Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 123-124)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00In Allah, La Ilah, La Ilah, La Ilah, La Ilah, La Ilah
00:30محترم ناظرین و سامعین ویورز ان لسنرز السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:36پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ آپ کا مصبان محمد سحیل وزا امجدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:50ناظرین و سامعین ہم بہت سے لوگوں سے سنتے ہیں علماء سے سنتے ہیں
00:56اور سوشل میڈیا پر دیکھتے ہیں کہ دجال دنیا کا ایک بہت بڑا فتنہ ہے
01:04اور ظاہرے کہ یہ قیامت کی ایک عظیم نشانی ہے بڑی نشانی ہے
01:11اس کی کچھ معلومات سوالاً جواباً آپ کی خدمت میں اذ کرتا ہوں
01:16نمبر ایک یہ کہ دجال اس وقت کہاں ہے
01:20تو وہ سمندر کے ایک ایسے جزیرے میں رہتا ہے
01:25جس کے بارے میں ہم نہیں جانتے
01:30اور سوال دجال اپنے خروج ظاہر ہونے کے بعد کتنے دن زندہ رہے گا
01:37چالیس دن زندہ رہے گا
01:39اچھا جی ان چالیس دنوں کی ڈیوریشن کیا ہوگی
01:43یعنی یہ عام دنوں کی طرح ہوں گے
01:45یہ کچھ اور معاملہ ہے
01:47تو حدیث پاک کے مطابق جس دن دجال خروج کرے گا
01:52تو وہ والا دن ایک سال کے برابر ہوگا
01:55اس دنیا کے ایک سال کے برابر ہوگا
01:59دوسرا دن ایک مہینے کے برابر ہوگا
02:02تیسرا دن ایک ہفتے کے برابر ہوگا
02:05اور اس کے بعد باقی دن ہمارے عام دنوں کی طرح ہوں گے
02:11اسی طریقے سے سوال یہ ہوتا ہے
02:13کہ دجال کے ساتھ کیا ہوگا
02:16یعنی کیا چیزیں ہوں گی
02:18اس کے ساتھ جنت اور جہنم ہوگی
02:21یا اس کے ساتھ دو نہریں ہوں گی
02:25ایک نہر میں تھنڈا پانی ہوگا
02:28اور دوسری نہر میں ابلتا ہوا گرم پانی ہوگا
02:33سوال
02:34کیا دجال کے پاس حقیقی جنت اور حقیقی آگ ہوگی
02:40نہیں جی بلکہ جس کو وہ جنت کہہ رہا ہوگا
02:45وہ حقیقت میں آگ ہوگی
02:47یعنی جہنم ہوگی
02:48اور جس کو وہ جہنم کہہ رہا ہوگا
02:52وہ حقیقت میں جنت ہوگی
02:55سوال
02:56زمین میں دجال کے چلنے کی رفتار کیا ہوگی
03:00ناظرین مسامعین وہ ہوا
03:03ہوا کی رفتار کی طرح انتہائی تیز چلے گا
03:07نبی علیہ السلام نے اس کی رفتار کے بارے میں فرمایا
03:11کہ وہ اس بارش کی طرح تیز ہوگا
03:13جسے پیچھے سے ہوا
03:16تیز ہوا اسے دھکیل رہی ہو
03:18سوال
03:19دجال کی طاقت کیا ہوگی
03:22اللہ تعالی نے اسے عجیب طاقت عطا فرمائی ہوگی
03:26وہ آسمان کو بارش برسانے کا حکم دے گا
03:30تو بارش برسنے لگے گی
03:31زمین کو سبزہ اگانے کا حکم دے گا
03:35تو وہ سبزہ اگا دے گی
03:36زمین کو اپنے خزانے نکالنے کا حکم دے گا
03:40تو زمین سونے چاندی اور دیگر خزانوں کو باہر نکال دے گی
03:44سوال
03:45وہ کونسی جگہ ہیں
03:47جہاں دجال داخل نہیں ہو سکے گا
03:49وہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ
03:52اس میں داخل نہیں ہو پائے گا
03:54کیونکہ ان دونوں شہروں کے دروازوں پر
03:57فرشتے پہرہ دیں گے
03:59ناظرین دجال کا حلیہ
04:02اس کی شکل و صورت گیٹ اپ کیا ہوگا
04:04وہ ایک آنکھ سے کانا
04:07یا مٹیوی آنکھ والا ہوگا
04:09یعنی وہ صرف ایک ہی آنکھ سے دیکھے گا
04:12اور اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان
04:14کافر لکھا ہوا ہوگا
04:16جسے ہر مومن پڑھ لے گا
04:18چاہے وہ پڑھنا جانتا ہو
04:21یا نہ جانتا ہو
04:22سوال
04:23دجال کو کون قتل کرے گا
04:25عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام
04:28جنہیں اللہ عزوجل آسمان سے نازل فرمائے گا
04:31جب دجال انہیں دیکھے گا
04:33تو اس طرح پگلنے لگے گا
04:35جسے نمک پانی میں پگل جاتا ہے
04:38پھر عیسیٰ علیہ السلام ایک نیزہ لیں گے
04:40اور اس سے دجال کو وار کر کے قتل کر دیں گے
04:44سوال کہ دجال سے بھی بڑا کوئی فتنہ ہے؟
04:47نہیں
04:47مگن نبی علیہ السلام نے فرمایا
04:49کہ آدم علیہ السلام کی پیدائے سے لے کر
04:52قیامت قائم ہونے تک دجال سے بڑا
04:54کوئی فتنہ نہیں ہے
04:56ہاں ایک حدیث پاک کے مطابق فرمایا
04:59کہ میں تمہیں اس سے بڑے فتنے سے آگانہ کروں
05:01وہ کیا ہے؟
05:02کہ آدمی نماز پڑھ رہا ہوگا
05:04کوئی دیکھنے والا اسے دیکھ رہا ہوگا
05:06یعنی ریاکاری
05:06کیا دجال کی پیروی کوئی کرے گا؟
05:10جی ہاں
05:11ایک کسی تعداد میں لوگ اس کی پیروی کریں گے
05:14جن میں سر فیرست اسفہان کے ستر ہزار یہودی ہوں گے
05:18اسفہان جو ہے وہ موجودہ ایران میں ایک جگہ ہے
05:22منافقین اس کی پیروی کریں گے
05:24یہاں تک کہ شخص لوگوں کو دجال سے ڈرانے
05:27اور خبردار کرنے کیلئے اس کے پاس جائے گا
05:29لیکن جب وہ دجال کی بات سنے گا
05:30تو اس کا خود پیروکار بن جائے گا
05:33اور اسلام کو چھوڑ دے گا
05:34اس لئے اللہ کے رسول علیہ السلام نے ہمیں
05:36اس سے دور بھاگنے کا حکم دیا ہے
05:40اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
05:41کہ ہم دجال کے فتنے سے کیسے بچ سکتے ہیں
05:44حدیث پاک کے مطابق
05:46سورہ کحف کی آخری دس آیات
05:49یا سورہ کحف کی ابتدائی دس آیات یاد کر لیں
05:53اور زیادہ یہی کہ سورہ کحف کی ابتدائی دس آیات
05:56یاد فرمالیں
05:57اور اسے پڑھتے رہے روزانہ پڑھیں
05:59اور کوشش کریں کہ
06:01یعنی روزانہ ایک مرتبہ
06:04ان دس آیات کو پڑھ لیا کریں
06:06اور ہر نماز میں
06:07جب سلام پھیرنے کے بعد آپ دعا کرتے ہیں
06:09تو دجال سے بچنے کی دعا
06:12ضرور کریں
06:13کہ سارے انبیاء علیہ السلام نے دجال سے بچنے کی دعا فرمائی ہے
06:17ناظرین و سامعین
06:18چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
06:20ہمارا جو آج کا سبق ہے
06:22وہ سورہ تاہا
06:23اور سورہ تاہا کی آیت نمبر ہے
06:26123 کا سیکنڈ پورشن
06:29اور 124
06:30اور آج کے سبق میں شامل ہیں
06:33فورمیٹ کے مطابق پڑھیں گے
06:35باوضو ہو جائے
06:36سکرین کے سامنے موجود ہیں
06:37کلام پاک کو ساتھ رکھیں
06:38آج کا سبق نکالیں
06:39اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
06:41کوئی بھی امپورٹن بات ہو
06:42نوٹ ضرور فرما لیجئے
06:44آپ کو لیے چلتے ہیں
06:44آج کے اس پروگرام کے
06:45فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
06:47لغت القرآن
06:48یہ ہمارے اس پروگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
06:50اور آئیے تاوہ سسمیہ پڑھتے ہوئے
06:52آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
06:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:05فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَایَ فَلَا يَضْلُ وَلَا يَشْقَا
07:13وَمَنْ اَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِ فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَلْكًا
07:22وَنَحْشُرُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ اَعْمَا
07:28لَا يَشْقَا اور عَمَا دونوں کو وفقی صورت میں اسی طرح پڑھیں گے
07:33لَا يَشْقَا اور عَمَا
07:35آخر میں علامتِ وقفِ
07:36لَا يَشْقَا کے آگے تو وہاں پر آپ دیکھیں
07:38ون ٹوئنٹی تھری رکھاوا ہے
07:39عَمَا کے آگے
07:41علامتِ وقفِ ون ٹوئنٹی فول لکھاوا ہے
07:43آیت نمبر ون ٹوئنٹی تھری کا سیکنڈ پورشن
07:45اور آیت نمبر ون ٹوئنٹی فور یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
07:48کتنے کلمات ہیں
07:49فَا ایک کلمہ من دوسرا
07:50اتباع تیسرا
07:51حُدہ چوتھا
07:52اور یا پانچوا
07:54اور لا جو ہے وہ چھٹا
07:57یدلو ساتوا
07:58پھر اس کے بعد
07:59واؤ آٹھوا یشقا نمہ
08:02پھر اس کے بعد آپ دیکھیں
08:04عَعْرَدَ دَسْوَا
08:05اَنْ گیاروَا
08:06ذِكْرِ بَاروَا
08:07اِنَّا تیروا
08:09لا چودوا
08:09معیشتن
08:10پندروا
08:11دنقا
08:12سولوا
08:13نحشر
08:14ستروا
08:14یوم
08:15اٹھاروا
08:16القیامتی
08:17انیسوہ
08:17اعما بیسوہ
08:18کل یہاں پر
08:19بیس کلمات موجود ہیں
08:21ہر کلمہ کو
08:22الیدہ پھر ملا کر پڑتے ہیں
08:23بغور مناظر فرمائے
08:26فَمَن اتَّبَعَا
08:27من منون کی نیچے زیر ہوگا
08:29اس سے اتَّبعَا کی تا کے ساتھ ملائیں گے
08:31درمیان میں سے
08:31علی فنی حمزہ کو اضاف کیا جائے گا
08:33فَمَن اتَّبَعَا
08:35پڑھیں گے
08:36حُدَا
08:36الیدہ
08:37یا الیدہ
08:37ملا کر پڑھیں گے
08:38حُدَا
08:40فَلَا يَضِلُّ
08:41فَلَا يَضِلُّ
08:44وَلَا يَشْقَو
08:45وَلَا يَشْقَو
08:49وَمَن اَعْرَضَ
08:50عَن ذِكْرِي
08:52الیدہ
08:52یا الیدہ
08:53ملا کر پڑھیں گے ذکری
08:54من من نونساکین
08:55اس کے بعد حرف حلقی حمزہ آ رہا ہے
08:57تو نونساکین کے بعد
08:58جب حمزہ آئے
08:59نونساکین نے تنمین ہو
09:00حرف حلقی میں سے کوئی بھی حرف آ جائے
09:02تو نونساکین کو
09:03یا تنمین کو
09:04اظہار کے ساتھ پڑھتے ہیں
09:05اخفہ یا غنہ نہیں کیا جاتا
09:07اور یہاں پر
09:08ان من نونساکین
09:08اس کے بعد
09:09دال حرف اخفہ ہے
09:10تو نونساکین کو
09:11اخفہ کے ساتھ پڑھیں گے
09:12اخفہ کہتے ہیں
09:13ناک میں آواز دے جا کر گنگنانا
09:16وَمَن اَعْرَضَ
09:16عَن ذِكْرِ
09:19اَعْرَضَ میں روا پر زبر
09:20روا کو پر کر کے پڑھیں گے
09:21ذکری میں روا کے نیچے
09:22زید باری کر کے پڑھا جائے گا
09:25فَإِنَّ لَيْهُ
09:26اصل میں لی ہے
09:27ہو کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
09:29اللہ پڑھا گیا
09:30فَإِنَّ لَيْهُ
09:32مَعِيْشَتَن
09:33دونکن
09:35وَنَحْشُرُ
09:37مَعِيْشَتَن
09:37میں تا پر دو زبر کی تنمین
09:39اس کے بعد
09:39دو حرف اخفہ ہے
09:40دونکا میں
09:41نونساکین
09:42اس کے بعد
09:42کاف حرف اخفہ ہے
09:43تو دونوں مقامات پر
09:45اخفہ کیا جائے گا
09:47مَعِيْشَتَن
09:48دونکن
09:49اچھا دونکن میں
09:50آپ دیکھیں
09:51کاف پر دو زبر کی تنمین
09:52اس کے بعد
09:53واؤ ہے
09:53تو واؤ کے ساتھ ملا کر
09:54واؤ کی آباس کو
09:55ادا کیا جائے گا
09:55یہاں
09:56یر ملون کا قائدہ
09:57اپلائے ہوگا
09:58دونکا وَنَحْشُرُ
10:02روا پر پیش رواکو پر
10:03کر کے پڑھیں گے
10:04ملا کر پڑھیں گے
10:05دونکا وَنَحْشُرُ
10:09یوم القیامتی
10:10یوم مین پر زبر ہے
10:11القیامتی کی
10:16یا اور یا علی وزبر
10:17یا دونوں طریقوں سے
10:18پڑھنا درست ہے
10:19یوم القیامتی
10:21اعما
10:22یہاں وقف کریں گے
10:23تو اعما ہی پڑھیں گے
10:24آئیے ناظرین چلتے ہیں
10:25کلمات کی لغت اور گرامر
10:27کے اعتبار سے
10:27تحقیق و تجمع کی جانے
10:29سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
10:30وہ لکھیں گے
10:31پھر جو کلمات ہیں
10:32اسماع افعال حرف کون سے
10:33ان کی نشاندہی کی جائے گی
10:34تحقیق و تجمع بھی اس کریں گے
10:36قرآن اور اردو کی حوالے سے
10:37کہ وہ کلمات جو عام طور پر
10:39آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
10:39اردو میں بھی اس کی جاتے ہیں
10:41ان کی بھی نشاندہی ہوگی
10:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:47فمن اتبع
10:53هدای
10:56فلا
10:57يضل
11:01ولا
11:05يشقا
11:12ومن اعرد
11:17عن ذکری
11:23فإن له معیشة
11:37دونکا
11:39دونکا
11:41ونحشروه
11:46يوم القیامة
11:55عم
12:07عہد نمبر
12:08124
12:09آئیے ناظرین احراب لگاتے ہیں
12:11فمن اتبع
12:13هدای
12:14فلا يضل
12:18اچھا جی
12:19ولا يشقا
12:21ومن اعرد
12:23عن ذکری
12:25فإن له
12:30معیشة
12:31دونکا
12:36ونحشروه
12:38يوم القیامة
12:42عم
12:43انشاءاللہ مزید پوغیم کو آگے بڑھائیں گے
12:46لیکن ہمیں جانا ہوگا
12:46بریک کی جانب
12:47ملاقات ہوگی مختصر سے
12:49بریک کے بعد
12:49ویلکم بیک ناظرین
12:51و سامعین
12:52چلتے ہیں آج کے
12:52پروغیم کی جانب
12:54سب سے پہلے ناظرین
12:55ہم دیکھتے ہیں
12:55اسما
12:56پہلا اسم ہے
12:57من
12:58دوسرا ہے
12:59خدا
13:00تیسرا ہے
13:01یا
13:02من
13:03گزر چکا ہے
13:04نمبر ایک میں
13:05چوتھا ہے
13:06لکری
13:06یا ضمیر
13:08تو یہاں پر
13:09نمبر تین آئے گا
13:11یہاں پر بھی
13:11نمبر تین آئے گا
13:13معیشتن
13:14پانچوہ
13:15چھٹا
13:16دونکن
13:16یہاں پر بھی
13:17نمبر تین آئے گا
13:18ساتوہ
13:19یوم
13:20آٹوہ
13:22قیامتی
13:23اور نوہ
13:24آعمہ
13:25کل یہاں پر
13:26نو اسما ہے
13:27نمبر ایک
13:28من
13:31نمبر دو
13:32خدا
13:37نمبر تین
13:38یا
13:40ہو
13:41یا اور ہو
13:48نمبر چار
13:50ذکری
13:56نمبر پانچ
13:58معیشتن
14:09نمبر چھے
14:11دونکن
14:16اور نمبر ساتھ
14:19یوم
14:25نمبر آٹھ
14:28القیامتی
14:36نمبر نو
14:38آعمہ
14:47ناظرین یہ
14:49نو اسما ہو گئے
14:51اب ہم دیکھتے ہیں
14:52افعال
14:53تو پہلا فعل ہے
14:54اتباع
14:55دوسرا ہے
14:57یادلو
14:58تیسرا ہے
15:00یشقا
15:01چوتھا ہے
15:02اعرادا
15:03اور پانچوہ ہے
15:05نح شروع
15:07نمبر ایک
15:08اتباع
15:14نمبر دو
15:16یادلو
15:22نمبر تین
15:24یشقا
15:30نمبر چار
15:32اعرادا
15:39نمبر پانچ
15:40نح شروع
15:52ناظرین یہ پانچ افعال ہیں
15:53اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
15:56نمبر ایک فا
15:58یہاں پر بھی فا ہے
16:00نمبر دو لا
16:02نمبر تین واو
16:03یہاں نمبر دو آئے گا
16:05یہاں پر بھی نمبر تین آئے گا
16:08نمبر چار ان
16:10فا گزر چکا ہے نمبر ایک میں
16:12نمبر پانچ انہ
16:14نمبر چھے لی
16:17یہاں نمبر تین آئے گا
16:19تو کل چھے حروف ہیں
16:20نمبر ایک فا
16:25نمبر دو لا
16:28نمبر تین واو
16:32نمبر چار ان
16:38نمبر پانچ انہ
16:45نمبر چھے لی
16:51ناظرین نو اسمہ
16:52پانچ افعال نو اور پانچ
16:54چودہ اور
16:56ناظرین اس کے بعد چھے حروف
16:58تو کل ملا کر بیس کلمات ہیں
17:00کل ملا کر
17:01بیس کلمات ہیں
17:04تو آئیے ناظرین سب سے پہلے
17:06ہم چلتے ہیں اسمہ کی جانب
17:07تو نمبر ایک من ہے من
17:10بطور اس میں موصل بھی
17:12یوز ہوتا ہے اس میں استفام بھی
17:14یوز ہوتا ہے بطور اس میں
17:16شرط بھی یوز ہوتا ہے
17:17تو ناظرین یہاں بطور اس میں
17:19شرط ہے اس کا معنی ہے
17:20جو جسے یا جس نے
17:23یاد رکھیں کہ شرط وہ ہے
17:25جو کسی نہ کسی شے پر
17:26معلق ہو
17:27تو اب دیکھیں جس نے
17:30اتباع کی میری رہنمائی کی
17:32میری ہدایت کی
17:33تو وہ گمرا نہیں ہوگا
17:35وہ بدبخت نہیں ہوگا
17:37تو اب دیکھیں کہ
17:39بدبخت نہ ہونا
17:41یعنی
17:41اور گمرا نہ ہونا
17:43یہ معلق ہے کس پر
17:45جو ہے وہ
17:46اتنی
17:46ہدایت کی
17:47اتباع پر
17:48تو اس میں شرط جو
17:50کسی نہ کسی شے پر
17:51جو شرط ہوتا ہے
17:52جو کسی نہ کسی شے پر
17:53معلق ہوتا ہے
17:54جو معلق ہو اسے
17:55جواب شرط بھی کہتے ہیں
17:57جذا بھی کہتے ہیں
17:58تو ناظرین
17:59اس کا معنی ہے
18:00یہاں پر
18:01جس نے
18:02خدا
18:02خدا کا معنی ہدایت ہے
18:04یا
18:04واحد متقلم کی زمین ہے
18:06واحد متقلم کی زمین
18:08ناظرین
18:08متصل ہو تو
18:09یا کی شکل میں
18:10منفصل ہو تو
18:10انا کی شکل میں ہوتی
18:12یا یا انا
18:12اس کا معنی ہوگا
18:13میں میرا میری
18:14ہو واحد
18:15مذکر غائب کی زمین ہے
18:16واحد مذکر غائب کی زمین
18:17متصل ہو
18:18تو ہو کی شکل میں
18:19بعض اوقات ہی کی شکل میں
18:20منفصل ہو
18:21تو ہوا کی شکل میں ہوتی ہے
18:22ہوا ہو یا ہی
18:23اس کا معنی ہوگا
18:24وہ اس
18:25ذکر کا معنی ہے
18:26یاد
18:27ذکر کا معنی
18:28ذکر بھی ہے
18:29ذکر کا معنی
18:29یاد بھی ہے
18:30اور یہ عام طور پر
18:31ہم اردو میں
18:31استعمال کرتے ہیں
18:33The next name is
18:35معیشتن
18:36معیشتن
18:38زندگانی
18:42معیشت
18:44فلا ملک
18:45معیشت میں
18:46کمزور ہے
18:47تو معیشت
18:48عام طور پر
18:48اردو میں بھی
18:49استعمال کرتے ہیں
18:50اس کے بعد
18:51دونکا
18:52دونکا
18:53کسی کہتے ہیں
18:54تنگ
18:55دونکا کا
18:56معنی ہوتا ہے
18:56تنگ
18:56یومہ
18:57دن
18:57ایام
18:58اس کی جمع ہے
18:59یوم
18:59ایک دن
18:59ایام
19:00بہت سے دن
19:00یوم
19:01اور ایام
19:02دونوں کے دونوں
19:03ہم اردو میں
19:04استعمال کرتے ہیں
19:05اچھا جی
19:06اس کے بعد
19:06قیامت
19:07کا معنی قیامت
19:08یہ بھی
19:09عام طور پر
19:10ہم اردو میں
19:10استعمال کرتے ہیں
19:12روزی قیامت
19:13کی ہلناکیوں سے
19:14ہمیں محفوظ فرمائے
19:15ہمیں روزی قیامت
19:16کی تیاری کرنے کی
19:17توفیق نصیب فرمائے
19:18اس کے بعد
19:19اعما
19:19اعما کا معنی ہے
19:20اندھا
19:23آئیے چلتے ہیں
19:24افعال کی جانب
19:24اتباع
19:25فیلمازی معروف
19:32اتباع
19:33اس کا معنی ہوگا
19:34جس نے پیروی کی
19:36ہدایا
19:36میری ہدایت کی
19:38میری ہدایت کی
19:39اتباع
19:40یا تبیع
19:40اتباع
19:41اتباع
19:42اس کا مصدر ہے
19:43جو کہ عام طور پر
19:44ہم اردو میں
19:45استعمال کرتے ہیں
19:46اس کے بعد
19:47ناظرین
19:49یادلو
19:49یادلو فیلمازی معروف
19:51سیغہ واحد
19:51مذکر غائب
19:52اس کا معنی ہے
19:53وہ بہکتا ہے
19:54یا وہ بہکے گا
19:55لا یادلو
19:56لا نفی کا ہے
19:57فیلمازی پر داخل ہوتا ہے
19:58نفی کا معنی دیتا ہے
19:59لا یادلو
19:59وہ نہیں بہکے گا
20:01یشقہ فیلمازی معروف
20:03سیغہ
20:03واحد مذکر غائب
20:04اس کا معنی ہے
20:05کہ وہ بدبخت ہوگا
20:08ہوتا ہے
20:09یا وہ بدبخت ہوگا
20:10یہاں پر بھی لا آرہا ہے
20:11کہ لا یشقہ
20:12وہ بدبخت نہیں ہوگا
20:14اعرادا
20:15اعرادا فیلمازی معروف
20:17سیغہ واحد مذکر غائب
20:18اس کا معنی ہے
20:19اس نے عراس کیا
20:21اس نے مو پھیرا
20:22من اعرادا
20:23جس نے مو پھیرا
20:24Like my god, guys.
20:26So my god, I love you.
20:28You have to put in mind.
20:30I'm not giving you aned.
20:31That's what I say.
20:34After that,.
20:35we take
20:35it. We then
20:53we
20:56Okay, this is what we call it.
21:24ڈیلیلن کے اعتبار سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
21:26یہاں پر اس کا معنی ہے تحقیق
21:27لیعلت کے لیے واسطے کیلی آتا ہے
21:30اس کا معنی کے لیے لیے واسطے
21:32نو اسما پانچ افعال
21:34چھے حروف
21:35کل ملا کر ناظرین بیس کلمات ہوئے
21:37بیس کلمات میں آٹھ کلمات ہیں
21:39جو ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
21:41نمبر ایک ذکر
21:42نمبر دو معیشت
21:43نمبر تین یوم اور ایام
21:46نمبر چار قیامت
21:47NUMBER 5. ATTABA'ah
21:51NUMBER 6. A-oleum
21:53A-利-raas
21:53A-oleum
21:54A-rdles
21:55A-oleum
21:55A-oleum
21:58NUMBER 7
21:58Nashroo
21:59Yaw sources
22:00O-roof
22:03A-'!
22:03An-man
22:03Mi-ngwa-an
22:04The word
22:05Nextipmachen
22:06One exception
22:06Parma
22:09Soon
22:10Lib Reason
22:10Ve
22:11wa ba
22:15Surah Al-Azhabar Al-Azhabar Al-Azhabar
22:45Surah Al-Azhabar
23:23Surah Al-Azhabar
23:39Surah Al-Azhabar
23:42Surah Al-Azhabar
23:44Surah Al-Azhabar
23:52Surah Al-Azhabar
23:55Surah Al-Azhabar
24:03Surah Al-Azhabar
24:11Surah Al-Azhabar
24:35Surah Al-Azhabar
24:38Surah Al-Azhabar
24:46Surah Al-Azhabar
24:55Surah Al-Azhabar
25:05Surah Al-Azhabar
25:11Surah Al-Azhabar
25:13Surah Al-Azhabar
25:15Surah Al-Azhabar
25:15Surah Al-Azhabar
25:19Surah Al-Azhabar
25:29Surah Al-Azhabar
25:39وَاَرْ مَنْ جِسْنَيْ عَرَدَ مُوْفِرَا عَنْسَي ذِكْرِي آدْ يَا مِرِ فَا پَسْ اِنَّ تَحْكِيقِ لَا وَاسْتَهُ
25:47اس کے معیشتن زندگانی دون کا تنگ
25:51وَا اور نَحْ شُرُوْا ہم اُٹھائیں گے
25:53اُسَي يَوْمَ دِن القیامتی قیامت اعما اندھا
25:57ائی ناظرین چلتے ہیں آسان فہم با محاورت اور جمع کی جانے
26:01فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَایَ فَلَا يَضِلُ وَلَا يَشْقَى وَمَنْ اَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِ فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً دُنْكًا وَنَعْشُرْهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَعْمًا
26:23تو جس نے میری ہدایت کی پیروی کی وہ نہ بمراہ ہوگا اور نہ مشکت میں مقتلع ہوگا اور جس
26:32نے میرے ذکر سے عراس کیا تو یقیناً اس کی زندگی بہت تنگی میں گزرے گی اور قیامت کے دن
26:39ہم اسے اندھا اٹھائیں گے
26:41ناظرین و سامعین یہ آسان فاہم با محاورت الجمعہ انشاءاللہ مزید ہوگی مکنی بڑھائیں گے لیکن ہم جانا ہوگا بریک
26:47کے جانب ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
26:50ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب اور اب ہم ناظرین تفسیر کی طرف جائیں
26:58گے
26:58اور تفسیر ہم آپ کی خدمت میں جو عرص کر رہے تھے خاص طور پر ناظرین وہ آیت نبر یہاں
27:07جو
27:18کہ شیطان نے ان کی طرف وسوسہ ڈالا اور کہا کہ اے آدم کیا میں دائمی حیات کی درخت کی
27:23طرف آپ کی رہنمائی کروں
27:24اس باتشاہت کی طرف جسو کبھی زوال نہ ہو
27:32بس ان دونوں نے اس درخت میں سے کھا لیا
27:34یعنی ہم آپ بتا چکے ہیں کہ گندم یا انگور کا درخت تھا
27:38سو ان دونوں کی سطر کھل گئے اور وہ دونوں جنت کے پتوں سے اپنے سطر کو ڈھاپنے لگے
27:42اور آدم نے بظاہر اپنے رب کی نافرمانی کی تو وہ لغزش میں مقتلع ہو گئے
27:50پھر ان کی رب نے انہیں برگزیدہ فرمایا ان کی توبہ قبول فرمائی
28:03فرمایا تم دونوں اکٹھے جنت سے اتر جاؤ تم میں سے بعض دوسرے بعض کے دشمن ہوں گے
28:07پھر آگے پھر اگر تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت آئے
28:10تو جس نے میری ہدایت کی پیروی کی وہ نہ گمراہ ہوگا نہ مشقت میں مقتلع ہوگا
28:15ناظرین و سامعین ہم نے آپ کو یہ بتایا تھا کہ
28:17کس طریقے سے آدم علیہ السلام نے اور سیدہ حور رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
28:24ظاہر ہے کہ اس جنت میں اس درخت سے کھایا اور اس کے بعد ظاہر ہے کہ
28:30دونوں کے جو لباس تھے وہ ان کے وجود وجود اقدس سے ہٹ گئے
28:35پھر انہوں نے ستر جو ہے وہ پتوں سے جو ہے وہ ڈھانپا
28:39اور پھر اس کے بعد دنیا میں جانے کا حکم ہوا جس طرح کہ
28:43آدم علیہ السلام نے یہاں فرمائے
28:45تم دونوں کے دونوں دنیا میں اتر جاؤ
28:48اور جس طرح میں نے آپ کو ارس کی تھی کہ
28:50آدم علیہ السلام سراندیب کے پہاڑوں میں آپ تشریف فرما ہوئے
28:55جو کہ ناظرین جو ہے وہ آپ ویڈیو میں دیکھتے بھی ہیں
29:01اور زیادہ مشہور یہی کہ وہیں پر آپ کا نزول ہوا
29:04اور پھر اس کے علاوہ سیدہ حور رضی اللہ تعالیٰ عنہ جدہ میں اتاری
29:10کہ جدہ عربی میں جدہ کہتے ہیں دادی کو
29:14تو چونکہ وہ ہماری زہرے کے سب کی سب انہی سے پیدا ہوئے
29:17ہم سب کی ماں ہیں
29:18تو اسی لیے جو ہے وہ انہیں جدہ کہا گیا
29:22اور وہ جدہ آج بھی ناظرین اسی لیے مشہور ہے
29:25اور کہا جاتا ہے کہ آپ کا مزار اقدس بھی جدہ میں ہے
29:29اور ایک مزار شریف یعنی ایک قبر مبارک بنی بھی ہوئی ہے
29:32اچھا پھر اس کے علاوہ جب دنیا میں آپ آئے
29:36تو کہا جاتا ہے ناظرین روایت میں
29:38روایت کے مطابق تین سو برس تک
29:42آدم علیہ السلام نے حیاء سے آسمان کی طرف سر نہ اٹھایا
29:46اور اگرچہ دعوت علیہ السلام کثیر البکا تھے
29:50بہت رونے والے تھے
29:51آپ کے آنسو تمام زمین والوں کے آنسوں سے زیادہ
29:54مگر آدم علیہ السلام اس قدر روئے
29:56کہ آپ کے آنسو دعوت علیہ السلام
29:58اور آہل زمین کے آنسوں کے مجموعے سے بڑھ گئے
30:02تفسیر خازن میں بقاعدہ یہ موجود ہے
30:04پھر اس کے بعد ناظرین ایک روایت کے مطابق
30:10جس کا ذکر آٹھ فے پارے میں ہے
30:13کہ اے ہمارے رب ہم نے ظلم کیا اپنی جانوں پر
30:21تو ہم ضرور کے ضرور خسارہ پانے والوں میں سے ہو جائیں گے
30:33ضرور ہم ہو جائیں گے خسارہ پانے والوں میں سے
30:36یہ دعا کی اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے
30:40یہ بقاعدہ روایت ہے
30:43تبرانی میں حاکم میں ابو نعیم میں بحقی میں
30:46اور مرفوع روایت ہے
30:47کہ آدم علیہ السلام پر جب اتاب ہوا تو آپ فکر توبہ میں حیران تھے
30:51اس پریشانی کے عالم میں یاد آیا
30:53کہ پیدائش کے وقت میں نے سر اٹھا کر دیکھا تھا
30:56تو عرش پر لکھتا
31:07کہ یا رب میں تجھ سے تیرے بندہ خاص
31:11محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے جاہو مرتبت کے طفیل
31:14اور اس کی کرامت کے صدقے میں جو انہیں تیرے دربار میں حاصل ہے
31:18مغفرت چاہتا ہوں یہ دعا کرنی تھی
31:20کہ اللہ رب العالمین نے پھر کرم فرمایا
31:22اور جو ہے وہ آپ کا رجوع کرنا قبول فرمایا
31:25ناظرین یاد رکھیں کہ
31:28اللہ تعالیٰ پر کسی کا حق واجب نہیں ہوتا
31:30لیکن وہ اپنے مقبولوں کو اپنے فضل و کرم سے حق دیتا ہے
31:33کہ ان کے طفیل اگر سوال کیا جائے
31:36تو اللہ رب العالمین کرم فرماتا ہے
31:38پھر اسی طریقے سے آدم علیہ السلام کی توبہ
31:40دسویں محرم کو قبول ہوئی
31:43توبہ کے بعد جو ہے
31:45کیونکہ جس وقت آپ کو زمین پر جانے کا حکم ہوا تھا
31:48تو عربی زبان ربایت میں ہے
31:52کہ فتوالعزیز میں ہے
31:53کہ آپ سے سلب کر لی گئی تھی
31:55اور جب آپ کی زبانیں دس پس سریانی زبان جاری کر دی گئی تھی
32:00قبولِ توبہ کے بعد
32:01اللہ رب العالمین نے پھر سے عربی زبان عطا فرمائی
32:05اور میں آخیر میں ناظرین پھر یہ ارس کروں گا
32:07کہ یہ پورا واقعہ جو ہم نے مختصرا
32:10جو ہے وہ منتخب ہم نے چیزیں بیان کی ہیں
32:13تو اس کا جو کنکلوجن ہوگا وہ یہی ہے ناظرین
32:17کہ جو کچھ بھی معاملہ ہے یہ خطائے اشتہادی ہے
32:21اور اللہ رب العالمین نے جو خطاب فرمایا
32:23اور جس طرح سے آپ نے رجوع فرمایا
32:25وہ سارا اللہ تعالی اور اس کے برگزیدہ بندے
32:28سیدنا آدم علیہ السلام کے مامین ہے
32:31ہم میں سے کسی کو یہ جرت نہیں
32:33کہ وہ کہے کہ آدم علیہ السلام نے
32:35جو ہے وہ معصیت کا ارتکاب کیا
32:37ماذا اللہ
32:38یا اپنے آپ پر ظلم کیا
32:39ماذا اللہ
32:39یا گناہ کیا نہ
32:40کسی نبی اور وصول تمام کی تمام معصوم ہیں
32:44خطا عیب کی نزبت
32:46جو ہے وہ
32:47گناہ کی نزبت نہیں کی جا سکتی
32:49کوئی بندہ یہ کہے
32:50کہ جی
32:51کوئی ایسی بات کہے
32:53معصیت کی نزبت کرے
32:54اور جب اس سے پوچھا جاتا کہ
32:56اللہ رب العالمین نے قرآن میں کی ہے
32:58تو ماذا اللہ
32:58ماذا اللہ
32:59اس پر قیاس نہیں کیا جا سکتا
33:01اور اس کو بنیاد بھی نہیں بنایا جا سکتا
33:03ہمارے لئے حکم یہ
33:05کہ ہم تعظیم اور توقیر بجا لائیں
33:07اور یہ معاملہ اللہ تعالی اور اس کے برگزیدہ بندے
33:09آدم علیہ السلام کے مابین تھا
33:12اور وہ رب ہے
33:13وہ جس طرح فرمائے
33:14اپنے بندے کو وہ فرما سکتا ہے
33:16انشاءاللہ مزید عرض کریں گے
33:17لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
33:18اور اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا
33:20سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
33:22چلتے ہیں
33:22تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
33:25قرآن
33:25سب کے لئے یہ سیگمنٹ
33:27آپ کا سیگمنٹ ہے
33:27تو نیا بھر سے
33:28آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
33:30سکیم پر نمبرز ڈسپلے ہیں
33:31آپ کا تعلق پاکستان
33:32پاکستان سے باہر دونے کے
33:34کسی خطے کسی ملسے
33:35اٹھائیے اپنے فون
33:35سکائل کیجئے نمبرز کو
33:37جوائن کیجئے
33:37ہمارے اس پرگرام کو
33:38دیکھتے ہیں
33:39اس وقت لائن پر
33:39ہمارے ساتھ کون ہے
33:40السلام علیکم
33:42علیکم
33:43السلام
33:43رحمت اللہ
33:44برکاتہ
33:45جی کہاں سے
33:45جی چکوال سے
33:47جی سب کو تجمع سنائیے
34:23سب کو تجمع سنائیے
34:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:34فمن اتبع خدای
34:37فلا یدل ولا یشقا
34:40ومن آرد ان ذکری
34:43فانن له مئیشتا
34:46دن کون
34:49دن کون
34:51ولا نحشروہ
34:52دن کون
34:53ونحشروہ
34:55دن کون
34:57ونحشروہ
34:58یوم
35:00الكیامت
35:01آمان
35:02جزاکاللہ
35:04خیر
35:04السلام علیکم
35:05وعالیکم
35:06السلام
35:06ورحمت اللہ
35:07روالبنی
35:08جی سنائیے
35:09اعوذ باللہ
35:10من الشیطان
35:11واجیم
35:11بسم اللہ
35:12ورحمان
35:13الرحیم
35:14فمن
35:15اتبع
35:17فمن اتبع
35:19فمن اتبع
35:22حداح
35:23فلا یدل
35:25حدایا
35:25حدایا
35:26حدایا
35:28فلا یدل
35:30ولا یشقا
35:32فمن نہیں ہے
35:34میری بہن
35:35ومن
35:35واؤ ہے
35:36ومن
35:38اخرد
35:39ان ذکری
35:40فإن
35:41لہو
35:43معیشة
35:44دن کون
35:47ونحشروہ
35:48یوم
35:48یون
35:49یوم
35:49یوم
35:51القیام
35:52قیام نہیں
35:53قیامت
35:53قاف کی نیچے
35:54زیر ہے
35:55قیامت
35:56جزاکاللہ
35:58خیر
35:58السلام علیکم
36:00السلام علیکم
36:03میری آواز
36:04آپ تک پہنچ رہی ہے
36:07السلام علیکم
36:09والیکم
36:10سلام
36:10جی کہاں سے
36:12سادیا
36:13کراچی سے
36:14جی سنائیے
36:17سنائیے
36:20میری بہن
36:20ایک منٹ
36:21تیلیویجن کی آواز
36:23کو بند کر دیجئے
36:24ورنہ یہ
36:24چلتا رہے گا
36:25فوراً بند کر دیں
36:27تیلیویجن کی آواز
36:28کو بند کر دیجئے
36:33میری بہن
36:34تیلیویجن کی آواز
36:35کو بند کر دیجئے
36:38السلام علیکم
36:40وعلیکم
36:41السلام
36:41جی کہاں سے
36:43ارتباط سے
36:44راشد ابانو بات کر رہا ہوں
36:45جی سنائیے
36:47اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
37:00اچھا میرے بھائی راشد صاحب
37:02آپ نے بھی وہی کام کیا
37:03جو اس سے پہلے تھا
37:04تیلیویجن کی آواز
37:05کو بند کر دیں
37:07میں
37:09تیلیویجن کی آواز
37:10کو بند کر دیجئے
37:10میری آواز تک پہنچ رہی ہے
37:14دیکھیں ناظرین
37:14یہ چیز ہوتی ہے
37:15کہ آخر میں یہ پورا
37:17ہمارا وقت ضائع ہوا ہے
37:19اور کس کی وجہ سے
37:20آپ کی وجہ سے
37:21کہ آپ نے
37:22تیلیویجن کی آواز کو
37:23کتنی مرتبہ ہم کہتے ہیں
37:24کہ اس کو میوٹ کر دیا کریں
37:25بند کر دیا کریں
37:26اب اپنی آواز نہ سنیں
37:27آپ کی آواز سننے کیلئے ہم ہیں
37:29آپ کا سبق ترجمہ سننے کیلئے
37:30ہم ہیں تو لہٰذا
37:31توجہ در رکھا کریں
37:33تیلیویجن کی آواز کو
37:34میوٹ کر دیا کریں
37:35اس کے ساتھ ہمارے
37:36اس پرگرام کا وقت
37:37اپنے اختتام کو پہنچا
37:38یہ پرگرام جیسے آپ
37:38روزانہ علاوہ ہفتے
37:40اور اتوار کے سپہر
37:41چار بجے سے لائف
37:42اور پاکستانی وقت کے مطابق
37:43رات ایک بجے سے
37:45ریپی ٹیلیکاس میں دیکھا کرتے ہیں
37:46فیڈ بیک سے ضرور آگاہ کیجئے
37:47www.aryqtv.tv
37:50پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
37:52یہ پرگرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
37:53تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
37:55ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
37:56اس پرگرام سے مستفیز
37:57اور اوروں کو بھی درغیب دیجئے
37:58زندگی رہی تو انشاءاللہ
38:00کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں
38:01پھر حاضر ہوں گے
38:02اس وقت کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
38:04پرگرام قرآن سنیے
38:05اور سنائیے کہ
38:06میسپان محمد سحیل وزام جدی
38:08اور ایر وی ٹی وی کی پرلٹین کو دیجئے
38:10اجازت اس دعا کے ساتھ
38:12کہ اللہ رب العالمین
38:13آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
38:16السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
38:19محمد کو تُو نے جو قرآن دیا ہے
38:27کڑوڑوں دلوں میں مکمل چھپا ہے
38:35اے قرآن کے مالک گزارش ہے تجھ سے
38:43میرے دل میں قرآن
38:47بسا میرے مولا

Recommended