- 3 minutes ago
- #quransuniyeaursunaiye
- #muftisuhailrazaamjadi
- #aryqtv
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 120)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah and Allah
00:30Peace be upon you
01:00انساری صحابی
01:01جن کا نام حضرت زاہر بن حرام
01:05رضی اللہ تعالی عنہ تھا
01:07گاؤں میں رہتے تھے
01:09جب بھی مدینہ آتے
01:12تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:15کے لیے جنگل کے تازہ پھل
01:18یا سبزیاں
01:19توفے میں ضرور لاتے ہیں
01:22اور بدلے میں حضور نبی کریم
01:24علیہ السلام بھی انہیں شہر کی
01:27ضرورت کی چیزیں
01:28توفے میں
01:29عطا فرماتے
01:30اس کا مطلب یہ ہے
01:32کہ تہائف کا تبادلہ
01:34ہونا چاہیے
01:35یہ نبی علیہ السلام کی
01:38پیاری سنت کریمہ ہے
01:40اور یہ بھی فرمایا نا
01:41کہ تہادو تحابو
01:43کہ ہدیہ دو
01:45اس سے تمہاری آپس میں
01:47محبتیں بڑھیں گی
01:48اور نبی علیہ السلام
01:51فرماتے کہ یہ ظاہر نا
01:53ہمارا دہات ہے
01:55اور ہم اس کے شہر ہیں
01:57اور یہ صحابی جو تھے
01:59یہ ناظرین
02:01غریب تھے
02:03یہ بہت زیادہ غریب بھی تھے
02:05اور شکل و صورت بھی
02:07بظاہر نہیں تھی
02:08تو ایک مرتبہ
02:10بازار میں
02:11مارکیٹ میں
02:12اپنا سامان
02:13بیشنے کیلئے آئے
02:15تو رحمتِ عالم
02:16صلی اللہ علیہ وسلم
02:18نے انہیں دیکھ لیا
02:19اور انہوں نے
02:21وضو نبی کریم علیہ السلام
02:22کو نہیں دیکھا
02:24اور خاموشی سے
02:25میرے آقا علیہ السلام
02:27پیچھے سے
02:28تشریف لائے
02:29اور پیار سے
02:30ان کی آنکھوں پر
02:32اپنے دستِ اقدس
02:33رکھ لیے
02:34حضرتِ زاہر
02:36رضی اللہ تعالی عنہ
02:37نے پہچان لیا
02:38اور خوشی سے
02:40اپنی پیٹ
02:41وضو نبی کریم
02:42علیہ السلام کے
02:43سینے اقدس سے
02:45لگا لی
02:45واہ ظاہر
02:46رضی اللہ تعالی عنہ
02:48تیرے کیا بخت ہے
02:50تیرے کیا نصیب ہے
02:52کہ اللہ رب العالمین
02:53نے تجھے
02:54رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:56کا سینہ
02:57اتا فرمایا
02:58اور
02:59حضور نبی کریم
03:00صلی اللہ علیہ وسلم
03:02نے مسکراتے میں فرمایا
03:03کہ
03:04اس غلام کو
03:05کون خریدے گا
03:06حضرتِ زاہر
03:07رضی اللہ تعالی عنہ
03:09بظاہر شکل و صورت نہیں تھی
03:11اور غریب بھی تھے
03:13تو ارز کرنے لگے
03:14یا رسول اللہ
03:15مجھے کون خریدے گا
03:17مجھے
03:18فروخت فرمائیں گے
03:20بیچیں گے
03:21تو کھوٹا پائیں گے
03:23میری کوئی قیمت نہیں لگے گی
03:25رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم
03:28نے فرمایا
03:29کہ ظاہر
03:30یہ تو تو کہہ رہا ہے
03:31لیکن
03:32اللہ کی نظر میں
03:33تم کھوٹے نہیں ہو
03:35بلکہ
03:36اللہ کی نظر میں
03:37تم بہت
03:38قیمتی ہو
03:39ناظرین و سامعین
03:41یہ بڑا
03:42خوبصورت واقعہ ہے
03:43اس سے ایک سبق
03:45ہمیں یہ بھی ملتا ہے
03:47کہ جب کسی کے
03:48فلوورز ہوں
03:49کوئی بڑے منصب پر ہو
03:51تو اسے
03:52یہ نہیں
03:53کہ امیروں کو جگہ دے
03:55غریبوں کو روانہ کرے
03:57یہ نہیں
03:58کہ جو خوش شکل ہیں
03:59ان کو اہمیت دے
04:01اور جو خوش شکل نہیں ہیں
04:03ان کو اہمیت نہ دے
04:05بلکہ ناظرین
04:06یہاں سے ہمیں سبق یہ ملتا ہے
04:08کہ لیڈر وہ ہوتا ہے
04:10بڑا وہ ہوتا ہے
04:12تو تمام فلوورز کے ساتھ
04:14یقصہ سلوک کرے
04:16اور اچھا اخلاق
04:18ان کے ساتھ
04:18ان کا بہیویئر
04:19بہت اچھا ہو
04:20ایسا ہو
04:21کہ غریب سے غریب بھی کہے
04:23کہ نہیں جی
04:24یہ مجھ سے بڑی محبت کرتے ہیں
04:26اور کوئی خوش شکل نہ بھی ہو
04:28وہ بھی کہے
04:29کہ مجھے بڑی اہمیت دیتے ہیں
04:32اللہ تعالیٰ ہمیں
04:32نبی علیہ السلام کی
04:34سنتوں پر عمل پیرا ہونے کی
04:36توفیق نصیب فرمائے
04:37چلتے ہیں ناظرین
04:38آج کے سبق کی جانب
04:40ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:42وہ سورہ تاہا
04:44اور سورہ تاہا کی آیت نمبر ہے
04:47ون ٹوینٹی
04:48یعنی ایک سو بیس نمبر آیت ہے
04:51فورمٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:53باوضو ہو جائیں
04:54اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:55کلم پاک کو ساتھ رکھیں
04:57آج کا سبق نکالیں
04:58اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:00کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:02نوٹ ضرور فرما لیجئے
05:03آپ کو لیے چلتے ہیں
05:05آج کے اس پروگرام کے
05:06فرسٹ سیگمٹ کی جانب
05:08لغت القرآن
05:09یہ ہمارے اس پروگرام کا
05:10پہلا سیگمٹ ہے
05:11اور آئیے تاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:13آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:15اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:29فوسائلیه الشیطان قال
05:33یا آدم هل أدلکا علا شجوة الخلد
05:39و ملک لا يبلا
05:44ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں
05:45لا يبلا
05:46تو یہاں ناظرین وقف کریں گے
05:50یا نہ کریں
05:51دونوں صورتوں میں
05:52اسے لا يبلا ہی پڑھا جائے گا
05:54علامت وقفے
05:55علامت وقف میں
05:56ون ٹو زیرو لکھا ہوا ہے
05:57آیت نمبر
05:58ایک سو بیس یہاں پر
06:00مکمل ہو رہی ہے
06:01کتنے کلمات ہیں
06:02آئیے دیکھتے ہیں
06:03فا ایک کلمہ
06:04وسوسہ دوسرا
06:06الہ تیسرا
06:08ہی چوتھا
06:09الشیطان پانچوا
06:11قالا چھٹا
06:12یا ساتوا
06:14آدم آٹھوا
06:15حل نوہ
06:17ادل دسوا
06:18پھر اس کے بعد
06:19علا گیاروہ
06:20شجاروطی باروہ
06:22الخلد تیروہ
06:24اور پھر اس کے بعد
06:25ناظرین
06:26واو چودوہ
06:27ملکن پندروہ
06:30لا سولوہ
06:31یب لا ستنوا
06:32کل یہاں پر
06:33سترہ کلمات
06:34موجود ہیں
06:35ہر کلمہ کو
06:36علیدہ پھر ملا کر پڑتے ہیں
06:37بغور ملائزہ فرمائے
06:40فا
06:42وسوسہ
06:44فوسوسہ
06:44یہ اصل میں
06:45الہ
06:46ہی کے ساتھ
06:47استعمال ہونے کی وجہ سے
06:48اس کو
06:49الہی پڑھا جائے گا
06:50الہی
06:53الشیطان
06:53الہی میں
06:54ہاں کی نیچے زیر ہے
06:55اس سے
06:56الشیطان کے
06:57شین کے ساتھ
06:57ملائیں گے
06:58درمیان میں سے
06:59علیف انہی حمزہ کو
07:00حضف کیا جائے گا
07:01شین حرف شمسیہ ہے
07:03حرف شمسیہ
07:04وہ حرف کے
07:04جس پر
07:05علیف لام ہو
07:05لیکن لام کو
07:07پڑھانا جائے
07:07الہی
07:09الشیطان
07:10تو کھڑا زبر
07:11تو
07:12اور
07:12علیف زبر
07:13تو
07:13دونوں طریقوں سے
07:14پڑھنا درست ہے
07:15قول
07:16یا
07:17آدم
07:18یا
07:19علیدہ
07:19آدم
07:20علیدہ
07:20ملا کر پڑھیں گے
07:21یا
07:22آدم
07:23یہاں میں آپ دیکھیں
07:24کھڑا زبر ہے
07:25اسے علیف مدہ کے ساتھ
07:26بھی پڑھ سکتے ہیں
07:27اوپر مد کی علامتیں
07:27مد منفصل ہیں
07:28مد جائز بھی کہتے ہیں
07:30منیمم اس کو
07:31تین سے چار حرکات کی
07:32مقدار کھینچ کر پڑھنا چاہیے
07:34میگزیمم اس کو
07:34پانچ سے چھے حرکات کی
07:35مقدار کھینچ کر پڑھ سکتے ہیں
07:37یا آدم
07:39حل
07:41ادلوکا
07:42حل ادلوکا
07:44علی شجاراتی
07:48الخلدی
07:48شجاراتی میں روح پر زبر ہے
07:50اسے پر کر کے پڑھا جائے گا
07:52الخلدی
07:53شجاراتی میں تا کی ریچے زیر
07:55اسے الخلدی کے لامساکن
07:56کے ساتھ ملائیں گے
07:57درمیان میں اسے
07:57علی فری حمزہ کو
07:58حضف کریں گے
08:00شجاراتی الخلدی
08:03وَمُلْقِن
08:03لَا
08:04يَبْلَا
08:06وَمُلْقِن میں
08:07ناظرین وَاوَ
08:08مُلْقِن
08:09ملا کر پڑھیں گے
08:10وَمُلْقِن
08:11تو ناظرین مُلْقِن میں
08:12کَاف کی ریچے زیر ہے
08:14اور اسے
08:15لَا کی لام کے ساتھ ملائیں گے
08:17ڈرمیان میں لام کے ساتھ ملائیں گے
08:19لام کی آواز کو ادا کیا جائے گا
08:22یعنی لام کا ساؤن ادا ہوگا
08:24تنوین کا ساؤن نہیں ہوگا
08:26یہ یرمالون کا قائدہ
08:27یہاں پر اپلائے ہو رہا ہے
08:30وَمُلْكِن لَا يَبْلَا غَلَط
08:32وَمُلْكِن لَا يَبْلَا
08:34یبلا میں بعض ساکر نہیں
08:36لیکن حرف قلقلہ ہے
08:37تو آواز لوٹتے بھی محسوس ہونی چاہیے
08:39ناظرین چلتے ہیں کلمات کی
08:41Lغت اور گرامر کے عитبار سے
08:42تحقیق اور ترجمہ کی جانب
08:44سب سے پہلے آج کا سبق ہم لکھیں گے
08:46پھر جو کلمات ہیں
08:47اسمہ افعال حرف کون سے
08:49ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:50تحقیق اور ترجمہ بھی یعنی کریں گے
08:52قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:54کہ وہ کلمات جو عام طور پر
08:55اب قرآن میں پڑتے ہیں
08:57اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
08:58ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:03فوس واسا
09:13فَوَسْوَسَ إِلَيْهِ الشَّيْطَانُ
09:30إِلَيْهِ الشَّيْطَانُ
09:35قَالَ يَا آدَمُ
09:48قَالَ يَا آدَمُ
09:56عَلَى هَلْ أَدُلُّكَ
10:09قَالَ
10:10عَلَى الشَّجَرُوَةِ الْخُلْدِ
10:30وَمُلْكِنْ لَا يَبْلَى
10:57عَلَى الشَّيْطَانُ
11:00ناظرین و سامعین یہ آج کا سبق یہاں پر ہم نے لکھ دیا ہے اب دیکھتے ہیں اسماعات کتنے ہیں
11:07کون کون سے ہیں تو ہی ضمیر پہلا اسم یہ پہلا اسم ہے الشیطان دوسرا آدم تیسرا اور کا ضمیر
11:20یہاں پر نمبر ایک آئے گا شجروتی چوتھا الخلدی پانچوہ ملکن چھٹا
11:28کل یہاں پر چھے اسماع ہیں اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:35تو پہلا فیل ہے وس وسا دوسرا ہے قَالَ تیسرا ہے عَدُلُّكَ
11:47اور چوتھا ہے یَبُلَّهَ
11:50اچھا جی اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں تو فا پہلا الہ دوسرا یا
12:00تیسرا حل چوتھا
12:02الہ پانچوہ اور واو چھٹا
12:07ناظرین و سامعین اب انشاءاللہ ہم لکھیں گے اسے اور سب سے پہلے اسماع لکھیں گے
12:14اور یہاں پر ہے پہلا اسم ہے ہی ضمیر ہے اور کازمیر ہے ہی اور کازمیر
12:25انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھائیں گے لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے
12:31بعد
12:31ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
12:35تو دوسرا اسم ہے شیطان
12:55شیطان
12:56تیسرا اسم ہے آدم
13:04چوتھا اسم ہے شجارواتی
13:18پانچوہ اسم ہے الخلدی
13:32اور چھٹا اسم ہے ملکن
13:43ناظرین چھ اسماع ہیں اور اب ہم دیکھتے ہیں افوال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
13:49تو پہلا فیل ہے وسوسہ
14:03دوسرا ہے قولہ
14:11تیسرا ہے ادلو
14:22اور اس کے بعد ناظرین چوتھا ہے یبلہ
14:35چار افوال ہو گئے اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
14:39تو ناظرین پہلا حرف فا
14:49دوسرا ہے الہ
14:54تیسرا ہے یا
14:59چوتھا ہے حل
15:05پانچوہ ہے علاغ
15:12چھٹا ہے واو
15:18چھٹا ہے واو
15:23ناظرین چھ اسماع چار افعال اور چھ حروف تو کل ملا کر سولہ کلمات ہیں
15:42آئی ناظرین سب سے پہلے ہم چلتے ہیں اسماع کی جانب پہلا اسم ہے ہی واحد مذکر غائب کی ضمیر
15:49ہے واحد مذکر غائب کی ضمیر متصل ہو تو ہو کی شکل میں بعض اوقات ہی کی شکل میں ہوتی
15:56ہے اور منفصل ہو تو ہوا کی شکل میں ہوتی ہے
15:59ہوا ہو یہی اس کا مانا ہوگا وہ اس اس اور کا واحد مذکر ہازے کی ضمیر ہے واحد مذکر
16:07ہازے کی ضمیر متصل ہو تو کا کی شکل میں اور منفصل ہو تو انتا کی شکل میں ہوتی ہے
16:13کا یا انتا اس کا مانا ہوگا تو آپ تجھے اپنے
16:16shaytan, shaytan, shayatina, shayatina, shayatan and shayatina.
16:26Shayatina and shaytan, these two people use in Urdu.
16:35And then, this is Adam, this is Adam, he is a man called Adam.
16:41And remember that Adam I am just told it
16:46The last one was to be our cork
16:49It's the name of the bus
16:52And so why we have a name of Adam
16:56And then we have the name of Adam
16:58What is the name of the bus?
16:59This name is the name of the bus
16:59The name of the bus
17:01This name is the name of the bus
17:08And then we have the name of the bus
17:11Shajaraah, aishjara, aishjara, aishjara, aishjara.
17:15Al-kuldi, kul meaning what?
17:18Kul meaning what?
17:19Hamishgi.
17:20Kul meaning what?
17:21Koran of Kareem, when there is a khalidin, a fihabada,
17:24when there is always a khalidin,
17:25so it is a khalidin.
17:27Kul meaning what?
17:28Hamishgi.
17:29Mulkin.
17:30Mulkin meaning what?
17:31Baadashahi.
17:32Mulkin meaning what?
17:34Baadashahi.
17:35And then, we will see you in the next episode.
17:40Aferal ki janab.
17:42Waswasa.
17:43Fihle mazi maroof.
17:45Sigaah, wahid, mzakar, ghaib.
17:47Iska manahe, usne waswasa kiya.
17:50Usne waswasa kiya.
17:52Iska manahe, kula ha, fihle mazi maroof.
17:55Sigaah, wahid, mzakar, ghaib.
17:56Iska manahe, usne ka, usne ka, shaitan ne ka.
18:01Iska manahe, qawla, yakulu, qawla.
18:04Qawla ka manahe, baat e.
18:05And then, we will use it.
18:09Qawla.
18:16Iska manahe, adullu.
18:18Adullu, fihle mazi maroof.
18:20Sigaah, wahid, mzakar, ghaib.
18:22Sigaah, wahid, mzakar, ghaib.
18:24And then, we will see you.
18:25That, I will see you.
18:27Yeah, I will see you.
18:29Yeah, I will see you.
18:31Yeah, I will see you.
18:31Iska manahe, yabla.
18:33Yabla, fihle mazi maroof.
18:34Sigaah, wahid, mzakar, ghaib.
18:36Iska manahe, woh, puranah, hota hai, ya wo purana haogha.
18:40La yabla, la joh hai, ya hapa, nafi ka hai.
18:44Iska manahe, naihi.
18:45To, la yabla, woh, puranahe, naihi hoogha.
18:48Aiyye nāzizhien, chalte hai.
18:49Hauru, kiya, nif, fa ka manahe, pas ya to.
18:51In mih se ko'i manahe bhi, ka saktay hai.
18:52And here we can hear of it.
18:54Please, these are the people of Allah.
18:56Allah, the people of Allah, this dollar.
18:57This is the people of Allah.
18:58These people of Allah.
18:59How can they be?
19:00Are we句 in Arabic?
19:03It is the way that they say that they are.
19:06They say that they are.
19:08When they say that they are.
19:10This is the way they say that.
19:11They may be the meaning of.
19:14This is the way this is the way they say.
19:17Ayyuhan nobiyyi ayyuhabhi.
19:19Ayy.
19:19This is the way that they say that.
19:20Or this is the way that is.
19:21ya bhi harf nida hai ya qari baid
19:24duno ke liye isti maal hota hai
19:25is ka maana hai a
19:27is ke baad hai hal
19:28nazirin haal ka maana hai
19:30kiya ye harf istifam hai
19:31is ka maana hai kiya
19:33ila isti ila ke liye aata hai
19:35burundi ke liye aata hai
19:36is ka maana par ya upar
19:37in me se koye maana bhi ka saktay hai
19:39pher is ke baad hai wao wao ka maana hai
19:41اور
19:41nazirin wa samaayin
19:426 asmaat
19:434 afoal
19:446 huruf
19:45kul mila kar 16 klimat hai
19:4716 klimat mein kul 2 klimat
19:49isse hai joh aham tur
19:50purham urdu mein isti maal kertte hai
19:51nombor 1 shaytan o shayatin
19:53nombor 2 qalam e qawul
19:55aayye
19:56chroof ko aapas mein mila kar klimat
19:58klimat ko aapas mein mila kar
20:01jumla kalam
20:02ya ayat kisya bina kertte hai
20:04to aayye
20:05mulhazah firmayye
20:08faa zabr faa
20:09wao sien zabr was
20:11wao zabr waa
20:12sien zabr saa
20:14faa was wasa
20:15hamzah zahir i
20:17laam yaa zaballai
20:18haa shien zirhish
20:20ilaihish
20:22shien yaa zabr shay
20:23taa khada zabr taa
20:25yaa taa alif zabr taa
20:27nun pishnu
20:28ilaihish shaytanu
20:31qaf alif zabr qa
20:32laam zaballa
20:33qala
20:34yaa khada zabr yaa
20:35yaa alif zabr yaa
20:36hamzah khada zabr a
20:38dal zabr daa
20:39mim pishmu
20:40yaa adamu
20:41qala yaa adamu
20:44haa lam zabr hal
20:45hamzah zabr a
20:46dal laam pish
20:48dul
20:48laam pish
20:49lu
20:49kaaf zabr ka
20:50hal adullu ka
20:52hain zabr a
20:53lam khada zabr la
20:54ala
20:55shien zabr shah
20:56jim zabr jaa
20:58raa zabr waa
20:58taa lam zirh til
20:59shajara wa til
21:01qalaam pish khul
21:02dal zirh di
21:03khul di
21:04ala shajara wa til
21:06khul di
21:07wao zabr wa
21:08mim lam pish mul
21:09qaf lam do zirh kil
21:11lam alif zabr laa
21:12yaa ba zabr yaab
21:13lam khada zabr laa
21:14wa mulkil laa yaabula
21:16yaa waqf verhenge
21:18to laa yaabula
21:18hii padha chayega
21:19چلتے ہیں ناظرین
21:20تلاوت کی جانے
21:20سب سے پہلے
21:21ہم تلاوت کریں گے
21:22ترتیل کے ساتھ
21:23سماعت فرمائیے
21:26اعوذ بالله من الشيطان الرجیم
21:33بسم الله الرحمن الرحیم
21:50فوسإليه الشيطان
21:53قال
21:54وَالَيَا آدَمُ
21:58هَلْ أَدُلُّكَ
22:03هَلْ أَدُلُّكَ
22:06عَلَى شَجَرَةِ
22:09الْخُلْدِ
22:11وَمُلْكِ
22:13لَا يَبْلَا
22:17اب ہم پڑھیں گے
22:18ناظرین حضر کے ساتھ
22:19جیسے نمازی طرح بھی
22:20آپ سنتے ہیں
22:22یا پڑھتے ہیں
22:25فوسإليه الشيطان
22:27قال
22:28يَا آدَمُ
22:30هَلْ أَدُلُّكَ
22:31عَلَى شَجَوَةِ
22:33الْخُلْدِ
22:34وَمُلْكِ
22:35لَا يَبْلَا
22:37اب ہم پڑھیں گے
22:39تدویر کے ساتھ
22:39جیس طرح فرض نمازوں میں
22:41آپ سنتے ہیں
22:41یا پڑھتے ہیں
22:45فوسوسإليه الشيطان
22:47قال
22:48يَا آدَمُ
22:50هَلْ أَدُلُّكَ
22:52عَلَى شَجَرَةِ
22:55عَلَى شَجَرَةِ
22:57الْخُلْدِ
22:58وَمُلْكِ
22:59لَا يَبْلَا
23:01آمَنْتُ بِاللَّهِ
23:03صدق اللہ العظیم
23:04تلاوت مکمل ہوئی
23:06اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہے
23:08ہمارے اس پروگرام کا
23:09جو فرسٹ سیگمٹ ہے
23:10وہ کمپیٹ ہوا
23:11آپ کو لیے چلتے ہیں
23:12سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
23:14تفہیم القرآن
23:15یہ سیکنڈ سیگمٹ ہے
23:17اور سب سے پہلے
23:17ہم آپ کو لیے چلتے ہیں
23:19حرف بحرف
23:20لفظ پر لفظ ترجمے کی جانب
23:21فَا بَسْوَسْوَسَ
23:23وَسْوَسَ کیا
23:25اس کا
23:26ویسے ترجمہ منتا ہے
23:27اس نے وَسْوَسَ کیا
23:28لیکن
23:29آگے شیطان
23:30اس کا فائل آرہا ہے
23:31تو ہم صرف کہیں گے
23:32وَسْوَسَ کیا
23:32الی طرف ہی اس کی
23:35یعنی آدم علیہ السلام کی
23:36الشیطانو شیطان نے قولا
23:38اس نے کہا
23:39یعنی شیطان نے کہا
23:41یا اے آدمو آدم حل
23:43کیا ادلو
23:44میں آگاہ کروں
23:46میں آگاہ کروں
23:47کا آپ کو
23:48علا پر شجرتی
23:50درخت
23:50الخلدی
23:51ہمیشگی
23:52وَا اور ملک بادشاہی
23:55لا یب لا
23:56وہ پرانی نہ پڑے
23:58ناظرین و سامعین
23:59اب ہم چلتے ہیں
23:59آسان فہم
24:00با محاورہ ترجمے کی جانب
24:03فَوَسْوَسَ إِلَيْهِ
24:04الشَّيْطَانُ قَالَ
24:06يَا آدمو
24:08هَلْ أَدُلُّكَ
24:09عَلَى شَجَرَةِ
24:11الْخُلْدِ
24:12وَمُلْكِ
24:13اللَّا يَبْلَا
24:15شیطان نے ان کی طرف
24:17وصفصہ ڈالا
24:18اور کہا
24:19اے آدم
24:19کیا میں دائمی حیات
24:21کے درخت کی طرف
24:22آپ کی رہنمائی کروں
24:24اور اس بادشاہت کی طرف
24:26جس کو کبھی
24:27زبان نہ ہو
24:28ناظرین انشاءاللہ
24:29ہم تفسیر کی جانب جائیں گے
24:30لیکن ہمیں جانا ہوگا
24:31بریک کی جانب
24:32ملاقات ہوگی
24:32مختصر سے بریک کے بات
24:34ویلکم بیک ناظرین
24:35مستامعین
24:36چلتے ہیں آج کے
24:37پروگرام کی جانب
24:38اور اب ہم
24:39تفسیر ارز کریں گے
24:41تفسیر ناظرین
24:42کل ہم نے
24:42جو کی تھی
24:44ہم کر رہے تھے
24:45آیت نمبر
24:48یعنی
24:48ایک سو سولہ
24:49ون ون سکس
24:50جس میں فرمایا تھا
24:52کہ
24:52اور جب ہم نے فرشنوں سے کہا
24:54کہ آدم کو سجدہ کرو
24:56تو
24:56ابلیس کے سوا
24:57سب نے
24:58سجدہ کیا
24:59اور ابلیس نے
25:00جو ہے وہ
25:01انکار کیا تھا
25:02کہ میں سجدہ
25:03نہیں کروں گا
25:04اور اسی کی زمن میں
25:05ہم نے کچھ چیزیں
25:05آپ کی خدمت میں
25:06ارز کی تھی
25:07کہ
25:07جو ہے نا
25:08ابلیس جو تھا
25:10یہ آدم علیہ السلام سے
25:12حسد کرتا تھا
25:13اور
25:14اسی حسد کی بنا پر
25:16جو ہے وہ
25:17اس نے
25:17اس طرح کیا
25:18کہ سجدہ نہیں کیا
25:20اس کا حسد کیا تھا
25:21اس کا بھی ذکر
25:22اس نے خود بھی کیا تھا
25:23کہ
25:24میں آگ سے بناوا ہوں
25:26یہ مٹی سے بناوا ہے
25:27تو
25:28آگ تو مٹی سے افضل ہوتی ہے
25:30تو لہٰذا میں اس سے افضل ہوں
25:31تو میں اسے کیوں سجدہ کروں
25:33اور یہ
25:34ظاہر ہے کہ
25:35اب یہ
25:36اس کا ایک گمان تھا
25:37کہ آگ مٹی سے افضل ہوتی
25:39حالانکہ
25:39ایسا ہے نہیں
25:40تو اس کا
25:41اس طرح اور بھی بہت سی وجوہات تھی
25:43کہ اس نے
25:44جو ہے وہ
25:44حسد کیا
25:46اور اس کی وجہ سے
25:46یہ راندائے بارگاہ ہوا
25:48اور اس نے سجدے سے انکار کیا
25:51اچھا
25:51اب یہاں پر ناظرین
25:53جو سجدہ ہے
25:54یعنی
25:55اس کے بارے میں یہ ہے
25:57کہ یہ سجدہ کیا تھا
25:59یعنی
26:00سجدہ کس
26:01یعنی
26:02کس قسم کا سجدہ تھا
26:03تو ایک تو یہ ہے
26:04کہ
26:04آدم علیہ السلام کے بارے میں آتا ہے
26:07کہ
26:08ان کو قبلہ بنایا گیا
26:10اور
26:11وہ مسجود علیہ تھے
26:12نہ کہ مسجود لہو تھے
26:14یعنی قبلے کی طرف
26:15ہم سجدہ کرتے ہیں
26:16تو قبلہ مسجود علیہ ہوتا ہے
26:18یعنی جس کی طرف ہم سجدہ کرتے ہیں
26:20مسجود لہو
26:21وہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہے
26:22تو اسی طریقے سے
26:23آدم علیہ السلام کو قبلہ بنایا گیا
26:25وہ مسجود علیہ تھے
26:26اور
26:27اللہ رب العالمین حقیقت میں
26:28مسجود لہو ہے
26:29لیکن یہ قول ضعیف ہے
26:31کیونکہ
26:31اس سجدے سے آدم علیہ السلام کا
26:33فضل و شرف کا ظاہر فرمانا مقصود تھا
26:36اور مسجود علیہ کا
26:38ساجد سے افضل ہونا
26:39کچھ ضروری نہیں
26:41جیسا کہ
26:42کعبہ معظمہ
26:43حضور نبی کریم علیہ السلام کا
26:44قبلہ ہے
26:45مسجود علیہ ہے
26:46باوجود اس کے
26:47کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
26:48افضل ہے
26:48دوسرا قول یہ
26:49کہ یہاں سجدہ عبادت نہ تھا
26:51یہ سجدہ تحییت تھا
26:53اور یہ خاص
26:54آدم علیہ السلام کے لیے تھا
26:56زمین پر پیشانی رکھ کر
26:58یہ سجدہ تھا
27:00اور
27:00نہ کہ صرف جھکنا
27:02یعنی
27:02صرف جھکنا نہیں تھا
27:04بلکہ زمین کے اوپر
27:06پیشانی رکھ کر
27:07سجدہ کرنا تھا
27:08اور اسی پر جمہور کی رائے ہے
27:09اچھا سجدہ تحییت جو تھا
27:11پہلی شریعتوں میں جائز تھا
27:13ہماری شریعت میں
27:14منسوق کیا گیا
27:16اب کسی کے لیے جائز نہیں
27:18حضرت سلمان فارسی
27:19رضی اللہ تعالی عنہو نے
27:21حضور نبی کریم علیہ السلام
27:23کی بارگاہ میں یہ ارس کیا تھا
27:24کہ
27:26حضور نبی کریم علیہ السلام سے ارس کیا
27:28کہ ہم آپ کو سجدہ کرنا چاہتے
27:30تو حضور نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
27:32کہ مخلوق کنا چاہیے
27:38میں سب سے پہلے سجدہ کرنے والے
27:40جبرائیل علیہ السلام ہیں
27:42پھر میکائیل
27:43پھر اسرافیل
27:44پھر اسرائیل
27:46اور پھر ملائکہ مقربین نے یہ سجدہ کیا
27:49اور کہتے ہیں کہ یہ سجدہ جو روایت کے مطابق ہے
27:51وہ جمعہ کے روز
27:53وقت زوال سے اثر تک کیا گیا
27:56ایک اول یہ بھی ہے
27:57کہ ملائکہ مقربین جو ہے
27:59سو برس اور ایک اول یہ ہے
28:01کہ پانچ سو برس سجدے میں رہے
28:03یہ بھی اقوال موجود ہیں
28:04شیطان نے سجدہ نہ کیا
28:08تکبر یہ اعتقاد کرتا رہا
28:10کہ وہ آدم علیہ السلام سے
28:12افضل ہے
28:12اس کے لئے سجدے کا حکم
28:16خلاف حکمت ہے
28:18وہ یہ سمجھتا تھا
28:19اس اعتقاد باطل سے وہ کافر ہو گیا
28:22اس آیت میں یہ دلالت
28:24موجود ہے
28:25کہ آدم علیہ السلام فرشتوں سے افضل ہیں
28:28کہ انہیں فرشتوں کو
28:30ان کے لئے سجدہ کرایا گیا
28:32اچھا اسی طریقے سے یہاں پر
28:33ایک بات اور بھی کہ تکبر
28:35انتہائی کبھی عمل ہے
28:37کہ بعض اوقات متکبر
28:39اس کی تکبر کی نوبت
28:42کفر تک جا پہنچتی ہے
28:43ناظرین مسامعین
28:45جب یہاں پر
28:47دوسری آیت کریمہ
28:49آیت نمبر 117 ہے
28:51فَقُلْنَا يَا آدَمُ اِنَّا هَذَا عَدُوُ لَّكَ وَلِزَوْجِكَ وَلَا يُخِجَنَّكُمَا مِنَ الْجَنَّتِ فَتَشْقَا
28:57اب یہاں پر فرمائے
28:58کہ آدم
28:59یہ آپ کا اور آپ کی بیوی کا دشمن ہے
29:01ایسا نہ ہو
29:02کہ یہ آپ دونوں کو جنت سے نکلوا دے
29:04اور آپ
29:04مشقت میں پڑ جائیں
29:06ناظرین
29:08ابلیس جو تھا
29:09یہ آدم علیہ السلام سے
29:10بڑی دشمنی رکھتا تھا
29:12اس کی اداوت کا سبب کیا تھا
29:14مفسرین نے یہ بیان کیا
29:15کہ
29:16نمبر ایک
29:17ابلیس بہت زیادہ حسد کرنے والا تھا
29:19جب اس نے آدم علیہ السلام کے اوپر
29:22اللہ تعالی کی بہت زیادہ نعمتیں دیکھیں
29:24تو وہ ان سے حسد کرنے لگا
29:26اور یہی اس کی اداوت کا سبب تھا
29:29نمبر دو
29:30آدم علیہ السلام نوجوان عالم تھے
29:33کیونکہ اللہ رب العالمین نے فرمایا تھا
29:39سورہ بقرہ کی آیت کریمہ ہے
29:41کہ آدم علیہ السلام کو
29:44اللہ تعالیٰ نے
29:46تمام اشیاء کا علم اطاف فرمایا تھا
29:50تو یہ بقاعدہ
29:53سورہ بقرہ کی آیت نمبر ہے
29:55اکتیس تھرٹی ون ہے
29:57اور پھر فرشتوں کے سامنے پیچ بھی فرمایا
29:59فرشتیں نہ بتا سکے
30:00وہ کہنے لگے
30:00آیت نمبر جو ہے وہ
30:02تھرٹی ٹو میں ہے
30:04سبحانک اللہ علم لنا
30:05اللہ معلمتنا
30:06انہوں نے معذوری ظاہر کی
30:07ہمیں نہیں پتا
30:08جو چیز
30:09یا الالالمین
30:10تو نے ہمیں سکھا
30:11یہ بس وہ پتا ہے
30:12تو آدم علیہ السلام
30:13کو کہتے ہیں
30:13سات لاکھ اشیاء کا علم تھا
30:16جو انہوں نے فرشتوں کے سامنے
30:18ظاہر کیا
30:19تو یہ بات تھی کہ
30:21جو ابلیس تھا
30:23ابلیس بوڑا ہونے کے باوجود
30:25اس مقام اور مرتبے تک نہیں پہنچا تھا
30:29اس نے صرف مادہ خلقت دیکھ کر
30:32خود کو آدم علیہ السلام سے وضل قرار دیا
30:34وہ جو بوڑا ہو چکا تھا وہ
30:36اور وہ آدم علیہ السلام کے علم کو دیکھ کر
30:39ان پر انعامات کو دیکھ کر
30:41حسد کرنے لگا
30:42اور یہ بھی کہتے ہیں
30:43کہ ابلیس کو آگ سے پیدا کیا گیا
30:45آدم علیہ السلام کو پانی اور مٹی سے پیدا کیا گیا
30:47پانی اور مٹی اور آگ میں
30:49اپنی اصل کے اعتبار سے بھی
30:51ایک عداوت ہے
30:52کہ آگ پانی کو بجاتی ہے
30:54پانی بعض اوقات آگ کو بھی وہ کر دیتا ہے
30:56تو ایک عداوت موجود ہے
30:58تو برحال یہ اقوال ہے ناظرین
31:00اب اس کے بعد اللہ رب العالمین نے فرمایا
31:02کہ ایسا نہ ہو آپ کو جنت سے نکلوا دیں
31:04اور آپ مشکت میں پڑھ جائیں گے
31:06اس سے مراد کیا ہے وہ انشاءاللہ مرض کریں گے
31:08لیکن آج کے لیے تنا ہی کافی ہے
31:09اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا
31:11سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
31:12چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
31:15قرآن سب کے لیے یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
31:19دنیا بھر سبہ میں کالز کر سکتے ہیں
31:21اس کی ان پر نمبرز ڈسپیلے ہیں
31:22آپ کا طالب پاکستان پاکستان سے بعد
31:24دنیا کی کسی خطے کسی مجھ سے ہو
31:25اٹھائیے اپنے فونس ٹائل کیجئے نمبرز کو
31:28جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
31:29دیکھتے ہیں اس کے لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
31:31سلام علیکم
31:34علیکم السلام وحمد اللہ
31:35جی کہاں سے
31:37سنائیے
32:03جزاکاللہ خیر
32:04السلام علیکم
32:05علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
32:07جی کہاں سے
32:08مفتی صاحب سے علکورت سے حفظ آزین بات کریں
32:10جی سب کو ترجمہ سنائیے
32:12اعوذ باللہ من شیطان الرجیم
32:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:23فوسوس ایلیہ الشیطان
32:27قال یا آدم
32:30حل ادلک
32:31علا شجرت الخلد
32:41ترجمہ
32:42شیطان نے ان کی طرف وسیسہ ڈالا
32:44اور کہا اے آدم
32:45کیا میں دائمی حیات کے درست کی طرف
32:47آپ کی رہنمائی کروں
32:48اور اس بادشاہ کی طرف
32:50جس کو کبھی زوال نہ ہو
32:52جزاک اللہ و خیر
32:53السلام علیکم
32:59جی سنائیے
33:15خلدی نہیں خلدی
33:21اس کو صحیح کرے نا
33:24شجرت الخلدی
33:26شجرت الخلدی
33:28وَمُلْكِ اللَّا يَبْلَى
33:30وَمُلْكِ اللَّا يَبْلَى
33:33جزاک اللہ و خیر
33:36السلام علیکم
33:37وَالَيْكَمْ اسلام
33:38وَرَحْمَتُ اللَّا يَبْرَكَاتُو
33:40جی کہاں سے
33:40اللی پور سے
33:42جی سنائیے
33:43اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:50حَوَسْوَسْهَا
33:51إِلَيْهِ شَيْطَانُكَ
33:54لَا يَا آدَمُ
33:56هَلْ أَدُولُكَ
33:58أَدُلُكَ
34:00عَلَى شَجَرَاتِ
34:02الْخُلْبِ وَمُلْكِ
34:04اللَّا يَبْلَى
34:06جزاکاللہ وَخَيْرَ
34:06اچھا خل دے مجھے لگا
34:08اس طرح پڑا
34:09اپنے خل دی ہے
34:10دال کی نچے زہریں
34:11جزاکاللہ
34:11چلتے ہیں ناظرین
34:12اگر نے قودر کی جانے
34:13بس سلام علیکم
34:15وَالَيْكُمْ اسلام
34:16وَرَحْمَتُ اللَّهِ بَرَكَاتُ
34:17جی کہاں سے
34:20سنائیے
34:34سنائیے
34:35قَالَ يَا آدَمُ حَلْ أَدُلُّكَ
34:38أَلَى شَجَرَاتِ
34:41الْخُلْبِ وَمُلْكِ
34:43اللَّا يَبْلَى
34:44جزاکاللہ وخیر
34:46السلام علیکم
34:47وَالَيْكُمْ
34:48السلام
34:49جی کہاں سے
34:50انکل جی
34:51ابھی اسلام
34:52جی بٹا سنائیے
34:55اعوذ باللہ من الشیطان
34:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:03فوسوس اليه الشیطان
35:07قال يا آدم
35:10وَالَا شَجَعَا لِكُمْ
35:15وَالَيْكِ
35:16اللَّا يَبْلَى
35:17شیطان
35:20انکل طرف
35:20بس بسادا
35:21لأرتها اے آدم
35:22کیا میں دائمی حیات کے
35:24درخت کی طرف
35:25آپ کی رہنمائی کروں
35:27اور اس واجشاہت کی طرف
35:28تو کبھی زوال نہ ہو
35:30رزاکاللہ وخیر
35:32ناظرین وسامعین
35:33اس کے ساتھ ہی
35:34ہمارے اس پرگرام کا وقت
35:36اپنے اختدام کو پہنچا
35:37یہ پرگرام جس سے آپ روزانہ
35:38علاوہ ہفتے ارتوار کے
35:40سپہر
35:41چار بجے سے لائب
35:42اور پاکستانی وقت کے مطابق
35:43رات ایک بجے سے
35:44ریپیٹ ارکاس میں دیکھا کرتے ہیں
35:45فیڈبیک سے ضرور
35:46اگاہ کیجئے گا
35:47www.aryqtv.tv
35:50پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
35:51یہ پرگرام یوٹیوب پر
35:53دیکھنا چاہے تو
35:53اس پرگرام کے نام کے ساتھ
35:55ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
35:56اس پرگرام سے مستفیض ہوں
35:57اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
35:59زندگی رہی تو انشاءاللہ
36:00کل سیم ٹائم آپ کی خدمت
36:01پھر حاضر ہوں گے
36:02اور ناظرین
36:04اس وقت اجازت چاہیں گے
36:05اس دعا کے ساتھ
36:07کہ رب العالمین
36:08آپ کا ہم سب کا حامیو ناصر رہے
36:10السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ