Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc

Topic: Fahm-e-Quran (فہم قرآن)

Host: Salman Gul

Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Mufti Ahsan Naveed Niazi, Sahibzada Muhammad Hassan Elahi

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A live Islamic program that embodies the tagline of ARY Qtv as its title, covering a wide range of topics related to Islam in the light of the Holy Quran and Sunnah. The program aims to bring together renowned Ulema, Muftis, and Islamic scholars on a single platform and within a dedicated time slot, providing viewers with authentic Islamic guidance and diverse scholarly perspectives. It also offers an interactive platform for viewers to connect with ARY Qtv, ask questions, and engage directly with the scholars.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:11سماللہ الرحمن الرحیم
00:13السلام علیکم
00:13ناظرین
00:14میں ہوں آپ کا مذبان
00:14صحیح سلمان گل پروگرام
00:15روشنی
00:16آپ موضوع سمجھ لیں
00:18کہ ایک سیریز ہے
00:19فہم قرآن کی
00:21ہم چاہتے ہیں
00:21کہ قرآن کی درک قرآن
00:23کا فہم
00:24ہم عام کریں
00:25اس تیزترین دور میں
00:26کہ جب انسان
00:27جو ہے وہ
00:28غفلت کا شکار ہے
00:29مختلف افراد تفریقہ شکار ہے
00:32اس دور میں انسان پھر
00:34متلاشی ہے سکون کا
00:35وہ یہ کہتا ہے کہ مجھے سکون حاصل نہیں ہوتا
00:38میں یہاں وہاں کی معلومات میں
00:40اپنا وقت اور اپنا دماغ
00:41تھکا دیتا ہوں لیکن
00:43نہ کچھ زندگی کا شعور آتا ہے
00:45نہ کچھ زندگی گزارنے
00:47اور طریقے سیکھ پاتا ہوں
00:49نہ کچھ زندگی میں نور آتا ہے
00:51نہ ہی کوئی دل کو سرور آتا ہے
00:53یہ وقتی ایک جو ہے
00:54Ona say that we have a lot of tools and tools.
00:58We have a lot of tools.
00:59We all go Kalam and all of this.
01:06All our people say that the Lord has a good word.
01:06We read it, study it, study it,
01:11read it, reading it,
01:12listen it, listen it, listen it,
01:15listen it.
01:15You have a color that you come near and reach.
01:20that you can feel, you can feel comfortable with your heart,
01:23your heart and your heart.
01:25And you get to see that a lot of life and your body of the body
01:29which is a very very difficult effort to make people a lot of work.
01:34I'm very, very talented and very talented people
01:39that these people have been in Quran in the past and the past,
01:43their feelings, their feelings.
01:46but just Allah
01:48wants to see it
01:49he wants to see it
01:50this Quran
01:52which is not a man
01:54he also has to see it
01:56that it is a fahm
01:57that it is a fahm
01:59that it is a roshnaya
02:00that it is a hidaayat
02:01so come on
02:02today we have our
02:05our dear
02:05mulk of Pakistan
02:06of Islam
02:08Scholars of Islam
02:09Jenaab Alhaj
02:11Alhafiz
02:11Alqari
02:12Mufthi Muhammad
02:13Suhil Raza Amjadhi
02:14Sallam Al-Bari
02:15Toshyif Firmaya
02:16Hضور Qibla
02:17Mufthi Ahsan
02:18Nawid Niyazi
02:19Toshyif Firmaya
02:20and Qibla
02:22Hussan
02:23Hussan
02:23Ilahi
02:24Qadri
02:25Toshyif Firmaya
02:26I have
02:26Tienوں
02:26Khaer
02:27Mugdum
02:27Kherita
02:27and
02:28Fahm
02:28Quran
02:28Kheran
02:29Kheran
02:29Kheran
02:29Kheran
02:30Kheran
02:30Kheran
02:30Kheran
02:30Kheran
02:30Kheran
02:31Kheran
02:31Kheran
02:31Kheran
02:31Kheran
02:31Kheran
02:33Kheran
02:36Kheran
02:43Kheran
03:11Kheran
03:13Kheran
03:13Sadr
03:13Kheran
03:15Him
03:17Allah
03:19Kheran
03:19Kheran
03:24Kheran
03:41He
03:42Okay.
04:12human to be able to move onto the earth
04:14human to be able to live in a place
04:18human to be able to live in a place
04:20Quran has to be able to live in human
04:21and to be able to learn
04:22this way
04:24sometimes people say that
04:27Quran has a lot of times
04:29there is, this way we can see
04:30this way we can see
04:31biology to be able to see
04:33Quran has to explain this
04:35the Quran is practical
04:38in the sense that
04:40and the practical mind
04:42so real
04:42that the natural phenomena
04:46and the
04:47all the things that are
04:48are all
04:49the things that are
04:50that the
04:51the
04:51the
04:51the
04:52the
04:54the
04:55the
04:59the
05:00the
05:00the
05:01the
05:03I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you.
05:31I will tell you, I will tell you, I will tell you.
06:01I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you,
06:08I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you,
06:11I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you,
06:15I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you,
06:27I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you,
06:28I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you,
06:30I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you,
06:30I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you,
06:31I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell you, I will tell
06:31لہ سنے تو اپنی کانوں میں انگلیٹ ہوس لیتے ہیں اللہ ہوش آنگوں کو اندھا کر لیتے ہیں تو کس
06:36طریقے سے اللہ رب العالمین یہاں پر مثالے دے رہا ہے تو مثالے دینے کا انداز اتنا پیکٹیکل ہوتا ہے
06:42اتنا ریل ہوتا ہے
06:43ناترل ہوتا ہے کہ بعض اوقت ہمیں وہ محسوس ہوتا ہے کہ قرآن یہ بھی بات کر رہا ہے یہ
06:47بھی بات کر رہا ہے یہ قلدہ بات ہے کہ قرآن کہتا ہے
06:53Her طرح اور خوشخشے
06:55کوئی شئے ایسی نہیں
06:56جس کا بیان قرآن میں
06:59موجود نہ ہو
07:00یہ ساری چیزیں
07:01زمن میں آتی ہیں
07:02لیکن اصل چیز ہے
07:04قرآن ہماری نصیحت کے لئے ہے
07:06قرآن ہمیں زندگی کا مقصد سمجھانے کے لئے آیا ہے
07:08وَمَا هَذِهِ الْحَيَاتُ الدُّنْيَا
07:11إِلَّا لَهُوْا وَلَعِبُ
07:12یہ دنیا صرف کھیل کود و تماشا ہے
07:15اصل زندگی کیا ہے
07:19یہ دنیاوی زندگی صرف مطاع غرور ہے
07:22دھوکے کے سمان کے سوا کچھ بھی نہیں ہے
07:23اصل کیا ہے
07:24وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ
07:28ہم نے جنات اور انسان کو
07:30اپنی خوشنودی کے لئے
07:32اپنی عبادت کے لئے پیدا فرمایا
07:33اسی طریقے سے
07:37قرآن سمجھا دے تمہیں ایسی پیدا فرما دیا
07:43لوگ یہ گمان کرتے ہیں
07:44کہ وہ ایمان لائے بس کافی ہے
07:46اور انہیں چھوڑ دیا جائے گا
07:47نہیں
07:48کلمہ پڑھ لینا کافی نہیں
07:50اس کے بعد اس کے تقاظوں پر عمل کرنا
07:53تو یہ ایک جہدے مسلسل کا نام ہے
07:56تو تمہیں بتاتا ہے
07:57کہ تمہیں صرف
07:58اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنی ہے
08:00لیکن صرف وہ عبادت نہیں کرنی
08:02بلکہ حقوق العباد میں بھی آگے بڑھو
08:04معاشر میں کیسی زندگی بسل کرنی ہے
08:06یہ بھی اللہ تعالیٰ کی حقوق میں شامل ہے
08:09کیا اچھی بات مفتی صاحب
08:10کہ جتنی پریکٹیکل لائف ہے
08:12اس میں اللہ رب العزت آپ کو
08:14شعور کے ساتھ سا زندگی گزارنا بھی
08:16پریکٹیکل ہے قرآن
08:17قرآن پریکٹیکل ہے
08:19تھیوری نہیں ہے
08:19یہ بہت اچھا آپ نے بتایا
08:21جنہوں نے جو کچھ بھی کہا
08:23اخلاق کے بارے میں
08:24بلکل سی
08:25ایویر کے بارے میں
08:25وہ صرف کہا
08:26قرآن نے پریکٹیکل انداز میں بتایا
08:29تھیوری
08:30کتابوں کے بارے میں کہا جاتا ہے
08:32کہ تھیوریٹیکل
08:32ایک بیہیویر ہے
08:34مطلب یہ تو پریکٹیکل بیہیویر ہے
08:35قرآن پڑھتے جاؤ
08:36اور قدم بڑھاتے جاؤ
08:37بہت اچھی بات
08:38بہت زبردست آغاز ہوا ہے
08:39میں حضرت صورت البقرہ کے حوالے سے
08:42کچھ پوچھنا ہے
08:43قرآن کی سب سے طویل صورت بھی ہے
08:45بڑا عزاز بھی حاصل ہے
08:47اور ہمارے ہاں تو
08:48بچوں کو یہ ٹاس دیا ہے
08:49سورہ بقرہ پوری کر
09:01سورت البقرہ کی تو کیا ہی بات ہے
09:03حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:07ماں نے فرمایا
09:07اکرعو سورت البقرہ
09:09فَإِنَّ أَخْذَهَا بَرَكَا وَتَرْكَا حَسْرَا
09:13وَلَا يَسْتَتِعُوهَا الْبَطَلَا
09:16سورہ بقرہ پڑھو
09:17کہ سورہ بقرہ کو لینا
09:19اخذ کرنا
09:20یعنی پڑھنا
09:21یاد کرنا
09:22عمل کرنا
09:22یہ سب برکت ہے
09:24اور سورہ بقرہ کو ترک کرنا
09:26اس کو چھوڑنا یہ حسرت ہے
09:28کہ بندے کو حسرت ہوگی
09:29کہ میں اتنے عظیم ثواب سے محروم ہو گیا
09:31اتنی عظیم چیز سے محروم ہو گیا
09:33اور بات
09:34جب آپ عربی بیان کر رہے تھے
09:35میں کہہ رہا تھا
09:36کتنے اچھے مصریں
09:37جس کتنے اچھے لفظ ہوگی
09:38عربی پاک علیہ السلام کے
09:40الفاظ کی جو نشست و برخواست ہے
09:42یہ جوہے وہ جوامی القلم ہے
09:44سرکار علیہ السلام
09:46جوامی القلم
09:47چھوٹے الفاظ اور جہانِ مانا
09:50وہ اس میں پوچھتے ہیں
09:51اور جو باطل
09:54شیعاتین
09:54جادوگر
09:55وہ استطاعت نہیں رکھتے
09:57اس کی
09:58یعنی نہ وہ اس کے پڑھنے والے
10:00کو عیضہ پہنچا سکتے ہیں
10:01نہ وہ خود یہ طاقت رکھتے ہیں
10:03کہ اس کا اثر باطل کر سکیں
10:05یہ سورہ بقرہ کا اثر ہے
10:06یہ وہ سورہ بقرہ ہے
10:08جس کے لئے اللہ کی مہوری ساتھ
10:09تو سامنے فرمایا تھا
10:10اِنَّا لِكُلِّ شَيْءٍ سَنَامَ
10:12وَإِنَّا سَنَامَ الْقُرْآنِ
10:14سُورَةُ الْبَقَرَةِ
10:15ہر چیز کا ایک سنام ہوتا ہے
10:17اونچی چیز ہوتی ہے
10:18بلند چیز ہوتی ہے
10:19جو اس کی سب سے نمائی چیز ہوتی ہے
10:21قرآن کی سب سے بلند چیز
10:22سب سے نمائی
10:23وہ سورہ بقرہ ہے
10:24یہ زبانِ رسالت
10:26ماب علیہ السلام سے فرمایا گیا ہے
10:28یہ سورہ بقرہ کے فضیلت ہے
10:30تو اس لئے اس کے پڑھنے کا احتمام بھی کرنا چاہیے
10:32آئی بات ہے
10:43اب جب پڑھنا ہے ہم نے تو
10:44پڑھنے کے بعد ظاہری بات ہے
10:46قرآن میں کیا تدبر عمل
10:47پہلے تلاوت کرنی ہے
10:49پھر تدبر کرنا ہے
10:50پھر اس پر عمل کرنا ہے
10:51اب جب ہم تدبر کرتے ہیں
10:53تو سورہ بقرہ کے اندر
10:54جو ہے وہ ہمیں اصول نظر آتے ہیں
10:56بہترین مثالی معاشرہ
10:59آئیڈیل سوسائٹی جو ہے
11:00وہ کس طرح پروان چڑھتی ہے
11:03اس کے سارے اصول
11:05بڑے جامع انداز میں
11:06سورہ بقرہ میں بیان کر دیئے گئے
11:08جتنی چیزیں ہو سکتی ہیں
11:09آپ دیکھیں بندوں کا ایک تعلق
11:10جو ہے وہ رب کے ساتھ ہے
11:12ایک تعلق اپنے نفس کے ساتھ ہے
11:14ایک تعلق دوسرے بندوں کے ساتھ ہے
11:16پھر دوسرے بندوں کے اندر
11:17جو ہے وہ رشتہ دار بھی ہیں
11:19پڑوسی بھی ہیں
11:20دیگر فقراء مساکین بھی ہیں
11:22دیگر عام لوگ بھی ہیں
11:23ان سب کے ساتھ تعلقات
11:25دین کا تقادہ کیا ہے
11:27اور ایک جو مثالی معاشرہ ہے
11:28وہ پروان کیسے چڑھتا ہے
11:30کہ جب یہ سارے تعلقات
11:31بیلنس ہوں
11:32متوازن ہوں
11:33خدا کے ساتھ
11:34جو تعلق
11:35خدا کے ساتھ
11:35تعلق مضبوط کیے
11:37بغیر بھی
11:37مثالی معاشرہ کا تصور
11:38آپ نہیں کر سکتے
11:39وہ تو اساس ہے
11:40اور دین کی بات ہے
11:41اسلام کی بات ہے
11:42تو وہ بنیاد ہے
11:43اس کے بعد پھر
11:44بندے کا اپنے ساتھ
11:45تعلق اپنا خیال رکھے گا
11:47تو سارے حقوق ادا کر پائے گا
11:49جب اپنا ہی خیال نہیں کر پائے گا
11:51تو نہ حقوق اللہ
11:52ادا کر پائے گا
11:52نہ حقوق اللہ
11:53ادا کر پائے گا
11:54موسیقی صاحب
11:54میں بریک لیتا ہوں
11:55کنٹینیو کرتے ہیں انشاءاللہ
11:56اور بہت اچھی بات
11:58کہ سب سے پہلے
11:59تو اپنا
11:59یہ میں کہتا ہوں
12:00میں لوگوں سے کہتا ہوں
12:01کہ ٹاپ پرائیورٹی پر
12:02اپنی ہیلتھ کو رکھو
12:03کیونکہ تم صحت مند رہو
12:04کہ تو معاشرہ صحت مند رہے گا
12:06بھائی
12:06تمہارے اقربہ
12:07تمہارے ہیلو آیال
12:07بہت اچھی بات فرمارے
12:09بریک کے بعد کنٹینیو کرتے ہیں
12:10خوشحام دید ناظرین
12:11خیر مقدم ہے آپ کا
12:12پروگرام روشنی میں
12:13موضوع فہم قرآن
12:15اور فہم قرآن پر بات کر رہے ہیں
12:16مفتی حسن نوید نیازی صاحب
12:17مفتی سویل نظام جلی صاحب
12:19نے بہت خوبصورت آغاز فرمایا
12:20اور بنیاد فرام کی
12:22اور پھر سورہ بقرہ میں
12:23جو معاشرتی پہلو ہے
12:24کیا اچھی بات انہوں نے کی
12:26کہ بھائی سب سے پہلے
12:26اپنا خیال کرنا ہے
12:27تو اس کے بعد جی
12:28میں گزارش کر رہا تھا
12:30کہ اپنا خیال ہے
12:30اپنے خیال کے بعد
12:31اب جو ہے وہ حقوق علی بات کی
12:33ادائی ہے
12:33دوسرے لوگوں کا خیال
12:35اب دوسرے لوگوں کے خیال
12:36کے اندر دیکھیں
12:37رشتے دار بھی شامل ہیں
12:38اور رشتے داروں کے علاوہ
12:39دیگر بھی ہیں
12:40رشتے دار جو ہے
12:41وہ آپ کا آئیلی ندام ہے
12:42وہ آپ کا خاندانی ندام ہے
12:44تو جو سوشل سٹرکچر ہے
12:46اس کے اندر سب سے پہلے
12:47کیا ہے فرد
12:47فرد کے بعد
12:48جو اگلی اکائی کیا ہے
12:49گھر
12:49بنیادی یونٹ جو ہے
12:50وہ گھر ہے
12:51گھر کے بعد
12:51پھر آگے
12:52معاشرے کے دیگر افراد
12:54اور دیگر ایریاز ہیں
12:55تو گھر کے اندر
12:56جو ہے وہ آپ کا
12:57سلوک کیسا ہونا چاہیے
12:58حسن سلوک کیسا ہونا چاہیے
13:00والدین کے ساتھ
13:00کیسا ہونا چاہیے
13:01بیوی بچوں کے ساتھ
13:02کیسا ہونا چاہیے
13:03دیگر جو رشدار ہیں
13:05ان کے ساتھ
13:05کیسا ہونا چاہیے
13:06آئلی نظام کو
13:07بہترین انداز میں
13:08قرآن نے ڈریس کیا ہے
13:09کہ یہ انداز آپ کا
13:11حسن سلوک والا
13:12سب کے ساتھ ہونا چاہیے
13:13بلکہ سورہ بقرہ میں
13:14جہاں پر پہلے
13:15یہ بات بیان فرمائی ہے
13:16کہ جو ہے
13:17اللہ کی سوا
13:17کسی کی بات نہیں کرنی
13:19تو آئے کیا فرمایا
13:20وَبِالْوَالِدَيْنِ
13:20احسانًا وَدِلْقُرْبَا
13:22وَالْيَتَامَ
13:23وَالْمَسَاقِينَ
13:24اور والدین کے ساتھ
13:25احسان کرو
13:26حسن سلوک سے پیش آؤ
13:27اس کے بعد
13:28دیگر رشداروں سے
13:29حسن سلوک سے پیش آؤ
13:30یتیموں سے بھی
13:31حسن سلوک سے پیش آؤ
13:32بیواؤں سے بھی
13:33حسن سلوک کے ساتھ پیش آؤ
13:34یعنی جو معاشرے کے
13:35پچھڑے ہوئے افراد ہیں
13:37جو نشلہ طبقہ ہے
13:38جو زیری طبقہ ہے
13:39ان کا بھی خیال کرنا ہے
13:40یہ سورہ بکرہ کے اندر
13:42یہ تعلیم دی جا رہی ہے
13:43اور آگے جو آپ گفتگو کرتے ہیں
13:45آپ کی بات سے
13:46کسی کا دل چھلنی نہیں ہونا چاہیے
13:48وَقُولُ لِلنَّاسِ حُسْنَا
13:50معاشرے کے اندر
13:51سوسائٹی میں دیکھیں
13:52سب سے زیادہ جس چیز
13:53جو بگاڑ ہمارے ہاں پائے جاتے ہیں
13:55ان کے اندر آج کل
13:56جو ٹریجڈی ہے
13:57سب سے بڑی کیا
13:58کہ ہماری جو زبان ہے
13:59زبان کا استعمال
14:00ہم کیسا کرتے ہیں
14:01بلکل ہم اس بات کی پرواہ نہیں کرتے
14:03کہ ہمارے اس بات سے
14:05ہمارے اس لفظ سے
14:06ہمارے اس جملے سے
14:08اگلے کا دل چھلنی ہوگا
14:09اگلہ تکلیف میں آئے گا
14:11غیبہ چگلی بہتان
14:13تحمت بدگوئی
14:14تک کرتے چلے جاتے ہیں
14:15استحداث
14:16تمسخور
14:17یہ ساری چیزیں
14:17جتنی برائیاں
14:19زبان کے ساتھ
14:20ریلیٹیڈ ہیں
14:21وہ آج ہمارے معاشرے میں
14:22ساری پائی جاتی ہیں
14:23اب یہ قرآن کیا فرماتا ہے
14:26لوگوں سے اچھی بات کہو
14:28اچھی بات کہنی ہے
14:29اگر اچھی بات نہیں ہے
14:30تو خاموشی اختیار کرنی ہے
14:31وہ جو حدیث کے اندر بیان کیا
14:33نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا تھا
14:34نبی پاک علیہ السلام نے تو
14:35بلکہ یہ فرمایا
14:36کہ جو اللہ اور یوم آخرت پر
14:37ایمان رکھتا ہے
14:39اس کی نشانی کیا بتائی
14:40فَلْيَقُلْ خَيْرَ أَوْلِيَسْمُتْ
14:42اللہ اور یوم آخرت پر
14:43ایمان رکھتا ہے
14:44تو اچھی بات کہے
14:45یا خاموش رہے
14:46اچھی بات نہیں ہے
14:47تو خاموشی اختیار کر لے
14:48تو یہ جو ہے معاشرتی
14:49اس کے اندر آپ اثر دیکھیں
14:50پھر اس کے بعد
14:51جو لین دین کا معاملہ ہے
14:53آپ دیکھئے
14:53لین دین کے بارے میں
14:54قرآن نے بتا دیا
14:55وصول بتا دیا
14:56لَا تَأْكُلُ أَمْبَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ
14:59آپس میں ایک دوسرے
15:00کہ مال نا حق نا کھاؤ
15:02اب یہ جو نا حق مال کھانا ہے
15:04اس میں ساری صورتیں آگئیں
15:05اس کے اندر جائے
15:06وہ سود بھی آگیا
15:07بے باطل بھی آگئی
15:08بے فاسد بھی آگئی
15:09وعدہ خلافی بھی آگئی
15:10رشوت بھی آگئی
15:11وہ سارے انفیر مینز جو ہیں
15:14وہ سارے جو ہے
15:15اقل بالباطل کے اندر آگئے
15:17نا حق مال نہیں کھانا
15:19جب نا حق مال نہیں کہیں گے
15:20تو مالی حقوق جائے
15:22معاشرہ جائے
15:23سوسائٹی جائے
15:23مثالی سوسائٹی
15:24مثالی معاشرہ کونس ہے
15:26جس کے اندر ایک دوسرے کا
15:27مال محفوظ ہو
15:28ایک دوسرے کی جان محفوظ ہو
15:30کساس کی بات کر دی
15:31پھر جو ہے وہ جو نکاح
15:32آئلی نظام کے اندر
15:34جو ہے وہ نکاح کس طرح ہو
15:35نکاح کے بارے میں
15:36اصول ضوابط سورہ بکرہ میں
15:37بیان کر دیئے گئے
15:38طلاق کے بارے میں
15:39اصول ضوابط سورہ بکرہ میں
15:40بیان کر دیئے گئے
15:41عددت کے بارے میں
15:42اصول ضوابط سورہ بکرہ میں
15:43beyan کر دیے گئے یعنی ایک مثالی معاشرے کے اندر جو معاشی معاشرتی
15:47جو انصاف ہے معاشی بھی اور آئیلی بھی اور دیگر ہر پہلو سے سورہ
15:51بقرہ کے اندر ایک جامع پیکج دے دیا گیا ہے یعنی اگر آپ یہ
15:55سمجھنا چاہتے ہیں کہ مثالی معاشرہ کس طرح قائم کیا جاتا ہے سورہ
16:00بقرہ جو ہے وہ اس کے لیے ایک روڈ میپ ہے سورہ بقرہ کو پڑھ
16:03کر آپ اس کے اصولوں کی روشنی میں ایک مثالی معاشرہ تشکیل دے
16:06بلکل ٹھیک ہے بلکل to build your social life and to build your society
16:10سورہ بقرہ کو پڑھا جائے اور سمجھے علماء سے رجوع کیا جائے اس
16:14کوئی تفسیر کو سمجھا جائے کیونکہ سر میں اکثر یہ بات کرتا ہوں آپ
16:17علماء کی موجودگی میں آپ اسادزہ ہیں کہ علماء سے رجوع کیے بغیر
16:22جو ہے قرآن کو سمجھنا وہ بہت بڑی ایک فرمایا ہے فَسْأَلُوا اَحَلَ ذِكْرِ
16:29اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ ذِكْر سے یعنی اہلِ علم سے پوچھ لو بلکل ایسا ہے
16:33اہلِ ذِكْر سے اہلِ علم سے پوچھنا چاہیے اس میں آر محسوس نہیں کرنی
16:36چاہیے بلکل اور بندے کا جو علم کا سفر ہے جاری رہتا ہے دیکھیں
16:40ہم جو ہے وہ ہمارے شاگردوں کے شاگردوں کے شاگردوں کے شاگردوں کے شاگرد
16:45کے شاگرد استاد بن گئے لیکن ہم ابھی بھی اپنے طلبہ کو بھی یہ
16:48کہتے ہیں کہ ہم اپنے آپ کو طالب علم سمجھتے ہیں ہم ابھی بھی یہ
16:51کہتے ہیں کہ ہمارا سیکھنے کا سفر جاری ہے جاری ہے بے شکر
16:54جو علم کا سفر کوئی آر نہیں کوئی آر کے بات نہیں گوتھ سے گور
16:57تک ہے بلکل ایسا اور میں بلکل ایسا میں نے اپنے علماء سے جو سیکھا جو
17:01مینرز میں نے ان حضرات سے اتنے بڑے علماء ہیں لیکن کسی عام آدمی سے
17:06بھی اگر ایسی کوئی بات ہو تو اس کو باقاعدہ اپریشیٹ کرتے ہیں اور
17:10کہتے ہیں ہر یہ ایک نئی چیز دیکھنے سیکھنے کو ملی تو یہ بہت
17:13بڑی بات ہے یہ بہت بڑا پنے نظرات کا اللہ سلامت رکھے تو جب یہ
17:17حضرات اتنا علم رکھے سیکھنے کے عمل سے پیچھے نہیں ہیں تو پھر
17:21ہم اور آپ تو مطلب نہ تین میں نہ تیرہ میں صاحب زادہ صاحب تشریف
17:24فرمائے علاماء صاحب یہ بتائیے گا کہ قرآن مجید میں انبیاء
17:29اکرام کا جو ذکر آیا ہے کس انداز سے آیا ہے کیسے آیا ہے کہاں
17:33کہاں آیا کس طرح ملتا ہے مجید اس پہ کچھ روشن ڈالا ہے
17:35بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکہ رسول اللہ آج کا موضوع
17:40ماشاءاللہ انبیاء علیہ السلام کے حوالے سے آپ نے جو سوال پوچھا
17:44اللہ جلل وعلا قرآن مجید فرقان حمید میں رشاد فرماتا
17:50اللہ فرماتا ہے یہ جو ہم واقعات بیان کرتے ہیں یہ اقل والوں کے لئے
17:55نصیت ہے یعنی انبیاء علیہ السلام کے جو واقعات قرآن مجید میں آئے ہیں
18:00یا دیگر بزرگوں کے واقعات بیان ہوئے ہیں یہ ہماری نصیت کے لئے ہیں
18:04اور آسان سی چیز یہ ہے کہ انبیاء علیہ السلام کے واقعات
18:10اللہ جلل وعلا نے ہماری فکر اور ہمارے کردار کی اصلاح کے لئے
18:15ہمیں یہ تعلیم فرمائی ہے اور یہ جو واقعات آئے ہیں جب ہم نماز پڑھتے ہیں
18:20تو نماز میں سورہ فاتحہ میں ہم پڑھتے ہیں
18:22اہدن السرعات المستقیم سرعات اللذینا نعمت علیہم
18:25اللہ کریم ہمیں سیدھے راستے پر چلا ان کے راستے پر جن پر تیرا انعام ہوا
18:29اور انعام کن پر ہوا
18:31اللہ فرماتا
18:39اللہ کا انعام ہوا نبیوں پر صدیقین پر صالحین پر شہدہ پر
18:45تو کیونکہ اللہ کا انعام ہوا ہے انبیاء پر
18:47تو ہمیں پتہ ہونا چاہیے کہ انبیاء کا کیا کردار ہے
18:50ان کی کیا قربانیاں ہیں ان کی کیا محنت ہے
18:53تو اللہ جللہ والا نے ان واقعات کو قرآن مجید فرقان حمید میں جو ہے
18:57وہ ارشاد فرمایا
18:58لیکن یہاں ایک خاص بات یہ ہے کہ شاہ ولی اللہ علیہ الرحمن نے
19:01الفاؤز القبیر میں اور دوسرے بزرگوں نے ایک بڑی خوبصورت بات لکھی ہے
19:04کہ اللہ جللہ والا نے قرآن مجید فرقان حمید میں
19:07کوئی بھی چیز نہ ضرورت سے زیادہ بیان کی ہے
19:10اور نہ ضرورت سے کم بیان کی ہے
19:12تو کہیں واقعات جو ہیں وہ بہت ڈیٹیل میں بیان ہوئے
19:15اور کہیں واقعات جو ہیں وہ مختصر بیان ہوئے
19:17اور یہ بیان کرنے کی کیا وجہ ہے
19:19کہ انسان یہ جان سکے کہ انبیاء علیہ السلام نے
19:22کس انداز سے دین کی خدمت کی
19:25ان میں تقویٰ کیسا تھا
19:27وہ کتنے متقی لوگ تھے
19:28وہ کس انداز سے دین کی خدمت کرتے تھے
19:31اور دین کی خدمت کرنے میں جو ان پر تکلیفیں آتی تھیں
19:33اسے کس طرح برداشت کرتے تھے
19:35اور جب کوئی تکلیف آتی
19:37کس طرح سبر کرتے
19:38اور جب یہ تمام امتحانوں میں انہیں کامیابی مل جاتی
19:41تو اللہ جللہ وعلا انہیں کیسے انعام عطا فرماتا
19:44اب اس میں خاص جو ایک بات
19:47ہمیں ملتی ہے
19:48حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جس وقت
19:50جو ہے وہ اللہ جللہ وعلا کی
19:52واحدانیت کا علم بلند کیا
19:54اور سب کے بیچ میں اس بات کا اعلان کیا
19:56کہ جن بطوں کو تم
19:57جن بطوں کی عبادت کرتے ہو
20:00اور جن بطوں کو تم اپنا مددگار
20:02سمجھتے ہو یہ تو خود کی مدد بھی نہیں کر سکتے
20:04اور اللہ جللہ وعلا ہے
20:06جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے
20:08وہ اکیلا معبود ہے
20:09وہی ہے جو اکیلا رب ہے اکیلا معبود ہے
20:12تو جب حضرت ابراہیم علیہ السلام
20:14نے انہیں یہ تبلیغ کی تو انہوں نے کیا کیا
20:16حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
20:18آگ میں ڈالنے کا فیصلہ کیا
20:19جس وقت وہ آگ میں ڈالنے لگے
20:21حضرت جبریل مدد کے لیے آئے
20:23حضرت ابراہیم کہتے ہیں آپ کی مدد نہیں چاہیے
20:25پھر کہتے ہیں کہ حضرت جبریل آپ اللہ سے مدد مانگیں
20:28وہ کہا آپ تو وقت امتحان ہیں
20:30یہ تو اب یہ حضرت ابراہیم کی
20:32اپنے رب سے محبت ہے
20:33اپنے رب پر اعتماد
20:36کیا موقع ہے آگ میں ڈالا جا رہا ہے
20:38اور حضرت ابراہیم کیا فرما رہے ہیں
20:41کہ میرا رب جانتا ہے مجھے کس چیز کی حاجت ہے
20:43پھر اللہ جلالہ وعالی فرماتا ہے
20:45قُلْنَا يَا نَعَرُوا كُونِ بَرْنَا وَسَلَامُنَا لَيْعِبْرَاہِمْ
20:48اے آگ ابراہیم کے لئے سلامتی والی ہو جا
20:50اور پھر ہم دیکھتے ہیں
20:52کہ جو آگ جلانے کا کام کرتی ہے
20:54وہی آگ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لئے
20:57جو ہے وہ جلانے کے بجائے
20:59حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لئے
21:00سلامتی کا کام کر رہی ہے
21:02یہاں مجھے ایک بات یاد آ رہی ہے
21:04جیسے حضور غوثباغ رضی اللہ تعالیٰ نے فرمایا
21:07کہ آنگ نہیں جلاتی
21:08جلانے کی طاقت اللہ نے عطا کی ہے
21:10پھانی پیاس نہیں بجاتا
21:12پیاس بجانے کی طاقت اللہ نے پیدا کی ہے
21:15کسی طرح کوئی ولی مدد نہیں کرتا
21:17مدد کرنے والی ذات اللہ کی ہے
21:19یہ سب وسیلے ہیں
21:21اب اس آیت سے ہمیں ایک بات یہ بھی پتا چلی
21:23حضرت ابراہیم علیہ السلام کے واقعے سے
21:25کہ اگر اللہ چاہے تو آنگ جلا سکتی ہے
21:28نہ چاہے تو نہیں جلا سکتی
21:30جس کا آنگ کا کام جلانا ہے
21:32وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
21:33سلامتی دے رہی ہے کیوں؟
21:35کیونکہ اللہ کا حکم ہے
21:36کہ میرے ابراہیم کے لئے سلامتی والی ہو جا
21:38اسی طرح حضرت عیوب علیہ السلام کا واقعہ
21:41ہمارے سامنے ہے
21:42کہ جس وقت حضرت عیوب علیہ السلام
21:44آپ کو اللہ نے کثیر اولاد عطا فرمائی
21:47کثیر مال عطا فرمایا
21:48بہترین صحت عطا فرمائی
21:49لیکن ایک وقت آیا
21:51کہ آپ کے گھر کی چھت گر گئی
21:53آپ کی ساری اولاد شہید ہو گئی
21:55آپ کا مال ضائع ہو گیا
21:56اور آپ اس تکلیف میں آ گئے
21:58کہ آپ میں جو ہے وہ صحت ختم ہو گئی
22:01بیماری جسم سے لگ گئی
22:02اور اس کے بعد
22:03آپ کی زوجہ کے علاوہ
22:05کوئی آپ کے ساتھ موجود نہیں ہے
22:06آپ کافی وقت تک صبر کرتے رہے
22:08اور آپ نے اس صبر کے ساتھ
22:11کوئی سوال نہیں کیا
22:12آپ صبر کرتے رہے
22:13لیکن ایک وقت
22:14جب آپ کا جی چاہا
22:16کہ مجھے صحت ملے
22:17اور مجھے اللہ صحت عطا فرمائے
22:19تو آپ نے اللہ جللہ وعالی کی بارگاہ میں عرض کی
22:21اللہ کریم مجھے تکلیف پہنچی ہے
22:24اور تو تمام مہربانوں سے زیادہ مہربان ہے
22:27جس وقت حضرت عیوب علیہ السلام نے یہ الفاظ کہے
22:30اللہ جللہ وعالی نے آپ کو صحت بھی عطا فرمائی
22:33اللہ جللہ وعالی نے آپ کو دوبارہ مال بھی عطا فرمائی
22:36آپ کو کثیر اولاد بھی عطا فرمائی
22:38لیکن یہاں ایک بڑا خاص نقدہ جو مفسرین نے بیان کیا ہے
22:42کہ حضرت عیوب علیہ السلام نے یہ نہیں کہا
22:44اللہ کریم مجھے صحت دے دے
22:46بلکہ یہ کہا
22:47اللہ کریم مجھے تکلیف پہنچی ہے
22:49اس پہ مفسرین کہتے ہیں
22:51کہ اپنی حاجت اپنے رب کو بتانا
22:53یہ بھی اللہ سے دعا کرنا
22:54اور آج کے وقت میں
22:56یہ انداز زیادہ اچھا ہے
22:58آج کے وقت میں ہمارے ہاں ہوتا یہ ہے
23:00کہ لوگ اپنے غم
23:02اپنی کوئی پریشانی ہے
23:04بہن کو بتا رہے ہیں
23:05بیوی کو بتا رہے ہیں
23:06والدہ کو والد کو بھائیوں کو دوستوں کو
23:08جبکہ پتا ہے کہ میری فیلڈ سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے
23:11تو ان سے پوچھا جائے
23:13کہ یہ پریشانی آپ نے انہیں کیوں بتائی
23:14وہ کہتے ہیں جی دل ہلکا ہوتا ہے
23:16تو یہی بات اگر آپ رب کی بارگاہ میں ارز کریں گے
23:19تو فقط دل ہی مطمئن نہیں ہوگا
23:22بلکہ اللہ ہر شے پر قادر ہے
23:24وہ آپ کی پریشانی دور فرمائے گا
23:26اور اسی لئے حضرت ایوب علیہ السلام نے کہا
23:28کہ اللہ کریم مجھے تکلیف پہنچی ہے
23:31اللہ نے آپ کی اس بات پر ہی آپ کو شفایق اللی عطا
23:34کیا بات ہے
23:34واہ واہ واہ
23:35سبحان اللہ
23:35دیکھیں گے تسلی تشفی انسان کو کون دے گا
23:40میں کہتا ہوں کہ اللہ سے بھائی اکثر
23:42ہمارے علماء نے تو ہمیں یہی سکھایا
23:44جن کی ہم تربیتوں میں صحبتوں میں رہے
23:46وہ کہا اب ایک وقت اپنا خلوت والا جو پورشن ہے
23:49وہ اللہ سے وہ کبھی ختم نہیں ہونا چاہیے
23:51تو ایک وقت ایسا ہوگے بندہ اپنی ساری
23:53یا اللہ تو ہوئی نکمہ
23:54میں تو ہوئی گناہگار
23:55اب مجھ سے ہو گیا
23:56یا اللہ اب جو کچھ بھی ہے تیری مہربانی ہے
23:59تو نہیں عطا کیا
24:00تو نہیں فضل کیا
24:01تیرا فضل ہی ہمیں لے کے چل رہا ہے
24:03تو یا رب تو اللہ سے باتیں کریں آپ
24:05اکیلے میں تنہائی میں
24:06اور اللہ کو اپنی ساری آپ بیٹی
24:08اپنی بنتیاں
24:09سب اللہ کے آگے رکھیں
24:10پھر دیکھیں آپ کی زندگی میں
24:12کیسا انقلاب آتا ہے
24:13بہت خوبصورت
24:14ماشاءاللہ
24:14سلامت رہے
24:15تینہ حضرات نے بڑی خوبصورت بات کی
24:16میں بریک پر جا رہا ہوں
24:17لیکن ایک کوئسٹن ہے
24:18اچھا موسیٰ صاحب میرا سوال تو یہ ہے
24:20کہ سورہ مومنین میں
24:22مومنین کی کیا صفات بیان ہوئی
24:23لیکن ایک اس میں
24:24ایک کراس
24:26ایکزیم کوئسٹن ہے
24:27وہ میرے ایک دوست نے کہا تھا
24:28کہ مفسد صاحب سے پوچھے گا
24:29میں چاہتا ہوں
24:30اب موقع بھی ہے
24:31اور یہ اس سے کئی ریلیمنٹ بھی ہے
24:32ایک جو شخص
24:34ہندو ہے
24:35یا کافر ہے
24:35غیر مذہب ہے
24:36اور ایک ایسے علاقے میں پیدا ہوا
24:38کہ جہاں پر صرف یہی مذہب
24:40وہ رہتا ہے
24:41اور یہی ایکزیسٹ کرتا
24:42اور کوئی مذہب یہاں موجود نہیں ہے
24:44دعوت اس تک نہیں پہنچی
24:45تو اس نے کہا تھا
24:46کہ مفسد صاحب سے
24:47اس کے بارے میں پوچھے گا
24:48کہ بھائی
24:48اس کے لئے حجت کیا ہے
24:50قرآن نے کیا کہا
24:50کہ اسے کیا کرنا چاہیے تھا
24:52یا حدیث نے کیا کہا
24:53اسے کس طرح
24:54اس طرف آنا چاہیے تھا
24:55یا کوئی راستہ تلاش کرنا چاہیے تھا
24:56بیٹ کے بعد انشاءاللہ
24:57کچھ اس پر اور کچھ اس پر
24:59انشاءاللہ بات کریں
25:00خوش آمدید ناظرین خیر مقدم ہے
25:02آپ کا پروگرام روشنی میں
25:03فاہم قرآن آج ہمارا موضوع ہے
25:04بہت خوبصورت
25:05اس پہ
25:05ماشاءاللہ مفتی صاحب
25:07قبلہ مفتی صاحب
25:08صاحب زادہ صاحب
25:08بہت سے راسل
25:09کلام فرما رہے تھے
25:11بریک سے قبل حضرت میں نے آپ سے سوال کیا
25:12جی دیکھیں
25:13آپ کے جو
25:15جو اسپیسیفک سوال تھا
25:17اس کا جواب یہ ہے
25:18کہ آج کے دور میں
25:19ایسا ممکن نہیں ہے
25:21کہ کوئی ایسی جگہ پر رہے
25:23کہ جہاں پر
25:24اسلامی یا دینی تعلیمات
25:26پہنچے ہی نہ
25:27صحیح
25:27ایسا ممکن نہیں ہے
25:29اور اسلام میں
25:31جہالت جو ہے
25:32عذر نہیں ہے
25:33عذر نہیں ہے
25:33چھیک ہے
25:34کہ مجھے پتہ ہی نہ
25:35نماز پڑھنی ہے مولا
25:36یہ عذر نہیں ہے
25:37ہاں
25:38فقاہ کرام نے ایک مسئلہ
25:39یہ بیان کی ہے
25:40کہ کوئی شخص
25:41ایسی جگہ رہ رہا ہے
25:42جہاں پر انسانوں کا
25:44وجود ہی نہیں ہے
25:46گو کہ
25:47اس وقت
25:48ایسا ممکن نہیں ہے
25:49بہت مشکل ہے
25:50لیکن فقاہ کرام نے
25:52مسئلہ بیان کی
25:52کہ ایسی جگہ پر رہ رہا ہے
25:53جہاں کسی انسان کا
25:54وجود ہی نہیں ہے
25:57تو اس کے لیے
25:58صرف اس کی نجات کے لیے
26:00یہ کافی ہے
26:01کوئی اس بات کو
26:02مان لے
26:02کہ میرا پیدا کرنے والا
26:03اللہ رب العالمین ہے
26:05تو اس کی انشاءاللہ
26:06نجات ہو جائے گی
26:07بلکل ٹھیک
26:08اچھا اب اس پر آتے ہیں
26:09دیکھیں میں
26:10جو میں نے پہلے
26:11جواب میں یہ باتیں
26:13ارس کی تھی
26:13قرآن
26:14ہماری ہدایت کے لیے
26:15انسان کو
26:16انسانیت سکھانے کے لیے
26:18عالی اخلاقی
26:19اقدار بتانے کے لیے
26:21جو ہے وہ
26:22ہماری زندگی میں آیا
26:24لیکن
26:24وہ تمام چیزیں
26:25جو اس نے بیان کی
26:26وہ زمن میں آتی
26:27مثال کے طور پر
26:28میں چند مثالیں دیتا ہوں
26:29تو آپ
26:30قرآن کی وسطوں پر
26:31ذرا غور کیجئے
26:32قرآن نے ایک بات فرما دی
26:33اِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَا وَاتِ
26:35بَالْعَوْدِ
26:35وَقْتِلَا فِاللَّيْلِ وَالْنَّهَرِ
26:37وَالْفُلْقِ اللَّتِي تَجْرِ
26:38فِي الْبَحْرِ بِمَّا يَنْفَعُ الْنَّاسِ
26:40وَمَا أَنزَلَ اللَّهُ مِنَ السَّمَائِ مِمَّا
26:42اِن فَاحِيَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِيهَا
26:44وَبَثَ فِيهَا مِنْ كُلِّ الْدَابَا
26:46یہ زمین و آسمان
26:47کشتی
26:48سمندر
26:48یہ تمام چیزیں
26:49اور پھر یہ
26:50ہوایاں چلنا
26:51یہ ساری چیزیں بیان فرما دی
26:52اب تم غور کرتے رہو
26:54اس پر
26:54اسی طریقے سے
26:58ایک بھی زمین میں بہت ہے
26:59کیا کچھ نکلتا ہے
27:00اب تم غور کرو اس پر
27:05ہم نے رات کو
27:06سونے کیلئے بنایا
27:08اور دن کو معاش کیلئے بنایا
27:09اب تم اس پر غور کرتے رہو
27:11اسی طریقے سے
27:18یعنی آپ یہ دیکھیں
27:19فرمایا کہ وہی ہے جس نے
27:21سورج کو پیدا فرمایا
27:22روشنی
27:23اچھا چان کو پیدا فرمایا
27:25تاکہ تم منازل کا تعیون کر سکو
27:27اب تم اس پر غور کرتے رہو
27:29یعنی
27:29اس سے کتنی چیزیں بیان فرمائیں
27:31جو سائنسی تو جیہات کو بیہن کرتی ہیں
27:34بیولوجیکل
27:35میتہمیٹیکل
27:36ہر اعتبار سے
27:37اب تم غور کرتے رہو
27:38اسی طریقے سے آپ یہ دیکھیں
27:40وَأَنْزَنَّ الْحَرِيدَ فِيهِ بَعْسٌ شَدِيد
27:42کہ ہم نے لوہے کو نازل فرمایا
27:44نوزول اوپر سے ہوتا ہے
27:45تو آج سائنس ہی کہہ رہی ہے
27:47کہ لوہا زمینی چیز نہیں ہے
27:49سائنس ہی بات کر رہی ہے
27:50تو سائنس غور کرتی رہے گی
27:52قرآن کے دریچے کھلتے رہیں گے
27:55وہ آپ پرے کہ آپ کتنے موتی نکالتے ہیں
27:57اب آجائیے اس پر
28:00کامیاب انسان کون ہے
28:02ہم میں سے مختلف توجہیات پیش کرتے ہیں
28:04لوگ کامیاب وہ ہے
28:05جو اپنی فیلڈ میں کامیاب ہو جائے
28:07جو ڈاکٹر بن جائے
28:08انجینر بن جائے
28:09ایک ایکسپرٹ ہو جائے
28:10کامیاب بزنس من بن جائے
28:11قرآن کے طرح
28:12وہ ساری کامیابیاں آرزی ہیں
28:15اصل کامیابی
28:16دائمی کامیابی
28:18قد افلاح المؤمنون
28:19وہ ایمان والے ہیں
28:20وہ اصل میں کامیاب ہیں
28:22ایمان اصل کامیابی ہے
28:24اس کے بعد دیکھیں
28:25صرف ایمان لانا کافی نہیں ہے
28:28کلمہ لا الہ الا اللہ پڑھنے کے بعد
28:31ایک جہد مسلسل کا نام اسلام ہے
28:34ایمان اس کا نام ہے
28:36اب دیکھیں
28:39وہ لوگ کامیاب ہیں
28:41جو اپنی نمازوں میں
28:42خشو اور خضو کرتے ہیں
28:44خضو کا معنی
28:45ظاہری آجزی کا نام
28:46خشو کا معنی
28:47دل کی آجزی کا نام
28:48سبحان اللہ
28:49یعنی ظاہری طور پر بھی
28:51اور باطن کے طور پر بھی
28:53خشو کے ساتھ نماز پڑھو
28:54پھر اس کے بعد کیا فرمایا
28:59جو لغ کاموں سے عراس کرتے ہیں
29:01یعنی پہلے کا تعلق دل سے تھا
29:03اب یہاں پر کیا ہے
29:04کہ تم جو بھی کام کرو
29:06دیکھو تمہارا کام بیکار نہیں ہونا چاہیے
29:08تمہارا کام بیکار نہیں ہونا چاہیے
29:10حسن اسلام یہ ہے
29:12کہ مسلمان جو ہیں
29:14لیانی باتوں کو کاموں کو چھوڑ دے
29:16اور ہم دیکھتے ہیں
29:17کہ جو کرنے والے کام ہیں
29:19بندہ وہ چھوڑ دے
29:20تو نہ کرنے والے کاموں میں پڑ جاتا ہے
29:22پڑ جاتا ہے
29:22اسی ہم کہتے ہیں
29:23کہ کرنے والے کام کیجئے
29:25کرنے والی باتیں کیجئے
29:26تیسری بات کا ارشاد فرمائی
29:29جو اپنا مال اللہ کی راہ میں نکالتے رہتے ہیں
29:34جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
29:37ایک تو ہے زنا یہ حرام ہے
29:40لیکن اس کی طرف لے کر جانے والے جتنے اسباب ہیں وہ بھی حرام ہیں
29:45پھر اس کے بعد پھر دوبارہ فرمائی
29:47جو پیش خیمہ بنے گی
29:48جو اپنی امانتوں کی حفاظت کرتے ہیں
29:53یہ امانت ذمہ داری ہے
29:55چاہے کسی چیز کی صورت میں ہو
29:57چاہے ہمارے وجود کی صورت میں ہو
29:59چاہے ہمارے پورے جسم کی صورت میں ہو
30:01آزا کی صورت میں ہو
30:02یہ ساری امانتیں ہیں
30:04اللہ تعالیٰ پوچھ گا جو فرمائے گا
30:06اور پھر اس کے ساتھ یہ بھی فرمائے
30:09جو اپنے احد کی حفاظت کرتے ہیں
30:11آپ کسی مسلمان سے وعدہ کریں
30:13یا کسی غیر مسلم سے وعدہ کریں
30:15انفرادی طور پر وعدہ ہو
30:17یا اجتماعی طور پر ایک ملک کا ملک سے وعدہ ہو
30:21اسے پورا کرنا چاہیے
30:22یہ تمام ساتھ صفات بیان کرنے کے بعد
30:25اللہ رب العالمین کیا فرماتا ہے
30:27پھر اس میں بیچ میں ایک بات اور بھی فرمائی
30:29کہ
30:32خشو اور خضوص سے نماز پڑھنا اور ہے
30:35ایک نماز نہ پڑھنا دو نماز نہیں پڑھنا
30:37اپنی نمازوں کی پابندی کے ساتھ محافظت کرنا
30:41نماز پڑھنا اور ہے
30:43نماز قائم کرنا اور ہے
30:44اور آخر میں فرمایا کہ یہی ساتھ صفات
30:46اگر تم اپنا لو
30:47تو تم دنیا میں دین کے حوالے سے
30:51دنیا کے حوالے سے
30:52معاش کے حوالے سے
30:53معاشتی حوالے سے
30:54ہر حوالے سے
30:55سماجیات کے حوالے سے
30:57تم مکمل انسان بن جاؤ گے
30:58کیا بات
30:58اللذین یدیثون الفردوس
31:00یہی وہ لوگ ہیں
31:02جو جنت الفردوس کے وارث بنے ہیں
31:03کیا بات ہے
31:04سبحان اللہ
31:05سبحان اللہ
31:05حساب وقت بہت گنجائش کم رہ گئی ہے
31:07میں چاہتا ہوں جلدی سے ہماری
31:09کچھ سوال ہے
31:09میرا آپ جو ارشاد فرما رہے تھے
31:11حقوق العباد
31:11معاشرہ
31:12سوسائٹی
31:13سوشل لائف
31:13جو سورے بقرہ کے مضمون سے
31:15اب جب فہم قرآن کی بات ہو رہی ہے
31:17نا اوورال
31:18اس سیناریو میں
31:19حقوق العباد کی اہمیت
31:20فہم قرآن سے
31:21کتنی مطلب ثابت ہو رہی ہے
31:23دیکھیں جائے
31:24وہ قرآن مجید فرقان حمید
31:25دران رشید
31:26اللہ کا کلام ہے
31:27اور جو اللہ کے کلام کی تاثیر ہے
31:29ہم اور آپ اندازہ ہی نہیں لگا سکتے
31:31کہ اللہ کے کلام کی تاثیر کیسی ہے
31:33اس کی اثر پذیری کیسی ہے
31:34اللہ کا کلام
31:36جو بندہ بھی پڑتا ہے
31:38جو بھی قرآن مجید فرقان حمید
31:40پڑتا ہے
31:40زی انصاف ہونا چاہیے
31:42زی انصاف ہونا شرط ہے
31:43عداوت سے نہ ہو
31:44زی انصاف ہو کر
31:45اگر وہ پڑے گا
31:46غور کرے گا
31:47تدبر کرے گا
31:48اللہ کلام اس کے اندر
31:49تبدیلی پیدا کرے گئی کرے گا
31:51یہ ہو ہی نہیں سکتا
31:52کہ کوئی اللہ کے کلام کو پڑے
31:55اور تفکر اور تدبر کرے
31:56اور اس کے اندر
31:57مصبت تبدیلی پیدا نہ ہو
31:59اس کے افکار میں بھی
32:00مصبت تبدیلی آئے گی
32:01پوزیٹیف چینج
32:02اس کے کردار میں بھی
32:03مصبت تبدیلی آئے گی
32:04یہ قرآن مجید فرقان حمید میں
32:06تفکر اور تدبر کی برکت ہے
32:08یہ فہم قرآن کی برکت ہے
32:09تو فہم قرآن
32:11بندے کو حاصل ہوتا ہے
32:12تو بندے کے کردار میں
32:13تبدیلی آتی ہے
32:14افکار میں تبدیلی آتی ہے
32:16خوف خدا پیدا ہوتا ہے
32:18تو ظاہری بات ہے جب خوف خدا پیدا ہوگا
32:20تو وہ حقوق اللہ کی بھی پاسداری کرے گا
32:22حقوق العباد کی بھی پاسداری کرے گا
32:24جب وہ قرآن سمجھ کر پڑے گا
32:26تو جب دیکھے گئے قرآن اس کے اندر فرما رہا ہے
32:28کہ قرآن تو چھوٹی چھوٹی باتیں بھی سمجھا رہا ہے
32:30کہ یہ بھی نہیں کرنا
32:31بڑے حقوق تو بڑے حقوق ہیں
32:33قرآن تو یہ فرما رہا ہے
32:35ایک دوسرے کا مذاق نہیں اڑانا
32:37مذاق اڑانے سے قرآن منع فرما رہا ہے
32:41پھر قرآن آگے فرماتا ہے
32:44ایک دوسرے کو تانے نہیں دینے
32:47ایک دوسرے کے برے نام نہیں رکھنے
32:50یہ قرآن منع فرماتا ہے
32:51کہ گمان بدگمانی سے منع فرما رہا ہے
32:54قرآن کہتا ہے
32:57اے ایمان والو بہت گمانوں سے بچو
33:01بے شک بعض گمان گناہ ہوتے ہیں
33:04یہ قرآن منع کرتا ہے
33:05ٹو میں نہیں پڑھنا
33:06ولا تجسس ہو ایک دوسرے کی
33:08ٹو میں نہیں پڑھنا
33:08برائی تو بعد میں کرے گا
33:10ٹو میں پڑھنا جو ہے
33:11یہ کھود کرید کرنا
33:13کھوج میں رہنا
33:13قرآن اس سے منع فرما رہا ہے
33:15کہ یہ بھی نہیں کرنا
33:16بندوں کے ساتھ
33:17قرآن اس بات سے منع کرنا
33:19آگے غیبت بھی اگلے
33:20کہ آپ برائی کرتے ہیں
33:21قرآن منع کرتے ہیں
33:22ولا یکتب
33:24تم ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو
33:26باز باز کی غیبت نہ کریں
33:27آگے مثال دے کے سمجھاتا ہے
33:29کیا تم پسند کرتے ہو
33:30اس بات کو
33:35کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے
33:37کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے
33:39تم اسے نہ پسند کرتے ہو
33:40تو بتایا کہ یہ غیبت کرنا بھی گویا
33:42ایسے ہے
33:43جیسے اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا
33:46اب یہ دیکھیں
33:46قرآن کس طرح سمجھا رہا ہے
33:48یہ جنرل ہیں حقوق علیباد
33:51یعنی جو خاص
33:52جن کے ساتھ ہمارا رشتہ ہے
33:53یا ہمارا تعلق ہے
33:54ہمارا قرب ہے
33:55ان کے حقوق تو اپنی جگہ پر
33:57یہ تو قرآن پورے معاشرے کے لیے بتا رہا ہے
33:59ساری انسانیت کے لیے بتا رہا ہے
34:01ہول مینکائنڈ کے لیے بتا رہا ہے
34:02کہ یہ برائیاں ہیں
34:03ان برائیوں سے بچنا ہے
34:04جب قرآن یہ کہہ رہا ہے
34:06کہ مذاق نہیں اڑانا
34:07قرآن یہ کہہ رہا ہے
34:08تانے نہیں دینے
34:09قرآن یہ کہہ رہا ہے
34:09برے نام نہیں رکھنے
34:11قرآن یہ کہہ رہا ہے
34:23jnanhi nuklaon
34:23which is out of the way
34:25these are the things that people understand
34:28and think about it
34:29quran is this thing
34:30when it goes to it
34:31and then you got to do it
34:33the word that the word
34:33this point
34:33there is a Dr. Kauran
34:36which is a sense of
34:38its capacity and it will be
34:42and then it will be
34:42then it will be
34:42and all of the people
34:46have to do that
34:47Cya one thing is very good
34:48and I have a question
34:49I need this question
34:50that I am a question
34:51This is the ideal position of God, the Quran has been in digital tutorial, which is the disinformation, because there
35:01are no disinformation.
35:03Our Islamic studies are in the case of the Islamic studies.
35:07In the name of Allah, the Lord, here is the ideal position of God.
35:10In the name of Allah, in the name of Allah, there is the ideal position of God.
35:13uh موجود رہے پہلے دوروں میں چمڑے کے اوپر جو ہے وہ
35:19لکھا جاتا تھا اس کے بعد دور آیا پرنٹنگ پریس کا اور اب
35:22دور ہے آہ ڈیجیٹل اس کا موبائل اور سوشل میڈیا اور ان کے
35:27ذریعے تو اب اے آئی آ گیا ہے اور چیزیں آ گئی ہیں جن کے
35:31ذریعے لوگ جو ہے وہ آہ کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں
35:34اس میں ایک بات غور طلب یہ ہے کہ علم حاصل کرنا چاہیے
35:38مگر ہمیں پہلے یہ بات سوچنی چاہیے کہ جس ذریعے سے میں
35:42علم حاصل کر رہا ہوں کیا وہ ذریعہ اس علم کو حاصل
35:45کرنے کے لئے درست ہے کے نہیں ہے بلکل صحیح اگر سب کچھ
35:48ہمیں اے آئی اور سوشل میڈیا سے ہی ملنا ہوتا تو پھر یہ جو
35:51یونیورسٹیز ہیں کالیجز ہیں یہ ساری چیزیں تو بند ہو جانی
35:54تھی بلکل صحیح پھر وہاں جانے کی کیا ضرورت تھی اور جو
35:57کچھ اے آئی سوشل میڈیا سے مل رہا ہے آپ کے سامنے بلکل اب
36:00دیکھیں جب قرآن مجید فرقان حمید ہم دوسری کتابوں کے
36:03علم کے لئے ہم استاذ کے پاس جاتے ہیں تو پھر قرآن جیسے علم
36:06کے لئے قرآن کے فہم کے لئے ہم استاذ کو چھوڑ کر ایک عالم
36:10دین کو چھوڑ کر ہم اس طرف آ جائیں تو یہ ہمارے لئے ایک لمحہ
36:14فکریہ ہے دوسری بات یہ ہے کہ دیکھیں ہمارے بزرگوں نے تو
36:17کتنی احتیاط کی ہے یہ کوئی عام علم نہیں ہے یہ شریعت کا علم
36:20ہے حدیثیں حضور کی حدیث یعنی پہلے راویوں کو دیکھا بزرگوں
36:25نے اگر اس راوی کے اندر کسی میں بھی کوئی کمی نظر آئی تو حدیث
36:29لینے سے انکار کر دیا اس سے حدیث نہیں لیں گے یعنی اتنی
36:32بزرگوں نے احتیاط کی ہے تو پھر ہم جہاں سورہ حجرات کی آیت
36:36نمبر چھے میں اللہ جللہ والا فرماتا ہے کہ جب کوئی فاسق
36:40تمہارے پاس خبر لائے تو پہلے تحقیق کر لو تو اب فاسق کی لائے
36:45خبر پر تحقیق کرنی ہے تو پھر اے آئی اور سوشل میڈیا کے
36:48ذریعے جو ہمیں دین مل رہا ہے کہ ہمیں اس پہ تحقیق نہیں
36:50کرنی چاہیے کہ یہ کیا ہے پھر ایک اور بات بڑی خاص علماء
36:54کرام تشریف فرما ہے کہ حضور کی ایک آپ کو سوشل میڈیا کے
36:59کسی بھی پیس سے یا کسی بھی ذریعے سے آپ کو حضور کی حدیث
37:02پتا چلتی ہے وہ حدیث درست ہے صحیح ہے لیکن اس کا سیاق و سباق
37:06کیا ہے آپ کو یہ نہیں پتا ہوگا تو آپ اس کا نتیجہ نہیں
37:09نکال سکتے اسی طرح قرآن مجید فرقان حمید کی آیات ہیں میں
37:12آخری بات کریں تو ختم کرتا ہوں حضرت عبداللہ بن عباس
37:16رضی اللہ تعالیٰ نہوں جس وقت خارجیوں سے مناظرے کے لئے
37:19گئے تو مولا علی مشکل کشا رضی اللہ تعالیٰ نہوں نے فرمایا
37:22کہ جب آپ ان سے مناظرہ کریں گے تو وہ آپ کے سامنے قرآن
37:25پڑھیں گے کیونکہ قرآن کو الگ الگ پہلوں سے بیان سمجھا جا
37:29سکتا ہے جب وہ قرآن پڑھیں تو آپ کہیں کہ قرآن کی وہ
37:32تفسیر کرو جو حضور کی سنت کے مطابق اللہ اکبر جب تم قرآن
37:36کو سمجھ سکو گے تو ہم جو یہاں سے قرآن سیکھنے کی کوشش
37:39کر رہے ہیں وہ آپ اس کے فہم سے اور اپنے فہم سے سمجھنے کے
37:43بجائے حضور کی سنت سے سمجھیں گے تو کامیابی ملے اللہ اکبر بہت
37:47بہت شکریہ حضرات آپ سب کا بہت خوبصورت کلام رہا بہت
37:50خوبصورت موضوع تھا فہم قرآن ہمارا موضوع تھا وقت
37:53بالکل نہیں ہے بس ایک چھوٹی سی بات یہ کروں گا کہ جن لوگوں
37:55نے اس میں غور کیا اس کے جو حکامات تھے انہوں فالو کیا
38:01دیکھیں ہدایت تو اللہ رب العزت کا کام ہے دینا کسی کو
38:04کسی کو نصیب ہوئی ہے کسی کو نہیں ہوئی کسی نے کوئی ایمان
38:07لائیا کوئی نہیں لائیا لیکن وہ لوگ جنہوں نے اس پہ غور کیا
38:10جیسے حضرت فرمائے تھے حضرت انسان اس کا موضوع معاشرے کی
38:13بات ہو رہی ہے معاشرت کی بات ہو رہی ہے انہوں نے سوسائٹی
38:16کو بلڈ کیا دیکھ لیں جا کر وہ یہی سب کر رہے ہیں چولی
38:19نہیں کرتے جھوٹ نہیں بولتے بے ایمانی نہیں کرتے وہ جو کچھ
38:23قرآن نے منع کیا انہوں نے فالو کیا آج وہ کہاں سے کہاں
38:25پہنچ گئے ضرورت ہمیں تھی کہ ہم کرتے ایک ہوں مسلم حرم کی
38:29پاسبانی کے لیے اللہ ہم سب کو متحد فرمایا اور ہم سب مل کر
38:33اس قرآن میں غور کریں اور اس پر عمل کریں اور ترقی کریں
38:37اللہ تعالی ہمیں ترقی نصیب فرمائے
38:39السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
39:09موسیقی
39:11موسیقی

Recommended