ویران
35:58اور جوڑنے والوں کی
35:59قبریں بھی آباد رہتی ہیں
36:01ہم جب اچھے عمال کرتے ہیں
36:03تو ہم نے سامنے والے
36:04کو نہیں دیکھنا
36:04کہ اس نے ہمارے ساتھ
36:05کیسا سمجھ کیا
36:06اللہ ہمیں یہ توفیق
36:07اطاف فرمائے
36:08کہ ہم اپنی آخرت
36:10کے حوالے سے دیکھیں
36:11جو آخرت کا عجر ہے
36:12جو رب ہے
36:13وہ بے بہت
36:14سمندر کا
36:15سمندر عجر اطا کرنے والا ہے
36:16اور جب رب اطا کرتا ہے
36:18تو دنیاوی فائدے
36:19یا دنیاوی انسانوں سے
36:20متصل ہمارے
36:21مفادات
36:22یا بینفٹس
36:23بیمانی ہو جاتے ہیں
36:24بے شک بے شک
36:25دنیا میں ہمیں
36:26دنیا والے کیا دے سکتے ہیں
36:27مطلب
36:28کیا ہیرے
36:30جوہرہ
36:30سونا
36:31چاندی
36:31روپیہ
36:32پیسہ
36:32زمین
36:33یہی ہے نا
36:35اور اس سے بڑھ کر
36:36دنیا میں ہمیں کیا ہی مل سکتا ہے
36:38لیکن وہ رب جو ہمیں عطا فرمائے گا
36:40اللہ اکبر
36:41اس کا تو ہمیں تصور بھی نہیں ہے نا
36:43اسی لئے پروردگار عالم نے
36:45جتنا ہمیں بتایا نا
36:46کہ جنت کے باغات ہیں
36:47جنات العدن ہے
36:48جنات النعیم ہے
36:49اب یہ جنت کے بھی درجات ہیں
36:51اللہ رب العزت
36:53ہمیں بہترین عجر عطا فرمائے جاتا
36:56تاکہ ہم بہترین جگہ پر رہیں
36:57وہ مقام ہے رہنے کا
36:58اگر ہم سمجھ سکیں تو
37:00ڈاکٹر صاحبہ آپ کی آمد کی بہت مشکور ہوں
37:03زرمینہ صاحبہ آپ کی جانب سے
37:04بہت اچھی گفتگو ہے
37:05آپ کی آمد کی بہت مشکور ہوں
37:07بس آخر میں صرف یہی کہنا چاہتے ہوں
37:09کہ اگر ہم یہ بات سمجھ لیں
37:11اللہ رب العزت علیم و خبیر ہے
37:15یعنی ہماری جو
37:16ہم سمجھتے ہیں شاید یہ بہت چھوٹی سی
37:18بہت معمولی سی نیکی ہے
37:20وہ کریم پروردگار
37:22اس کے نزدیک ہمیں
37:24اس نیکی کا کیا عجر ملے گا
37:31پورا تفصیل سے بتایا
37:34ہماری سکالر سے انہوں نے
37:36اس کو کس طریقے سے
37:37ہم اپنے اندر سمو لیں
37:39کہ ایک نیکی بھی ہم
37:41خالصتاً اللہ کے لیے کریں
37:43تو وہ رب ہمیں اس کا کیا عجر
37:45عطا فرمائے گا ہمیں نہیں معلوم
37:48تو بس اپنے تہیں کوشش کیجئے
37:50اپنی بسات میں رہتے ہوئے نیکیاں
37:52کیجئے ایمان کی روشنی
37:53تو ہمیں مل ہی گئی ہے بائی برد
37:55ہمیں اس کے لیے بھی کوئی ایفٹ نہیں کرنی پڑی
38:00کیونکہ ہم اللہ کے دیدار کے طالب ہیں
38:03اللہ رب العزت ہمیں
38:04روز محشر اپنا دیدار عطا فرمائے
38:07رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
38:09شفاعت نصیب فرمائے
38:10جب ہم یہ دعا کرتے ہیں تو اس کے لیے
38:12ہمیں عامال صالح بھی کرنے پڑیں گے
38:15اللہ رب العزت ان تمام دعاوں
38:17کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
38:19اس کے ساتھ ہی اپنی میزبان
38:20سیدہ زینب کو دیجئے گا اجازت
38:23انشاءاللہ تعالی زندگی بخیر
38:24تو کسی نئے عنوان کے ساتھ
38:26ایک مطبع پھر آپ کی خدمت میں
38:28حاضر ہوں گے تب تک کے لیے
38:30فی امان اللہ
38:55موسیقا